Qazi Faez Isa desperate for Adhoc judges support after defeat in special seats case

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 09. 2024
  • Qazi Faez Isa desperate for Adhoc judges support after defeat in special seats case
    #mjtv #matiullah #matiullahjan #matiullahjanmjtv #chiefjusticeqazifaezisa #adhocjudges #DefiantCommission #supremecourtofpakistan #constitutionofpakistan #electioncommissionofpakistan #sikandarsultanraja
    Subscribe to Matiullah Jan MJtv:
    www.youtube.co...
    Stay connected with MJtv to get informed 24/7!

Komentáře • 505

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Před měsícem +17

    مطیع اللہ جان اور صدیق جان دونوں محبل پاکستان 🎉🌹🇵🇰💞👍

  • @amjadshah2740
    @amjadshah2740 Před měsícem +5

    ماتیح الہ جان بھائی آپکا تجزیہ سو فیصد موجودہ حالات کے حقائق پر مبنی ہوتا ہے ۔ اللّه آپکو جزا خیر عطاء کرے ۔ 🙏🏻 🙏🏻 ❤️ ❤️ 👍 💯

  • @mohammedjamil9730
    @mohammedjamil9730 Před měsícem +2

    اللہ پاک مطیع اللہ جان کو صحت سلامتی اور لمبی زندگی عطا کرے ، اور اللہ پاک ۔۔ قومی سلامتی ۔۔۔ والوں کے شر سے محفوظ فرماے ۔دلیر اور سچے کھرے صحافی ہیں 🌺💐🌷🐅☘️🐅💪👍

  • @muhammadjavaid9513
    @muhammadjavaid9513 Před měsícem +38

    سو فیصد اپکا تجزیہ زبردست ھے اللہ تعالی اپکو حق کے ساتھ جوڑے رکھے امین

    • @internationalpolitics7514
      @internationalpolitics7514 Před měsícem

      "جھوٹوں پر الّٰله كى لعنت هو "

    • @saqib-javed-karlal-
      @saqib-javed-karlal- Před měsícem +1

      Bahi Jan in ka tajzia to hamsha he theak hota hai laken hamare kuch logon ko 2018 sa april 2022 tak theak ni lagta tha

  • @khalidmehmood2643
    @khalidmehmood2643 Před měsícem

    زبردست ماشاالله آپ جس طرح حقائق کو اخلاقیات کی بنیاد پر اتنے فصیع و بلیغ طریقے سی موثر اور دلپزیر انداز میں پیش کرتے ہیں وہ انتہائی قابل تحسین ہے۔ مالک حقیقی آپ کو اس پر قائم رکھے آمین

  • @mubashardhodhal9095
    @mubashardhodhal9095 Před měsícem +14

    Ap sir ek sahfi hai jo khul kar tankeed kartyn hai i like 👍 😊

  • @kashmirworldlyparadise7811
    @kashmirworldlyparadise7811 Před měsícem +7

    آرٹیکل سیکس اگر لگنا ہے تو جہنوں نے 2 سال الیکشن ہی نہیں ہونے دیے وہ کس پر لگے گا

  • @user-gf9di2vi1w
    @user-gf9di2vi1w Před měsícem +10

    No to adhoc judges

  • @SajidsEuroVentures
    @SajidsEuroVentures Před měsícem +4

    عمران خان حکومت نے اسمبلی توڑ کر کسی کرسی پر قبضہ نہیں کیا تھا بلکہ الیکشن کا اعلان کیا تھا جسکو سپریم کورٹ نے ریورس کردیا٬ اس میں غداری کہاں سے آگئی ؟

    • @rayankhan8246
      @rayankhan8246 Před měsícem

      گویا آئین کو توڑنا اب غداری نہ ھے تو ائین میں ترمیم کر لیجئے تا کہ ہر کوئی طبع آزمائی کرتا پھرے

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 Před měsícem +1

    بہترین تجزیہ ❤

  • @asgharhussain2580
    @asgharhussain2580 Před měsícem +27

    وکلا کو ان کے خلاف نکلنا پڑے گا

  • @shaukatalishaikh9906
    @shaukatalishaikh9906 Před měsícem

    بھت خوب۔ وہ صحافی نہیں ہیں وہ جنرلز کے دلال ہیں۔ صحافی تو آپ ہیں جو رول آف لا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🎉🎉🎉

  • @khalidmehmood2643
    @khalidmehmood2643 Před měsícem

    بالکل صحیح کہا آپ نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہے بالکل غلط ہے۔ اسٹیبلشمنٹ غیر آئینی کام کرتی ہے اور عدلیہ اس کو روکتی ہے یہ بالکل عدلیہ حق پر ہے

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 Před měsícem +1

    بہت خوب

  • @sidrasaif364
    @sidrasaif364 Před měsícem +8

    اللہ تعالیٰ آپ کو حفاظت میں رکھے جس طرح کا ماحول چل رہا ہے پاکستان میں سچ بولنے پہ

    • @user-ue6yw5yh9v
      @user-ue6yw5yh9v Před měsícem

      مطیع ایسا کرو تم ثاقب نثار کھوسہ اورنقوی اور باقی جج جو عمراندار جج لے آؤ شرم کرو اتنا نہ گرو کہ کل کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہ رھو پاک فوج زندہ باد

  • @sikanderwarraich3699
    @sikanderwarraich3699 Před měsícem +5

    آپ کا مطلب هے که ایڈہاک جج بھاڑے کے ٹٹو هوتے هیں؟

  • @liaquathayat809
    @liaquathayat809 Před měsícem +29

    جسٹس طارق کھوسہ مکمل طور پر پی ٹی آئی کے خلاف ہیں

    • @asadarif8425
      @asadarif8425 Před měsícem

      Sardar Tariq Masood name hai is ka

  • @mazharkhan2720
    @mazharkhan2720 Před měsícem +1

    قاضی فائز عیسیٰ اور اس کے گینگ کی نفسیات کو جس طرح اپ بیان کرتے ہیں کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے

  • @saqaurrehman8511
    @saqaurrehman8511 Před měsícem +1

    لگتا ھے وقت قریب ا گیا ھے
    جب قوم خود فیصلے کرنے کیلئے میدان عمل میں نکل ائیں گے

    • @manzoorahmad6701
      @manzoorahmad6701 Před měsícem

      Awam pr manghai ka khonkhar drinda choar dia gia hy.

  • @fazalmahmood6334
    @fazalmahmood6334 Před měsícem

    پاکستان کی تباہی کی وجہ قانون اور انصاف کا نہ ہونا ہے

  • @sowaibacheema3491
    @sowaibacheema3491 Před měsícem

    PTI leader zindabad Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saqaurrehman8511
    @saqaurrehman8511 Před měsícem +1

    کسی کی بدماشی اب نہیں چلے گی
    اللہ نے قوم کو عقل اور شعور دے دیا ھے

  • @ranaarshad3119
    @ranaarshad3119 Před měsícem +1

    All brave judges zindabad

  • @sirajkazi2507
    @sirajkazi2507 Před měsícem +9

    مطیع اللہ جان صاحب اپ خود پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ھین عوام تو کھڑے نھین ھے

    • @roobaqubra1608
      @roobaqubra1608 Před měsícem

      @@sirajkazi2507 lanat ho tum per jahil
      patwari

  • @ZafarIqbal-vj6sl
    @ZafarIqbal-vj6sl Před měsícem

    کل تک یہی کورٹ رپورٹرز کہتے تھے کہ عدلیہ میں کیسوں کی بھر مار ہے اب اگر کوئی بندوبست ہونے لگا تو یہ مخالف ہو گے بہتر ہے پاکستان کے تمام معاملات کورٹ رپورٹرز سے پوچھ کر کئے جائیں یہ سب سے زیادہ سیانے.

  • @ARGAMERTAG
    @ARGAMERTAG Před měsícem

    ایک بار جو سرکاری ملازم ریٹائر ہو جائے اسے دوبارہ کسی بھی سرکاری عہدے پر نوکری نہیں ملنی چاہئے ۔ ملک کی باقی عوام کا حقوق مارے جاتے ہیں باقی عوام کو بھی سرکاری اداروں میں نوکری کاموقع ملنا چاہئے ۔ ایک بار ریٹائر ہونے کے بعد بار بار ان ہی ملازمین کو دوبارہ سرکاری عہدہ دیا جاتا یے ملک میں باقی عوام کو سرکاری نوکری ضرورت نہیں ہے۔ ایک بار ریٹائر ہونے کے بعد دوبارہ اس ملازم کو سرکاری عہدے پر ایک دن کیلئے بھی نہیں بٹھایا جائے ۔اس طرح باقی عوام کا حق مارا جاتا ہے ایسے قانون کو ختم ہونا چاہئے ۔

  • @NaseemMuhammad-ds4di
    @NaseemMuhammad-ds4di Před měsícem +1

    We condemn appointment of Ad-hoc judges in supreme court 😢

  • @kashmirworldlyparadise7811
    @kashmirworldlyparadise7811 Před měsícem +4

    پنجاب اسمبلی میں بھی عدم اعتماد کی ایک ریزولوشن سپیکر نے مسترد کی تھی اس کا کیا بنے گا

  • @Footballmania-y4k
    @Footballmania-y4k Před měsícem +1

    Love U MTJ God Bless You

  • @mohdsultanlonesultan5649
    @mohdsultanlonesultan5649 Před měsícem

    Great leader imran Khan zaindabad

  • @bahadurnawaz3751
    @bahadurnawaz3751 Před měsícem +4

    Zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad

  • @user-hx1so6xt3f
    @user-hx1so6xt3f Před měsícem +2

    محترم عدم اعتماد ہی بدنیتی پر مبنی تھی ایم این ایز ڈرا دھمکا کر اور بھاری رقوم کر اور محبوس کر کے عدم اعتماد کامیاب کرنے کی کوشش تھی

  • @MuhammadSaleem-st4gi
    @MuhammadSaleem-st4gi Před měsícem +1

    ایڈہاک ججوں کے بارے میں مطیع الله صاحب کی رائے کو اگر درست سمجھا جائے تو اس کا مطلب یہ ھو کہ آئین کی متعلقہ ارٹیکل کو ختم کرنا چاہئیے. کیا چیف جسٹس ایڈہاک ججوں کی تقرری میں غلطی پرھے یا آئین کا ارٹیکل غلط ھے جب آئین میں اس کی گنجائش موجود ھے تو پھر اعتراض کس بات کی لڑائی ضرور ھے اگر آپ مانے یا نہ مانے

  • @tauseefnoor7602
    @tauseefnoor7602 Před měsícem +2

    Buhath acha tajzia

  • @khalidahmad3455
    @khalidahmad3455 Před měsícem +1

    Imran Khan zindabad 💪💪👍❤

  • @user-et1gw1bv1c
    @user-et1gw1bv1c Před měsícem +2

    Good comments.

  • @talatfarooq3706
    @talatfarooq3706 Před měsícem +1

    Excellent analysis
    Humaisha such baat karain
    Well done Keep it up in Future
    Allah bless you and your family

  • @ghulam8457
    @ghulam8457 Před měsícem

    مطیع اللہ صاحب۔۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور یونہی حق اور سچ پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔ پلیز یہ بھی ذرا تفصیل سے بتائیں کہ قاضی اینڈ کمپنی ایڈہاک ججوں کی تعیناتی جیسا جو سازشی اقدام کرنے جارہی ہے اس کے ملک و قوم کے مستقبل اور آئین و جمہوریت پر کیا اثرات پڑیں گے اور اس کا فوری نتیجہ کیا ہو سکتا ھے ۔

  • @user-ue8ij4kx4s
    @user-ue8ij4kx4s Před měsícem

    اج کا قاضی آج کا قاضی شریح ہےجس نے امام حسین علیہ السلام کے قتل کی فتوا دیا سونے کے سکوں کے عیوض

  • @rashiddihsar1
    @rashiddihsar1 Před měsícem

    ظالمو جواب دو
    مطیع پر کتنے بندے چڑھائے حساب دو۔ ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے کیونکہ بیچارا مطیع خود تو زور لگا نہیں سکتا کیونکہ ڈاکٹروں نے کہا ہیکہ اگر زور لگایا تو پچھواڑے کے ٹانکے ٹوٹنے کا خدشہ ہے

  • @usmanlak6472
    @usmanlak6472 Před měsícem

    Mattiullah Jan is a real professional journalist.He never bowed to suppressors and never sold his intellect for money and prejudice.We support you sir!❤

  • @livecricketmazharali6027
    @livecricketmazharali6027 Před měsícem +13

    مطیع اللہ آپ اپنے ایمان سے بتاؤ کیا جس طرح آپ کھل کر آج کل تنقید کررھے ھو کیا عمران خان کے دور میں ایسا کر سکتے تھے جس میں آپ سکول میں موبائل پھینکتے ھوئے پائے گے

    • @prestigious786
      @prestigious786 Před měsícem +3

      @@livecricketmazharali6027 yes he used to criticize and once he was abducted for doing so.

    • @user-we9lc7bo7f
      @user-we9lc7bo7f Před měsícem

      Tb bhi establishment nhi bolne deti the blky attack bhi krwaya aur aaj bhi establishment he rokti hai aur dbao dalti hai

  • @Saif_ali_khan27
    @Saif_ali_khan27 Před měsícem

    مطیع اللہ صاحب،سپرئم کورٹ کے تمام حاضر اور ریٹائرڈ ججز کی سیلرز اور پرکس وغیرہ کے بارے ہمیں تمام پاکستانیوں کو معلوم ھونا چاھئے ، امید ھے آپ کبھی اس بارے میں بھی V-Log. کریں گے۔

  • @RashidKhan-zl7tb
    @RashidKhan-zl7tb Před měsícem

    پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بعد کوئی بھی بنچ چیف جسٹس اور دو سینئر ججوں کی مشاورت سے ہو گا پھر چیف جسٹس کیسے بنچ بنا سکتے ہیں

  • @farooqahmad5158
    @farooqahmad5158 Před měsícem +12

    مطیع اللہ صاحب
    میرے خیال آپکو ھی ایڈھاک کے طور پر لگا دینا چاھیے تاکہ آپکو کسی طرح خوش کر دیا جاے پھر آپ راضی رھیں آپکو گرفتار کر لیں تو ناراض کوہی صحیح کام کر تو ناراض دنیا کا سارا نہیں تو میرے خیال میں کم از کم پاکستان کا نظام کے لیے آپ سے پوچھنا چاھیے پھر شاید کسی کو شرم دلانے کی ضرورت نہ پڑھے

    • @prestigious786
      @prestigious786 Před měsícem +1

      @@farooqahmad5158 he is speaking for justice. He was with Nawaz Sharif when injustice was being done to him. He was trolled by PTI social media users for doing so.
      Now he is again speaking for the decisions which represent injustice against another party. He is now target of the party for which he was hero n savior in 2017-18.
      Speaking against injustice does not mean he is supporting a party.

    • @farooqahmad5158
      @farooqahmad5158 Před měsícem +1

      @@prestigious786 maybe

    • @user-we9lc7bo7f
      @user-we9lc7bo7f Před měsícem

      ​@@farooqahmad5158pti k dor main jb ye tnqeed krta tha tu youthiay bakwas krty thy ab tumhary jese patwari bakwas krte hain.....frq Sirf itna hai baqi wo tu apna kam kr rha hai

  • @MdHaque-kc3ve
    @MdHaque-kc3ve Před měsícem +7

    General Qazi Faiz Isa will not be able to extend the tenure of his Chief Justice no matter what tricks he does. His game is over.

    • @alishah7103
      @alishah7103 Před měsícem

      Lol General Qazi Faiz Isa .. Lol .. no no .. he is a Cheap Justice 😅

  • @rafiquekhan4436
    @rafiquekhan4436 Před měsícem

    You are a good journalist,no more of any Adhok Judge's.we salute you and your Analysis.Allah Ap KO Salamat Rakhay.

  • @user-es5fm2uu7b
    @user-es5fm2uu7b Před měsícem +1

    No to adhoc judges.

  • @sikanderwarraich3699
    @sikanderwarraich3699 Před měsícem

    ایڈهاک ججز پهلے سے موجود سپریم کورٹ کے ججز سے جونیئر هوں گے جبکہ وه پهلے سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز رهے هوں گے

  • @jamalmohiuddeen7214
    @jamalmohiuddeen7214 Před měsícem

    ان Ad Hoc ججز کی سیلری کیا چیف جسٹس صاحب خود دینگے, ہم عوام پہلے ہی اپنے ٹیکس کے پیسے ان پر ضائع کررہے ہے.

  • @shahzadhassan7237
    @shahzadhassan7237 Před měsícem

    مطیع اللہ جان زندہ باد❤

  • @saifurrahmanyousaf
    @saifurrahmanyousaf Před měsícem

    اسلام علیکم گڈ تجزیہ سر آیین اور قانون کو آج تک کس نے مانا ھے جو فیصلہ اپنے مفاد مین ھو وھی آیین قانون ھے۔اور عدلیہ کی تاریخ بھی سیاہ ترین ھے ۔بھٹو فیصلہ۔لندن پلان جنرل ظھیر الاسلام ثاقب نثار کھوسہ۔اینڈ بندیال گڈ ٹو سی یو کورٹ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر عمران خان صاحب کو لانا۔ان سب کامون مین بھی تو عدلیہ نے کردار ادا کیا۔ان سب کے بارے آپ کچھ نہ کہ سکے۔یوتھیا خوش کرنے کا پروگرام بڑی محنت کی آپ نے شکریہ۔Yousaf.Bk

  • @waqasahmad_pk
    @waqasahmad_pk Před měsícem +1

    Zabardast analysis... upholding law, principles, rationality

  • @nasirgondal858
    @nasirgondal858 Před měsícem +5

    مطیع صاحب آپ ماشاء اللہ پورے یوتھیے بن چکے ہیں
    بقول آپکے جہاں بھی لفظ سپریم کورٹ استعمال ہوا وہاں پوری سپریم کورٹ یعنی فل کورٹ کا بنچ بنے گا میرا سوال ہے کہ آرٹیل ایک سو پچاسی میں بھی سپریم کورٹ کا ہی لفظ استمعال ہوا تو کیا ہر اپیل میں فل کورٹ بینچ بنتا یا دو رکنی،تین رکنی یا لاجر بینچ بھی بنتے ہیں؟؟
    قاضی صاحب جو پوری سپریم کورٹ کی بات کرتے تھے وہ آرٹیک ایک سو چارسی تین لے اختیار کی بات کرتے تھے کہ از خود نوٹس سپریم کورٹ کا کوئی بھی جج لے سکتا بطور سپریم کورٹ کا حصہ ہونے کے،وہ یہ نہیں کہتے تھے کہ ہر کیس میں فل کورٹ بینچ ہو

    • @roobaqubra1608
      @roobaqubra1608 Před měsícem

      lanat ho tum per tum bhi chor ho jahil patwari

  • @PAKE786
    @PAKE786 Před měsícem +2

    Maqbool Baqir as chief minister Sindh conducted most controversial elections 2024 . Any time that case may land in supreme Court

  • @ALIRAZA-xq8dm
    @ALIRAZA-xq8dm Před měsícem +2

    'Investment', wow, it is the actual mean to ad-hoc judges. Bravo 👌👌👌 man bravo 👏

  • @iqbaljiwani6777
    @iqbaljiwani6777 Před měsícem +1

    We really enjoy your annalises in Indian. Congratulation for having a big fan base around the world

  • @farzein4002
    @farzein4002 Před měsícem

    اسکا درد سمجھنا چاہیے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے اسکے ساتھ بہت کیا تھا۔

  • @Welog786
    @Welog786 Před měsícem +1

    This terminology of "دانش وڑ" is the most creative part of the talk. 😮😂

  • @MuhammadKhan-zr1di
    @MuhammadKhan-zr1di Před měsícem +1

    very wonderful and fantastic. Allah Blesses you with His Blessings

  • @abdulbari6847
    @abdulbari6847 Před měsícem

    Dear Mathiullah Jan.Always Salute to your current analysis and comments.yours in-depth and factual analysis are very logical based on facts and figures. May Almighty Allah grant you more energy and courage to continue the vital national duty.

  • @mohammedyounus81
    @mohammedyounus81 Před měsícem +1

    Good analysis and knowledge able God blessing to you

  • @ranaarslan8591
    @ranaarslan8591 Před měsícem

    زبردست تجزیہ

  • @mohdsultanlonesultan5649
    @mohdsultanlonesultan5649 Před měsícem

    Long live imran Khan zaindabad

  • @anwarsalimkeen3720
    @anwarsalimkeen3720 Před měsícem +1

    ایک زمانے میں اپ بندیال کے خلاف تھے کہ وہ ون مین شو پے۔اب اگر قاضی ون میں شو نہیں رہا تو اب اسکے خلاف ہیں۔
    کیا زاتی رنجش پیدا ہوگئی ہے جناب کو۔۔😊

  • @abdulbari6847
    @abdulbari6847 Před měsícem

    Like Justice ATHAR Minallah, Mathiullah Jan is an upright, honest and BRAVE journalist. He is a knowledgeable and learned journalist and sensible and patriotic citizens of Pakistan have great respect for such courageous analysts

  • @user-pb9ib2hs6g
    @user-pb9ib2hs6g Před měsícem +1

    کیا mjtv سے سوال نا کیا جائے کیا 8 ججوں کا فیصلہ آئین کے مطابق ہے

  • @user-zc4gt9cu3g
    @user-zc4gt9cu3g Před měsícem

    جاں صاحب اگر نیا چیف جسٹس ان تینوں کو نکال سکتا ہے یا نہیں

  • @newsreviewwithkhalid1680
    @newsreviewwithkhalid1680 Před měsícem

    Mn qurban apki her Ada per

  • @imranahmad8140
    @imranahmad8140 Před měsícem +1

    دانش وڑ ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا

  • @qamaralishaikh8344
    @qamaralishaikh8344 Před měsícem

    مطیع اللہ جان آپ نے آج ایک نیا لفظ "دانشوڑ" یعنی "دانش وڑ گئی" دیا ہے جوکہ لگتا ہے کہ غیر ارادی طور پر آپ سے ادا ہوگیا ہے لیکن واقعتا" کچھ لوگوں پر صحیح جچتا ہے۔
    مطیع اللہ جان کے رواں تبصرے اور معلومات اور اسکا تجزیہ قابل قدر ہیں اور جرأت مند ہیں۔
    رب پاک آپکو استقامت اور حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔

  • @WAM.Entertainments.Channel
    @WAM.Entertainments.Channel Před měsícem +1

    Earlier i hate u nd i was wrong then i realized u great true journalism ❤ plz carry on 👍

  • @punjabitvbyrawalrath
    @punjabitvbyrawalrath Před měsícem

    چیف جسٹں سے آپ کا اختلاف اور اس کی بنیاد پر خدشے ہیں سب بھائی

  • @usmanlak6472
    @usmanlak6472 Před měsícem

    You always enlighten the poor masses with truth and honesty.

  • @RoundTheWorld24x7-vg4yf
    @RoundTheWorld24x7-vg4yf Před měsícem +3

    Qazi bana raha hae SCP ko Supreme Court of Patwaristan

  • @AbdulKhaliq-qv2gg
    @AbdulKhaliq-qv2gg Před měsícem

    Honourable Matiullah Jan Sahib. I have served 23 years in Ministry of Law . My all Officers were serving judges. from civil Judge to Supreme Court Judge. Majority of them were ever ready for violation of law.on the desire of their seniors. Later on, on the result of Supreme Court appointment of serving judges were baned. After that retired Judges of High Court and Supreme Court were appointed as Secretary Law on contract. I feal shame on their role as Secretary law. Majority of them were enemy of people of Pakistan..

  • @waseemahmed8595
    @waseemahmed8595 Před měsícem +1

    My Dear
    Do you think, adding 4 Ad-hoc Judges in SCP at this critical time ,, does it make any sense????? 😂😂😂😂

  • @amyatmahmood5856
    @amyatmahmood5856 Před měsícem

    غیرت ھے بڑی چیز جہان تگ ودو میں
    اور اگر غیرت نہ ہو تو پھر
    موجاں ہی موجاں
    اور اس وقت قاضی موجاں ہی موجاں کر رہے ہیں
    اور اب وہ اور موجاں ہی موجاں والے ججز کو چن چن کر سپریم کورٹ کا رہے ہیں

  • @maliksaeed3560
    @maliksaeed3560 Před měsícem +2

    یہ یو ٹیوبر ایک ایک بات کو دس دس بار دہراتا ہے اور مقصد صرف قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہوتا ہے

    • @prestigious786
      @prestigious786 Před měsícem

      Yeah CZcamsr qazi sb ka supporter tha jb un pey bura time tha. Ab q khilaf ho gya?

    • @user-rn5wn9nf8l
      @user-rn5wn9nf8l Před měsícem

      ابے گدھے یہ یوٹیوبر ہی نہی یہ نیو ٹی وی میں اینکر پرسن ہے

  • @najiagul-od2rj
    @najiagul-od2rj Před měsícem +5

    ایک خبر پر تو بات ہی نہیں کی"اڈیالہ رپورٹرز کیمطابق نیازی کی آنکھیں خوشی کے آنسوؤں سے بھر گئ جب پتہ چلا مطیع اللہ جان نے نیازی کی پارٹی جوائن کرنیکی آفر قبول کرتے ہوئے اپنے دیگر صحافی دوستوں کے ہمراہ پوری تندہی سے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں"

    • @prestigious786
      @prestigious786 Před měsícem

      @@najiagul-od2rj he is speaking for justice. He was with Nawaz Sharif when injustice was being done to him. He was trolled by some PTI social media users for doing so.
      Now he is again speaking for the decisions which represent injustice against another party. He is now the target of the party for which he was the hero n savior in 2017-18.
      Speaking against injustice does not mean he is supporting a party.

  • @ShakilAhmad-mk5ic
    @ShakilAhmad-mk5ic Před měsícem +1

    Very good vlog
    Informative vlog
    No.1 vlog

    • @humanityalive77
      @humanityalive77 Před měsícem

      Pakistan ka Wahid shaitaani factory (Sharif khandan) !
      Jab tak is shaitaani factory ko hamesha ke liye jahannum wasil nahi kiya jata to pakistan is dharti ka sabse pehla jahannum banne se nahi bach sakta hai ....

  • @abrarshah7533
    @abrarshah7533 Před měsícem

    IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rajazafar96
    @rajazafar96 Před měsícem

    Ma sha Allah... Well explained with detail. Well done

  • @ghulamullahfaraz
    @ghulamullahfaraz Před měsícem

    مطیع اللہ جان صاحب، ضمیر کو سلا دیا، بہت اچھا کیا، سالا ڈالر کمانے میں رکاوٹ تھا.

  • @swhshah
    @swhshah Před měsícem

    MTJ sahib, a wonderful analysis. ❤

  • @dubaivelog2356
    @dubaivelog2356 Před měsícem +2

    Qazi ek dalal bana huwa hai aisa qazi hum nah kbi nhe dekha 💔💔💔💔💔

  • @FariJaved77
    @FariJaved77 Před měsícem +5

    Excellent analysis Matiullah jan

  • @zafarch9668
    @zafarch9668 Před měsícem

    ❤ IMRAN KHAN NIAZI ❤GREAT LEADER PTI ZINDABAD

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 Před měsícem

    زبردست زندہ باد مطیع اللہ جان سر اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے ❤❤❤

  • @safdarmohammed856
    @safdarmohammed856 Před měsícem

    Dear MJ i recently started to watch your Vlog and began to noticed that you convey actual and factual analysis which is admired for your brave character delivering balanced approach on the polictics of pakistan thus due to above i realised you are not anti imran khan

  • @TheDaltarasha
    @TheDaltarasha Před měsícem

    Mashallah.. what a tajzia.

  • @AbdulMoiz-ho8rx
    @AbdulMoiz-ho8rx Před měsícem

    Zindabad

  • @syedkhalidhussainhussain3725
    @syedkhalidhussainhussain3725 Před měsícem +1

    یہ سراسر بدنیتی پر مبنی ہے

  • @saleemahmed9245
    @saleemahmed9245 Před měsícem +6

    کمیشن کھانے کے بعد جو فائر بال لگی ھے کبھی کبھی کام شروع کر دیتی ھے 😂😂😂😂😂😂😂

  • @anjan334
    @anjan334 Před měsícem

    Allah Almighty is the best of the planners and the best of the disposers of the affairs.
    Man proposes, God disposes.

  • @ranaasif591
    @ranaasif591 Před měsícem

    مطیع سر آپ مہربانی فرمائیں 8 ججوں کے فیصلہ میں سے کوئی ایک قانونی نکتہ بتا دیں کیوں خود کو اتنا نیچے گرا رھے ھیں

  • @PHILOOPSIR
    @PHILOOPSIR Před měsícem

    اپ یہ کہہ رہے ہیں کہ 8 ججز نے اصولوں پہ نہیں اقربا پروری کے تحت فیصلہ دیا ہے، مطیع اللہ جان قاضی کی مخالفت برائے مخالفت میں اتنا ا گے ا گئے کہ اپنا اصل اپنا خمیر تک بھول گئے

  • @chkhizerwarraich4330
    @chkhizerwarraich4330 Před měsícem

    ALLAH Pakistan ki Hafazat fermaiy

  • @GBfunn1122
    @GBfunn1122 Před měsícem +3

    مطیع اللہ جان صاحب اپ کی انالسس اور اپ کی جو پریڈکشن ہے 400٪ سچ ثابت ہوتی ہے ❤

  • @ghulammujtaba8703
    @ghulammujtaba8703 Před měsícem

    مقبول باقر وزیر اعلیٰ سندھ رہا اور خاصا متنازع رہا