Kya Khilafat Islami or Malukiyat Ghair Islami Nizam Hay? II EP-67 II Face Off

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • #Khilafat_o_Malookiyyat #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza #Waqia_Karbala_Ka_Haqeeqi_Pas_e_Manzar
    کیا خلافت اسلامی اور ملوکیت غیر اسلامی نظام ہے؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Komentáře • 112

  • @malparahanif7712
    @malparahanif7712 Před rokem +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حافظ صاحب ماشاء اللہ بہت عمدہ علمی اصلاحی اور اسلامی اسباق کا مواد آپ کی چینل پر ملا۔۔۔۔۔۔۔ مگر تفسیر قرآن مجید کا مواد بہت ہی کم ملا ۔۔۔۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہر آیت کریمہ کی مختصر مع ربط تفسیر۔ پیش کریں۔۔۔۔۔ اور اگر جلالین شریف کا درس ریکارڈ ہو جائے تو تور علی نور۔۔۔جزاکم اللہ خیرا

  • @tariqahmad7753
    @tariqahmad7753 Před 2 lety +15

    Hafiz zubair sahab I will remain indebted to you for all life I was sinking day by day in the trap of Mirza Jahlmi but you opened my eyes even I too was think bad about Hazrat Mawya R. A day by day I will repent for all life for that...

  • @idreesibhai8056
    @idreesibhai8056 Před měsícem +1

    Ma sha Allah both drs. Ap ne 1 hi sitting mn 3 systems mn farq wazya kr dia...

  • @highdeed7166
    @highdeed7166 Před 2 lety +3

    Main hanfi hoon lekin itna naram lehja mainne kisi scholar ka nahie paya jasi ki Dr sabh ka hai .Aur in ki ilmi gaftagu sun kar dil khush hota hai .

  • @MuslimIndia-g7h
    @MuslimIndia-g7h Před měsícem +1

    Jazakallah Dr ❤.

  • @saliksayyar9793
    @saliksayyar9793 Před 2 lety +3

    Iqbal wrote about Khilafat and Malukiat before Syed Maudoodi .Zubair is confused between the political institution of Khilafat and Khilafa pertaining to human dominance on Earth. Jews say David was a king . Per Qur’an he was a Prophet.

    • @dilzak1
      @dilzak1 Před 2 lety

      Agreed; Hafiz Sahib forget the most important distinction that the "Human being" is Allah's khalifa on Earth and Muslim's Khalifa is "Khalifa-tur-Rasool" ergo the term that Maududi Sahib and numerous other scholars have used is "Khulafat hala Minhaj un Nabowah".

  • @muhammadfiaz9990
    @muhammadfiaz9990 Před 2 lety +1

    ماشاء اللہ

  • @kamranullahkhan1050
    @kamranullahkhan1050 Před 2 lety +3

    Aoa janab ypu are too much confussed. Please do more research. Your points are not clear.

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo Před 2 lety

    جزاک اللہ خیر

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Před 2 lety +5

    ہر طرز حکومت جائز ہے شرط ایک ہی ہے اللہ کا حکم جاری کرے، عدل کرے برائی کو روکے اور نیکی کا حکم جاری کرے، چاہے خلیفہ ہو بادشاہ ہو سلطان ہو، صدر ہو وزیراعظم ہو امیر ہو، چاہے مشورہ سے ہو یا ووٹوں سے الیکٹ ہو، یا زبردستی قابض ہو، عوام کے لیئے اطاعت ضروری ہے

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety

      مولانا مودودی کی محبت میں عمران خان کی طرح ناقدین پر سخت درازی کی ہے،
      مولانا کی خلافت و ملوکیت دو حصے ہیں ایک شروع کا جس میں قرآن سے ثابت کیا حکومت کیوں ضروری ہے اور اس کی اہمیت پر بہت مدلل لکھا ہے اگر کہے ایسی کتاب پہلے کسی نے نہیں لکھی بلکل ٹھیک ہوگا،
      اسی طرح کتاب کا دوسرا حصہ تاریخ طور پر گمراہ کن ہے حوالے غلط ہیں، ان عربی کتابوں میں نہیں ہے اکثر و بیشتر،

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety +1

      @@shahidmajeed24 خلافت و ملوکیت کی حقیقت
      حضرت داؤد علیہ السلام خلیفہ بھی تھے ملک بادشاہ بھی تھے رسول نبی بھی تھے قرآن میں نبوت اور بادشاہت کو بنی اسرائیل کے لیے نعمت کے طور پر ذکر کیا ، لعنتی لوگ بادشاہت کو لعنت کہتے ہیں
      ملک بادشاہ ہونا کسی کا اس کی مذمت دکھاؤ قرآن و حدیث میں،
      حاکم درویش ہو خلیفہ ہوتا ہے اگر شان و شوکت والا ہو تو بادشاہ ہوتا ہے، دیکھنا ہے کہ کون انتظامی امور اور عدل اور اللہ کا حکم جاری کرنے میں اچھا ہے کون جہاد جاری رکھتا ہے اور قرآن و سنت کے مطابق حکم جاری کرتا ہے،
      قریبی زمانے میں سب نے دیکھا ہے شاہ فیصل کو بادشاہ کہا جاتا تھا لیکن خلیفہ والی شان تھی
      سوال میرا یہ ہے کون سی آیت یا صحیح حدیث میں مذمت آئی ہے بادشاہت کی
      سوائے خبر دی گئی ہے عام بادشاہت اور کاٹ کھانے والی بادشاہت کی . ثابت یہ کرنا ہوگا امیر معاویہ کی بادشاہت کاٹ کھانے والی تھی جس نے آدھی دنیا فتح کی اسلام کے لئے
      تحکیم کے فیصلے میں اگر حضرت ابو موسٰی اشعری کا فیصلہ مان لیا جاتا جو کہ دونوں معزول کر دئے گئے تھے ، اگر دونوں حاکم متفقہ اعلان کرتے تو علی کی خلافت بھی گئ ،،، معاویہ کی ملوکیت بھی گئی ،،،، واقعہ کربلا بھی نا ہوتا، حضرت علی نے فیصلہ کیوں نہیں مانا ،،واللہ اعلم،،،،
      یہ ہے خلافت و ملوکیت کی حقیقت

  • @MalikG-om2dn
    @MalikG-om2dn Před 2 lety +1

    The Prophet saw said that the first person to change my sunnah will be an umayyad and we know that ameer sham was the first person to initiate hereditary kingship in islam

    • @NoNo-ci2el
      @NoNo-ci2el Před rokem +2

      No it was Marwan bin hakam most probably he was the first one who changed timings of khutbah hence change sunnah. Check Sahih bukhari

  • @ibrarkhan6085
    @ibrarkhan6085 Před 2 lety

    جزاک الله

  • @aftab418
    @aftab418 Před 2 lety +2

    ڈاکٹر صاحب میرا یہ سوال ہے کہ جن کی مثالیں آپ نے دی ہیں وہ سب اللہ کے منتخب کردا نبی تھے اور اللہ کے منتخب کردا کو تو نہ ماننا کفر ہوگا لیکن ہماری امت میں خاتمنبین آئے ہیں تو انکے بعد اب کیسے منتخب کیا جائے گا حاکم کو وہ طریقہ کیا ہوگا ؟ چاروں خلفاء کے منتخب ہونے کا طریقہ مختلف تھا مولانا مودودی نے ایک حل پیش کیا ہے اسکا آپ بھی کوئی حل پیش کریں

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 4 měsíci

    دنیاوی نظام گورنس باھمی اعتماد سے یہ اسلامی اصول ھے اب اسکےلیے طریقہ کار کیا ھوں اسکو حالات کے تحت اختیار کیا جاٸۓ آجکے جدید دورمیں ووٹنگ عام ھے کوٸ حرج نہیں

  • @talhabangash512
    @talhabangash512 Před 2 lety

    Maa shaa ALLAH bht ilmi discussion hy .. baraka ALLAH

  • @syedsaeed8298
    @syedsaeed8298 Před 2 lety

    JazakAllahu khairan!

  • @muhammadobaidullahhashmi4334

    Allah jisko Chahta h mulk ata karta h

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 Před 2 měsíci +1

      AUR Allah ny Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah KO dunya Ki sab se barhi sultanat atta Ki.
      Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah per lakhon Salam

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 Před 28 dny

    نظام حکومت صدیوں کے ارتقاء کے بعد جمھوریت کی سطح پر پہنچا ہے ۔ تین براعظموں پر پھیلی مسلم مملکت میں ملوکیت اسوقت کے ماحول کے تقاضوں کے مطابق تھی۔ تاہم خلافت علیٰ منہاج النبوہ ہماری لیے مشعل راہ ہے ۔ موجود ہ دور میں خلافت کی شکل کیا ہو اس کے لیے اجتہاد کی ضرورت ہے ۔ اقبال رح۔ نے بھی اس بات پر زور دیا ہے

  • @sajidmehmood8497
    @sajidmehmood8497 Před 2 měsíci

    Asalam O Alaikum, Dr sahb Allah ap ke ilm mein mazid izahfa kare
    Aameen

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 2 lety

    مغربی جمہوریت اور اسلامی جمہوریت میں فرق قانون اور حاکم کا ھے مغربی جمہوریت میں حاکم عوام اور قانون بھی عوام کا جبکہ اسلامی جمہوریت میں حاکم اللہ انتظامیہ عوام اور قانون قرآن کا

  • @personenkenzahl
    @personenkenzahl Před 2 lety

    JazakAllah.

  • @unitybrotherhood489
    @unitybrotherhood489 Před 2 lety +4

    I love your videos but Hafiz Sahab.
    Maulana Maududi ka point bht powerful hai.
    Apka bht he weak hai..
    Ap anbiya ko kingdom ko compare krhe.
    Jo k right guided hote...aur aksar anbiya k bete bhi nabi hain.
    Khilafat ko lafzi mtalb ki bajaye aik nizam k. Hisaab sy compare kren...
    Aur iss baat sy ma itfaq krta hon k Badsha acha buray hote...

  • @sameerraja2596
    @sameerraja2596 Před 10 měsíci

    Extraordinary, excellent and actual truth brothers.

  • @MolanaKashifAliOfficialChannel

    Ma Shaa Allah G Bohot Hi Khoob

  • @shabbirahmad476
    @shabbirahmad476 Před 2 lety

    بہت ہی اعلی اور خالص اسلامی مکالمہ

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 Před rokem +1

    We have golden period of Khulafati Rashdain which was repeated by Umer bin Abdul Aziz. These Khalifas were fully succesful till their death. Khalifa is elected by the people of the people for the people. We have to do nothing with other systems. In fact if the people in Government bear the fear and love of Allah they can prove the best rulers. Why you say Khulfai Rashdeen were not elected. The Majority of people elected Abu Bakar. and Umar was nominated in consulatation of majority of people and Ummer left for selection of Khalifa to six nominated personalities to elect the Khalifa. Do you not know when Khalifas punished their own sons for their fault.

  • @muhammadzahid2522
    @muhammadzahid2522 Před 2 lety +1

    MASHAHALLAH

  • @DrSajidwazir8432
    @DrSajidwazir8432 Před 2 lety +3

    Purani anbiya agar malik te unko Allah jalla shan hu ne banaya ta
    Plz dont compare
    Khalifa ap aam namo me lerahe ho...plz ye kia kar rahe he ap....

    • @muhammadfiaz9990
      @muhammadfiaz9990 Před 2 lety

      Kuch ghalat to nhn kaha

    • @muhammadfiaz9990
      @muhammadfiaz9990 Před 2 lety

      Bhai apko ghalti lagi hai shayad

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 Před 2 měsíci

      Pehle waly Jo thay unko agar Allah ny chuna toh Jo bahd mein Malik Aaye unko Bhi Allah he Nahi Chuna Tha.

  • @shakeelsait9577
    @shakeelsait9577 Před měsícem

    Dr. Saheb aap bahut achcha samjha rahe hein lekin kya umyyads kya khatal o gharat kiya karte thae.

  • @huzaifakhan7204
    @huzaifakhan7204 Před rokem

    اصل اہم کام بیعت کا بغیر تلوار کے پورا ہونا ہے اگر وہ بغیر تلوار کے پورہ ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے باپ کے بعد بیٹا یا بھائی خلیفہ بنتا ہے یا کوئی اور بیعت بغیر جبر، طاقت اور تلوار کے ہوئی ہو وہ خلیفہ ہوتا ہے۔

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 Před 2 lety

    اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 Před 2 lety

    ماشاءاللہ

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před 2 lety

    1.Khilafa islami ko kisne qayem kiya yeh daleel dein.
    2. Khilafa islami aur khelafat malukiyat ein far batayen.
    3. Khelafat ki 10 karname batayen jiska fayedah islam aur aam musalman ko mila hai
    4. Kiya islam transferable mazhab tha?
    5 aur nabiyon ke mazhab istarah transfer kiyon nahi hue.
    6. Quran ko do bar likhane jane ki sharai daleel dein.

  • @basharatahmed1344
    @basharatahmed1344 Před 10 měsíci

    اسلام میں خلافت کا نظام
    حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
    خلافت کا مضمون موٹے طور پر مندرجہ ذیل شاخوں میں تقسیم شدہ ہے۔ (۱) خلافت کی تعریف (۲) خلافت کی ضرورت (۳) خلافت کا قیام (۴) خلافت کی علامات (۵) خلافت کے اختیارات (۶) خلافت سے عزل کا سوال اور (۷) خلافت کا زمانہ۔ میں ان سب کے متعلق مختصر فقرات میں جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ واللہ الموفق والمستعان۔
    خلافت کی تعریف
    سب سے اول نمبر پر خلافت کی تعریف کا سوال ہے یعنی یہ کہ خلافت سے مراد کیا ہے اور نظام خلافت کس چیز کا نام ہے؟ سو جاننا چاہئے کہ خلافت ایک عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی کسی کے پیچھے آنے یا کسی کو قائم مقام بننے یا کسی کا نائب ہو کر اس کی نیابت کے فرائض سرانجام دینے کے ہیں۔ اور اصطلاحی طور پر خلیفہ کا لفظ دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اول وہ ربانی مصلح جوخدا کی طرف سے دنیا میں کسی اصلاحی کام کے لئے مامور ہوکر مبعوث کیا جاتا ہے۔ چنانچہ اس معنی میں تمام انبیاء اور رسول خلیفۃ اللہ کہلاتے ہیں کیونکہ وہ خدا تعالیٰ کے نائب ہونے کی حیثیت میں کام کرتے ہیں اور انہی معنوں میں قرآن شریف نے حضرت آدم ؑ اور حضرت داؤد ؑ کو’’ خلیفہ‘‘ کے نام سے یاد کیا ہے۔ دوم وہ برگزیدہ شخص جو کسی نبی یا روحانی مصلح کی وفات کے بعد اس کے کام کی تکمیل کے لئے اس کا قائم مقام اور اس کی جماعت کا امام بنتا ہے جیسا کہ آنحضرت ﷺ کے بعد حضرت ابوبکر ؑ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما خلیفہ بنے۔
    خلافت کی ضرورت
    دوسرا سوال خلافت کی ضرورت کا ہے یعنی نظام خلافت کی ضرورت کس غرض سے پیش آتی ہے؟۔ سو اس کے متعلق جاننا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا ہر کام حکمت و دانائی کے ماتحت ہوتا ہے۔ چونکہ اس کے قانون طبعی کے ماتحت انسان کی عمر محدود ہے لیکن اصلاح کا کام لمبے زمانہ کی نگرانی اور تربیت چاہتا ہے اس لئے خدا تعالیٰ نے نبوت کے بعد خلافت کا نظام مقرر فرمایا ہے تا کہ نبی کی وفات کے بعد خلفاء کے ذریعہ اس کے کام کی تکمیل ہو سکے ۔ گویا جو تخم نبی کے ذریعہ بویا جاتا ہے اسے خدا تعالیٰ خلفاء کے ذریعہ اس حد تک تکمیل کو پہنچا نے کا انتظام فرماتا ہے کہ وہ ابتدائی خطرات سے محفوظ ہو کر ایک مضبوط پودے کی صورت اختیار کر لے۔ ا س سے ظاہر ہے کہ خلافت کا نظام دراصل نبوت کے نظام کی فرع اور اس کا تتمہ ہے۔ اسی لئے ہمارے آقا ﷺ حدیث میں فرماتے ہیں کہ ہر نبوت کے بعد خلافت کا نظام قائم ہوتا ہے۔
    خلافت کا قیام
    چونکہ خلافت کا نظام نبوت کے نظام کی فرع اور اور اس کا تتمہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے اس کے قیام کو نبوت کی طرح اپنے ہاتھ میں رکھا ہے تا کہ خدا کے علم میں جو شخص بھی حاضر الوقت لوگوں میں سے اس بوجھ کو اٹھانے کے لئے سب سے زیادہ موزوں ہو وہی مسند خلافت پر متمکن ہو سکے۔ البتہ چونکہ نبی کی بعثت کے بعد مومنوں کی ایک جماعت وجود میں آ چکی ہوتی ہے اور وہ نبوت کے فیض سے تربیت یافتہ بھی ہوتی ہے اس لئے خدا تعالیٰ خلافت کے انتخاب میں مومنوں کو بھی حصہ دار بنا دیتا ہے تا کہ وہ اس کی اطاعت بجا لانے اور اس کے ساتھ تعاون کرنے میں زیادہ شرح صدر محسوس کریں۔ اس طرح خلیفہ کا انتخاب ایک عجیب وغریب مخلوط قسم کا رنگ رکھتا ہے کہ بظاہر مومن انتخاب کرتے ہیں مگر حقیقۃً خدا کی تقدیر پوری ہوتی ہے اور خدا تعالیٰ مومنوں کے دلوں پر تصرف فرما کر ان کی رائے کو اہل شخص کی طرف مائل کر دیتا ہے۔ اسی لئے قرآن شریف میں ہر جگہ خلفاء کے تقرر کو خدا تعالیٰ نے اپنی طرف منسوب کیا ہے اور باربار فرمایا ہے کہ خلیفہ میں بناتا ہوں۔ اور اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرنے کے لئے آنحضرت ﷺ حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کے متعلق حدیث میں فرماتے ہیں کہ میرے بعد خدا اورمومنوں کی جماعت ابوبکرؓ کے سوا کسی اور شخص کی خلافت پر راضی نہیں ہونگے۔ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بھی رسالہ الوصیت میں یہی نکتہ بیان فرمایا ہے کہ آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد خدا تعالیٰ نے خود حضرت ابوبکرؓ کو کھڑا کر کے مسلمانوں کی گرتی ہوئی جماعت کو سنبھال لیا اور حضرت ابوبکرؓ کی مثال پر خود اپنے متعلق بھی فرماتے ہیں کہ میرے بعد بعض اور وجود ہونگے جو خدا کی دوسری قدرت کا مظہر ہونگے۔ ان حوالوں سے یہ بات قطعی طور پر ثابت ہوتی ہے کہ گوبظاہر خلافت کے تقرر میں مومنوں کی رائے کا بھی دخل ہوتا ہے لیکن حقیقۃً تقدیر خدا کی چلتی ہے۔

  • @haideralihaider484
    @haideralihaider484 Před rokem

    Zalim aur khaein ki islam mein koi jagha nahi chahe woh khalifa ho ya badshah woh lanati hai
    Allah ne quran mein zalim aur jhooton par lanat ki hai

  • @wasifakhtar7457
    @wasifakhtar7457 Před 2 lety +5

    جو لوگ بادشاہت کو صحیح سمجھتے ہیں یہ جاننے کے بعد کہ یہ dictatorship ہے انہیں اسلام سمجھانے سے پہلے اپنے ذہن کا علاج کرنا چاہیے

    • @syedsaeed8298
      @syedsaeed8298 Před 2 lety +1

      Baole Allah ne nabiyon ko jab badshahat di to aapke baole zahen ko maududi ka sirf khalifa....hi....kaise achchha lag gaya?

  • @shabirahmad8287
    @shabirahmad8287 Před 2 lety

    Mashaallah ..barakallah

  • @basharatahmed1344
    @basharatahmed1344 Před 10 měsíci

    خلافت کی علامات
    اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ خلافت کی علامات کیا ہیں جس سے ایک سچے خلیفہ کو شناخت کیا جا سکے؟ سو جاننا چاہئے کہ جیسا کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ خلیفہ برحق کی دو بڑی علامتیں ہیں۔ ایک علامت وہ ہے جو سورہ نور کی آیت استخلاف میں بیان کی گئی ہے یعنی:
    (لیمکنن لھم دینھم الذی ارتضیٰ لھم و لیبدلنھم من بعد خوفھم امناً۔ یعبدوننی لا یشرکون بی شیئاً)
    یعنی ’’سچے خلفاء کے ذریعہ خدا تعالیٰ دین کی مضبوطی کا سامان پیدا کرتا ہے اور مومنوں کی خوف کی حالت کو امن سے بدل دیتا ہے۔ یہ خلفاء صرف میری ہی عبادت کرتے ہیں اور میرے ساتھ کسی چیز کو بھی شریک نہیں ٹھہراتے‘‘۔ پس جس طرح ہر درخت اپنے ظاہری پھل سے پہچانا جاتا ہے اسی طرح سچا خلیفہ اپنے اس روحانی پھل سے پہچانا جاتا ہے جو اس کی ذات کے ساتھ ازل سے مقدر ہوچکا ہے۔
    دوسری علامت حدیث میں بیان کی گی ہے جو یہ ہے کہ استثنائی حالات کو چھوڑ کر ہر خلیفہ کا انتخاب مومنوں کی اتفاق رائے یا کثرت رائے سے ہونا چاہئے کیونکہ گو حقیقۃً تقدیر خدا کی چلتی ہے مگر خدا نے اپنی حکیمانہ تدبیر کے ماتحت خلفاء کے تقرر میں بظاہر مومنوں کی رائے کا بھی دخل رکھا ہے۔ جیسا کہ حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کے تعلق میں آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں کہ (یدفع اللہ و یأبی المومنون) یعنی نہ تو خدائی تقدیر ابوبکرؓ کے سوا کسی اور کو خلیفہ بننے دے گی اور نہ ہی مومنوں کی جماعت کسی اور کی خلافت پر راضی ہوگی۔ پس ہر خلیفہ برحق کی یہ دوہری علامت ہے کہ (۱) وہ مومنوں کے انتخاب سے قائم ہو اور (۲) خدا تعالیٰ اپنے فعل سے اس کی نصرت اور تائید میں کھڑا ہو جائے اور اس کے ذریعہ دین کو تمکنت پہنچے۔ اس کے سوا بعض اور علامتیں بھی ہیں مگر اس جگہ اس تفصیل کی گنجائش نہیں۔
    خلافت کی برکات
    جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے خلافت کا نظام ایک بہت ہی مبارک نظام ہے جس کے ذریعہ آفتاب نبوت کے ظاہری غروب کے بعد اللہ تعالیٰ ماہتاب نبوت کے طلوع کا انتظام فرماتا ہے۔ اورالٰہی جماعت کواس دھکے کے اثرات سے بچا لیتا ہے جو نبی کی وفات کے بعد نوزائیدہ جماعت پر ایک بھاری مصیبت کے طور پر وارد ہوتا ہے۔ نبی کا کام جیسا کہ قرآن شریف کے مطالعہ سے پتہ لگتا ہے تبلیغ ہدایت کے ساتھ ساتھ مومنوں کی جماعت کی دینی تعلیم ، ان کی روحانی و اخلاقی تربیت اور ان کی تنظیم سے تعلق رکھتا ہے۔ اور یہ سارے کام نبی کی وفات کے بعد خلیفہ وقت کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں جس کا وجود جماعت کو انتشار سے بچاکر انہیں ایک مضبوط لڑی میں پروئے رکھتا ہے ۔ علاوہ ازیں نبی کا وجود جماعت کے لئے محبت اور اخلاص کے تعلقات کا روحانی مرکز ہوتا ہے جس کے ذریعہ وہ اتحاد اور یک جہتی اور باہمی تعاون کا زریں سبق سیکھتے ہیں اور خلیفہ کا وجود اس درس وفا کو جاری اور تازہ رکھنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اسی لئے آنحضرت ﷺ نے جماعت کے وجود کو جو ایک ہاتھ پر جمع ہونے کی وجہ سے خلیفہ کے وجود کے ساتھ لازم و ملزوم ہے ایک بہت بڑی نعمت قرار دیا ہے اور اسے انتہائی اہمیت دی ہے اورجماعت میں انتشار پیدا کرنے والے پر لعنت بھیجی ہے۔ چنانچہ فرماتے ہیں: ’’من شَذَّ شُذَّ فی النار ‘‘ ۔یعنی جو شخص جماعت سے کٹتا ہے اور اس کے اندر تفرقہ پیدا کرتا ہے وہ اپنے لئے آگ کا راستہ کھولتا ہے۔ اور دوسری جگہ فرماتے ہیں ’’علیکم بسنتی و سنۃ الخلفاء المھدیین‘‘ یعنی اے مسلمانو! تم پر تمام دینی امور میں میری سنت پر عمل کرنا اور میرے بعد میرے خلفاء کے زمانہ میں ان کی سنت پر عمل کرنا بھی واجب ہوگا۔ کیونکہ وہ خدا کی طرف سے ہدایت یافتہ ہونگے۔ پس خلافت کا نظام ایک نہایت ہی بابرکت نظام ہے جس کے ذریعہ جماعتی اتحاد اور مرکزیت کے علاوہ جس کی ہر نوزائیدہ جماعت کو بھاری ضرورت ہوتی ہے نبوت کا نور جماعت کے سر پر جلوہ افروز رہتاہے اور یہ ایک بہت بڑی نعمت اور بہت بڑی برکت ہے۔

  • @MalikG-om2dn
    @MalikG-om2dn Před 2 lety +1

    That means king is not uncountable for what act he does against sharia and you can't criticize him or stop him

  • @umarmalik658
    @umarmalik658 Před 2 lety +2

    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ خلافت اور ملوکیت دونوں ہی اچھی بھی ہو سکتی ہیں اور بری بھی۔۔
    لیکن حتمی بات یہ ہے کہ رسول اللہ کے بعد جو خلافت تھی وہ نبوت کی طرز پر تھی اور ملوکیت میں جابر حکمران تھے۔۔
    یہ سب چیزیں ہماری احادیث کی کتب میں موجود ہیں نا کہ تاریخی روایات میں۔

  • @aqeelbaig7469
    @aqeelbaig7469 Před 2 lety

    I'll request both the Drs to understand the essential difference between ' Insan as Kalifa of ALLAH on Earth" and the governing system of " Islamic Khilafat". Both of you have badly mixed both. Further, you didn't read Ibal on this topic.

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před 2 měsíci

    Hafiz sahib Hazrat Abu Zar Ghaffari r.a e baare me bhi bataien Kiya wajah itne Azeem sahabi kavkoie tazkara nagi Karta.

  • @asadullahmuhammad2691
    @asadullahmuhammad2691 Před 24 dny

    I watched the entire video and honestly I didn't get what was the point of this talk. First of all, you need to know the difference between human as Khalifa describe by Allah SWT, and the Khilafat-e-Rashida which was established by the companions of Prophet as Khalifa-tur-Rasool. Khilafat-o-Malokiat a book which tells us cause and effect, the why and how the Khilafat-e-Rashida move towards the Malokiat. Unfortunately some of you think the discussing that part of our history or learn about our history is kufr and reading khilafat-o-Malokiat is kufr, then you need to tell us the reason the Khilafat-e-Rashida ended and Malookiat started. Maududi sb gave his opinion that after 14 century, how we can establish a nizaam in our country which is closer to khilafat-e-Rashida not that khilafat-e-Rashida itself, but unfortunately you gave your own meaning here which is not justifiable.
    But at the end, you should give your opinion as well as how or what type of nizaam we should establish in Pakistan which can be more islamic then western culture. Unless you think our current nizaam is best solution.

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před 2 měsíci

    Hafiz Sahib I hi lieye musalmano ki 2 tarekhen hen eik musalmano Ki tareekh jis me baad shahat malokieyet aur baqool AAP ke khilafat he auor dosri janib Islam Ki tareekh he jtahan mukamal taqat rajhte Howe eisar he aur que ani he jis Ki missal Ahle ait (A.S) aur mukhlis sahaba Karam hen.

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 2 lety

    اقدار وہ جو آپکے اخلاق میں اضافہ کرے محض فخر و انسباط اقدار نہں کہلاتےپہناوا ایک رنگ ھے مکمل اقدار نہں اخبار میں تصویر دیکھی شنگاٸ تعاون تنظیم کے ارکان کی سواٸۓ ایران اور ھندوستان کے سربراھان کے جو اپنے قومی پہناوے میں ملبوس تھے باقی سب مغربی اور کہنے کو شنگاٸ تعاون

  • @asadkhan1714
    @asadkhan1714 Před 2 lety

    Mashallah

  • @dr.fareed9441
    @dr.fareed9441 Před 2 lety +1

    اسلام وعلیکم سر میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں کوئی سیاسی نظام قرآن مجید کے مطابق ہے یا نہیں اور اگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے زمانے میں کوئی سیاسی نظام تھا تو وہ نظام کہا پر آ کر ٹوٹا ہے
    Kindly reply must

  • @muhamadimran2676
    @muhamadimran2676 Před 2 lety

    Aala 👌

  • @muftidadera
    @muftidadera Před měsícem

    خلافت و ملوکیت کتاب نے ہمارے معاشرے جو نقصان پہنچایا ہے وہ 100 مستشرقین مل کر نہیں پہنچاسکتے تھے۔ اس کتاب کو پڑھ کر مجھے شدید افسوس ہوا کہ میں نے پڑھی کیوں۔ اس قدر کمزور روایات کا سہارہ لے کر اپنے مدعی کو ثابت کرنے کی کوشش میں صحابہ کرام کے احترام کی جو دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کتاب میں اللہ کی پناہ اور میں خود سمجھتا ہوں کہ یہ کتاب بنیاد بنی ہے اہل سنت میں صحابہ پر زبان درازی، تبرا کے دروازے کھولنے کی جسکا عملی ثبوت آج ہم چھوٹے مرزا کی صورت میں دیکھ رہے ہیں۔
    جزاکم اللہ ڈاکٹر صاحب۔!

    • @asadullahmuhammad2691
      @asadullahmuhammad2691 Před 22 dny

      You should read Tajaliyaat-e-Sahaba by Maulana Amir Usmani (He was the nephew of Maulana Shabbir Ahmed Usmani) and fazil Deoband. (Maulana Shabbir Ahmed Usmani was the teacher of Mufti Muhammad Shafi who was the father of Mufti Taqi Usmani).
      So instead of spreading your opinion on something, do some research.

    • @muftidadera
      @muftidadera Před 22 dny

      @@asadullahmuhammad2691 قیمتی مشورہ کا شکریہ۔ کسی کا بیٹا یا بھانجا ہونا شریعت میں معیار نہیں ہوتا اور یہ صاحب بھی مودودیت سے ہی وابستہ تھے لہذا یہ قطعا حجت نہیں۔
      علماء کی اصل مواد تک رسائی بھی ہوتی ہے اور شریعت کو شریعت کے مزاج سے بھی واقف ہوتے ہیں لہذا آسانی سے صحیح اور غلط کی پہچان کرلیتے ہین جیسے کسی بھی شعبہ کا ماہر شے کو دیکھ کر ہی اندازہ لگالیتا ہے۔

  • @basilislam4814
    @basilislam4814 Před 2 lety +1

    السلام علیکم
    میں خود اس معاملہ میں تذبذب کا شکار ہوں۔۔۔۔
    میرا سوال ہے کہ یہ تو واضح ہے کہ ملوکیت باپ سے بیٹے،پھر اس کے بیٹے میں بطور وراثت سلطنت کی منتقلی کا نام ہے۔اسی طرح جمہوریت لوگوں کی حاکمیت کا نام ہے۔لیکن یہ نظام خلافت کیا ہے؟؟اس متعلق صرف ڈاکٹر اسرار،مولانا مودودی اور چند ہی علماء بولے ہیں۔لہذا اس متعلق بھی آگاہی ہونی چاہئیے کہ نظام خلافت کے اندر امیر،صدر وغیرہ کا تقرر کیسے ہوگا؟اس میں قانان سازی کیسے ہوگی؟وغیرہ وغیرہ
    اسی طرح ایک اور بات ذرا پریشان کن تھی کہ قرآن میں جب طالوت کو ملوکیت دینے کی بات آئی تو وہ کیا نظام بادشاہت(یعنی جس میں باپ سے بیٹا پھر اس کا بیٹا سلطان بنتا ہے)ان معنوں میں آیا ہے؟میرا ناقص علم تو یہ بتاتا ہے کہ یہ دراصل اس کے لغوی معنوں میں آیا ہے یعنی اقتدار۔اسی طرح داوود علیہ السلام کے متعلق خلافت کا لفظ بھی انہیں معنوں میں آیا ہے۔
    نیز یہ کہنا کہ کیونکہ نظام ملوکیت کے بھی ذریعے اچھے لوگ (عمر بن عبدالعزیز)بھی آ گئے تھے،لہذا اس میں کوئی قباحت نہیں اور جمہوریت میں کچھ برے لوگ ہیں اس لئے یہ بری ہے۔۔۔یہ دلیل بھی سمجھ میں آنے والی نہیں۔

  • @asifjavid9346
    @asifjavid9346 Před rokem

    Brother ALL your talk could’ve been summarised as … whoever is the Muslim leader ( call him with what you want ) MAIN THING IS HE RULES BY SHARIAT - simple

  • @ShahNawaz-gz7um
    @ShahNawaz-gz7um Před rokem

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مکالمہ ہے

  • @darmuzamil4855
    @darmuzamil4855 Před rokem

    You both are misunderstood Ala maududi sahab regarding the concept of Islamic democracy not western concept of democracy

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před 2 měsíci

    Ki aap loog Noor kushti nhi lar rage hen.

  • @sohailahmedsohail6825
    @sohailahmedsohail6825 Před 2 lety

    Mashallha Hafiz zubair mashallha

  • @hamidullahwaniwani
    @hamidullahwaniwani Před 2 měsíci

    Mohtaram Hazrati Abobaker kisay Khalifa bana nazuk waqat rai de Sahaba na ( vote).Not understand what you say

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo Před 2 lety

    Dono Hazraat se main darkhwast karta hun ke aaj kal ki jo jamhooriyat hai yane western democracy bhi samjhiye is ka QURAN AUR SAHI AHADEES SE MAWAZINA KAREN KE ye sahi hai ya ghalat
    Iske mutalliqh mudallal guftagu aap Haazrat ke zariye sunne ka muntazir rahunga

  • @Shayan00777
    @Shayan00777 Před rokem

    Dr sahab khilafat E Usmani ke bare main aap ki kya rai hai Is pé bhi ek video banaye

  • @shaziakhan2843
    @shaziakhan2843 Před 2 lety

    Khilafat hi Islami nizam hy .. jamhuryat kufriya nizam hy. Khalifah se koi ghalati ho sakti hy magar wo sirf Quraan o sunnat se hukumrani karega.

  • @hamidullahwaniwani
    @hamidullahwaniwani Před 2 měsíci

    Mohtaram ka af vote daltay ho.If yes than as for your meaning you ......because you are participating in democracy.

  • @hamzaismail08
    @hamzaismail08 Před 2 lety

    Dr sahab, I want to meet you and discuss some topics with you. Can we meet in Karachi?

  • @SalmanKhan-ww4ze
    @SalmanKhan-ww4ze Před 2 lety

    Mulokiyat wo hoti hai apne bad apne bete ko badsah bana

  • @MusharrafWaseem
    @MusharrafWaseem Před rokem

    Sir ap logo ki waja se ek pore nizam pe tanqeed ker rahe h to phir muslims to ikhlaqi level pe sabse pichde hoe log h ar is bina pe mai islam pe tanqeed kero to koi hairat wali baat nhi apke siyasat dan apki pori hukoomat chor sir ye apke hi ulama the jo shaikh haisna wajid ki good me jake bethe the ar suniye inhone hi fatima jinnah ki mukhalifat ki thi sir dughlapan kaha se seekha ap logo ne ye ap hi ke ulama h jo hadiye ke name pe aish kerte h

  • @abdullahamir806
    @abdullahamir806 Před 2 lety

    islami malokiyat kase aye ge?
    Tareka kya ho ga.

  • @Emaantauheed
    @Emaantauheed Před 2 lety

    If you accepted that bilawal zardari is Master of urdu than i Will accepted that enigneer mirza is Master of deen.

  • @muhammadsadiq2895
    @muhammadsadiq2895 Před 2 lety

    ڈاکٹر صاحب ایک کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔
    مولانا مودودی کی تنقیحات

  • @MusharrafWaseem
    @MusharrafWaseem Před rokem

    Sir, sabar kere dr israr ne ek alag rawaiyya ikhteyar kiya h ar islah ki koshish ki kya ager wo nizam ko qaim kerne me kamyab hote to usme shamoliyat na ikhteyar kerte sir ye baat ap bachchon wali kerte h 😄

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 11 měsíci

    ملوکیت ایک سسٹم ھےمگر اسلامی نہی

  • @Dude-ln8pe
    @Dude-ln8pe Před 2 lety

    اسلام اعلیکم
    براے مہربانی رحمت والی ملوکیت پر ایک لیکچر دیکادڈ کداے جزاک اللہ

  • @MusharrafWaseem
    @MusharrafWaseem Před rokem

    Ye message tv wale bas maulana maududi pe bhonkte h inko koi ar kaam nhi h sir kabhi ye bhi bayan kijiyega ki umayyad ne sahaba ke sath kya sulook kiya abbasiyo ne kya kiya ar hazrat abu bakr se lekar hazrat ali tak konsa nizam tha. Sir khalifa ar khilafat ko lekar logon ko gumrah na kere. Asal mudda islami nizam ka h ager wo qaim h to yahi khilafat h mulukiat me kya man mani ki gai faisle ka ikhtiyar kisko diya gya badsha ko wo jo chahe man mani kere

  • @bbgaming7944
    @bbgaming7944 Před 2 lety

    Huzoor ke alfaz h hadees e safeena mn ke 30 sal ke bad kaat khane wali mulooqiat ae gi
    Ab huzoor ki hadees ke mtaliq kya khyal h

    • @moizjabbar794
      @moizjabbar794 Před 2 lety

      Uska jawab dia ja chuka he purani videos dekhain is channel ki

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Před 2 lety

    ملوکیت کی مذمت کس حدیث میں ہے

  • @sheikhamalik1664
    @sheikhamalik1664 Před 2 lety

    محتترم ۔ اس مسئلے میں کچھ نکات پیش کرنا چاہوں گا ۔ اصطلاحات پر بحث کی جگہ حقائق پر گفتگو بہتر رہے گی ۔ گو حضرت داود اور سلیمان ، عمر بن عبدالعزیز ، صلاح الین ایوبی وغیرہ ملوک کے زمرے میں شمار ہوتے ہیں لیکن دراصل ملوکیت میں کوئ شخص یا گروہ جتھہ بنا کر بزور حکومت پر قبضہ کر لیتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ یہ اس کے خاندان میں ہی رہے ۔ پھر کوئ دوسرا طاقت کے زور پر حکومت پر قبضہ کر لیتا ہے ۔ قران میں خلیفہ نائب کے معنی میں آیا ہے ، اس کا تعلق کسی سیاسی نظام سے نہیں ہے ۔ شریعت نے اصول مقرر کیا ہے کہ امرُھم شوریٰ بینھم . ملوکیت میں یہ ممکن نہیں ہوتا ۔ جمھوریت میں بھی یہ اصول ہمیشہ قائم نہیں رہتا اور طاقتور فرد یا افراد کی مرضی چلتی ہے ۔

  • @MusharrafWaseem
    @MusharrafWaseem Před rokem

    Sir maududi sahab ki muhabbat me bachchon wali baten na kere ki maududi shahab ne supremacy of constitution jo west ke democrats thinkers ki istelah h ose istemal kiya shariat ki baladasti ko samjhane keliye نعوذبااللہ jurm kerdiya sir 😄 bachchon wali baten na kere itni muhabbat achi nhi lagti ap ek ghair ilmi rad ker rahe h jo mazak ke sewa kuch bhi nhi h

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem

    آپکی کلپ سیاسی ھوتے ھیں

  • @haleemulhassan9158
    @haleemulhassan9158 Před 10 měsíci

    “Umwi khalifa thay, abbasi usmani khalifa thay”……..facepalm. Bhai sabse pehle apne basic concepts to clear karo k khilafat hoti ki hai.

  • @dilzak1
    @dilzak1 Před 2 lety

    Hafiz Sahib; Ustad gee; how conveniently you gloss over Khulfa ur Rashdeen al Mahdeyeen.
    As a below average Muslim from every aspect, I guess the Sahaba Kiram Rizanula Tahala Alyhim Agmaheen did not know the Ayats that you are quoting and the conclusions that you are drawing from them.
    They did not opted for kingship and not to mention the Hadith, mutawatra, mushura, that to this day is preached in Khutaba-e- Jumma, Alykum be Sunnati wa sunat-e- Khulfa ur Rashdeen.
    Nothing personal, I am still your admirer, especially your efforts to bridge the gap in your own maslak between the moderates and extremists and between scholars of other masalaks, JazakAllah Akhsanal Jaza.

  • @masoodalam7941
    @masoodalam7941 Před měsícem

    حافظ صاحب آپکا زور امیہ حکو مت کو بچانے کی ساری کا وش راءگاں ہو گی امیر معاویہ نے اسلا می خلافت کو برباد کرنے والے الظام سے بچا نہیں پائیں گے

  • @SalmanKhan-ww4ze
    @SalmanKhan-ww4ze Před 2 lety

    Yrr apne dum pr vidio banaya kro vidio banaya kro

  • @MuhammadZahid-uu5ez
    @MuhammadZahid-uu5ez Před 2 lety

    پہلے تو یہ طے کر لیں کہ خلافت سے کیا مراد ہے اور ملوکیت سے کیا مراد ہے؟پھر قرآن سے جواب مل جائے گا کہ جائز کیا ہے اور ناجائز کیا؟کیا اسلام محض خاندانی بنیاد پر کسی کو حکومتی اختیار دینے کا حامی ہے کہ باپ بادشاہ ہونے کی صورت میں بیٹے کا حق بادشاہت ہے؟یا اہلیت کا معیار کچھ اور ہے۔،،،،،،خلافت و ملوکیت نامی کتاب کے ابتدائی صفحات میں قرآن سے انداز حکومت پر جو استدلال اور تفریق ہے ،وہی خلافت کے حق میں قرآن سے ثبوت ہے۔،،،،،سلطان ایوبی بھی خلیفہ ہی تھا کیونکہ حکومت سے کوئی منفعت اس نے حاصل ہی نہیں کی۔

  • @hasanshirazi9535
    @hasanshirazi9535 Před rokem

    Bro Hafiz is completely confused regarding Khalifah and Khilafat.

  • @faizanchaudhary8189
    @faizanchaudhary8189 Před 8 měsíci

    کیوں جمہوریت کے بارے میں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں

  • @farhalbasu6853
    @farhalbasu6853 Před 2 měsíci

    Ji ha malookiyat ek ghair Islami nizaam hai, pehli shariyat mei jayiz tha ab nhi... Phle shariyat mei toh behan se bhi nikkah jayiz tha, ya do behnon ka ek hi shohar se baiq waqt nikkah jayiz tha... Malookiyat isliyei ghair Islami hai kyunki ismei 2 qanoon ajaatei, ghareeb k liye alag qanoon or Ameer k liye alag qanoon, ap badshah k khilaaf apna muh nhi kholsktei chahei woh ghair Islami kaam hi kyu na krei... Badshah ko ab ek royal status milta hai or power ek hi family mei rehta hai ( jese baqi saari qaum bhed bakriyaan ya khachar ho ), maal ghanimaat ki saari malayi badshah khud kha jata hai , corruption bdh jaata hai kyunki koi puchnei wala nhi hota ( saarey apnei hi rishtadaar hotei ), judiciary apkei jaib mei hoti etc etc

  • @sajidmehmood8497
    @sajidmehmood8497 Před 2 měsíci

    Dr sahb moududi ho ya koi bhi jo malokiyat per tanqid karte hain un ko khilafat ya malokiyat se kuch lena dena nahi un ko bughz hai sirf Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah se aur jalty Hain Ameer E Sham ki kamyabi se lakin ye jahil loug ye Bhool gaye hain k Muawiya Razi Allah ke kitne ehsanat hain ummat per.dil khoon ke Aansu rota hai jis Sahabi E Rasool ne deen ki itni khidmat ki aj ke ye 2 takay k molvi un per zuban darazi karty hain.
    Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah Zindabad