شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطاب کی مثال بارش کی ھے جس سے زمین پر سبزہ اگتا ھے پھل اور میوے اگتے ھیں مگر پتھر ہمیشہ بارش کے فائدوں سے محروم ہی رہتے ہیں۔
یہ بابا جی مسلمانوں اور۔ خصوصا" اپنے فالوورز کو حسن_ اختلاف کا درس دے رہے ہیں، ان کا عقیدہ تھا کہ ایک گالی سو دلائل پہ بھاری ہوتی ہے اس لئے وہ گالیوں والا مختصر رستہ اختیار کرتے تھے۔ بابا جی کو میری طرف سے عیدالاضحٰی! بہت بہت مبارک @ 😎🤲🏽😂
Mashallah mashallah bohat bohat mubarak ho yaqinan ap bi aik hazeem insan aur khush naseeb itni mukhtab is hjar ap ko jab akhein band tab pta chaly gha Jo is waqat in sy bughaz karty hain us din in ko bi pta chly gha lakan waqat guzar chuka ho ga
Its a good move to have a Islamic Sufi conference in India.. We would like to know more about Sufism. Thanks to the those who took interest in arranging this program... I am sure the Muslims in India loves this country as much as we do and we are proud of you guys...
علم ادب سے جدا ہو تو اندھیرا ہو جاتا ہے جن سے تہمیں علم کی دولت ملے ان کی عزت کرو اور پوری توجہ سے سنو، بولیں تو ان سے آواز بھی اونچی نہ کر، ان کے سامنے کسی کی غیبت بھی نہ کرو، کوئی ان کے خلاف بات کرتے تم ان کا دفاع کرو۔ علم دین کا ایک باب سیکھنا 1000 رکعت نوافل سے بہتر ہے ۔ علم ساتھ ساتھ عمل میں نہ ڈھلے تو علم نفع نہیں دیتا جو صاحب علم ہو جائے ا س کے دل میں دنیا کا لالچ نہیں آ سکتا ۔ وہ سخی ہو جاتا ہے ۔ وہ بے عیائی کے کامون سے دور ہو جاتا ہے ۔ اس کی طبیعت میں اعتدال آ جاتا ہے ۔ جب تو مرتا ہے تو علم تیرے ساتھ قبر میں جاتا ہے اور جب منکر و نکیر آتے ہیں تو علم تیری مدد کرتا ہے ۔ علم معرفت دیتا ہے ۔ علم سہی مصطفٰی ؐ کی پنچان دیتا ہے ۔ مال قبر میں نہیں جاتا ۔ اس مال کے پیچھے کیوں مارا مارا پھرتا ہے ۔ جو قبر تک بھی ساتھ نہٰں جاتا۔ مولا علی ؑ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ علم کے طالب ہیں لیکن وہ دنیا کی لذتیں چھوڑنے کو تیار نہیں۔اگر آپ چاہو کہ علم صحیح اور علم نافع تو دنیا کی لذتوں کو ترک کرنا ہوگا۔
MashAllah MashAllah MashAllah Shaykh Ul Islam Dr. Muhammad Tahir Ul Qadri Sahab Is A Great Asset To This Present Ummah. Mawla Salamat Rakhey Abaad O Shaad Rakhey Aap Ko Ba'Tufayl E Panjtan Paak
میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے تیرا آستاں سلامت میرا کام چل رہا ہے نہیں عرش وفرش پر ہی تیری عظمتوں کےچرچے تہہ خاک لحدمیں بھی تیرانام چل رہل ہے کڑھی دھوپ کےسفرمیں نہیں نصیرکوکوئی غم تیرے سایۂ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے "نصیرالدین نصیرشاہ صاحب"
मीरा का प्रेम, गौपीयौ का प्रेम, सबरी का प्रेम, भक्तों का भगवान् से प्रेम, सूफियों की मोहब्बत, सब एक ही है। ईश्वर आपको हजारों वर्ष की उम्र दे। जय श्री कृष्ण!
Qa'id-e-Ummat-e-Muslima and Qa'id-e-Inqilab, the greatest leader and scholar on the planet in our time, Shaykh-ul-Islam Dr Prof Muhammad Tahir-ul-Qadri!
قرآن سے توحید کی تعریف: انڈیا/پاکستان میں ایک طوفان آیا ہوا ہے اس قسم کی پوسٹس کا اور لوگ دین کا علم نہ ہونے کی وجہہ سے آنکھیں بند کرکے بس جو صحیح غلط لگتا ہے بس کیے جاتے ہیں - قرآن اور سنّت کی روشنی میں اللہ تک رسائی وسیلے کے ذرئعے دیکھتے ہیں: توحید: توحید اللہ کو رسول کے ذریعے پہچاننے کا نام ہے یعنی رسول وسیلہ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ تک رسائى کا - ورنہ بندے کی کیا ضرورت - اللہ خود کافی ہے اپنے لیہ؟ شرک: اللہ کی ذات میں کسی کو شریک کرنا جیسے کے کہنا کے کوئی اللہ کا بیتا ہے یا اللہ پاک کسی کے باپ ہیں نعوذ باللہ ! لیکن اگر کوئی کہے کے اللہ روف اور رحیم ہیں اور رسولاللہ بھی رؤف اور رحیم ہیں تو یہ شرک نہیں ہوگا کیونکے یہ قرآن کے اپنے الفاظ ہیں الله پاک اپنے بارے میں فرماتے ہیں کے وہ رؤف ور رحیم ہیں. سورہ النحل:٧ وَتَحۡمِلُ أَثۡقَالَڪُمۡ إِلَىٰ بَلَدٍ۬ لَّمۡ تَكُونُواْ بَـٰلِغِيهِ إِلَّا بِشِقِّ ٱلۡأَنفُسِۚ إِنَّ رَبَّكُمۡ لَرَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ اور وہ تمہارے بوجھ بھی (لاد کر) ایسے شہر کو لے جاتے ہیں جہاں تم بدونِ جان کو محنت میں ڈالے ہوئے (خود بھی) کبھی پہنچ نہیں سکتے تھےواقعی تمہارا رب بڑا رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ ہے اب رسول کی شان بیان فرمائی : سوره توبہ: ١٢٨ لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ اے لوگو تمہارے پاس ایک ایسے پیغمبر تشریف لائے ہیں جو تمہارری جنس (بشر) سے ہیں جن کو تمہاری مضرت کی بات نہایت گراں گزرتی ہے جو تمہارے منفعت کے بڑے خواہشمند رہتے ہیں (یہ حالت تو سب کے ساتھ ہے بالخصوص) ایمانداروں کے ساتھ بڑے ہی رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ ہیں الله رؤف رحیم ذاتی ہیں ور الله کے رسول اسکی عطا سے ہیں. ذاتی اور عطای کا فرق سمجھیں، اور وہابیت ور دیوبندیت سے بچیں. یہ سواے گمراہی کے کچھ نہیں
A man of manifold and staggering achievements, Shaykh-ul-Islam Professor Dr Muḥammad Ṭahir-ul-Qadri is the founding leader of Minhaj-ul-Qur’an International (MQI), an organization with branches and centres in more than 90 countries around the globe, working for the promotion of peace and harmony between communities and the revival of spiritual endeavor based on the true teachings of Islam. Shaykh-ul-Islam is founder and Chairman of the Board of Governors of the Minhaj University Lahore which is chartered by Government and is imparting higher education to thousands of students in the faculties of basic, modern, social, management and religious sciences. He is the founder of Minhaj Education Society which has established more than 570 schools and colleges in Pakistan. He is also the founding Chairman of Minhaj Welfare Foundation, a humanitarian and social welfare organization working globally. He is the founding leader of different forums of Minhaj-ul-Qur’an including Minhaj-ul-Qur’an Ullama Council, Minhaj-ul-Qur’an Women League, Minhaj Youth League, Mustafavi Students Movements and Muslim Christian Dialogue Forum.
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے۔ سورہ الحجرات آیت نمبر 12
نکھرتی ہی رہیگی فکر کی چاندنی بکھرتی ہی رہیگی آگہی کی روشنی مہکتی ہی رہیگی امن کی خوشبو دمکتے ہی رہینگے حکمتو کے جُگنو ہمتوں کی تازگی کردار کی پاکیزگی حال بھی قال بھی حُسن و جمال بھی جس کا مقصدِزندگی دینِ حق کی نوکری عشقِ نبی سے بھری جسکی ہر ہر گھڑی ا و لیا ۂ ربی گھرانۂ نبی کر رہے سبھی جس کی رہبری طاہرالقادری
جس کی آواز بنتی رھی روشنی.. علم سے جس کی بڑھتی رھی آگھی.. فکر سے جس کں تاباں رھی زندگی. وہ تقدس کا عظمت کا مینار ھے.. گلشن زندگی کی جو مہکار ھے.. وہ مثال جری جس کا کردار ھے.. کاروان وفا کا جو سالار ھے.. یہ تصدق بس اک خوشگمانی نہیں.. لفظ میرے فقط مدح خوانی نہین.. یہ حقیقت ھے لوگو کہانی نہین.. میرے قاید کا کویی بھی ثانی نہیں
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے محبت سوائے ایماندار کے اور عقلمند کے دوسرا نہیں کر سکتا اور آپ سے مخالفت اور عداوت و نفرت سوائے بے ایمان کے اور جاہل و بیوقوف کے دوسرا نہیں کر سکتا
Mohammad Sohail kia bat hai jo ap ny bola wo haq hai haq hai haq hai ap ko salam Haq bolny waly jurat mand insan ap jesy hoty hain is hasti sy mukhabat allah aur allah k rasoul ka inam hai
Assalamualikum Wrb TAMMAM AASHEQUI RASOOL AUR GUSO KHAWAJA SE GUZARISH HAI KE KISE BHI PEER KISE BHI BUZRUG KISE BHI IMAM KISE BHI MULANA KO PILZ ALLAH KE LIYE KISE KO BURA MAT BOLO. ALLAH KE LIYE APNE AAKHIRAT BARBAD MAT KARO, ALLAH KA FARMAN HAI JO MERE WALU SE DUSHMANI KARENGA, MEIN US SE JANG KA ELAN KARTA HU, HAMARE AANKHU MEIN WO NOOR NAHI HAI JISE SE HAMKO INKE MAQAM KO DEK SAKTE HAI, TO PILZ SUNNIYAT KO BACHAU, NUQSAN MAT DO, SUNNI BUZRUGU KO BURA BOOOL KAR , ALLAH AMAL KI TUFIQ AATA KARE HAM SABKO, AAMEEN SUMA AAMEEN,, MUDDASSIR NAQSHBANDI, PUNA
@@ibnepir582 ye bataye, aaj jitne bhi ghareeb aur majboor log hain, unki madad Allah kar Raha hai ya Moinuddin chishti, ya koi bhi sufi? Quran padho, saare Allah ke muhtaj aur faqeer hain.
Dr Tahir ul Qadri is great Scholar of this century.Allah tallah Ap ko Sihat ata Ferma.Ameen .Great Speech but whoever Destroy Peace you have killed them.
سبحان اللہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے سامنے بیٹھکر تقریر سننے کا سرور اللہ اکبر
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطاب کی مثال بارش کی ھے جس سے زمین پر سبزہ اگتا ھے پھل اور میوے اگتے ھیں مگر پتھر ہمیشہ بارش کے فائدوں سے محروم ہی رہتے ہیں۔
Beshaq Subhanallah...Real Ambassador of ISLAM..Long live Dr.. Tahirulqadri...❤❤❤❤❤
Assalamualaikum
Kaise hain aap
Real Ambassador of Shaitan Tahir ul Qadri. Because he is great biddati, peerparast, qabarparast.
خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآن و عَلَّمَہ
تم میں بھترین وہ شخص ھے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا
great leader of Muslim Ummah DR Muhammad Tahir ul Qadri
dharna etc... in sub batoon say hat k... ap ix time sb say heavy alim h.. all over the world... wah wah wah...
Till now GREATEST SCHOLAR OF 21ST CENTURY
Ambassador of peace DR Muhammad Tahir ul Qadri
یہ بابا جی مسلمانوں اور۔ خصوصا" اپنے فالوورز کو حسن_ اختلاف کا درس دے رہے ہیں، ان کا عقیدہ تھا کہ ایک گالی سو دلائل پہ بھاری ہوتی ہے اس لئے وہ گالیوں والا مختصر رستہ اختیار کرتے تھے۔ بابا جی کو میری طرف سے عیدالاضحٰی! بہت بہت مبارک @ 😎🤲🏽😂
Ambassador of shirk, biddat, ghulu, taqleed and jahalat is Tahirul Qadri.
He is preacher of misguided faith( Barelviat and sufiat).
To be very honest, we are lucky to born in the era of Dr. Tahir sahab and we saw him..
beshak Bhai..so proud of him..Allah bless him ,may he lives long
yes we are lucky
you are right sir
masha Allah sir
nice comment
no 1 over in the world like Huzur Shykhul Islam Profsr Dr. M. Tahir ul Qadri ..... i love Qibla
Now In 2024 he is also top scholar of this world
mashallah jis ko jitna damag he uss ko dr sab ki utni hi sameje ayy gi
الحمدللہ میں بھی تھا اس عظیم کانفرنس میں
Allah aap ko Hayati aur tandurusti ata farmaye ....Shaikh ul Islam Dr Tahir ul Qadri aap is sadi ke mujaddid hai ....
ماشاءالله
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری
آپ سلامت رہیں ❤
Q
ماشاءاللہ۔
بابا جی
اللہ پاک آپ کے علم، حلم، عمل اور عمر میں بے حساب برکتیں رحمتیں اور وسعتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین۔
aap Allah ka tohfa bn kr hme mile h jiyo sirji apko hmari umar LG jaye
Mashallah mashallah bohat bohat mubarak ho yaqinan ap bi aik hazeem insan aur khush naseeb itni mukhtab is hjar ap ko jab akhein band tab pta chaly gha
Jo is waqat in sy bughaz karty hain us din in ko bi pta chly gha lakan waqat guzar chuka ho ga
Sufi ka Dil itna wasee hoota hai k ismay Allah samajata hai ,,wah kya jumle hai ,
Dr @TahirulQadri is no doubt, unmatchable Scholar n Leader.
you are right
سبحان اللہ
سبحان اللہ
Masha Allah 10000000000000% true
Dr @TahirulQadri showed the true face of #Sufism.
Mee too a lucky person 've seen Dr Qadri saheb live, no doubt he is the only man who clarified the perfect meaning of Islam all over the world.
🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬😡😡😡
Ma shallah
SUBHAN ALLAHA
Its a good move to have a Islamic Sufi conference in India.. We would like to know more about Sufism. Thanks to the those who took interest in arranging this program... I am sure the Muslims in India loves this country as much as we do and we are proud of you guys...
+Kevin John muslim's of india we always love our country more than any one,..
Thanks brother
i like this man
علم ادب سے جدا ہو تو اندھیرا ہو جاتا ہے
جن سے تہمیں علم کی دولت ملے ان کی عزت کرو اور پوری توجہ سے سنو، بولیں تو ان سے آواز بھی اونچی نہ کر، ان کے سامنے کسی کی غیبت بھی نہ کرو، کوئی ان کے خلاف بات کرتے تم ان کا دفاع کرو۔
علم دین کا ایک باب سیکھنا 1000 رکعت نوافل سے بہتر ہے ۔
علم ساتھ ساتھ عمل میں نہ ڈھلے تو علم نفع نہیں دیتا
جو صاحب علم ہو جائے ا س کے دل میں دنیا کا لالچ نہیں آ سکتا ۔ وہ سخی ہو جاتا ہے ۔ وہ بے عیائی کے کامون سے دور ہو جاتا ہے ۔ اس کی طبیعت میں اعتدال آ جاتا ہے ۔
جب تو مرتا ہے تو علم تیرے ساتھ قبر میں جاتا ہے اور جب منکر و نکیر آتے ہیں تو علم تیری مدد کرتا ہے ۔ علم معرفت دیتا ہے ۔ علم سہی مصطفٰی ؐ کی پنچان دیتا ہے ۔ مال قبر میں نہیں جاتا ۔ اس مال کے پیچھے کیوں مارا مارا پھرتا ہے ۔ جو قبر تک بھی ساتھ نہٰں جاتا۔
مولا علی ؑ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ علم کے طالب ہیں لیکن وہ دنیا کی لذتیں چھوڑنے کو تیار نہیں۔اگر آپ چاہو کہ علم صحیح اور علم نافع تو دنیا کی لذتوں کو ترک کرنا ہوگا۔
Beshak mashallah Allah pak ap ko ajry azeem dy
MashAllah MashAllah MashAllah
Shaykh Ul Islam Dr. Muhammad Tahir Ul Qadri Sahab Is A Great Asset To This Present Ummah.
Mawla Salamat Rakhey Abaad O Shaad Rakhey Aap Ko Ba'Tufayl E Panjtan Paak
0
X 6
great massage for tahir ul Qadri
Mashallah subhanallah😇 jiwe jiwe Tahir jiwe
Afreen Ruhi salam
Afreen ruhi iske aakaid pta hai tumko,??
Ambassador of peace DR Muhammad Tahir ul Qadri masah Allah nice speech
masha Allah
ڈاکٹر محمد طاھر القادری امتہ مسلمہ کا عظیم لیڈر ہیں اللہ سلامت رکھے
A Scholar for the Scholars of today, Shaykh Ul Islam is a King Scholar
Mashallah bohat khub Kia bat ap ny khush kar dia ap aik khush qismat insan hain jo is hasti sy muhabat karty hain
میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
تیرا آستاں سلامت
میرا کام چل رہا ہے
نہیں عرش وفرش پر ہی تیری عظمتوں کےچرچے
تہہ خاک لحدمیں بھی تیرانام چل رہل ہے
کڑھی دھوپ کےسفرمیں نہیں نصیرکوکوئی غم
تیرے سایۂ کرم میں
یہ غلام چل رہا ہے
"نصیرالدین نصیرشاہ صاحب"
He is great man. Welcome to India Dr. Saheb. We Indians welcome you!
Mashallah.love.you
Ye Aisi hasti hai k har jumle par mashallah nikalti hai
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا
boht khoob Dr Tahir ul Qadri ambesidar of peace.
Haq
Great man, i live you, sir
wo kminy jahil aql se khali hn jo dr sab ki mukhlifat krtygn
wah wah wah.. kamal g kamal... kia baat h.. ap k barabar koi taqreer ni kr skta.. great hero of.. ahle sunna.. barelvi..
Love ❤️ you HSI Dr Muhammad Tahir ul Qadri sab from Pakistan Karachi
no one in the world like dr tahrul qadri
Alhamdulillah my baby is conference mein Sharif tha
a great imam,shaykh of islam
DR SAHIB HAQIQAT MEIN DEEN KA KAAM KER RAHEY HEN ALLAH OR US KA MEHBOOB AP KO SALAMAT RAKHEY
मीरा का प्रेम, गौपीयौ का प्रेम, सबरी का प्रेम, भक्तों का भगवान् से प्रेम, सूफियों की मोहब्बत, सब एक ही है। ईश्वर आपको हजारों वर्ष की उम्र दे। जय श्री कृष्ण!
Qa'id-e-Ummat-e-Muslima and Qa'id-e-Inqilab, the greatest leader and scholar on the planet in our time, Shaykh-ul-Islam Dr Prof Muhammad Tahir-ul-Qadri!
May Allah bless long healthy life ❤ ustad sahab
dr tahir ul qadri sahib ap ki azmat ko salam ap ki kiya baat hea dr sahib deen e haq ka hea wali tahir ul qadri
Beshak
Beshaq
Dr Sahab Ko Dekh Kar Lagtha Hai O Ek Chaltha Phirtha Hadeees Hai . Haq Tahir Ul Qadri Sahab ..
great speech.
الحمد لله الذذي جعلنا من امة محمد واجعلنا سامع الصوفى و اجعلنا سالك معهم- ولله الشكر بدكةور طاهر القدرى مد ظله على-
Subhan ALLAH! Lectures on anti terrorism must be taught as syllabus to educate new generations to save them from terrorism
Mujaddide Rawa sadi tahir ul qadri ..
Deen e haq ke hai wali tahir ul qadri
Tahir ul Qadri no doubt the great man of the century...
Waqay Hazoor Shaykh UL Islam Sofi E Azam Hain .....!!!! SubhanALLAH MashaALLAH.....!!!!
Great Speech
The greatest islamic scholar of 21st century shaykh ul ISLAM tahir ul qadri 🇮🇳🇵🇰🇵🇸
Subahallah, Unbelievable Bayan, no words to appreciate, may Allah (S) help us to follow these words.
Ambassador of peace
Kahanmiloga. Hozr
Vj
Sea of knowledge.. Dr Prof. Tahirul qadri
حضور
اشرف ملت زندہ باد پائندہ باد
A grt msg for all.
off course
you are right
yes
ASSALAMo alaikum
Noor ul Huda I
قرآن سے توحید کی تعریف:
انڈیا/پاکستان میں ایک طوفان آیا ہوا ہے اس قسم کی پوسٹس کا اور لوگ دین کا علم نہ ہونے کی وجہہ سے آنکھیں بند کرکے بس جو صحیح غلط لگتا ہے بس کیے جاتے ہیں -
قرآن اور سنّت کی روشنی میں اللہ تک رسائی وسیلے کے ذرئعے دیکھتے ہیں:
توحید:
توحید اللہ کو رسول کے ذریعے پہچاننے کا نام ہے یعنی رسول وسیلہ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ تک رسائى کا - ورنہ بندے کی کیا ضرورت - اللہ خود کافی ہے اپنے لیہ؟
شرک:
اللہ کی ذات میں کسی کو شریک کرنا جیسے کے کہنا کے کوئی اللہ کا بیتا ہے یا اللہ پاک کسی کے باپ ہیں نعوذ باللہ ! لیکن اگر کوئی کہے کے اللہ روف اور رحیم ہیں اور رسولاللہ بھی رؤف اور رحیم ہیں تو یہ
شرک نہیں ہوگا کیونکے یہ قرآن کے اپنے الفاظ ہیں
الله پاک اپنے بارے میں فرماتے ہیں کے وہ رؤف ور رحیم ہیں.
سورہ النحل:٧
وَتَحۡمِلُ أَثۡقَالَڪُمۡ إِلَىٰ بَلَدٍ۬ لَّمۡ تَكُونُواْ بَـٰلِغِيهِ إِلَّا بِشِقِّ ٱلۡأَنفُسِۚ إِنَّ رَبَّكُمۡ لَرَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬
اور وہ تمہارے بوجھ بھی (لاد کر) ایسے شہر کو لے جاتے ہیں جہاں تم بدونِ جان کو محنت میں ڈالے ہوئے (خود بھی) کبھی پہنچ نہیں سکتے تھےواقعی تمہارا رب بڑا رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ ہے
اب رسول کی شان بیان فرمائی :
سوره توبہ: ١٢٨
لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬
اے لوگو تمہارے پاس ایک ایسے پیغمبر تشریف لائے ہیں جو تمہارری جنس (بشر) سے ہیں جن کو تمہاری مضرت کی بات نہایت گراں گزرتی ہے جو تمہارے منفعت کے بڑے خواہشمند رہتے ہیں (یہ حالت تو
سب کے ساتھ ہے بالخصوص) ایمانداروں کے ساتھ بڑے ہی رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ ہیں
الله رؤف رحیم ذاتی ہیں ور الله کے رسول اسکی عطا سے ہیں.
ذاتی اور عطای کا فرق سمجھیں، اور وہابیت ور دیوبندیت سے بچیں. یہ سواے گمراہی کے کچھ نہیں
Allha mery umer bhe mery qade ko de den.amen.
MashAllha. MashaAllha.MashaAllha
mashaallah a great msg to all
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ہر کوئی فدا ہے بِن دیکھے
دِیدار کا عالم کیا ہوگا___!
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
😍💗
Koi kuch kahe mene apne nabi se mohbt krna aapse seekha hai u r great
Mashallah...Subhanallah...kya speech thi Qadri sab...ab pata chala ke Peer Saqib Shami kyu bhag gaye the....
ae Qadri tuje salam
ae Qadri tuje salam
Ahle Sunnat wal jamat
We have ti respect all leaders of ahlussunah
Ambassador of Peace #Dr Qadri
عظیم رھبر،عظیم قائد، عظیم لیڈر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Maasha Allah, Maasha Allah, Subhan Allah.
A man of manifold and staggering achievements, Shaykh-ul-Islam Professor Dr Muḥammad Ṭahir-ul-Qadri is the founding leader of Minhaj-ul-Qur’an International (MQI), an organization with branches and centres in more than 90 countries around the globe, working for the promotion of peace and harmony between communities and the revival of spiritual endeavor based on the true teachings of Islam.
Shaykh-ul-Islam is founder and Chairman of the Board of Governors of the Minhaj University Lahore which is chartered by Government and is imparting higher education to thousands of students in the faculties of basic, modern, social, management and religious sciences. He is the founder of Minhaj Education Society which has established more than 570 schools and colleges in Pakistan. He is also the founding Chairman of Minhaj Welfare Foundation, a humanitarian and social welfare organization working globally. He is the founding leader of different forums of Minhaj-ul-Qur’an including Minhaj-ul-Qur’an Ullama Council, Minhaj-ul-Qur’an Women League, Minhaj Youth League, Mustafavi Students Movements and Muslim Christian Dialogue Forum.
tahir ul kadri saheb is it self a sufi.........
he is sufi .........
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے۔ سورہ الحجرات آیت نمبر 12
Nice
DR TUQ we love you
Jeeve Jeeve Tahir jeeve
Mashallah
نکھرتی ہی رہیگی فکر کی چاندنی
بکھرتی ہی رہیگی آگہی کی روشنی
مہکتی ہی رہیگی امن کی خوشبو
دمکتے ہی رہینگے حکمتو کے جُگنو
ہمتوں کی تازگی کردار کی پاکیزگی
حال بھی قال بھی حُسن و جمال بھی
جس کا مقصدِزندگی دینِ حق کی نوکری
عشقِ نبی سے بھری جسکی ہر ہر گھڑی
ا و لیا ۂ ربی گھرانۂ نبی
کر رہے سبھی جس کی رہبری
طاہرالقادری
Great
Dr. Qadri zinda baad
Coment
Dr Tahir Al Qadri....God bless u...
Plz keep giving the bayan daily
Alhamdullah
wonderful Dr qadri
Allah aap gysi ansan ko salamat rakhkha
جس کی آواز بنتی رھی روشنی..
علم سے جس کی بڑھتی رھی آگھی..
فکر سے جس کں تاباں رھی زندگی.
وہ تقدس کا عظمت کا مینار ھے..
گلشن زندگی کی جو مہکار ھے..
وہ مثال جری جس کا کردار ھے..
کاروان وفا کا جو سالار ھے..
یہ تصدق بس اک خوشگمانی نہیں..
لفظ میرے فقط مدح خوانی نہین..
یہ حقیقت ھے لوگو کہانی نہین..
میرے قاید کا کویی بھی ثانی نہیں
Great Massage for All
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے محبت سوائے ایماندار کے اور عقلمند کے دوسرا نہیں کر سکتا اور آپ سے مخالفت اور عداوت و نفرت سوائے بے ایمان کے اور جاہل و بیوقوف کے دوسرا نہیں کر سکتا
ڈاکٹر طاہر پادری اس وقت دنیا کا سب سے بڑا گمراہ گر ہے
Mohammad Sohail kia bat hai jo ap ny bola wo haq hai haq hai haq hai ap ko salam
Haq bolny waly jurat mand insan ap jesy hoty hain is hasti sy mukhabat allah aur allah k rasoul ka inam hai
@@mohammadsaminizaminizami6788 Allah hidayet da
Mohammad Sohail
..
.
تاہر الپادری اس دور کا سب سے بڑا پڑھا لکھا جاہل و گمراہ اور گمراہ گر ہے
Mashe allha ameen Dr Tahir ul qadri bahut achi6y takrir
I love Tahir
FROM INDIA
Dr.tahirul qadri is great scholar and human been for all over the world
Assalamualikum Wrb TAMMAM AASHEQUI RASOOL AUR GUSO KHAWAJA SE GUZARISH HAI KE KISE BHI PEER KISE BHI BUZRUG KISE BHI IMAM KISE BHI MULANA KO PILZ ALLAH KE LIYE KISE KO BURA MAT BOLO. ALLAH KE LIYE APNE AAKHIRAT BARBAD MAT KARO, ALLAH KA FARMAN HAI JO MERE WALU SE DUSHMANI KARENGA, MEIN US SE JANG KA ELAN KARTA HU, HAMARE AANKHU MEIN WO NOOR NAHI HAI JISE SE HAMKO INKE MAQAM KO DEK SAKTE HAI, TO PILZ SUNNIYAT KO BACHAU, NUQSAN MAT DO, SUNNI BUZRUGU KO BURA BOOOL KAR , ALLAH AMAL KI TUFIQ AATA KARE HAM SABKO, AAMEEN SUMA AAMEEN,, MUDDASSIR NAQSHBANDI, PUNA
The Great Islamic scholar of the world #Dr_Tahirul_qadri
Great Scholar .Great Leader in the World
Mian Nasim
ماشاء اللہ
ما شا اللہ بہت خوب سمندر کو کوزہ میں بند کر دیا
Ma Sha Allah bohut khub salamati ho
Aye Tahir Tu dunya walo ki fikar na kar tujhe to Ghareeb Nawaz ne qubool farma liya hai🌹
Gareeb Nawaz Allah hai. Moinuddin chishti, gareeb Nawaz nahi hai.
@@rizwanalisalam1057 siddiq Akbar Farooq azam maula or ghani bhi to Allah hi hai zaati or sifati me kuch fark nhi apke nazdeeq
@@ibnepir582 ye bataye, aaj jitne bhi ghareeb aur majboor log hain, unki madad Allah kar Raha hai ya Moinuddin chishti, ya koi bhi sufi?
Quran padho, saare Allah ke muhtaj aur faqeer hain.
@@ibnepir582 ghurbat ko jab Allah door karta hai, to phir Moinuddin chishti Ghareeb Nawaz kaisa ho Gaya?
Qabarparast, peer parast, Biddati, muqallid hargiz hargiz Allah ka wali nahi ho sakta.
Dr Tahir ul Qadri is great Scholar of this century.Allah tallah Ap ko Sihat ata Ferma.Ameen .Great Speech but whoever Destroy Peace you have killed them.
Allah paak
Aapko sacche pakke tanatan
SUNNI MUSLIM BANAYE
AAMIN
Maa Shaa Allah
MashaAllah allah Aapke elm me barkat Ata farmaye jazaye khair ata farma
Sufi ke ethe MATLAB h jaankar khushi mili
Thanks
نائب غوث اعظم وامام اعظم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
Subhanahu wa taala beshaq Masha Allah bahot khub baba sooooooooooooonice love u
Hii
ماشاءاللہ بہت خوب
کیا بات ہے آپکی ماشا اللہ
Historic speech in great India
Masha Allah