BHAI AAP SHIHAB BHAI KI VIDEO UPLOAD KIJIYE JO KI INDIA SE SAUDI PAKISTAN IRAN KE RASTE PAIDAL HAJ KE LIYE JA RAHE SUNA H KI WO PAKISTAN ME H AUR 22 JANUARY 2023 KO IRAN ME DAKHIL HO JAYENGE AAP SE HO SAKE TO UNKE BAARE ME KOI INFORMATION YA VIDEO APNE CHANNEL PAR UPLOAD KIJIYE PLEASE
@@tourofuniverse7890 al farook akbari Chennal dekho, Shihab Bhai ka pata lag jayega. Bara Peer hamara apna Maa Baap hai. Paisa lootao apna Maa Baap ka upor.
Sirf proud krne se nai hoga,ma bahan ki halat dekho desh me,,,sirf proud likh Dene se nai hota. Imaan ki doulat to mili hame ,lekin Dil ki doulat se Musalman khaali ho chuke hai bhai,bs apna pet bharna chahiye. Allah raham kre or hidayat de hm musalmano ko...Aameen.
Who agree with me? Best Leader Hazrat Muhammad SAW ❤ Best words Azan ❤ Best Tour Hajj ❤ Best Guide Quran Shreef ❤ Best daughter Bibi Fatima ❤ Best lyrics Azan ❤😊
اسلام علیکم بعد از سلام احوال یہ ھے کہ اپ لوگوں کو اللہ تعالی نے مستحق بچوں تک مدد کرنے کو پہنچا ہی دیا اللّٰہ تعالٰی ان بچوں سمیت ان کی والدہ کی حفاظت فرمائے امین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
Yeh dua ( Laisa Lahaa min doonil laahi kaashifah ﴿لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ﴾)101 Aik baar yeh neeyat say padhay kisy bhee beemari kay lieh kisy bhee aur pareshani kay lieh kisy bhee aur jayez hajat kay lieh..kisy bhe karobari Barkat kay lieh.kisy bhee khandani pareshani kay lieh...Allah say tadap kar aur poray yaqeen kay saath padhay inshallah Allah zarur apki sahet sewaye mout kay shifa inshallah 100% milegee ..Allaho shafayee...maximum 20 minutes it will take to read 1001 times👌 Mujeh bhi duao may Yaad rakhay Syed zaheer
اللہ پاک اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے میں غریبوں کی غیب سے مدد فرمائے اور کسی انسان کو کسی انسان کا محتاج نہ کرے آمین اور اللہ پاک اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے میں ہم سب کو اپنے ہمسایوں اور رشتہ داروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالٰی اس بہن تمام کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیاوآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے زندگی میں برکتیں عطا فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نیک نگاہ میں رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشااللہ بہت خوب سلامت رہیں آمین آپ کا عظیم جہاد دیکھ آنکھوں میں آنسو اتر آتے ہیں آپ باپ بیٹی عظیم لوگ ھیں اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین یا ربالعلمین یا اللہ مجھے بھی ایسی ہی بہو عطاء فرمائے آمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ کریم آپ سب سے راضی ہو اور آپ دیئے ہوئے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین اور آپ کے دیئے ہوئے کو دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیر
بے شک سبحان اللہ ایسی مدد ہونی چاہئے جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا آمین اللہ کرے ایسی مدد ہو غریبوں اور مجبوروں کی عافیت کے ساتھ غیبی مدد آمین یارب العالمین 🤲
بہن آپ ہمیشہ رولانے والی ویڈیوز بناتی ہیں ۔ ہمارے دلوں پے مہریں لگ گئی ہیں ۔۔ ہمارے ضمیر بھی مردہ ہو گے ھیں ۔۔ ہم اندھے ہو گے ہیں ۔۔ ہمیں احساس بھی اب احساس نہیں لگنے لگا۔۔ اللّٰہ آپکو اور آپکی ٹیم کو بہت اجر دے۔۔ دونوں جہاں میں ۔۔ آپ ہم سب کے لیئے دُعا بھی کیا کریں کہ اللّٰہ ہمارے دلوں پے مہریں ختم کر دیں۔۔ ایک دوسرے کی مدد کر سکیں ۔۔ دنیا میں سب سے بڑا مذہب انسانیت کا ھے ۔۔ جو کہ ھم سمجتھے نهی ھیں ۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو آپ والد کو آپ کے تمام ساتھ دینے کو مال و دولت سے مالا مال عطا فرمائے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیاوآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
محترم باجی ۔۔۔ اللّہ پاک آپکو اس نیکی کا اجر عطا فرمائے ۔۔۔ اور ھم جیسے سیاہ کاروں کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ اپنے اردگرد کے حالات پر نظر رکھیں اور مقدور بھر خلق خدا کی خدمت کر سکیں ۔۔۔ آمین
ماشاءاللّٰہ بہن ہم آپ پر فخر کرتے ہیں آگر آپ جیسے بہن آپنے تعلیم کا فائدہ آٹھایگا تو بہت آچھی بات ہیں زندگی وہ ہیں جو دوسروں کے کام آئے آپنے لیئے تو گدے بھی زندگی گزارتے ہیں ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Mai india se hu Mashaallah bahot achha laga Isi trah aap Musalman bhaio baheno ki help kare Allah talla aapko apne habib RAW ke sadke Aapko tarakki aata farmaye
گل جزا الاحسان الاحسان۔ نیکی کا بدلہ سوائے نیکی کے کچھ نہیں۔ 😊😢😊😢۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے قرب وجوار میں آسانیاں محبتیں باٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ آنسو نکل آئے ایثار کا جزبہ دیکھر 😢😢😢
MashaAllah aj tk 2,3 logon ko Dil se subscribe kia he unme se 1 ap ho. Or ye subscribe aj jesi behen ki ghareebon ke lie dar rakne or madad ka natija h.
یااللہ اس مدد کرنے والی عورت کو دونوں جہاں کامیابی عطا فرماۓ آمین
Aamin summa aamin❤
AAMEEN
ماشاءاللہ عزوجل
Ameen summa Ameen
یار کمال کردیا اس بچی نے ثابت کر دیا کہ حجاب ہماری بچیوں کو دلیر اور معاشرے کا کار آمد فرد بنا تا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو غریبوں یتیموں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے 😢
Ameen Allahumma Ameen 🕋🕋🕋🤲🕋🕋🕋🤲🕋🕋🕋
🇬🇧
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤
Beshak SubhanAllah
Right sophia
بےشک سبحان اللّٰہ ♥️♥️♥️♥️♥️
@@shaikwajid6717 lllll😅😅❤
Mash ALLAH beshak ❤
اے اللہ اس اُمّت میں تُو عمر فاروق جیسا ایک عظیم لیڈر پیدا فرما from india 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤
Thank u bhai
Aameen 😢
😂😂😂
umar Farooq nahi tum nay ghalat kaha Mola Ali jaisa leader hona chahiyay
who is ❤feeling proud to be a
Ummat-e-Mohammad❤ (SAW)..
BHAI AAP SHIHAB BHAI KI VIDEO UPLOAD KIJIYE JO KI INDIA SE SAUDI PAKISTAN IRAN KE RASTE PAIDAL HAJ KE LIYE JA RAHE SUNA H KI WO PAKISTAN ME H AUR 22 JANUARY 2023 KO IRAN ME DAKHIL HO JAYENGE AAP SE HO SAKE TO UNKE BAARE ME KOI INFORMATION YA VIDEO APNE CHANNEL PAR UPLOAD KIJIYE PLEASE
@@tourofuniverse7890 al farook akbari Chennal dekho, Shihab Bhai ka pata lag jayega. Bara Peer hamara apna Maa Baap hai. Paisa lootao apna Maa Baap ka upor.
Sirf proud krne se nai hoga,ma bahan ki halat dekho desh me,,,sirf proud likh Dene se nai hota.
Imaan ki doulat to mili hame ,lekin Dil ki doulat se Musalman khaali ho chuke hai bhai,bs apna pet bharna chahiye.
Allah raham kre or hidayat de hm musalmano ko...Aameen.
Shukriya bahan.
Amen
Love From 🇮🇳 ...Good Job' Hamari piyari Behan Allah Aap Ko salamat Rakhe.. Ameen🥺❣️
Aamin
Who agree with me? Best Leader Hazrat Muhammad SAW ❤ Best words Azan ❤ Best Tour Hajj ❤ Best Guide Quran Shreef ❤ Best daughter Bibi Fatima ❤ Best lyrics Azan ❤😊
Ye aap ki baat sahi
Mager aap paak se he to inki madat kro
@@nazarulhasan1299then y don't follow the teachings of Prophet & help other needy people. Or u just keep on using mouth only.😊
I agree with you.
@@nazarulhasan1299 😅😊
@@neutralmind6497 😮 0:13
غربت والوں کے آنسوئوں نےہمیں رولا دیا دل روپڑا اللہ حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالی آپ کو اور جو لوگ آپ کا ساتھ دے رہے ہیں اللہ تعالی سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا جزاء 💖❤💗
🎧 *Most Emotional Hamd 2023 | Aye Khuda Isyaan Se Mera Dil Bohot Beemar Hai*
🎧 *اے خدا عصیاں سے میرا دل بہت بیمار ہے | بہترین حمدِ باری تعالیٰ*
▶️ *Qari Shabaz Khan Farooqi*
*czcams.com/video/u_dn-Kp-RZo/video.html*
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥
Ameen
Allah aapko dunya aur akherat ke nemten ata frmay aameen
❤❤❤❤
بہن اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام کا آجر دیں آور دین ودنیا میں کامیابی حاصل دین
اسلام علیکم بعد از سلام احوال یہ ھے کہ اپ لوگوں کو اللہ تعالی نے مستحق بچوں تک مدد کرنے کو پہنچا ہی دیا اللّٰہ تعالٰی ان بچوں سمیت ان کی والدہ کی حفاظت فرمائے امین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
جو حضرات ہلپ کر رہے ہیں انکی زندگی میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen summa aameen
امین
اللہ تعالیٰ بہن کی حفاظت فرمائے اور بہن کی زندگی خوب آسان بنا ۓ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین
आंख से आशु निकाल दी आप लोगो ने
ऊपर वाले इनको हमेशा खुश रखे।🙏🙏🌹
Yeh dua ( Laisa Lahaa min doonil laahi kaashifah ﴿لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ﴾)101 Aik baar yeh neeyat say padhay kisy bhee beemari kay lieh kisy bhee aur pareshani kay lieh kisy bhee aur jayez hajat kay lieh..kisy bhe karobari Barkat kay lieh.kisy bhee khandani pareshani kay lieh...Allah say tadap kar aur poray yaqeen kay saath padhay inshallah Allah zarur apki sahet sewaye mout kay shifa inshallah 100% milegee ..Allaho shafayee...maximum 20 minutes it will take to read 1001 times👌
Mujeh bhi duao may Yaad rakhay
Syed zaheer
اللہ تعالیٰ اس بہن کی غائب سے مدد فرمائیں آمین یارب العالمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥♥
اللہ پاک اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے میں غریبوں کی غیب سے مدد فرمائے اور کسی انسان کو کسی انسان کا محتاج نہ کرے آمین
اور اللہ پاک اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے میں ہم سب کو اپنے ہمسایوں اور رشتہ داروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
mashaallah g ye insaniat ka jazba aap k sachhay imaan ki nishan dahi krta h kia baat h subhan ALLAH.
آللہ پاک ہم کو بھی اپنے رستے میں حلال مال خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Who's is Proud to be part of UMMAT-E-MUHAMMAD (SAW) 👈❤💚💙💜💗
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ رزق دے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲
بیٹی ہو تو ایسی ہو اللہ پاک آپ دونوں کے محنت اور نیکیاں قبول فرمائے
ماشاءاللہ ایسی پیاری بہنیں ہمارے معاشرے کا فخر ہیں اللہ تعالیٰ میری اس بہن کو بے بس لوگوں کا سہارا بناءے اور وطن عزیز کا ہر شہری اسی سوچ مالک ہو
اللہ سبحان ہمارے پیارے معصوم پاکستانیوں کو اپنے حفظو امان میں رکھے اور اپنے خزانوں سے عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥♥
Ameen
ماشاء اللہ ۔اللہ اس بہن کی ہر مشکل کو آسان کرے اور اپنے خزانے سے اتنا نوازے اتنا نوازے کہ کسی بھی چیز کی کمی نہ رہے آمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥
وعَلَيــْــكُم السلام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
ماشاءاللہ بہت خوب اللّہ تعالیٰ آپ دونوں بہنوں کی اور پوری دنیا میں جہاں بھی ایسے لوگ ہیں حفاظت فرمائے ❤❤❤❤
اللہ تعالٰی اس بہن تمام کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیاوآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥
اللہ سبحان ہمارے معصوم پاکستانیوں کو اپنے خزانوں سے عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Aur Allah ne tum pakistaniyo ataa Kiya tum us par saanp ban kar baithe raho.
آپ بہت نیک کام کر رہی ہیں، اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اور اللّٰہ تعالیٰ ایسے غریب لوگوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
اللہ رب العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ایسے حالات سے محفوظ رکھے 🤲
Masha Allah... Aap Jaise log jo dusro ko achhi ki daawat dete hai unhe Tah-e-Dil se Salaam ❤🤗
ماشاءاللہ بہن جی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے آمین
Masha Allah behin ap ghareebon ka madad karte ho ALLAH ap logon ka madad INSHA ALLAH zaroor karega ameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ باپ بیٹی زندہ آباد صدا سلامت رھو آمین یارب العالمین
اللہ تعالٰی ہم سبکو بھی ہمیشہ اسی طرح سے غریب اور ضرورت مند فیملیز کی مدد کرنیکی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen
سنسکیراءب کر پلیج
Ya Allah es Ramzan KY sadqy sb garibon ki or Phalisteen ki madad farma ..
Allah Paak Apne Habib ke sadqe Se Khatoon ko Jannatul ferdous Ata Farmaye
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے زندگی میں برکتیں عطا فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نیک نگاہ میں رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاك الله خيرا يااختي 🤲🤲🤲🤲😭😭😭🥰🥰🥰😍😍😍🌹🌹🌹🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦💯💯💯
ماشااللہ بہت خوب سلامت رہیں آمین آپ کا عظیم جہاد دیکھ آنکھوں میں آنسو اتر آتے ہیں آپ باپ بیٹی عظیم لوگ ھیں اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین یا ربالعلمین یا اللہ مجھے بھی ایسی ہی بہو عطاء فرمائے آمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ کریم آپ سب سے راضی ہو اور آپ دیئے ہوئے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین اور آپ کے دیئے ہوئے کو دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیر
Donors daynay waalon k Lea dil say dua hay k in ka bhalla ho Jo WO in ghareebon ke madad kertay hain
Ye bahut acha kam kia khaton and unky bachon klia, Jazak Allah
Allah bless you and your family 🤲 and your team mashAllah ❤️
اللہ پاک آپ کو اجر دے باجی
اور جو لوگ مدد کرتے ہیں۔ان کو کامیابی نصیب کرے باجی
ماشإاللہ اللہ تعالی آپ کو صحت دے اور عمر میں برکت دے تاکہ آپ لوگوں کو اور مدد کریں گے
Allah tala ap ko hamesha khosh rake .awar jo log ap k sath taawon kr rahe hain.Allah unki har mushkilat asan farmaye
اللہ تعالیٰ سب سب کو آباد رکھے ۔
Nikah ko aam karo 🇮🇳🇮🇳 beshak Allah ham sab ko dajjali fitna firka prast ikhtilaaf gumrahi se bachayr 😢😢
Mashallah ye Deen ka jazba salamat rhe ameen
Allah raham farma hum hamesha tere mutazz hai.hum par karam kar mere Allah
Aye allha pak is tarha musibaton se se har momin momina ko mehfooz rakh pak Parwardigar
जिस रब पर तुम्हे यकीन था उसके ही घर की मदद मिली तुम्हे मेरी बहेन आप जरिया बने बहेन आपको भी अल्लाह तरक्की दे ओर भी अच्छे कामो के लिये 🕋🤲🕋
بے شک سبحان اللہ ایسی مدد ہونی چاہئے جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا آمین
اللہ کرے ایسی مدد ہو غریبوں اور مجبوروں کی عافیت کے ساتھ غیبی مدد آمین یارب العالمین 🤲
بہن آپ ہمیشہ رولانے والی ویڈیوز بناتی ہیں ۔ ہمارے دلوں پے مہریں لگ گئی ہیں ۔۔ ہمارے ضمیر بھی مردہ ہو گے ھیں ۔۔ ہم اندھے ہو گے ہیں ۔۔ ہمیں احساس بھی اب احساس نہیں لگنے لگا۔۔ اللّٰہ آپکو اور آپکی ٹیم کو بہت اجر دے۔۔ دونوں جہاں میں ۔۔ آپ ہم سب کے لیئے دُعا بھی کیا کریں کہ اللّٰہ ہمارے دلوں پے مہریں ختم کر دیں۔۔ ایک دوسرے کی مدد کر سکیں ۔۔ دنیا میں سب سے بڑا مذہب انسانیت کا ھے ۔۔ جو کہ ھم سمجتھے نهی ھیں ۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو آپ والد کو آپ کے تمام ساتھ دینے کو مال و دولت سے مالا مال عطا فرمائے ہرشرور فتن سے محفوظ فرمائے دنیاوآخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥♥
Allah Pak Meri Behan ko Sada Slamat rakhy or koi gham na Inki Zindagi mai aye Aameen.
Allah pehan ko salamat rakhe ameen
Allah sare ummate muslima ko khairyat aafiyat ke saath rakhe aameen .
یااللہ عزوجل میری پیاری بہن بہت اچھاکام کررہی ہے اس کی مددفرمااور پوری ٹیم کی مددفرماحفاظت فرماآمین
Sakhi Allah se kareb jannat se kareb logon se kareb, mashaAllah 👍🤲 salam from 🇮🇳india
محترم باجی ۔۔۔
اللّہ پاک آپکو اس نیکی کا اجر عطا فرمائے ۔۔۔
اور ھم جیسے سیاہ کاروں کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ اپنے اردگرد کے حالات پر نظر رکھیں اور مقدور بھر خلق خدا کی خدمت کر سکیں ۔۔۔ آمین
ماشاءاللہ و تبارک اللہ احسن الخالقین ❤
Rona agaya love from 🇮🇳
Allahummarham ummata muhammadin sallallahu Alaihi wasallam 🤲🏻🥲 Amen
ماشاءاللّٰہ بہن ہم آپ پر فخر کرتے ہیں آگر آپ جیسے بہن آپنے تعلیم کا فائدہ آٹھایگا تو بہت آچھی بات ہیں زندگی وہ ہیں جو دوسروں کے کام آئے آپنے لیئے تو گدے بھی زندگی گزارتے ہیں ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اللہ تعالی ہماری قوم کی جان کی مال کی ایمان کی عزت و عصمت آبرو کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
Masha Allah jazak Allah from INDIA🇮🇳
Ma sha Allah
Mai india se hu
Mashaallah bahot achha laga
Isi trah aap Musalman bhaio baheno ki help kare Allah talla aapko apne habib RAW ke sadke
Aapko tarakki aata farmaye
😢😢ya Allah tu har paise wale musalman ko garibon ki madad kar ne wala bana de ameen summa ameen 🤲
ہیں وہی لوگ جہاں اچھے ۔۔۔ جو آتے ہیں کام دوسروں کے۔ اللّٰہ پاک اپنی تمام مخلوقات کا حامی و ناصر ہو ۔آمین
Assalamu alaikum aap bahut achcha kam kar rahi ho Allah pak aapko kamyabi ata farma Ameen 💕
اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥
ماشاء اللّٰہ بہت عظیم کام ھے اللّٰہ پاک ھمت و استقامت عطا فرمائے
अल्लाह आप लोगों को बहुत ही जजाई खैर अता फरमाए
Mash alla beautiful work ❤❤
Bangladesh say dekh rahahu.
Free Palestine 💝🇧🇩💝🇵🇸💝🇵🇰💝
جو اِن لوگوں کی مدد کرتے ہیں اللہ پاک اُن کی مدد فرمائے آمین
سبسکرائب کر پلیج♥♥♥♥
@@salimkhanurdu5717 kiya maine subscribe bhai
@@AFSHANA دوستوں کے پاس سیر کرے پلیج♥♥👆
Allah aapko salamat rakhe me India se hun bhut accha lagta h jab aap kisi ki madad karti hen
Jazakallah Anwar Malik sahab
MA SHA ALLAH G ZBRDST 💯🇵🇰
Masha allah
Allah ap ki toufiqat khair may izafa farma
Me India se hu is video ko dekhkr dil se aapko dua deta hu ki allah aapko hamesha salamat rakhe 🤲🤲🤲
You did a great job. May Allah allow you to help more and more . Amen !
Allah paak apko aur nekiya karne ki taufiq atta farmaye ameen 🤲🤲🤲🤲
آمین یا الرحمن الرحیم یا مجیرو برحمتک یا الرحمن الرحیمین آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو لمبے زندگی عطاء فرمائے آمین
MASHA ALLAH WONDERFUL Great Working ❤️👏
Ma sha Allah buht acha km krty ho ap log❤
Massahallah baji apko is nek kam ke liye Allah tabaraktalah apko salamat rakhe ameen summa ameen 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Great job. Keep it your good works. Mashaullah.
گل جزا الاحسان الاحسان۔ نیکی کا بدلہ سوائے نیکی کے کچھ نہیں۔ 😊😢😊😢۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے قرب وجوار میں آسانیاں محبتیں باٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ آنسو نکل آئے ایثار کا جزبہ دیکھر 😢😢😢
Masha Allah ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹🌹❤️🌹❤️🌹🌹
Allha pak is,bahen ko sada salamat rakhe ameen
Kitni Khushi milti hy dusrun ki mdadd krny sy
ALLAH PAK hum sb musalmanu ku ikhlas sy aik dosry ki mdadd krny wala bnaye
AmeeN
MashaAllah aj tk 2,3 logon ko Dil se subscribe kia he unme se 1 ap ho. Or ye subscribe aj jesi behen ki ghareebon ke lie dar rakne or madad ka natija h.
باپ بیٹی کو اللہ دنیا آخرت کی تمام خوشیوں سے نوازے ۔ آمین
MASHALLAH ... is kar e kher me hissa lene wale sb log ko ALLAH jazaey kher de,,, Ameen!