Urus Hazrat Baba Farid Masood Ganj Shakar Rahmatullah Ala First Moharram 07/07/2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 07. 2024
  • میں نے ایک ویڈیو بنائی جس میں حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ یکم محرم عرس کی تیاری مکمل ہو رہی ہے اور اس میں بہت سے انتظامات کیے گئے ہیں جس میں بہت سی سہولیات دی گئی ہیں ڈی پی او صاحب کے ان بے حد مشکور ہیں اور ڈی سی او سب کے بے حد مشکور ہیں لنگر کا انتظام پانی کا انتظام چھاؤں کا انتظام بیٹھنے کے لیے اچھی جگہ پنکھوں کی سہولیات بیٹھنے کے لیے اچھی سہولیات دی ہے اور ساتھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کہ بندے بھی ساتھ ایڈجسٹ کیے ہیں ہمارے لیے ہنگامی صورتحال کے لیے ون ون ٹو ٹو ادارہ ہمارا ساتھ دے گا امید ہے اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگے گی چینل کو لائک اور سبسکرائب لازمی کیجیے گا ♥

Komentáře • 9