Tawatur kiya hota hai | Molana Manzoor Mengal | تواتر کی اقسام

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 05. 2019
  • Tawatur kiya hota hai?
    tawatur ki aqsam?
    deen per bhot se ashkalat ka hal
    Maulana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Shab
    تواتر کیا ہوتا ہے؟
    تواتر کی اقسام؟
    دین پر بہت سے اشکالات کا حل!
    شیخ الحدیث علامہ ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
    درس قرآن سعد نشریات
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat
    ► Follow us on facebook: / saadnashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

Komentáře • 77

  • @walihaq1976
    @walihaq1976 Před 5 lety +10

    ماشإٓاللہ ألھم زد فزد۔
    اللہ تعالی شیخ منظور دامت برکاتھم العالیہ کو لمبی عمر نصیب فرماٸیں۔۔۔اور انکے فیض کو پوری دنیا میں پھیلاٸیں
    آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

  • @abdkhan9757
    @abdkhan9757 Před 5 lety +14

    بھت زبردست حضرت آپ علم کا سمندر ہو

  • @0344522001
    @0344522001 Před 5 lety +7

    Best ever Madarris
    MashaAllah

  • @mohammedrizwanrizwan8149
    @mohammedrizwanrizwan8149 Před 5 lety +8

    ماشاءاللہ

  • @alhabeebi9329
    @alhabeebi9329 Před 4 lety +3

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب
    سعد نشریات والے بھی مبارکبادی کے مستحق ہیں اللہ خدمات کو قبول فرمائیں

  • @gulhussainofficial3516
    @gulhussainofficial3516 Před 5 lety +12

    ماشاءاللہ
    اللہ مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @khanqahbahawalnager
    @khanqahbahawalnager Před 5 lety +11

    علم کا سمندر

  • @muhammadzaid965
    @muhammadzaid965 Před 5 lety +6

    MASHA ALLAH yr behtreen jazak Allah

  • @AbdullahKhan-yk9br
    @AbdullahKhan-yk9br Před 5 lety +2

    Ma sha Allah Molana Allah tala apko lambi Zindagi dy aameen

  • @nazeefkhanhayat
    @nazeefkhanhayat Před 5 lety +2

    Mashaa Allah
    Muhaddis

  • @shahzeb845
    @shahzeb845 Před 4 lety +3

    علمہ دیوبند زندباد

  • @khatmunnubuwahahlussunnah4229

    The best of all speeches

  • @hajiallauddinkhan1127
    @hajiallauddinkhan1127 Před 2 lety

    Jazakallah

  • @naeemjaan4577
    @naeemjaan4577 Před 5 lety

    ماشاءاللہ اللہ پاک علم و عمل میں مزید برکت دے امین👍

  • @user-ct8nz5wo8w
    @user-ct8nz5wo8w Před 5 lety +15

    استاد محترم شیخ الاسلام ڈاکٹر مولانا منظور احمد مینگل صاحب وہ عظیم انسان ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اللہ کے دین کے لیئے وقف کردیا ہے اور قانون قدرت یہ ہے جو اللہ کیلئے اپنے آپ کو مٹا تا ہے اللہ اسے چمکا تے ہیں صحابہ کرام رض کی اسلام سے پہلے والی زندگی کو دیکھا جائے تو انکی زندگی میں ظلم ہی ظلم ملے گا جہالت ہی جہا لت ملے گی مگر اسلام لانے کے بعد نبی جی کی شریعت کو اپنانے کے بعد اللہ نے وہ مقام دیا کہ ان کے مختلف اعمال کو پسند بھی فرما یا بعد میں آنے والوں کیلئے صحابہ کرام کے ایمان کو معیار بنایا ان کیلئے اپنی رضا کا اعلان فرما یا یہ سب اسلام کی وجہ سےانعامات ملے ورنہ جناب عمر رض خود فرما تے کہ ہم ذلیل تھے اللہ نے عزت دی ہم گمراہ تھے اللہ کریم نے رہنمائی کی اسی طرح استاد محترم ایک غریب گھرانے میں آنکھیں کھول تے ہیں اوربلوچستان کے پسماندہ علاقے خضدارمیں یتیمی کے ایام میں بکریاں چراتے نظر آتے ہیں تو کبھی مزدوروں کی صف میں کھڑے مزدوری کرتے نظر آتے ہیں مگر جب اپنے آپ کو اللہ کے دین کے لیئے وقف کردیا تو آج کے زمانے میں استادالعلماء بنے مفسر قرآن بنے دین کے داعی مبلغ اسلام مفکر تو حید بنے مناظر اسلام اور انبیاءکے وارث بنے آج اللہ کریم نے اسلام کی برکت سے دنیاں کو سمیٹ کر ان کے قدموں میں ڈال دیا ہے اورآج انکی زندگی وقت کے بادشاہوں سے اچھی گزر رہی ہے ہر ایک کی آنکھوں کا تارا استاد ہمارا اللہ کریم ہمارے استاد محترم کی اور تمام عزیزواقارب کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے فانوس بن جس حفاظت ہوا کرے وہ شمع ہی کیا بجھے جس کی حفاظت خدا کرے آمین یا رب العا ہمیں تحریر سید عمران شاہ روحانی علاج گاہ

    • @mrkhan4363
      @mrkhan4363 Před 5 lety +1

      آپ حضرت کے شاگرد ہیں ماشاللہ اللہ آپکو خوش رکھے آمین

  • @awesshaikh9981
    @awesshaikh9981 Před 5 lety +1

    Haq haq kaha

  • @farooqqaisrani6158
    @farooqqaisrani6158 Před 5 lety +2

    jizak Allah.
    thora sa sound bahter karnay ki koshish kary.

  • @MamunHasan87
    @MamunHasan87 Před 4 lety

    Mashaa Allah ❤️

  • @abdullahabulhasan6697
    @abdullahabulhasan6697 Před 4 lety

    Mashaallah

  • @dramjadnazeer5639
    @dramjadnazeer5639 Před 5 lety

    Short clips wala kam bohtt acha h. JazakAllah admin.

  • @anasj.7467
    @anasj.7467 Před 5 lety +4

    احادیث میں اشھد "ان لا الہ الا اللہ" اور "شہادۃ رسالت" بھی تو وارد ہوا ہے، اس کی بھی رہنمائی فرمادیں۔

    • @alhabeebi9329
      @alhabeebi9329 Před 4 lety

      بھائی حضرت فرمانے کا مقصد یہ ہیکہ یہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہواجاتاہے یہ ثابت بذالک الحدیث نہیں ہے

    • @alhabeebi9329
      @alhabeebi9329 Před 4 lety

      حدیث کی خاص قسم کی نفی ہے

  • @shabbirshaikh9460
    @shabbirshaikh9460 Před 5 lety

    Maulana manzoor mengal shaab slaam

  • @abrarabrar8184
    @abrarabrar8184 Před 3 lety

    🌹"ULAMAEE DEOBAND ZINDABAAD"🌹

  • @realityofthissatanicworld5302

    ❤️❤️💕💕💕💕💕💕

  • @isushaikh2331
    @isushaikh2331 Před 5 lety

    Rafayadain par aam bayan record krai aami samach sake

  • @mahmoodbukhari4523
    @mahmoodbukhari4523 Před 5 lety

    Bhai sab dua kab ha doura tafseer ka

  • @zohaibmehsud3256
    @zohaibmehsud3256 Před 5 lety

    کتاب الاثار امام اعظم کی کتاب میں کلمہ ایک ساتھ ھے

  • @junaidalam279
    @junaidalam279 Před 3 lety

    بلوچی صاحب ا السلام علیکم
    سننے مین آیا ھے کہ لاک ڈاؤن میں 8 رکعات تراویح پڑھانے کا حکم سعودیہ نے دیا ھے

  • @mahmoodbukhari4523
    @mahmoodbukhari4523 Před 5 lety

    Jawab zaror dena

  • @khatmunnubuwahahlussunnah4229

    كيا امين بالجھر تواتر مين هی
    ؟؟؟؟؟؟؟

  • @canvaapplessons1224
    @canvaapplessons1224 Před 5 lety

    یہ تو سنا ہوا لگ رہا ہے۔ کیا حضرت وہی تفصیلات ہر بار بیان کرتے ہیں؟

    • @hmzshah
      @hmzshah Před 5 lety +1

      محترم یہ پہلے یا دوسرے کلاس سے شارٹ کلپ لیا ہے۔مختلف اہم موضوعات کا شارٹ کلپ سعد نشریات والے دوبارہ اپلوڈ کرتے ہیں جس سے فائدہ ہوتا ہے۔پانچ گھنٹے کے درس میں ڈھونڈنا مشکل ہوتا ہے۔اس لئے سنے والوں کی آسانی کے لئے شارٹ کلپ بناتے ہیں۔شکریہ سعد نشریات

  • @alihossain6748
    @alihossain6748 Před 5 lety

    Al isabah fi tamijis sahabah me hai

  • @indanindan2739
    @indanindan2739 Před 4 lety

    Kash ahlehadees salfee ap se padh lete

  • @sas8557
    @sas8557 Před 4 lety

    I live in Saudi arabia. In last Ramadan we pray 8 Rakat taraweeh not 20 and most of the masjid Saudis pray 8 Rakat of taraweeh. This not true that Muhammad bin Salman ordered to pray 20 Rakat taraweeh.

  • @abdulqadirbinmubarakbasha3492

    Kalima hadees se sabit hai
    کلمہ طیبہ حدیث سے ثابت ہے ۔
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، فَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَصَمَ مِنِّي نَفْسَهُ وَمَالَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ". فَأَنْزَلَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ وَذَكَرَ قَوْمًا اسْتَكْبَرُوا، فَقَالَ: {إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ} [الصافات: 35] ، وَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا "} [الفتح: 26] ، وَهِيَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ اسْتَكْبَرَ عَنْهَا الْمُشْرِكُونَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ، فَكَاتَبَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَضِيَّةِ الْمُدَّةِ
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ے فرمایا:''اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایاتوتکبرکرنے والی ایک قوم کاذکرکیا: یقیناجب انہیں لاالہ الااللہ کہا جاتاہے توتکبرکرتے ہیں ور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفرکرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تواللہ نے اپنا سکون واطمینان اپنے رسول اورمومنوں پراتارااوران کے لئے کلمة التقوی کولازم قراردیا اوراس کے زیادہ مستحق اوراہل تھے اوروہ (کلمة التقوی) '' لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ '' ہے۔حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدت (مقرر کر نے) والے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیا تھا تو مشرکین نے اس کلمہ سے تکبرکیاتھا''۔ الإيمان لابن منده199 , الأسماء والصفات للبيهقي 195؛ وإسناده صحيح !

    • @aasimibnuzeya3042
      @aasimibnuzeya3042 Před 5 lety +2

      حضرت پورے کلمے کی بات کر رہے ہیں جناب۔۔۔۔لا الاہ اللاہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    • @astmrana
      @astmrana Před 5 lety +1

      سند ؟

    • @usmanayubknowledgecorner9311
      @usmanayubknowledgecorner9311 Před 5 lety +1

      ھی سے تفسیر الحدیٹ بیان کی گئی ہے نہ کہ حدیث.

    • @indanindan2739
      @indanindan2739 Před 4 lety

      Bhai mere molana k bayan ko aap ne ghaur se suna nahi

    • @Ahsan1988
      @Ahsan1988 Před 2 lety

      پورے کلمہ پیش کرو ۔۔۔بھائ

  • @j7max784
    @j7max784 Před 5 lety +1

    لا إله إلا الله محمد رسول الله
    Kisi bhi hadis mein nahi ye galat hai. Ha unhu ne jo تواتر طبقات و القرون kaha woh bilkul bilkul sahih hai

    • @astmrana
      @astmrana Před 5 lety +2

      بھیا آپ اسی کمینٹ میں وہ صحیح حدیث لگا دیتے نا جس میں آیا ہے ؟

  • @tanveernaqvi3002
    @tanveernaqvi3002 Před 5 lety

    تواتر طبقات میں رایونڈ والے طبقے کو تواتر طبقات کی مثال بنانا بڑا عجیب لگا؟

    • @tanveerkhan6663
      @tanveerkhan6663 Před 2 lety

      عجیب ؟

    • @Ahsan1988
      @Ahsan1988 Před 2 lety

      کیا عجیب لگا بھائ

    • @Atiq.glt123
      @Atiq.glt123 Před rokem

      مطلب ہر تبلیغی بھائی ہر نماز کے لئے مسواک کا زیادہ اہتمام کرتے ہیں۔اسلئے ان کی مثال دی

  • @MuhammadAwais-bk7ul
    @MuhammadAwais-bk7ul Před 5 lety

    تواتر طبقہ کی تعریف کیا ہے ؟

    • @tahirnabeel
      @tahirnabeel Před 5 lety +2

      jis ki sanad nahin ho

    • @goharhayyat1377
      @goharhayyat1377 Před 5 lety +1

      ماشاءاللہ

    • @MuhammadAwais-bk7ul
      @MuhammadAwais-bk7ul Před 5 lety

      بھائی مجھے عربی والی چاہیۓ جو حضرت سنا رہے ہیں

    • @mohdsuleman3090
      @mohdsuleman3090 Před 5 lety

      غور سے سنیں

    • @faisalqureshi-hg6of
      @faisalqureshi-hg6of Před 5 lety +1

      آپ نے کیا سنا ھے کیا مولانا تواتر کے یوسف علیہ السلام کا قصہ بیان کر رھے ھیں ؟

  • @muhammadadil3981
    @muhammadadil3981 Před 2 lety

    sheikh sahb achi koe bath kar k apne toup ka mun ihle hadees ki taraf kardia ..... haram me 20 rakat ap deobandion ki laraeon ki waja se hoti hen .... baqi tamam saudia me 8 hoti hen aur un 20 me b 2 imam change hote hen .....

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 Před 3 lety

    Jab tum.khud taslim kr rahay ho k Kalmay pr koi hadis hey hi nahi. Oar jo 1,2, ahadis kisi ghair ahm books me likhi hn vo zaeef hn..Phr tumharay munazerin shion se kalmay me Ali in Valiullah ka mutalba kun krtay rahay.? Oar Kalmae Tayyaba me Aliun Valiullah parhnay se banda kafir ho jata hey..Jab sunni k daway ka hi koi vajud nahi to os pr kisi fatway ki kya ehmiat.?

  • @abdulqadirbinmubarakbasha3492

    کلمہ طیبہ حدیث سے ثابت ہے ۔
    یہ آل تقلید کی روش ہے کہ وہ اس قسم کے سوالات اٹھاتے رہتے ہیں ,
    اور یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ حدیث مبارکہ میں اور قرآن مجید میں یہ مسائل موجود نہیں ہیں ۔ بلکہ فقہ حنفی نے ہی ان مسائل کاحل نکالا ہے ۔ انکا مقصود تو اپنے امام کی فقہ کی شان بڑھانا ہوتا ہے , لیکن اس طرح کی حرکتیں کرتے ہوئے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ یہ شعور دلا رہے ہیں کہ دین میں اس مسئلہ کا حل نہ تھا ,
    ابو حنیفہ صاحب نے آکر اس مسئلہ کا حل نکالا ہے ۔ بالکل یہی کام انہوں نے کلمہ طیبہ لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ کے ساتھ کیا ,
    اور اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے یہ کہنا شروع کر دیا کہ قرآن یا حدیث سے یہ کلمہ ثابت نہیں ہے ۔
    جبکہ یہ کلمہ متعدد کتب میں باسند صحیح موجود ہے ۔
    ہم صرف ایک روایت پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں :
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، فَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَصَمَ مِنِّي نَفْسَهُ وَمَالَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ". فَأَنْزَلَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ وَذَكَرَ قَوْمًا اسْتَكْبَرُوا، فَقَالَ: {إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ} [الصافات: 35] ، وَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا "} [الفتح: 26] ، وَهِيَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ اسْتَكْبَرَ عَنْهَا الْمُشْرِكُونَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ، فَكَاتَبَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَضِيَّةِ الْمُدَّةِ.
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ے فرمایا:''اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایاتوتکبرکرنے والی ایک قوم کاذکرکیا: یقیناجب انہیں لاالہ الااللہ کہا جاتاہے توتکبرکرتے ہیں ور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفرکرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تواللہ نے اپنا سکون واطمینان اپنے رسول اورمومنوں پراتارااوران کے لئے کلمة التقوی کولازم قراردیا اوراس کے زیادہ مستحق اوراہل تھے اوروہ (کلمة التقوی) '' لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ '' ہے۔حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدت (مقرر کر نے) والے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیا تھا تو مشرکین نے اس کلمہ سے تکبرکیاتھا''۔
    (الإيمان لابن منده199 , الأسماء والصفات للبيهقي 195؛ وإسناده صحيح)

    • @astmrana
      @astmrana Před 5 lety +2

      حضرت سند تو لكھدیتے اتنا بڑا تبصرہ لکھ مارا اور حدیث بے سند لگادی کیوں ؟

    • @suhelrahuma
      @suhelrahuma Před 5 lety +2

      پوری سند تحریر فرمائیں صرف اسنادہ صحیح کہنا کافی نہیں ہے

    • @usmanayubknowledgecorner9311
      @usmanayubknowledgecorner9311 Před 5 lety +1

      آل تقلید پر کیسے فتوی دے رہے ہیں. آل تقلید تو حنابلہ بھی ہیں

    • @indanindan2739
      @indanindan2739 Před 4 lety

      Aap ne apani jihalat sabit kar diya

    • @Ahsan1988
      @Ahsan1988 Před 2 lety

      پورے کلمہ پیش کرو بھائی
      اپنے گریبان۔ میں جھانکو
      آل تقلید کی بات مت کرو

  • @hafeezmakki8707
    @hafeezmakki8707 Před 5 lety +2

    حضرت ، مکہ میں جو بیس رکعت والی بات ہے درست نہیں ہے کوئی پابندی نہیں ہے ابھی بھی آٹھ رکعات پڑھی جارہی ہے، صرف حرمین میں بیس رکعات ہے بس، اور میں مکہ میں مقیم ہوں ، شاید حضرت کو کوئی غلط بات پہنچی ہو یہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہو ،

  • @tanveernaqvi3002
    @tanveernaqvi3002 Před 5 lety

    اگر
    لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
    کسی حدیث میں نہیں تو پھر شرم آنی چاہیے ان مناظرین کو جو شیعان اہلبیت پر اعتراض کرتے ہیں کہ کلمہ میں
    علی ولی اللہ
    کسی حدیث میں نہیں۔

    • @wadoodbaloch9389
      @wadoodbaloch9389 Před 5 lety

      Pela kalima tawatur me shamil he agr hadis me nai likin jo tum logo ne kalima me shamil kiya na hadis me shamil a na tawatur me he

    • @tanveernaqvi3002
      @tanveernaqvi3002 Před 5 lety

      @@wadoodbaloch9389 اول تو یہ پوائنٹ مولانا کو بھی سمجھا دیں؟
      دوسرا یہ کہ تواتر حدیث،حدیث کی اقسام میں سے ہے مولانا فرما رہے ہیں جب کلمہ میں حدیث ہے ہی نہیں تو تواتر کہاں سے نکل آیا؟ہاں سینہ گزٹ احادیث بنائی جائے پھر اس پر تواتر کا ڈنڈورا پیٹا جائے۔

    • @wadoodbaloch9389
      @wadoodbaloch9389 Před 5 lety

      Asal me molvi sahib ka bayan mozoh un ahlehalis ke un ishkal ka rad jo apni dalil se na waqif he.. kalima ka dalil to ik misal he.. abi to hum ilm k samandar k sirf kinare kade he

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 3 lety

      @@wadoodbaloch9389 Jame Tirmazi me saaf likha hey. Aliyo minni va ana minho. Vo hova valiyo kulle momenin min badi.