Komentáře •

  • @syedaliraza1464
    @syedaliraza1464 Před 5 lety +22

    Allama sahb ne bht hii khubaurat tariqa se apna point of view dia h. Wo aik a6y mudarris hain. Love from shia❤️

    • @guestaccount13
      @guestaccount13 Před 2 lety +1

      Love from Ahle hadees Sunni
      Allah Aap ko Deen ki samjh aata Farmay
      Aur Aap ko aur hum Sab ko bhi Sirat e mustaqeem par chalay

    • @punjabikhan795
      @punjabikhan795 Před 2 lety

      اگر مولا علی کو خلافت میں پہلا نمبر نہیں ملا تو قسمت میں یہی لکھا تھا ہو گیا، شور تب مچاؤ اگر پہلا ناکام ہوا، اب چیخنے چلانے سے اعتراض اللہ پر آتا ہے اس نے چوتھے نمبر پر کیوں رکھا،
      مولا علی چوتھے نمبر پر بھی ناکام رہے تو تحکیم میں معزول کر دیئے گئے ، علی دا پہلا نمبر کیا چوتھا بھی نا رہا، جس میں قابلیت اور مؤمنین اور اللہ کو پسند تھا وہی نمبر پہلا ہوا، اللہ جانتا تھا اگر علی کو پہلے نمبر رکھا تو کوفی سبائی شیعہ جلد ہی خلافت کا تیا پانچہ کردیں گے ، ماتم کرو اپنے آپ کو زخمی کرو، لعنت بھیجو اپنے آپ پر،
      الھم صلی علی محمد و آلہ

    • @muhibrehman7323
      @muhibrehman7323 Před 2 lety

      آپ وسیع الظرف ہیں۔

  • @muhmmadjunedkhan9183
    @muhmmadjunedkhan9183 Před 5 lety +44

    سبحان اللہ اللہ تعالی حضرت کوصحت تندرستی عطاء فرماے

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 5 lety +67

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ۔ بہت خوب پیارا بیان اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد منظور احمد مینگل صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین علم وعمل میں تقوای و پرہیز گاری میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @jawheadtm2107
    @jawheadtm2107 Před 2 měsíci

    maashallah... listening from Philippines..
    Allah hafidh

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 5 lety +133

    حضرت علامہ مینگل صاحب کی بڑی علمی باتیں ھوتی ھیں بہت ساری باتیں تو ھم عوام کی سمجھ سے باہر ھوتی ھیں صاحب علم ھی سمجھ سکتے ھیں

    • @mirzazubair1429
      @mirzazubair1429 Před 5 lety +3

      انکل جی صحیح کہا آپ نے

    • @user-rr7xj6lj1r
      @user-rr7xj6lj1r Před 5 lety +3

      ہر مولوی بھی سمجھ نہیں سکتا (مجذوب )

    • @shujaatali2442
      @shujaatali2442 Před 5 lety +3

      하마드이스마일 manzur sahab nai sir nabawat kay darwazay ka mazbut pehraydar imam hay sir imamat afzal hay jhut mat bolo

    • @shujaatali2442
      @shujaatali2442 Před 5 lety +4

      Meri ommat k ulma. Bani israheel k nabion say afzal hon gay ??????

    • @shujaatali2442
      @shujaatali2442 Před 5 lety

      Bukhari sharif mai kea lekha hay quran k baray mai ?

  • @gulhussainofficial3516
    @gulhussainofficial3516 Před 5 lety +26

    مولانا صاحب کو اللہ دراز عمر عطاء فرمائیں آمین

  • @aamira8843
    @aamira8843 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔مولانا صاحب نےہمیشہ فرقہ واریت کی نفی کی ۔ استدلال ، علمیت اور ہلکے پھلکے انداز کو سامنے رکھ کر بات عوام تک پہنچاتے ہیں۔۔۔اسی لئے ہمیشہ شوق سے آپ کی گفتگو سنتا ریا ہوں۔ نیچے اپنے ناچیز خیالات کا اظہار اپنی مختصر معلومات کے حوالے سے کر ہا ہوں۔وجہ صرف یہ ہے کہ مولانا صاحب یقینا" میری باتوں کو اس صورت دیکھ لیں جیسےایک بہت بڑا استاد ایک ننھے طالبعلم کا پرچہ پڑھتا ہے۔
    امامت و خلافت کے معاملے کو ایک عام شیعہ بھائ اور علم رکھنے والے شیعہ عالم الگ الگ انداز سے دیکھتے ہیں۔ امام کا خلیفہ ہونا شرط نہیں۔۔۔مثال کے طور پہ۔۔۔امام علی و امام حسن کے علاوہ کوئ بھی امام خلافت کے عہدے پہ نہیں تھے۔ امام الوہوی ذمہ داری ہے جو رسول اللہ نے علی کو پوری تیاری کرواکر عطا کی ، انہوں نے وہی علم خاص حسن و حسین اور آگے ہر امام نے اپنے بیٹے کو ٹرانسفر کیئے۔ یہ اہل تشیع کا عقیدہ ہے۔ حضرت علی کو اول خلافت نہ ملنے کے باوجود انکی امامت جاری رہی۔ اسی طرز خلیفہ کو بھی امام ہونا چایئے؟خلافت کو آپ ایڈمنسٹرٹیو ذمہ داری کے طور پہ دیکھیں اور امامت کو روحانی ذمہ داری جیسے حضرت علی اور تمام آئمہ نے خلافت پہ فائض ہوئے بغیر یہ ذمہ داری نبھائ۔ عام شیعہ حضرات اسے اسطرح نہیں دیکھتے۔ انکے لیئے خلیفہ کا امام ہونا لازم ہے۔ یہ عقیدہ اسطرح غیر موثر ہو جاتا ہے کہ اگر آئمہ کو خلافت نہیں ملی تو کیا انکی امامت غیر موثر ہوگئ؟نہیں!
    امامت نبوت سے بالکل افضل ہے۔۔۔۔۔لیکن صرف سلسلئہ انبیاء کے لیئے۔ پیغمبر ، نبی ، رسول اور امام۔۔۔ان درجوں پہ اللہ نے نبوت کے سلسلے کو کھڑا کیا ہوا ہے۔ مولانا مجھ سے بہتر تشریح کرسکتے ہیں ۔
    ہر نبی و پیغمبر رسول نہیں ہو سکتے۔ اسی طرح وحی کا سلسلہ بھی انبیاء و رسولوں کا مختلف رہا ہے۔ کیا حضرت جبراعیل ع 1 لاکھ 24 ہزار انبیاء کے پاس وحی لیکر جاتے رہے؟اس لئیے رسول کا درجہ یقینا" انبیاء سے مختلف ہے۔
    اللہ نے جب حضرت ابراھیم ع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری آزمائیشوں میں کامیاب ہوئے اس لیئے اب میرا ارادہ آپ کو امامت عطاء کرنے کا ہے۔ بظاہر پڑھنے والے کو یہی سمجھ آرہا ہے کے جب ابراھیم ع نے تمام امتحانات اولالعزمی سے مکمل کر لیئے تو " انعام " کے طور پر اللہ نے انکو امامت عطاء کی۔ نبوت کے بعد امامت عطاء ہوئ۔
    شیعہ اثناء عشری میں جس طرح غلول کو کفر سمجھا جاتا ہے بالکل اسی طرح ختم نبوت پیغمبری و رسالت کا 100% وہی عقیدہ رکھتے ہیں جو اہلیسنت بھائیوں کا ہے۔ محمد رسول اللہ ختمرسل ہیں اور انکے بعد کوئ نبی و پیغمبر و رسول نہیں آیئگا اور نا ہی کسی امام پہ وہی نازل ہوگی۔ یوم-اکملتم لکم دیناکم کے بعد حضرت علی سمیت اب کوئ امام رسول اللہ کے بتائے ہوئے ضابطے سے ہٹ کر اپنے اجتہاد سے دین میں ترمیم کرتا نظر نہیں آیئگا کیونکہ نبئ اکرم ع کی حیات طاہرہ و طیبہ میں جو حلال و حرام کا فیصلہ اللہ بادشاہ نے اپنے رسول ع کے ذریعے ہم تک پہنچایا اور نبی ع کے توسط آل نبی و اصحاب رض و ازواج رض کے ذریعے امت تک پہنچا وہی دین مکمل ہے۔ اب اسکو کوئ بھی بدل نہیں سکتا۔ عقیدہ امامت جو آپ اثناء عشری میں دیکھتے ہیں وہ واللہ یہ نہیں ہے کہ ہمارا کوئ امام کسی بھی صورت کسی بھی وقت نبی کے درجے پہ فائض ہوا یاں ہوگا۔ یہ عقیدہ سوائےکفر کے اور کچھ بھی نہیں۔ اہلیسنت کی کتب اس بات کی گواہ ہیں کے نبئ اکرم ص کا ارشاد ہے کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہیں۔ (علماء) جو کہ امام سے نچلا درجہ ہے۔
    حضرت ابو بکر رض نے رسول اللہ ص سےنا کوئ مناظرہ کیا اور نا ہی کوئ دلیل طلب کی۔ انہوں نے ایک ایسا جملہ کہا جس میں کئ سوالوں کے جواب ملتے ہیں۔۔۔۔"محمد کہ رہا ہے تو سچ کہ رہا ہے "۔۔ اور کلمہ پڑھ لیا ۔۔۔لیکن قرآن میں حضرت ابراھیم اللہ سے عرض کرتے ہیں کہ مجھے کوئ ایسی نشانیاں دکھا دے کہ مجھے اطمینان آجائے کہ تو رب ہے۔ اب یہاں صحابئ رسول صرف محمد بن عبداللہ کی سچائ پہ اللہ کے اوپر ایمان لا رہے ہیں۔ ابراھیم ع نبی ہو کر اطمینان قلب کے واسطے اپنے رب سے نشانی مانگتے ہیں۔۔۔دونوں کی فضیلت اپنی جگہ پہ۔۔۔۔لیکن ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ابوبکر رض اللہ پہ زیادہ ایمان رکھتے ابراھیم ع کے مقابلے پہ۔ایک اوللعزم نبی دوسرا نبی کا وفادار ساتھی۔۔۔۔دونوںکو ایک کسوٹی پہ نہیں پرکھا جا سکتا۔۔۔اسی لیئے امامت کا معیار نبوت پہ اور ہے اور امامت بعد نبی اور ہے۔
    اللہ کسی دن مجھے مولانا صاحب سے شرف باریابی عطاء کرے اور ایسے انصاف و حق پسند عالم کو میری بھی عمر لگ جائے۔ وسلام

  • @AmjadAli-yz8nt
    @AmjadAli-yz8nt Před 3 lety +2

    مولانا منظور مینگل صاحب اللّٰہ پاک آپ کی عمر عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @suhaileditz9227
    @suhaileditz9227 Před 5 lety +25

    Me bht impress huwa hn mulana k bayanat se

  • @Version307
    @Version307 Před 3 lety +4

    being shia ikhtilaf apne jaga, aap ke guftugu wqy he sehr hasil research based hote, aap wahid hain jo khalistn ilm or daleel ke buniyad per ikhtilaf krty, will always listen to u

  • @alihammad9829
    @alihammad9829 Před 5 lety +18

    اللّہ آپکی جان مال کی حفاظت اور برکت عطا فرمائے 👍💓

  • @khajoor9547
    @khajoor9547 Před 5 lety +8

    ما شإ اللہ
    اللھم اجعل القرآن حجة لنا لا حجة علینا

  • @malikyounas1746
    @malikyounas1746 Před 9 měsíci

    ma sha Allah bahut khub Hazrat ji

  • @Aflatoon110
    @Aflatoon110 Před 4 lety +4

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔ حضرت مولانا مینگل صاحب کا یہ بزرگانہ انداز، ان کی تحقیق میں امانتداری اور تبحر علمی قابل قدرہے ۔ (نظریات و عقائد کا اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا) اللہ تعالیٰ علماء کو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔ مولانا کا اشکال قابلِ تحقیق ہے ۔۔ والسلام

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 3 lety

      (نظریات و عقائد کا اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا)??????
      phir rowla kis baat ka hai???

    • @abubakarabubakar7269
      @abubakarabubakar7269 Před rokem

      اصل تو ھیں ھی عقائد ونظریات

  • @raqeebullah981
    @raqeebullah981 Před 5 lety +18

    اللہ تعالٰی مولانا کی زندگی میں برکت نصیب فرما۔۔۔امت کی چراغ ہے۔۔

  • @gorayyajutt1688
    @gorayyajutt1688 Před 4 lety +5

    Ustaad g Allah Pak aap pr Rehmatain Farmaye, Aameen

  • @aurangzaibsiddiquimerapaki2210

    اتنی جلدی رسپونس بھی کسی چینل کا نہیں دیکھا جتنی جلدی یہاں دیکھا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اچھا لگا

    • @sajidullah763
      @sajidullah763 Před 4 lety +1

      Salam.molana.sab.plz.plz.apna.
      Nubr.send.karo.03459418824

  • @laiba3144
    @laiba3144 Před 3 měsíci

    Ma,Sha,Allah.Allah apke ilm mn mazeed izafa farmae aur apka saya dair umat muslama pr qaim rakhe ameen.

  • @sayyedsamisayyedzai1897
    @sayyedsamisayyedzai1897 Před 3 lety +2

    جزاک الله خیرا بارک الله فیکم مولانا صاحب

  • @farooqrangooni3642
    @farooqrangooni3642 Před 5 lety +11

    Jis etmanan se Kufar ko batil ko Hazrat khol k Qoum ko samjgate or Ulma ko pharate Hy ye app Ka hi Kam Hy. Allah app ko Eman sehat k Sath Zindagi de Ameen

  • @shepherdazad
    @shepherdazad Před 5 lety +7

    Allah aapki hifazat farmaye.

  • @sahilfaincysahilfaincy7006

    molana ki taraaveeh ki mukammal tilaavat logon mil jae to aap k leye b zakhera e aakhrat hoga ishaallah jazakallah

  • @atiqkhan581
    @atiqkhan581 Před 4 lety +5

    علامہ ہم آپ پر فخر ہیں اسلام کا سر کا تاج آپ ہیں

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 Před 3 lety +2

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM respect from MAKRANI BALOCH FAMILY INDIA

  • @inzamamkhan4761
    @inzamamkhan4761 Před 3 lety +1

    MaashaaAllah good knowledge

  • @bukharinashriyat
    @bukharinashriyat Před 4 lety

    ماشاءاللہ بہت زبردست
    یہ سوچنے کا مقام ہے کہ جب قادیانی ایک شخص کو نبوت کا درجہ دیتے ہیں تو اسلام سے خارج ہیں تو شیعہ تو اپنے بارہ ائمہ کا نبوت تک نہیں نبوت سے بھی اعلی اور افضل مانتے ہیں تو وہ اسلام سے خارج کیوں نہیں وہ علماء کرام اس بارے میں سوچیں جو ان کو مسلمان سمجھتے ہیں ان سے نرمی والا برتاؤ کرتے ہیں

  • @shoaibahmed8424
    @shoaibahmed8424 Před 5 lety +4

    میرا رب اس ہیرے کی عمر دراز کرے اور سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے

  • @gmiqbal2703
    @gmiqbal2703 Před 4 lety

    JazakAllah es four main shirk sy lurna Allah Akber

  • @tanhamusafir3934
    @tanhamusafir3934 Před rokem +1

    Masha Allah Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @zafarali-xi3bg
    @zafarali-xi3bg Před 3 lety +1

    Masha Allah jazakallah khair

  • @rashidalinajaf8230
    @rashidalinajaf8230 Před 4 lety +1

    Mash Allah boht ilmi goftgoo he

  • @ismailhakeem3939
    @ismailhakeem3939 Před 4 lety +1

    Love you Mulana Sahb..

  • @salahuddinalfatih786
    @salahuddinalfatih786 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👍 👍👍⁦❤️⁩ ⁦❤️⁩⁦❤️⁩

  • @mazahirarman1311
    @mazahirarman1311 Před 5 lety +7

    تحریف قرآن کےبارے میں شیعہ اورسنی دونوں کی کتابیں بھری پڑی ھےمگرمحقیقن اھل تشیع اورمحقیقن اھل سنت دونوں نےان احادیث کارد کیاھے ۔۔
    مولاناصاحب نےاس مسئلہ میں انصاف سے کام لیا

  • @SayyidIbraheemKhan
    @SayyidIbraheemKhan Před 4 lety +2

    Bhot khoobb. Banda Alim ha 👏👏👏

    • @OSMANBAY-ms3bm
      @OSMANBAY-ms3bm Před 3 lety

      Aise hazrao aalim hai Ulema E Deoband mai
      Knoledge bohat hai

  • @humayunkhan5429
    @humayunkhan5429 Před 4 lety +1

    MashALLAH Maulana Sab

  • @younassaife8405
    @younassaife8405 Před 4 lety

    Allah Pak mulana ka ilim ma umr ma brkt Dali amen suma amen

  • @abdulsattar6514
    @abdulsattar6514 Před 3 lety +2

    MashaAllah ❤️

  • @maliktaj39
    @maliktaj39 Před 2 lety +1

    تاجدار ختم نبوت و خاتم المعصومین محمدﷺ زندہ باد

  • @damfishingsaqibkaahidandan2602

    اللہ لمبی عمر کرے۔ آمین یا رب العالمین

  • @yousufi_POV
    @yousufi_POV Před 5 lety +6

    Ikhtilaf alag,,,,, mgr Ye Aalim elmi bat krta h, love from shiya

    • @nasirkhanwajaa1048
      @nasirkhanwajaa1048 Před 4 lety +1

      Iski manlo

    • @shah550i
      @shah550i Před 3 lety +1

      Sharam kar lo jhooty
      Agr Shia hoty toh pata hota k Shiyat mein Nabowat afzal hai Imamat se.

  • @Saad-lo7je
    @Saad-lo7je Před 4 lety +1

    Assalamualikum Molana saheb aap ki baatein bohot gehri hoti hain. Aap kay andaz e bayan ki kya baat hai.

  • @user-jj2rm8jk5r
    @user-jj2rm8jk5r Před 3 lety +1

    Mashallah

  • @allahkabanda1234
    @allahkabanda1234 Před 5 lety +2

    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک و احسن الیک الجزاء فی الدارین
    وقاك الله من شر النوائب و اطال اللہ عمرک بالصحۃ والعافیۃ

  • @muhammadaamir754
    @muhammadaamir754 Před 5 lety

    Aap k jawab ka intezar rahy ga sahab

  • @misbahullah3354
    @misbahullah3354 Před 4 lety +1

    Masha allah .

  • @khanpathan79
    @khanpathan79 Před 4 lety +1

    Masha ALLAH

  • @faheembhutto4047
    @faheembhutto4047 Před 4 lety +1

    Ma Sha Allah

  • @The.Favorite.clips.
    @The.Favorite.clips. Před 4 lety +1

    اللہ عمر دراز عطا فرمائے ۔

  • @muhammadalichandio4297
    @muhammadalichandio4297 Před 3 lety +1

    Masha Allah

  • @hanifhaider9721
    @hanifhaider9721 Před 4 lety

    Keya bat kr di apny sir g bht Bari bat

  • @WaheedKhan-bw4vn
    @WaheedKhan-bw4vn Před 4 lety

    SUBHAN_ALLAH Hafiz Sahab or Inke Family per or Aap k Shagirdon per or Tamam Alam-e-Islam per ALLAH PAK ki La-mehdood Rehmatoon or Barkaton ka Nuzool ho.
    Hafiz Sahab Aag bujhne k baad baqi rehjane wali Chingari ki taraf ishara farma rahe hen, Momino Buhut ghor talab baat hy, Nazar andaz na karen.

  • @nasirabbas7993
    @nasirabbas7993 Před 5 lety +3

    MashAllah Molana sb .mei shia hon me app se yahi arz karonga ki Hamare Nazdek imamat Nabuwat se afzal ni ha

  • @alizatower9614
    @alizatower9614 Před 4 lety +1

    خدایا یاد آوے اِنکو👆 دیکھ کر وہ نور کے پتلے۔۔
    نُبوت کے یہ وارث ہیں یہی ظلِ رحمانی ۔۔۔۔۔۔
    انہیں کی شان کو زیبا نُبوت کی وراثت ہے ۔۔۔۔
    انہیں کی اتقاء پر ناز کرتی ہے مُسلمانی ۔۔۔۔۔
    یہی ہے جن کے سونے کو فضیلت ہے عبادت پر ۔۔
    انہیں کا کام ہے دینی مراسم کی نگہبانی
    💕💕💕🇮🇳🇮🇳🇮🇳💕💕💕😘😘😘😍👌

  • @syedyawarshah1541
    @syedyawarshah1541 Před 4 lety +1

    mashallah

  • @user-gd1cl2gm5v
    @user-gd1cl2gm5v Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ

  • @ahlezouq6403
    @ahlezouq6403 Před 4 lety +1

    MashaAllah

  • @MolanaNomanArshadShorts
    @MolanaNomanArshadShorts Před 4 lety +1

    Masha allah

  • @qarimohammadqasmi6814
    @qarimohammadqasmi6814 Před 5 lety +6

    Allah AAP ke ilm main izafa farmay amin

  • @waleedkhankhan842
    @waleedkhankhan842 Před 5 lety +4

    Masha Allah Allah hzrat ka saya hm pr kaim rky ameen summa ameen

    • @ranashazad9491
      @ranashazad9491 Před 3 lety

      Waleedkhan Khan ye siya ahgy jhanm May ley jay ga hud humat karo khan bahi kutbo ko pharo haqeqat tulash karo sahi bhari julid 2 pharo apni sahi muslim be pharo haq tulash karo molvi pori bat ni butaty

    • @ranashazad9491
      @ranashazad9491 Před 3 lety

      Islam 360 donloud karo sub moly ga mobial May hi

  • @fitrusx5654
    @fitrusx5654 Před 5 lety +1

    بقیہ 1
    ۳۔ مقام امامت۔
    یعنی رہبری و پیشوائی اور امور مخلوق کی باگ ڈور سنبھالنا۔ در حقیقت امام وہ ہے جو حکومت الہی کی تشکیل کے لئے ضروری توانائیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتاہے تا کہ احکام خدا کو عملا جاری اور نافذ کرسکے اور اگر فی الوقت با قاعدہ حکومت کی تشکیل ممکن نہ ہو تو جس قدر ہوسکے اجرائے احکام کی کوشش کرے۔
    بہ الفاظ دیگر امام کا کام اور ذمہ داری احکام و قوانین الہی کا اجراء ہے جب کہ رسول کی ذمہ داری احکام الہی کا ابلاغ ہے۔
    دو لفظوں میں یوں کہیے کہ رسول کا کام ارائة الطریق ہے اور امام کی ذمہ داری ایصال الی المطلوب ہے۔
    یہ بات واضح ہے کہ رسول اسلام کی طرح بہت سے پیغمبر تینوں عہدوں پر فائز تھے۔ وحی وصول کرتے فرامین خداوندی کی تبلیغ کرتے نیز تشکیل حکومت اور اجرائے احکام کی کوشش کرتے اور باطنی طور پر بھی نفوس کی تربیت کرتے تھے۔
    مختصر یہ کہ امامت ہر جہت سے مقام رہبری کا نام ہے وہ مادی ہو یا معنوی، جسمانی ہو یا روحانی اور ظاہری یا باطنی ۔امام حکومت کا سر براہ، لوگوں کا پیشوا، مذہبی رہنما، اخلاق کا مربی اور باطنی ہدایت کا ذمہ دار ہوتاہے۔ اپنی مخفی اور معنوی قوت سے امام اہل افراد کی سیر تکامل کے لئے باطنی رہبری کرتاہے، اپنی علمی قدرت کے ذریعے نادان و جاہل افراد کو تعلیم دیتاہے اور اپنی حکومت کی طاقت سے یاد دیگرا جرائی طاقتوں سے اصول عدالت کا اجراء کرتاہے۔
    امامت یا حضرت ابراہیم کی آخری سیر تکامل: امامت کی حقیقت کے بارے میں ہم جو کچھ کہہ چکے ہیں اس سے ظاہر ہوتاہے کہ ممکن ہے کوئی شخصیت مقام تبلیغ و رسالت کی حامل ہو لیکن منصب امامت پر فائز نہ ہو۔
    کیونکہ اس منصب کے لئے ہر پہلو سے بہت زیادہ اہلیت و لیاقت کی ضرورت ہے اور یہ وہ مقام ہے جسے ابراہیم ع تمام امتحانات کے بعد حاصل کرسکے اس سے ضمنا یہ بھی واضح ہوتاہے کہ امامت حضرت ابراہیم کے لئے سیر تکامل کی آخری منزل تھی۔
    جو کچھ قرآن سے ملتا ہے اس کے مطابق امامت نبوت سے جدا اور اس سے بلند ایک مقام ہے ۔
    اس مطلب کو درج ذیل آیات سے اخذ کیا جاسکتا ہے ۔
    پہلی آیت : «وَ إِذِ اِبْتَلی إِبْراھیمَ رَبُّہ بِکَلِماتٍ فَأَتَمَّھُنَّ قالَ إِنِّی جاعِلُکَ لِلنّاسِ إِماماً قالَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِی قالَ لا یَنالُ عَھدِی اَلظّالِمِینَ»( اور جب ابراہیم کو اس کے رب نے کچھ باتوں سے آزمایا تو اس نے وہ پوری کر دکھائیں فرمایا میں تمہیں لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں عرض کی اور میری اولاد سے فرمایا میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا-)؛ بقره/ ۱۲۴
    مذکورہ بالا آیت کی بنیاد پر جس وقت حضرت ابراہیم (ع) اچھی طرح الٰہی امتحانات اور آزمائشوں سے عہدہ برا ہو گئے تو اللہ نے انہیں مقام امامت پر فائز کر دیا ۔
    اب سب سے پہلے ہمیں دیکھنا چاہیے کہ یہ امتحانات اور ان میں سے اہم ترین چیز کون سی تھی ؟
    اور دوسرا یہ کہ آیا ان کا تعلق حضرت ابرہیم(ع) کی نبوت سے پہلے کے زمانے کے ساتھ تھا یا نبوت کے بعد والے زمانے کے ساتھ ؟
    چنانچہ یہ امتحانات حضرت ابراہیم(ع) کی نبوت سے پہلے کے زمانے اور آپ(ع) کی جوانی کے دور سے متعلق تھے- بعض افراد کے نزدیک- اس بات کا قائل ہونا ممکن ہے کہ امامت وہی نبوت تھی نہ کہ اس سے ہٹ کر کوئی امر،
    لیکن اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ امتحانات حضرت ابراہیم (ع) کی نبوت کے زمانے میں رونما ہوئے تو اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ **امامت نبوت سے جدا ایک مقام ہے**
    ( بقیہ اگلے کمینٹ میں)

  • @mumraizali4894
    @mumraizali4894 Před 5 lety +8

    Main shia hun...awal tauheed,2nd,nabowat,,,3rd adal,4th imamat,,5th qayamat

    • @abbaszaidi5780
      @abbaszaidi5780 Před 5 lety +4

      ماشآللہ۔مبارک ھو۔ان سے یہ پوچھو کہ اللہ بعد رسول(ص) جن لوگوں کو خلیفہ بنا رہا ھے ویسےھی جیسے پہلے خلیفہ بنا یا ھے۔اور پہلے ان کو خلیفہ بنا یا ھے جن لوگوں نے کبھی شرک نہں کیا۔لہا ذا بعد رسول (ص) بھی ان ھی کو خلافت ملنا چاھئے جن لوگوں نے کبھی شرک نہ کیا ھو۔البتہ دنیا وی حاکم بنا ئو تو اور بات ھے۔

  • @whiteholeeducationcenter
    @whiteholeeducationcenter Před 4 lety +2

    مولا کو خدا سلامت رکہے.

  • @faiezaftab
    @faiezaftab Před 3 lety

    Excellent

  • @mohdtariq2325
    @mohdtariq2325 Před 5 lety +2

    Subhan Allah

    • @blackforest2154
      @blackforest2154 Před 3 lety

      Bhai profile Name Muhammed Pora likhiye.
      Shukriyah

  • @UmarAli-mq2to
    @UmarAli-mq2to Před 5 lety +5

    آپ کا جواب ایک شعیہ عالم نے یوٹیوب پر دے دیا ہے آپ یہ پیج Salam bar Mahdi as وزٹ کریں۔

    • @hafizhuzaifachaudhary
      @hafizhuzaifachaudhary Před 4 lety

      بھائی آپ ٹائم لیلو آپنے عالِم سے مناظرہ کروالیجیے انشااللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا اور آپکا عقیدہ درست ہوجاۓ گا

    • @ghulamjafar2273
      @ghulamjafar2273 Před 4 lety

      slam bar mahdi

  • @zahidhussain2458
    @zahidhussain2458 Před 4 lety

    Very nice brother

  • @rahmanichenal9322
    @rahmanichenal9322 Před 4 lety +5

    اللہ اکبر کیا شان ہے اس جماعت دیوبند کے فرند کی اللہ خضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ماشاءاللہ ہندوستان میں حضرت کے بینات اہل علم کی جماعت میں بڑے مقبول ہے

  • @farooqibaloch5934
    @farooqibaloch5934 Před 5 lety

    Bhai video share ka maqsas apka paesa hai sawab ki neyat sy share kia hai.... q ijazat nai de rae ky log upload karen social media par

  • @Osama-qo7hm
    @Osama-qo7hm Před 4 lety +1

    Great mawlana

  • @hanifharoon5261
    @hanifharoon5261 Před 3 lety +1

    Molana manzoor mengal 100% correct

  • @mohdiqbal8110
    @mohdiqbal8110 Před 4 lety

    Wah moulana kya khoob yeh hota hai alimana kaam
    Jo bhi koi aqeedy rakhey sawal usi se poocha jaye
    Yeh masala Shimon ka hai Shimon se hi poocha jaye. To aap se sawal yeh hai k pehle nabuwat aur imamat ki tareekh karain taki isi tareef ki bunyad par baat aage badhe

  • @recitingofquran
    @recitingofquran Před rokem

    Nice

  • @zakaudin8591
    @zakaudin8591 Před rokem

    ماشاالله استاد محترم

  • @fayazhyder1107
    @fayazhyder1107 Před 3 lety

    MOLANA SAHAB I'M SHIA... HUMARA AQEEDA HAI.. AP KO SIMPLE TARKEY SE BATA DETA HON... BAD. E. KHUDA
    BAD. E. NABI...
    SUB SE BARA MOLA ALI.

  • @zubairkhanzubair1935
    @zubairkhanzubair1935 Před 2 lety +1

    Nabi ak saw k Baad Qayamat toh aasakti hay Magar kise kism ka Nabi nahi

  • @nisarhussain1595
    @nisarhussain1595 Před 5 lety +1

    بہت اچھی باتیں آپ کی طرف سے سننے کو مل رھی ماشآء اللہ ھم اھل تشیع کا عقیدہ امامت کے بارے میں یہ ہے نبوت کا سلسلہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد مکمل اور ختم ہو چکا مگر جس جس طرح انبیاء ماسلف سے خلافت وجانیشنیت کاسلسلہ چلا آرہا ہے اسی ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بھی جانشین ھیں ھمارے عقیدہ کے مطابق یہ جانشین جس طرح انبیاء ماسلف نے اپنی طرف سے نہیں بلکہ حکم خدا سے چنااسی طرح ھمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے نے بھی اپنی طرف سے نہیں بلکہ حکم خدا سے بنایا ہےپس بات زیادہ لبمی ھو جائے گی مختصراً جس نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تمام انبیاء پر افضل ہے اسی طرح آپ کے جانشین بھی سواے خود ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے تمام انبیاء سے افضل ہیں ایک دلیل یہ ہے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان میں تمام مسلمان متفق ہیں کہ جب مھدی علیہ السلام آئینگے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام آپ کی اقتداء میں نماز ادا کرینگے جب عیسیٰ علیہ السلام افضل ھوتے ھوئے مفضول کے پیچھے نماز پڑھیں گے یہ حکم اسلام کے خلاف ھےقانون قرآن ھےھل یستوی الذین یعلمون والذین لایعلمون جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم و رحمۃ اللہ

    • @fahadlatif2671
      @fahadlatif2671 Před rokem

      پاگل عیسیٰ علیہ السلام امام مہدی کے پیچھے نماز پڑے گا اس کا مطلب یہ تھوڑی ہوے مہدی عیسیٰ علیہ سے افضل تو پھر محمد نے بھی ابوبکر صدیق کے پیچھے نماز پڑی ھے اب بولو

  • @aurangzaibsiddiquimerapaki2210

    مولانا علی شیر حیدری شہید رحمہ اللہ کے بعد مجھے جس کی تفسیر علم سمجھا ایا وہ مولانا الیاس گھمن دامت برکات اور مولانا منظور احمد مینگل دامت برکات ہیں پہلے نمبر پر جو طریقہ مینگل صاحب کا لاجواب ہے جو مجھ جیسا عام انسان ارام سے سمجھ سکتا ہے
    اللہ ہمارے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے جنکی برکات سے ہم گمراہ ہونے سے بچے ہوے ہیں الحمداللہ رب العالمین

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety

      Auragzaib Siddiqi sahib. Wilayate Mola Ali.A.S. k mozu pr. Allama Abdullah Jarwr ka ALi Sher Haidri k sath mashur munazra Net pr mil.jata hey. Jis me Ali sher ki shikast vazeh hey.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety +1

      2. Quran ki kisi ayat se sabit Kr den k Allah ne public.ko ye power ya ikhtyar dya ho k vo khud apnay me se kisi ko Imam, khalifa,ya Wali bna saktay hn.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety +1

      3. Mengal sahib ne Ayate Astakhlaf parhi mgr samajh k nahi parhi.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety +1

      4. Is me Allah ne momenin se wada kya k vo onhen zamin pr khalifa bnaey ga. Yani vo khud shura kr k nahi bnen gey.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety +1

      5. Jesa k on se pehlay khalifa bnaay. Ayat ka ye hissa bohat ahm hey. Kya jin ko Allah ne pehlay khalifa bnaya vo Allah ne bnaey ya public ne?

  • @m.tallha1103
    @m.tallha1103 Před 4 lety

    Vary good

  • @muhammadnooralhanafi2865
    @muhammadnooralhanafi2865 Před 5 lety +8

    ماشاء الله

  • @fitrusx5654
    @fitrusx5654 Před 5 lety

    حصہ اول
    عہدہ یا منصب نبوت و رسالت و امامت
    آیات میں موجود اشارات اور احادیث میں وارد ہونے والی مختلف تعبیرات سے ظاہر ہوتاہے کہ خدا کی طرف سے مامور لوگ مختلف منصبوں پر فائز تھے:
    ۱۔** مقام نبوت۔ یعنی خدا کی طرف سے وحی حاصل کرنا۔**
    لہذا نبی وہ ہے جس پروحی نازل ہو اور جو کچھ وحی کے ذریعے معلوم ہو لوگ چاہیں تو انہیں بتادے۔
    ۲۔ مقام رسالت۔ یعنی مقام ابلاغ وحی، تبلیغ و نشر احکام الہی اور تعلیم و آگہی سے نفوس کی تربیت۔ لہذا رسول وہ ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ماموریت کے خطے میں جستجو اور کوشش کے لئے اٹھ کھڑا ہو اور ہر ممکن ذریعے سے لوگوں کو خدا کی طرف دعوت دے اور لوگوں تک اس کا فرمان پہنچائے۔
    (بقیہ اگلے کمینٹ میں)

  • @ammarmengal4472
    @ammarmengal4472 Před 3 lety +1

    اللہ پاک استادجی کوسلامت رکھے

  • @tahirabbas5096
    @tahirabbas5096 Před 3 lety +1

    انتظر الجواب من الأستاذ الدكتور منظور حسين مينگل
    أخوكم الشيعي

    • @fahadlatif2671
      @fahadlatif2671 Před rokem

      روافض مرتد ھے ویڈیو موجود ھے استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ کا

  • @hafizhuzaifachaudhary
    @hafizhuzaifachaudhary Před 4 lety +1

    السلام علیکم
    حضرت اللّه آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔آپ ہمارے سرو کا تاج ہیں۔

  • @sidramirza5403
    @sidramirza5403 Před 5 lety +1

    Thanks a lot

  • @khurrammumtaz1922
    @khurrammumtaz1922 Před 3 lety

    Ahl E Bait A.S. se barh k kaun Sahabi ha jinhain miraaj e eman pe hte huey sb se zada Rasool PBUH ki qurbat naseeb hui.

    • @baniraj5145
      @baniraj5145 Před rokem +1

      Hazrat abu bakar

    • @fahadlatif2671
      @fahadlatif2671 Před rokem

      ابوبکر عمر عثمان بدری صحابہ احدی صحابہ

  • @mehboobalam2769
    @mehboobalam2769 Před 3 lety

    allah jis allama pr reham karay

  • @user-qj9oh5ps1h
    @user-qj9oh5ps1h Před 5 lety +1

    یہ پورا بیان کیسیے ملے گا

  • @sahmarhussain
    @sahmarhussain Před 5 lety +2

    SALAAM
    kia mera pegham Doctor Manzoor Mengal tak pohunch sakta hai???

  • @islahishortbayn4181
    @islahishortbayn4181 Před 4 lety

    Alhamdullillah

  • @shabbirshaikh9460
    @shabbirshaikh9460 Před 5 lety +2

    Maulana manzoor mengal shaab slaam

    • @skfimtiyaz7037
      @skfimtiyaz7037 Před 5 lety

      Go

    • @shujaatali2442
      @shujaatali2442 Před 5 lety +1

      Imamat menhaden Allah hay

    • @shujaatali2442
      @shujaatali2442 Před 5 lety

      Abuzar ghefari. Salman farsi. Ammar e yaser abbu dajana bilal habshi
      Ummulmohmeneen. Ummesalma r on k. Waled ka b kabi nam lay lo bhul kr b

  • @iqbalkareemi5442
    @iqbalkareemi5442 Před rokem +1

    بھرحال میں علما کرام سے یہی التماس کرونگا کہ پہلےکسی بھی متکب و مذھب کے بارے میں کامل طور پر تحقیق و مطالعہ کیا جاۓ پھر اس مذھب و مکتب کے حوالے سے نظریہ قاٸم کیا جاۓ
    مذھب تشیع میں منصب نبوت کو منصب امامت پر برتری نہی دی جاتی پہلے نبوت ہے پھر امامت ہے اور جن ہستیوں کو مذھب تشیع امام مانتے ہے ان میں سے کسی کے حوالے سے یہ نہی ملے گا کہ ان اماموں میں سے کسی نے یہ دعوٸ کیا ہو کہ ہمیں منصب نبوت بھی حاصل ہے بقول حضرت کے وہ فرما رہے ہے اپنے قول کے مطابق یعنی جس کو منصب امامت حاصل ہے اس کو منصب نبوت بھی خودبخود حاصل ہے جبکہ تشیع کے ہاں کوٸی ایسا نظریہ نہی ہے تشیع کی کسی کتاب میں یا ان کے اٸمہ میں سے کسی نے یہ نہی کہا کہ ہمیں منصب نبوت بھی حاصل ہے بلکہ تشیع کا واضح عقیدہ یہ ہے کہ حضور نبی اکرم حضرت محمد ﷺ اللّٰه کے اخری نبی اور رسول ہے ۔
    اور اس بات جس کو حضرت نے اپنے بیان میں لایا قادیانیوں کے حوالے سے اور تشیع کو قادیانیوں سے مقایسہ کیا ۔
    اپ کسی بھی پاکستان کے بزرگ اور مکرم سنی عالم سے پوچھے کہ شیعوں نے قادیانیوں کو کافر قرار دینے میں کتنی جدوجہد اور کوشش کی ہیں مرحوم علامہ رفیع عثمانی کا بیان اج بھی نیٹ پر موجود ہے جس میں انہوں نے فرمایا کہ قادیانیوں کو کافر ثابت کرنے میں تشیع کے علما کا بڑا کردار ہے ۔
    بھرحال روشن فکر طلاب و علما سے ان موضوعات کے بارے میں غیر متعصب ہوکر فکر کرنے اور مطالعہ و تحقیق کرنے کی التماس ہے

  • @ibrahimbalochibrahimbaloch8870

    علی ابن ابی طالب بجز پغمبرآخرالزمان کےباقی تمام پیغمبروں اور صحابہ کرام سے افضل ہیں ہے (حیات القلوب ص 631ج2اوراسی کتاب کے ص632ج2)اور شیعوں کی کتاب الولایة التکوینیة ص52 میں لکھا ہےہمارے آئمہ کا وہ درجہ ہےجہاں تک کوئ مقرب فرشتہ اور نبی مرسل نہیں پہنچ سکتا ان حوالوں سے معلوم ہوا حضرت کی باتیں حق اور سچ ہیں اللھم بارک فی علم وعمراستاذی المکرم

    • @hassanabbas1325
      @hassanabbas1325 Před 5 lety

      جی محترم شیعہ عقائد نبوت و امامت بارے مین درج ذیل ہین۔ شیعہ عقائد مین نبوت اور عصمت ک دو مدارج ہین۔
      نبوت میں۔
      1۔نبوت عامہ جس میں تمام انبیاء اور رسول شامل ہین ماسوائے خاتم النبین کے اور تمام انبیاء کی عصمت کو عصمت صغری مانتے سوائے خاتم النبین کی عصمت کے جہان ترک اولی کا امکان ہے جبکہ عصمت کبری مین ترک اولی ہم اہل تشیع متروک جانتے ہین۔
      جبکہ نبوت خاصہ اور عصمت کبری کو نبی مکرم کے لئے مخصوص جانتے ہین خاتم النبیبن اور سید المرسلین ہونے کی وجہ سے۔ کیونکہ آئمہ اہل بیت نبی کا نفس اور جز ہین آیت مباہلہ اور حدیث منی کی روشنی مین۔ انہی ادلہ کی روشنی مین وہ آئمہ اہلبیت کو رسول کا جز مانتے ہین مصداق کل کی طرح۔ یعنی جو صفات کل مین ہین وہی جز مین ہین۔ وہ کل ہونے کی وجہ سے منصب ختمِ نبوت کے منصب پر فائز ہین اور اہل بیت منصب امامت پر فائز ہین بطور محافظ ختم نبوت۔ یعنی اب قیامت تک نبوت سلسلہ ختم ہو چکا ہے اور ولایت کا سلسلہ جاری ہے تا ظہورِ حجت القائم امام مہدی علیہ السلام ۔
      شیعہ عقیدے مین امام بنانا اللہ کا فعل خاص ہے اور انسانون کے ذمہ اس کے بنائے ہوؤن کو ماننا ہے خود سے کسی کو امام بنانا یا ماننا نہین۔
      یہی وجہ ہے کہ سارا عالم اسلام مل کر بھی ایک امام مہدی نہین بنا سکتا اسی لئے پورا عالم اسلام اس کا منتظر ہے جسے اللہ تعالی نے ذریت ابراہیم نسل بتول اور اولاد رسول سے امام بنایا ہے دعائے ابراہیم کے مطابق۔
      اسی لئے اہل تشیع اس امام کے منتظر ہین کسی نئے نبی کی آمد کے منتظر نہین ہین۔ اسلام کی سر بلندی اور تمام ادیان پر غلبہ اسلام کے لئے اہل تشیع اپنی نماز پنجگانہ مین باالخصوص اور ہر وقت باالعموم ان کی آمد اور ظہور کے لئے کرتے رہتے ہین ان کے ظہور کی مخصوص دعا شیعہ مذہب کی دعاؤن کی ہر کتاب مین موجود ہے اور شیعہ قوم کے ہر فرد کو وہ دعا ازبر ہے۔
      یہ ہے اہل تشیع کا ختم نبوت پہ کامل ایمان فرمان رسول اور قران کی آیات کی روشنی مین۔
      پھر ایک بار گوش گزار کر دون کہ شیعہ کسی بھی نئے نبی یا رسول کی آمد کے منتظر نہین ہین سوائے امام مہدی کے جن کے ساتھ حضرت عیسی کا نزول ہو گا اور وہ بطور امتی آئین گے اختیار نبوت کے بغیر۔ جس کی آپ خود تصدیق اور تائید کرین گے امام مہدی کی اقتداء مین نماز ادا کر کے جو امت مسلمہ کا مسلمہ اور جمہور کا اجماعی عقیدہ ہے۔

  • @MohammadKhan-jh9bq
    @MohammadKhan-jh9bq Před 5 lety

    عرب کے سکالر ناصر بن عبداللہ نے ان نقطوں پر بڑا پر زور طریقے سے کام کیا ہے ان کی کتاب آئینہ اردو ترجمہ میں اشاعت ہو چکی ہے 2 جلدوں میں زبردست کتاب ہے

  • @syedzaeemalirizvirollno3240

    آغا فقہ جعفریہ میں میں خود ایک اہل علم گھرانے سے ہوں اور ہماری تمام کتب میں واضح ہے کہ امامت نبوت سے افضل نہیں پہلے توحید پھر نبوت پھر امامت اصول کافی سب سے معتبر کتاب سمجھی جاتی ہے جیسے آپ کی بخاری اس میں درج ہے امامت نبوت کے بعد ہے نہیں تو کسی بھی شیعہ کو کہیں گھر سے اصول دین فروغ دین کی کتاب اٹھا کر لا دیں اس میں بھی خود دیکھ لیجئے گا امامت نبوت کے بعد ہے اور یہاں تک ہے کہ اگر کوئی امام کوئی بات کرے جو نبی کے خلاف جائے تو لکھا جاتا ہے کتب میں کہ نبی کی مانی جائے اپنی کتب میں ہے اگر کوئی امام کا فرمان اور حدیث نبی سامنے ائے تو افضل حدیث نبی ہو گی ۔ مجھے اچھا لگا انھوں نے فرقہ واریت نہیں کی بلکہ ایک بہت اچھا انداز سے اپنی بات کہی شیعہ میں ایسے لوگ بھی ہیں جو انتہائی جاہل ہیں انھیں کسی چیز کا علم نہیں چند پیسے پر بکے ہوئی زاکر انھیں جو کہتے ہیں وہ مانتے ہیں ہماری شیعہ کی تو اپس میں ہی ابھی ایسے زاکروں کی روک تھام چل رہی ہے جو ممبر پر کھڑے ہو کر تفرکہ یا غلط عقائد غلو بیان کرتے ہیں دو درجہ ہیں ایک جاہل اور ایک اہل علم ۔خدا امت مسلمہ کو ایک کرے اور جو بھی گمراہ ہی فقت ایک فرقہ نہیں ہر فرد جو فرد بھی گمراہ ہے خدا ہدایت نصیب کرے ۔

  • @alimurtaza5625
    @alimurtaza5625 Před 4 lety +1

    💖💖💖💖💖💖

  • @ahmadismaeel6663
    @ahmadismaeel6663 Před 4 lety

    امام اہل سنت مولانا عبد الشکور فاروقی لکھنوی رحم اللہ نے 5 قسم کے تحریف کا ذکر کیا ہے جس کے شیعہ قائل ہیں دیکھئے شیعہ اثناء اشعری کے بارے میں علماء امت کا متفقہ فیصلہ (مجذوب )

  • @muhammadmazhar4985
    @muhammadmazhar4985 Před 5 lety

    Make a video on tasawuff

  • @gadaaybabulilm3614
    @gadaaybabulilm3614 Před 5 lety +19

    السلام علیکم۔ مولانا صاحب آپ کا بیان سنا بہت اچھا لگاکہ آپ سچ بات کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مولانا صاحب آپ کو علم ہو گا کہ
    شیعہ اصول دین یہ ہیں۔
    1 توحید یعنی اللہ وحده لا شریک ہے
    2 عدل یعنی اللہ عادل ہے
    3 نبوت یعنی ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاعلیہ سلام ہیں اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
    4 امامت یعنی حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بارہ امام ہیں پہلے حضرت علیّ اور آخری امام محمدّ بن حسنّ بن علیّ ہیں یعنی امام مہدیّ ہیں
    5 قیامت یعنی ایک دن اللہ کے حکم سے سب کچھ ختم ہو جائے گا پھر اللہ تعالیٰ سب کو زندہ فرمائے گا
    امامت بنوت کے بعد ہےپہلے نہیں ہے۔ حضرت علیّ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانشین ہیں ۔ نبوت کا کام اسلام لانا اور اللہ کی مخلوق تک پہچانا، ان کو سمجھانا ہے۔ یہی کام
    امامت کا ہے،امامت کا کام نبوت کے بعد دین کو بچانا اور لوگوں کو دین سمجھانا ہے۔یہ تو آپ کو بھی علم ہو گا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے حکم کے بغیر کلام نہیں فرماتے تھے۔ یعنی آپّ جو کام بھی کرتے اللہ کے حکم سے کرتے تھے۔ حضرت علیّ کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کے حکم سے اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ بس یہ بتانا تھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افضل ہیں اور آئمہّ ان کی ذریت سے ہیں۔ یہی شیعہ اثناء عشری کا عقیدہ ہے۔
    وسلام

    • @ibrarhussain2545
      @ibrarhussain2545 Před 5 lety +2

      Allama sb Thora aur tahqiq karlena shahed Ap KO Imamat samjh Ajae Imamat khatmenabowat ki sab sy Aala dalil he ,Asliy to ferqa imamiya me ajj tak Kasi me nabowat Ka jhota dawedar Nahi aur na Hoga ,jab waqat Ka imam aega Sare kazab khtam hojae gy ,waslam💞

    • @najammughal5685
      @najammughal5685 Před 5 lety

      Geo bilkol sahe aqida beyan kiya apne

    • @hajjandroid1789
      @hajjandroid1789 Před 5 lety

      Shiyon k Haan sabse bara darja Wilayat hai, kyon k Allah ne Apnay liye lafz Wali istemaal Kiya hai, Allah Bhi wali, Rasuul Bhi wali, Ali Bhi wali. Aap ye nhi keh saktay k Ager Allah wali hai tou Nabi bhi hoga!! Allah Nabi nhi ho sakta Aur Nabi Allah nhi ban saktay. Koi head master hai tou woh chapraasi bhi hoga kyon k head master bara darja hota hai, aisa tou nhi hai na? Wilayat k izhaar k alag alag andaz Hain, Rasuul(saww) , Aise Wali hain Jo Allah tou nhi Hain laikin Imam+Nabi Hain. Ali(as) Nabi nhi Hain laikin Imam+wali Hain. Jo Allah ka spokes person ho wo Nabi hai, Ali mein qualities Ambiya wali mawjood Hain laikin aagay spokes person ki zaruurat nhi kyon k paigham mukamnal ho Gaya hai, Iss liye Nubuwat khatam. Shariyat mukammal, Iss liye qualities honay k bawujud Nabi nhi hain,Ager koi wahi naazil honi hoti tou Ali Nabi hotay!!! Spokes person hotay!! Laikin Ali(a s) Nabi(saww) k spokes person ho gaey Haroon(a.s) ki tarah.

    • @KhanBaba-xl1dh
      @KhanBaba-xl1dh Před 4 lety +3

      Hajj ANDROID bhai jan Nabi pak,(saw)ne farmaya agar mere bad koi nabi hota to Hazrat Umar hate

    • @mayarehaq8114
      @mayarehaq8114 Před 4 lety +2

      Aby bakwas ku krty ho,taqia krna Yani jhoot bol k sawab Lena hi asal mey mazhab e asna e ashri hai

  • @rabbas6285
    @rabbas6285 Před 4 lety

    شیعھ ختم نبوت پر مکمل ایمان رکھتے ھیں امامت اسکے بعد ھے