Top 5 Farmer Queries | Best Weed Killers for Moong | Tackling Collar Rot | Key Onion Fertilizers

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • #sesameseeds #sesame #agriculture
    #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming #USelections #climatechange #zerocarbon #DonaldTrump
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    مونگ پھلی کی کاشت کا کیا طریقہ ہے؟
    تل کی فصل میں کالر راٹ *Collar rot کی بیماری کیا *ہے؟ اور اسکا انسداد/ علاج کیسے *ممکن ہے ؟
    مونگ کی فصل میں کھادوں کا استعمال کیسے کیا جائے ؟
    مونگ کی فصل میں اگائو کے بعد کون سا جڑی بوٹی مار زہر استعمال ہو سکتا ہے؟
    باجرہ کی کاشت کا وقت کیا ہے اور باجرہ کا شرحِ بیج کیا ہے؟
    پیاز کی فصل کے لیے کون سی کھادیں اہم ہیں ؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Komentáře • 4

  • @munawarchaudhary238
    @munawarchaudhary238 Před měsícem

    Garmio k peyaz ka khaad plan and sapry ka chart share kren

    • @KissanMadadgar
      @KissanMadadgar  Před 21 dnem

      مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔ آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں بھی درج کر سکتے ہیں۔

  • @hassanjuttsandhu2141
    @hassanjuttsandhu2141 Před měsícem

    kapas per video bina

    • @KissanMadadgar
      @KissanMadadgar  Před měsícem

      G zrur. Agle chand dino main Kapas pai video hamare channel pai ajye gi