Life in Winter At Village Of Siachen Mountain | Life in Snowfall | Extreme Cold Weather | Baltistan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • Life in Winter At Village Of Siachen Mountain | Life in Snowfall | Extreme Cold Weather | Baltistan
    Related Video
    • Amezing Village Life I...
    In this video, we are going to show you how the life of the people living in the mountain village is during the snowy days of severe winter. How do they cope with extreme weather conditions? Despite the lack of basic facilities, how do the locals protect themselves from the cold and what is their food in winter .
    Plz follow me on Instagram 👇
    / reels

Komentáře • 696

  • @SiachenVillageVlogs
    @SiachenVillageVlogs  Před rokem +42

    Plz Follow Me On Instagram 👇
    instagram.com/siachenvillagevlogs/reels/

    • @zehraskitchen4065
      @zehraskitchen4065 Před rokem +6

      Itny mushkik halat me agr koi bnda khuda in ki kuch imdad kry tu is me koi muzaida nhii ...i think

    • @sanaghaffar4981
      @sanaghaffar4981 Před rokem +1

      4

    • @saimaqazi1302
      @saimaqazi1302 Před rokem +1

      youtube.com/@qazimanan8093

    • @DesiLala5
      @DesiLala5 Před rokem

      My whatsapp chey

    • @shujaathussain5903
      @shujaathussain5903 Před rokem +1

      محترم جناب بھائی جان میں نے انسٹاگرام پر کسی کو بھی دوست نہیں بنایا ہوا وہاں میں نے صرف کچھ فوٹوز رکھی ہوئی ہیں اس کے علاوہ انسٹاگرام کو استعمال نہیں کرتا شکریہ سر

  • @farukhshahzad5893
    @farukhshahzad5893 Před rokem +240

    جنت کے اصل حقدار تو یہ لوگ ہیں جو اتنی سخت زندگی گزار کر بھی ہر وقت اللّٰه کا شکر ادا کرتے ہیں۔

  • @faizasheikh7677
    @faizasheikh7677 Před rokem +70

    کتنی سخت زندگی گزار رہے ہیں مگر شکایت کاایک لفظ نہیں بولے ایسے ہوتے ہیں اللہ کے شکر گزار بندے❤

  • @harfeawal2201
    @harfeawal2201 Před rokem +6

    اللہ پاک ان غریبوں اور محنت کشوں کا سہارا بن جا جو ایسے سرد موسم میں ضعیف عمر ہونے کے باوجود زندگی بسر کر رہے ہیں اور پھر بھی لب پہ کوئی شکوہ شکایت نہیں ۔۔۔

  • @KPDCL19
    @KPDCL19 Před rokem +23

    یہ دنیا کا سب سے امیر ترین انسان ہیں ہر لحاظ میں ﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہیں۔ اور بزرگی میں بھی اپنی محنت کو جاری رکھا ﷲ تعالیٰ اس کو صحت کاملہ جان تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 Před rokem +55

    ہم۔بہت ناشکرے لوگ ہیں سب کچھ ہوتے بھی اللہ سے گلے کرتے ہیں 😭
    اللہ سلمان چچا اور ان جیسے سب لوگوں کی مشکلات دور کرے آمین 😭🤲

  • @darkheart8119
    @darkheart8119 Před rokem +11

    یہ وہ مثالی مسلمان ہیں جن کو دیکھ کر ہمت ملتی ہے آج کے وقت میں ۔۔۔

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 Před rokem +10

    بہت مشکل زندگی ہے اللّٰہ تعالٰی حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کو آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @reflexkingpubg2935
    @reflexkingpubg2935 Před rokem +13

    میرے پاکستان کے پیارے لوگ- کاش ہمیں اچھے حکمران مل جاتے تو ان لوگوں کی غربت حتم ہو سکتی،

  • @anwarshaikh4388
    @anwarshaikh4388 Před rokem +3

    ماشاءاللہ،،،،
    پہاڑوں، کہساروں اور ملک کے دور دراز علاقوں میں اردو زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہی اردو کی عظمت ہے۔۔

  • @Mi3940
    @Mi3940 Před rokem +38

    Itni mushkil may bhi Allah ka shukar .or 70 SAAL ki age may bhi himat sy kam lyty Salman chacha.Allah in ko sahat wali umer dy

  • @muhammadbasil6983
    @muhammadbasil6983 Před rokem +2

    سیدھے سادے جنتی لوگ ہیں یہ ❤خیرالقرون کہتے ہیں ان کو

  • @omarfarooq2708
    @omarfarooq2708 Před rokem +12

    ماشاء اللہ اللہ کریم چاچا سلیمان صاحب کو صحت دے اور ان جیسے تمام انسانوں کی مدد کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲🇵🇰✌

  • @AmitKumar-nl1rz
    @AmitKumar-nl1rz Před rokem +37

    Ek gareeb aadmi kitna khus hai itne mushkil halaat me bhi..🇮🇳chacha ke liye 🙏🙏🙏🕉️

    • @rabikiduniya
      @rabikiduniya Před rokem

      To ghareeb hi khush rahty hen ameeron ka to sakoon hi nhi hota

    • @Islamislife1209
      @Islamislife1209 Před rokem

      آپ کا ایک کلک سے کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔۔ پلیز مجھے بھی سپورٹ کریں۔۔

    • @farooqahmad9670
      @farooqahmad9670 Před rokem

      U r right....

  • @nailasultana1635
    @nailasultana1635 Před rokem +4

    سلمان چاچا غریب ضرور ھیں لیکن انکا گھر کپڑے بہت صاف ھیں ماشاء اللہ

  • @malikmasood208
    @malikmasood208 Před rokem +1

    سبحان اللہ العظیم صبراور شکر ان لوگوں کے پاس ھے یہ اصل ایمان والے لوگ

  • @faheem6931
    @faheem6931 Před rokem +11

    ماشاء اللہ۔ ان لوگوں کی زندگی پرسکون سادہ اور بہت خوبصورت ہے

  • @Sadiya9864
    @Sadiya9864 Před rokem +5

    یار اس قبیلے کے لوگ بہت اچھا ہے ❤️🇮🇳
    کبھی اگر خدا کا حکم ہو تو میں اس جگہ کو ضرور ضیارت کرونگا انشاء اللہ

  • @wajidalilakho9719
    @wajidalilakho9719 Před rokem +21

    Qurban jaio inke ek ek world pr phir be shukar he ♥️♥️♥️

    • @farooqahmad9670
      @farooqahmad9670 Před rokem

      Apka ye msg parh k or Salman chacha ki ye baat sun k mry Anson aa gy hain...hazar bar qurban jaon is baat per...

  • @darkheart8119
    @darkheart8119 Před rokem +1

    اللہ رب العزت بہت رحیم ہے ۔ انسان کو کبھی تنہا نہی چھوڑتا۔۔۔ سبحان اللہ

  • @adeelsheikhofficial5453
    @adeelsheikhofficial5453 Před rokem +4

    ماشاءالله بھٹو صاحب نے پاکستان کے ہر کونے سے جاگیر داری ختم کی ہے اللہ پاک منزلیں آسان فرماۓ آمین ❤

  • @yousafbintashfeen125
    @yousafbintashfeen125 Před rokem +2

    اللہ تعالی آسانیاں فرماۓ آمین۔

  • @eliasmasih9948
    @eliasmasih9948 Před rokem +3

    خداوند آپ سب لوگوں کی حفاظت اور نگہبانی کرے

  • @rabikiduniya
    @rabikiduniya Před rokem +34

    Allah is baba ko har khushi Naseeb kare duniya or akhrat ki bhi

  • @tanveerrauf8315
    @tanveerrauf8315 Před rokem +71

    سلمان چچا مشکل حالات میں بھی سخت کام کررہے ہیں ، اللہ کریم ان کی غیبی مدد کریں ، اور Vlog بنانے کی بھی

    • @MICKEYff1000
      @MICKEYff1000 Před rokem

      Ameen

    • @farrukhvlogz2537
      @farrukhvlogz2537 Před rokem +2

      The vlogger should give half of the earned money through this video to Salman chacha (poor man in the video).

  • @hafeez2832
    @hafeez2832 Před rokem +7

    اللہ تعالی بابا جی کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین

  • @hajinasir3395
    @hajinasir3395 Před rokem +3

    اللہ رب العزت سب مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Tigercage70
    @Tigercage70 Před rokem +9

    I love these people..deserve sympathetic and respect from us...I live in karachi...remain posted in siachen 2010..salute to these people...Natural life ni mineral water like nestle and aquafina....no kidney problems, no heart and no sugar and blood pressure...Normal age 80 years. No joint knee problems....Allah bless them

    • @nosheenqureshi5021
      @nosheenqureshi5021 Před rokem

      We are mountain people.. we have strong built bodies and can survive low temperatures well..

  • @rajamudassir982
    @rajamudassir982 Před rokem +8

    Allah pak chacha Salman ko lmbi umar dy or unki baitiyo KY naseeb achay kray Bht motivation hui chacha ji ko hard work krty dekh kr

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Před rokem +10

    سلمان چاچا جیسے اور بھی محنت کش طبقہ حلال کھانے کو ترجیح دیتے ہیں بہت سادہ زندگی مجبوراً گزارہ کرتے ہیں اور اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں جزاک اللہ ہماری دعائیں ان بزرگوں کے لیے اور مخيَر حضرات کے لیے ہیں جو ان جیسے مستحق لوگوں کا وسیلہ بنتے ہیں 👍 🌹 ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان اور ویڈیو تیار کرنے کا شکریہ 🌹

  • @syedabukhari2643
    @syedabukhari2643 Před rokem +1

    Ye hen asal muslim or jannat ke haqdar ya Allah Almighty in ko apni hifazat me rakhe ameen

  • @abdulmateen6519
    @abdulmateen6519 Před rokem

    *وَاِلَى اللّـٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ○*
    ســـارے معاملات کا آخـری فیصلــہ
    اللّٰــہﷻ ہــی کــے ہاتھ میں ہـــے

  • @mahofficial4476
    @mahofficial4476 Před rokem +3

    کتنی مشکل سے زندگی گزارتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں صبر و شکر کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @sairakh5303
    @sairakh5303 Před rokem +9

    الحمد للہ شکر الحمد اللہ
    بھت مشکل میں رھتے ھیں یہ اور ھم کتنے ناشکرے ھیں 😭

  • @syedazaira110
    @syedazaira110 Před rokem +1

    انسان جہاں رہتا ہے اللہ تعالی اس کو وہیں کی عادتیں بھی دیتا ہے۔اللہ پاک ان کو زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے آمین

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 Před rokem

    آللہ کی عطا کی ہوئی یہ دو آنکھیں اتنی خوبصورتی کو سمیٹنے کے لئے نا کافی محسوس ہو رہی ہیں۔ ،👀

  • @thenorthboy
    @thenorthboy Před rokem +21

    بہت بہت بہت اچھی ویڈیوز ہوتی ہے بھائی جان آپ کی
    اللّه سلامت رکھے اپ کو 💕💕

  • @zahirpakistani3738
    @zahirpakistani3738 Před rokem

    ماشاءاللہ باباجی بڑا اللہ والا ہے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے

  • @malakfayazkhanutmani6476

    اللہ آپ سب لوگوں پر رحم کرے۔
    ماشااللہ بہت خوبصورت جگہ ہیں۔

  • @isi4107
    @isi4107 Před rokem +1

    ماشاءاللہ
    میرا پیارا پاکستان زندہ باد ۔
    پاک فوج زندہ باد ۔

    • @jan-xx4xd
      @jan-xx4xd Před rokem

      اس بندے کی مدد کرئیں

  • @ameenash3
    @ameenash3 Před rokem

    یہ بہت عظیم لوگ ہیں خدا کی قسم اگر شرک نہ کرتے ہوں غربت اور ایسی مشکل زندگی میں بھی انسان اللہ کا شکر ادا کرے تو جنت واجب ہو گئی ہے ایسے لوگوں پر بلاشک ۔۔

  • @mrcool6905
    @mrcool6905 Před rokem +10

    آج کے دور میں حلال رزق کما نا اور پھر اللہ سے انعام کی توقع رکھنا ایسے ہی لوگوں کا حق ہے۔ ایسی اور اتنی مشقت کر نا تو ان جیسے لوگوں کا شیوہ ہو تا ہے اور یہ بھی ایک عبادت ہی ہے اور انکا مشقت والا علاقہ عبادت گاہ ہے۔ اللہ ضرور انکی محنت کا پھل دیگا۔

  • @CookingwithHumi
    @CookingwithHumi Před rokem +18

    Beautiful msg for those who work so hard hopefully kind peoples react and help them in shaa Allah❤👍

  • @tanveerqureshi764
    @tanveerqureshi764 Před rokem

    جنت کے حقدار تو یہ لوگ ہیں محنت کرکے حق حلال کی کھانے والے اللہ پاک سلمان چاچا کی غیب سے مدد فرمائے آمین

  • @aamirkibriya9996
    @aamirkibriya9996 Před rokem

    Masha'Allah subhan ALLAH mery rab ki shan hy.

  • @sajadhussain1059
    @sajadhussain1059 Před rokem

    Ye hi log jannat mai sb sy pehly jaien gy.

  • @syedahmad7196
    @syedahmad7196 Před rokem +1

    اگر ہم بحثیت مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے سو سو روپے بی ان کی مدد کریں تو ان کے حالات تبدیل ہو سکتے ہیں اللہ تعالی ان کی مشکلات آسان فرمائے یہ جنتی لوگ ہیں جو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں

  • @harfeawal2201
    @harfeawal2201 Před rokem

    اقبال نے ایسے ہی مردِ کہستانی کو سلام پیش کیا ہے۔۔۔
    فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نِگہبانی
    یا بندۂ صحرائی یا مردِ کُہستانی
    علامہ اقبالؒ

  • @farhathussien368
    @farhathussien368 Před rokem +5

    Salam hy salman Chacha ore un jaisy life guzarny Waloon per kitne Allah k shukar Guzar bandy hein Allah ka her haal mein shukar ada karty hn
    Boht hi zabadast vlog hy

  • @nailaali5159
    @nailaali5159 Před rokem +2

    Bht tough life Allah hamry humkmarun ko eqal de in logun k lye kam kre .inko faciletate kre

  • @saddiqueakbar7156
    @saddiqueakbar7156 Před rokem

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

  • @khizir-mohd
    @khizir-mohd Před rokem +7

    love from your Neighbour #india ❤❤,
    allah accept your effort that you giving to helpless people, and may allah bless you in your sustenance..
    l

  • @mahnazkouser2125
    @mahnazkouser2125 Před rokem +13

    A very hard life in remote areas. May Allah bless them.

  • @memonamem2568
    @memonamem2568 Před 9 měsíci

    سادہ اور اللّٰہ کے شکر گزار بندے اللّٰہ ان کی مشکلیں آسان کریں

  • @zeeshandogar9406
    @zeeshandogar9406 Před rokem +4

    Allah inko khush aur sahi salamat rakhe, ameen.

  • @aliwaris8609
    @aliwaris8609 Před rokem +6

    Real paradise.. love from KARGIL LADAKH ❤️❤️

  • @Rukhsana2056
    @Rukhsana2056 Před rokem +51

    English subtitles would enable others, who do not understand Urdu or
    Balti languages, to collectively join in the efforts to help families there automatically InshaAllah .
    Yes your videos speak for themselves than words !!! 👍🏻🌹💫

  • @sherry3098
    @sherry3098 Před rokem +1

    Her khoobsurat cheez ke saat zindagi guzarna asan nahi hota, chahey wo larki ho ya koi khubsoorat nazara ho, sab dur se hi acche lagte hain,

  • @sanafatima9481
    @sanafatima9481 Před rokem

    Duniya k itne haseen nazare hai toh Allah ki jannat ka alaam kya hoga Beshak mera rab har cheez pe khadir hai subhan Allah❤❤

  • @sardartanveer4605
    @sardartanveer4605 Před rokem +3

    Mahshallah.
    Beautiful village life.
    Hardworking life of village.

  • @naziakareem9538
    @naziakareem9538 Před rokem +1

    Hm sbko chahiye k in ki madad karain Allah pak inko himmat aata kare Aameem Suma Aameem

  • @HamzaAhmed-yv7sp
    @HamzaAhmed-yv7sp Před rokem +7

    Very tough life. Allah in sub KO himmat dey. Aameen. Nice and very informative video. Jazaak Allah.

  • @chaudhryammaryasir1220

    ماشاءاللہ

  • @saimakamran148
    @saimakamran148 Před rokem

    اللہ اکبر

  • @food5484
    @food5484 Před rokem

    ماشاءاللہ جو

  • @syedkhalid1592
    @syedkhalid1592 Před rokem

    Namkeen chay aur thaltak bht mazy ka hota h m ny khaya Hai apki video JB b dekhti hn Dil Udas hojata hai

  • @naeemrafiq690
    @naeemrafiq690 Před rokem

    Ma sha Allah asy log janti hoty hai

  • @Afirakhantv
    @Afirakhantv Před rokem

    بابا جی کے گھر کا دیسی ماحول بہت پسند آیا ہے

  • @usmanganni8523
    @usmanganni8523 Před rokem

    اللہ تعالی سیاچن والوں کی مشکلیں آسان فرمائے

  • @asifraza9054
    @asifraza9054 Před rokem

    کیا زندگی ھے اللہ کہ بندوں کی اللہ ان کے لیے آسانی فرماے-آمین
    میرے رب کیا تیری شان ھے

  • @shaheenaktar8815
    @shaheenaktar8815 Před rokem +8

    Mashallah 🌴 🕋 may Allah keep 🙏 grandad in good health and his family ameen 🙏

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Před rokem +9

    BRAVE AND HARD WORKING PEOPLE
    BRAVO 💖

  • @husbanish
    @husbanish Před rokem

    بہت دلچسپ۔۔۔۔۔

  • @szg6890
    @szg6890 Před rokem

    اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے

  • @SajidAli-ib3lx
    @SajidAli-ib3lx Před rokem +2

    Gilgit baldistan k log bhot ache hy bhot pyar muhbat waly log hy allah pak in ki asani farmai

  • @Jamil-Minhas
    @Jamil-Minhas Před rokem +5

    بہت مشکل زندگی ہے - جس وقت بھی کاروبار بہتر ہوتا ہے میں سلمان چچا کی مدد کروں گا

  • @abdulghaffarmalik9754

    Ma.sha.Allah...Allah pak in.ki.rozi main.barkat.dy.aur.asani.kre.amen yahan.ham log panjab main heaters.k agay baith.kr bh na shukri krty hain.k.boht.srdi.hy.aur ye.log.itni.zyada.barf main.itni.mushhkil zindge guzartay hain.aur mukurahat hy chehry pr

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 Před rokem

    ماشااللہ مولا سلامت رکھے امین

  • @abdulazizali6018
    @abdulazizali6018 Před rokem

    سبحان الله

  • @tamkeensultana9224
    @tamkeensultana9224 Před rokem +1

    سلمان چچا کی زندگی واقعی جدوجہد سے عبارت ہے مگر ان کی اردو بہت خوب ہے

  • @ayanrahanayan2515
    @ayanrahanayan2515 Před rokem

    Ham sab pr allah ke rahmat ho

  • @user-tj1xo4eo6l
    @user-tj1xo4eo6l Před 7 hodinami

    MashaAllah salamat raho

  • @islamicknowledge3428
    @islamicknowledge3428 Před rokem

    ماشاء االلہ ہوسلا ہمت پر۔ اللہ سلمان چچا کو آسانیاں خوشیاں عطا کریں امین

  • @shabbirmotiwala3690
    @shabbirmotiwala3690 Před rokem +5

    Beautiful video and very beautiful background music Allah bless salman chacha n family

  • @afraali2134
    @afraali2134 Před rokem

    Kabhi kabhi hum kitny na shukry hojaty hain sab kuch hoty huwe bhi. Thodi si thand bhi hum se bardasht nahi hoti aur yeh chacha kitna mehanat karty aur sabar w shukar se rah rhy Allah pak in ki mushkilat asan kary aur hamen bhi nek aur parhezgar banay

  • @tafsirwithfizzashah5284

    Sach me in ko dekh kr apni neamto ka ahsas HOTA Hy thori si sardi bardasht nhi hoti Hy hum sy

  • @kainatshah3672
    @kainatshah3672 Před rokem

    Thanks for sharing babaieehe is vary strong man ماشاءاللہ

  • @nasrullahtabassum1231

    Allah pak sab ki zindagi asaan farma ameen

  • @arabaddress8607
    @arabaddress8607 Před rokem

    بے شک اللہ انکو اس مشقت بھری زندگی کا صلہ ضرور دے گا

  • @ISLAMKiKhubsurti
    @ISLAMKiKhubsurti Před rokem +3

    I love this land & I love this space 😍😍 I want I go this space and meet this people 😘

  • @linaamood4600
    @linaamood4600 Před rokem +3

    Allah Salman chacha ko bhoot bhoot seheth or wasee rizaq dey Ameen

  • @hinasadiqhinasadiq9774

    Ye Dil k ameer log han unchy Bara gharon Sy bohet ziyda khushkismer han

  • @farooqahmad9670
    @farooqahmad9670 Před rokem +1

    Salman chacha ap k hosly or himat ko Salam.....

  • @rani1634
    @rani1634 Před rokem +1

    Very hard working man Allah bless him new good home he seems very kind person

  • @atifrana7369
    @atifrana7369 Před rokem

    Ya Allah pak sab ki madad karen Ameen ya Rabbulalameen

  • @remyjaorawala2804
    @remyjaorawala2804 Před rokem

    Bahut sari dua Salam chacha k liyah

  • @farmanqasmi671
    @farmanqasmi671 Před rokem +1

    ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو

  • @atharhassan3340
    @atharhassan3340 Před rokem +1

    Allah pak Salman chacha sameet tamam musalmano ki mushkilat or takleefay dor farma. AAMEEN

  • @hajiyousaf3942
    @hajiyousaf3942 Před rokem

    Bayshuk Mashallah Inshallah Subhanallah Shuker Allhumdoliah Bismila Bayshuk Ameen I love you Allah G ♥️♥️♥️♥️♥️ I love you Allah G ♥️🌍🔓🔒

  • @azzaannajam9605
    @azzaannajam9605 Před rokem

    Mashallah mashallah