PM PAKISTAN LATE MUHAMMAD KHAN JUNEJO HOUSE VILLAGE AND GRAVE SINDHRI SINDH MOOMAL TV سندھڑی سانگھڑ
Vložit
- čas přidán 29. 08. 2021
- this content is in Urdu Hindi language
music in this content is • National Songs of Paki...
village house grave of pm PAKISTAN Muhammad Khan Junejo
ex prime minister Muhammad Khan Junejo was born 18 August 1932 died 18 March 1993
Junejo, a powerful land owner and was introduced in the agricultural industry , was educated in Karachi having attended the St. Patrick's College, and was trained as an agriculturist at the agriculture Institute near Hastings in the United Kingdom. He gained public notice when he joined the Ayub administration and subsequently held cabinet portfolio of railways, health, communications and labour from 1963-69
After participating in the elections held in 1985, he was chosen to form the government on a Pakistan Muslim League's platforom
On 29 May 1988, Prime Minister Junejo was dismissed by President Zia who leveled charges on incompetency and economic stagflation and immediately called for new general elections. After the general elections held in 1988,
میں پنجاب سے ہوں مگر جناب محمد خان جونیجو مرحوم کی ایمانداری سادگی اور ملک سے محبت کی وجہ سے جونیجو خاندان کی دل سے عزت کرتا ہوں
Mein bhee
یقیناً محمد خان جونیجو صاحب۔ نہائیت مخلص، محبِ وطن، اور بڑے دل والے انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے۔
اللہ تعالٰی محمد خان جنیجو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے پاکستان کا سچا اور ایمان دار وزیراعظم
دیانتدار اور محب وطن تھے ۔اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔ان کا دور میں نے دیکھا ھے ۔سردار حمزہ ایبٹ آباد پاکستان
ایک باوقار اور محب وطن شخصیت کے مالک محمد خان جونیجو جس نے پوری دیانتداری
اور اھلیت کیساتھ وزیر اعظم کے
عہدے کی لاج رکھی تھی ۔
دعا ھے کہ مرحوم کے درجات بلند ھوں ،، آ مین ،،
اللہ کریم محمد خان جونیجو کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
ایک محب وطن ایماندار شخص کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت اعلیٰ انسان تھے جونیجو صاحب۔
اللہ تعالیٰ معفرت عطا فرمائے آمین
اللہ کریم مرحوم کی بے حساب مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
امین یا رب العالمین
محمد خان جونیجو مرحوم انتہائی شریف النفس انسان تھے اللہ تعالیٰ انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور انکے درجات بلند فرمائے
محترم جناب محمد خان جونیجو ان شخصیات میں سے تھے جو کہ ہماری سیاسی اشرافیہ کی آبرو ھوتے ھیں اور اسی طرح محترم جناب ملک معراج خالد صاحب بھی۔ اللہ تبارک و تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
نعرہء تکبیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
نعرہء رسالت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا رسول اللہ
(صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم)
نعرہء تحقیق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق چار یار
نعرہء حیدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا علی
نعرہء غوثیہ ۔۔۔۔ یا غوث اعظم دستگیر
اللہ محمد چار یار⚘️⚘️⚘️⚘️
حاجی ، خواجہ ، قطب ، فرید
آللہ تعالیٰ ان کی معغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین ثم آمین
اللہ پاک مُحّمد خان جونیجو کی مغفرت فرمائے۔ ایک سچا دیانتدار دلیر محبِ وطن سچاسُچا راجپوت۔ خوبصورت شخصیت۔ بہت افسوس ہوتا ہے کہ کبھی بھی اس کی برسی پر ہمہارے ٹی وی اینکر یا میڈیا ھاوسز نے ذکر نہیں کیا۔ یہاں پر دن رات بزدل کُرپٹ بددیانت سیاست دانوں اور بکاوُ صحافیوں کا ذکر کیا جاتا ہے۔ مگر ہمہارے اس ہیرو کا کوُئی ذکر نہیں۔ میں اس عظیم سیاستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اور مُجھے خوشی ہے اور فخر ہے۔ کہ برترفی کے بعد میرے شہر چکوال آئے ان کو مسلم لیگ چکوال والے جلسہ نہ کرنے دے رھے تھے۔ مگر میں نے ان کا جلسہ کروایا تھا ھالانکہ میرا تعلق پی پی سے تھا
اللہ پاک کی دی ہوئے عزت تا قیامت قائم رہت گی۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ۔شابدار پروگرام پئش کئا گیا۔❤
نا جانے کیوں محبت کا جنوں باقی ھی نہیں رہ گیا۔ ھر کوئی قال کی دنیا میں ھی مگن ھے صاحب حال لوگوں کی حقانیت سے کوسوں دور ھے۔
محبت کا جنوں باقی نہیں ھے
مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ھے
صفیں کج، دل پریشاں، سجدے بےذوق
کہ جزب اندروں باقی نہیں ھے
حضرت علامہ محمد اقبال رح ❤
بہت ہی نفیس، سادہ ، جمہوریت اور انسان دوست شخصیت تھے ، اللّٰہ سائیں محمد خان جونیجو صاحب کی بخشش اور مغفرت فرمائے آمین 🤲
آج آپ نے جونیجو صاحب کی یادیں ہمارے ذہنوں میں پھر تازہ کروادیں ، شکریہ
Allahpak jannat main jaga de
Kash AAJ B PAKISTAN ko Junejo Sahib Jaisa PM Mil Jaye
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Allah pak Jannat firdous atta famay. Ameen
بہترین سر
Pakistani awam ko aj bhi Mohammad khan jonejo ar Mir zafarullah khan jamali ar malik meeraj khalid jaisy honest ar shareefun nafs prime ministers ki ashad zaroorat hy ❤❤
Great Man 👌💯💝🤲
محمد خان جونیجو صاحب مرحوم پروقار، قابل اعتماد ایماندار شخصیت کے مالک تھے. دوستوں کے دوست تھے. ان کی سانگھڑ ایک بڑے زمیندار چوہدری فتح علی باجوہ مرحوم سے بڑی گہری دوستی تھی وزیر اعظم بننے کے بعد وہ تحصیل سانگھڑ میں الحاج چوہدری فتح باجوہ کے گاؤں آئے جلسہ عام کیا اور اس علاقے کو ٹیلیفون اور واٹر سپلائی جیسی سکیمیں دیں جس پر جلد عمل درآمد ہوا.. اللّہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
Allah pak magfirat farmae ameen
Yes , I agree , Sain Muhammad khan Junejo sahab , a great human being full of wisdom , immense patriotic Pakistani rare breed in rhe history of country .....
Even the dictator of that time was afraid of him ......
Will never see such honest , loyal , brave again ....
Salute , Salam,
ALLAH NEA LATE MUHAMMAD KHAN JUNEJO KO VO EZAT ATTA FARMEA❤ JO AAJ BHI PAKISTANI QOAM KEA DILOO MEA MHOBAT AUAR EZAT HEA❤ALLAH ENKA DARJA BULAND FARMEA AMEEN❤
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲💕🇵🇰🌹
AllahPak MaghfritKarain.Aameen.
محمد خان جونیجو مرحوم جیسا شخص پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں آیا اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین۔۔۔
Mashallah nice information ❤ Pakistan se mohabbat Karne Wal Thanks
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ🌹
وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤
سر تا بقدم ھے تن سلطان زمن پھول
لب پھول دھن پھول ذقن پھول بدن
صدقے میں تیرے باغ تو کیا لائے ھیں بن پھول
اس غنچہء دل کو بھی ایما ھو کہ بن پھول
تنکا بھی ھمارے تو ھلائے نہیں ھلتا
تم چاھو تو ھو جائے ابھی کوہ محن پھول
واللہ جو مل جائے میرے گل کا پسینہ
مانگے نہ کبھی عطر نہ پھر چاھے دلہن پھول
دل بستہ و خوں گشتہ نہ خوشبو نہ لطافت
کیوں غنچہ کہوں ھے میرے آقا کا دھن پھول
شب یاد تھی کن دانتوں کی شبنم کہ دم صبح
شوخان بہاری کے جڑاؤ میں کرن پھول
دندان و لب و زلف و رخ شہ کے فدائی
ھیں در عدن لعل یمن مشک ختن پھول
بو ھو کے نہاں ھو گئے تاب رخ شہ میں
لو بن گئے ھیں اب تو حسینوں کا دھن پھول
ھوں بار گناہ سے خجل دوش عزیزاں
للہ میری نعش کر اے جان چمن پھول
دل اپنا شیدائی ھے اس ناخن پا کا
اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پھول
دل کھول کے خوں رو لے غم عارض شہ میں
نکلے تو کہیں حسرت خوں نابہ شدن پھول
کیا غازہ ملا گرد مدینہ کا جو ھے آج
نکھرے ھوئے جوبن میں قیامت کے پھبن پھول
گرمی یہ قیامت ھے کہ کانٹے ھیں زباں پر
بلبل کو بھی اے ساقی صہبا و لبن پھول
ھے کون کہ گریہ کرے یا فاتحہ کو آئے
بیکس کے اٹھائے تیری رحمت کے بھرن پھول
دل غم تجھے گھیرے ھیں خدا تجھ کو وہ چمکائے
سورج تیرے خرمن کو بنے تیری کرن پھول
کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی !!!
زھرا ھے کلی جس میں حسین اور حسن پھول
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
رحمت اللہ علیہ⚘️
👈 خصوصی دعا برائے کل امت رسول کریم
درود و فاتحہ خوانی و دعاء مغفرت برائے:
حاجی اللہ دتہ و حاجن زینب بی بی
بیگم و محمد نصیب و ان کی ھمشیرگان
اور ان کے تمام آباء اجداد، عزیز و اقارب
اور امت مسلمہ کے سب مرحومین⚘️
ALLAH PAK PAKISTAN OOR PAKISTANI AWAM KO JINEJO JASA MUHEBE WATAN OOR IMRAN KAHN JASA LEDAR AATA FERMAY AMEEN
میں پنجاب سے ھوں لیکن سندھی قوم کی عزت اس خدا ترس انسان کی وجہ سے میرے دل میں ہے ۔
اللّٰہ پاک جونیجو صاحب مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
آمین
Allah maghfirat karay aur darajat buland karay
Azeem wazeer e Azam
Allah talla hamare hero ko janatul ferdoos main Allah makam atta frmai ameen
Mash Allah nice video
M khan jinajo was honest and brave leader of Pakistan ❤ from Punjab pak
Great Personality MUAMMAD KHAN JONEJO MARHOOM ....
May Allah Bless His Soul with JANNAT.
Aameen
Very noble person. Allah SWT maghfirat farmaye. Aameen
Allah Taala muhammad khan joneejo sahib aur onki wife ko jannat ul firdous main alla maqam atta frmaien,, darjat buland frmaien aur jannat k baghon main ghar bnaien ameen suma ameen🤲🤲🤲
بلاشبہ ۔ محترم محمد خان جونیجو صاحب بہت ہی اچھے انسان تھے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین!
Sir very very excellent me en ka buaat fan hoo pakistan aya to vist b kro ga ap ne buat uchy cvrg ke g lgnt ensan thy
Aik Azeem Pakistani.
شريف ماڻھو ھيو
امانت ۔ دیانت ۔ صداقت ۔ شرافت ۔قیادت
Buht hi saada aor behtareen insan the
Allah Tahala un k darjat baland karean AMEEN.
Allah Pak un ko Janatul perdose ma jaga dey Ameen
Very informative ❤️
Khuda Mohammad Khan junejo ko janat ma aala makan dey
Beutiful video. Mashallah
Zabardast video
جنرل ضياالحق نے غيرپارٹی مگر سياسی اليکيشن که نام پر مرحوم محمدخان جونيجو کو وزير اعظم بنواديا ۔سویت يونين که افغانستان سے انخلا پر جنيوا معاهد جو ضياالحق که مرضی که بغير جونيجو صاحب نے خطه ميے امن اور ڈالر فی الجهاد بند هونے کيلے کيا اور اس وجه سے ڈيکٹير نے محترم که حکومت کو ختم کرديا
Iss waqt Pakistan k awam bohat mushkalat main hain aur iss ka sabab moujodah hukmaran hay . ALLAH se dua hay k Pakistan k liye Mohd Khan junijo , Mir. Zafarullah Jamali ya Janab Mairaj Khalid jaise sharif awam doost hukmaran ata furma. Ameen
ALLAH PAK JONEJO SAAB KO JINTULFERDOOS ME AHLA MUQAM AATA FERMAY JIS NE GAHER KASHET KAROON. 7. 7. MARLA JAHGA DI
Ek emandar aur sada sucha pm Allah SWT. Mughfirat farmai Aameen
Mohammad khan junejo was really an honest sincere and patriotic person
❤.sallam
Muhammad khan was a very nice man
محمد خان جونیجو سچے اور کھرے انسان تھے... پاکستان سے محبت اپنی جان سے بھی زیادہ کرتے تھے.
Allah pak Muhammad khan junejo PM Pakistan ko karwat karwat jannatul firdous ata firmai ameen
Allah Pak unki Mughfirat farmaian Aamean. Very simple and soft person.
Kia baat thee junajo sb ki! Allah unkay darjay baland karay.
ALLAH pak magfirat farmae AMEEN
Muhammad Khan Junejo was a great honest person. Allah Pak give him space in paradise.
The symble of HONESTY and SIMPLICITY, Muhammad Khan JUNEJO, Pakistanis are proud of you. May Almighty Allah rest your soul in peace BLESS YOU. Aameen
Sahi 100 parsan
محمد خان جونیجو ۔۔۔۔۔ ایماندار ، وضعدار ، بردبار اور جمہوریت پسند شخص
______________________________________________________________________
محمد خان جونیجو صاحب ضیاء الحق کے دور میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم رہے ۔ضیاء الحق نے جونیجو صاحب کو شاید اسی خوبی کے باعث پسند کیا ہوگا جس خوبی کی بنیاد پر بھٹو صاحب نے ضیاء الحق کو دیگر جنرلز پر فوقیت دی تھی تاہم جونیجو صاحب نے تمام عرصہ آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دیے۔
وہ بڑھکیں مارنے والے لیڈر نہیں تھے ، خاموش لیکن اپنی طاقت کے مطابق حتی المقدور اٹل اور ثابت قدم ۔ جنیوا مذاکرات کے بعد جونیجو صاحب کی روش پر صدر ضیاء الحق سخت ناراض تھے لیکن وزیر اعظم جونیجو مذاکرات میں طے پا جانے فیصلوں کے مطابق چلتے رہے ۔
محترمہ بینظیر بھٹو ، شاید 1986 میں ، طویل ملک بدری کے بعد وطن واپس آئیں ۔ لاہور میں ان کا بے مثال شاندار استقبال کیا گیا ۔ جنرل ضیاء محترمہ کو واپسی کی اجازت دینے کیلئے قطعاً آمادہ نہ تھے ، جونیجو صاحب نے ضیاء الحق کی مخالفت کو خاموشی سے نظر انداز کر دیا ۔
بینظیر بھٹو صاحبہ اپنی خودنوشت میں لکھتی ہیں کہ لاہور کے جلسے کے بعد جلسوں میں عوام کی تعداد بتدریج گھٹتی گئی ( جیسے 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے میں آخر میں خالی کرسیوں سے خطاب کی نوبت آ گئی تھی ) محترمہ اس حد تک مایوس ہو گئیں کہ چاہتی تھیں اظہارِ رائے اور جلسوں کی آزادی کی بجائے حکومت انھیں گرفتار کرلے ۔
خوبی ء قسمت ، جنرل ضیاء نے جمہوریت پسندی کی پاداش میں جونیجو حکومت برطرف کردی ، 17 اگست 1988 کو خود بھی حادثے کا شکار ہوگئے ، سازش ، اتفاق یا مکافات عمل ۔
حاجی محمد حنیف طیب صاحب جونیجو کابینہ میں وزیر پٹرولیم تھے ۔ کئی سال قبل جنگ بدھ یا اتوار میگزین میں حاجی صاحب کا انٹرویو شائع ہوا تھا ۔ ایک سوال کے جواب میں حنیف طیب صاحب نے بتایا کہ ایک رات میں نے وزیراعظم جونیجو صاحب کو فون کیا کہ فوری نوعیت کی چند فائلیں آپ کو دکھانا ہیں ، کل چھٹی کا دن ہے ، اگر آپ اجازت دیں تو میں وزیراعظم ہاؤس آ جاؤں۔ جونیجو صاحب نے جواب دیا کہ وہ صبح جلدی اٹھ جاتے ہیں ، آٹھ بجے (جہاں تک مجھے یاد ہے ، آٹھ یا نو بجے ) کے بعد تشریف لے آئیے ۔
طیب صاحب وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ رسمی ابتدائی کلمات کے بعد فائلیں دکھانے لگے ۔ تھوڑی دیر بعد گرمی کی وجہ سے بے آرام ہو گئے ۔ جو نیجو صاحب ان کی بے آرامی بھانپ گئے ۔ کہنے لگے دراصل وزیر اعظم ہاؤس میں صرف وہ اور ان کی اہلیہ رہتے ہیں ۔ باقی گھر والے سندھڑی میں ہی رہتے ہیں ۔ صرف دو کمرے ہمارے زیر استعمال ہیں ، ایک بطور بیڈ روم ، دوسرا ڈرائنگ روم ۔ وزیراعظم ہاؤس سنٹرلی ایئر کنڈیشنڈ ہے ۔ صرف ایک کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے غیر ضروری طور پر پورے ہاؤس کیلئے ایئر کنڈیشنر چلانا پڑے گا ۔ ہم میاں بیوی پنکھا چلا کر گزارا کر لیتے ہیں۔
'
Wah jonejo sahib wah Allah pak Marholm k gunah muaaf kre aur un ko janat ul firdos main jagha de Ameen
Allah taala apny Habibe pak k sdqe en ko jannat ataa frmaae. Muhammad yaqoob Raza Lahore Pakistan
Allah may rest his soul in eternal peace ;accord him a coveted place in Janna &grant fortitude to the bereaved family!Aameen .
جونیجو صاحب ایک زیرک اور محب وطن سیاستدان تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Mashah Allah 👍.. Beautiful 😍.. Great Prime Minister of Pakistan.
May Allah bless him jannah
Thanks for sharing the vlog. Though Mohammed Khan Jonejo came into the power through a crippled electoral system but he was the best and the most honest person of the highest intellect. He served the country and it's people delicately. May Junejo Saheb and Begum Saheba's souls rest in the eternal peace. Aameen!
Love and respect for Junejo Saheb from a Pakistani American
Aima dar.p.m
Allah.drjat.blnd.kty
پڪوڙا ھاڻ ڪنھن ڪم جا ڪون آھن
Great P M
Ak new pm of pakistan.Allah maghfirat kare aur jannatulfirdous mn jaga ata farmae. Ameen
Mehran nahee Suzuki FX introduce ki please correct your information.
بہت اچھا انسان تھآ
Muhd Khan junejo sahib maroon aik Emandar insane that Allah pak janat main jaga ata farmae Ameen sum Ameen
most honest PM we ever had
He was a good man
Aoa very great Muslim ladder and man
Honest man.Allah gave a highest place in jinnat.Ameen
ALLAH PAK maghfirat karay amen marhoom aik saada aur imaan Daar adami thay
Allah pak maghfarat farmai aameen
Imandar leader the logo on KO char achee leader KO ujager karen
محمد خان جونیجو صاحب کا دور حکومت، بلا شبہ پاکستان کا بہترین دور حکومت تھا۔
Kisi hakoomat ki vajah se nahee, balkeh voh vaqkt hi achha tha.
Very good. ALLAH bless on him
Allah maghfirat fermai ameen
پاکستانی تاریخ کا ایماندار اور جمھوریت پسند وزیراعظم اگر ضیاء الحق ڈکٹیٹر انھیں برطرف نا کرتا تو آج پاکستان اور ترقی یافتہ ممالک میں شامل ھوتا ❤ اللہ تعالیٰ محمد خان جونیجو کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️ آج تک ان کے دامن پر کرپشن کا معمولی سا دھبہ بھی نہیں لگا ان کے بعد سیاست کاروبار بن گئی اور ملک تباھی و بربادی کے راستے پر گامزن ھوا ❤
Laaya bhi to dictator hi tha. Phir nikala bhi usi dictator ne.
Thanks for 1566 subscribers
Good man simple.
Sir mirpurkhas aik city he village nhi he