Bayan e Jummah tul Muabarak | 22-Feb-2019 | HD Quality | Mufti Zarwali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • بیان جمعۃ المبارک
    16 جمادی الثانی 1440 ھجری
    22 فروری 2019
    ۔
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    ۔
    منٹ : بیان کا موضوع
    01۔ نماز، دیگر عبادات اور نماز میں فرق
    03۔ امامت کا منصب، نماز پر کلام جاری، وہ واقعہ جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نماز کی امامت کر رہے تھے اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تشریف لائے، مسند ابی اعلٰی کتاب کا حوالہ
    06۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا جنازہ، شمائل شریف کتاب کا حوالہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کے جنازے کا امام کوئی نہیں بنا، امامت بہت بڑا منصب ہے
    09۔ ایک قوم کا واقعہ جو یہ سوچھتے تھے کہ اگر یہ نبی اگر بر حق ہیں تو کعبہ کو فتح کریں گے، امر ابن سلِمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ
    11۔ کپڑے درست ہونا چاہئے، ایک مدرس کا واقعہ، کپڑے صحیح ہونا توبہ قبول ہونے کی علامت ہے، کپڑے غلط ہونا خدا کی نظر رحمت سے گرنے کی علامت ہے، عمران خان کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ کرتہ شلوار پہنتا ہے، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، قلوب اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہیں، حکیم الاُمت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کی ایک وعظ الظاہر جس میں یہ کہا گیا ہے کم از اپنے ظاہر کو تو ٹھیک کردو، الباطن وعظ
    15۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جب حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی دعوت کی، تفصیلی واقعہ
    16۔ یہ کہنا کہ جی آج کل یہ رواج ہے، کچھ تنبیہات، مرد گھر کا ذمہ دار ہے اور گھر کو درست کرلے اور خاتون خانگی امور کی ذمہ دار ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں ہوتے تو لوگ اس وقت تحفے تحائف وغیرہ بھیجتے، تفصیلی واقعہ
    19۔ دسترخوان کے آداب، سلاد میں پیاز نہیں ہونا چاہئے، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب
    21۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب ابوطالب کو سمجھا رہے تھے، یہ وہ موقع تھا جب ابوطالب ایمان نہیں لایا اور کافر دنیا سے گیا، اس موقع پر کفار کے ووٹ زیادہ تھے اور پیغمبر مرسل صلی اللہ علیہ و سلّم کے ووٹ کم تھے، ووٹ پر کلام جاری، سابقہ خلافتوں میں ایسا نہیں تھا، جمہور کا صحیح معنٰی، جمہور کا مطلب اکثریت نہیں ہے
    23۔ جہانگیرہ کا واقعہ، ریت چاننا، جمہور پر کلام جاری، جمہور کا مطلب فقہاء ہیں، طنجہ شہر کا ایک مؤرخ ابن بطوطہ کے واقعات، رحلہ کتاب کا حوالہ، چین کے مولانا نظام الدین رحمہ اللہ
    28۔ ڈاکٹر عبد الصمد صاحب کا واقعہ، جو کوئی اگر سفر کرے تو وہاں کے علماء اور اولیاء کی صحبت میں رہنے کی نیت کرے، لاہور کے داتا صاحب اور ان کے کتب الإمام الجوفی اور امام الکوفی کتب کے حوالے، حنفی فقہ قرآن و سنت کے سب سے قریب تر فقہ ہے
    32۔ میاں میر صاحب رحمہ اللہ اور حضرت شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، الأفراح فی الاعراس کتاب کا حوالہ، ان کے بیٹے کا اس پر رد کتاب الأفتراح فی رد الأفراح و الاعراس، حضرت میاں میر صاحب اور شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ جاری
    35۔ جس بادشاہ نے دینی اداروں کے خلاف زبان کھولی وہ زبان کٹ جائے گی، شریر کی مذمت، جمعے کا مبارک دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری، عمران خان جمعہ لا رہا ہے یا نہیں، اگر جمعہ لایا تو عزت کے دن گزارے گا اور اگر نہیں لایا تو اس کا بھی وہی حال ہوگا، جمعہ بحال کرو اور غلط کار قسم کے لوگوں کو اپنے قریب نہ آنے دو، آپکو سعودی شہزادے نے کتنی عزت دی، اتوار کا منحوس دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری
    38۔ شریر نے جمعہ کو ہٹایا تھا تو ہر فیصلہ اس کے خلاف جمعہ کو آتا
    39۔ سعودی شہزادے کے لئے دعا اور تکریمی کلمات، حرمین شریفین کے لئے دعا، عمران خان کے لئے دعا
    ***
    Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #jummahBayan #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

Komentáře • 37

  • @shahajaz7210
    @shahajaz7210 Před 5 lety +4

    ماشاء اللہ
    دل کو سکون ملتا ھے اللہ اللہ
    یہ ھے علماء دیوبند سبحان الله

  • @mudassirrasheedofficial6081

    احسن اللہ الیکم و نفعنا اللہ بعلمکم
    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp Před 5 lety +11

    ماشاء اللہ سنتا ہوں تو روحانی سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے دل کو چین حاصل ہوتا ہے

  • @sonosono9372
    @sonosono9372 Před měsícem

    اللہ تعالیٰ خضرت جی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین کیا بکمال کی درس دیتے تے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ایسہ عالم دین شاھد کبی پیدا۔ ھونگے سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp Před 5 lety +10

    اللہ پاک عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے کم ازکم آزادی کے بعد سے ہمارے ملک میں اہل حق علماء کی بہت کمی ہوتی جا رہی کاش اللہ تعالی ہمیں اور پوری امت کو ان جیسے عالم ہر مسجد اور ہر مدرسہ میں نصیب فرمائے

  • @qarimanzoorahamd171
    @qarimanzoorahamd171 Před 4 lety +1

    سبحان الللھ الللھ آپ کو آباد رکھے آمین

  • @khairaummah5600
    @khairaummah5600 Před 5 lety +2

    Allah mufti sahib ki sehat zindagi me barkath de

  • @IslamicUrdu
    @IslamicUrdu Před 5 lety +1

    Masha Allah Hazrat g

  • @azmat443
    @azmat443 Před 5 lety +8

    بیان جمعۃ المبارک
    16 جمادی الثانی 1440 ھجری
    22 فروری 2019
    ۔
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    ۔
    منٹ : بیان کا موضوع
    01۔ نماز، دیگر عبادات اور نماز میں فرق
    03۔ امامت کا منصب، نماز پر کلام جاری، وہ واقعہ جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نماز کی امامت کر رہے تھے اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تشریف لائے، مسند ابی اعلٰی کتاب کا حوالہ
    06۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا جنازہ، شمائل شریف کتاب کا حوالہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کے جنازے کا امام کوئی نہیں بنا، امامت بہت بڑا منصب ہے
    09۔ ایک قوم کا واقعہ جو یہ سوچھتے تھے کہ اگر یہ نبی اگر بر حق ہیں تو کعبہ کو فتح کریں گے، امر ابن سلِمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ
    11۔ کپڑے درست ہونا چاہئے، ایک مدرس کا واقعہ، کپڑے صحیح ہونا توبہ قبول ہونے کی علامت ہے، کپڑے غلط ہونا خدا کی نظر رحمت سے گرنے کی علامت ہے، عمران خان کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ کرتہ شلوار پہنتا ہے، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، قلوب اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہیں، حکیم الاُمت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کی ایک وعظ الظاہر جس میں یہ کہا گیا ہے کم از اپنے ظاہر کو تو ٹھیک کردو، الباطن وعظ
    15۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جب حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی دعوت کی، تفصیلی واقعہ
    16۔ یہ کہنا کہ جی آج کل یہ رواج ہے، کچھ تنبیہات، مرد گھر کا ذمہ دار ہے اور گھر کو درست کرلے اور خاتون خانگی امور کی ذمہ دار ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں ہوتے تو لوگ اس وقت تحفے تحائف وغیرہ بھیجتے، تفصیلی واقعہ
    19۔ دسترخوان کے آداب، سلاد میں پیاز نہیں ہونا چاہئے، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب
    21۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب ابوطالب کو سمجھا رہے تھے، یہ وہ موقع تھا جب ابوطالب ایمان نہیں لایا اور کافر دنیا سے گیا، اس موقع پر کفار کے ووٹ زیادہ تھے اور پیغمبر مرسل صلی اللہ علیہ و سلّم کے ووٹ کم تھے، ووٹ پر کلام جاری، سابقہ خلافتوں میں ایسا نہیں تھا، جمہور کا صحیح معنٰی، جمہور کا مطلب اکثریت نہیں ہے
    23۔ جہانگیرہ کا واقعہ، ریت چاننا، جمہور پر کلام جاری، جمہور کا مطلب فقہاء ہیں، طنجہ شہر کا ایک مؤرخ ابن بطوطہ کے واقعات، رحلہ کتاب کا حوالہ، چین کے مولانا نظام الدین رحمہ اللہ
    28۔ ڈاکٹر عبد الصمد صاحب کا واقعہ، جو کوئی اگر سفر کرے تو وہاں کے علماء اور اولیاء کی صحبت میں رہنے کی نیت کرے، لاہور کے داتا صاحب اور ان کے کتب الإمام الجوفی اور امام الکوفی کتب کے حوالے، حنفی فقہ قرآن و سنت کے سب سے قریب تر فقہ ہے
    32۔ میاں میر صاحب رحمہ اللہ اور حضرت شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، الأفراح فی الاعراس کتاب کا حوالہ، ان کے بیٹے کا اس پر رد کتاب الأفتراح فی رد الأفراح و الاعراس، حضرت میاں میر صاحب اور شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ جاری
    35۔ جس بادشاہ نے دینی اداروں کے خلاف زبان کھولی وہ زبان کٹ جائے گی، شریر کی مذمت، جمعے کا مبارک دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری، عمران خان جمعہ لا رہا ہے یا نہیں، اگر جمعہ لایا تو عزت کے دن گزارے گا اور اگر نہیں لایا تو اس کا بھی وہی حال ہوگا، جمعہ بحال کرو اور غلط کار قسم کے لوگوں کو اپنے قریب نہ آنے دو، آپکو سعودی شہزادے نے کتنی عزت دی، اتوار کا منحوس دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری
    38۔ شریر نے جمعہ کو ہٹایا تھا تو ہر فیصلہ اس کے خلاف جمعہ کو آتا
    39۔ سعودی شہزادے کے لئے دعا اور تکریمی کلمات، حرمین شریفین کے لئے دعا، عمران خان کے لئے دعا
    *****
    سوال جواب
    54۔ اسم اعظم، رجب اور شعبان کے روزے رکھنا چاہئے
    55۔ إقامت کھڑے ہو کر ہوتی ہے
    56۔ ٹی وی کے احکام، مرغی اگر آذان دے
    57۔ نماز کا ایک مسئلہ، مدارس میں سزا کے طور پر کسی کو گنجا کرنا درست نہیں ہے
    58۔ طلاق کا ایک مسئلہ، منطق علوم میں سے ہے
    59۔ فنائے مسجد، دعا کی ابتداء حمد سے ہو
    1:00۔ خطا خلف الإمام معاف ہے

  • @MUHAMMADRIAZ-qk4lr
    @MUHAMMADRIAZ-qk4lr Před 5 lety +2

    MASHA ALLAH ALLAH PAK APP KO LAMBI OMAR ATTA FRMAI AMEEN

  • @AnsarKhan-wy1nu
    @AnsarKhan-wy1nu Před 5 lety +1

    ماشاالّلہ

  • @Mkofficial2932
    @Mkofficial2932 Před 5 lety +2

    Allah hazrat ki umar me barkad de

  • @zahidullah4778
    @zahidullah4778 Před 5 lety +2

    Masha Allah Allah lamby zandage day

  • @imranmohammad1730
    @imranmohammad1730 Před 5 lety +4

    جزا ک اللہ شیخ واطال اللہ بقاءک ،
    کوئ بتائے بھائ اس شعر کے آخری الفاظ کیا ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟*گل گئے گلشن گئے جنگلی دھتورے رہ گئے،، عقل والے چل بسےاور ...........

  • @AnsarKhan-wy1nu
    @AnsarKhan-wy1nu Před 5 lety

    Hazrat ALLAH ap sub ulaman ka saya hmary saron par qaim daim rakhy ameen

  • @mdkaleemshaikh51
    @mdkaleemshaikh51 Před 5 lety +2

    Masha Allah

  • @jameelahmed2008
    @jameelahmed2008 Před 2 lety +2

    حضرت جیسی شخصیات بہت کم پیدا ہوتی ہیں

  • @AbdulAzeez-mi5dp
    @AbdulAzeez-mi5dp Před 5 lety +2

    Hazrath bas aapko dekhte rehneko dil chahta hai... Aur aapki avaaz me rop hai dil per chaa jaati hai... Subahanallah

    • @muhammadkhan904
      @muhammadkhan904 Před 5 lety +1

      Beshak jb hazrat sahb se milta hu to bs dekhte rehne ko dil krta he

    • @AbdulAzeez-mi5dp
      @AbdulAzeez-mi5dp Před 5 lety

      @@muhammadkhan904 masha allah aap kitne khush naseeb hai bhai....hazrath ki sohbath paaye hai

    • @muhammadkhan904
      @muhammadkhan904 Před 5 lety

      @@AbdulAzeez-mi5dp g bhai Alhamdulillah. Mjhe Allah ne un khush naseebo me likha he jinse milne phli martaba gaya to hazrat sahb ne itni izzat di k khud kursi se uthe or 2 sher b sunaye. Wo meri zindagi ka qeemti tareen lamha he

    • @AbdulAzeez-mi5dp
      @AbdulAzeez-mi5dp Před 5 lety

      @@muhammadkhan904 tumare mubarak ghadiyo me mujhe dua me yaad rakhe... Aur my india se hu zar wali sahab ko bohoth pasand karne wala hu

  • @fazalqadar3458
    @fazalqadar3458 Před 4 lety +1

    ماشااللہ انا فضل قادر من النجران

  • @ameerhassan2191
    @ameerhassan2191 Před 5 lety +1

    Allah

  • @siksajagat-5785
    @siksajagat-5785 Před 2 dny

    12:00

  • @mahmoodsahab7321
    @mahmoodsahab7321 Před 2 lety

    22795 logon ko ap ne gana sunaya hai isko ap theek karlen

  • @HbIb29
    @HbIb29 Před 2 lety

    23:00

  • @tanveershaikh9358
    @tanveershaikh9358 Před 2 lety +1

    گل گے گلشن گے دھتورے کے پھول رہ گئے،،،،،،،عقل والے چل بسے آور بے شعورے رہ گے

  • @mahmoodsahab7321
    @mahmoodsahab7321 Před 2 lety

    is byan k beech main hindu mandir ka Ad ata hai or gana bajana ata hai iska kya matlab hua k ap ne paison k liye hi iski nashriyaat ki hai astagh firrullah

  • @ghazalabangash4063
    @ghazalabangash4063 Před 4 lety

    I am a great fan of maulana zar wali khan. But it seems he has gone against Imran khan now in support of maulana Fazal ur Rehman. Does he know how much corruption he has done. Pl tell him not to support a corrupt person who may have studied the deen. But dies not follow himself. Imran khan needs the duas of Maulana Zar wali khan. Pl request him to pray for the success of Imran khan. jazak Allah khairan jaza

  • @mahmoodsahab7321
    @mahmoodsahab7321 Před 2 lety

    aam mureedeen nahi the wo Hazrat ko jan k view kar lia un sab ne ap ne kam kharab kiya hai

  • @Abdullah..702
    @Abdullah..702 Před rokem

    Bhai ajeeb roohaniyat hai hazrat ke alfaz me