فکر مودودی کیا ہے | Fiker e Maududi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • مولانا مودودیؒ جس دعوت کو لے کر اٹھے تھے اور جماعت اسلامی جس مقصد کی خاطر بنائی گئی تھی اس ساری دعوت کا خلاصہ اس چھ منٹ کے کلپ میں سمجھا جا سکتا ہے۔ چند منٹ کی گفتگو جو بھاری بھر کم کتابوں اور طویل جذباتی تقریروں پر بھاری ہے۔ ضرور سنئے اور شئیر کیجئے۔

Komentáře • 32

  • @abdulsami8191
    @abdulsami8191 Před 4 lety +11

    اللہ مودودی رح کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے وہ عالم اسلام کے عظیم مفکر اور مصنف تھے۔ اسلام کے لیے اس کی بڑی خدمات ہیں۔

  • @gafeerabanu7530
    @gafeerabanu7530 Před 4 lety +5

    عالم اسلام کے مفکر تجھے سلام🤲

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 Před rokem

    SubhanAllah Alhamdulilah ALLAHu Akber so true lndeed

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 Před rokem

    SubhanAllah Alhamdulilah ALLAHu Akber

  • @saddiqui4571
    @saddiqui4571 Před 3 lety +3

    A Allah Pak Inke Mehnat Qabool Farma Aur Hamy Deen Haq ka Sipahe Bano.Ameen

  • @f.kayani5651
    @f.kayani5651 Před 2 lety

    MashAllahbohat achi koshish he

  • @sardaralim12345
    @sardaralim12345 Před rokem

    ماشاءاللہ بہت اچھا ہے

  • @baibris7432
    @baibris7432 Před 2 lety

    ماشاء اللہ

  • @zaeemrashid7952
    @zaeemrashid7952 Před 2 lety

    JAZAKALLAH

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf Před 4 měsíci

    ” فمن لم یکن عندہ شیئ امر ان یعلم غلمان الانصار الکتابۃ ” !!!!

  • @noorallahwahid9182
    @noorallahwahid9182 Před 3 lety

    Fiker e Maududi, ALLAH O AKBAR

  • @syedabdulrashid3134
    @syedabdulrashid3134 Před 4 lety +2

    May God place you in highest place in janah

  • @AhmadAli-jq2lf
    @AhmadAli-jq2lf Před 3 lety

    سیدی مرشدی مودودی مودودی رحمہ اللہ

  • @abdulhai8332
    @abdulhai8332 Před 4 lety +6

    Fikre Modudi, Quran aur sahi sunnah ki dalil kesat Qalam ki jaria tamam Nasbi, bidati, musriq, gunda, dajjal, labatat sexer, ullitared molovis aur hijbus_Saitan ki khilaf JIHAD kia.

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf Před 4 měsíci

    ” انتم الذین قلتم کذا وکذا ؟ ” !!!!

  • @alrisaladrtanveer2711
    @alrisaladrtanveer2711 Před 4 lety +1

    is fiker na lazam k seeghay ko muttadi bna dia hay jo mission ferd ka tha us ko nizam ko bna dia hay.ya aik wqti fiker ti jo ub khutum ho gai

  • @muhammadmalik2449
    @muhammadmalik2449 Před 3 lety +3

    مودودی صاحب رح ایک غیر معمولی عالم اسلام تھے. دین اسلام کی تاریخ کے معدودے چند علماء میں سے تھے.
    ان کے زمانے کے علماء نے ان کی فکر کی سختی سے تردید کی. مگر وہ کسی ناقد کو جواب دینے کی بجائے اپنے کام میں مصروف رہے. اور علم کا ایک خزانہ تصنیف کر ڈالا.
    شکر ہے کہ اب چالیس سال کے بعد کے علماء مودودی صاحب کی قدر کرنے لگ گئے ہیں.

    • @m.maqbool6243
      @m.maqbool6243 Před 3 lety +1

      ابھی بھی حسد اور بغض والے دیوبندی بریلی اہلحدیث حضرات اس مرد مجاہد مفکراسلام کو اس دنیا سے جانےکے بعید بھی پیچھا نہیں چھوڑتے ۔

    • @AdBd-tm5zg
      @AdBd-tm5zg Před měsícem

      @@m.maqbool6243 bs ye Hsd ar Akabr prsti ar Firqa prsti ka Nteeja hy
      Ye Molvi agr Akabr prst ar Firqa prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty
      Ay Murshad Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf Před 4 měsíci

    ” مت سھل ہمیں جانو ۔۔۔۔۔

  • @alrisaladrtanveer2711
    @alrisaladrtanveer2711 Před 4 lety +1

    fiker e moudoudi dakhna hay toa rabeer ki galti dakhain ku k sirf ukrukhay andaz say toa bat samj ni ati koi b faisala kerna ho 2 rrfa dakhna lazmi hay

    • @muhammadmalik2449
      @muhammadmalik2449 Před 3 lety

      بھائی جی.
      اردو میں لکھا کریں تو مہربانی ہوگی.
      شکریہ

    • @AdBd-tm5zg
      @AdBd-tm5zg Před měsícem

      Agr Ap un sy satisfied hn to ap ki qismt Okayed

  • @MentorsAcademia
    @MentorsAcademia Před rokem

    مسلمان کسے کہتے ہیں. مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کا خطبہ
    czcams.com/video/rVBQO7dEmo0/video.html

  • @aqeelahmaddars-e-qurannagp7836

    محترم ,عاقل بھائ,
    اسلام علیکم,
    💕امام ابو حنیفہ رح کا قول موجود ھے کہ گھروں میں عید کی نماز جماعت سے ادا نہ کی جاۂے , بلکہ اکیلے اکیلے (انفرادی) طور پر ادا کی جاۂے گی.💕
    👓موصوف گفتگو میں موجود مولانا محترم کے اس قول پر ضرور غور کریں👓.
    *رمضان المبارک کے آخری ایام کیسے گزاریں؟*
    *عید کی نماز کیسے پڑھیں؟*
    [ شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کی رہ نمائی ]
    کوونا وائرس سے نپٹنے کے لیے حکومتی سطح پر مارچ کے اواخر میں لاک ڈاؤن کا جو اعلان کیا گیا تھا اور مذہبی مقامات پر جمع ہونے کی جو پابندی عائد کی گئی تھی ، اس کا سلسلہ دراز ہوتا گیا ۔ اس کے نتیجے میں ماہِ رمضان المبارک میں بھی پنج وقتہ نماز ، اسی طرح جمعہ اور تراویح کی نمازیں محدود رہیں اور مسلمان گھروں پر ہی انفرادی اور اجتماعی طور پر انھیں ادا کرتے رہے ۔ امکان ہے کہ یہ سلسلہ ابھی کچھ اور دن جاری رہے گا ۔ چنانچہ سوال کیا جارہا ہے کہ اس صورت حال میں رمضان المبارک کے آخری دنوں کے معمولات کیسے ہوں؟ اور نماز کیسے ادا کی جائے؟ شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند نے اس پر غور کیا اور درج ذیل فیصلے کیے:
    💔❤️ 3۔ رمضان المبارک کا آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) دیگر جمعوں کے مثل ہے ۔ اس کی کوئی خصوصی فضیلت نہیں ہے ۔ موجودہ حالات میں گھروں میں اگر چار افراد ہوں تو وہ باجماعت نماز جمعہ یا نماز ظہر پڑھ سکتے ہیں ۔ کوئی شخص تنہا ہو تو وہ انفرادی طور پر ظہر پڑھ لے ۔
    💔❤️ 4۔ موجودہ حالات میں عید الفطر کی نماز عید گاہوں ، جامع مساجد اور محلے کی مساجد میں (جتنے لوگوں کی اجازت ہو) ادا کی جائے ۔ گھروں میں اگر چار افراد ہوں تو وہ عید کی نماز دو رکعت زائد تکبیرات کے ساتھ باجماعت پڑھیں ۔ نماز کے بعد خطبہ دیا جا سکتا ہے ، لیکن ضروری نہیں ہے ۔ چار افراد نہ ہوں تو چار رکعت نفل تنہا پڑھ لی جائے ۔❤️💔
    جاری کردہ:
    شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند
    مولانا سید جلال الدین عمری
    صدر
    ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری
    نقاط نمبر 3 اور 4 کے تحت دوبارہ علماء اکرام غور کریں
    اسلام
    اسلام علیکم,
    نقطہ نمبر 3 جمعہ کی نماز ؟
    اور نقطہ نمبر 4 عید کی نماز؟
    ان دونوں نمازوں کے تعلق سے خاکسار پشوپیشت confuse ,میں ہوں , کہ...
    جس مسجد میں پانچ وقت کی reguler نماز باجماعت سے ادا ہونے کا اہتمام ہوتا ھے
    اسی مسجد کو یہ حق حاصل ہوتا ھے کہ اس مسجد میں نماز جمعہ کا اہتمام کیا جاۂے.
    دوسرے یہ کہ ,
    کیوں کے سفر کے دوران جمعہ معاف کی ریایت موجود ھے کہ چار افراد بھی ہو تو وہ , دوران سفر نماز جمعہ ادا نہیں کرسکتے ,بس نماز ظہر ادا کی جاۂے گی.
    اور آج جبکہ جان کا خطرہ لاحق ھے, ایسی صورت حال میں جمعہ یا عید کی نماز جسکا اصل مقصد ایمان والوں کی گیدرینگ مجمع جمع کرکے انھیں خاص گاۂڈ لاۂن حاکم یا خلیفہ کو دینا ہوتا ھے ,بذریعہ خطبہ کے تو پھر ہر طرح کے مقصد کو فوت کرکے گھروں میں نماز عید اور نماز جمعہ کا اہتمام بے مقصد اور بے معنی ہی نہیں بلکہ مستقبیل میں عید اور جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کرلینے کا راستہ ہموار کردینا ہوگا .
    گویا کہ ایک نئ بعدت کا دروازہ کھول دینا معلوم ہوتا ھے.
    💔❤️کتنا ہی مناسب ہوتا کہ مستقبیل کے لۂے ہم یہ ثبوت یا massage مسلم معاشرے کو دیتے کہ اتنے تنگ حالات میں بھی ہم نے عید اور جمعہ کی نماز جو فرض نہ تھیں اس کی روح کو باقی رکھا کہ ..
    گھروں میں بہ جماعت نماز جمعہ اور نماز عید ادا کرنے سے پرہیز کیا.
    کیوں کہ امام ابوحنیفہ رح کا قول جو محترم عالم صاحب نے کوڈ کیا ھے کہ جو اوپر 💕 نقل کیا گیا ھے کہ گھروں میں اکیلے اکیلے نماز ادا کرسکتے ہیں.اور ایک بڑی اکثریت مسلمانوں کی امام ابو حنیفہ رح کو فالو کرتی ھے.💕
    یاد ریے کہ خاکسار کا مشورہ اور راۂے ھے نہ کہ حکم یا نازاضگی کی کوئ بات ھے.
    اب وقت ھے کہ جماعت اسلامی جیسی جماعت جو کسی بھی فرد کو تنقید سے بالاتر نہیں سمجھتی ان نقاط نمبر 3 اور 4 پر دوبارہ غور کریں.
    کم سے کم جماعت اسلامی وہ اجتماعیت ھے کہ اس نازک موقع پر امت مسلمہ کو ایک خاص مستقبیل کا massage دیسکتی ھے.
    باقی جماعت کی اپنی مرضی.
    دعاگو,
    عقیل احمد
    درس قران ناگپور مہاراشڑا انڈیا

    • @tanveertaj5127
      @tanveertaj5127 Před 3 lety

      حضرت آپ اس اقتباس کو موجودہ پس منظر میں رکھ کر دیکھیں بالخصوص کورونا وائرس اور موجودہ حالات کو مد نظر رکھ کر چند ہدایات دیں گیں ہیں یہ کوئی مستقل فتوی نہیں ہے جو جمعہ و عید کے لیے فیا گیا ہے موجودہ تناظر میں رکھ کر ان ہدایات کو دیکھا جاۓ تو ایک عقل مند شخص کے لیے اس میں رہنمائی ہے

  • @khadijabibi9685
    @khadijabibi9685 Před rokem

    فکر مودودی ۔
    سوال یہ نہیں حسین ع۔ نے یزید ک بیعت کیو ں نہیں کیا سب نے کرلیا ؟
    سوال یہ ہے جب حسین ع۔ نے یزید ک بیعت نہیں کیا تو باقی سب نے یزیدک بیعت کسے کرلیا ؟ 🙏😭
    اس فکر سے یہ عیاں ہے ماضی میں بھی نواز شریف زردار شریف فصل رحمان شریف جیسے شریفا تھے 🙏

  • @masoodkhan-sn2vm
    @masoodkhan-sn2vm Před 3 lety

    Fitna fayela kar gaye
    Ye waze haqiqat hai

  • @Khankf123
    @Khankf123 Před rokem

    It is no offence to kick Moududi's life while you have the life of holy prophet SAS as a way of life.
    He is no class...
    He tried to degrade messengers & companions to elevate his own ,,,,,,,,
    & any Ummati doing so could very well be termed Schizophrenic which he deserved by his own writings.
    No second thought.

  • @AhmadAli-jq2lf
    @AhmadAli-jq2lf Před 3 lety

    ماشا اللہ