hamaray Chief Justice janab Justice Qazi Faez Isa | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 03. 2024
  • #HabibAkram #qazifaezisa #imrankhan #supremecourt #ecp #nawazshareef #umaratabandial

Komentáře • 930

  • @jabeenmoon1430
    @jabeenmoon1430 Před 4 měsíci +82

    کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے!!!
    یہ صرف اور صرف حبیب صاحب eloquently کہہ سکتے ہیں 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻

  • @z.ali1
    @z.ali1 Před 4 měsíci +74

    حبیب اکرم صاحب آپ کا میں فین ہو گیا ہوں آپ سے زیادہ زبردست الفاظ کا چناؤ کوئ اور نہیں کرتا ۔ ماشاءاللہ

  • @qaisermughal4
    @qaisermughal4 Před 4 měsíci +29

    واہ، حبیب اکرم صاحب کیا خوب نچوڑا ہے اس غلیظ نظام کو۔
    آپ داد سخن کے لائق ہیں ۔ ماشاءاللہ

  • @na9818
    @na9818 Před 4 měsíci +78

    اللّه کی طرف سے قاضی صاحب پاکستانی عوام کے لیے عذاب ہیں ۔

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 Před 4 měsíci +126

    تاریخ میں جب بھی 2024 الیکشن دھاندلے کا ذکر ہو گا قاضی فائز عیسٰی کا نام سب سے پہلے آئے گا

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 Před 4 měsíci +2

      بیشک

    • @javedkhan1377
      @javedkhan1377 Před 4 měsíci +3

      Good comments

    • @user-qj2qn6vi8g
      @user-qj2qn6vi8g Před 4 měsíci +2

      Allah pak behter Janta h beshak subhan Allah ♥️

    • @shakeelahmad-do7ri
      @shakeelahmad-do7ri Před 4 měsíci

      ہم پاکستانی صبح سویرے اٹھتے ہیں تو ہمیں یاد نہیں رہتا کہ کل رات کو ہم نے کیا کھایا تھا تاریخ کو یاد رکھنا پاکستانیوں کے ڈی این اے میں نہیں ہے

  • @hadiglass243
    @hadiglass243 Před 4 měsíci +37

    عدلیہ کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب ۔۔ منصف اعظم کے عہدے کے لئے

  • @tassawarhussainbalouch620
    @tassawarhussainbalouch620 Před 4 měsíci +45

    خدا کے گھر میں دیر ہے. اندھیر نہیں.
    خدا بہت جلد ظالم منصفوں سے حساب لےگا.

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Před 4 měsíci +57

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ووٹ صرف خان کا ھے

  • @MahmoodAliKhan-uc6ic
    @MahmoodAliKhan-uc6ic Před 4 měsíci +50

    ختمِ نبوت ہمارے دین و ایمان کا تاج ہے ہماری زندگی کی بنیاد ہے۔ جو ختمِ نبوت کو نہیں مانتا اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

  • @SulemanZafar-ns8ql
    @SulemanZafar-ns8ql Před 4 měsíci +86

    قاضی صاحب کا دور وہ سیاہ دور ہےجس کا خمیازہ عوام بھگتے گی

    • @ghulamnabi9028
      @ghulamnabi9028 Před 4 měsíci +1

      تاریخ ایسے دور لاتی ہے۔جہاںن قاضی ظلم۔کے ساتھ کھڈے ہوتے ہیں۔ کتنے لوگوں نے حسہن علیہ سالم۔کو باغی کہا۔اور یزیدی فوج کا حصہ تھے۔

  • @saqibnadeem402
    @saqibnadeem402 Před 4 měsíci +13

    حبیب اکرم صاحب جناب آپ کے الفاظ کا چناؤ بہت لاجواب ہے ماشاء اللہ❤

  • @fouziasharif4834
    @fouziasharif4834 Před 4 měsíci +51

    قاضی قابلیت واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ رے واہ زندہ کو انصاف کی فراہمی ناممکن مردے کو انصاف کی فراہمی 😢😢😢😢😢😢

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 Před 4 měsíci +1

      کیا خوب کیا ہے منصف نے انصاف کا بول بالا

  • @abumuhammad4813
    @abumuhammad4813 Před 4 měsíci +26

    ہماری قوم کی بد نصیبی ہے کہ ایسے انصاف کے قاتلوں کو “ عزت مآب “ کہنا پڑتا ہے۔

    • @riazshah2695
      @riazshah2695 Před 4 měsíci

      Habib sb Pakistani qoam ki karri azmaish ha 3 cheif sabiban
      Pm cm sahiba aur mr 10 percent

  • @asimkhanpsr116
    @asimkhanpsr116 Před 4 měsíci +18

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور مزید حق گوئی عطاء فرمائے

  • @mateurrehman4683
    @mateurrehman4683 Před 4 měsíci +22

    کیا بات ھے حبیب صاحب
    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
    پتا نھیں کیوں ھم لوگ یہ نھیں سمجھتے کے وقت کو بدلنے میں ایک پل نھیں لگتا
    خیر اللّٰہ پاک پاکستان اور عمران خان کی خیر کرے

  • @sabihashah9914
    @sabihashah9914 Před 4 měsíci +11

    بہت ہی شائستہ انداز میں قاضی کی لترول کی ہے۔

  • @Baghlolious
    @Baghlolious Před 4 měsíci +16

    حبیب صاحب کی مسجع اردو سننے کا بہت لطف آتا ہے. ماشاءاللہ

  • @khurshidahmad7373
    @khurshidahmad7373 Před 4 měsíci +13

    حبیب اکرم صاحب سلام ھو آپکو کوئ انصاف کرے نہ کرے لیکن اللہ آپکی عمر دراز کرے آپ نے انصاف کردیا

  • @Drechy563
    @Drechy563 Před 4 měsíci +14

    میرے جیسے سیاسی طالب علموں کے لیے آپکا وجود ناگزیر ہے سر ❤

  • @MohammadRafiq-kt8nj
    @MohammadRafiq-kt8nj Před 4 měsíci +21

    بہترین تجزیہ
    خوش رہیں اور محفوظ رہیں- آمین

  • @AdnanKhan-st9hi
    @AdnanKhan-st9hi Před 4 měsíci +12

    کیا خوب انداز بیاں ہے
    واہ واہ کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @jabeenmoon1430
    @jabeenmoon1430 Před 4 měsíci +12

    کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے!!!
    یہ صرف اور صرف حبیب صاحب eloquently کہہ سکتے ہیں 👏🏻👏🏻👏🏻

  • @laladesifood
    @laladesifood Před 4 měsíci +16

    دلے ہمیشہ دلالی کرتے ھیں حبیب صاحب

  • @ghulammujtaba324
    @ghulammujtaba324 Před 4 měsíci +8

    Kamal Kamal Kamal ki batiha ki hia Habib Akram Sb thanks

  • @khurshidandrabi1951
    @khurshidandrabi1951 Před 4 měsíci +11

    واہ رے قاضی فائز عیسیٰ۔

  • @danishabbasi3485
    @danishabbasi3485 Před 4 měsíci +35

    حبیب اکرم صاحب آپکو سلام ہے۔۔❤

  • @liaqatchaudhry3398
    @liaqatchaudhry3398 Před 4 měsíci +3

    حبیب صاحب آپکے تبصرے اور تجزیے اپنی جگہ خوبصورت اور سیر حاصل ہوتے ہیں، مگر جن خوبصورت الفاظ کا آپ چناو کرتے ہیں قابل تحسین اور قابل تعریف ہوتے ہیں۔۔

  • @user-ux9lm2xf5r
    @user-ux9lm2xf5r Před 4 měsíci +18

    بہت ہی شُستہ

  • @farzand5709
    @farzand5709 Před 4 měsíci +9

    حبیب اکرم صاحب آپکو سلام ہے

  • @holyman2793
    @holyman2793 Před 4 měsíci +6

    حالاتِ حاضرہ کولفظوں کے موتیوں میں پرونا صرف حبیب اکرم صاحب کا ہی خاصہ ہے۔
    ہمیشہ کی طرح بے مثال وِلاگ ❤

  • @zbbhaijan9544
    @zbbhaijan9544 Před 4 měsíci +7

    شکریہ حبیب صاحب
    بہت عمدہ الفاظ میں سچائی بیان کی

  • @nzshahid
    @nzshahid Před 4 měsíci +150

    دور عیسوی کا کیا خوب احاطہ کیا ہے۔ آپ سے بس ایک گِلہ ہے کہ آپ کی عنایات میں وقفے کچھ طویل ہوتے ہیں۔

    • @free.thinker.
      @free.thinker. Před 4 měsíci +8

      روز عنایات کا انتظار ہوتا ہے ہمیں

    • @ZH_70
      @ZH_70 Před 4 měsíci +5

      Very true

    • @iffatalavi8132
      @iffatalavi8132 Před 4 měsíci +1

      nzshahid, آپ بھی کچھ کم نہیں

    • @umairnazirawan4724
      @umairnazirawan4724 Před 4 měsíci +2

      صد فیصد درست
      چاشنی جیسی گفتار ❤❤❤❤

    • @MrFayyazQadir-ou8zs
      @MrFayyazQadir-ou8zs Před 4 měsíci +2

      میں آپ کی اس بات کی بھرپور تائید کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ حبیب اکرم صاحب ہم جیسے اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کریں گے

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 Před 4 měsíci +6

    جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان

  • @maharakram6237
    @maharakram6237 Před 4 měsíci +5

    کمال بات ھے حبیب بھائی ❤️. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ❤❤❤❤

  • @maimoonashah2152
    @maimoonashah2152 Před 4 měsíci +5

    زبردست تجزیہ !

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 Před 4 měsíci +15

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @rizwanasghar6926
    @rizwanasghar6926 Před 4 měsíci +2

    کیا شاندار انداز بیاں اور گفتگو ہے۔

  • @NadeemAbbas-vo6fh
    @NadeemAbbas-vo6fh Před 4 měsíci +6

    Very good❤❤❤❤❤bhot khob ❤❤❤❤❤❤good g good❤❤❤❤❤bhot khob❤❤❤❤❤mza a gya❤❤❤❤❤

  • @jbcreatives
    @jbcreatives Před 4 měsíci +6

    بے لاگ بے باک آل ٹائم فرورٹ حبیب اکرم

  • @sardarshahidaminkhan4245
    @sardarshahidaminkhan4245 Před 4 měsíci +2

    اس سے اچھی دور عسیوی کی تعریف و توصیف اور چھترول نہیں ہو سکتی تھی بہت خوب میرے حبیب سلامت رہو اور محفوظ رہو

  • @sajidshah4377
    @sajidshah4377 Před 4 měsíci +4

    Wa Alykum Assalam 🍎

  • @qamarrafique8431
    @qamarrafique8431 Před 4 měsíci +7

    Kis khoobsurat andaz e tanqeed ha aapka habib sahib

  • @sabirnadeem5429
    @sabirnadeem5429 Před 4 měsíci +1

    حبیب صاحب کمال کر دیا
    کیا الفاظ کا چناؤ ہے زبردست ماشاءاللہ

  • @malikfarman7512
    @malikfarman7512 Před 4 měsíci +1

    کمال کی ادیبانہ گفتگو ہوتی ہے۔۔نوازتے رہا کریں حبیب بھاٸی

  • @user-nv1cm4ye2g
    @user-nv1cm4ye2g Před 4 měsíci +8

    We request all Pakistanis to pray in our daily prayers to safe Imran Khan,Bilawal Bhutto to safe them from their opponents PMLN

  • @yousafnoor58
    @yousafnoor58 Před 4 měsíci +3

    سر جی
    آپکی فصاحت و بلاغت کمال کی ہے۔۔بات نہ کہنا اور بات کہ بھی جانا ایک کمال ہے کہ جس میں آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔
    میں تو جتنی آپکی قابلیت کی تعریف کروں کم ہے۔۔اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔آمین

  • @mohammadyasin2634
    @mohammadyasin2634 Před 4 měsíci +1

    بات کہہ کر خوب سمجھا بھی گئے
    ماشاءاللہ

  • @user-yr4il1fp1f
    @user-yr4il1fp1f Před 4 měsíci +2

    حبیب صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔۔آمین

  • @amirirfan2696
    @amirirfan2696 Před 4 měsíci +3

    what a greatest & meaningful journalism.
    stay blessed,

  • @misbahuddinkhan5202
    @misbahuddinkhan5202 Před 4 měsíci +5

    ماشاء اللہ
    اللہ آپ کی حفاظت کرے

  • @muhammadrashid6699
    @muhammadrashid6699 Před 4 měsíci +1

    Qazi ka insaf wahe insaf hai jo hum ptv par daikh chuke hain series Ba Adab Ba Mulahiza

  • @user-ki8cs7ij5e
    @user-ki8cs7ij5e Před 4 měsíci +4

    واہ!

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Před 4 měsíci +10

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

    • @thiswaseem
      @thiswaseem Před 4 měsíci

      Bhai phone number bhi likh de 🙄

  • @chsasghar
    @chsasghar Před 4 měsíci +1

    جناب حبیب اکرم صاحب -آپ کے vlog اتنے اچھے اور اتنے سچے ہوتے ہیں کہ بار بار سننے کو دل کرتا ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @hasanjavaid1667
    @hasanjavaid1667 Před 4 měsíci +1

    دور عیسوی پر بہترین وی لاگ حبیب صاحب نے بہترین اور مفصل انداز میں دور عیسوی کی منظر کشی کی ہے۔ لیکن تاریخ بہت ظالم ہوتی ہے اتنی
    شائستگی وہ ملحوظ خاطر نہیں رکھے گی۔

  • @anzaralam4393
    @anzaralam4393 Před 4 měsíci +3

    میں سرینگر کشمیر سے ایڈوکیٹ انذر آپ کے وی لاگس کا بے صبری سے انتظار کرتا ہوں ظلم کے اس دور میں آپ کی صحافت قابل تعریف ہے، جس طرح سے آپ نے چترال سے لے کر کراچی تک سروے کیے اور آپ کے سرویز بلکل صیح ہویے قابل تعریف ہے۔ اب یہ گزارش ہے کہ آپ وی لاگس ہفتے میں کم ازکم دو بار کیا کریں شکریہ

  • @yaqubmalikmuhammad3980
    @yaqubmalikmuhammad3980 Před 4 měsíci +3

    بیشک آپ گریٹ صحافی ہو

  • @drmuradkhan2778
    @drmuradkhan2778 Před 4 měsíci +3

    Waaah
    Bhd umda

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 Před 4 měsíci +2

    واہ حبیب اکرم واہ داد دینے کے لئے میرے پاس الفاظ کم پڑ گۓ ہیں مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں جی چاہتا ہے کہ واو واہ ہی کرتا رہوں Ehsan Khan from Virginia/Washington

  • @mohsinalisindhu2242
    @mohsinalisindhu2242 Před 4 měsíci +4

    Allah ki panah allah gharq kary in sub ko or inky bachon ko

  • @DilshadAhmad-hj8qe
    @DilshadAhmad-hj8qe Před 4 měsíci +3

    عمدہ حبیب بھائی ❤

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 Před 4 měsíci

    🎉 ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ تمام محب وطن پاکستانیوں کی عمران خان کی حفاظت فرمائے ظالموں کو نشان عبرت بنائے آمین پاکستان ذندہ باد

  • @zubaidaafzal3801
    @zubaidaafzal3801 Před 4 měsíci +2

    Very well expressed, choice of words is just remarkable

  • @sardarkhan5337
    @sardarkhan5337 Před 4 měsíci +1

    Aap ma himat hy isi liay qazi saab libas ma bi auryan nazar aray hn❤

  • @user-ru4rm5zy1m
    @user-ru4rm5zy1m Před 4 měsíci

    Kiya Khoob tejziya . Andaz e Bryan MASHA ALLAH . 🇵🇰🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹

  • @KhawajaKashif-bi6iz
    @KhawajaKashif-bi6iz Před 4 měsíci +2

    Walikum Salam Allah Pak Pakistan pr APNA Karam farmay Ameen

  • @liaquatali8822
    @liaquatali8822 Před 4 měsíci +1

    Urdu language beautiful tu hay, laken ilfaaz ka chunaoo kamal ka hay❤❤❤❤❤❤❤

  • @anwarulhaq2187
    @anwarulhaq2187 Před 4 měsíci +2

    Bravo Habib Akram Sahib !
    " دور عیسوی " ❤❤❤
    May Allah Kareem keep you safe & protected from the selfish & sinister souls. AAMEEN.

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před 4 měsíci +2

    W Salaam bhai Sb, Masha Allah bohut Shandar aur Dil_Awez Tajzia bhai Sb🇵🇰✌️✌️🇵🇰

  • @unisahmad9427
    @unisahmad9427 Před 4 měsíci +6

    your vlog is always with true and golden words Bravo

  • @naseerahmad871
    @naseerahmad871 Před 4 měsíci +3

    Habib Akram Sahib well done, stay blessed

  • @talentedpeople1852
    @talentedpeople1852 Před 4 měsíci +2

    اتنا عمدہ طرزِ بیاں بس آپ کا ہی ہے۔

  • @aabexporters1251
    @aabexporters1251 Před 4 měsíci +1

    آج کی اعلیٰ عدلیہ اور اس کے ججوں کا انتہائی پرجوش، بالکل درست اور اتنے حیرت انگیز احساس اور الفاظ کے ساتھ ایسا دل کش تجزیہ جو صحافت کا اصل جوہر ہے۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور آئندہ بھی اس قسم کے تجزیے سے نوازے۔ نیک خواہشات جناب حبیب اکرم صاحب۔❤

  • @fazalrahman4376
    @fazalrahman4376 Před 4 měsíci

    Zabardast Analysis HABIB Akram Saib ZINDABAD

  • @MUHAMMADTahir-cd8yu
    @MUHAMMADTahir-cd8yu Před 4 měsíci +3

    جیتے رہو حبیب اکرم !

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Před 4 měsíci

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر بابر ستار صاحب پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس جیسے ججز آور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @abrarshah7533
    @abrarshah7533 Před 4 měsíci +3

    Habib Akram you are great ❤❤❤❤❤

  • @muhammadaslam-ee2xz
    @muhammadaslam-ee2xz Před 4 měsíci

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب آپ کے الفاظ کے چناؤ کیا کہنا
    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
    اس دورے حاضر کا کیا کہنا وسلام

  • @usama142000
    @usama142000 Před 4 měsíci +3

    Last few lines are worth listening. Great habib sahab.

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 Před 4 měsíci +1

    حبیب صاحب میری طرف سے سلام عرض ہے واہ کیا بات ہے کیا عمدہ ادبی انداز گفتگو ہے 👌❤️

    • @ehsankhan2013
      @ehsankhan2013 Před 4 měsíci

      حبیب صاحب comments note کرنے کا شکریہ اپنے بے لاگ تبصرے اردو ادب کے شاہکار کے طور پر کرتے رہیں نوازش Ehsan Khan

  • @SZahidH
    @SZahidH Před 4 měsíci

    بہت ھی اعلٰی اور موثر تجزیہ فرمایا ھے۔ جزاک اللہ

  • @Jajemathoo
    @Jajemathoo Před 4 měsíci +2

    I salute you- Akram sahib- most brilliant commentary 👏👏

  • @mdmoslim1087
    @mdmoslim1087 Před 4 měsíci

    Qazi sab KA Insaf hemasha yaad rekha Jaye GA ZULAM ki endhre rat KE SUBAH honewali hai INSHA ALLAH

  • @muhammadyjaveryjavery2774
    @muhammadyjaveryjavery2774 Před 4 měsíci +1

    Imran khan Zindabad 💪👍🌹

  • @syedmazherhussain9199
    @syedmazherhussain9199 Před 4 měsíci +1

    R/ Habib Akram Sb, Choices of words, explain in gestures on illegal & legal aspects can be explained only by you or respected Imtiaz Gul, very well. Fantastic.

  • @yousafimranqureshi1926
    @yousafimranqureshi1926 Před 4 měsíci

    Wah Kia baat hai Habib Sb ka V Log Alfaaz Or Jazbaat ka Balance hota hai 🎉

  • @rubinafarrukh1243
    @rubinafarrukh1243 Před 4 měsíci

    خوبصورت انداز بٻان اور جھبتی ہوئ بات کو اتنے اچھے انداز مٻں بٻان کرنا صرف اٻک بے انتہا ذہٻن شخص ہی کر سکتا ہے ماشاء اللہ

  • @BwnStudio
    @BwnStudio Před 4 měsíci

    We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤

  • @catlife12345
    @catlife12345 Před 4 měsíci

    اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آ پ حق کی بات کرتے ہیں ۔۔جو آ جکل جرم بن گیا ہے

  • @rehanapotter1042
    @rehanapotter1042 Před 4 měsíci

    Aik aur zabardast vlog! Kia khoobsurat zabaan aur lehja. Habib sahib ka koi sani nahi.

  • @ferhana5974
    @ferhana5974 Před 4 měsíci

    EXCELLENT VLOG. SHUKRIA FOR CALLING A SPADE A SPADE AND GIVING THE FACTS ABOUT FAEZ ISA

  • @muhammadaslamcheema9054
    @muhammadaslamcheema9054 Před 4 měsíci

    Habib Akram sahib Allah taala apko apni hefzu eman me rakhe ameen Allah taala apko sehat tandruti wali lambi zindagi ataa kare ameen ❤❤❤❤❤

  • @nafeesanjum4501
    @nafeesanjum4501 Před 4 měsíci +1

    کمال کر دیا آپ نے حبیب بھائی۔۔۔

  • @shaukatali-wb4ti
    @shaukatali-wb4ti Před 4 měsíci +3

    wah habib sahib simply extraordinary n outstanding. may Allah be with you.

  • @user-qj2qn6vi8g
    @user-qj2qn6vi8g Před 4 měsíci +1

    Very nice keep it up bro 💕❣️💚♥️

  • @tariqizaz9035
    @tariqizaz9035 Před 4 měsíci

    Thankyou Habib Akram this was a Classic Repartee that delineates the FINE LINES of Justice that gets heard & dispensed in SCP ….
    W’llaah

  • @HinaKhan-zf2ms
    @HinaKhan-zf2ms Před 4 měsíci +2

    Excellent analysis 👍👍👍👏👏👏👏

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Před 4 měsíci +1

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

  • @tt7tsush157
    @tt7tsush157 Před 4 měsíci +1

    JEE Great Sir ❤ Very Good Tajzia GOOD LUCK ♥️🙏

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan173 Před 4 měsíci

    Very nice and interesting/informative analysis. Keep up the good work Habib Akram Sahab. Pakistan Paindabad 🇵🇰