MARWAT RETURNS | Khan to face another sentence? | Gen Faiz YES, Gen Bajwa NO | Mansoor Ali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #SherAfzalMarwat
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 569

  • @hameedullah7599
    @hameedullah7599 Před 25 dny +25

    منصور علی خان صاحب خدا کے واسطے دل پر ھاتھ رکھ کر بتاے کہ پا کسان میں أس وقت جمہوری پارٹی کون سی ھے گر چہ وہ جماعت تجھے پسند نہ ھو لیکن کبھی کبھی سچ بولنے میں کیا حرج ھے ٰ

    • @mishabaig4391
      @mishabaig4391 Před 25 dny +2

      I think jamat e islami

    • @abdullrehman-pw6pc
      @abdullrehman-pw6pc Před 25 dny +2

      کوی نہیں ہے

    • @saifullah5082
      @saifullah5082 Před 25 dny

      ​@@mishabaig4391g only jumat e islami hai,

    • @shahswar79
      @shahswar79 Před 24 dny +4

      is insan ko logo k problem se koy garz nh
      ye roz beth k pti ko sas baho ka serial chakata h.

    • @user-bj1hr3yk6w
      @user-bj1hr3yk6w Před 24 dny +3

      ​@@shahswar79absolutely right neutral keh kr pti k khilaf bolta ha jb k neutral ni ha

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja Před 25 dny +11

    جیل میں موبائل فون نہیں سٹلائٹ ٹیلی فون چلتا ہے 😂😂😂

    • @IbrarHussain-w7t
      @IbrarHussain-w7t Před 25 dny

      # sir g you are right but # DHA army in # 1971 # 93380 this is fact

  • @murtazasultan2194
    @murtazasultan2194 Před 25 dny +3

    Mansoor Bhai. AAP. Ka aur. AAP. K tamaam. Media. Ka program. TU. Warrrrr. Gaya 😅😅 welcome back. Marwat. Sahab. ❤❤

  • @idrees359
    @idrees359 Před 25 dny +5

    منصور بھائ صرف اپ کا پروگرام روزانہ سنتا ہوں ۔لیکن اپ نیوٹرل نہیں ہے پی ٹی ائی سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ۔۔

  • @Uzair507
    @Uzair507 Před 24 dny +2

    منصور خان آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ صرف یہ بتا دیں کیا اسٹیبلشمنٹ حکومت میں مداخلت کرتی ہے یا نہیں

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před 25 dny +42

    پوری دنیا میں کرپشن میں 144 نمبر پر آنے والی عدلیہ پر بنائے گئے جوڈیشنل کمیشن پر کون یقین کرے گا

    • @osmankhan9548
      @osmankhan9548 Před 24 dny

      جب فوج ہی مدعی ہو تو اس کے لگاۓ ہوۓ ججز پر کون یقین کرے گا

  • @osamaidrees88
    @osamaidrees88 Před 24 dny +2

    Do introspect Mansoor. From a famous anchor person, youve come down to a level of a news reader. Thats what this vlog is: reading news.

  • @ranarafiq2502
    @ranarafiq2502 Před 24 dny +1

    یہ ملک دو یا تین فیملی کا ھے
    پاکستان آپ کا بھی ھے میرا بھی ھے

  • @MArsalanShani-z5c
    @MArsalanShani-z5c Před 25 dny +13

    منصور بھائی عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے

  • @Quran.alhamdu
    @Quran.alhamdu Před 25 dny +4

    منصور بھائی آپ کی کیا بات ہے اللہ سبکو راج کرنے کی توفیق دے

  • @ashiqsatti7417
    @ashiqsatti7417 Před 25 dny +3

    سر جب سے جیل کے افیسر کی ویڈیو دیکھی مین سٹریم میڈیا سے بھی اعتبار اٹھ گیا ہے

  • @sumairabbasi6244
    @sumairabbasi6244 Před 24 dny

    ‏پختونخواہ کابینہ اجلاس میں وزراء کی آپس میں تلخ کلامی اور شدید غم و غصہ کا اظہار۔۔۔ زرائع کہ مطابق آج پختونخواہ کابینہ اجلاس میں کچھ وزراء کا کہنا تھا پنجاب حکومت روز نئے پراجیکٹس کا اعلان کر رہی اور عوام کو ریلیف پر ریلیف دے رہی ھے لیکن ہمارا فوکس صرف لڑائی جھگڑے اور احتجاج کی طرف ھے، جس کیوجہ سے ہمارے صوبے کی عوام احساس کمتری کا شکار ہو رہی ھے ہمیں احتجاج وغیرہ ضرور کرنا چاہیے لیکن اس کیساتھ عوام کی طرف بھی دھیان دینا چاہیے ورنہ ہمارا اپنے حلقوں میں جانا مشکل ہو جائے گا اور دن بدن لوگوں کے غصے میں اضافہ ہوتا جائے گا، جس پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور سمیت کچھ وزراء کا کہنا تھا کہ ان کاموں کے لئے ابھی بہت وقت پڑا ھے ہمیں پہلے احتجاج کے لئے لوگوں کو موٹیویٹ کرنا ھے تا کہ یہ لوگ پریشر میں آ کر کپتان کو رہا کر سکیں، جس پر کچھ وزراء نے غصے سے کہا اگر عوام ہمارے خلاف سڑکوں پر نکل آئی تو پھر آپ کیا کریں گے، آپ زرا ایک بار پروٹوکول کے بغیر اپنے حلقے کا چکر تو لگائیں، جس پر وزیراعلی گنڈاپور نے کہا یہ آپکا نہیں میرا مسئلہ ھے کہ عوام کو کیسے ہینڈل کرنا ھے، فالحال آپ سے جو کہا ھے آپ بس اتنا کریں اور پھر یہ اجلاس اسی بحث میں بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا گیا.....!!!

  • @bakhatbaidarahmad9863
    @bakhatbaidarahmad9863 Před 24 dny

    Salute for Hafiz Naeem ur Rehman and jamaat e islami

  • @zeeshanshah8980
    @zeeshanshah8980 Před 24 dny

    خبریں تو آج دو ہی ہیں
    ایک ، بالخصوص آپ کیلئے اور دوسری آپ سب کیلئے
    شیر از بیک
    چانسلر الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 Před 24 dny

    ملک جمہوری نہیں اور نہ پارٹیوں میں جمہوریت ہے

  • @sumairabbasi6244
    @sumairabbasi6244 Před 24 dny

    ہوتی نہیں جو قوم 65 روپے فی لیٹر پر یکجا
    261 فی لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے

  • @Mashaoorkhan7272
    @Mashaoorkhan7272 Před 25 dny +33

    وہ کون تھا جو کہتا تھا جیل میں اے سی ، ٹی وی ، فریج وغیرہ میسر ہو تو ایسے جیل میں بھی جانا چاہوں گا۔

    • @muhammadsuleman3327
      @muhammadsuleman3327 Před 25 dny +1

      kon?

    • @thehonest7674
      @thehonest7674 Před 25 dny +7

      @@muhammadsuleman3327عمران خان اور کون ؟ 😂

    • @imranansar7232
      @imranansar7232 Před 25 dny

      Imran khan jail jana waqat ki and pak ke zaroorat ha

    • @user-hb6vr5xi2g
      @user-hb6vr5xi2g Před 25 dny

      وہ تھا شیر کے طرح جیل کوی گیلا نہیں کیا

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 Před 25 dny +1

      اس سب کے باوجود محترم نے ورزش کے لئے سائکل بھی مانگی جس پر جج محترم نے سوائے سومنگ پول کے سب دیں گے آپکو۔

  • @khudaifojdar
    @khudaifojdar Před 20 dny

    ' You can fool some people some of the time , you can fool some people all of the time but you can not fool all of the people all of the time '

  • @nisarahmed-sj9zx
    @nisarahmed-sj9zx Před 24 dny

    Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Před 25 dny +10

    اے كائنات کے مالک ہمیں ہمیشه اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھ، اے الله ہماری جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ، اے اللہ تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ، اے اللہ ہم تیرے حبیب کے اُمتی ہیں، ہم آپکے غلام ہیں، اور شیطان آپکا پکا دشمن ہے، اگر تو ہمیں بخش دیگا تو تیرا حبیب خوش ہوگا، اور تیرے بندے کامیاب ہونگے، تیرا دشمن شیطان غمگین ہوگا، اے ہمارے مولا اگر تو نے ہماری بخشش نہیں کی، تو تیرا حبیب غمگین ہوگا، اور تیرے غلام ناکام ہو جائینگے، تیرا دشمن شیطان خوش ہوگا، الہی تیری شان اس سے بڑی ہے، کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کر دے، اپنے بندوں کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کر دے، اے ہمارے پروردگار ہمیں جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے، آمین
    حا

  • @Queengirl4
    @Queengirl4 Před 25 dny +25

    منصور صاحب کافی ٹائم ہوگیا ہے آپ نے مہنگائی پر تبصرہ نہیں کیا اور دوسرا یہ عمران خان صاحب کے دور اور اس شہباز شریف کے دور کا موازنہ کر کے بتائے مہنگائی پر پلیز اور بجلی کے بارے میں خاص کر اور دوسرا یہ کہ آپ کب جائیں گے عوام میں مہنگائی پر بات کرے

    • @FarrukhAbdulhamid
      @FarrukhAbdulhamid Před 25 dny +1

      Nai jaigai Bhai pti say fariq nai hai

    • @nadeemanwar2152
      @nadeemanwar2152 Před 25 dny +1

      نواز شریف اور عمران خان کی حکومت کا موازنہ کرو

    • @rafayamjad616
      @rafayamjad616 Před 25 dny +2

      Eska hl esy Unsubscribe kro

    • @MuhammadNadeem-ng3bk
      @MuhammadNadeem-ng3bk Před 25 dny +3

      ​@@nadeemanwar2152nawaz k door mi corona ni tha Imran Khan k door mi tha aur karobar Khan k door mi nawaz shrif sy bi zayada tha

    • @AbdulRazaq-pp4sp
      @AbdulRazaq-pp4sp Před 25 dny +4

      Mansoor bhai ka mehngai se kia talq wo to khud nathia gali mn hain near to nawaz shareef ...agr IK ke dour se karkrdi behtr hoti to mansoor sb zaroor muaza krte ab to....

  • @jannatkhan6795
    @jannatkhan6795 Před 24 dny

    اس کو ابھی پالا نہیں پڑا۔ اس کی ساری بد معاشی نکل جائے گی۔

  • @javaidarshad731
    @javaidarshad731 Před 24 dny +1

    SubhanAllah
    ALLAH O AKBAR!!

  • @kharal4754
    @kharal4754 Před 24 dny

    شیر افضل مروت دڑھلے سے آئے گے تو کھلے بھی کھاے گے انقریب جیل میں سمجھے اسے کیونکہ حالات سخت ہیں پہلے سے

  • @user-ry1xk9ik9g
    @user-ry1xk9ik9g Před 25 dny +18

    منظور بھائی پی ٹی ائی والے بھی تو 2017 میں مینڈیٹ چوری کر کے ہی ائے تھے نا اتنا اچھا ملک چل رہا تھا ٹھیک ہے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے جس بندے کو گھر چلانے کے طریقے ہی نہیں پتہ تو اس کو گھر چلانے کا فرد بنا دیا گیا تھا

    • @MuhammadNadeem-ng3bk
      @MuhammadNadeem-ng3bk Před 25 dny +1

      Ab to mulk BHT taqi kar rha internet ka bi beda gark kar dia

    • @RajeelSiddiqui768
      @RajeelSiddiqui768 Před 25 dny +1

      2022 se nun league hi h 6 gdp tha nun league ne 0 kardiya h khaternak Tariq Hogy h 🥲

  • @osmankhan9548
    @osmankhan9548 Před 24 dny

    سی سی ٹی وی فوٹیج اور جوڈیشل کمیشن سارا 9 مئی ان دونوں چیزوں پہ وڑ جانا ہے۔۔۔

  • @bakhatbaidarahmad9863
    @bakhatbaidarahmad9863 Před 24 dny

    منصور بھائی عمران خان اور ن لیگ سے اگر فرصت ملے تو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں پر بھی بات کریں

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja Před 25 dny +10

    خان صاحب تو ورڑ گیا ۔ انشاللہ فتنہ ختم اور پاکستان خوشحال ہو گا

    • @AllahHoAkbar-e6h
      @AllahHoAkbar-e6h Před 25 dny

      Tum ko pata chl jy ga 30 agt ko

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja Před 25 dny +2

      انشاللہ کہیے میرے ساتھ ۔

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja Před 25 dny

      ​@@AllahHoAkbar-e6hجی آپ دیکھ لیں ۔ ہم بھی دیکھیں گے

    • @Self-Discovery-Saga
      @Self-Discovery-Saga Před 25 dny

      Imran khan tu abhe aya he bhai N league aur PPP tu 80 k door see Pakistan k government me hn, kushal tu mene kubhi nh Dekha, tumhara khandan shyed uthan utha k kush rhe baki tu pta nh Pakistan ka!

    • @muhammadmudasir4589
      @muhammadmudasir4589 Před 25 dny +1

      ​@@AllahHoAkbar-e6hbolna dartay Kun

  • @Luqman_Adeem99
    @Luqman_Adeem99 Před 24 dny

    وہ جو میڈیا پر باتیں کر رہے تھے نکال دیا نکال دیا۔ ، وڑ گیا سارا

  • @Irfan-qk5ft
    @Irfan-qk5ft Před 23 dny

    You guys cannot do vlog without Imran Khan. You should salute him who give you reason to do vlog.

  • @haroongill1720
    @haroongill1720 Před 24 dny

    مری میں دو لوگ ہی ہیں شائد ، خاقان عباسی اور بڑے میاں ، کوئی اور بھی ہو گا یہاں پتہ نئیں ،

  • @ZubairMuhammad-vm7xk
    @ZubairMuhammad-vm7xk Před 24 dny

    منصور بھائی خان صاحب کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا جب تک یہ ان سب گاجروں کو نا کھا لے جن پر اس نے خود پیشاب کیا ہوا ہے۔

  • @Bahadur-Ali-Chishty
    @Bahadur-Ali-Chishty Před 24 dny

    پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم

  • @asadabbas7079
    @asadabbas7079 Před 24 dny +1

    فیصلے جب باجوہ صاحب کر ریے تھے تو خان کیا کرتا سائن نا کرتا تو آپ بھی بال کی کھال اتارنے میں ماسٹر ہیں منصور بھائی

  • @leopard411
    @leopard411 Před 24 dny

    Yani jub Khan Sahab daray hotay hein tou Judicial Commission bananay ka mutalba kartay hein jis tarah k 9th May etc 😊

  • @amiriqbal6904
    @amiriqbal6904 Před 24 dny +1

    منصور کویئ اور موضوع نہی ہے. مہنگایئ کا منا کیا ہے کہ نہی کرنی بات

  • @mohammadsajid1593
    @mohammadsajid1593 Před 24 dny

    منصور وفا زندہ باد

  • @MuhammadMasoom-kf7nf
    @MuhammadMasoom-kf7nf Před 25 dny +7

    عمران خان زندہ ث

  • @BazKhan-i8z
    @BazKhan-i8z Před 25 dny

    منصور صاحب پاکستان میں حامد میر صاحب سمجھدار اور ایماندار صحافی ہیں ہے اپ بھی ہے لیکن اپ کی تجزیہ ٹھیک ہے لیکن کچھ کمی ہے

  • @MdRayhan-ip6mg
    @MdRayhan-ip6mg Před 25 dny +1

    Mansoor Ali Khan 🇧🇩 I request you to tell the home minister to make arrangements for the Bangladeshi cricketers to contact the country. You have a good relationship with the home minister.

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před 25 dny +8

    فخرِ دفاع پاکستان فخرِ اسلام میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 Před 24 dny

    Good analysis

  • @AllahNawaz-kc4bh
    @AllahNawaz-kc4bh Před 24 dny

    Khan k sadh hm sab h Kuch nhi ho ga inshallah ❤

  • @user-kf6qi7gs7i
    @user-kf6qi7gs7i Před 25 dny

    Jeo Mansor dollar
    Ghulam ebney ghulam.
    Raeesul munafiqeen.
    But remember
    ❤IMRAN
    ❤Khan
    ❤ZINDABAD
    ❤PAINDABAD
    Because
    Hum zinda qom hain PAINDABAD qom hain.
    .something burning.

  • @nabeelahmed2327
    @nabeelahmed2327 Před 24 dny +2

    Mansoor always against imran khan shappar journalist

  • @matloobali7039
    @matloobali7039 Před 25 dny +1

    منصور میاں ، خبرنامہ نہ پڑھا کریں ، آپ کا تبصروں کے لئے سنتا ھوں

  • @user-bj1hr3yk6w
    @user-bj1hr3yk6w Před 24 dny

    Imran khan zindabad mendit chor na manzoor

  • @fahionjabeen7615
    @fahionjabeen7615 Před 24 dny

    Welcome back marwat ❤

  • @qamarkhan22
    @qamarkhan22 Před 24 dny

    Mansoor be honest and real

  • @Authentication577
    @Authentication577 Před 25 dny

    Ma Sha Allah, MAK
    FULL-TIME Enjoying in cold place

  • @HSIslamicCenter786
    @HSIslamicCenter786 Před 25 dny +1

    ماشاءاللہ

  • @Jawagjhelum
    @Jawagjhelum Před 24 dny

    جاواجی جہلم ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nasirmahmood6452
    @nasirmahmood6452 Před 25 dny

    Beshak

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 Před 25 dny +1

    Good Job 👍
    Mr Mansoor Ali Khan

    • @shahswar79
      @shahswar79 Před 24 dny

      good job??
      logo k problem ki tu bat nh.
      ye tu saas bahu ka drama th

  • @p.kgaming7
    @p.kgaming7 Před 24 dny

    Mansoor ali khan handsome ali khan

  • @alimuhammad8855-l3z
    @alimuhammad8855-l3z Před 24 dny

    Mansoor Bhai great love from Australia ❤
    Brother, we want to hear your remarks on the current war situation of Iran and Israel. If possible, make a vlog on this topic as well.

  • @user-vl7bj8qg9c
    @user-vl7bj8qg9c Před 25 dny

    Sher Afzal k aaney pe b rona dhona karega ye lifafi 😂😂😂😂😂😂

  • @saghirkingabbasi2816
    @saghirkingabbasi2816 Před 24 dny

    Good 👍👍👍

  • @pathanboys6356
    @pathanboys6356 Před 25 dny

    Party main dum hota to awk jalsa kr k delha dety Punjab main Imran khan ko sher afzal jesy log hi chahie mukhlis imandar

  • @user-fr6qr9uv9d
    @user-fr6qr9uv9d Před 24 dny

    مریم کا انٹرویو کیجے دودھ کی تفصیل لیکر بتائیں کہ دودھ کب سے شروع ہو رہا ہے

  • @hamadkhan-mo9bx
    @hamadkhan-mo9bx Před 24 dny +1

    Army mess mai ho kia…mansoor sahib true loyalist ho Tusi foj kay

  • @NaeemShahzad-r1r
    @NaeemShahzad-r1r Před 25 dny

    Good

  • @muhammadharisjamal2789

    PML AUR PPP ARE THE "DEMOCRATIC" PARTIES WITH A DYNASTY

  • @hamidmalik6486
    @hamidmalik6486 Před 25 dny

    سوال منصور علی خان صاحب اسلام علیکم سوال میں شیر افضل مروت کی زبان میں کروں گا ۔ کیا شیر افضل مروت پی ٹی آئی درست سمٹ میں لے کر جائیں گے یا پی ٹی آئی کو واڑ کے رکھ دیں گئے تجزیہ کریں۔ حاجی حمید ملک مانسہرہ

  • @AqBhatti-ot7be
    @AqBhatti-ot7be Před 25 dny +2

    آپکے پہلے پروگرام کو دیکھ کر لکھا تھا کہ اب 25،30 پروگرام پی ٹی آئی کے خلاف کرو گے، پہلا ہو گیا ہے، 😂

    • @TheSoloTrekkerr
      @TheSoloTrekkerr Před 25 dny

      Apke sahaafi
      Geela teetar
      Uske kitne program pmln or ppp k khilaf he? Kbhi wo count kie?
      Lekin waha to maza ata he 😅😂 hai naaa…

  • @razaraza4209
    @razaraza4209 Před 24 dny

    Imran Riaz Khan k 5M Subscribe 4M se Ho gaye❤
    or Yaha Mang mang pr abhi 1M se 1.5M bhi nhi huwe 😂

  • @imranshahzad6575
    @imranshahzad6575 Před 25 dny

    اسلام علیکم منصور بھائی کیاحال ہے آپ کا

  • @ME-gp9ly
    @ME-gp9ly Před 24 dny

    خان صاحب تو تیس ہزار سے ذیادہ کا خسارہ بتایا کرتے تھے

  • @basharatanjum6061
    @basharatanjum6061 Před 24 dny +1

    Mansoor Bhai aap sab players k baray baat kartey Hein . Arshad Nadeem hamara fakhar haen uss ne mulk k liye bohat bada karnama saranjaam diya gold medal jeet kar. Lekin aap ne kabhi Sohail sisters (Cybal Sohail, Veronica Sonhail and two other sisters) k baray baat nahi ki. Na Government aur na kisi aur ne unko appreciate kia hae. Unhon ne bhi to 15 15 Gold medal win kiye hae. Shaed iss liye k wo Christians haen. Mein discrimination ko hawa nai Dena chahta lekin dukh zaroor Huwa hae. Please reply

  • @user-sv7qy2sh1l
    @user-sv7qy2sh1l Před 25 dny

    Sher Afzal Marwat k ane se ziada takleef Mansoor Sahab ap ko ku ho Rahi he

  • @user-jc1gp4lq6u
    @user-jc1gp4lq6u Před 25 dny

    Yar khuda ko mano imran jel me he pti par zulm horaha he es duran pti ky fesly waghera esy hi hongy

  • @user-pp8js9gp7m
    @user-pp8js9gp7m Před 25 dny +8

    حکومت نیازی کی اور نواز شریف فیض حمید کو نکلوا رھا ہے،کمال کی بات ہے

    • @IbrarHussain-w7t
      @IbrarHussain-w7t Před 25 dny

      # sir g you are right but # DHA army in # 1971 # 93380 this is fact

    • @MuhammadAwaisMuhammadawais-f6s
      @MuhammadAwaisMuhammadawais-f6s Před 25 dny

      Aql na ho to mojian he mojian bajwa non hora that rous keep muzamat karnay walla jirnail ass tra wazer azam KO budo nanaty aa rahaya hain

    • @tughral
      @tughral Před 25 dny

      Kissi be PM ki jo auqaat hoti hey wo hum sub jantu hey. Koi be PM ho

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 Před 25 dny +2

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @umarsharif516
    @umarsharif516 Před 25 dny

    یہ ایسی کرتوتیں ھی کیوں کرتے ھیں کہ انکو اٹھوا یا جائے

  • @sameemansari7798
    @sameemansari7798 Před 25 dny +1

    no matter how many sentences khan has to face?...u dnt know the popularity of khan...

  • @asadabbas7079
    @asadabbas7079 Před 24 dny

    منصور بھائی عوام میں کب جائیں گے مہنگائی کے بارے رائے لینے

  • @mshahbazkhuram4394
    @mshahbazkhuram4394 Před 25 dny

    46 months wifaaq main givt rhi, 11 saal sey KPK main hkoomt hai konsi IT export bdhai, ulta chrs koi factory lga di or us kfwayed ginwaye. Oye kon log o khoti deyo

  • @BilalIshaq-mh5rw
    @BilalIshaq-mh5rw Před 25 dny

    Mansoor bhai aapse request hai ke Pakistan mein tarike fasad walo ko azadi ka tarika Bata de unko 5 sal se azadi Nahin Mili😂😂😂😂

  • @kazimsDiary
    @kazimsDiary Před 24 dny

    Agar PTI jamhoori nahi to aap ka leader Nawaz Shareef to ho ga naajamhoori jo bagair kisi ohday k maraat deta hay

  • @umerbashir1696
    @umerbashir1696 Před 24 dny

    ❤❤❤

  • @tughral
    @tughral Před 25 dny

    Fouj asmaan be toot pery to be apny ex-chief ko kabbi be trial neh kary ge.

  • @khawajadurrani2421
    @khawajadurrani2421 Před 25 dny

    بہادر جرنیل حافظ عاصم منیر کے لیے ڈیر سارے دعائیں

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Před 24 dny

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AJK.Machayara
    @AJK.Machayara Před 25 dny

  • @Malik-vo2tt
    @Malik-vo2tt Před 25 dny +1

    King.khan..yani.imran.khan.🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 25 dny

      IK is india’s friend, india’s hero.

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 25 dny

      And IK is Pakistan’s enemy. Period!

    • @Malik-vo2tt
      @Malik-vo2tt Před 25 dny

      Khan.ko.riha.karwao.bahar.niklo..ok.🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @SirajKaladi
    @SirajKaladi Před 25 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @islamzahid6432
    @islamzahid6432 Před 25 dny

    Oh Sir
    Yeh silsala bnd kese hona chahye
    Ap apne mulk k khilaf kuch
    nhi keh skte
    Agr ap b kahen to ap ko b saza milni chahye
    By the way
    Mn apka boht bara fan hn

  • @sardarbahadur7169
    @sardarbahadur7169 Před 25 dny

    وعلیکم سلام ۔ انجواۓ کرو۔

  • @user-malik_hamza
    @user-malik_hamza Před 25 dny

    AOA mansor bhaii keep going
    I really appreciate you table k center mai baith k tajzia krty rahn but jis din ap ko table ki kisi side py baithna par jay to please sahafat chorna qabol kijia ga
    Malik Hamza from pindi bhattian ❤

  • @parvaizahmad686
    @parvaizahmad686 Před 24 dny

    Marwat's return is like the Return of the Pink Panther !!!

    • @Translator7007
      @Translator7007 Před 24 dny

      اب مروت "دارالامان" سے گھر واپس آنیوالی کی طرح پی ٹی آئی میں رہیگا۔

  • @javaidarshad731
    @javaidarshad731 Před 24 dny +1

    Enjoy In The NathiaGally of Your Stay to There!!!

  • @hajisab9879
    @hajisab9879 Před 24 dny

    نیازی کو حکومت چلانے کا ا۔۔ب کا بھی نہیں پتہ اگر پتہ ہوتا تو آج ملک اس حال کو نہ پہنچتا؟

  • @naimatullah4974
    @naimatullah4974 Před 25 dny

    Camera result is excellent today

  • @AsmatKamal-pp5jx
    @AsmatKamal-pp5jx Před 24 dny

    I am fed up listing to same story day after day Mansoor. Sahib give us some change please

  • @Sohaibbhattiyaar
    @Sohaibbhattiyaar Před 25 dny

    Mansoor ali khan sb aj punjab ma murre bana hawa ha mashallah

  • @manisoha1
    @manisoha1 Před 25 dny +1

    Sher afzal ka mamla sort out ho giya hai tum bus kro

  • @hajisahib722
    @hajisahib722 Před 25 dny

    Be fair. All problems because ik is not in contact with the guys.

  • @waseemzahidsultani861
    @waseemzahidsultani861 Před 25 dny

    وسیم زاہد سلطانی سعودی عرب سے تحریک لبیک کی خبر دیتے یا انکی بات کرتے آپ سب صحافی کیوں گھبراتے ہیں سوائے ایک دو صحافیوں کے پلیز جواب ضرور دیجئے گا

  • @NFerozeTimes
    @NFerozeTimes Před 25 dny

    منصور بھائی آپ کی وڈیوز نہیں چل رہی ہیں. آپ کی کوئی بھی وڈیو نہیں دیکھ سکتے. باقی دوسری وڈیوز چل رہی ہیں

  • @ashfaqkiyani1372
    @ashfaqkiyani1372 Před 24 dny

    Establishment kyy khalaf jhootha byanyaa naa banain too app koo koee taqleef nahi dy daa