اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اسلام کے اور قرآن پاک کے محافظوں کو اور ہر ایک مومن کو جو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولائیت کا اقرار کرتے ہیں اہلبیت علیہ السلام سے حب اور محبت رکھتے ہیں ان سبکو صدا سلامتی والی اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سبھی مومنین اور مومنات کو دشمنوں کے شرح سے حاسدوں کے حسد سے بچائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے امام محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور جلدی نازل فرما الہی آمین ❤
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏
الحمداللہ ھم سارے سنی بھی حسینی ھیں ۔ اللہ رب العزت شر پھیلانے والوں کو ھدایت دے۔اور سب کے دلوں میں صحابہ کرام اور اھل بیت عظام کی عزت اور محبت ڈال دے۔ آمین
خدا کی قسم بہت زیادہ خوشی ہوئی شیعہ سنی کو اک ساتھ دیکھ کر اللہ پاک ہم سب کو مل کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اتحاد کی بات کرنے والے علماء کی زندگی لمبی فرمائے اور ان سایہ ہم پے قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@@bestworld5063 Janab Sahaba aur Ashabe e Rasool saww k katilo mein bht zyada frk ha. Wo Alag topik ha hr Kisi ne apni Kabar mein Jana ha..Aqida apna apna. Us behas mein na Jao hr koi Janta ha usy kisy manna ha kisy nahi. Tarikh ki kitaboun mein SB kuch mojood ha hr Kisi ka kidar kis ne kia Kiya Islam k Liye.
مولانا طاھر اشرفی صاحب کا بیان سن کر دل کو سکون ملا ھے اللہ پاک انکو جزائے خیر دے،ھر مسلک کے علماء کرام اور زاکرین کو چاھیے کہ اپنی حدود میں رہ کر خطاب کیا کریں تاکہ فسادات سے بچ سکیں،پیار کے ساتھ امن کا پیغام (بھولی عوام )کو دیا کریں تاکہ ملک میں امن قائم رھے،جو بھی علماء و ذاکرین یہاں تشریف فرما ھیں انکا شکر گزار ھوں اور ان کےلیئے دعا گو ھوں کہ اللہ پاک تمام معصومین کے صدقے انہیں عزت کے ساتھ لمبھی زندگی عطا فرمائے اور محبت کے پھولوں کے گجرے تقسیم کرتے رھیں ،،آمین
🌷❤🌷 التماس دعا۔۔۔ بحق محمد و آل محمد ص اللہ س علامہ سید محمد تقی نقوی صاحب کو صحت کاملہ و شفاء عاجلہ عطا فرمائے۔ ❤ اور سید مولانا بزرگوار سمیت تمام تولائی و تبرائی با عمل علماء کا سایہ قوم کے سروں پہ قائم دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
Slaam YA Hussain AS, slaam YA ALI Ibn UL Hussain AS, Salaam YA AULAD IL Hussais AS, Salaam YA ASSHAB UL Hussain AS, Allah umma salle ala Muhammad inwwa Aal e Muhammad YA ALI MADDA PAK army zindabad Gumnam heroes zindabad ISI zindabad Bajwa chief zindabad Pakistan payendabad Imran khan zindabad
ماشاءالله بہت خوب قبلہ آپ نے بہت خوبصورت باتیں کی مذہبب شیعہ بھی یہی چاہتی ہے کہ ملک میں امن اور بھائی چارہ ہو پیغام کربلا بھی یہی ہے اور پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہی ہے
وکیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کو اور علامہ جناب آصف رضا علوی صاحب کو اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے آپکے اہل خانہ کو آپکو آپکے اپنوں کو اور اس دنیا میں جو کوئی بھی علی علیہ السلام حق کہنے والے ہیں حق ادا کرنے والوں کو سبھی کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے کوئی غم نہ ملے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے مولا امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور جلد نازل ہو الہی آمین ❤🤲
🌷🎁🌷 سنی بھائیوں سے مشترکات پہ مذہبی اور مختلفات پہ سیاسی اتحاد ہو سکتا ہے۔ 🍉مگر۔ اتحاد کے نام پہ نہ تو سنیوں کی چاپلوسی و غلامی یعنی یکطرفہ اتحاد ہو سکتا ہے 🖑نہ ہی احسن انداز میں مختلفات پہ علمی بحث و تحقیق رک سکتی ہے۔
@@Flower-kx4qe pagal ky bachy islam.ko shia sunni my tumhare jaise jahilo ka kam hy Allah ny fairqawariyat krny sy mana farmaya tum to bilkul hi quran ky khliaf ho baghi ho
.....ماشاءاللہ آغا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین . Jeo Salamat Raheen...Haq Ali Ali As..Sach Ali Ali As... .(Duayon ma Germany sa shamal)...
🖑❤🖑 خبردار:: شیعہ فقہاء کے سنیوں کے ساتھ اتحاد کے فتوی کو یکطرفہ اتحاد (سنیوں کی غلامی و چاپلوسی) کیلیئے استعمال نہ کیا جائے۔ 🍓 لہذا سنیوں کی ایسی غلامی سے شیعوں کو بیوقوف نہ بنایا جائے۔ 🌷نہ ہی اختلافی مسائل پہ مناسب الفاظ میں مدلل گفتگو کو ترک کیا جائے اور 🍉 نہ ہی مناسب الفاظ پہ مشتمل تولا و تبرا جیسے فرائض کو چھوڑا جائے۔۔
🌷🖑🌷 سنیوں سے اتحاد سیاسی یا مذہبی+ شرائط:: ❤ سنیوں سے صرف مشترکات پہ مذہبی اتحاد ہو سکتا ہے۔۔ جبکہ۔۔ اختلافی امور میں صرف سیاسی اتحاد ہی ممکن ہے۔ وہ بھی 4 شرائط کے ساتھ:: ⚘اس اتحاد میں سنی بھی مخلص ہوں۔ ⚘سنی لوگ شیعہ کی تکفیر اور شیعہ شخصیات (جیسے رسول اللہ ص و علی مولا ع کے آباء و اجداد،، حضرت مختار رح وغیرہ) کی سرعام توہین نہ کریں۔⚘ سنی لوگ شیعوں پہ قرآن، صحابہ وغیرہ کے متعلق جھوٹی تہمتیں، بہتان نہ لگائیں۔ ⚘ جو سنی مولوی ان شرائط کی خلاف ورزی کرے دیگر سنی مولوی اسکی سرعام مخالفت کریں۔۔۔۔ اگر سنی لوگ ان شرائط سے اتحاد نہیں کرنا چاہتے تو شیعوں کا ان سے اتحاد "مکمل یکطرفہ اتحاد" یعنی "غلامی نما" اتحاد ہو گا۔
جو لوگ جہاد میں شہید ھو جاتے ھیں یا جو حضور کے ساتھ صحابہ کرام غزوات میں شہید ھوئے انکے بچوں کو کون کھلاتا تھا اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں آپس میں اتفاق کریں اچھی بات ھے مگر کفار کے ساتھ لڑنے سے مسلمانوں کو کمزور دلائل نہ دو
شکر الحمد اللہ ۔اس طرح کی تعمیری سوچ کے فروغ سے انشا اللہ پاکستان کا ماحول متعدل ہوگا ۔ پاکستان میں جنونی ازم کے فروغ میں پاکستان کے دو اسلامی ممالک ضرور شامل ہیں ،خدار انکی بیج بوائی کو روکا جائے ۔ حضرت عمر نے بوقت رحلت نبی آخر ،ایک مسلمہ قانون کو قائم کیا تہا کہ کتاب اللہ کافی ہے ۔ لہذا اگر اصول کو ہی فالو کیا جائے، اسلام کی غلط تشریحات کو بند کیا جائے، ہر امر کی قران سے تجدید ،تحقیق کی جائے سوال ہی نہیں کہ ملک میں امن خراب ہو ۔ ایک طرف مخصوص کی انکار قران کی تشریح ترویج کو اسلام سے منسلک کرنا اور انکار قران کو جبر سے لاگو کرنا پاکستان میں نقص امن امان ہے جس کی مثال ملکی دشمن تنظیموں کو دو رویوں سے دیکہنا ملکی سالمیت کا نقصان ہے ۔ اسلام میں شدت، ظلم، جہوٹ ،انکار قران کی قطعی اجازت نہیں ہے ۔لہذا حکومتی سطح پر سرعام انکار قران کو اسلام بنانا شدت کی راہ بنانا ہے ۔لہذا اس کے اسباب کو کسی امدادی پس منظر سے دیکہنا بند کرنا ہوگا ۔ اسلام کی راہ وہی ہے جو نبی کریم صہ نے قران سے تعلیم کی ہے ،قران سے واجب ،امر اطاعت قران اور اھلبیت عہ ہیں لہذا اھل بیت کے منصب پر برخلاف قران اضافہ سازی انکار قران اور توہین قران ہے اس کے علاوہ عقائد کی بہرچار ملکی سالمیت کے خلاف ہے ۔ دیکہا جائے ہر فریق مذھبی نفرتوں کے علاوہ باقی معاشی جرائم ،برائیوں میں شریک ہوتے ہیں جبکہ مذھبی تفریق کا بنیاد کیا ہے ؟ ملک میں ہرقدم پر سرعام انکار قران اور قانون خدا یے لیکن یہ قوم مذھب کی اتنی پیرو ہیکہ پاکستان میں بہونچال برپا کردیتے ہیں ؟ ملکی شدت پسندی کے عناصرین سے سادہ سوال ہیکہ رسول کے وقت کے منکرین ،گستاخان رسالت اور قران سے آنکہیں بند کرنے کی ایک آیت ،حدیث پیش کرو جبکہ دور حاضر میں آپ کو کس نے حق دیا ہیکہ کسی زندگی اڑا دو جس کی مثال سیالکوٹ واقعہ اور دیگر دہشتگردانہ واقعات اور ان واقعات کے بانیان کو ملک میں معزز پن حاصل ہو؟
*_😭😭😭😭😭😭 *TO YOU* 🙏 غضب خدا کا ☝ صُحُفُ اٍبرٰاھٍیمٰ و مُوسیٰ ؟ ”شکوہ“ ✌ حضرت ابو طالب ✌ برادر حضرت حمزہ رضی اللہ تعٰالٰی عنہ, ✌ ابو,ابو تراب (حضرت علی رضی اللہ تعاٰلٰی عنہ کرم اللہ وجہہ شیر خدا) ✌ محسن, محمد مصطفٰی, احمد مجتبٰی, رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ۔ 📕 غضب خدا کا وہ تاریخ بھی آج اسلام کی تاریخ کہلاتی ھے ☝ جو مسلمانوں کو یہ نہیں بتاتی؟ ؟؟؟ کہ کہ کہ کہ کہ کہ ؟؟؟ ☝ ”اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھدان محمدً عبدہ و رسولہ“ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 کے کے کے بعد ☝ ”پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھأ ھوا ھے“ ☝ ھم ھیں کہ جانتے نہیں ؟ ☝ ھم ھیں کہ مانتے نہیں ؟ *ALFANWH ESNSE*
💓 محمد (ص) نہ ھوتے تو کچھ بھی نہ ھوتا 💓
واقعی مولانا طاھر اشرفی صاحب نے بھت اچھے الفاظ میں بیان کیا
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اسلام کے اور قرآن پاک کے محافظوں کو اور ہر ایک مومن کو جو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولائیت کا اقرار کرتے ہیں اہلبیت علیہ السلام سے حب اور محبت رکھتے ہیں ان سبکو صدا سلامتی والی اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سبھی مومنین اور مومنات کو دشمنوں کے شرح سے حاسدوں کے حسد سے بچائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے امام محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور جلدی نازل فرما الہی آمین ❤
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤
مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏
الحمداللہ ھم سارے سنی بھی حسینی ھیں ۔ اللہ رب العزت شر پھیلانے والوں کو ھدایت دے۔اور سب کے دلوں میں صحابہ کرام اور اھل بیت عظام کی عزت اور محبت ڈال دے۔ آمین
Ameen
Sahaba ki ezat sy barh kr koi cheez ni hy
لبیک یا حسین ہم حسینی ہے اور ہمیں فخر ہے لبیک یا حسین
Ahlesunat bahi hamari jaan hain Mashahllha really apprishade for all ulma ikram
Bohat Khushi howi Shia Sunni ko Sath dakh k👍
خدا کی قسم بہت زیادہ خوشی ہوئی شیعہ سنی کو اک ساتھ دیکھ کر اللہ پاک ہم سب کو مل کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اتحاد کی بات کرنے والے علماء کی زندگی لمبی فرمائے اور ان سایہ ہم پے قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Jnb shia k sath itehaad tab tak ni ho sakta jb tk Sahaba ko bakwas bnd ni kia jaye ga
Aameen
@@bestworld5063 Janab Sahaba aur Ashabe e Rasool saww k katilo mein bht zyada frk ha. Wo Alag topik ha hr Kisi ne apni Kabar mein Jana ha..Aqida apna apna. Us behas mein na Jao hr koi Janta ha usy kisy manna ha kisy nahi. Tarikh ki kitaboun mein SB kuch mojood ha hr Kisi ka kidar kis ne kia Kiya Islam k Liye.
@@bestworld5063 Ab koi gali nhi deta Bhai
@@kingrajpoot2034 💯💯❤
آپ نے بہت اچھی باتیں کیں علامہ صاحب۔ سلامت رہیں۔ بے شک سنی ہمارے بھائی نہیں بلکہ ہماری جان ہیں۔
مولانا طاھر اشرفی صاحب کا بیان سن کر دل کو سکون ملا ھے اللہ پاک انکو جزائے خیر دے،ھر مسلک کے علماء کرام اور زاکرین کو چاھیے کہ اپنی حدود میں رہ کر خطاب کیا کریں تاکہ فسادات سے بچ سکیں،پیار کے ساتھ امن کا پیغام (بھولی عوام )کو دیا کریں تاکہ ملک میں امن قائم رھے،جو بھی علماء و ذاکرین یہاں تشریف فرما ھیں انکا شکر گزار ھوں اور ان کےلیئے دعا گو ھوں کہ اللہ پاک تمام معصومین کے صدقے انہیں عزت کے ساتھ لمبھی زندگی عطا فرمائے اور محبت کے پھولوں کے گجرے تقسیم کرتے رھیں ،،آمین
Mazeed Huq bolne ki tofiq de ameen
🌷❤🌷 التماس دعا۔۔۔ بحق محمد و آل محمد ص اللہ س علامہ سید محمد تقی نقوی صاحب کو صحت کاملہ و شفاء عاجلہ عطا فرمائے۔ ❤ اور سید مولانا بزرگوار سمیت تمام تولائی و تبرائی با عمل علماء کا سایہ قوم کے سروں پہ قائم دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
Slaam YA Hussain AS, slaam YA ALI Ibn UL Hussain AS, Salaam YA AULAD IL Hussais AS, Salaam YA ASSHAB UL Hussain AS,
Allah umma salle ala Muhammad inwwa Aal e Muhammad
YA ALI MADDA
PAK army zindabad Gumnam heroes zindabad ISI zindabad Bajwa chief zindabad Pakistan payendabad Imran khan zindabad
خدا بزرگان دین کو سلامت رکھے اور حفاظت فرمائے امین
ماشاءالله بہت خوب قبلہ آپ نے بہت خوبصورت باتیں کی مذہبب شیعہ بھی یہی چاہتی ہے کہ ملک میں امن اور بھائی چارہ ہو پیغام کربلا بھی یہی ہے اور پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہی ہے
وکیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کو اور علامہ جناب آصف رضا علوی صاحب کو اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے آپکے اہل خانہ کو آپکو آپکے اپنوں کو اور اس دنیا میں جو کوئی بھی علی علیہ السلام حق کہنے والے ہیں حق ادا کرنے والوں کو سبھی کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے کوئی غم نہ ملے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے مولا امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور جلد نازل ہو الہی آمین ❤🤲
آصف بھگوڑا بھی ہیرو بنا دیا۔واپس پاکستان تو بلائیں نہ کبھی آصف رضا علوی
Ya Ali 😍 a s madad ♥️
Mola a madad
@@waseemabbas1450 👌👍
Ya Ali A.S Madadi
@SADDAM BLOCH Pakistan Ya Ali a.s madad ♥️ or beshak madad to Allah hi ki taraf sa hoti ha
@SADDAM BLOCH Pakistan tere jasy fanah hojaty hain 🤗smja
Masha allah khuda kry ye itehaad hmesha mhbbt k sath qaim rhy Ameeeeennnn
Good morning
اتجاد بین المسلمین کے فروع کے لیے کوشاں کو میرا سلام
Ya Ali Ya Ali
الحمداللہ ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللّہ ❤️🙏
حسینیت۔۔۔۔۔۔۔زندہ۔۔۔۔۔باد۔۔۔۔۔۔دشن۔۔۔۔ال۔۔محمد۔۔۔۔مردہ۔۔۔۔۔باد
Masha Allah subhan Allah Jazzak Allah Molana sb Boht pyari bat kr rehy hain kamal kr diya ap ne Itahad.Zindabad.
إنشاءاللّٰه جزاک اللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا
Bashak Khuda mola Ali apko slamat rukha Asad Ali shah
💓 ماشاءاللہ زبردست کیا کہنے جناب علامہ صاحب جزاک اللہ خیرا 💓 اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم آل محمد 💓
Mashallah
🖤(SHIA➕SUNNI)💚 ittehad 🤝🙏🏻❤ Zindabad✊🏻💯🏴🏳🇵🇰💓 Assalamvlaikum 🙋🏻♂️ from -🇮🇳
🌷🎁🌷 سنی بھائیوں سے مشترکات پہ مذہبی اور مختلفات پہ سیاسی اتحاد ہو سکتا ہے۔ 🍉مگر۔ اتحاد کے نام پہ نہ تو سنیوں کی چاپلوسی و غلامی یعنی یکطرفہ اتحاد ہو سکتا ہے 🖑نہ ہی احسن انداز میں مختلفات پہ علمی بحث و تحقیق رک سکتی ہے۔
Mashallah g Allah AP ko slamat rakha ameen
لبیک یا رسول اللہ۔۔۔۔۔لبیک یا رسول اللہ۔۔۔۔لبیک صحابہ۔۔۔۔لبیک صحابہ۔۔۔لبیک یا حسین۔۔۔۔۔لبیک یا حسین۔۔۔
Masha Allah
Jazakalla
welldone ...its voice of the century
بہت اچھی بات ہے مسلمانوں میں بھائی چارہ ہونا چاہئے
امن کو خطرہ ان ہی کی وجہ سے ہے جن کی زبان اور دل ایک دوسرے کے ساتھ نہی
Masha Allah.
Tumhara Deen Tumharay liye Aur hamarah Deen hamarey liye👍
Deen srif islam hy baqi koi nhi
Beshaq💓🙏🏻💯
@@qaziyt1369 Deen E Islam zindabad✊🏻🏳🏴💚 Sunnat e Mustfa Zindabad💓 Shiat E Waris E Mustfa Zindabad🖤 Shia+Sunni ittehad Zindabad💯℅.
@@qaziyt1369 Religion of Islam is divided into Two sects Shia & Sunni & every Muslim is free to choose & follow there own religion of sects👍
@@Flower-kx4qe pagal ky bachy islam.ko shia sunni my tumhare jaise jahilo ka kam hy Allah ny fairqawariyat krny sy mana farmaya tum to bilkul hi quran ky khliaf ho baghi ho
Ashrafi sb ny aj achi taqreer ki hy
Inshallah very good
Good morning
Masha Allah
Good job
Keep it up
Subhan ALLAH
Bhoht khoob .
MashaAllah
.....ماشاءاللہ آغا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین .
Jeo Salamat Raheen...Haq Ali Ali As..Sach Ali Ali As...
.(Duayon ma Germany sa shamal)...
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Mashaallah
Ameen ya rabil alameen
Masha Allah haq ada kardiya
Ya Hussein
Subhanallah
Ya ali madad
Mola Salamat rakhy
faroge-e-aza-plz-ye-conference-pori-upload-karen
Masha ALLAH
Mash Allah
InshaAllah...!
Good allama sb
MASHALLAH..
Nice msg
ماشاء اللّٰہ
Mashalla g
Mashasllah
Boht aaalaa
har-city-me-esi-meeting-kari-jayen-har-musalman-ek-dosre-ka-bhai-banjaye---takfiri-anasir-ko-jaga-nahi-milygi-is-watan-e-aziz---mei
mashAllah
ماشااللہ
🖑❤🖑 خبردار:: شیعہ فقہاء کے سنیوں کے ساتھ اتحاد کے فتوی کو یکطرفہ اتحاد (سنیوں کی غلامی و چاپلوسی) کیلیئے استعمال نہ کیا جائے۔ 🍓 لہذا سنیوں کی ایسی غلامی سے شیعوں کو بیوقوف نہ بنایا جائے۔ 🌷نہ ہی اختلافی مسائل پہ مناسب الفاظ میں مدلل گفتگو کو ترک کیا جائے اور 🍉 نہ ہی مناسب الفاظ پہ مشتمل تولا و تبرا جیسے فرائض کو چھوڑا جائے۔۔
Shia ko chaye k 50 50 kry ye na ho k nuqsan hmara ho jae or Aman ki baten hoti rahen
Bahut acha biyan
Such keh rhy han ap
Maola pak salamat rakhay
finally something that puts a smile on my face :)
Good
Jeoo
🌷🖑🌷 سنیوں سے اتحاد سیاسی یا مذہبی+ شرائط::
❤ سنیوں سے صرف مشترکات پہ مذہبی اتحاد ہو سکتا ہے۔۔ جبکہ۔۔ اختلافی امور میں صرف سیاسی اتحاد ہی ممکن ہے۔ وہ بھی 4 شرائط کے ساتھ:: ⚘اس اتحاد میں سنی بھی مخلص ہوں۔ ⚘سنی لوگ شیعہ کی تکفیر اور شیعہ شخصیات (جیسے رسول اللہ ص و علی مولا ع کے آباء و اجداد،، حضرت مختار رح وغیرہ) کی سرعام توہین نہ کریں۔⚘ سنی لوگ شیعوں پہ قرآن، صحابہ وغیرہ کے متعلق جھوٹی تہمتیں، بہتان نہ لگائیں۔ ⚘ جو سنی مولوی ان شرائط کی خلاف ورزی کرے دیگر سنی مولوی اسکی سرعام مخالفت کریں۔۔۔۔
اگر سنی لوگ ان شرائط سے اتحاد نہیں کرنا چاہتے تو شیعوں کا ان سے اتحاد "مکمل یکطرفہ اتحاد" یعنی "غلامی نما" اتحاد ہو گا۔
Issue yahe h ka. Hum apni bat nahi samjha sakte.
السلام۔علیکم۔خیر۔ہو۔اپ۔کی
جو لوگ جہاد میں شہید ھو جاتے ھیں یا جو حضور کے ساتھ صحابہ کرام غزوات میں شہید ھوئے انکے بچوں کو کون کھلاتا تھا اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں آپس میں اتفاق کریں اچھی بات ھے مگر کفار کے ساتھ لڑنے سے مسلمانوں کو کمزور دلائل نہ دو
شکر الحمد اللہ ۔اس طرح کی تعمیری سوچ کے فروغ سے انشا اللہ پاکستان کا ماحول متعدل ہوگا ۔
پاکستان میں جنونی ازم کے فروغ میں پاکستان کے دو اسلامی ممالک ضرور شامل ہیں ،خدار انکی بیج بوائی کو روکا جائے ۔
حضرت عمر نے بوقت رحلت نبی آخر ،ایک مسلمہ قانون کو قائم کیا تہا کہ کتاب اللہ کافی ہے ۔
لہذا اگر اصول کو ہی فالو کیا جائے، اسلام کی غلط تشریحات کو بند کیا جائے، ہر امر کی قران سے تجدید ،تحقیق کی جائے سوال ہی نہیں کہ ملک میں امن خراب ہو ۔
ایک طرف مخصوص کی انکار قران کی تشریح ترویج کو اسلام سے منسلک کرنا اور انکار قران کو جبر سے لاگو کرنا پاکستان میں نقص امن امان ہے جس کی مثال ملکی دشمن تنظیموں کو دو رویوں سے دیکہنا ملکی سالمیت کا نقصان ہے ۔
اسلام میں شدت، ظلم، جہوٹ ،انکار قران کی قطعی اجازت نہیں ہے ۔لہذا حکومتی سطح پر سرعام انکار قران کو اسلام بنانا شدت کی راہ بنانا ہے ۔لہذا اس کے اسباب کو کسی امدادی پس منظر سے دیکہنا بند کرنا ہوگا ۔
اسلام کی راہ وہی ہے جو نبی کریم صہ نے قران سے تعلیم کی ہے ،قران سے واجب ،امر اطاعت قران اور اھلبیت عہ ہیں لہذا اھل بیت کے منصب پر برخلاف قران اضافہ سازی انکار قران اور توہین قران ہے اس کے علاوہ عقائد کی بہرچار ملکی سالمیت کے خلاف ہے ۔
دیکہا جائے ہر فریق مذھبی نفرتوں کے علاوہ باقی معاشی جرائم ،برائیوں میں شریک ہوتے ہیں جبکہ مذھبی تفریق کا بنیاد کیا ہے ؟ ملک میں ہرقدم پر سرعام انکار قران اور قانون خدا یے لیکن یہ قوم مذھب کی اتنی پیرو ہیکہ پاکستان میں بہونچال برپا کردیتے ہیں ؟
ملکی شدت پسندی کے عناصرین سے سادہ سوال ہیکہ رسول کے وقت کے منکرین ،گستاخان رسالت اور قران سے آنکہیں بند کرنے کی ایک آیت ،حدیث پیش کرو جبکہ دور حاضر میں آپ کو کس نے حق دیا ہیکہ کسی زندگی اڑا دو جس کی مثال سیالکوٹ واقعہ اور دیگر دہشتگردانہ واقعات اور ان واقعات کے بانیان کو ملک میں معزز پن حاصل ہو؟
Allama waqar ul husnain naqvi is my neighborhood
72 ek taraf Sath hain,aak akela juda hai......
is-conferance-ko-har-tv-chenal-par-nashar-kiya-jaye-tafiriyo-ko-musalmano-me-tafarqa-dalne-ki-jurat-na-ho
💓شیعہ سنی بھائی بھائی تیسری قوم کہاں سے آئ 💓
Tery ghr se
Zabardast video
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰♥️😘🇮🇳🥰❤️💥🌹🎊🥰❤️🇮🇳🥰🇮🇳❤️🇮🇳🥰❤️💫⭐🌟✨♥️💙💖🥰❤️♥️💙💖🌹🎊🇮🇳♥️🎊💙🇮🇳💖🌹♥️. 👍 Bashak 👍👍
Hussain ale salam musalamano ka hy shia sunni ka nhi firqawariyat ki waja sy hussain ale salam ko taqseem krna gunah hy
Jo hazrat abu bakkar siddik r.a or hazrat umar r.a ko manne k lye tayar na ho,wo aap ko kase manne ga.🤔🤔
Say no to firqa simple 😂 lakin kohi fiqa chory ga ni
Meri request h k sb Sy phly engineer mirza ko chup krayn vrna firqa warriat jari rhy geee
Yar isko sharab pite huwe video hai...
mashallha g
I M Shia Ali As But Sunny Hamari Jan Hi....
جس کی طرف سے توھین ئو اس کو لٹکادو امن قائم ئوجاے گا
Mashallah Mashallah
*_😭😭😭😭😭😭
*TO YOU*
🙏 غضب خدا کا
☝ صُحُفُ اٍبرٰاھٍیمٰ و مُوسیٰ ؟
”شکوہ“
✌ حضرت ابو طالب
✌ برادر حضرت حمزہ رضی اللہ تعٰالٰی عنہ,
✌ ابو,ابو تراب (حضرت علی رضی اللہ تعاٰلٰی عنہ کرم اللہ وجہہ شیر خدا)
✌ محسن, محمد مصطفٰی, احمد مجتبٰی, رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ۔
📕 غضب خدا کا وہ تاریخ بھی آج اسلام کی تاریخ کہلاتی ھے
☝ جو مسلمانوں کو یہ نہیں بتاتی؟
؟؟؟ کہ کہ کہ کہ کہ کہ ؟؟؟
☝ ”اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھدان محمدً عبدہ و رسولہ“
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
کے کے کے بعد
☝ ”پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھأ ھوا ھے“
☝ ھم ھیں کہ جانتے نہیں ؟
☝ ھم ھیں کہ مانتے نہیں ؟
*ALFANWH ESNSE*
Ya Ali mudad
Panjthan paak janath k maalik hain ,aalehi ko darood se nekalogai tho jawogai kahan
Bili thely sy bahir a gye
Tahir Ashrfi sahab Zindabad Husseiniyat Zindabad yaze zeat Murdabad