Benefits of giving mustard oil to goats | بکریوں کو سرسوں کا تیل کب اور کیسے دینا چاہیئے | Sarso oil
Vložit
- čas přidán 26. 08. 2024
- Benefits of giving mustard oil to goats
Sarso oil for goats
Sarso ka tel
Bakri ko sarso oil dene ke faide
Mustard oil for goats
Bakri ko sehat mand rakhane ke laye Sarso oil Kitna zarori hay
بکریوں_کو_سرسوں_تیل_دینے_کے_فائدے
بکروں_کو_سرسوں_کا_تیل_کیسے_پلائیں_
کیا_بکری_کو_سرسوں_تیل_دیا_جا_سکتا_ہے
سرسوں_تیل_کے_فوائد
سرسوں_آئل_کا_استعمال
#سرسوں_کا_تیل
#بکری_کو_سرسوں_آئل_کیسے_دیں
#benefitsofgivingmustardoiltogoats
#mustardoilforgoats
#sarsooilbakrikokesediajae
#Bakrikotelkitnadenachahie
#goatfeed
#goatfarmingbusiness
#hbbusinesstv
Habib Bhai Zindabad
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت خوب محترم اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
حافظ رضوان ہزاروی سیالکوٹ
سلامت رہیں حافظ صاحب
شکریہ
ماشاءاللہ سر بہت عمدہ انفارمیشن ہے ﷲ پاک آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین🤲🤲🤲❤❤❤
اللہ کریم آپ پہ کرم فرمائے
الحمداللہ آپکی ریسرچ سب سے بہترین ھے اللہ آپکو اسی طرح توفیق دیتا رھے بہترین مشورہ دینے کی بہت خوب اللہ آپکو توفیق دیتا رھے آمین
سلامت رہیں ۔۔۔ بہت شکریہ
بہت ہی اعلٰی ویڈیو❤
سلامت رہیں
Kamal BHT awla video jnb Allah ajar Dy apko Aameen
AP jsy Bhaio ki wja hum new apna shoq kar pa ry wrna pta nh kitny nuqsan ka samna hota again n again bundle of thanks Bhai intehai Dil sy
سلامت رہیں بھائی
جزاک اللہ خیرا
سلامت رہیں
اسلام وعلیکم حبیب بھائی کیسے ہیں بہت دنوں سے بات نہیں ہوئی اب آپ سے بات ہو رہی ھے بہت اچھا لگ رہا ھے اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے آور آپ پر رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آپ کی باتیں آپ کے سمجھانے انداز اتنا اچھا ہوتا ہے دل چاہتا ہے آپ کی باتیں سنتےجاییں کیونکہ اپ کی باتیں حقائق پر مبنی ہوتی ہیں اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی جان ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی والی عمر خضر عطا فرمائے
JazakAllah bhai bohat khush rahen.
شکریہ 🌹
Sir ALLAH ap ko salamaat raghy
Bhot zabrdast information daty hia ap
سلامت رہیں
آمین
Very informative thanks
سلامت رہیں
Mashallah bhai jan thankx
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب برادر جزاکم اللہ خیرا کثیرا
سلامت رہیں بھائی
مـــــــاشــــــــــاءاللّٰــــــــــہ❤
خوش رہیں
جزاک اللہ
سلامت رہیں
Apki sari videos bht achi hoti hain
MashaAllah chacha ji bahut achi information di ap ne
MashaAllah stay blessed
سلامت رہیں
❤❤❤lovely video ❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very Nice
Good video bhai ❤
سلامت رہیں بھائی جان
اللہ آپکو اجر عظیم عطا کرے آمین
آمین سلامت رہیں
Allah Pak habib bhai Apko jiza ata faramy
آمین ۔ خوش رہیں
جزاک الله
Allah pak salamt rakhe
آمین
اللہ پاک جزائے خیر دے بہت عمدہ معلومات دیں آپ نے پہلی بار ویڈیو دیکھی اچھی لگی میں چوکر میں ڈال کر تیل دیتا ہوں
سلامت رہیں ❤️
یار یہ چو کر کس کو کہتے ہیں میں سندھ سے ہوں مجھے سمجھ نہیں ا رہا
Very nice 👍
شکریہ 🌹
Jazakallah fazal sindh sy
Excellent
شکریہ 🌹
اسلام علیکم بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ھے۔
حبیب بھای اگر میں بائ پاس ونڈے دس گرام فی بکری دیتا ھوں تو سرسوں کا تیل دینا چاہیے کہ نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بھائی پھر بھی دینا چاہیئے ۔ تھوڑی مقدار کم کرلیں بیس کے بجائے 10 گرام رکھ لیں
ماشاءالله
🌹🌹
Good
Thanks
Masha.allah.❤
❤❤❤❤
🌹
Assalam-o-Alaikum,Habib bhi kaisay hayn Aap,bhi pochna ye tha k bkrion ko Lehsn our haldi de sktay hain. Our kpk main Ammon our Peshawar division main khsosn konsi nsal soutable hay . Guide us please
ہفتہ میں دو دن دیں ۔ kpk کے لیئے دوغلی بریڈ بیسٹ ہے
AOA sir
4 goats ki
1 Mah ki khurak ka shedool report BNA k den Jo sasta or asan pary plz
Jazak Allah
میرے نمبر پہ وائس ایپ کریں۔03456814489
good video
Thanks
Mashallah
Jizak Allah
good
خوش رہیں
Ajkl k mosam me chany k chlky me mix kr k day sakty hn??
دے سکتے ہیں
تیل کس کس موسم میں تیل دے سکتے ہیں
ہر موسم میں ۔ گرمیوں میں کچہ اور سردیوں میں پکا کر
تازہ سوئی بکری کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ اگر دے سکتے ہیں تو کب سے
پانچ دن بعد
👌
Jo bakri zayda sans lati ha
As ko kia khalna chaiya...?
اگر تیز سانس لے تو ٹمپریچر چیک کریں
❤❤❤
Good information Sir. How much milk we used for 20ml oil and at what time we should give the oil+milk? Kindly guide
رات کو پلائیں ایک پاؤ دہی یا دودھ میں
Assalam o Alaikum
Pyare Bhai Allah Pak ap ko hamesha Kush rakhe.Bhai mujhe ye pouchna Tha ke Kya hum Khali bakriyon ko Sarson ka oil de skate hen?
آمین
دے سکتے ہیں
bahi meri bakri ko medy ka masla ha kabi khati kqbi nai or pani bilkul bhe nai peti
ہاضمہ دار پھکی استعمال کروائیں ۔ اور ایک پاؤ دہی میں دو چمچ سرسوں تیل کے مکس کرکے دن میں ایک بار پلائیں بیس دن
Pregnant Bakri ko Last 2 Month konsa oil dein?
Garmion mein pregnant bakri ko konsa Oil dein?
Dalda Ghee kitna dena Chahiye aur kis Tarha?
Kiya Sarson Oil aik Bar Paka kur rakh lein aur Istemal karwaien?
کل ان شاءاللہ ویڈیو اپ لوڈ کریں گے
@@hbbusinesstv In Sha Allah. Intezar Rahy ga Habib bhai
Oil kis chez me mix kar k dain 6 month ki bakri hai
❤
very infrormative video. ap k janwar bht kamzor q h peechy waly sary??
سلامت رہیں
یہ اس لیئے محترم کہ بکریاں سال میں دو مرتبہ بچے دیتی ہیں ۔ اور بکری لگاتار بچے دے تو پھر وہ فربہ نہیں ہوتی چاہے جتنی اچھی خوراک کھلائیں ۔ وہ دودھ بن جاتا ہے ۔ بکری کی جان کو کم لگتی ہے۔
بکریوں کو سرسوں آئل دینے سے بکریوں کے ہیٹ میں آنے میں کوئی مسائل تو نہیں ہوتے؟اور بریڈر کو سرسوں آئل دے سکتے ہیں؟
بریڈر کو آئل کچہ آئل نہیں دینا ۔ آگ پہ پکا کر اس میں گڑ شامل کرنا ہے ۔ اس پہ ویڈیو آئے گی ان شاءاللہ
Bhai gundum oil m dabo k de skte hen yaaa ni????
دے سکتے ہیں اس میں بالکل تھوڑی سی چوکر ملا لیں تو بہتر ہے
Ap Kahan see ho very good vedio
Assalam o Alikum
Bhai bujha howa choona konsa hota hai
Kaisy bnaty hain please reply
Ye na ho ham koi ghlt choona use kryn or hmara nuqsan kr baithy
بھجا ہوا چونا کس نے کہا اپکو
2.3 doctor sy suna hai ky ye calcium ka natural source hai
Pani men dy dyn wo kehty hain
Please guide
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے کیا گبن بکری کو تیلوں کا تیل استعمال کروا سکتے ہیں ابھی بہت زیادہ گرمی ہے اور بکری کو ساڑھے تین ماہ ہو گئے ہیں
تل کا تیل گرم ہوتا ہے ۔ گرمیوں میں سرسوں آئل استعمال کریں
@@hbbusinesstv بھائی جان ساڑھے تین ماہ کی گبن ہے سرسوں کا تیل کیسے استعمال کروائیں چو کر میں یا کسی اور طریقے سے
Bhai Jan Sajid Bhai ka Jo masla ha wo he mara bi ja is ka jawab dain plz
Assalamualaikum 😊
وعلیکم السلام
بکریوں کو سرسوں کا تیل روزانہ دینے سے کیا نقصان ہےاس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں مہربانی ہوگی ہمیں تو الحمدللہ کوئی مسعلہ نہیں ہے ۔شکریہ
نقصان کوئی نہیں ۔ بعض جانور چارہ کھانا کم کر جاتے ہیں ۔ چکنائی کی وجہ سے معدہ میں ایک تہہ سی بن جاتی ہے ۔ اگر دس دن بعد وقفہ دیا جائے تو بہتر رزلٹ آتا ہے
Assalam o alaikum
Bhai agr dane m janwar na khaye tw kia kren...?
تو ویسے پلا دیں نل کے ذریعہ دہی میں شامل کر کے
Dodh germ kerna h ya thanda
بس نارمل ہو
AoA.I have requested is there any Dogli path ,Doglì gaban,or Dogli bakri with kids .If available then picture and price .Thank you
آپ کہاں سے
Assalamualaikum mere bakre ki tang tut gai h uska wazan na gire kuch btaye or haddi jaldi kese judegi ye bhi btaye plz India me hu
Sarson ka tail 20 ml to dalda ghee kitna dy skty hain?
Ghban bkri ko sron ka oil dy saky hen kea
گرمیوں میں دے سکتے ہیں
Bakri 4mah ki gabhan use dy den kea saron ka oil
Bhai seera kia cheez he jo garha sa hota black moblail ki trah?
گڑ اور پانی کو ۔مکس کر کے بنایا جاتا ہے ۔ اور بازار سے بھی مل جاتا ہے
Aslmualikum 4 mah ka bakra hy lose mosation hy kya kya do
Sir market se sarsoon k nam pr pam oil milta hai Any way out
Sir kesy ap katon ko bulls ko mota krny ka koi triqa hy
جی ہاں الحمداللہ
Assalamualaikum
Bahi mere pass 2 bakre hain or 1dumba hai in k Liye koi achi khurak Bata dain Ando hai or masti bhi bohat kr rahy hain qurbani k liye hain 3 no
50گرام خشک دھنیا رگڑ کر ایک کپ پانی یا لسی شامل کریں اور 20 سی سی سرسوں آئل ۔ ایک دن چھوڑ کر پلائیں ۔ مستی نہیں کریں گے ۔ خوراک ہماری ویڈیو دیکھیں پانچ دن پہلے کی
@@hbbusinesstvok bahi Allah khush rekhy apko
❤❤❤❤😂❤
بھائی بکری کے بچے 15 دن کے ہیں ۔ کیا بکری کی deworming کر سکتے ہیں ۔۔۔۔؟
جی بھائی کر سکتے ہیں ۔ لیکن دوا تھوڑی مقدار میں دیں ۔صرف 10سی سی۔ ایک ماہ کے بعد دوبارہ کر دینا
Sar bakri ko 10 din howay han bachay deya usay b dalyaa man oil mix ka ka da sakty sarson oil jild pa bhot khuski ha
السلام علیکم انکل جی میرے بس چھترے ہیں ایک دوندا اور ایک کھیرا کیا میں ان کو دودھ پلا سکتا ہوں اور دودھ سے ان کی گروتھ ہو سکتی ہے کہ نہیں اور کسی قسم کا ونڈا نہ دوں بس دودھ اور چارہ
بالکل گروتھ بہت اچھی ہوسکتی ہے۔ پھر دودھ کا ناغہ نہ کریں ایک پاؤ سے سٹارٹ کریں اور پھر بڑھاتے جائیں ۔ نیم گرم دودھ میں 20 گرام ڈالڈا گھی ہفتہ میں دو دن اور تین دن سرسوں آئل ۔ اور دو دن صرف دودھ ۔۔۔ اوپر سے پانی نہ پیئں۔ رات کو پلائیں ۔
بہت مہربانی انکل جی شکریہ جزاک اللہ اللہ اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
جی السلام علیکم انکل جی وہ میں نے دودھ دینا شروع کر دیا ہے اور مجھے یہ بتا دیں کہ اگر سرسوں کا تیل اس میں ڈالنا ہے تو وہ دودھ ابالتے وقت ڈالیں یا دودھ کو ٹھنڈا کر کے ڈال کے مکس کر لے
انڈے میں دیتے سکتے ہے
Bhai ye to btaya hi ni k kis chez me mix kr k dana ha or kis time dana ha or chote bacho ko kitna dana ha
رات کو دیں۔ اور بتایا تو ہے کہ کسی خوراک میں شامل کر کے دیں۔۔ جو بھی کوئی دانہ یا ونڈا کھلاتے ہیں
Mana ek video dekhi hai wo bhai bta raha tha dahi hor tail zayada nae dhana pataa khrab ho jai ga ap bola raha hai dahi hor tail sa khrab pataa sai ho jai ga yar samjhy nae ati kisi ki suna banda😂😢😢
جب بندے کا پیٹ خراب ہو تو ڈاکٹر دہی اور چھلکا بتاتے ہیں ۔ جانوروں کا خراب ہو تو دہی تیل
Dana bhi Kam khate hain 3 no
ایسے ہی ہے
4 mAh KY bachy ko ketna do
5ml
Doghli bakri Kahan se milta ha sir Mai chitrali hon
پورے پنجاب کی تمام منڈیوں سے
Hum to kpk ke akhiry paharon pe hain sir
Sir aghar ap se milta chahen Kahan milsakty han bakri Bhi Lena ha
@@hbbusinesstv❤
Bhai hmari bakri pani nhi peeti kitne din k bad thorha sa peeti hai.or khana b theek nhi khati iska kya ha karain
ہمارے چینل پہ ویڈیو موجود ہے چھ سات دن پہلے اپ لوڈ کی دیکھ لیجیئے اس حوالہ سے
اسلام علیکم 🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اپ کو معلوم ہے ابھی گرمی بہت زیادہ ہے تو کیا گھی استعمال کروا سکتے ہیں اور کیسے استعمال کروائیں اور کتنی مقدار میں استعمال کروائے ساڑھے تین ماہ کی گبن بکری ہے
سرسوں تیل تیار کرکے ۔۔ آدھا کلو تیل کو چولہے پہ چڑھائیں ۔ ایک پیاز۔ بیس تریاں دیسی لہسن ۔ سو گرام ادرک ۔ باریک کاٹ کر تیل میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب پیاز وغیرہ لال ہو جائیں تو نیچے اتار لیں اور چھان لیں یہ تیل حاملہ بکری کو روزانہ 15/20گرام دیں ان شاءاللہ پھر رزلٹ دیکھنا
@@hbbusinesstv thank you sir
@@hbbusinesstv السلام علیکم سر کیا شام کے ٹائم بکری کو ایک پیالی چوکر میں 20 گرام سرسوں ائل میں ڈال کر دے سکتے ہیں
آپ کا نمبر چاہیے بھائی میرا تعلق کویٹہ سے ہے
03456814489. واٹس ایپ میسج صرف
03456814489. واٹس ایپ میسج صرف
جزاک اللّٰہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب آپ نمبر دو
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
سر ابھی اپ نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ پریگننٹ بکری کو اخری دو ماہ سرسوں ائل نہیں دے سکتے گھی استعمال کروا سکتے ہیں ابھی اپ مجھے میسج میں کہہ رہے ہیں کہ سرسوں ائل دیں وضاحت کر دیں شکریہ
گھی سردیوں میں آئل گرمیوں میں
Ap ka rabta no mil sakta hai @@hbbusinesstv
Mana ek video dekhi hai wo bhai bta raha tha dahi hor tail zayada nae dhana pataa khrab ho jai ga ap bola raha hai dahi hor tail sa khrab pataa sai ho jai ga yar samjhy nae ati kisi ki suna banda😂😢😢