Kya Emam Hussain NY Yazeed k pechy nimaz parhi? Mufti Fazal Ahmad Chishti کیا امام حسین نے یزید کے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 06. 2022
  • Mufti Fazal Ahmad Chishti Sahib
    New Video Bayan Mufti Fazal Ahmad Chishti Sahib
    Kya Emam Hussain NY Yazeed k pechy nimaz parhi?
    لوہے توڑ حوالہ منظرِ عام پر
    جو ہر بریلوی مولوی کے گھر میں موجود ہے
    اگر ہم یزیدی ہیں تو پاکستان اور انڈیا کے سب بریلوی بھی یزیدی ہیں
    AZMAT e Islam sound system 1
    Azmat e Islam sound

Komentáře • 376

  • @SHOAIBNAMA
    @SHOAIBNAMA Před 15 dny +2

    مَـــــــــــــــــاشَـــــــــــــــاءاللہ ❤️
    بہت عمدہ تحقیق اللہ تعالیٰ مفتی فضل چشتی کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے سدا سلامت خوش اور آباد رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @ArshadAli-bn9xz
    @ArshadAli-bn9xz Před rokem +13

    حسین پاک زندہ باد

  • @MQasimTabassum
    @MQasimTabassum Před 17 dny +1

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت اللّٰہ پاک آپ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @parigshahid2194
    @parigshahid2194 Před měsícem +4

    Ali se bugaz rakhy ga magar Harambe zada rasoole khuda saw ki baat sach hy

  • @AA-le7qw
    @AA-le7qw Před 26 dny +3

    Imam Hussain Ahlysalam zindabaad
    Yahi Ahlusunnat ka aqeeda hai

  • @Daddypullbitches
    @Daddypullbitches Před rokem +10

    Hussain Zindabad💖

  • @ubaibrehman7204
    @ubaibrehman7204 Před 13 dny +2

    مفتی صاحب یہ لوگ امیریذید کو بھی نی مانتے نہ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مانتے آپ حق پر جمے رہیں

  • @kamranaajee4891
    @kamranaajee4891 Před 2 lety +10

    Labbaik ya RasooL Allah

  • @celebritiesworld346
    @celebritiesworld346 Před 3 dny

    ❤❤❤❤

  • @user-lc4xt6oy4r
    @user-lc4xt6oy4r Před 4 měsíci +7

    ماشااللہ اللہ پاک آپ کا سایہ اہل سنت پہ تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-ib6lv5rp3b
    @user-ib6lv5rp3b Před 29 dny +2

    Yazeed ky himaeti Allak kry kiyamat ky din us ky sath rahain

  • @muftiarslannaich
    @muftiarslannaich Před 21 dnem +3

    بندہ ناچیز کو اس طرز گفتگو سے ہمیشہ سے اختلاف رہا ہے لیکن بریلوی مکتبہ فکر میں اس طرح کے حق گو علماء کا پیدا ہونا بہت بڑی پیش رفت ہے

  • @sarfrazali6628
    @sarfrazali6628 Před 3 dny

    لبیک یا حسین علیہ السّلام

  • @shermuhammad7515
    @shermuhammad7515 Před 28 dny +2

    Agar namaz parhi thi tow bayat qeeun nahi ki.

  • @islamibaseerat
    @islamibaseerat Před 2 lety +6

    Kya baat hay سبحان الله

  • @nisarhussain7131
    @nisarhussain7131 Před měsícem +4

    میں عالم تو نہیں ہون البتہ دین در لوگوں کو پیچان لیتا ہوں الحمد لللہ رب العالمین
    دین عبدل قدر جیلانی کی پاک زبان سے حاصل ہوتا ہے۔ کتابوں سے نئں۔ کتسابیین گمراہ کرتی ہیں۔
    دین کون اور گوت اور خون ہے۔
    دین امام حسین کے پاس ہے۔
    دین صرف مسئلے مساہل نہی ہی۔ دین جان اور مال کی قربانی کا نام ہے۔
    دین اسماعیل علیہ اسلام کی طرح اپنی گردن کو راضی خوشی چھری کے ننیچھے ارادتا دیے رکھ دینے کا نام ہے۔

  • @tayyebwasti2319
    @tayyebwasti2319 Před rokem +6

    ماشاء اللہ

  • @user-pr4el9ms8y
    @user-pr4el9ms8y Před měsícem +15

    بڑی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ بعض بریلوی علماء میں بھی تحقیق کا جذبہ ہے اور ہمارے چشتی صاحب بھی انہی میں سے ایک ہیں

  • @user-lr3og2oz8k
    @user-lr3og2oz8k Před 10 měsíci +11

    چشتی صاحب کی تحقیق کو سلام پیش کرتے ھیں

  • @waqasjoyia7054
    @waqasjoyia7054 Před 18 dny +1

    Wah shukr hy kisi brelvi ko b tehkeek krna aa gai😊 dekh k acha lga

  • @Islamic.Santar4039
    @Islamic.Santar4039 Před 2 lety +15

    واہ واہ واہ واہ واہ سبحان اللہ بہت خوب

  • @MuhammadAzam-yi1ho
    @MuhammadAzam-yi1ho Před 23 dny +9

    میں ایک سادہ مسلمان ھوں کسی مسلک کا نمائندہ نہیں ھوں میرا سادہ سا سوال ھے کہ وہ کون تھے جو امام علیہ السّلام کو مدینہ سے بلاکر کربلا لے گئےاور پھر وھاں جاکر ان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا اور جب امام علیہ السّلام پر یکبارگی حملہ ھوا تو وہ محب کہاں چلے گئے تھے ،ایک ایک لمحہ کی کہانی سنانے والے کہاں چلے گئے تھے ،مسلم کی شھادت دیکھ کر بھی وہ سامنے نہیں آئے ،استغفراللہ، قافلے کو شام جاتا دیکھ کر سامنے نہیں آئے ،وہ محب لوگ پیغمبر کے بیٹے کو شھید کرواکر کہاں چلے گئے ،سوال سادہ ھے ،سادہ مسلمان کو بس سادہ سا جواب چاہئیے ، محبت اھل بیت و صحابہ کرام ھمارے ایمان کا حصہ ہے اور ھمیشہ رہے گی

    • @khaleeqrizvi1260
      @khaleeqrizvi1260 Před 23 dny +1

      سادہ مسلمان کیاھوتاھےیا سچا مسلمان ہوتا ہے یا منافق مسلمان ھوتاھےرنگین سادہ نہیں

    • @khaleeqrizvi1260
      @khaleeqrizvi1260 Před 23 dny

      منافق مسلمان وہ ہوتا ہے جو کہتا ہے یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام مظلوم کے ساتھ ہو یا ظالم کے ساتھ کفر کے ساتھ ہو یا اسلام کے ساتھ

  • @muhammedshafiq8083
    @muhammedshafiq8083 Před měsícem +7

    Agar Mufti Yazeed
    Ko drist samjta hai,
    Tu dua karain,
    Iss mufti ka Hashar
    Yazeed kay saath ho.
    And dua hai,
    Hanara hashar
    Syedona Imam Aali muqam, Hazrat Hussain Alaihi Salam
    Kay qadmon mai ho.

    • @SAQIRaza-sh2ud
      @SAQIRaza-sh2ud Před 22 dny

      آ مین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v Před 9 dny

    دین اسلام زندہ باد کہہ

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 Před 11 měsíci +6

    مجدد مفتی فضل احمد چشتی صاحب

  • @bilalhassan-tc2uw
    @bilalhassan-tc2uw Před rokem +3

    Mashallah❤

  • @user-mb6xe1xg5r
    @user-mb6xe1xg5r Před měsícem +3

    مرأۃ شرح مشکوٰۃ مفتی احمد یار خان نعیمی گجراتی جلد 8 صفحہ 116

  • @abubakermahmood4888
    @abubakermahmood4888 Před rokem +3

    Yazeed pr qayamat tk lanant

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v Před 9 dny

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد کہہ

  • @zuhaibtufail2261
    @zuhaibtufail2261 Před 11 měsíci +4

    Haz rat 🌹 allama 👑 mufti 💝 fazal 👑 Ahmad 🌹 chishti 👑 Sahab 💝 zindabad 👑🌹👑💝 mufti Ahmad Yar Khan

  • @noshahimobile5364
    @noshahimobile5364 Před 2 lety +7

    mashallah geo ustad g

  • @Hafizdairyfarm
    @Hafizdairyfarm Před 23 dny +1

    اعلی اعلی۔۔۔ آج حقیقت کا پتہ چلا۔۔ شکریہ مفتی صاحب

  • @adnanzahoor9766
    @adnanzahoor9766 Před rokem +5

    MashaAllah haq ki awaaz hai

  • @kuchpalyadonk4636
    @kuchpalyadonk4636 Před rokem +1

    Is mozo ka Naam kiya hy

  • @aminkhan3241
    @aminkhan3241 Před 2 lety +8

    ماشاءاللہ

  • @syedabadar953
    @syedabadar953 Před 23 dny +1

    Ya Allah iss molvi ko qiyamat k din iași la baap yazeed k satu uthana, Ameen

  • @waleedkhalid7689
    @waleedkhalid7689 Před 2 lety +7

    Haq ki awaz hmra Sher chisthi sab a

  • @SHEIKHASAD633
    @SHEIKHASAD633 Před 9 dny

    صحابہ اور اھلبیت سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے اللہ رب العزت امت مسلمہ کو رافضیوں کے شر سے بچائے

  • @mismailabbasi1280
    @mismailabbasi1280 Před 29 dny +1

    ماشاءاللہ ۔۔ عمدہ تحقیق 💖💖💖💖🌹🌹🌹

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 Před rokem +15

    مفتی صاحب کی اس صاف حوا لہ ودليل سے اعلیحضرت کے بريلوی نيم رافضی حضرات کو بہت تکليف ھوئی ھے سچ کو ماننا بڑا کڑوا ھوتا ھے ۔

  • @shafiqshikder2713
    @shafiqshikder2713 Před 2 lety +7

    Masha Allah wah chishti Sahib

  • @user-hi1dv6ud3p
    @user-hi1dv6ud3p Před 25 dny +1

    Hai dam tu ah allama azhar Abbas haidri ka samanai himat ha appna fone namber sand kar

  • @Mehtab..190
    @Mehtab..190 Před 23 dny +2

    Jasi goftgo kr rha ha is ko ilama kahna jaheliyat Sy Kam nhin aalim kis cheez ka zban hi achi nhin to

  • @muhammedshafiq8083
    @muhammedshafiq8083 Před měsícem +1

    Hazrat Imam Hussain
    Alaihi Salam
    Hamaray Syed hain.
    Mufti,
    Tumhara Syed agar yazeed hai,
    Tumhari qismat.

  • @alltafyousaf2073
    @alltafyousaf2073 Před rokem +6

    مفتی صاحب زندہ باد

    • @shabeerhusaain5544
      @shabeerhusaain5544 Před rokem

      ایسے کئی یزید کا دفاع کرتے رہے ہیں یزیدی

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 Před 11 měsíci +10

    مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @Farmanrasool443
    @Farmanrasool443 Před 2 lety +6

    Jiyo Murshad Jiyo Chishti Sab Ki Azmat Ko Salam

  • @muhammadzahidsaeed5383
    @muhammadzahidsaeed5383 Před 4 měsíci +2

    EXCELLENT

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 Před 11 měsíci +10

    مدلل محقق مجدد مفتی فضل احمد چشتی صاحب

  • @Marral_007
    @Marral_007 Před měsícem +4

    Imam Hussain AS Zinda Abad

    • @ahmadali-ny3lg
      @ahmadali-ny3lg Před 18 dny

    • @ahmadali-ny3lg
      @ahmadali-ny3lg Před 18 dny

      السلام علیکم جناب قبلہ ماشااللہ مفتی صاحب بہت عقیق ہے اپ نے

  • @SaeedAhmed-vs3vf
    @SaeedAhmed-vs3vf Před 23 dny

    اس کا مطلب منافقت شروع سے ہے کیا؟

  • @user-eg2sf4gw8z
    @user-eg2sf4gw8z Před 29 dny +1

    Ap k Mon m zubaab yzeed ki hai

  • @nadeemqureshi8868
    @nadeemqureshi8868 Před rokem +9

    بہت زبردست حوالہ

  • @omairhussain8578
    @omairhussain8578 Před 3 měsíci +8

    فضل احمد چشتی صاحب آپ بہت بڑے عالم ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین

  • @asmatabbasbhatti7923
    @asmatabbasbhatti7923 Před měsícem

    Masha Allah mufti sahab Allah aap ko sahat aur umre daraz aata kareen.

  • @ladlajutt8909
    @ladlajutt8909 Před 24 dny +1

    Yazeedi humesha jub b boly ga Gandhi zuban e boly ga yazeed k hr hr haami pr laant

  • @shafiqumer7395
    @shafiqumer7395 Před 11 dny +1

    Yazeed 3 sal ameer e haj. Hazaron sahaba nay jis ki. Bait ki

  • @nadeembhatti5461
    @nadeembhatti5461 Před 2 lety +4

    Dur dur...............................

  • @user-sb6jc2lb6j
    @user-sb6jc2lb6j Před 2 měsíci +1

    MashAllah mufti sab mujhe fakher hai mein ap ka shagird hun

  • @realme5703
    @realme5703 Před rokem +10

    اہلسنت اہل حق مفتی اعظم پاکستان فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @AmeenHashmi-zb6kz
    @AmeenHashmi-zb6kz Před 24 dny

    Huq huq hy..
    Huq o batil ki jang qeyamat ki subh tk jari rahegi..
    Rafzeyyat ny jo kahaneya'n gharri v hain vo b sach nhi...
    Jhoot k hty huwe sach or batil k sath huq mojod...

  • @jawaidiqbalkhalil
    @jawaidiqbalkhalil Před 24 dny

    مفتی چشتی زنده باد . يزيد مرد حق مرد اسلام

  • @hajibilalzahid5404
    @hajibilalzahid5404 Před 2 lety +70

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ جو یزید کا دفاع اور حق میں دعویٰ کرتا ہے اور یزید کی حمایت کرتا ہے اللہ تعالی اس کا حشر قیامت والے دن یزید کے ساتھ فرمائے اور ہم سیدنا امام عالی مقام سے محبت اور غلامی کا دعوی کرتے ہیں ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارا حساب سیدنا امام عالی مقام جناب امام حسین علیہ السلام کے ساتھ فرمائے آمین یارب العالمین

    • @ESK.Ehsaas
      @ESK.Ehsaas Před 2 lety +7

      کیسا دفاع وضاحت کر

    • @Mohiu.Deen_Karbalai
      @Mohiu.Deen_Karbalai Před rokem +1

      Aameen Jio Mere Bhai

    • @hajibilalzahid5404
      @hajibilalzahid5404 Před rokem +4

      @@ESK.Ehsaas انسان کے الفاظ اسکی سوچ تربیت کے ساتھ ظرف خاندان کی اور صحبت کی گواہی دیتے ہیں میرے خیال سے محترم آپ کو جواب مل گیا ہوگا کافی تسلی سے وضاحت کر دی ہے آپ کے سوال کے الفاظ کے مطابق
      میں ادنیٰ درجے کا غلام ہوں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل ے پاک صحابہ کرام امہات المومنین اور آپ کے سب گھر آنے کا ۔اور جو یزید کو وہ بے گناہ سمجھتا ہے اس کے لیے یہی دعا ہے اللہ تعالی اس کا حشر یزید کے ساتھ کرے
      اور کوئی سوال ہو تو وہ بھی جواب طلب کر لیجیۓ گا آپ

    • @abdullahabdullh5449
      @abdullahabdullh5449 Před rokem +1

      پھدو صاحب یزید کا دفاع نہیں ھو رھا، صرف یہ بتانا مقصود ھے کہ جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے یزید کو جب ولی عہد بنایا تھا اس وقت یزید فاسق و فاجر نہیں تھا بعد میں پلید بنا تھا امام حسین کو شہید کر کے

    • @hajibilalzahid5404
      @hajibilalzahid5404 Před rokem +2

      @@abdullahabdullh5449 محترم آپ کے الفاظ آپ کی تربیت نسل صحبت ظرف کی گواہی دے رہے ہیں باقی یہی بات تو میں کہہ رہا ہوں کہ جب یزید پلید نے اہل بیت اطہار اور امام عالی مقام جناب امام حسین علیہ السلام کے تمام رفقاء کے ساتھ ظلم کی داستانیں رقم کیں اس کے بعد بھی اس کو بے گناہ سمجھنا غلط ہے

  • @muslimryk598
    @muslimryk598 Před rokem +12

    شکر ہے کوئی تو ہے جو اعلیٰ حضرت کے حقیقی مسلک کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہے

  • @muqeetulwaranoor123
    @muqeetulwaranoor123 Před měsícem

    Due tu u and ur books muslims r becoming atheist especially educated person s u did not know this

  • @mahmad7732
    @mahmad7732 Před 16 hodinami

    Ye kitab BHI there jese uolo ke pthay ne lekhi hay

  • @madeemmogal9177
    @madeemmogal9177 Před 2 lety

    Full pak video I.love best nice video

  • @SaleemSaleem-et8ww
    @SaleemSaleem-et8ww Před 2 lety +12

    مفکر اسلام امام الغیرت مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد زندہ باد

  • @ZaheerAhmedRaza-fd6qj
    @ZaheerAhmedRaza-fd6qj Před 10 dny

    Qastantuniya to karbla se pehlye ki BAAT he bad men yazeed pleed bana

  • @muhammadmudassar4459
    @muhammadmudassar4459 Před 2 lety +8

    Aisi zubaan AK alam ki kese hoskti

  • @umarhayatqadri3003
    @umarhayatqadri3003 Před 22 dny

    قبلہ پھر کربلا میں امام حسین نے یزید کی مخالفت کیوں کی

    • @SamiUllah-gx4pz
      @SamiUllah-gx4pz Před 22 dny

      Karbla pr pehli kitab 200_250 saal baad likhee gai

  • @MuhammadAsghar-cv1tg
    @MuhammadAsghar-cv1tg Před 22 dny +1

    ویسے حوالہ تو پکا ھے

  • @muhammadzubair7456
    @muhammadzubair7456 Před měsícem +5

    بریلویوں اتنا بڑا محقق اور بہادر میں نے ابھی دیکھا ہے ۔۔۔۔سلام مفتی صاحب

  • @nadirrajputtlp9150
    @nadirrajputtlp9150 Před 2 lety +6

    Damagi mareezz gashti shb

  • @HasnainAli-pw6vo
    @HasnainAli-pw6vo Před 4 měsíci +1

    قبلہ چشتی صاحب زندہ بادہ ❤❤❤❤❤

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 Před 11 měsíci +8

    شاباش مفتی فضل احمد چشتی صاحب

  • @naseemawan457
    @naseemawan457 Před 2 lety

    mazrat Sath sawal KY Islam ma maslik or farky ke gunjysh ha

    • @Ahmed-qs7ce
      @Ahmed-qs7ce Před rokem

      فرقہ واریت کسے کہتے ہیں اور اسکی تاریخ کیا ہے بیان کریں

  • @hafizismail2056
    @hafizismail2056 Před 25 dny

    حوالوں کا انکار نہیں کیا جا سکتا

  • @umarfarooq7998
    @umarfarooq7998 Před měsícem +6

    شاباش شاباش فضل احمد چشتی صاحب شاباش

  • @mismailabbasi1280
    @mismailabbasi1280 Před 29 dny

    ❤❤❤❤❤ عمدہ تحقیق

  • @Munirrana-zg3sm
    @Munirrana-zg3sm Před měsícem +1

    Chishti Sahab Tun k rakho

    • @ghulamrasul3068
      @ghulamrasul3068 Před 27 dny

      Chishti.ka.baan ka pudde mein hramzada yazid ka nutfa 2nr maan lann.

  • @muhammadgulzar9201
    @muhammadgulzar9201 Před měsícem

    اسی لیے امام حسن رض کو یاد نہیں کیا جاتا کہ ان کی امیر معاویہ سے بیعت کا ذکر کرنا پڑے گا

  • @muqeetulwaranoor123
    @muqeetulwaranoor123 Před měsícem

    Tu abi leku ghalib kamal aur us ki research ka jawab de

  • @muneebafzal8338
    @muneebafzal8338 Před 2 měsíci +3

    جو علم انسان کو عاجزی نہ سکھاے وہ علم کسی کام کا نہیں موصوف کا الفاظ کا جناو بھی مناسب نہیں لگتا

    • @FHZ456
      @FHZ456 Před měsícem

      درست فرمایا

  • @saeedahmed5013
    @saeedahmed5013 Před 27 dny

    Ye peechhy Jo books pdi Hain hmen yaqeen hai Tum ne saari nhi pdhi hongi apni zubaan pe ghor kro kisi alme Deen ki nhi ho sakti

  • @user-wb6gw5wm4e
    @user-wb6gw5wm4e Před 16 dny

    Is ki to shakal b yazeed se milti hai
    In badbakhto ko pta ni kia sawab milta hai
    Banu umaya ka sath dekh
    In ko apny Nabi SAW se utna Pyar shaid na ho jitna Banu umaya k sath hai
    Badbakhto
    Jis ne All Nabi Se dushmani rakhi ya bughz b rakha wo janat mn nhi jay ga

  • @RobeelRobeel-dx2hi
    @RobeelRobeel-dx2hi Před měsícem +1

    Is par tu kufar ka fatwa ha ye lanti ha

  • @MohammedAbdullah-fm2ru
    @MohammedAbdullah-fm2ru Před měsícem +3

    یہ خوبیاں دیکھ کر ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے امارت سونپی.... اگر بعد کا حال پتا ہوتا تو ہرگز مسلمانوں کا خلیفہ نا بناتے

  • @tasaddaqhussain6440
    @tasaddaqhussain6440 Před 2 lety +2

    Kia sabit krne ki koshish ki ja rahi ha ?
    KHUDA lanat kre asi soch pe. Or asi soch walo ko yazeed (La) k sath mehshoor farmaey.

    • @user-vs4eu3xn4w
      @user-vs4eu3xn4w Před 2 lety

      کیا بکواس کر رہے ہو ؟؟

    • @Ahmed-qs7ce
      @Ahmed-qs7ce Před rokem

      تم جیسوں کی منافقت کھولنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہودیت سے دوستی اور یزیدیت سے نفرت ایسی کتے والی پرہیزگاری پر لعنت

  • @muhammadfayyaz551
    @muhammadfayyaz551 Před 6 dny

    ماشاء مفتی صاحب ڈٹ جائیں یزید کی آڑ میں شیعہ رافضی حضرت ابوبکر تک جاتے ہیں اور نام نہاد بریلوی بھی مل جاتے ہیں اور اپنا پورا عقیدے کو ایک نشانے کی آڑ میں دیکھا جاتا۔ ہے

  • @beingneed3578
    @beingneed3578 Před 22 dny

    آپ نے تو شعیت کے پکھچر ارادیا

  • @user-yr4ln8ff1o
    @user-yr4ln8ff1o Před 24 dny

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    بڑا افسوس ہوتا ہے کہ جب بھائیوں کا کمنٹس دیکھتا ہوں کہ فلاں کا حشر فلاں کے ساتھ ہو اور میرا فلاں کے ساتھ ، ھمیں ھمیشہ یہ دعاء کرنی چاہیے ، اللهم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعه و ارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ، اور ھمیشہ دعاء کریں کہ اللّٰہ ہمیں حق والوں کے ساتھ جمع کریں، آمین یا رب العالمین

  • @mohammadsharuk9138
    @mohammadsharuk9138 Před měsícem

    Jhoot wo yazeed bin moviya nahi balki yazeed bin abu sufiyaan the lanat ho

  • @muhammadakhlaqkhanswati3999

    واہ آپ تو مرد مجاہد ہو بہت دلیر آدمی ہیں مفتی صاحب اللہ آپ کو زندگی دے

  • @karamatalimahi271
    @karamatalimahi271 Před 2 lety +4

    Khota zahan

  • @shoaibkhan-ee7er
    @shoaibkhan-ee7er Před 29 dny

    Tum yazeedi ho Yar waqi .... Yazeed ko bchanay k liay itna research kr rhy ho.

  • @paynyaki2785
    @paynyaki2785 Před 2 lety +3

    Chisti per zuban drazi krny sy phle ab hakeem ul ummet pr zuban kholy

  • @user-du6hb8eh1l
    @user-du6hb8eh1l Před 2 lety +5

    یار کتنے افسوس کی بات ہے یہ کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے
    اسلام میں تو اس قسم کی بکواس کی اجازت نہیں ہے

    • @Ahmed-qs7ce
      @Ahmed-qs7ce Před rokem +2

      اسلام میں جمہوریت نیچریت کی بھی اجازت نہیں اسکول کالج جدید انگریزی تعلیم تہذیب نظام اس کی بھی اجازت نہیں ماں بہن کو ڈاکٹر پروفیسر ماسٹر کے پاس بھیجنے کی بھی اجازت نہیں حضرت خیر ہے سب کچھ ہضم کر کے بیٹھے ہو اور اعتراض زبان پر ہو رہا ہے

    • @Ahmed-qs7ce
      @Ahmed-qs7ce Před rokem +1

      تمہارے نیچری لبرل مزہب سے دور ہیں اور اللہ دور ہی رکھے

    • @asgharblochasgharbloch4739
      @asgharblochasgharbloch4739 Před rokem +5

      حقیقت بیان کر رہا ہے ہم مسلمانوں کو تاریخ کے قصے سننے میں دلچسپی نے حقیقت کو ہم غلط سمجھتے ہیں انہوں نے حقیقت بیان کی اگر بنو امیہ کے حکمران غلط تھے تو آپ برصغیر کے لوگوں کو مسلمان کس نے کیا قستنتنیا اور سپین پر ہزاروں سال حکومت کس نے کی علامہ اقبال سپین پر حکومت کرنے والے مسلمان حکمرانوں کو امیرالمومنین کیوں کہتے تھے خدا کے لیے حقیقت کو سمجھیں اسلام نے سب سے زیادہ ترقی بنو امیہ کے دور میں کی خصوصا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بعد میں آنے والے حکمرانوں کے دور میں

    • @kuwaitkuwaiti2706
      @kuwaitkuwaiti2706 Před rokem

      @@asgharblochasgharbloch4739 wha Deen ko subse ziyda nuqsan tumhare mowia k door main pohncha jis ka nuqsan pori omat bught rahi hi

    • @kuwaitkuwaiti2706
      @kuwaitkuwaiti2706 Před rokem

      @@Ahmed-qs7ce tumhara aur tumhare chishti ka hashar yazeed k sath ho ga yazeediyeo

  • @mahmoodrazasaeediraza7451

    مفتی صاحب اپ کی باتوں کے بہت سے جواب ہیں اپ اپنے اپ کو عالم کہتے ہیں اور ایک عالم کی شان ایسی نہیں ہوتی کہ وہ بات بات میں گالیاں دے پہلے تو آپ اس بات کی تحقیق کرلیں کیا یزید قسطنطنیہ کی جنگ میں شریک تھا کہ نہیں دوسری بات یہ کہ وہ دوراس وقت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا ان کی زندگی میں یزید بالکل صحیح تھا اگرچہ اس میں کچھ خرابیاں اس وقت بھی تھیں لیکن جب بعد میں اس کے ہاتھ اقتدار آیا وہ یکسر بدل گیا اور اصل اختلافات یہاں سے شروع ہوئے پھر امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے مقابلے میں اس کو لانا یہ کونسی دین کی خدمت ہے جنت کے وارث امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہیں نہ کہ یزید پلید کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن اتنا ضرور عرض کروں گا امام حسین کی محبت میں ان کے دامن سے وابستہ رہو یزید کی محبت میں تمہیں کچھ نہیں ملے گا

  • @user-vh6vx1ld2f
    @user-vh6vx1ld2f Před 25 dny

    بیان میں ۔۔۔۔۔گالیاں اور۔۔۔فحش گالیاں ۔۔۔بیان میں مناسب نہی