Namaz Phartay Waqat Ye Ghaltian Kabhi Maat Karna Warna Namaz Kabol Nahi Hogi | Mufti Taqi Usmani |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 06. 2024
  • Namaz Phartay Waqat Ye Ghaltian Kabhi Maat Karna Warna Namaz Kabol Nahi Hogi | Mufti Taqi Usmani |

Komentáře • 65

  • @User07937
    @User07937 Před dnem +1

    اللَّهُمَّ إنِّي أسألُكَ العفو و العَافِيَةَ فِي الدُّنيَا وَالآخِرَةِ

  • @noorunnahar5331
    @noorunnahar5331 Před 7 dny +4

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ھمارے استاد محترم نے بھت تفصیل اور وضاحت کے ساتھ نماز کا طریقہ بیان فرما دیا ہے اللّٰہ پاک حضرت کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ھم سب کوتفقہ فی الدین نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @yasinmuhammadkhanaqeel8597

    Beshak. SubhanAllah❤❤❤❤❤ ❤🎉

  • @MuhammadAnwar-rs6ce
    @MuhammadAnwar-rs6ce Před 17 dny +3

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

  • @beautyofthenature2041
    @beautyofthenature2041 Před 28 dny +3

    امین
    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جزاک اللہ خیرا

  • @amirullahkhan5607
    @amirullahkhan5607 Před 12 hodinami

    MashaAlllah very beautiful ❤️❤️❤️❤️

  • @sajidahameed5354
    @sajidahameed5354 Před 4 dny

    Mashaallah

  • @SajidHussain-dt9fv
    @SajidHussain-dt9fv Před 28 dny +2

    جزاک اللہ

  • @mukhtartanoli5440
    @mukhtartanoli5440 Před 17 dny +1

    Thank u mufti sb like your explanation

  • @SAM__PLAYZ__
    @SAM__PLAYZ__ Před 7 dny

    Aameen yaa Rabbull Aalameen

  • @Roqiabibi-ni8oc
    @Roqiabibi-ni8oc Před 16 dny

    ❤❤❤❤❤

  • @Roqiabibi-ni8oc
    @Roqiabibi-ni8oc Před 16 dny

    Good❤

  • @user-zs2xg1ie5x
    @user-zs2xg1ie5x Před 9 dny +1

    مفتی صاحب بیمار کیلیے کیا حکم ہے

  • @32009
    @32009 Před 18 dny

    Good

  • @salmasheikh3461
    @salmasheikh3461 Před 7 dny

    جزاک اللہ جزاک اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب نے کتنے اچھے طریقے سے نماز کوبیان کیا ہے تنا خوبصورت اور آسان طریقہ سے نماز سمجھائ ہے اللہ تعالیٰ ان کو بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمارے علماء کو توفیق بخشے کہ وہ اس طریقہ سے امت کی رہنمائی فرمائیں

  • @mohammadmuinuddin2784
    @mohammadmuinuddin2784 Před 26 dny +2

    فاتحہ کیوں پڑھے گا فاتحہ قران نہیں کچھ اور ہے واہ واہ واہ

  • @maramlaumair9849
    @maramlaumair9849 Před 3 dny

    Sajdy ma kohni ka zikar e nai kia

  • @Balochonmove
    @Balochonmove Před 17 dny +3

    تصویر یا ایڈیٹنگ سافٹ ویئر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔ تصویر نہیں بیان ضروری ہے ۔۔

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp Před 5 dny

    Namaaze padhnese kya hassil hota hai??

  • @iqbalhussain7057
    @iqbalhussain7057 Před 18 dny +3

    اسکی راست ویڈیو کیوں نہیں پیش کی گئی

  • @Ubaidrhmanwtnkwa
    @Ubaidrhmanwtnkwa Před 15 dny +1

    مسجد هو امام نهو تو گهر نماز پرهنا کیست هی

    • @YousufKhan-mm5cy
      @YousufKhan-mm5cy Před 12 dny

      کوئی بھی مسلمان امامت کرسکتا ہیں آپ بھی امامت کراسکتے ہیں

  • @iqbalhussain7057
    @iqbalhussain7057 Před 18 dny +1

    ماشاءاللہ مگر بیان کےلیے تصویر کشی میں ایڈیٹنگ کیوں کی گءی ہے

  • @KARACHIWINS-jg7of
    @KARACHIWINS-jg7of Před 13 dny +1

    Sallu Kumar Rai to mooni usalli us shkhs ki to masjid m b nimaz nai hoti Jo tarika.nabi s k khilaf ho

  • @qaziimran5114
    @qaziimran5114 Před 17 dny

    Mufti sab ne namaz ka dhancha btaya ha, or ksi ko problams ha k(rfaden ya sorhe fathiya) tu mvfti sabse mvlaqat kre or apna swalpesh kre

  • @obaidbinnazeer7221
    @obaidbinnazeer7221 Před 5 dny

    deen amal ibadath mushkil matbanaow iman wale achhe sache musal mano matsataow deen aasan karo uzur ka bhi bataow uzur ko bhi allah ne banaya bagaer uzur ke koi bahi is ke bare me tafsil sebatae sarasari chad ke nanikle

  • @sardarshah1177
    @sardarshah1177 Před 15 dny +5

    ❤❤❤❤❤ السلام عليكم ❤❤❤❤❤
    اللہ رب الکریم ہمارے قائد محترم جناب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم فرمائے اور ہمیں ان کے فرمودات پر عمل کرنے کی توفیق دے
    اللھم آمین یارب العالمین
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saddiquurehman9053
    @saddiquurehman9053 Před 7 dny

    القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
    آیت نمبر 99
    ترجمہ:
    Muhammad Taqi Usmani
    Had your Lord willed, all those on earth would have believed altogether. Would you, then, compel people, so that they become believers?
    مفتی محمد تقی عثمانی
    اور اگر اللہ چاہتا تو روئے زمین پر بسنے والے سب کے سب ایمان لے آتے تو کیا تم لوگوں پر زبردستی کرو گے تاکہ وہ سب مومن بن جائیں ؟

  • @truebeliever3948
    @truebeliever3948 Před měsícem +2

    رفع یدین سنہ ہے، آپ کرتے ہیں؟

    • @thedarkknight9387
      @thedarkknight9387 Před 8 dny +2

      پہلے ترمذی شریف اٹھا اور ترک رفع الیدین کی صحیح حدیث پڑھ وہاں پر موجود ہے ۔ پھر بات کرنا آ کر!!!

  • @obaidbinnazeer7221
    @obaidbinnazeer7221 Před 5 dny +1

    kahibi akele namaz mat padho jamat sepad ho time pe padneka namaz to hogae jamat kasawabnahimila masji ki fazilat nahi badi masjid ki sawab nahimila jama masjid ki ahmiat are bhai yaha turkey ki masjid baetul muqaddas masjid e nabavi s a w s masjid ul haram sharif kakahase laowge zare samb

  • @IrfanjaanAR-sc1fh
    @IrfanjaanAR-sc1fh Před 14 dny +21

    مجھے افسوس ہے آپ لوگوں سے سب کو ایڈیٹنگ نظر آتا ہے لیکن مفتی صاحب کتنا خوبصورت طریقے سے سمجھا رہے ہیں یہ نظر نہیں آرہا ہے افسوس ہے آپ لوگوں پر

  • @mdnayyarkhalil343
    @mdnayyarkhalil343 Před 13 dny

    Bewaqoof namaz mein ruku aur sajdah ko Allah ne ahmiat dee hai.Quran ki galat tashrih mat karo.

  • @truebeliever3948
    @truebeliever3948 Před měsícem +3

    رکوع مل بھی گیا لیکن فاتحہ تو نہیں پڑھی، رکعت دہرانی ہے

    • @mohammadmuinuddin2784
      @mohammadmuinuddin2784 Před 26 dny +2

      نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جب نماز پڑھا رہے تھے تو رکوع میں حاضر ہوئے تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو نہیں دہرایا فتنہ فتنہ ہی رہے گا کبھی مسلک نہیں ہو سکتا

    • @malikmasuad6206
      @malikmasuad6206 Před 17 dny

      Hi no

    • @Balochonmove
      @Balochonmove Před 17 dny +2

      غیر مقلدین کا طریقہ الگ ہے ۔۔ یہاں اہلسنت والجماعت کی نماز کی بات ہورہی ہے

    • @Balochonmove
      @Balochonmove Před 17 dny +2

      جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں صرف امام کا فاتحہ اور سورت پڑھنا کافی ہے ۔۔۔ مقتدی خاموش کھڑا رہے گا ۔ باقی غیر مقلدین وہ خود جانے اور ان کا نماز ۔۔۔

    • @Balochonmove
      @Balochonmove Před 17 dny +2

      غیر مقلدین کے وسواس میں مت آئیں ۔۔۔

  • @RajveriKadal-ei8rp
    @RajveriKadal-ei8rp Před 10 dny +2

    یہی سختیاں مسلمان کو مذہب سے دور کرتی جاتی ہے۔ فرض نماز افضل ہے کہ مسجد میں پڑھے اگر کسی وجہ سے نہیں پڑھی تو گھر یا دفتر کہیں بھی پڑھ لے فرض ادا ہوجاے گی ۔ اللہ قبول کرنے والے کؤی عالم یا شیخ نہیں ۔ ہاں مسجد میں پڑھنے سے اجر زیادہ مل جائے گا بس اور کچھ نہیں

    • @ShabbirHussain-yl4ue
      @ShabbirHussain-yl4ue Před 8 dny

      محترم بھائی صاحب مفتی صاحب کی مختلف تقریروں کو ایڈمن نے ٹکڑے ٹکڑے اکٹھے کیے ہیں ایڈیٹنگ کی گئی ہے آپ غور کریں ہر ہر آپ محسوس کریں گے ۔
      قصور ایڈمن کا ہے ۔

  • @asadfarooqi9159
    @asadfarooqi9159 Před 9 dny +1

    دکوع میں قمر سیدھی نہ ہوئی تو نماز نہیں ہوگی؟؟؟
    مولوی صاحب نماز آپ کے کہنے سے قبول یا ناقبول نہیں ہوتی
    اتنی پابندیاں؟؟

  • @truebeliever3948
    @truebeliever3948 Před měsícem

    12:22..mardd aur AURATH ki namaz Mae faraq nahin.
    "Pray as you have seen me praying" yeh Hadith hai.
    Salloo kama ra'aetumuni usalli, Hadith hai..

    • @truebeliever3948
      @truebeliever3948 Před měsícem

      AAP Mae "Rafa yadaem" ka ZIKAR nahin kia

    • @sardarshah1177
      @sardarshah1177 Před 15 dny

      اپنی اصلاح کی فکر کرو بجائے اس کے کہ کسی عالم مفتی کو نصیحت کرنے کے

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před 17 dny

    Namaaz padhna waqqt ki berbadi hai isse mazhabi gulami kaha jaata hai iss babe ko pata nahi Aallah kaa koi hukm nahi, poori zindgi bher ye namaze padhta Raha iss se poocho isse kya mila😮😮

  • @user-zs2xg1ie5x
    @user-zs2xg1ie5x Před 9 dny

    مفتی صاحب بیمار کیلیے کیا حکم ہے