New Naat Sharif 2023 | Nabi Ji Piyare Nabi ji |Hasrat e Dedar e Nabi | Hafiz Jalabeeb Qadri | JSM
Vložit
- čas přidán 5. 04. 2023
- Title :Nabi ji piyare Nabi ji
Hasrat e Didar e nabi
Artist : Hafiz Jalabeeb qadri
Lyrics : Molana Abu Jafar India
Audio : TSD
Video: Marciful Nasheed
Production : JSM Releases
#NabiJi
#JameatusSwalehatMalegaon
#JSM_Releses
#naat
#naatstatus
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for Jameatus Swalehat Maligon. Hence, it's not permissible to reuploading without our permission. However, you may share this production on Social Media Platform.
Note:
If we have mistakenly uploaded any copyright material, please message us and we will take it down immediately.
Anasheed studio,Peace studio,Nasheed club,Naat 2023,New naat,Ramzan naat,New naat Ramadan 2023,Naat new 2023,Marhaba ramzan,Mahe ramzan aaya,New beautiful naat,Relaxing naat,Peaceful naat,Naat shrif,Atiqur Rahman naat,Jalbeeb Qadri naat,Tahir Qadri naat,Super hit naat,Jalalees official naat,Ramzan kalam,Hasrat e didare nabi,Mere aaqa,Khuda mahsher me puchy ga,JSm releases naat 2023,Nasheeds,Durood shrif,Durood e pak,Official vedio,Naat without music - Hudba
واقعی میں آنکھوں سے اشک رواں ہیں ایسا کلام اس سے پہلے کبھی بھی نہیں سنا،
انوکھی و نرالی نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے ۔
اللہ رب العالمین اس نعت کے توسط سے مثلِ شاعر ہمیں بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے،
آمین ثم آمین۔۔
الفاظ و انداز کی مدح میں ناچیز الفاظ سے قاصر ہے۔۔😘
*JSM Ki Puri Team ko Hamara salaam..❤
بارگاہِ ربُّ العالمین میں ہم صرف اتنی دعا کر سکتے ہیں کہ اس نعتِ پاک کو لکھنے والے، پڑھنے والے اور دیگر تمام معاونین کو اللہ تعالی بہترین اجر عظیم نصیب فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔
آمین
Mashaallah
Bashak
Abojr
😋🤣😂abojar
الحمدللہ میں نے ایک مرتبہ خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل کی ہے
❤
Kese. Deodar huwa
❤
Assalamo Alekum bhai jaan aap ne mere aqa ko dekha hai tu mereliye aap duwa karna ke me bhi dekho apne pyare aqa ko
Asslamualikum bhai mashallah aapka aisa kya khaas amal tha ki allah ne deedar krwadia@@ashrafjahangeerkgn1361
ماشاءاللہ تبارک اللہ 😔😥
یہ وہ کلام ہے جس کو سن کر دل مچل جائے، دل مضطر کو تسکین مل جائے، آنکھوں کے سمندر میں طغیانی برپا ہوجائے، حسرتِ دیدارِ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اضافہ ہوتا چلاجائے۔۔ حرف حرف قابل ستائش اور قابل داد و تحسین معلوم ہوتا ہے، شاعر جناب حضرت مولانا جعفر صاحب کو عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہوں،
اے کاش! اشعار یہ آپ کے ذریعہ نجات بن جائیں، بلکہ دل سے دعا ہیکہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور تمام عالم کے سامنے بروزِ محشر یہ نعت مبارکہ مثلِ خواب سنانے کا شرف نصیب ہو، سدا سلامت رہیں، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ 👍🏻🥰
خاکسارہ: فضاء فانیہ
ماشاء اللہ بہت خوب کلمات، ،،نبی اکرم کی شان میں، ،،💯🌴💯🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ subhanallah subhanallah subhanallah Masha Allah Alhamdulillah ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ یا اللہ ہمیں بھی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرما، آمین یارب العالمین
ما شاء اللہ بہت بہت بہت بہت زیادہ خوب آپ کی محبت میں ڈبا دینے والی
صلی اللہ علیہ وسلم 💚💙💚💙💚💙💚💙💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚
قسم ہے خدا کی مجھے اپسے ہے محبت نبی جی ❤😢❤❤😢😢😭😭💖😭😭😭😭😭
صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥺🥺🥺🥺🥺❤❤❤❤❤❤❤❤
mashaAllah
بہت پیاری نعت ھے اللہ یہ سنکر انسو جاری ھو جا تے ھین
بہت ہی پیا را کلام ہے سن کر آنکھوں سے آنسو رواں ہوگۓ سبحان اللهسبحان اللهماشاءالله
قربان میں اپنے نبی ﷺ پر کیوں کہ آپنے ہمارے لئے بہت تکلیفیں برداشت کۓ ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
فِدَاکَ اُمِیْ وَاَبِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ ﷺ💞💞
Masha Allaha Subahan Allaha ❤❤
صلی اللّٰه علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌸
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥺💕✨ یا رسول اللہ میں قربان آپ پے 💖☺️
A thousand greetings to your soul....
اللہم صل و سلم و بارک علی سیدنا محمد ﷺ
dear heart# Habibi MUHAMMED ﷺ♥🤍♥
مُحمّد صَلَّی اللّٰہ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم🥺❤️🌸
اللھم ارنی وجه حبیبی ونبی محمد صل اللہ علیہ وسلم
صلی اللّٰہ علیٰ سید نامحمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
MY FAVORITE NAAT
دل باغ باغ ھوگیا❤❤❤❤❤میرا
ماشااللہ بہت خوبصورت کلام بے ❤❤❤
میرے انکھوں میں آنسو آگئے 🥺😢😭
جزاک اللّٰہ خیر کیثرا فی الدنیا والآخرۃ بہت ہی خوبصورت اور بہترین ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا اللہ پاک تومدینہ منور کادیدار عطا فرما آمین ثم آمین
اللھم صلی وسلم وبارک علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
یہ نعت میں نے زندگی میں پہلی بار جو سنی ہے نا تو میرے دل کو اندر سکون ملا ہے ایک ایک لفظ جو ہے وہ دل میں اتر رہا ہے اور دل کو اندر چھو رہا ہے اللہ جزائے خیر دے❤
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور پیارے آقا کی سچی محبت پوری امت کو نصیب فرمائے
بھائی ہجرت کے دوران جہاں پیارے آقا نے پناہ لی تھی وہ غار ثور تھی نہ کہ غار حراء معذرت کے ساتھ
Bhai gare Hira me ibadat ke liye jate the
صلی اللہ علیہ وسلم
بہت ہی شااااندار نعت لکھی جعفر بھائ نے
اور پڑھنے والی کی آواز بھی پر کیف ہے
جتنی مرتبہ سن لوں تشنگی رہ جاتی ہے
اللہ جزاے خیر دے ان حضرات کو
اور ہمیں بھی دیدار نبی ﷺ عطا فرمائے آمین ثم آمین
نعت کے ہر لفظ سے لگتا ہے ہمارے دل کی آواز کو الفاظ میں ڈھالا گیا ہے
نہایت شااااااندار کلام و آواز😢
والے
Sachchi bat hai
صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ دلنششششین دلپسسسسسند دلکششششش قابل رششششششک کلام و آوااااز ❤❤❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤
صل اللہ علیہ وسلم
Mashallah ❤❤❤❤
❤❤Mashallha ❤❤❤allah hu akber
بہت عمدہ ❤️ آنکھیں نم ہو گئیں
اللہ اپنے حبیب کی سچی محبت اور کامل اطاعت نصیب فرمائے۔۔۔۔
ﷺ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلیٰ اللہ علیہ وسلم
میں میرے ماں باپ آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم پر قربان ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
صلی اللہ علیہ وسلم_____💫✍🏻
میں میرا تن من دھن سب کچھ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ قربان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مگر سچ ہے یہ بھی قسم ہے خدا کی۔
*محبت مجھے آپ سے ہے نبی جی*۔
صل اللہ علیہ وسلم ۔❤❤❤❤❤
اللھم زد فزد بھائی
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ۔
سبحان اللہ❤۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ایمان تازہ ہو گیا
ماشاءاللہ بہت خوب
صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤
Mashaallah
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤
ماشااللہ۔ ماشااللہ 😊💖
بہت پیارا کلام
کلام انداز کلام وآواز بھی سبحان اللہ ماشا ءالله
زندگی کیا ہے؟
لمحے کی خبر نہیں۔۔
دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے.
ہم آج ہیں
کل "تھے" ہو جائیں گے...!
Mashallah Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤ Sallai Alaa Sayyaidna Sallaahu Alaihi Wasallam 😢😢😢😢😢😢😢
ماشا ءاللہ بہت پیارہ انداز ہے اللہ قبول فر ما ے
ماشاءاللہ
ما شاءاللہ❤❤❤
جتنی بار مرضی سن لو۔۔ایک ہی مزہ
❤❤❤❤❤
الحمد للّٰہ والصلوۃ والسلام علٰی سیدنا محمد رسول اللّٰہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم
ماشاء اللہ بہترین کلام اور بہترین آواز 💐💐
May Allah accept this beautiful naat❤❤
subhanallah
MashaAllah ❤
ماشاءاللہ دل کو چھو لینے والی نعت رسول ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوب نعت رسول ﷺ ہے۔
صل علی سیدنا❤ صلی الله عليه وسلم
MashaAllah
سبحان اللہ... بہترین خوووب صورت کلام واندااااز لاجواااب..
اللہ قبول فرمائے.. آمین
سبحان اللہ
ما شاء اللہ 😭
ﷺﷺ
اصلات وسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت ہی عمدو
Ma sha allah ❤
MaSha Allah ❤❤❤
ماشاء اللّٰہ جذبات کو الفاظ مل گئے ہو جیسے بہت۔ جزاک اللّہ بھائی اتنی خوبصورت کلام سنانے کے لیے ایسے لگا جیسے آقا سامنے ہی ہو اللہُ اکبر رونگٹے کھڑے ہو گئے اور اشک جاری جزاک اللّہ بھائی اللّٰہ آپکی ہر جائز خوا ہش کو پورا کرے
ماشاءالله بہت خوب
ماشاء الله ۔ ماشاء الله
❤ باغ باغ ہوگیا
جزاکم الله
جب بھی میں پریشان یا بے سکون ہوں تو یہ نعت سن کر سکون ملتا ھے۔
میری بھی یہی حالت ہے جب سے یہ نعت سُنا، کاش کہ ہوجائے دیدار نبی ﷺ کا❤
ماشاء اللہ..... بہت ہی خوبصورت نعت پاک صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ،💓
صلی اللّٰہ علی سیدنا محمد النبی الامی
ایک ایک لائن اس میں دل کو چھو لینے والی ہے❤
سبحان اللہ ❤❤❤
ما شاء اللہ
اللَّهُمَّ فَقِهُنَا فِي الدِّينِ Yaa Allah hame deen ki samajh ata'a farma,,,
❤❤ا چھئ
Mashaallah ❤❤
بہت پیاری
استغفار اور درودشریف کی کثرت اور تہجد میں رہ رہ کے زیارت کی دُعا کرنے سے زیارت ہو سکتی ہے۔
Masha Allah. Bohut khoob.
❤❤❤ Bahut khubsurat Poet 🖕 hai
سبحان اللہ
🇵🇰💞🇵🇰ماشاء اللہ بہت خوب 🇵🇰💞🇵🇰
میں تو بار بار سنتی ہوں اور بڑا سرور ملتا ہے❤
Wallahi Woh Umar Radilahu Anhu Ka Zamana Yaad aagaya Kaham Gayi Woh Gairat Woh Jazbaa Deen Ki Khidmat Ka Hum Baaghi Hogaye Wallahi
Ma Sha allah
Mashaallah 🤲🤲
صلی علی سیدنا
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ ، بہت عمدہ کلام
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
Mashallah both khob