Heaven or Hell? l جنت یا جہنم؟ l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l
Vložit
- čas přidán 29. 06. 2024
- Heaven or Hell? - Surah Hud Ayaat 23-24 - Quran ka Dawti Usloob- قرآن کا دعوتی اسلوب -
For More Details Visit: nurulquran.com
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
CZcams: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
CZcams: nurulqurantv
اللہ سبحانہ وتعالی استازہ جی سے راضی ہو
آمین یارب العالمین
اللہ آپکو بہترین جزاۓ خیر دے۔۔پیاری استاذہ جی🎉
ماشاءاللہ تبارک اللہ
لا حول ولا قوتہ الا باللہ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
القرآن - سورۃ نمبر 11 هود
آیت نمبر 23-24
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَخۡبَـتُوۡۤا اِلٰى رَبِّهِمۡۙ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِؕ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞ مَثَلُ الۡفَرِيۡقَيۡنِ كَالۡاَعۡمٰى وَالۡاَصَمِّ وَالۡبَـصِيۡرِ وَالسَّمِيۡعِ ؕ هَلۡ يَسۡتَوِيٰنِ مَثَلًا ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
(دوسری طرف) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں اور وہ اپنے پروردگار کے آگے جھک کر مطمئن ہوگئے ہیں، تو وہ جنت کے بسنے والے ہیں، وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ ۞ ان دو گروہوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا اور بہرا ہو، اور دوسرا دیکھتا بھی ہو، سنتا بھی ہو۔ کیا یہ دونوں اپنے حالات میں برابر ہوسکتے ہیں ؟ کیا پھر بھی تم عبرت حاصل نہیں کرتے ؟۞ ؏
Walekum asslm
Ameen
Jazakallah ustazaje
Allah hamain mukhbiteen mai sy bana dai, aameen ❤
Jazak Allah khair ustaza ji
🤲🤲
❤❤
❤
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
القرآن - سورۃ نمبر 74 المدثر
آیت نمبر 37-39
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّتَقَدَّمَ اَوۡ يَتَاَخَّرَؕ ۞ كُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِيۡنَةٌ ۞ اِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡيَمِيۡنِۛ ۞
ترجمہ:
تم میں سے ہر اس شخص کو جو آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہے۔ ۞ ہر شخص اپنے کرتوت کی وجہ سے گروی رکھا ہوا ہے۔ ۞ سوائے دائیں ہاتھ والوں کے ۞
A Salam o alikom
Aslamo alikum
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Assalam Alikum