Retirement planning according to new pension reforms 2024 || Pension scheme 2024 for govt employees

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 03. 2024
  • Retirement planning according to new pension reforms 2024 , Pension scheme 2024 for govt employees
    What is the Right Time to Get Retirement from Government Service?
    After completion of 25 years of service (Leave Preparatory to Retirement - LPR)
    After 30 years of service (LPR and Leave Encashment)
    On attaining 60 years of age (LPR and Leave Encashment)
    Retirement on Medical Grounds
    for details plz click
    • what is the right time...
    #myonlinestudents
    #pensionnews
    #govtemployees

Komentáře • 59

  • @theknowledgedude
    @theknowledgedude Před 3 měsíci +2

    Masha Allah: Very Nice, 45 Like done with full wt.

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      بہت شکریہ جناب

    • @theknowledgedude
      @theknowledgedude Před 3 měsíci

      @@myonlinestudents You are most welcome dear Sir. Excellent Job. Jazak Allah.

  • @shafqatmalik5331
    @shafqatmalik5331 Před 3 měsíci +1

    Sir govt ko suggest krn especially punjab govt ko k 55y ke conditions khtam krn ar hr bnda jis ke service 10 sal ho gae h us ko koe option dain ta k wo pension ya shake hand lay lain ar new appointment kr lain is tra govt ko kam wages p new policy p ar hum young logon ko apna bussiness krny ka chance mil Jay ga is tra ke policy announce krwain .ap dakhain gy k kitny zeyda log kud he pension apply kr dain gy .please is suggestion ko sahib e iqtadar tak paunchin pl

  • @dexterousdangerous8890
    @dexterousdangerous8890 Před 3 měsíci

    Steelmills k bare main bataye,isme jo employees 2013 main regular hue inki pension ya goldhand shake ka kia scene bne ga.agr retiremnt main 8 sal hun?

  • @ImranKhan-jd5lb
    @ImranKhan-jd5lb Před 3 měsíci

    Aoa hamary depart.ko 2013 main regularize kia gia hy or previous service bhi count nahi ki.meri 60year age pr servic 20 year banti hy.hamary pr kon sa formula apply ho ga.main national commission for human development ka employee hon.ministery of federal education and professional traing

  • @shahnazhamid4975
    @shahnazhamid4975 Před 3 měsíci

    Aoa meri retirement 14 04 2025 main ha kia mujhay leave encashment lay ker reject kerwani zrori ha ya nahi please guide me.

  • @muhammadayyub1484
    @muhammadayyub1484 Před 3 měsíci

    Sir mere father sindh police main BPS 14 main hain or wo paralyzed hain please guide karain ka medical pe retire ho sakty hain ya nhi or unki service 11 months remaining hai

  • @SyedwajidaliShah-gr4oj
    @SyedwajidaliShah-gr4oj Před 3 měsíci

    یہ ظلم ہے جن شرائط اور پینشن پالیسی پر ملازم بھرتی ہوئے تھے انکے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے اگر پینشن والی پالیسی بدلنی ہے وہ نئے ملازمین کے لیے بدل سکتے ہے انکے افر لیٹر میں سب واضح ہوگی تو مرضی جوائنگ دیں یا نہ دیں باقی ملازمین حکومت کے اس ظلم کے خلاف عدالت جائے امید ہے شاید ریلیف مل جائے نہیں تو سڑکوں پر دھرنا تو دینا پڑے کے اپنے جائز حق کے لیے

  • @terrorff77
    @terrorff77 Před 3 měsíci

    Aslam o alikum Bhai mere Mia Ki death 2019 mein Hui Thi to hame option Mila tha K pension Leni ha ya salary to hum ne salary krwa li Thi tb unki age 52 saal Thi tou ab 2028 mein unki service Puri hojye gi tou tb hume graduaty Mila gi ?AUR kitni Mila gi ?plz ye bta dein sai process wo dispenser thy

  • @catsimmyan7991
    @catsimmyan7991 Před 3 měsíci

    Sir my appointment 2006 ki ha retirement k liye apply ho skta ha

  • @GamerzXyz5
    @GamerzXyz5 Před 3 měsíci

    Sir Promotion time scale is very important for federal employees
    Because vacancies issue

  • @fehmidabibi7265
    @fehmidabibi7265 Před 3 měsíci

    Meri service ho gy ha 35 Saal ho gy ha or umer Meri 54 Saal 8 maa ho gy ha tu kia m retirement ly sakhti hn ,55 Saal SA phaly agr m retirement ln gy tu kia Meri katoti hui gt

  • @Abdul_Qadir_Soomro
    @Abdul_Qadir_Soomro Před 3 měsíci

    Fifty years

  • @atifmajeed5397
    @atifmajeed5397 Před 3 měsíci

    25 years best for retirement

  • @Rabiabhatti372
    @Rabiabhatti372 Před 3 měsíci

    Sir hmery lye awaz othi jye pension khtm na ki jye pm Shab tk pocchi jaye ghirb ka haq na kha jye

  • @Rabiabhatti372
    @Rabiabhatti372 Před 3 měsíci

    10 hazr 15 hazr pension khtm krk Kya mil jyega

  • @nasirahmad653
    @nasirahmad653 Před 3 měsíci +1

    السلام علیکم سر اپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میری بیسس جو ہیں وہ 17 سکیل میں ان کی ریٹائرمنٹ ہوئی ہے دسمبر 16 دسمبر 20 23 کو اور اس کے بعد ان کو جو ہے وہ ساڑھے17 پرسنٹ جو اضافی تخواہ ملنی تھی وہ نہیں ملی کیا اسبجٹ جو چار ماہ کا بجٹ پیش ہوا ہے پنجاب اسمبلی میں تو کیا ان کو تنخواہ بڑھا کے دیں گے یا نہیں دیں گے شکریہ

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      سر اپ کا سوال مجھے کوئی سمجھ نہیں ایا پر پلیز ریپیٹ کریں

  • @sarwatmandkhan141
    @sarwatmandkhan141 Před 3 měsíci

    جناب میرا وفاقی حکومت میں 13 سکیل ھے تاریخ پیدائش 17-08-1965 اور جواینگ 29-10-1990 ھے بیسک پے 58600 ھے میری کمیوٹ اور پنشن بھی کیلکولیٹ فرما دیں اوع کیا میں اب اپلائی. کروں تو لیو انکیشمنٹ جون 2024 میں ریٹائرمنٹ لینے میں رکاوٹ تو نہیں بنے گی ؟ اگر نوٹیفیکیشن جون سے پہلے ھو جاتا ھے تو موجودہ پنشن رولز اپلائی ھون گے یا متوقع نئے رولز اپلائی ھوں گے ؟
    براہ کرم جواب ضرور دیجئے گا کہ میں بار ہا یہ سوال کر چکا ھوں - جزاک اللہ

  • @user-tq5qf6cy1k
    @user-tq5qf6cy1k Před 3 měsíci

    Sar jee mari duty wafaq main job hai etpb main job karta hon kia humra bhi khtm ho rha hai reply

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      پینشن اصلاحات تمام افاقی ملازمین کے لیے ہیں اور اس کے بعد صوبے بھی اسی کو فالو کریں گے تو اپ کہیں پہ بھی جاب کرتے ہیں اس کا اطلاب سب پر ہوگا

  • @janumhussaina.s5714
    @janumhussaina.s5714 Před 3 měsíci

    AoA, Sir, can I apply for retirement on completion of 24 years

  • @maliksafdar9811
    @maliksafdar9811 Před 3 měsíci

    گروپ میں شمولیت کی فیس ماہانہ ہے یا صرف پہلی مرتبہ ہی جمع کروانا ہیں۔

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci +1

      سر یہ 100 روپے یعنی کہ دو کپ چائےماہانہ ہے فلحال رمضان میں 100 روپے رکھی ہوئی ہے کچھ لوگ سال سال کا بھی لے رہے ہیں رمضان کے بعد 200 یہ اس لیے ہے کہ صرف وہ لوگ ہیں جو سیریس لوگ ہیں اور جن کو ضرورت ہے

  • @tasawarali9721
    @tasawarali9721 Před 3 měsíci

    This is not new .such practice hd also been exercised in the past. The hovt cannot reduce the benefits already in vogue .the honorable may kindly take serious notice .

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      DEAR SIR IT HAS NEVER BEEN EXERCISED ?When was calculation formula change changed ?

  • @mubashirawan6990
    @mubashirawan6990 Před 3 měsíci

    Respected Sir notification increase in age of retirement 62 years wala kb aye ga koi idea dain

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      سر میں نے ویڈیو میں مکمل تفصیل بتائیے کہ 62 سال والا نوٹیفکیشن بھی پینشن ریفارمز کے نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی ائے گا جو جون میں ہی ایکسپیکٹڈ ہے

  • @zearaj100
    @zearaj100 Před 3 měsíci

    بھائیوں 500 تنخواہوں سے کم پر گولڈن ہینڈ شئیر کی ے والے خون ئ آنسو روئے گے۔ ایک بار لی لیا تھا کوئی اصافہ نہیں ھوگا۔ مہنگائی الگ سے

  • @saimaarif1620
    @saimaarif1620 Před 3 měsíci

    Aslamoalikum sir me defence paid idary me hun sps6 me hun 81000 meri basic pay ha 27 sal meri service ha or age 48 ha retirement lena chahta hun mjy kia benefit mle ga or mjy kia krna chye

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      سر پینشن ریفارمز کے بعد کیلکولیشن کا فارمولا تبدیل ہونے کا خطرہ ہے یس میں اپ کی پینشن اور گریجویٹی میں واضح فرق ہے لیکن یہ ریفارمز جو جون 2024 میں متوقع ہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کچھ اعتراضات ہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کچھ اعتراضات ہیں مگر اخری فیصلہ وزارت خزانہ کو کرنا ہے اس لیے اس نقصان سے بچنے کے لیے اگر اپ ریٹائرمنٹ لیں تو بہتر ہے لیکن اگر اپ جون سے پہلے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں تو ورنہ پھر انتظار کریں اللہ بہتر کرے گا

  • @ahmedfarazzofficial7111
    @ahmedfarazzofficial7111 Před 3 měsíci

    اسلام وعلیکم
    سر اگر کوئی ملازم کی ریٹائرمنٹ ڈیٹ 5 جولائی ہے۔ اگر وہ اینکیشمنٹ کہتاہے ( ایل پی آر نہیں لیتا) تو اس کی پینشن 36 ماہ کی ایوریج پر بنے گی۔ اور اس کی ایوریج بیسک پے کم بنے گی کیونکہ 2022 سے پہلے والا سال بھی کاؤنٹ ہوگا جس میں اس کی بیسک پے سکیل ریواءیس 2022 سے پہلے والی بھی 36 ماہ میں کاؤنٹ ہوگی۔
    میرا سوال یہ ہے کے اگر وہ نندہ 5 جولائی 2024 سے 5 جولائی 2025 تک ایل پی آر لے تو کیا اس صورت میں اس کی 36؛ماہ کی ایوریج بیسک بہتر بنے کی وجہ سے اس کی پینشن اور کمیوٹ بہتر بنے گی کیا ( as compared to not availing LPR and retiring on 5 July 2024)
    رہنمائی فرمائیں ۔ شکریہ

  • @user-pv2zm9wn4d
    @user-pv2zm9wn4d Před 3 měsíci

    Sab Ne Sabke Liye baat karni hai class 4 ke liye Kabhi Kisi Ne Kuchh Nahin bolna

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      کیا کلاس فور نے ریٹائر نہیں ہونا ؟اپ معلوم نہیں ہے کیا بات ہو رہی ہے جناب ریٹائرمنٹ صاحب نے لینی ہے یہ سب کے لیے ہے

  • @munirmalik9790
    @munirmalik9790 Před 3 měsíci

    میں نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے کاروبار کرنا چاہتا ہوں آپ کیا مشورہ دیتے ہیں ویسے میں خراد کا کام جانتا ہوں

  • @nasimjan2598
    @nasimjan2598 Před 3 měsíci

    سر ،کس طرح 100 روپے جمع کروں ؟

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      ڈسکرپشن میں ارننگ والا گروپ کا لنک موجود ہے اس پہ کلک کر کے بھی ا سکتے ہیں یا واٹس ایپ کا نمبر ویڈیو میں دکھایا ہے اس پہ رابطہ کریں

  • @behzadkhan5318
    @behzadkhan5318 Před 3 měsíci

    62 Year by age retirement from what date ?

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      سر ویڈیو اسی پہ تھی پوری ڈیٹیل بتائی ہے کہ یہ پینشن ریفارمز کا جب نوٹیفکیشن ائے گا اسی کے ساتھ ہی یہ 62 ایج کا بھی فیصلہ ہوگا اور یہ جون میں ہی ایکسپیکٹڈ ہے

  • @hasnaingamerz8623
    @hasnaingamerz8623 Před 3 měsíci

    Now no l encashment at all

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      پنجاب میں انکیشمنٹ کا مسئلہ ہے باقی صوبوں اور وفاق میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پنجاب میں بھی یہ مسئلہ حل ہونا چاہیے اور انشاءاللہ ہو جائے گا

  • @MIKE11975
    @MIKE11975 Před 3 měsíci

    ملٹری فیملی پینشن عام طور پر کس تاریخ کو بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ؟؟؟

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      سر اپ کب سے پینشن لے رہے ہیں اپ کو نہیں معلوم کہ اپ کی پنشن کب اتی ہے ؟

    • @MIKE11975
      @MIKE11975 Před 3 měsíci

      @@myonlinestudents
      والدہ کی پینشن ہے بینک میں ٹرانسفر کروائ ہے ۔ پہلی مرتبہ دو ماہ بعد 7 مارچ کو ملی ۔ اب آج یکم ہے ۔ اسی لئے پوچھا کہ کب تک آتی ہے ۔ وہی 7 کو ہی آئے گی ؟؟؟

  • @user-pv2zm9wn4d
    @user-pv2zm9wn4d Před 3 měsíci

    Class 4 ka hisab Kitab Koi Nahin batata baki sab padhe likhe hisab Kitab kar sakte hain

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci

      بھائی اپ نے کیا پوچھا ہے میں تو اس لیے اردو میں میسج بھی کرتا ہوں کہ سب کو سمجھ ا جائے ہم اپ کی کیا خدمت کر سکتے ہیں ؟

    • @user-pv2zm9wn4d
      @user-pv2zm9wn4d Před 3 měsíci

      @@myonlinestudents Nahin main sirf Itna Kahana chahta hun ki 1 se 5 tak ki koi baat nahin karta

    • @user-pv2zm9wn4d
      @user-pv2zm9wn4d Před 3 měsíci

      @@myonlinestudents har channel wala Yahi karta hai

    • @Shahidullah-bp4on
      @Shahidullah-bp4on Před 3 měsíci

      Kiya armed forces bhe is m he

  • @user-zv9yj7bb3q
    @user-zv9yj7bb3q Před 3 měsíci

    اسلام علیکم۔۔۔سر میری عمر 58 سال 6 ماہ ھو چکی ھے۔۔۔سروس 36 سال سات ماہ ھے۔میی صوبائی گورنمنٹ ٹیچر ھون۔مجھے ریٹا ئر منٹ 31 جولائی 2024 کو لے لینی چاھئے۔۔۔ارو میری رخصت استحقاقیہ 14 ماہ کی ھے۔کیا مجھے لیو انکیشمنٹ ملے گا ؟ارو مجھے ریٹائرمنٹ لینی چاھئے۔۔۔۔پلیز بتائیی۔۔۔مہر بانی ھو گی۔۔۔

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 3 měsíci +2

      سر اگر اپ صبح پنجاب سے ہیں تو لیو انکیشمنٹ وہاں پہ فائدہ نہیں ہے کیونکہ لیون کیش میں اپ کو انیشل بیسک پر ملے گا جب تک یہ نوٹیفکیشن واپس نہیں ہوتا اپ پھر تھوڑا سا انتظار کر لیں شاید یہ نوٹیفکیشن واپس ہو جائے بجٹ سے پہلے پہلے اور اگر اپ کسی دوسرے صوبے سے ہیں پھر اپ بالکل لیونگ انویسٹمنٹ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اپ کو ملنی چاہیے اور سر 31 جولائی تک تو ویسے ہی فیصلہ ہو چکا ہوگا کہ پینشن ریفارمز کا نوٹیفکیشن انا ہے یا نہیں

    • @user-zv9yj7bb3q
      @user-zv9yj7bb3q Před 3 měsíci

      جی سر میی پنجاب سے ھون۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ کی ویڈیو آپ کے مشورے بہت اچھے ھو تے۔ھیی۔۔تسلی ھو جا،تی ھے۔۔۔۔

  • @catsimmyan7991
    @catsimmyan7991 Před 3 měsíci

    Sir my appointment 2006 ki ha retirement k liye apply ho skta ha