Dua e Tawassul In Urdu-Hindi Language/Translation.||دُعاء توسل ۔۔ اُردو زبان میں ترجمہ
Vložit
- čas přidán 29. 08. 2024
- Dua e Tawassul In Urdu-Hindi Language/Translation.||دُعاء توسل ۔۔ اُردو زبان میں ترجمہ
Allamah al-Majlisi has quoted some considerable books to have mentioned that Muhammad ibn Babawayh reported this supplication of Seeking Intercession (Du`a' al-Tawassul) from the Holy Imams (peace be upon them). Commenting, he added, “Whenever I said this supplication for any matter, I could find the traces of response immediately.”
علامہ مجلسی نے بعض قابل ذکر کتابوں کا حوالہ دیا ہے جن میں ذکر کیا گیا ہے کہ محمد بن بابویہ نے ائمہ معصومین علیہم السلام سے شفاعت طلب کرنے کی اس دعا کو روایت کیا ہے۔ اس پرتبصرہ کرتے ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ، "جب بھی میں نے یہ دعا کسی بھی معاملے کے لیے کہی، مجھے فوراً اُس کی قبولیت کے آثار مل گیے۔
Book: Hadiya tu Saleheen (ہدیۃالصالحین)
Recited By: Aamir Abbas Qaumi
Presented By: City of knowledge-شہرِعلم
Subhanallah 🕋
Jazak Allah ❤🇵🇰
Shukriya
شرک سے بھری ہوئی شرکیہ دعا ہے یہ
اللہ آپ کو ہدایت اور عقل عطاء فرمائے.
@@CityOfKnowledge51214
انا توجهنا واستشفعنا وتوسلنا بك الى الله
یہ شرک سے بھرے کلمات ہیں یہ