Video není dostupné.
Omlouváme se.

Ramadan mein croron ki kamaai - Halal aur Jaiz | Emergency | SAMAA TV

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 16. 04. 2021
  • #emergency #Reenactment #samaatv
    Emergency - | SAMAA TV
    Saturday | 11pm to 12am
    Emergency is a true depiction of real life happenings presented in a dramatized form.
    #Emergency #Reenactment #samaatv #emergencyward
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News CZcams Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals CZcams Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY CZcams channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS CZcams channel: bit.ly/34jyINP
    ► DEEN KA SAMAA CZcams channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    Like and Follow us on Official Social Platforms:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv

Komentáře • 152

  • @beautyfullphullawai
    @beautyfullphullawai Před 3 lety +6

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔
    بہترین پیغام *
    اللہ پاک سود خوروں کو نیست و نعبود کرے۔آمین

  • @tvlwithdr
    @tvlwithdr Před 3 lety +12

    میرے مولا۔۔1947 سے لیکر2021 جس جس نے بھی پاکستان کا لوٹا،؛انکو اپنی قدرت سے نشان عبرت بنا دے ۔آمین

  • @bisharatali5860
    @bisharatali5860 Před 3 lety +8

    زبردست سبق آموز... کاش سب تاجر اس پر عمل کریں...

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu Před 3 lety +12

    MashaAllah, Sir , V.nice, Msg,
    Congratulations, Humari tarf Se Iss Khubsurat Paighaam aur Ramzan Kareem ki Bahot Bahot Mubarak Qabool Farmayein, Puri Team ko Dil Se Salam.

  • @ebadhasan787
    @ebadhasan787 Před 2 lety +3

    Meri Dost Ne is story main kaam kiya hai .... ❤️❤️❤️❤️

  • @rock74raja
    @rock74raja Před 3 lety +5

    آج ایک ویڈیو دیکھی جو ایک پیشاور کے سکھ دوکان دار کی ہے جس نے بغیر پرافٹ رمظان سیل فروخت کی اوفر لگایئ گیارہ ماں اپنے اور ایک ماں رمظان فروخت اللہ سے تجارت اپنے مسلمان ھونے پر شرمدگی ہوئ پاکستان اور آج کا مسلمان شرمندہ ہے اسلام سے

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

    • @liyarian
      @liyarian Před 3 lety

      انا للہ و انَّ الیہ راجعون استغفراللّٰہ
      معلوم ہوتا ہے اصل اسلام کچھ اور ہے اور پاکستانی اسلام سبحان اللہ
      جس میں رشوت چور بازاری تکبر جھوٹ مُنافقت ایک صدر اور وزیر اعظم اور ان کے وزراء اور تمام محکموں اور ان کے سربراہان سے لیکر ایک چپراسی اور عام آدمی کا اسلام وہ نہیں جو سرکار دو عالم نے ساری انسانیت کے لیۓ پیش کیا اور قرون اولیٰ مُسلمان کامیاب رہے لیکن شومہی ءِ قسمت انگریز کے کاسہ لیسوں کا اسلام واقعی مُختلف ہے جن کے دلوں میں عام اور سچے مُسلمان کے لیۓ کوہی ہمدردی و قدر نہیں
      واہے ناکامی کہ متاع ِ کارواں جاتا رہا
      کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

  • @arshaanshabbir6469
    @arshaanshabbir6469 Před 3 lety +4

    Outstanding work All characters...very well done Emergency team 👌👌👍👍

  • @umarkhalique5091
    @umarkhalique5091 Před 3 lety +9

    Well try, greetings.

  • @abdulkarim-fs9tf
    @abdulkarim-fs9tf Před 3 lety +1

    Shukriya mujhe v sikhneka moka mila

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu Před 3 lety +3

    السلام علیکم، سبھی اہل پاک اور تمام عالم اسلام میں رمضان کا مقدس مہینہ مبارک ہو ۔ اللہ امت مسلمہ کا وقار بلند فرمائے ۔ اللہ ہمیں ایک سچا مومن مسلمان بنائے ۔ ماشاللہ آپ کے پروگرام اور ڈرامے بہت عمدہ ہوتے ہیں ۔ہمارے ہاں بہت مقبول ہو رھے ہیں ۔ بہت بہت شکریہ ۔ہمارے لئے دعائیں کیجئے کہ دہشت گرد کفار اور اسلام دشمن عناصر و مردود مودی کو اللہ نست و نابود فرمائے ۔ امین ثمہ امین ۔

  • @deltasixecho538
    @deltasixecho538 Před 3 lety +7

    Great message....thankyou Sama

  • @muhammadfarazsheikh2668
    @muhammadfarazsheikh2668 Před 3 lety +5

    Best episode

  • @KhanKhan-nb8rx
    @KhanKhan-nb8rx Před 3 lety +5

    جو اچها انسان نہيں وه کامل مسلمان ھو ھی نہیں سکتا

  • @siddiqpanjwani3967
    @siddiqpanjwani3967 Před 3 lety +3

    اسلام علیکم ۔۔۔بہت اچھی ویڈیو ہےاور بنائ اللہ رب العزت آپکو جزا خیر عطا فرمائے واقعی ہمارے یہ فرعونوں کو اللہ رب العزت سزا دے کرونا ماسک سے یا ویکسین سے ایس او پیس سے نہیں یہ اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں آتا ہےکہ پہلے کی قوموں پر الللہ رب العزت کا عزاب کس طرح آیا ناجائیز منافع خوری بہنوں بھائیوں کا ناحق مال کھانا ججوں کا انصاف نہ کرنا اور سیٹوں اور عہدوں کا نا جائز فائدہ اٹھانا ہر برائ مسلمانوں میں ہے کہیں قرآن پاک میں ماسک اور ایس او پیس کا ذکر نہیں ہے یہ انگریزوں کے ساتھ ملکر یہ باتیں کرنا ہر آدمی اپنے اعمال اچھے کر لے تو انشاءاللہ ضرور اس ماشرے میں تبدیلی آئے گی آن انگریزوں کی با توں میں نہ آئیں اللہ رب العزت ہمیں قرآن پاک پڑھنے کی اورسمجھنے کی اور آس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے سب کہے دیں آمین یا رب
    توفیق عطا فرمائے سب کہے دیں آمین یا رب

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

    • @kodabox2349
      @kodabox2349 Před 3 lety

      پیسوں کا پوجاری ایسی ہیں مرتی ہیں

  • @niggo9697
    @niggo9697 Před 2 lety

    یار ایک بات سمجھ نہی آتی ھم کیسے مسلمان ھیں یار کہ اپنے رحیم و کریم آقاﷺ کی پیاری سنت مبارکہ داڑھی رکھتے ھی نہی بس کافروں کا ایجاد کردہ کلین شیو چہرہ بنا کر گھومتے ھیں اک ذرا ڈر نہی اللہ کا

  • @maqsoodali9749
    @maqsoodali9749 Před 3 lety +2

    Very good

  • @kodabox2349
    @kodabox2349 Před 3 lety +1

    یہ سچ ہی کے مسلمان اللہ سے نہیں کیمراہ سی ڈرتی ہیں بس اللہ تعالی ہم سب کو حدایت دی آمین

  • @faheemunnisa888
    @faheemunnisa888 Před 2 lety

    Jabardasth business tha story thi thank you

  • @badarhameed4747
    @badarhameed4747 Před 3 lety +5

    EXCELLENT 👍 👌 DRAMA OH GOD PL OPEN THE EYE OF EVERY BUSINESS MAN AMEEN

  • @niggo9697
    @niggo9697 Před 2 lety

    اور یار سکھوں کو دیکھ لو مانا کہ وہ بھت بڑا شرک کر رھے ھیں لیکن جو بات ان کی اپنے گرو سے محبت تو دیکھو یار کہ وہ لوگ پگڑی بھی اپنے اسٹائل سے پہنتے ھیں اور داڑھی بھی رکھتے ھیں مجال ھے ان کا کوئ بزرگ بڑا آپ کو پگڑی داڑھی کے بغیر ملے لیکن ھم مسلمانوں کو دیکھ لو ھمارے بزرگ چہرے کا چمڑا لٹک گیا ھے لیکن داڑھی کاٹنی ھے

  • @onetwovlogs6173
    @onetwovlogs6173 Před 3 lety +1

    Buhat khubsurat paigham

  • @nassermj7671
    @nassermj7671 Před 2 lety +4

    His observance about the - Gora - is in fact understated. Notwithstanding what they do behind closed doors or who the believe in, they possess every good quality we Muslims are supposed to have. I'm in Texas, ex 'Calif'

  • @mohdsaeedqurashi9290
    @mohdsaeedqurashi9290 Před 3 lety

    Beta.ho.to.danyal.jeysah.mashaallah

  • @niggo9697
    @niggo9697 Před 2 lety

    اب ان چپل گم ھونے والے بزرگ کو تو اس عمر میں مکمل سنت مبارکہ کی طرح داڑھی رکھنی چاھۓ جو کہ بزرگوں کے چہرے پر نور لاتی ھے لیکن دیکھ لو ان کو چہرے کا چمڑا ڈھیلا ھوگیا لیکن داڑھی کاٹنی لازمی ھے کون سمجھاۓ یار ھم امت کو کون بتاۓ کیسے بتاۓ

  • @gujjarbaba4598
    @gujjarbaba4598 Před 3 lety +5

    Very good script me khud sabzi mandi me job krta hun aisa he hota he

  • @tecxrasoft6588
    @tecxrasoft6588 Před 3 lety +2

    Zaberdust

  • @iqbalmengal4759
    @iqbalmengal4759 Před 3 lety +2

    Bhai acha insan woh hota hai jis ka eman ho

  • @hutokshiirani761
    @hutokshiirani761 Před 3 lety +1

    Nice Storyline

  • @fashionglint5766
    @fashionglint5766 Před 3 lety +2

    AA Good 👍🏿☺

  • @shanzayarshadayaz7316
    @shanzayarshadayaz7316 Před 3 lety +3

    Great msg for us

  • @MrRaj630
    @MrRaj630 Před 3 lety +1

    ...30 sallon main nizaam ka bada garak ho gaya.. mafia groups and lands mafia......Aur kuch hukumaran leaders.. they are very greedy lalchi peoples..A great lesson for business man but shatan/ evils working fast... congratulations you and your team great jobs....

  • @ffvideos4539
    @ffvideos4539 Před 3 lety +4

    Nice drama. Background music is very nice and peaceful.

  • @abdulraheem1547
    @abdulraheem1547 Před 3 lety +1

    یہ سب لبیک والوں کا کام ہے کیونکہ انہیں دین کا پتا نہیں چوری چکاری کرتے رہتے ہیں 🤣🤣

    • @niggo9697
      @niggo9697 Před 2 lety

      کچھ غیرت شرم ھے تم کو کسے چور کہتے ھو لبیک والوں کو او بدبخت انسان مجھے بتا تو بھت بڑا ایماندار مسلمان ھے نہ او مسلمان بتا کہ جس وقت فرانس کا حرام نسل صدر عالمی میڈیا پر آقاﷺ کے خاکے بنانے کیلۓ دنیا بھر میں اعلان کر رھا تھا کہ آو اور مسلمانوں کے نبی پاکﷺ کے خاکے بنانے جا عالمی مقابلہ رکھا بڑے بڑے انعامات رکھے

    • @niggo9697
      @niggo9697 Před 2 lety

      تو بتا ایماندار مسلمان تو کہاں تھا کیا تو نکلا گھر سے اپنے نبی پاکﷺ کی ناموس کیلۓ
      پوری دنیا کے مسلمان ملکوں میں اور مسلمانوں میں سب سے پہلے لبیک والے اپنے معذور قائد کے ساتھ گھر سے شدید بخار کی حالت میں لبیک یارسول اللہ ﷺ کا نعرہ مار کر نکلے احتجاج کیا فرانس کے سفارتخانے کو بند کرنے کا کہا اور پولیس والوں نے شیلنگ کی ان پر لیکن وہ اپنے نبی پاک ﷺ کے غلام ھونے پر فخر کیا اللہ کا شکر کیا اور شدید بخار میں اسلام آباد کی سردی میں بیٹھے ان کی حالت دیکھ کر ساتھیوں نے اسپتال جانے کا کہا لیکن وہ معذور بیمار بندہ کہتا ھے یہاں میرے آقاﷺ کی ناموس پر کافر لوگ حملے کریں اور میں ھسپتال جاوں نہی میں کہی نہی جاؤں گا

    • @niggo9697
      @niggo9697 Před 2 lety

      او بدبخت انسان تم ایسے عاشق رسولﷺ کی جماعت پر چپل چور کہتے شرم سے مر کیوں نہ گۓ یہ تو انشاءاللہ میرا اللہ تم جیسے بدزبانوں کو بتاۓ گا اعر جب اللہ کی پکڑ میں آو گے پھر پتہ لگے گا کہ مسلمان پر الزام لگانے کا انجام کیا ھوتا ھے انشاءاللہ دیکھتے جانا کہ کیسے اللہ تیری پکڑ کرتا ھے

  • @aizasheikh4892
    @aizasheikh4892 Před 3 lety +1

    V nice msg

  • @hassanjavaidahmed2942
    @hassanjavaidahmed2942 Před 3 lety +2

    if possible can u share back ground sound name please its an amazing tune

  • @mohsinhashmi5874
    @mohsinhashmi5874 Před rokem

    All mom
    All😊😅😮

  • @shahzadyanbu1686
    @shahzadyanbu1686 Před 3 lety +1

    Best.dramatised.Agher.hamry.mulk.ky.hukmaran.bissnus.man.Aor.Awam..sub.aisy.kerain.to.koi.bey.rozgar.na.ho

  • @gujjarbaba4598
    @gujjarbaba4598 Před 3 lety +4

    Anar aplle alocha aur buhat sare mahnge fruit yaqeen mano kharab ho jate hain magr kam price pr bechte nhi hain arhat wale k market me rate kharab ho ga aur bad me distben main pheank dete hain

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

    • @liyarian
      @liyarian Před 3 lety

      گجر بابا ۔انا للہ و انَّ الیہ راجعون استغفراللّٰہ
      معلوم ہوتا ہے اصل اسلام کچھ اور ہے اور پاکستانی اسلام سبحان اللہ
      جس میں رشوت چور بازاری تکبر جھوٹ مُنافقت ایک صدر اور وزیر اعظم اور ان کے وزراء اور تمام محکموں اور ان کے سربراہان سے لیکر ایک چپراسی اور عام آدمی کا اسلام وہ نہیں جو سرکار دو عالم نے ساری انسانیت کے لیۓ پیش کیا اور قرون اولیٰ مُسلمان کامیاب رہے لیکن شومہی ءِ قسمت انگریز کے کاسہ لیسوں کا اسلام واقعی مُختلف ہے جن کے دلوں میں عام اور سچے مُسلمان کے لیۓ کوہی ہمدردی و قدر نہیں
      واہے ناکامی کہ متاع ِ کارواں جاتا رہا
      کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

  • @muneerabanoo9770
    @muneerabanoo9770 Před 3 lety

    Good msg

  • @neeloqadri2263
    @neeloqadri2263 Před 3 lety +3

    Bhot hi naik paigham diya gya yeh drama k zariye khas k er k daily ka karobar kerny walo ko ....jo kuch bataya gya k USA aur dosrey mumalik mey ashiyae khurdonosh tehwaro pr sasti hojati hey yeh bilkul sahi hey khud saudi aur gulf mey ramzan mey bhi chizey sasti hojati hein laiken yeh sirf yaha hi hey baresagheer mey k qeemt aasman se ja milti hey k aisa kerney walo ko sharam bhi nahi aati q k unki nazar mey kamai ka mahina hey ...kitna nahi dozaq bhar rahey hein apni aur apni naslo kiliye aur qatai ahsas nahi aur gale sadey phal bhi beechty hein usme bhi nuqsan nahi chahiye ...khuda pata nahi kya hasher kerry inka. Hosh k naqun lo agr musalman hony k dawedar ho toh apni dil aur dimagh se haramkhori ka parda hatao.

  • @sadaqatali1125
    @sadaqatali1125 Před 3 lety +2

    Wa g wa

  • @saeedtahir2022
    @saeedtahir2022 Před 3 lety +2

    zabardast

  • @AbdulRehman-ow2qi
    @AbdulRehman-ow2qi Před 3 lety +2

    LAHOLWALAQOWAT

  • @piyarahmed4192
    @piyarahmed4192 Před 3 lety +1

    Masallh lifeofsyra Masallh Mubarak Masallh very good lifeofsyra

  • @Junaidkhan14892
    @Junaidkhan14892 Před 3 lety +2

    Thank you all for your feedback.. Team Emergency

    • @tonubhai4180
      @tonubhai4180 Před 2 lety

      Agueuueuaue u ur ya be us bye u queue uaueuaue uaueus eguuaueu uwuebhebuaue

  • @mukhodamotivation1234
    @mukhodamotivation1234 Před 3 lety

    real meaning

  • @umarkhalique5091
    @umarkhalique5091 Před 3 lety +1

    kya saare monafakhoron ka bhi accident hojata hai.

  • @nehakumari-ty4ug
    @nehakumari-ty4ug Před 3 lety +1

    Ram-Mandir K jagah hospital banana chahiye tha, agar corona K upar kharch ki hoti to ye haal nahi hota,

  • @backpacker2CB
    @backpacker2CB Před 3 lety +1

    Beta app 4 sal main badal gaye lol just wondering then stop cussing America

  • @6-4--1
    @6-4--1 Před 3 lety +1

    เรากดถูกใจ ไม่ใช่หมายความว่า เราไม่ต้องการ อย่างที่เรากดถูกใจ เราแสดงสัญลักษณ์ว่า เขารับรู้ และได้รู้ว่าเรา

  • @funterszone5647
    @funterszone5647 Před 3 lety +1

    Bufferzone 15 A/4 m hui h y shooting

  • @funterszone5647
    @funterszone5647 Před 3 lety +1

    Gulzary madina jamia masjid

  • @shortsong464
    @shortsong464 Před 3 lety +5

    Jis trha is larky ny bola ky USA mei esa nhe hota aby tera whn ky visa b nhe lgy ga 🤣🤣

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety +1

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

    • @gulzarakhtar9383
      @gulzarakhtar9383 Před rokem

      Tera laga kiya chutiye doosre ko kuch bhi bol raha bewakoof insaan.

    • @shortsong464
      @shortsong464 Před rokem

      @@gulzarakhtar9383 beta baap sy aise bt nh krty bsdk 😂😂 nikl

  • @faizanpathan7818
    @faizanpathan7818 Před 3 lety +1

    Mazbut

  • @shabbirmuhammad1727
    @shabbirmuhammad1727 Před 3 lety +3

    Booht peara msg ha

  • @zakirrangrez8813
    @zakirrangrez8813 Před 3 lety

    no
    ..

  • @syedatahira6173
    @syedatahira6173 Před 3 lety +2

    Aameen sum aameen

  • @cool-858
    @cool-858 Před 3 lety

    Short cut mein samjha saktae thae bahut waqt zaya huwa

  • @juliejogee1769
    @juliejogee1769 Před 3 lety

    We

  • @shahzilmansoori9783
    @shahzilmansoori9783 Před 3 lety

    Y

  • @sohilsweetlovecare359
    @sohilsweetlovecare359 Před 3 lety

    Honorable Telangana Minister's number or

  • @riazhthahir6650
    @riazhthahir6650 Před 3 lety +1

    Samaa tv zendabad wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah wAldan waldah manh omid kartah honh ap molak kih khatar apni koshash jary rakhanh gha Pakistan zendabad pakarmy zendabad isi airforce the way

  • @shortsong464
    @shortsong464 Před 3 lety +3

    Buffer zone wali masjid hai

  • @gulamunamina1638
    @gulamunamina1638 Před 3 lety

    Comment

  • @nousheenkhan5436
    @nousheenkhan5436 Před 3 lety

    Kya yah real story

  • @Haxnain1
    @Haxnain1 Před 3 lety +1

    Whats thr girl name any1 knows?

  • @shortsong464
    @shortsong464 Před 3 lety +2

    Aby kia jhalaat dhika rhy ho khanay m Salam ka jawab kon deta hai

    • @comelyboy
      @comelyboy Před 3 lety

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو سلام عام کرنے کا حکم دیاہے۔ فرمایا:
      «أفشو السلام بينکم »(صحیح مسلم:کتاب الایمان باب بیان انه لا یدخل الجنة الا المؤمنون)
      ’’اپنے درمیان سلام کو عام کرو۔‘‘
      دوسری حدیث میں:
      «حق المسلم علی المسلم ست قيل ماهن يارسول الله صلی الله عليه وسلم قال إذالفيته فسلم عليه وإذا دعاک فأجبه وإذا استنصحک فانصح له وإذا عطس حمد الله فسمته وإذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه۔»(صحيح مسلم:کتاب الجنائز باب الامر باتباع الجنائز 1169)
      ’’مسلمان کے دوسرےمسلمان پر چھ حقوق ہیں پوچھا گیا وہ کون سے ہیں اے اللہ کے رسولؐ !فرمایا:
      جب تو اس سے ملے تو اس پر سلام بھیجو جب وہ دعوت دے تو قبول کرو جب نصیحت مانگے تو نصیحت کرو جب چھینک آئے تو صرف الحمدللہ کہے تو تم اس کا جواب او رجب وہ بیمار ہو تو عیادت کرو جب فوت ہوجائے و اس کا جنازہ پڑھو۔‘‘
      مذکورہ بالا احادیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی قید کے بغیر ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان پر سلام بھیجنے کا حکم کیاہے بلکہ اسے اس پر اس کا حق گنوایا ہے۔
      ان دونوں احادیث سے معلوم ہوتا ہ کہ مسلمان کی جہاں بھی ملاقات ہوتی ہے وہ اسے سلام کرے ہاں ان احادیث کے عموم کی تخصیص کے لیے اگر کوئی صحیح حدیث یا اثر وارد ہوگا تو وہ اس حالت کو مستثنیٰ کردے گا۔
      مذکورہ بالا استفسار میں نبی سے بلا استثناء سلام کی حدیث کا مطالبہ کیا گیا تھا سو وہ پیش کردی گئی ہے اور دونوں احادیث بھی صحیح مسلم کے حوالہ سے ہیں۔ اب کھانا کھانا کے دوران جو لوگ سلام کہنے کے قائل ہیں ان کے ذمہ ایسی صحیح حدیث یا اثر ہے جو ان احادیث کے عمومی الفاظ کو خاص کرسکیں جس سے کھانا کھاتے ہوئے سلام نہ لینے کی تحقیق ہوئی ہو۔
      باقی رہا ابن عمر کا اثر تو وہ بالتفصیل اس طرح سے ہے:
      نافع عبداللہ بن عمر کے متعلق کہتے ہیں کہ:
      ہم عبداللہ بن عمرؓ کے ہمراہ مدینہ طیبہ سے باہر تھے ۔ ساتھیوں نے کھانا تیار کیا اور دستر خوان پر لگایا ہم کھانے لگے تو وہاں ایک چرواہا گزرا اس نے سلام کیا۔ابن عمرؓ نے اسے بھی کھانے کی دعوت دی مگر اس نے کہا میرا روزہ ہے۔
      (شعب الایمان:5291)
      ابن عمرؓ کے اس اثر سے بھی پتہ چلتا ہ ےکہ صحابہ سلام کرنے میں کی قسم کی تخصیص اور استثناء نہیں کرتے تھے اور خاص طور پر کھانے کے دوران کا یہ اثر موجود ہے۔ بالفرض یہ اثر نہ بھی ہوتا تو شروع میں پیش کی گئیں احادیث کے مطابق ہر حالت میں سلام جائز تھا۔ إلا کہ اس پرکسی صحیح سند سے کوئی نص وارد نہ ہوجاتی۔
      اب جو لوگ کھانا کھانے سلام کے قائل نہیں ان کے ذمہ دلیل پیش کرنا ہے کہ کھانا کھاتے ہوئے سلام نہ کرنے کی دلیل پیش کریں۔

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

  • @realgamer6155
    @realgamer6155 Před 3 lety +1

    Sare mil kar hame pagal

  • @aqeelwaheed3105
    @aqeelwaheed3105 Před 3 lety +1

    Aqeel from

  • @sattyashodh5619
    @sattyashodh5619 Před 3 lety

    Subhanallah bahut achi baate bata rahe ho. Main hindustanse hun lekin aap ki in kisson ki tarif karta hun.
    Sirf badhti aabadise Pakistan barbad ho raha hai

  • @azeemuddinshaikh1913
    @azeemuddinshaikh1913 Před 3 lety

    Cifcid

  • @aliaamir712
    @aliaamir712 Před 3 lety

    mashallah

  • @pakistanitiktok2616
    @pakistanitiktok2616 Před 3 lety

    ruiqia khala kese ho ap hasmat and sonn kab aye ga

  • @ashrafmalik4162
    @ashrafmalik4162 Před 3 lety

    Gods th ug hynbyb
    H
    You

  • @swaseem3265
    @swaseem3265 Před 3 lety

    .

  • @kafir1403
    @kafir1403 Před 3 lety +2

    भाई बाहन से शादी कारे गी

    • @Junaidkhan14892
      @Junaidkhan14892 Před 3 lety

      Thank you for your feedback.. Team Emergency

    • @AnsariAli-ux1fu
      @AnsariAli-ux1fu Před 3 lety +1

      محترم جناب عالی، آپ کو پتہ ھے ۔اس جاھل نے ھندی میں کیا لکھا ھے ۔ کہہ رہا کہ بھائی بہن سے شادی کرئے گا۔۔ یہ ہم پر طنز کررہا ۔ یہ ہم پر فقرے کس رہا ھے ۔ شاید اس کے ہاں ہوتا ہو۔ اسلام میں یہ حرام ھے۔ ان کی پوری ٹیم مسلمانوں کو اور اسلام کو بدنام کرنے میں لگی ھے۔۔ لیکن اسے پتہ نہیں کہ اسلام ایک سچا مذہب ھے اور مسلمان ایک زندہ قوم ہیں ۔ وما علینا الا البلاغ المبین ۔۔

    • @mskhan5918
      @mskhan5918 Před 3 lety

      @@Junaidkhan14892 do

  • @waseemajaz2910
    @waseemajaz2910 Před 3 lety

    ,,,,

  • @ShahidKhan-yv4xb
    @ShahidKhan-yv4xb Před 3 lety +2

    Very good

  • @narimankaudeerally338
    @narimankaudeerally338 Před 3 lety

    .