Bakrion Ka Sasta Chara | Feasibility | How to make dry fodder for goats| Dry feed for goats
Vložit
- čas přidán 5. 03. 2023
- BakrionkaSastaChara
Dryfeedforgoats
FeasibilityReport
Dryfodder
goatfeed
Beetalgoat
Raajanporigoat
Amratsarigoat
Makkicheenigoat
GandamkaBhinsa
Gandamkitoori
#hbbusinesstv
#live_stock
#goatfarmingbusiness
#goatsfodder
Friends, in this video you are told how to prepare cheap and quality dry fodder for goats from wheat bran. Watch the video, share and become a part of our team by subscribing to our channel. Thank you.
• Bakrion kay Liye Sasta... ،،، یہ ویڈیو,,, 1ضرور دیکھیں ویڈیو نمبر - Hudba
آپ جیسے لوگوں سے معلومات حاصل کرنے کے بعد دل مطمئین ھو جاتا ہے اور کاروبار کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ❤️❤️❤️
شکریہ ۔۔ اللہ کریم آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے
Bilkul thek..Allah pak ap ko khosh rkhy Ameen
آمین ۔ سلامت رہیں
Great video
Thanks
Bahot zayada shukreya bhai
سلامت رہیں
Great video sir
شکریہ
❤❤ اللہ آپ کو سلامت رکھے
آمین
Nice
Thanks
Good
Thanks
بہت شکریہ جناب آپ نے تو کمال کر دیا. لیکن اب بیماریوں کے علاج کے لیے ایک اور وڈیو بنایا جائے 🌿🌼🌿؛؛؛اور بنیادی میدسن جن کا ھونا بھت ضروری ھے
شکریہ جناب
بیماریوں کی میڈیسن کے متعلق ویڈیو موجود ہے ۔چینل کا وزٹ فرمائیں
good
Thanks
Assalamoalikum habib sb meet wala wanda eski jaga phr kia chz dy sakty hain?
خشک روٹی کے ٹکڑے ڈال لیں بھائی ۔ یا
کھل بنولہ کی مقدار بڑھا لیں۔۔ یا
تارا میرا کا بیج بھگو کر استعمال کرلیں۔
کوئی ایشو نہیں جو آسان لگے
Ap 30bakrio ko 1time ke 15kg Tori dete hai ya divide karke 2 time?
ایک ہی ٹائم
اسلام علیکم سر کیا چارا پورا سال بکری کو خیلا سکتی ہیں
اور سر دوسری بات جب بکری کے پیٹ میں بچا ہو تو بہی یے چارا دی سکتی ہیں بکری کو
پورا سال کھلایا جاسکتاہے۔۔ دو ٹائم آپ کھلائیں اور ایک ٹائم سبز چارہ ۔۔ گبھن بکری کوبھی کھلا سکتے ہیں ۔ کوئی ٹینشن نہیں
سبز چارے کی جگہ سائلج بھی دے سکتے اور کتنا دوسری بات گبن کے لیے نقصان تو نہی
سائلیج دراصل بڑوں جانوروں کے لیئے ہوتاہے ، مجبوری میں دے سکتے لیکن تسلی کرلیں کہ فنگس والا نہ ہو ،، اور آدھا کلو سے شروع کریں پانی گھنٹہ بعد پلائیں
AoA, Sir meri bakri gaban hai, khane K bad bhet jati hai phir utti nai hai, plz koi hal battayen. Jazakallah
ڈیلیوری سے کتنے دن رہتے ہیں؟
@@hbbusinesstv 2 months
@@wasifaliqureshy4336 پانچ دن لگاتار ۔۔ ایمی وائی کام ۔۔ انجکشن لگائیں 6cc
دن میں ایک مرتبہ
Jazakallah
السلام علیکم محترم جتنی اشیاء آپ نے بتائی ہیں کیا ان سب کو پانی میں بھگونا ہے ؟
پانی میں آپ نے کس چیز کا شامل کیا اس کی تفصیل آپ نے نہیں بتائی ۔ اس کی تفصیل بھی بتا دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔ جی ہاں ان سب کو کم ازکم 4 گھنٹے پہلے پانی میں بھگو کے رکھنا ہے ۔ اس پہ الگ سے ویڈیو موجود ہے چینل پہ
سر یہ اشیاء کتنے جانوروں کے لیے ہے جو آپ بے تیار کی ہیں
ویڈیو میں بتایا ہے میں نے، شایدآپ نے خیال نہیں کیا ۔۔ 30جانور،،
Bhi ap boht ashy ho
Or ap boht pyari video banaty ho
Mi jb pakistan aoga aap sy molaqat kroga
Allah apko seht wali lambi zindgi de
@@irfanm3927 آمین یارب العالمین
ویلکم بھائی جان
Sir g 3sy 4 bakrio ko kitna kitna saman dalna ho ga
اسی کو تقسیم کریں تو مقدار نکل آئے گی
Sir aik bakri ka batain
ایک کا 50 روپے 2ٹائم
@@hbbusinesstv 1 bakri k liye kitni kitni chezain dhalni hain
@@entertainmentchannel1311 تمام چیزیں 700گرام دو ٹائم کے لیئے،بھونسا دو کلو دو ٹائم کے لیئے
Sir ya same same chara gay ya bhains ke ly aik din Mai kitny Ka pary ga.
120روپے
@@hbbusinesstv shukria sir
Sir pani kitna dalna hai
بہت زیادہ نہیں ڈالنا۔بس اتنا ڈالیں کہ مکس ہوجائے۔۔۔ بھربھرا سا
Sir kiya ye chara pora sal de skta hain
Or jab bakri ka pat main bacha ho to kiya os waqat bhe khelanay sa koi noksan ni hoga
پورا سال کھلایا جا سکتا ہے ۔۔ دو ٹائم ۔۔ ایک سبز چارہ کھلائیں
بکری کے پیٹ میں بچہ ہو تو بھی کھلا سکتے ہیں
یہ کتنی بکریوں کے لئے تیار کیا ھے بتایا نھی
50 گوٹس
بتایا ہے ۔آپ نے توجہ نہیں کی
Bhai jaan چوکر kitni dalni hay is mai
1kg
Sir kia ye bana k aik mahina rakh sakty hain
نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔۔ تازہ بنانا ہے دونوں ٹائم۔۔ اگر صبح والا شام کو ڈالیں گے تو بھی جانور نہیں کھائیں گے۔۔
@@hbbusinesstv jazakallah sir
Sir g yeh qurbani wale bakro keleye thek Hain Yani wo pher ache pese main chale jaie ghe ya nahi Sir g
کھلا سکتے ہیں ۔ لیکن قربانی کے بکروں کے کو الگ اضافی خوراک بھی دیناپڑتی ہے۔۔ وہ ویڈیو ان شاءاللہ دو دن بعد
@@hbbusinesstv بہت شکریہ بھائی کی وہ ویڈیو لازمی بنائیں
چھننا کیتنے نمبر کا ہے؟؟
زیرو سائز
Aphara nhi hoga is s?
جی نہیں
@@hbbusinesstv thank u
What is thordy
گندم کا بھونسا
@@hbbusinesstv thanks.
Bhai 1.maan tori ghandoom ki 1300 ka mil raha hia
کس ایریا میں
ہمارے ہاں 750روپے من ہے
@@hbbusinesstv BHAI ME NE 2 MAAH PHALY LIA THA BALOCHISTAN SIBI ME
@@idreeskhan9771 اوہ ،، چلواللہ خیر فرمائے
Habib bahi
Turi hamry hain tu
1500/40 kg rate chal raha hy
Aap tu bht kam rate bata rahy hain turi ka
پھر تو ظلم کر رہے ہیں ۔۔۔ آپ رمضان المبارک کے فوراً بعد مجھ سے رابطہ کرنا
آپکو ان شاءاللہ سستے داموں ملے گی
Ok inshAllah
@@hbbusinesstv 1000 to previous year tha ab to 1200,1300 ho ga lazmi 40kg
400 per mann kidher milti hy turi 🤣
Khuda ka wasta jhut mat bola kro yar
بھائی جان مجھے کیا ضرورت پڑی جھوٹ بولنے کی۔۔۔ ایسا ہی ہے ۔۔ آپ کر کے دیکھیں
Or sir kiya apka number mil skta ha
آپ کہاں سے
سر میں سندھ سے ہوں
اس چارہ کے ساتھ بکرا پانی پی سکتا ہے یا پانی کچھ ٹائم کے بعد پلانا ہے ؟ سلامت رہیں ❤
پلاسکتے ہیں۔۔۔ کوئی حرج نہیں