The meaning of "Man Kuntu Maula" | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 22. 06. 2024
- The meaning of "Man Kuntu Maula" (The one who denies the authority of Ali denies the authority of Muhammad) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Zibh e Ismail (A.S.) s...
من کنت مولاہ کا مفہوم
(ولایتِ علی کا مُنکر ولایتِ محمدی کا منکر ہے)
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ProphetMuhammad #Ali #TheBeliever #HazratAli #MoulaAli #imamali #eideghadeer #ghadeer #Saint #TheLegacy #مولاعلی
نوجوانوں کے ایمان کی حفاظت کا گھر منھاج القرآن ھے ، حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس صدی کے مجدد ھیں اور ھماری نسلوں کے ایمان کے محافظ بھی ھیں.
اللہ تعالیٰ سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے
اللہ پاک ھمارے دلوں کو محبت اھل بیت سے شاد و آباد فرمائے۔آمین
جو شخص ولایتِ علی کا منکر ہے وہ نبوتِ مصفطیﷺ کا منکر ہے۔
بے شک جو علی علیہ السلام سے محبت کرنے والا ہے اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرنے والا ہے
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ عالم ربانی ہیں اور عالم ربانی ہی اولیا اللہ ہوتے ہیں
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ۔
مولا کریم ہمارے دلوں کو محبت اہل بیت اطہار سے سرشار فرمائے اور قبلہ حضور کا سایہ ہم پہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے جو آج کے اس پُر فتن دور میں ہمیں محبتِ الہی ، محبت رسول ﷺ اور محبتِ اہل بیت اطہار کے جام پلا رہے ہیں۔ آمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ 💞 ❤
ڈاکٹر طاہرالقادری تیری عظمت کو سلام
اللہ ہمارے دلوں کو اہل بیت اطہار کی محبت سے آباد اور شاد کرے
ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب زندہ باد
ولایت علی کا منکر کس منہ سے مومن ہونے کا دعوی کرتا ہے❤
"شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ ویڈیو 'من کنت مولاه' کے معنی کی وضاحت میں بے مثال ہے! ان کی علمی بصیرت اور دلنشین اندازِ بیان نے اس حدیث کے گہرے مفاہیم کو نہایت خوبصورتی سے واضح کیا۔ ان کی تحقیق اور محبت بھرے الفاظ نے دل کو چھو لیا اور ایمان کو تازگی بخشی۔ ایسے علمائے کرام کا وجود ہمارے لئے واقعی باعث رحمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت و سلامتی اور عمر دراز عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح ہماری رہنمائی کرتے رہیں۔"
مجدد رواں صدی طاہر القادری صاحب یہ امت مسلمہ آپکی مشکور ہے کہ آپکی بدولت ہمیں اعتدال کی سمجھ آئی ، سواد اعظم کی سمجھ آئی۔
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کے خطابات سنیں
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
یہ عقیدہ اہل سنت ہے اور آج کے دور میں اس عقیدہ کو خارجیت اور ناصبیت سے بچا کر درست انداز میں ہم تک پہنچانے والے سیدی شیخ الاسلام ہیں❤❤❤
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ
تیرا کچھ کچھ علی ہے اور میرا سب کچھ علی ہے
حق بیان کرنے کی جرات اللہ پاک نے ڈاکٹر قادری صاحب کو دے رہھی
💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚 ﷺ 💚🕋☝️🤲
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
ناصبیت کر دور میں شان علی علیہ السلام اور اہل بیت کے فضائل کے بیان میں اتنی جرآت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو مذکورہ بالا بزرگوں کی جرآت کا وافر فیض عطا ہوا ہے۔
سبحان اللہ ۔
ماشاءاللہ
بیشک
جزاک اللہ۔ یہ ہے سنیت ۔ڈاکٹر صاحب سلامت رہیں
بے شک قبلہ حضور نے حق فرمایا ہے اور یہی کملی والے اقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔
بے شک اہل بیعت کی محبت ہی۔محبت رسول ہے۔اور محبت رسول ہی اللہ سے محبت ہے۔
ماشااللہ کیا بات ہے میرے شیخ کی
Dr Tahir-ul-Qadri is the light of our age.
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی
Beshakk. You are right Dr Qadri
من کنت مولاہ فعلی مولاہ
Subhanallah Alhamdulillah Mashallah Mashallah inshallah inshallah inshallah
Ya HABIB ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚🕋☝️🤲😇
Beshak Ali Mola Hum sub kay Mola Ali Mola Ali Mola s 2:34
ماشاء اللہ🎉
سبحان اللہ"آج کے دور میں عقیدہ اہل سنت کے فروغ کا شیخ الاسلام نے حق ادا کردیا ہے۔ذہنی تزبزب کا شکار ہونے والوں کو دلائل کے انبار لگا کر 'ذہنی آسودگی سامان فراہم کیا ہے۔آپ کی محنت شاقہ سےان شاء اللہ نوجوان نسل اپنی اصل کی طرف واپس لوٹ آئے گی۔
آپ نے حق بیان کرنے کا بھی حق ادا کردیا. ماشاءاللہ
SALAM YA SYADI PAK RASOOL ALLAH (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚 SALAM YA SYADI PAK MOLA ALI ( A.S) 💚 SALAM YA SYEDA e KAINAAT PAK SYEDA FATIMA ZAHRA (A.S)
💚🕋☝️( Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋☝️
💚 SALAM YA PAK AHLAIE BAIT (A.S) 💚🕋☝️🤲 ﷺ 💚🕋☝️🤲
Dr. Tahir ul Qadri Sb jesa is dour main koi alim ni
سبحان اللّٰہ
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
محبت خدا کا حصول محبت مصطفے میں ہے اور محبت مصطفے کا حصول محبت علی میں ہیں۔
Masha Allah mery Azeem leader
MashaAllah. Zindabad Qauid E Muhtram
ماشاءاللہ
مولا آپکو سلامت رکھے
اس پر فتن دور میں ہمیں محبت اہل بیت سے روشناس کروانے والے شیخ الاسلام کو اللہ تعالیٰ عمر خضر عطا فرمائے آمین
سبحان الله. الله يبارك فيك يا شيخ
SubhaanAllah SubhaanAllah ❤❤❤❤❤
❤❤MASHALLAH SUBHANALLAH ❤❤❤
Beshak ShubanAllah ❤️💞
بیشک❤❤
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚
God bless ap par and your family
SALAM YA PAK HAZRAT ABU BAKAR (R.A) ﷺ 💚🕋 SALAM YA PAK HAZRAT UMAR e FAROOQ (R.A) ﷺ 💚🕋 SALAM YA PAK HAZRAT USMAN GHANI (R.A) ﷺ 💚🕋 SALAM YA PAK MOLA ALI Waj hul KAREEM (R.A) ﷺ 💚🕋 SALAM YA PAK SAHABAH KARAM (R.A) ﷺ 💚🕋 SALAM YA PAK AHLAIE BAIT (A.S) ﷺ 💚🕋 SALAM YA SYADI PAK HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA AHMAD e MUJTABA KAREEM (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚🕋☝️🤲SALAM YA GHOUS PAK HAZRAT SHIEKH ABDUL QADIR JILANI (R.A) 💚🕋☝️🤲😇ﷺ 💚🕋☝️🤲
Jazakallah khair Mubarak
ولائت علی پر بیت ایمان افروز خطاب
Beshak beshak beshak beshak beshak
SALAM 💚 SALAM 💚 SALAM 💚 YA HAZRAT IMAM HASSAN (A.S) 💚 HAZRAT IMAM HUSSAIN (A.S) 💚🕋 PAK HAZRAT BIBI ZAINAB (A.S) 💚 YA PAK AHLAIE BAIT ( A.S ) 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲
SALAM YA GHOUS PAK HAZRAT SHIEKH ABDUL QADIR JILANI (R.A) 💚🕋☝️🤲😇ﷺ 💚🕋☝️🤲
Haq hy Haq hy Haq hy
بیشک بیشک
سبحان اللہ
ڈاکٹر محمد طاھرالقادری صاحب علم کا سمندر ہیں
یہ حدیث وضاحت کے ساتھ قبلہ ڈاکٹر صاحب سے سنی تو دل باغ باغ ہوگیا
Dr sb beautifully glorifies Mola Ali's Mastership.
❤❤❤MASHALLAH ❤❤❤
ماشاءاللہ
ایمان افروز خطاب
Jazakallah for this beautiful explanation of the importance of Ali (as) and his ولاية (wilayah). It is so important to understand the deep connection between Huzoor Akram (ﷺ) and Ali (A.S).
Masha Allah .Great speech
من کنتو مولا علی
یہ ھیں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🎉
Masha Allah ❤
MashaAllah
JazakalAllah
Haq Maula Ali Maula A.S.
There is no doubt that Dr. Tahir-ul-Qadri is the name of the peace-loving face of the world of Islam at this time. Reviver of the century who closed the mouths of temptations by stacking arguments
Ma Sha Allah
دین حق کے ہیں ولی طاہر القادری
علی علی علی علی حق علی 💖🥰🥰💓💕💝❤️
اللهم صل وسلم على سيدنا محمد وأله عدد وملئ كل شئ معلوم وعدد الجزيئات والزرات والنقير والفتيل والقطمير وأضعاف ذلك أبدا بلا منتهى💚🕋☝️
سبحان الله
Beshak ❤
MashAllah
بے شک
آقا علیہ السلام نے فرمایا
مجھے عزیز رکھنے والو ! میں اس کا عزیز ہوں جو علیؑ کو عزیز رکھتا ہے
SALAM YA SYADI HAZRAT IBRAHIM (A.S) SALAM YA SYADI HAZRAT ISMAIEL (A.S) 💚🕋☝️🤲 SALAM YA SYADI YA RASOOL ALLAH HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA AHMAD e MUJTABA KAREEM (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚🕋☝️🤲ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚🕋☝️🤲
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 🕋💚
❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋
💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں :
پہلا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت ‘
دوسرا :آپ کی اہل بیت (A.S) اطہار سے محبت اور
تیسرا : قرآن مجید کی تلاوت۔💚ﷺﷺ💚
🕋 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 💚🕋☝️🇵🇰🤲🏻😇💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤
#subhanallah #alhamdulillah #allahoakbar #hazratmuhammadﷺ #makkah #madina #kabbah #roza #najaf #karbala #riazuljannah #daroodshareef
#darood #daroodshareefﷺ #instareels #naat #qaseeda #jummahmubarak #ramzan #shabebarat #shabemiraj #eidmubarak #shabeqadr
💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚 ﷺ 💚🕋☝️🤲ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 💚🕋☝️🤲😇
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚
اللہ تعالی حضور سیدی شیخ الاسلام عالم الربانی علامہ ڈاکٹر محمد طاھر القادری مدظلہ العالی کو صحت عافیت عطا فرمائے آمین ❤
Mashallah
من كنت مولاه فعلي مولاه الّلهم وال من والاه وعاد من عاداه
حق علی مولا
Ya Ali Ali❤
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
اللہ پاک علم و عمل میں برکات عطا فرمائے
❤ALI MOLA❤
Indeed 👍
Good speech
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has taught us the true love of Ahl e Bait and guided us the way to find the love and Obedience of Ahl e Bait.
حق ھے
Beshuk❤
SALAM 💚 SALAM 💚 SALAM 💚 YA PAK HAZRAT BIBI ZAINAB (A.S) 💚 YA PAK AHLAIE BAIT ( A.S ) 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 💚🕋☝️🤲😇
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚
Haq Ali Ali
Absolutely 👉 right