Most Powerful speech by Allama Syed Aqeel ul Gharavi |Rasool e Khuda pr Qatilana Hamlaaa??

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Jang e Tabook se Wapsi pr Rasool Allah pr hamla! Powerful speech | Allama Syed Aqeel ul Gharavi
    LIKE|| COMMENT|| SHARE ||SUBSCRIBE||
    #shia#majalis#latest#jangetabook#powefulspeech#allamasyedaqeelulgharavi#todaymajlis#livemajlis#muharram2024 shia#majalis#latest#maulananusratabbasbukhari
    #powerfulspeech#bestbayan#newmajlis
    Thanks for watching ; #haqhaiali

Komentáře • 39

  • @islamicquotes1107
    @islamicquotes1107 Před měsícem +1

    💎MashAllah👑

  • @shaistaparveen4448
    @shaistaparveen4448 Před měsícem +3

    Subhanlla arfana khtab Kiya khny bahut zaberdast duieen jazaklla ya Ali as madad Ali haq hader bashak bashak ❤

  • @user-pc9cz1gy5r
    @user-pc9cz1gy5r Před měsícem +3

    Allah zindagii de aameen

  • @roomanaali8085
    @roomanaali8085 Před měsícem +7

    Subhanallah❤

  • @mussaweraazad8220
    @mussaweraazad8220 Před měsícem +1

    Masha Allah

  • @user-mm4zk9nj4r
    @user-mm4zk9nj4r Před měsícem +3

    مولا سلامت رکھے۔۔ماشاءاللہ بہت زبردست اور تحقیقی علمی مجلس ہے۔۔علامہ صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔

  • @EjazAhmad-ik7pr
    @EjazAhmad-ik7pr Před měsícem +14

    عِشق قاتِل سے بھی مقتول سے ہم دردی بھی
    یہ بتا کِس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
    سُجدہ خالِق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی
    حشر میں کِس سے عقیدت کا صِلہ مانگے گا؟
    سرفراز بزمی

  • @benafflick6330
    @benafflick6330 Před měsícem +3

    A few years back khateeb, Asif Alavi from Multan/uk presented this riwayat, beautiful buildup and conclusion.

  • @naheedshah2378
    @naheedshah2378 Před měsícem

    JazakAllah

  • @AliAbbas-cf9ov
    @AliAbbas-cf9ov Před měsícem +1

    BESHK

  • @javedparwaz5194
    @javedparwaz5194 Před měsícem +4

    Salam Ya Hussain

  • @nehalzaidi3624
    @nehalzaidi3624 Před měsícem +4

    24 ذوالحجہ کو واقعہ مباہلہ کی یاد منائی گٸی۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوئے اور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی۔
    واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں
    بزرگ ترین ہیستی Hazrat Muhammad S.A کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے؟؟
    پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ Hazrat Fatma S.A رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا۔
    Hazrat Imam Ali A.S
    پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کے وقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کر دیا گیا اور مدتوں قبر کا نشان نامعلوم رہا۔
    Hazrat Imam Hassan A.S
    پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔
    Hazrat Imam Hussain A.S
    پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کے آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جا سکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کر دیا گیا۔
    بحثیت مسلمان کیا ہم یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا۔؟
    ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خداوند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھائیں گے

  • @rizgameing3975
    @rizgameing3975 Před měsícem

    Mashalaah from ali raza kazmi

  • @Fizzabatooltrt123
    @Fizzabatooltrt123 Před měsícem +32

    بیشک علماء کو نہ سنا تو ہم برباد ہو جائیں گۓ ، کیونکہ برائی تو بہتے پانی سے بڑھ کر سیلاب بننے کو ہے ، ہمیں چاہیئے بچوں کو سنوائیں اگر نہیں سنتے تو آپ خود سنتے رہیں وہ شعوری یا لاشعوری طور پر کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں گے قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے

  • @naeemabbas2157
    @naeemabbas2157 Před měsícem

    Poro speach men ghazwa tabook pr sirf 2 jumlay parhy 😢😢

  • @ZawarZamirKazmi
    @ZawarZamirKazmi Před měsícem +1

    A O A ya ALI a s Madad Alama sahib ,Waqea Utba k mojremoon k Namo se parda Utha Dain ya Jen Jen k janaza main Hozaifa yamani ne Sherkat Nahin ki unke Nam Bata dain Ehsan e Azeem ho ga

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 Před měsícem +1

    اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤اور ہر دور کے یزید پر بے شمار لعنت ہو

  • @shaheenlibrary137
    @shaheenlibrary137 Před měsícem +1

    السلامُ علیکم ۔
    یہ واقعہ تو واقعی بہت مشہور اور ٹھیک ہے لیکن جس راز کو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے راز بنایا تھا تو صحابہ کرام رض کیسے افشا کر سکتے تھے ۔
    علامہ صاحب نے صحیح فرمایا واقعی آیات مبارکہ کی طرح بہت سی احادیث بھی متشابہات میں شامل ہیں

    • @syedzaki7078
      @syedzaki7078 Před měsícem

      صحابہ نے وہی کیا جو رسول اللہ ص نے کہا؟

    • @shaheenlibrary137
      @shaheenlibrary137 Před měsícem

      @@syedzaki7078 السلام علیکم ۔
      جی بالکل اور یہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا راز رہا اور جن صحابی رض کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے یہ راز بتایا بھی تھا تو انہیں بھی خاموشی اختیار کرنے کا حکم دیا تھا ۔
      ہمارے دین اسلام میں واقعی بہت سے ایسے معاملات ہیں جو متشابہات ہیں ان میں بے شک تحقیق کرلینی چاہیئے لیکن جنہیں ہم حل نہیں کرسکتے ان کے بارے میں زبردستی اپنے اندازے قائم نہ کرنا ہی اچھا ہے

  • @WarsiTV
    @WarsiTV Před měsícem

    Name b bta detay jnab

    • @YasirHussain-jn8ph
      @YasirHussain-jn8ph Před měsícem

      نام بتا دیتے کون سا آپ مان لینگے ۔
      اصل بات ہے کہ نبی کریم کے کچھ اصحاب ۔تھے جو دوست کے روپ میں دشمن تھے ۔

  • @riasatkhan4369
    @riasatkhan4369 Před měsícem +2

    Mairy payare momin bhali.Asif Raza aik alim nahin bulkeh aik muqrer hai.Yeh apni majlis mein

  • @syedaltafhussainshah8980
    @syedaltafhussainshah8980 Před měsícem +2

    Qertas ka inkar tabuq waqia ghadir bayet torh daina kerhian sania kerbla ki media aeena hy saib e aql k liye kotafiker kerian rah e hq paian

  • @k.kardar9351
    @k.kardar9351 Před měsícem +1

    Rasool Ka Janaza Chor ker Saqeefa mein 38/39 Sahaba JAMA hoey aour Abubaker ko khalifa banaya khud khalifa banana Qur'an yaa Hadees sey sabit nahi hai Isliye yeah islamy pahli Biddat hai Biddat Eman yaa Shariat Ka hissa Nahi hosakti.

  • @hashmikhalid3848
    @hashmikhalid3848 Před měsícem

    میں نے پوری تقریر سنی ھے ۔ ہیڈنگ تھا رسولل کے قاتل ۔ مگر ساری تقریر میں ایک لفظ بھی اس بارے نہیں کہا گیا ۔
    آپ کی تقریر صرف لفاظیت کا مجموعہ تھا ۔
    آپ کا رونا یہی ھے کہ جب اللہ نے اپنے رسول کو عرش پر بلا کر حکم دیا کہ علی کو اپنے بعد خلیفہ بنانا ھے مگر عمر اور دوسرے صحابہ نے ملکر ابو بکر کو خلیفہ بنا دیا ۔ ھائے ھائے اب کیا کریں ۔ صحابہ پر منافقت کا الزام لگا دیا ۔ جھوٹے راویوں کی جھوٹی کہانیاں نمک مرچ لگا کر جائل عوام کو سنائی گئیں اور ائلبیت کے نام پر ایک مذہب کھڑا کر دیا جس نے اصل اسلام کا چہرہ مسخ کر دیا ۔
    قرآن پاک میں سورہ یوسف ۔۔۔ ترجمہ ۔۔۔ اللہ اپنے ہر حکم پر خوب غالب ھے ۔ ۔۔۔ جب حکم اللہ کا ھو اور وہ چائے کہ خلیفہ علی بنے مگر انسان ملکر اللہ کے حکم کو ساکت کر دیں اور ابو بکر کو خلیفہ بنا لیں ۔ ۔۔۔۔ افسوس یہ آپ کا عقیدہ ھو سکتا ھے ھمارا نہیں ۔
    اللہ آپ کو ھدایت دے ۔

    • @shabbernaqvi7643
      @shabbernaqvi7643 Před měsícem +5

      اللہ کا حکم تو یہ بھی ہے کہ جھوٹ مت بولو لیکن بہت سے لوگ بولتے ہیں ۔۔۔۔ تو اس کا مطلب آپ کے مطابق اللہ فیل ہوگیا😂😂۔۔۔۔ بھائی پہلے روایت کے راوی پر اور صحت پر تحقیق کریں پھر۔۔۔ یہ جو منبر سے بول رہے ہیں یہ محقق ہیں

    • @kamrankazmi6368
      @kamrankazmi6368 Před měsícem

      اسلام کا چہرہ تو عمر نے مسخ کیا تھا جو رسول کی تدفین کو چھوڑ کر ابوبکر کا ہاتھ بغل میں دبا کر منافقت کی پوٹلی کھولنے سقیفہ کی طرف بھاگا۔

    • @syedzaki7078
      @syedzaki7078 Před měsícem +5

      اپنی جہالت پہ غور کریں، حضرت آدم کے وارث ہابیل تھے تو کیا اللہ نے کہا تھا قابیل کو کہ ہابیل کو قتل کرے؟ کیا لوگوں نے وہی کیا جو اللہ نے چاہا ؟ تو حساب کس چیز کا ہو گا ؟

    • @YasirHussain-jn8ph
      @YasirHussain-jn8ph Před měsícem

      جاہل تو تم ہو
      اللہ ظلم کا حکم نہیں دیتا ۔شراب کا حکم نہیں دیتا زنا۔کا حکم ۔نہیں دیتا ۔۔تو پھر یہ سب کام کیسے ہو رہے ہیں
      اور اگر اللہ کے حکم سے ہو رہے ہیں تو پھر دوزخ جنت کا کیا سوال ۔

    • @user-sc1fj5zd4r
      @user-sc1fj5zd4r Před měsícem

      بت پرست بھگوڑے غلام تھے جو صدقات خیرات مال غنیمت کے چکر میں مسلمان ہوئے تھے