جاٹ قوم کی گوت آسلہ کا مرکز تحصیل برنالہ ضلع بھمبر کا گاؤں مالن ہے. @آسلہ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 07. 2024
  • چتر دین عرف چٹو نے اپنے کنبہ قبیلہ کے ہمراہ ضلع جہلم سے آکر ضلع بھمبر تحصیل برنالہ کے پہاڑی گاؤں مالن کو اپنا مسکن بنایا۔ اور پھر یہیں پہ قیام کیا بعد میں یہ قبیلہ پھیل پھول گیا اور پھر ان افراد نے کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں کا رخ کیا اور آبادکاری کی
    #pakistan #kashmir #bhimber #kashmir #kashmirbeauty #kashmiricuisine #jammu #kashmirnature #kashmirvalley #ajk #culture #bandala #beautifulpakistan #bonehealth #jaat #asla #mountains #hills

Komentáře •