One suggestion for new alto user. Switch on AC in winter for 10 min atleast 2 times per week. Car AC gas will never leak. I'm using this car for last three years.
This point was discussed with car ac mechanic. He was using ac in his car for last seven years with out need of recharge. Because he uses car ac in summer and winter as well.
جی یہ طریقہ ٹھیک ہے اگر آپ سروس کرواتے وقت کڈنسر پر اچھی طرح پریشر ماریں پانی کا اور سردیوں میں 1 نمبر پر رکھ کر سکرین وینٹ پر کرکے تاکہ گاڑی میں گرم اور ٹھنڈی ہوا سے فریش فیلنگ رہتی ہے اگر ہیٹر آن نہ بھی کریں تب بھی
Very helpful guidelines to maintain the car. Baqi wo mechanic apka wait kr raha hoga k aya nhi banda abi tak, oye gas sahi se leak ki the na? G ustaad ji
اگر اے سی ٹھیک کام کر رہا ہے تو بے شک 20 سال گزر جائیں کچھ کھلوانے کی ضرورت نہیں۔ صرف کیبن فلٹر وقت پر اوریجنل تبدیل کریں اور کنڈینسر کو صاف رکھیں۔ آپ جو زیادہ کولنگ محسوس کر رہے ہیں اس کی وجہ اوور جارجنگ ہے۔ جو کہ کچھ عرصہ میں آپ کی گاڑی کے کمپریسر کو خراب کر دے گی۔ گیس وزن کے حساب سے بھری جاتی ہے اور گاڑی کی اسپیسیفیکیشن شیٹ پر وہ وزن لکھا ہوتا ہے۔ Kindly recover the gas, pull proper vacuum in the system and charge the gas by weight. You have to put the cylinder on a digital scale with least count of 10 gm to have it properly charged.
Mohtaram apki raay meray liay bohat aham hai. Lekin Gas menay Garion k AC specialist se barwai hai, aur us ne baqaida check kr k, acceleration k sath test kr k hi gas puri ki hai. Aur mujhay umeed hai k us ne miqdar puri rakhi ho gi. 2 month ho gaay hain, us k baad hi menay complete testing k baad ye video upload ki hai
Aur bhai meri naqas information k hisab se agar gas ziada ho (thiri c bhi ziada) to compressor bar bar trip krta hai, aur ziada tar nahi chalta. Lekin Alhamdulillah 2 months me aisi koi baat nahi hoi.
@@MuhammadFaheemUsama1 ہو سکتا ہے کہ اتفاقی طور پر مقرر کردہ وزن ہی ڈل گیا ہو۔ مگر جیسا کہ وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کولنگ پہلے سے بہتر ہے تو یہ بات یقینی ہے کہ گیس زیادہ چارج ہو گئی ہے۔ آپ ڈسچادج پریشر دیکھ سکتے ہیں اس کیلئے۔ اوور چارج آہستگی کے ساتھ کمپریسر کو متاثر کرتا ہے۔ کچھ انتظار کیجئے آپ کو معلوم ہو جائے گا۔ زحمت کیلئے معذرت۔
salam bhai aap ny itni lambi video bana de or khud he ye b keh rahy hain k is me freezer leakej aik common problem hy is liay to aap ko unhon ny kholny sy pehly he sara brief ker dia tha warna wi gari khol k b to aap ko kharab ker sakty thy or sab sy achi gas honeywell usa hoti hy or ye waves b to china hy... baqi jald ya dair sy ye freezer leak to hona hy or freezer kholny k liay na dashboard khulta hy na wipers
میرے پاس کلٹس 2007 پے۔ اس کا اے سی ایک دفعہ چند کلو میٹر چلنے کے بعد ٹرپ کرجاتا تھا اور دوپارہ اسٹارٹ نہیں ہوتا تھا۔ کئی اے سی میکینک والوں کو دکھایا، سب نے کہا کہ تھرمواسٹیٹ خراب ہے بدلا جائے گا۔ میرا دل مطمئن نہیں ہوا اور میں سوزوکی شو روم سہراب گوتھ کراچی میں جا کر گاڑی چیک کروائی۔ انہوں نے بتایا کہ اے سی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، ریڈی ایٹر خراب ہے، اس کو بدلنے سے اے سی صحیح پرفارم کرے گا۔ میں نے ایسے ہی کیا اور ریڈی ایٹر بدلوادیا۔ اس بات کو سات سال ہو چکے ہیں اور الحمداللہ اے سی ابھی تک ٹھیک کام کررہا ہے۔ نہ تھرمواسٹیٹ بدلا نہ گیس ڈلوائی۔
معزرت کے ساتھ. آپ نے یہ کچرا گاڑی کیوں خریدی. سوزوکی تو پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں. یہ گاڑی 25 26 لاکھ کی کہاں ہے. اس میں اتنی قیمت کی ہے کیا چیز. اتنے پیسوں میں آپ جاپانی استعمال شدہ اچھی گاڑی خرید سکتے تھے جیسا کہ میرے پاس وٹز ہے.
One suggestion for new alto user. Switch on AC in winter for 10 min atleast 2 times per week. Car AC gas will never leak. I'm using this car for last three years.
This point was discussed with car ac mechanic. He was using ac in his car for last seven years with out need of recharge. Because he uses car ac in summer and winter as well.
جی یہ طریقہ ٹھیک ہے اگر آپ سروس کرواتے وقت کڈنسر پر اچھی طرح پریشر ماریں پانی کا اور سردیوں میں 1 نمبر پر رکھ کر سکرین وینٹ پر کرکے تاکہ گاڑی میں گرم اور ٹھنڈی ہوا سے فریش فیلنگ رہتی ہے اگر ہیٹر آن نہ بھی کریں تب بھی
بلکل یہی فارمولا گھر کے اسپلِٹ اے سے کیلئے بھی استعمال کریں لیکیج نہیں ہوگی ۔ ❤
JazakAllah brother ❤🎉
بہتتت خوب ماشاءاللہ۔۔۔
بیحد مفید ویڈیو
Bohat shukrya information ka
Nice information (Thanks)
Good Information, Thanks
Jazak Allah
ماشاء اللہ
Niceinformation.ateeq form karachi.
Coolant ka freezer se koi taluq ni hai bhaaai ...
Us se radiator ya heater core leake no hoti...
Ac k freeezer ki leakage ka us se koi taluq ni hai
Very helpful guidelines to maintain the car. Baqi wo mechanic apka wait kr raha hoga k aya nhi banda abi tak, oye gas sahi se leak ki the na? G ustaad ji
Konsi gas fill kewai 134A??? ya koi aur?
Fraud waly Ke khilaf legal action initiate Hona Chahiye.
JazaAllah
Coolent ka freezer sy kia taluq?
I am from Multan and much worried after listening you.
Aap konsa coolant use krty hain
Suzuki
Mgy ap ka to ni pta lakin agar mary sath suzuki waly aisa krty to khuda ke kasam wo 2bara kase k sath b aisa krny ke himat na krty
طویل عرصے بعد ویڈیو اپ لوڈ کی آپ نے۔۔۔۔
کہاں غائب تھے بھائی؟
fr b 5000 ka tika aapko lag choka he
Coolant ki price???
Guard Coolant 1L is around Rs500, add 2L mixed with Nestle water
ٹیکا تو پاکستان ہیں ہر قدم پہ لگے گا
😄😄
اے سی کا فلٹر بھی ماہانہ بنیاد پہ صاف کروائیں
اگر اے سی ٹھیک کام کر رہا ہے تو بے شک 20 سال گزر جائیں کچھ کھلوانے کی ضرورت نہیں۔
صرف کیبن فلٹر وقت پر اوریجنل تبدیل کریں اور کنڈینسر کو صاف رکھیں۔
آپ جو زیادہ کولنگ محسوس کر رہے ہیں اس کی وجہ اوور جارجنگ ہے۔ جو کہ کچھ عرصہ میں آپ کی گاڑی کے کمپریسر کو خراب کر دے گی۔
گیس وزن کے حساب سے بھری جاتی ہے اور گاڑی کی اسپیسیفیکیشن شیٹ پر وہ وزن لکھا ہوتا ہے۔
Kindly recover the gas, pull proper vacuum in the system and charge the gas by weight. You have to put the cylinder on a digital scale with
least count of 10 gm to have it properly charged.
قرین قیاس وزنی اور قابل قدر رائے ہے آپکی
Mohtaram apki raay meray liay bohat aham hai. Lekin Gas menay Garion k AC specialist se barwai hai, aur us ne baqaida check kr k, acceleration k sath test kr k hi gas puri ki hai. Aur mujhay umeed hai k us ne miqdar puri rakhi ho gi. 2 month ho gaay hain, us k baad hi menay complete testing k baad ye video upload ki hai
Aur bhai meri naqas information k hisab se agar gas ziada ho (thiri c bhi ziada) to compressor bar bar trip krta hai, aur ziada tar nahi chalta. Lekin Alhamdulillah 2 months me aisi koi baat nahi hoi.
@@MuhammadFaheemUsama1 ہو سکتا ہے کہ اتفاقی طور پر مقرر کردہ وزن ہی ڈل گیا ہو۔ مگر جیسا کہ وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کولنگ پہلے سے بہتر ہے تو یہ بات یقینی ہے کہ گیس زیادہ چارج ہو گئی ہے۔ آپ ڈسچادج پریشر دیکھ سکتے ہیں اس کیلئے۔ اوور چارج آہستگی کے ساتھ کمپریسر کو متاثر کرتا ہے۔ کچھ انتظار کیجئے آپ کو معلوم ہو جائے گا۔ زحمت کیلئے معذرت۔
Coolant ka ac k sath koi talak nae hy.
1ni k baiman hn ye Ac wale sarry ap theek keh rahe h. Bhai
Ap gari bech do nh to chuunnaa lagta rhay ga
salam bhai aap ny itni lambi video bana de or khud he ye b keh rahy hain k is me freezer leakej aik common problem hy is liay to aap ko unhon ny kholny sy pehly he sara brief ker dia tha warna wi gari khol k b to aap ko kharab ker sakty thy or sab sy achi gas honeywell usa hoti hy or ye waves b to china hy... baqi jald ya dair sy ye freezer leak to hona hy or freezer kholny k liay na dashboard khulta hy na wipers
Car mechanic fraud krta han
میرے پاس کلٹس 2007 پے۔ اس کا اے سی ایک دفعہ چند کلو میٹر چلنے کے بعد ٹرپ کرجاتا تھا اور دوپارہ اسٹارٹ نہیں ہوتا تھا۔ کئی اے سی میکینک والوں کو دکھایا، سب نے کہا کہ تھرمواسٹیٹ خراب ہے بدلا جائے گا۔ میرا دل مطمئن نہیں ہوا اور میں سوزوکی شو روم سہراب گوتھ کراچی میں جا کر گاڑی چیک کروائی۔ انہوں نے بتایا کہ اے سی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، ریڈی ایٹر خراب ہے، اس کو بدلنے سے اے سی صحیح پرفارم کرے گا۔ میں نے ایسے ہی کیا اور ریڈی ایٹر بدلوادیا۔ اس بات کو سات سال ہو چکے ہیں اور الحمداللہ اے سی ابھی تک ٹھیک کام کررہا ہے۔ نہ تھرمواسٹیٹ بدلا نہ گیس ڈلوائی۔
معزرت کے ساتھ.
آپ نے یہ کچرا گاڑی کیوں خریدی.
سوزوکی تو پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں. یہ گاڑی 25 26 لاکھ کی کہاں ہے. اس میں اتنی قیمت کی ہے کیا چیز. اتنے پیسوں میں آپ جاپانی استعمال شدہ اچھی گاڑی خرید سکتے تھے جیسا کہ میرے پاس وٹز ہے.