How's govt attitude towards Arshad Nadeem? Army Officer get Caught by Police|DG Nadra's fake degree?
Vložit
- čas přidán 9. 09. 2024
- How's govt attitude towards Arshad Nadeem? Army Officer get Caught by Police|DG Nadra's fake degree? | Umar Cheema Exclusive
#arshadnadeem #ArmyChief #pmshahbazsharif #Establishment #breakingNews #DGNAdraFakedegree #olympics2024 #umarcheemaexclusive #umarcheema
شکر ہے ارشد ندیم نے میڈل جیتا ہے اور بے غیرت کرکٹرز کی کوریج سے تھوڑی دیر کے لیے جان چھوٹی ہے.
ارشد ندیم کے بارے میں دُرست معلومات فراہم کرنے پر آپکے چُکرگزار ہیں
اللہ تعالی ارشد ندیم کو مزید پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق اور ہمت دے آمین
کرکٹ کا عروج پاکستان میں تمام کھیلوں کا زوال ہے
تھینک یو صحیح معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ سدا جیو خوش رہو
تندوری روٹی تو تقریباً ھر پنجابی کی کمزوری ھوتی ھے
شکر ہے آج کے پروگرام میں عمران ٹاپک نہیں ہے۔۔۔۔
اللہ کرے اب ارشد ندیم نیا پاکستان بنانے کا اعلان نا کردے کہی
Arshad Nadeem, Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰✅💐
السلام علیکم عمر چیمہ صاحب یہ جو اپ نے انفارمیشن دے رہے ہیں یہ کبھی بھی کسی نے نہیں دی اللہ تعالی اپ کو خوش و خرم رکھے امین ثم امین❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Aameen
چیمہ صاحب اس افسر کو جن لوگوں نے کلیئر کیا تھا ان لوگوں نام سرعام کیا جائے اور نشان عبرت بنایا جائے
اس کا واحد حل ہے کہ جس نے غلط تصدیق کی اس کو ایک بار سخت ترین سزا دی جائے کیونکہ سزا ہی کا خوف جرم روکتا ہے اور اس طرح کے کیسز میں 3مہینے میں فیصلہ کرنے کو لازمی قرار دیا جائے
ہم اس دور میں پہلے سے ہی دنگ شدہ ہوتے ہیں جب آپ کا ویلاگ دیکھنے ہیں تو دنگودنگ رہ جاتے ہیں 😊
وعلیکم السلام جناب عمر چیمہ صاحب!!!!❤❤❤❤❤❤❤
کرکٹ کو سر پر چڑھانے سے بہتر ہے دیگر کھیلوں میں بھی دلچسپی لی جائے
ہمارے معاشرے میں کھیلوں کے فروغ کا کلچر بلکل نہیں ہے نہ ہی حکومتی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ ایسی اکیڈمیوں کا قیام کیا جائے جس میں کھلاڑی بچوں کی سپورٹ ہو
چیمہ صاحب خدا کیلیے کرکٹ سے اس قوم کی جان چھڑائیں ھم نے اس پر بہت پیسہ ضائع کیا ھے ریزلٹ صفر ۔ کرکٹ سواے پیسہ بنانے اور سفارشی ٹولے اکٹھے کرنے کے اور کوئی کھیل نہیں ۔ فٹ بال جولین تھرو ھاکی باسکٹ بال وغیرہ پر توجہ دیں لیکن یاد رکھیں ٹیلنٹ ھمارے دیہات اور غریب خاندانوں میں ھے ۔ کاش اسطرف توجہ ھو۔
If m not wrong u r using a martyr officer pic in ur thumbnail to depict that culprit person , pls check it and correct as well
محمّد راشد کے لیے بھی آواز اٹھایئں جس نے 100 سے زاید ورلڈ ریکارڈ بنایئں ہیں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں رجسٹرڈ ہیں. وو بھی حکومتی سرپرستی کے انتظار میں ہے
ارشد ندیم کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ یوتھیا نہیں اور ڈنکی کنگ کی تعریف نہیں کی
گڈ الفاظ❤جدھر خزانے ھوتیے ھین ادھر بہت کم لوگ جاتیے ھین۔گولڈن ورڈ❤Yousaf.Bk
Top class information. Solid homework. Thanks
ملک مین گٹھن ہے ۔متحدہ پاکستان والی ٹھیکہ افیون دکانیں بحال کی جائین ۔بنگلہ دیش اور ہمسایہ کے ساتھ نارملسی کی کوشش کی جائیے ۔
Hum sir ji tahajud me apne bete arshad ke lie dua ki
Great job Cheema sahib. May Allah pak reward you for bringing out the truths.
چیمہ صاحب آپ نے تصویر ایک شہید افسر میجر اسحاق کی لگا رکھی ہے ،پلیز احتیاط کریں اس معاملے میں۔
ارشد ندیم کو اس کی محنت کا اتنا صلہ اور ریوارڈ اور پیسہ دیا جائے کہ اس کی نسل آرام سے زندگیاں گزار سکیں ۔لیکن اس قوم نے قدیر خان کی وات نہیں پوچھی
قدیر خان بھی اڈیالہ خان کی طرح کاغذی بھیڑ ھے, اس نے فیتے کاٹنے اور اخباری بیانات دینے کے علاوہ صرف ایک قابل ذکر کام کیا تھا, وہ تھا آغے وقار کی پانی سے چلنے والی جہالت کی گاڑی کو قابل عمل قرار دینا, جبکہ میٹرک اور ایف ایس سی کی سطح کا بنیادی سائینس جاننے والا سٹوڈنٹ بھی جانتا ھے کہ الیکٹرالیسز کے عمل سے پیدا کی جانے والے ھائیڈروجن کی مدد سے بغیر اضافی بجلی اور اندھن کے کوئی موٹر نہیں چلائی جا سکتی, اور یہ عام سی بات بھی ایک مبینہ ایٹمی بابے کو نہیں معلوم تھی۔
Well-done cheema ji for showing good efforts by government. This is what journalism should be like ❤❤❤
Cheema shb zabardast
Thanks for describing the truth and giving us reassurance.
سرکاری ملازمتوں میں باہر کی تعلیم والوں کی اتنی بڑی تعداد کیوں ہے؟ کیا وہ سول سروس کے امتحان سے مستثنٰی ہیں؟ استثناء ختم ہونا چاہیے۔ ڈگریوں پر اہلیت کو ترجیح دی جانی چاہئیے۔
بہت اچھے
Really a champion and Biggest sportsman ever produced by Pakistan in the last 75 years
Arshad Nadeem make us gel , now we feel proud of being p as Pakistani
He should be awarded both Pride of performance and S.I simultaneously
He must b delivered billions not millions
Along with billions,he must b delivered
Government and private sector and corporate industry should also participate
Arshad Nadeem Zindabad
Pakistan Zindabad
Especially for Umer Cheema, bringing to light the support provided is very important for us
شکریہ جناب محترمہ مریم نواز شریف کے در پر داد لوگوں اور میڈیا سے چھپ کر مدد کرنے کا شکریہ جس کی وجہ سے وہ گولڈ میڈل جیت کر پاکستان لایا
چیمہ صاحب میں 40 سال سے امیریکہ میں بزنس کرتا ہوں اور میرا ایسے لوگوں سے روز واسطہ پڑتا ہے۔ خالد جاوید چیمہ
اگر ارشد ندیم کو سرکاری سپورٹ حاصل رہی ہے تو یہ بہت مثبت بات ہے. کرکٹ کی بک بک سے جان چھوٹے تو معلوم پڑے نا کہ دیگر سپورٹس کے لیے بھی کچھ ہو رہا ہے.
Excellent analysis and information
معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ میں بھی سوچ رہا تھا کہ اگر سرپرستی نہیں تو پھر ٹرینگ باہر سے کیسے کی۔ میرے خیال میں پچھلے اولمپک کے بعد سے توجہ ملی۔
لیکن آپ ایک زیادتی کر گئے۔ جس طرح کے سرکاری جیم اور سہولیات ہیں اس میں ٹرینگ آسان نہیں۔ باہر جتنی ٹرینگ ہو جائے۔ اپنے ملک میں سہولیات نہ ہوں تو بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
گول مول جواب دینے پہ ایچ سی سی آفیشلز سے بھی پوچھ گچھ ھونی چاھیے۔
واعلیکم السلام وارحمت اللہ وابراکاتہ
Excellent 👌
True analysis on prevailing situation great analysis
چیمہ صاحب میں ارشد ندیم پرصبح سے کوئی سات کے قریب وی لاگ دیکھ چکا ہوں اس سے بہتر تبصرہ کوئی نہیں ہے Weldon
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جی
Chima Bachay
you are great 👍❤❤❤
کرکٹ پر پابندی لگ جائے تو پاکستان میں کھیلیں ترقی کر جائیں گی
درست
Thanks Chema sb for delivering us true information's
JazakAllah Sir
Cheema sab apki khabron se hm hamesha he dungg reh jatay hn, thank you for your hard work and efforts
ارشد ندیم زندہ باد ❤
یار کہیں وہ 1992 والا کپ نہ بن جائے
نیب کے DG میجر شہزاد سلیم یا سلیم شہزاد کی ڈگری کا بھی ایسا ہی معاملہ تھا۔ پہلے HEC نے جعلی قرار دیا پھر تصدیق کر دی تھی
*(Message from Chairman WAPDA)*
Arshad Nadeem is a WAPDA employee, trained , fed and equipped and paid by WAPDA. He gets additional bonuses when ever and where ever he wins, such as SAF games, Asian Games etc. WAPDA also has on its payroll almost 80% of all international medalists. WAPDA leads national sports by fielding 64 men and women teams in various sports. A tradition that wapda has maintained since decades.
Please spread the information and kill the negativity and false news spread on SM.
اب یہ ایماندار لوگوں کے لیے کتنا بڑا امتحان ہے.نہ رکھیں میڈم کے لوگ تو نوکری سے ہاتھ دھوئیں.
Real Hero❤❤
Brilliant Info
True fruitful information
Excellent Analysis 👍
Pmln zindaabad
Very good Cheema sb!!!
Parrho gae likho gae ho gae khawaar....khaelo gae koodou gae bno gae Nawab....new saying....😂😂😂😂arshad seems to b a thorough gentleman...God bless him
Ameen
Congrats to Arshad Nadeem n Pakistan. We are lucky we find a future prime minister also
وہ شخص آرمی کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا تھآ
Excellent janab Umar cheema sahib geo hazaroon saal with great health and prosperity suma aameen yaa rabbulalameen 🙏
چیمہ صاحب مشرف کی اسمبلیوں کے جملہ ممبر حضرات کی تمام ڈگریوں کی تصدیق بھی HEC نے کی تھی۔ حاکم وقت جس طرح چاہتے ہیں تمام ادارے اُسی نہج پر کام کرتے ہیں۔ 😊
informative video 👍
چیمہ صاحب ماضی کا ریکارڈ شاھد ھے کہ یہ اعلانات صرف اعلانات ھی ھو تے ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں اس بارے کوئی ٹریک ریکارڈ ھونا چاھئے
اپ سے ریکویسٹ کی جاتی ہے کرسچن تین بہنوں نے پاکستان کے لئے جو پندرہ گولڈ میڈل جیتے ہیں ان کو بھی پروٹوکول دیا جائے ان کو بھی انعامات دیے جائیں ان کے لئے بھی پروگرام کریں اپ کی مہربانی ہوگی وہ کرسچن ہے لیکن گول میٹل تو پاکستان کے لئے جیتے ہیں پاکستان زندہ باد
2 no log 2 no kamai afsoos Nadra chief
آپ کی معلومات بہترین ہیں بہت بہت شکریہ
Welldone sir good informetic Vlog
کچھ لوگ تو ایسا تاثر دے رہے ہیں ارشد ندیم اکیلا ہی گیا اور
میڈل جیت لیا۔ جب کہ ارشد پاکستانی نہیں ایک خاص ٹولے کا جوائی ہے۔ پاکستان کا فخر ارشد ندیم
Good 👍👍
❤❤❤
Good
آج کے دور میں دو کروڑ کی ایک لگژری گاڑی نہیں آتی
PAK Aramey ko badnaam karne walon per lanat ho 😡
General papajohn pizza zendabad 😂
Nice and true analysis on national hero Arshad Nadeem and fake VDO of Army Major.
Well done Boss ❤
LOVE FOR MY MOTHER LAND
THANKS TO ARSHED
❤
Arshad Nadeem ❤🎉 thank you so much ❤
Pak Army zindabad 🇵🇰❤️
Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
We love Arshad nadeem
زبردست جناب
You are an intriguing fellow.
Great success ❤
جب لوگ HEC کو بند لفافہ دیتے ہیں۔ تو HEC والے کیسے اس کی تصدیق کرتے ہیں؟ بس ویسے ہی دیکھ کر کہ ٹھیک ہے یا غلط ہے۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂
ارشد کے بارے میں یہ تمام معلومات کا ہمیں علم ہے مگر اللہ کا واسطہ چیزوںکو اتنا سادہ بھی نہ کریں،جو زوال کی حالت ہے اسکا صحیح تجزیہ کریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا جواب کے پی کے پولیس نے ثبوتوں کے ساتھ دے دیا ۔
Arshad is pride of Punjab and Pakistan 🇵🇰 ❤
Khulasa-e-kalam yea hay, kay Arshad ki panchon ghee main aur Ser karahi main hay! Yani, Arshad kay halat-e-zindagi qabl-e-terhum nahin, balkay bina-e-hasad hain. :-)
جیو چیمہ صاحب
سچ جان کے جیو
جیو ارشد ندیم
جیت کے جیو
We love Arshad Nadeem ❤️🇵🇰♥️
وعلیکم السلام!
Cheema sahib Words love not Pay your bills Raise money through your organisation and appreciate Him And GEO JANG group should Sponsor Players like him .
Cheema sb the great 👍
You are loud and clear
Umer Bhai . Thumb Nail of Army officer is Maj Ishaq Shaheed . Kindly change it
Alhumdollilah us Allah ki jis ne humari dua qabul ki apna fazal arshad pe kia
Aapna Bohat research ke ha Dil KO tasalle hee,Mansoor Alikhan na apna aaj k melog main Bohat mayuos guftgoo ke ,unhona baghair research k hakumat ke asee ke tasi kardee.
I wept on while seeing Arshad Nadeem winning for Pakistan 😢..... ❤