Nawab Malik Atta Muhammad Khan |Unique video | Subscribe |
Vložit
- čas přidán 5. 02. 2020
- #tentpeggingworldcup #Pakistantentpeggingworldchampion #nezabazi #MalikAtta
نیزہ بازی خطہ پوٹھوہار کا مشہور کھیل
پہلی بار دیکھیں کہ ٹریننگ کیسے کی جاتی ہے؟ 🤔
گھوڑوں کا کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ 🤔
ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان کے بعد کون انکی جگہ لے گا؟ 🤔
• How Tent Peggers Get R...
آہ شہسوار چلا گیا
ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پہلا ویڈیو کالم جس میں ملک عبدالصبور نے پوٹھوہاری کالم ان لائن میں خطہ پوٹھوہار کے اس سپوت کی زندگی پر روشنی ڈالی. ملک عطا محمد خان کا وصال کہاں اور کیسے ہوا پہلی بار اس ویڈیو میں بتا یا گیا.
آئیں ویڈیو دیکھیں اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک بھی کریں اور اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کریں. آپکی چھوٹی سی کاوش ہماری کامیابی اور حوصلہ افزائی ہے. بہت بہت شکریہ
• Video
ملک عطا محمد آف کوٹ فتح خان نے اپنی زندگی میں اپنے چراغ کے بجھنے کی بات کی
نایاب ویڈیو آپ بھی دیکھیں
Nawab Malik Atta Muhammad Khan | Unique video | #PothowariBethakTv | Very Emotional Must watch & SHARE this video thanks!
#Pakistan #Pothowar #Pothowari #Attock #MalikAtta
#Rip
#uniquevideo
Very good nawab atta muhammad zindabad.
زبردست ملک صاحب نے اقبال کے اشعار جو پڑھے وہ کمال کر دیا. ملک عطا محمد خان واقعی زبردست شخصیت کے مالک تھے اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ملک صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ دے ۔بے شک ایک عہد ساز اور ہر دل عزیز شخصیت
Great personality of Attock
Malik shab great work for Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🙏🙏🙏🙏
Allah Pak bakhshish frmay
Allah Taala maghfirat farmaye aur Jannat-ul-Fibrous mei aala maqam ata farmaye. Aameen
ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان ایک عہد ساز شخصیت
اللہ پاک نواب صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah pak janat m ala maqam ata frmy
اللہ پاک درجات بلند کرے۔ آمین
یا اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
تمام احباب کا شکریہ کہ آپ نے اس چینل کی بھرپور پزیرائی کی اپنی رائے سے آگاہ کیا. اس چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اس پوسٹ کو شئر بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچایا جا سکے شکریہ
Allah Malik Sahib ko janat my alla mukam atta farmy
عدم وفا کے بندوں میں اک حامی ہے
شیر پنجاب فخرپا پاکستان ملک عطا محمد خان
وراسٹائیل انسان تھے مرحوم ملک عطا محمد صاحب اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین
Oooyhooy😰😢 isi din k liay thi inki yeh mukhtasar speech., 😰 akhri chiraag thy apny khandan ka.. Allah Jannat mein jgah dy Malik Sahib ko.,
Great man malik sub allha pak janat may allh mokam atth farmay ahmeen
ALLAH PAK JANNAT MAIN JAGAH DE AAMIN