Turn On Just 1 Setting 🔥 | Video Viral Kaise Kare | views kaise badhaye
Vložit
- čas přidán 21. 03. 2024
- Turn On Just 1 Setting 🔥 | Video Viral Kaise Kare | views kaise badhaye
Asalam o Alaikum
Friends I Am Javed Ali Present Here to guide You That How to Increase Views On CZcams And How To Grow CZcams Channel
Your Queries:-
Video Viral Kaise Kare
Views Kaise Badhaye
Views Kaise Badhaye CZcams Par
Views Kaise Badhaen
Views Kaise Badhaye 2024
Views kaise badhaye CZcams Video Par
Video par views kaise badhaye
youtube video par views kaise badhaye
Views nahi aa raha hai to kya karen
how to get more views on youtube
how to increase views on youtube videos
how to increase views on youtube
Increase views on youtube videos
#views #youtubegrowth #youtubeviews
Mashallah 😊🥰
Thanks you
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بھاٸ جان جو بندہ tech ویڈیوز بناتا ہے کیا وہ شارٹ میں فنی ویڈیوز اپلوڈ کر سکتا ہے بتا دینا بھلا ہوگا
No, kbhi bhi nahi
بھاٸ جان جتنے یو ٹیوبر ہیں سب جھوٹے کیونکہ ان میں تقریباً لوگ کوٸ ناٸ کا کام کرتے تھے کوٸ لوہار تھے ناٸ یا لوہار یا کمھار ہونا کوٸ بری بات نہیں لیکن خاندانی ہمیشہ اچھا کام کرتا ہے آپ نے سچی بات بتاٸ اللہ آپ کو مزید ترقی دے
Ameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جاوید بھاٸ امید ہے آپ مجھے گاٸیڈ کردیں گے میرا فیس بک پانچ ہزار فالور مکمل ہیں اور پیج پر سات سو پچاس بہت محنت کی تھی لیکن یہ سب کچھ ضاٸع ہے کیونکہ میرا پیج مونیٹاٸز کیلۓ اہل نہیں کمیونٹی پابندی لگ گٸ ہے کیا اس کو ڈیلیٹ کردوں یا کچھ عرصہ بعد یہ ٹھیک ہو جاۓ گا پلیز گاٸیڈ کردیں شکریہ
وعلیکم السلام
بھائی جب پابندی لگ گئی تو سمجھ جائیں کہ کہیں نہ کہیں آپ نے اپنے مواد اپلوڈ کرنے میں غلطی کی ہے اور اس غلطی کی وجہ سے ہی یہ مسئلہ آ رہا ہے.
اس کو رکھنے کا یا نہ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں...
آگے آپکی مرضی
اللہ پاک آ پ کو کامیاب کرے میرے پیارے بھاٸ شکریہ