tabligi jamaat par mufti taqi usmani ko gussa kyon aya? || by: fuzail ahmad nasri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 03. 2021
  • تبلیغی جماعت پر مفتی تقی عثمانی صاحب کو غصہ کیوں آیا؟ || پیش کش: فضیل احمد ناصری آفیشیل
    #fuzailahmadnasiriofficial
  • Hudba

Komentáře • 339

  • @mdshahnawaz-pw4uy
    @mdshahnawaz-pw4uy Před 3 lety +44

    ماشاءاللہ حضرت کاسایہ ہم پر تادیر قائم رہے آمین

  • @mohdimran4889
    @mohdimran4889 Před 3 lety +8

    حضرت مولانا مفتی تقي عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ آپکی رہنمائی ہمیں ایسے ہی ملتی رہے اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 Před 3 lety +37

    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم رکھے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Před 3 lety +2

      آمین ثم آمین

    • @shaanbhai8624
      @shaanbhai8624 Před 3 lety +4

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial مفتی صاحب آپ کے ذریعے سے اللہ نے کتنے لوگوں کو حدایت دی آپ کتنی مرتبہ وقت لگاے کتابوں سے علم حاصل ہوتا ہے علم رہبری کرتا ہے لیکن،ضروری نہیں کی گناہوں سے بچا لے گناہوں سے ایمان اور تقویٰ بچاتا ہے بہت سے علم والے حافظ قاری بڑے بڑے گناہوں میں مبتلا ہیں ایمان سیکھنے کے لئے اللہ کے راستے میں نکلنا بہت ضروری ہے اسکا مشاہدہ میں خود کر چکا ہوں

    • @anasbaloch8498
      @anasbaloch8498 Před 3 lety +2

      Summ ameen

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum Před 3 lety +4

      @@shaanbhai8624 mein aise logo ko janta hun 70saal ke jinke 35 chille lage aur unhone apne bhateeje ki zameen bap ke marne ke bad kabza karli to islah kaya marne ke bad hogi marne ke bad to jaza saza shuru hugi phir kab sughreha aap log apni rai rakhte ho shaikhul Islam Mufti Taqi Usmani ka mutala tajruba deen ka ilm aap se zayda hai

    • @qariabdulsattar519
      @qariabdulsattar519 Před 3 lety +1

      @@shaanbhai8624 اہل علم کو کمتر سمجھنا حقیقت میں اسلام کی حقانیت پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے ، آپ تبلیغ کریں لیکن کسی کو کمتر نہ سمجھے اور اس پر زبردستی اپنی بات نہ تھوپیں،
      اللّٰہ ہمیں اور ساری قوم کو علماء کا احترام کرتے رہنے والا بنائے آمین

  • @NasirAhmad_7
    @NasirAhmad_7 Před 3 lety +55

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام محمد تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما ویں

  • @hassanfirdous7302
    @hassanfirdous7302 Před 3 lety +12

    بالکل آسان لفظوں میں حضرت نے سمجھایا
    اللہ رب العزت نے کیا خوب علم عطاء فرمایا
    ماشاءاللہ

  • @Rafikrhmaniofficial
    @Rafikrhmaniofficial Před 3 lety +18

    ماشاء اللہ بہت خوب
    اللہ تعالی عمر میں برکت عطاء فرمائے
    آمین

  • @gulammustafa6130
    @gulammustafa6130 Před 3 lety +10

    بالکل صحیح بات۔۔۔بہت فائدہ ہوا
    حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @user-li6th2uv4k
    @user-li6th2uv4k Před 3 lety +20

    جزاک اللہ مفتی صاحب ❤️❤️❤️

  • @talhaanwan174
    @talhaanwan174 Před 3 lety +5

    ماشاءاللہ حضرت ہماری بہت اچھی اصلاح فرمارہیں ھے
    اللہ پاک حضرت کی عمر میں لمبٸ زندگٸ عطاء فرماٸیں اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قاٸم و داٸم فرماٸیں آمین

  • @habiburrahmanmalik7178
    @habiburrahmanmalik7178 Před 3 lety +21

    حق بات ہے

  • @ubaidshaikh5581
    @ubaidshaikh5581 Před 3 lety +13

    ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے دین کی صحیح تشریح فرمإی ۔اللہ تعالی آپ کا سایہ تا دیر قایم رکھے آمین یا رب العا لمین۔

    • @shakirnawab5069
      @shakirnawab5069 Před 3 lety

      May Allah protect Mufti Sahib. Mufti Sahib explained very well. May Allah help everyone to understand.

  • @MmmMmm-ui8hw
    @MmmMmm-ui8hw Před 3 lety +6

    اللہ مفتی صاحب کے علم اور عمر میں برکت عطاء فرمائے امین
    بڑا درد ہوا دل میں اللہ ہم سب کی غلطیوں کو معاف کردے
    مفتی صاحب اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیں
    کئ اللہ کسی سے ناراض نہ ہو جائے

  • @mohammadirfanshaikh4128
    @mohammadirfanshaikh4128 Před 3 lety +17

    Allah mufti taqi usmani Ke umar Me barkat ata farmaye Maulana fuzail ahamd basri ke mehnat ko bhi qubul farmaye

  • @jeelanimediaservice5152
    @jeelanimediaservice5152 Před 3 lety +4

    ماشاءاللہ تبارک اللہ فی عمرک ،
    اللہ حضرت کو نظر بد سے بچاۓ حضرت کا سایہ ھم پر تا دیر قائم ودائم فرماۓ

  • @khairulislamlaskr283
    @khairulislamlaskr283 Před 3 lety +5

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @NazimKhan-dw1eg
    @NazimKhan-dw1eg Před 3 lety +9

    اسلام علیکم اللہ مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور امتے محمدیہ کی

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 Před 3 lety +17

    ماشاللہ

  • @mohdshoaibalauddinallahkaf5652

    جزاک اللہ خیرا

  • @hasannashter4420
    @hasannashter4420 Před 2 lety +2

    یہ سب شعبے ایک دوسرے کے معاون و مددگار ہیں ، سب خیر پر ہیں ،
    جزاک اللّٰہ خیر مفتی صاحب ، اللّٰہ رب العزت آپ کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین

  • @mulanaumarfarooqueofficial3473

    علماۓ دیوبند کا یہ مزاج ہے کہ اگر باطل ہم میں سے ہو تو بھی اس کا رد کرتے ہے قران حدیث اجماع اور قیاس کی روشنی میں اس کا رد کرتے ہے۔۔۔اگر باطل۔۔۔اعتراضات کرے تو بھی اس کا جواب چار چیزوں کو سمانے رکھتے ہوۓ دیتے ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +6

      جو لوگ بیوی بچے اور ضعیف والدین کی فکر کۓ بغیر جماعت مین نکل جاتے ہیں ، اس میں ان بے چاروں کا قصور نہین ہوتا ، بلکہ ایک قسم کی '' جماعت سے وابستگی کی علامت اور امیر کی اطاعت '' ہوتی ہے ۔ جب طارق جمیل جیسے لوگ جوٹے قصے بیان کرکے ، لوگوں کو یقین دلا تے ہین کہ ، ان کی غیر موجودگی میں '' فرشتہ '' گھر کی نگرانی کرتا ہے اور سامان خورد و نوش بھی فراھم کرتا ہے ، تو قصور کس کا ٹھیرا ؟ ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل
      فر ماتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت میں جانے والے کے گھر کی حفاظت کیسے ہوئی
      طارق جمیل فرماتے ہیں ، ایک بزرگ نے اپنی ایمان افروز کارگزاری سنائی کہ میں نے چھلے کے لئے جانا تھا، گھر میں کوئی آدمی بھی نہیں تھا جو گھر کی دیکھ بھال کرسکتا۔ میں نے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کے سپرد کیا اور اپنے دوست سے بات کی کہ گھر کے لئے سودا سلف لادیا کرنا۔ اس نے حامی بھرلی۔ لہٰذا میں پہلی فرصت میں رائے ونڈ آیا اور تشکیل کروالی۔ اللہ پاک نے خیروعافیت سے وقت پورا کردیا۔
      میں گھر آیا اور تھوڑی دیر بعد دوست سے ملنے گیا۔ وہ کچھ الجھا لجھا سا تھا۔ تھوڑی دیر اس کے پاس بیٹھا ، پھر گھر واپس آگیا۔ اگلے دن پھر اس سے ملاقات ہوئی تو وہ مجھ سے کہنے لگا، تم چوکیدار رکھ کر گئے اور مجھے اطلاع بھی نہ کی۔ میں نے کہا میں تو کوئی چوکیدار نہیں رکھ کر گیا۔ وہ کچھ پریشان سا ہوگیا۔ میں نے کہا، کیا بات ہے؟ تم کچھ پریشان سے ہوگئے ہو؟ تو وہ مجھے ٹال گیا۔
      میں نے تھوڑا سا اصرار کیا تو وہ کہنے لگا مجھے اپنے کئے پر شرم آتی ہے ، کس منہ سے بات کروں۔ میں نے کہا، کیا بات ہوئی تم بتاؤ تو سہی؟ ہچکچاتے ہوئے کہنے لگا، تمہارے جانے کے بعد میری نیت خراب ہوگئی اور میں چوری کے ارادے سے تمہارے گھر گیا۔ دروازے کے سوراخ میں سے دیکھا کہ کوئی جاگ تو نہیں رہا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ دروازے کے ساتھ ہی کرسی پر ایک نوجوان بیٹھا ہوا ہے اور اس کے کندھے سے گن لٹکی ہوئی ہے، وہ دروازے کی طرف دیکھ رہا تھا، میں واپس آگیا۔
      تھوڑے دن کے بعد میں پھر گیا تو پھر وہی ماجرا۔ تمہارے آنے تک میں اسی طرح جاتا رہا۔ وہ نوجوان اسی طرح بیٹھا ہوتا اور دروازے کی طرف دیکھ رہا ہوتا۔ تم کہتے ہو کہ میں نے کوئی چوکیدار نہیں رکھا۔ میں نے اس سے کہا کہ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو آدمی اللہ کے راستے میں جاتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو اس بندہ کے گھر کی حفاظت پر مامور فرما دیتا ہے۔ میں نے جاتے ہوئے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کی حفاظت میں دے کر گیا تھا۔ اللہ پاک نے میرے گھر کی حفاظت کی۔ (سبحان اللہ)
      ) کتاب۔ سبق آموز کارگزاریاں از طارق جمیل
      7

    • @AHM2ME
      @AHM2ME Před 3 lety +1

      *Ulmae Deoband men Janab Ashraf Ali Thanvi Sahab bhi guzre hain Jinho ne apne Mureed k kalume "LAILAHA ILLALLAH Ashraf Ali Rasoolallah" wala kalima padhaya tha. In k AQEEDA WAHDATHUL WAJOOD ka tha.
      DEOBAND K Mashayeq k yehi aqeeden sabith hothe hain. In ki Namaaz bhi HANAFI TAREEQE ki hoti hai.*
      *RASOOLALLAH KA HUKM HAI
      SALLU KAMA ARAYATAMONI WSALLI*
      *ALLAH UMMATH KO HIDAYATH ATHA KAR*

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety

      @@AHM2ME ۔۔۔۔ تقی عثمانی اور وحدت الوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      مظہر خداوندی کا بوسہ، وحدت الوجود کی ایک مثال
      مفتی تقی عثمانی فرماتے ہیں ، ایک بزرگ تھے ان کی یہ عادت مستمرہ تھی کہ جب کوئی ان کی خدمت میں آتا خواہ مرد یا عورت اس کے رخسارے پر وہ بوسہ دیتے تھے بعض اہل فواحش نے کہا کہ یہ تو سنت ان بزرگ کی بہت عمدہ ہے کہ بزرگ کا اتباع بھی اور التذاذ بھی۔ پس ہم بھی ایسا ہی کیا کریں۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا ۔ ان بزرگ کو اس قصے کی اطلاع ہوگئی۔ وہ بزرگ بازار میں تشریف لائے اور وہاں ایک لوہار کی دکان پر بیٹھ گئے ، وہاں لوہا گرم کرکے بڑھایا جارہا تھا۔ انہوں نے اس گرم لوہے کو ہاتھ میں لے کر بوسہ دیا اور کہا کہ ان نالائقوں کو بلاؤ۔ وہ لوگ حاضر کئے گئے۔ آپ نے فرمایا نالائقو! اگر میرا اتباع کرتے ہو تو اس میں بھی اتباع کرو، یہ بھی تو مظہر خداوندی ہے۔ دیکھو کس چمک دمک سے اپنا حسن و جمال ظاہر کررہا ہے ۔ وہ لوگ ایسا نہ کرسکے۔ آپ نے فرمایا کہ جب میرے برابر ہوجاؤ اس وقت میرا اتباع کرنا تو بعض بزرگوں کی ایسی حالتیں ہوتی ہیں پھر بھلا ان کے افعال کا کس طرح اتباع کیا جاسکتا ہے۔ ۔۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی ۔ تقدیم و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.489

    • @ghafoorulhasan2344
      @ghafoorulhasan2344 Před 3 lety

      @@AHM2ME kash aap bila tahqiq bat na likhte Hazrat molana Ashraf Ali thanvi r.a. ki koi kitab agar padhoge to maloom hoga k ye hazraar kya the

    • @sabahatneda3595
      @sabahatneda3595 Před 2 lety

      t
      kargujari wali kitab

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 Před 3 lety +3

    اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم اور تمام لوگوں کو قدر کرنے والا بنادے

  • @ZASCIUO654
    @ZASCIUO654 Před 3 lety +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ اللہ پاک نے ہم ناسمجھ لوگوں کے درمیان ایسے رہنما علماء حق رکھے ہیں۔۔ الحمد للہ۔۔

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 Před 3 lety

      اگر یہ علمائے دیوبند ہمارے بیچ نہ ہوتے تو یہ جماعت والے ہمیں گمراہ کر دیتے
      جیسا ہجرت تقی عثمانی نے فرمایا کی تبلیغی جماعت میں آلکل بہت گلو اور استجرت بڑھ گیا ہے

  • @faiyazalam1036
    @faiyazalam1036 Před 3 lety +5

    اللہ تعالی مولانا عمر میں برکت عطا فرمائے ماشااللہ

  • @user-dr9lm2hz6v
    @user-dr9lm2hz6v Před 3 lety +12

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @dr.shafique-ur-rehman3053
    @dr.shafique-ur-rehman3053 Před 10 měsíci +1

    ماشاءاللہ

  • @junakiyajunakiya8466
    @junakiyajunakiya8466 Před 3 lety +12

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین حضرت مولانا سید فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    یہ بیان بہت مفید ہے لکین جو مروجہ تبلیغ کی اشاعت میں لگے ہے ان کیلئے نہایت مفید ہے لکین وہ حضرت شیخ الاسلام ہی کو مخالف قرار دینگے شاید اس منفی سوچ کو بدل کر مثبت سوچ سے سنے تو نہایت مفید ہے
    اللہ احباب مروجہ تبلیغی جماعت کو راہ راست کی ہدایت دے اور دین کے تقاضے کس وقت کیا اس کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے
    احمد پالنپوری
    ٩٦٢٤٢٨٩٣٩٤

  • @Islahezindagi
    @Islahezindagi Před rokem

    بہت اچھی نصیحت ہے آج کل کے کچھ امیر علماء کرام کو بہت حقیر سمجھتے ہیں امام کو مسجد میں بیگانہ کردیتے ہیں جاہل ہوتے ہوئے ممبر پر بیٹھ کر سنی سنائی باتوں کو بتاتے ہیں اللہ تعالیٰ حفاظت کرے

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952 Před 3 lety +2

    Allah Tala Hazrat Ki Umar Main Barkat Ata Farmay Ameen

  • @mdshahnawaz-pw4uy
    @mdshahnawaz-pw4uy Před 3 lety +10

    جزاک اللہ مولانا فضیل احمد صاحب

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین

  • @samd4655
    @samd4655 Před 3 lety +8

    Maasha allah zabardaet

  • @almubinstudio5484
    @almubinstudio5484 Před 3 lety +3

    Masha Allah
    Allah Taala hazrat ka saaya hamare saron par ta der qaim o daim farmay

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 Před 3 lety +14

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کا تہہ
    مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے،
    بڑوں کی باتیں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،
    اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 Před 3 lety +7

    جزاك الله خيرا

  • @shujaatali1752
    @shujaatali1752 Před 3 lety +3

    Mashaallah Hazrat ne bahut hi achha khulasa kya Allah Ta'ala Hazrat ki umr me barkat ata farmaye

  • @mohdtariq2325
    @mohdtariq2325 Před 3 lety +2

    Main Tablighi jamaat se mutallik ek fard hun Mufti Taqi Usmani sb ne bilkul sahi baatein ki subhanallah
    Un ki batein dil se qubool hain

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 3 lety +4

    جو عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر جانیں قربان کر رھے ھیں وہ بھی ایک اھم کام کر رھے ھیں اللہ قبول فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @mdizqasmisiddiqi7673
    @mdizqasmisiddiqi7673 Před 3 lety +9

    مولا نا الیا س صاحب رح جس بات سے ڈرتے تھے وہی ہو رہا ہے

    • @muhammadabuzer8699
      @muhammadabuzer8699 Před 3 lety

      👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 shi farmaya

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 Před 3 lety

      haaa...wo bht dur andesh wali e kaamil the...halaki wo hmesha mufti shafee shb rahmatullah alaih se mashwre krte the....jo mufti taqi usmanj shb k walid e mohtram the

  • @mishocker176
    @mishocker176 Před 3 lety +1

    M delhi se hu aapne bhut achi nasihat kri h allah hme hr nai baat krne se bachaye

  • @abdulmateenosama8907
    @abdulmateenosama8907 Před 3 lety +5

    ماشاءالله

  • @user-ig6nh6df4g
    @user-ig6nh6df4g Před rokem

    اللہ ان تبلچیوں سے امت کی حفاظت فرماےاور انکو اکا بر علماء دیو بند سے اپنی اصلاح کی توفیق فر ما ے

  • @ziyaurrahmanshaikhshaikh7334

    Mufti sahab sabi ke ladle h Allah unki lambi umer de tandrusti ata kare Ameen☺️

  • @syedkhairulhussain1344

    Masallah jajakumullah bil Khair Ameen summa Ameen

  • @mohdshoaibalauddinallahkaf5652

    ماشاء اللہ

    • @jasmeenrose4052
      @jasmeenrose4052 Před 3 lety

      Jamat men jo sader hai wo aisey aadmi ko tableeg men na lejayee

  • @imranyounis1970
    @imranyounis1970 Před 3 lety +7

    تبلیغ اسلام بہت اعلیٰ کام ہے لیکن اگر کرنے والے کے دل میں تکبر آ جاۓ کہ جو میں کر رہا ہوں وہ سب سے اعلیٰ کام ہے اور باقی سب فضول ہیں تو اس کا سارا عمل ضائع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ اکثر تبلیغی حضرات (سب نہیں) حقوق العباد میں ظلم کر جاتے ہیں یا جہاں مال اور جائیداد کا مسئلہ درپیش ہو تو اللہ کے احکامات کو نظرانداز کر دیتے ہیں. مفتی صاحب نے بہت اچھا اور بر محل بیان کیا ہے. اللہ انکا سایہ امت پر قائم رکھے. آمین یارب العالمین.

  • @bikhremothi8571
    @bikhremothi8571 Před 3 lety +12

    اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

  • @worldislamicforum4860
    @worldislamicforum4860 Před 3 lety +13

    Tabligh Jamaat par Nahi balke Tablighi sathiyo par

  • @danishyunus2048
    @danishyunus2048 Před 3 lety +2

    Jazakallah khair

  • @ahmadarslan8291
    @ahmadarslan8291 Před 3 lety +3

    چند لوگوں کی وجہ سۓ سب غلط نہی حضرت نے ٹھیک کہا

  • @mdarshad-ni3rn
    @mdarshad-ni3rn Před 3 lety +2

    Masha Allah

  • @mohammadshamimkhan6548
    @mohammadshamimkhan6548 Před 3 lety +2

    Sahi farmaya , har deeni institute ko eitidaal me rehkar kaam karna zaruri he har haqbar tehreeke deen ka muawin banna chahiye na ki mukhalif

  • @naturelover6393
    @naturelover6393 Před 3 lety

    JazakAllah bhoat he mufeed batein farmaie Mufti Taqi Sb ne. Isi lye mera ye manana h ki Fazail e Aamaal k sath sath Masail, Darse Quran aur Darse Hadees par b diyan den.

  • @alhashim7868
    @alhashim7868 Před 3 lety +5

    يا مولانا اني احبك في الله....

    • @UmarFarooq-lm9zt
      @UmarFarooq-lm9zt Před 3 lety

      Cut to gai ha ab to masjidain bhi alag bn rahi ha or fsd ma 3 jaga pr tableeg walon nay dars quran band krwaya ha k jihad ki ayeyat ko tableeg ma convert kro ye to gumrahi ha

    • @faisalkhan9399
      @faisalkhan9399 Před 3 lety

      @@UmarFarooq-lm9zt bahi aap mufti hai jo fatwa de rahe hai

  • @seema12376
    @seema12376 Před 3 lety +1

    Hazrat ka saya hamare sar par qaim rakkhe aameen

  • @SaadKhan-siddiq
    @SaadKhan-siddiq Před 3 lety +3

    Good job

  • @Duatabiz
    @Duatabiz Před 3 lety +1

    Mashallah

  • @AamirRaheemi
    @AamirRaheemi Před 3 lety +6

    اللہ حفاظت فرمائے میری اس وقت تبلیغی جماعت ۵ فیصد ہی صحیح تبلیغی اصول و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے تبلیغ کر رہے ہیں ۔ورنہ سب ہٹبندی، ضد بندی ،کا شکار ہو گئے ہیں۔

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 Před 3 lety

      سب مولانا سعد کے پیچھے اندبھکتہو رہے ہیں

  • @khailiqurishi3347
    @khailiqurishi3347 Před 3 lety +1

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطافرماے

  • @FaizanKhan-yo8ut
    @FaizanKhan-yo8ut Před 3 lety +2

    allha hazrat ki hifazat farmaye aameen

  • @salmankhansallu4561
    @salmankhansallu4561 Před 3 lety +1

    MASHA ALLAH.

  • @azmatullah193
    @azmatullah193 Před 2 lety

    Masha Allah
    Allah jazae khair atta farmayen,
    Tableegh mein lagney ki waja sey ulama ki qadr dil me paida howi, ulama sey taluq qaim howa,
    Tableegh mein yahi btaya jata hai k ulema sey pooch pooch kr zindagi guzarna, abagr koi isko follow ni kr raha tou ye Tableeghi sathi ka fault ho sakta hai tableeghi jammat ka ni, q k Tableeghi jammat ulema haq ki bnai howi jamat hai

  • @amanpasand455
    @amanpasand455 Před 3 lety +4

    Hazrat ne bilkol sahi baat irshad far mai h

  • @nashirsheikh913
    @nashirsheikh913 Před 3 lety

    Mashaalaah. Very nice right gi

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 Před 2 lety

    WELL DONE TO YOU

  • @yasminshaikh5692
    @yasminshaikh5692 Před 3 lety

    Jazaqallahukhair

  • @qarisanaullahsiddiqui8608

    Good

  • @siddiqpanjwani3967
    @siddiqpanjwani3967 Před 3 lety +2

    یہ سب دین کے کام ہئن یہ کام ہین یہ جہائل لوگ ہو تے ہین سب تبلیخ والے ایک جیسے نہئن ہو تے

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 Před 3 lety

      صدیق بھی آجکل تو سب جماعتِ تبلیغ والے ایسے ہی ہو رہے ہیں

  • @faizurrahman845
    @faizurrahman845 Před rokem

    100% sahi bat bataya hajratne

  • @noorulamin1961
    @noorulamin1961 Před 3 lety

    Allah taala mufti sahib ki umer mi barkat de

  • @mutahhirusman5508
    @mutahhirusman5508 Před 3 lety

    Masha Allah karain

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 Před 2 lety

    ABSOLUTELY PERFECT RIGHT TO YOU SIR G

  • @mahfuzali6009
    @mahfuzali6009 Před 3 lety +1

    Assalamu alaikum bhther baat Hazrat ki miljul ka karana hai Gast karne Wale gast karne AMumi baat Hazrat ki ho jaaye taqi Usmani Sahab ki donon kam ho jaenge inshallah

  • @amerinstru1
    @amerinstru1 Před 3 lety +4

    Title badal dijiye.
    Deen ke sab kaam qabile ehteraam hai.

  • @habibullahqasmi5243
    @habibullahqasmi5243 Před 3 lety

    👍👍👍👍👍👍👍

  • @syedmohemmedadil1933
    @syedmohemmedadil1933 Před 2 lety

    Hazrat aksar log zere tarbiat hotey hein,unko dur guzar fermayye

  • @khubebali7010
    @khubebali7010 Před 3 lety

    Hazrat aap hamara bohot bohot bdha sarmaya ho

  • @dadstips2980
    @dadstips2980 Před 3 lety

    Hazrat ne bilkul sahi farmaya..haalan ke gasht ki asal maksad hi ummat ko masjid me amada karna bayan ke liye nahi iman ki, ilm aur zikr ki majlison ko qayaam karne ke liye he...ye saari bathein hazrat ji yon ki malfuzaat, bayaanat aur hayatus sahaba ki kitabon me bare pade hue hein...deen ki kaam karne wale har shoba ke aadmi ko khususan tablighi saatiyon ko use padna chahiye...isse inshallah kaam ki haqeekat samaj me aana asaan hoga ki sahaba ki kaam ki asal nehaj aur naqsha kya ta..Alhamdulilah..ye saari gadbad sirf chan kitabon jo nisaab par rozana taleem ke liye diyagaya he is ko hi ilm aur apna rehnumai samaj lene se aur kuva ki paani ko hi samandar samaj lene se hui he, haalanke kuva ki paani to hame paani ki shakal aur maza dikhane ke liye he ki hum samandar ki talaash aur qwaaish kare..bilkul isi tara islami ilm samandar se bi vasi aur gehra he...Allah hum subko deen ki aur is kaam ki sahi samaj ata kare....

  • @jannatulfirdaus7652
    @jannatulfirdaus7652 Před 3 lety

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ حضرت مفتی صاحب مدظلہ العالی کے علم میں عمل میں اخلاص میں عمر میں صحت میں خوب برکت ہی برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین،محمد ممتازنظامی قاسمی اردو محلہ مسجد راجوپٹی سیتا مڑھی بہار انڈیا

  • @mdkvines1566
    @mdkvines1566 Před 3 lety +3

    Mai 11 سال se kaam me laga hua hun . Aur mfti sahab ne 100 fisad sahi baat kahi hai . Kaam islam nahi hai . Islam ko zindagi me laane k liye kaam hai .

  • @mohammadshahidparbadiya7388

    تبلیغی جماعت اب فرقہ بن چکا ہے

    • @kadeerrana645
      @kadeerrana645 Před 3 lety

      استغفراللہ

    • @user-li6th2uv4k
      @user-li6th2uv4k Před 3 lety

      بے شک

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +1

      @@user-li6th2uv4k '' جی ہاں ۔ ایک نیا فرقہ جو ھدایت اور تعلیم کے لۓ فضائل اعمال کو '' صحیفہ مقدس '' بنا بیٹھا ۔ اور جو احیاۓ دین اسلام کے بجاۓ احیاۓ صوفیت کو اپنا مشن بنا بیٹھا ۔

    • @faisalkhan9399
      @faisalkhan9399 Před 3 lety

      Mohamed shahid aap mufti hai jo fatwa dera hai to thik hai warna bohatan mat lagyo

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 Před 3 lety +6

    واقعی حضرت سلطان العلماء شیخ العلماء
    فقیہ بے بدل محدث با کمال محقق کبیر
    دامت برکاتہم العالیہ کو خوب خوب صحت مندی عطا فرمائے آمین
    اللہ پاک سعد کے فتنہ سے امت کی مکمل حفاظت فرماےء آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Před 3 lety

      آمین ثم آمین

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 Před 3 lety

      Aap apne aapko zyada smart mat samjho tameez se naam lo maulana saad sahab ka

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 Před 3 lety +1

      @@owaisdabir2428
      آپ سعد کی غلاظت کھانا ترک کردو

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 Před 3 lety

      Tum apne naam ke aage se qasmi hata do naam mat kharab karo ulama e deoband ka

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 Před 3 lety

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial tum kya aameen kahe rahe ho ulama me ikhtelaafat apni jagah hai hum log unke beech mein nahi jaa sakte aur tum videos upload karte ho aur log ulama ko gaaliyan dete hai aur tum aameen kehte ho sharam aani chahiye tumhen

  • @AhmedRaza-sb6qp
    @AhmedRaza-sb6qp Před 3 lety +1

    Mufti Taqi Usmani sb, is saying right.

  • @shoaibshaikhnizamiofficial1612

    بالکل صحیح فرمایا حضرت نے بالکل اسی طرح حالات ہے تبلیغی جماعت میں یہ جماعت اپنے اکابر کے اصل منہج سے انحراف کرچکی ہے،یہ لوگ خاص طور سے اپنے من‌مرضی کی تبلیغ کرتے ہے اور اگر کوئی عالم دین اصلاح کرتے ہے تو فوراً مخالفت کا نام دے دیدتے ہیں،
    معاذ اللہ

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 Před 3 lety +1

    تبلیغی جماعت کو درست سمت میں رکھنا علماء کا کام ہے۔ برائے مہربانی اس جماعت کو اہنی نظروں میں رکھیں تا کہ امت میں ایک اور فرقہ نہ پیدا ہو جائے۔

  • @donotlaugh2725
    @donotlaugh2725 Před 3 lety +3

    Jab. Sari. Sunnat. Mohmmad. Sallalahu. Alahyeawasalm. Ke. Tarika. Se. Hu. Ba. Hu. To. Dawat. Ilallah. .hujoor. sallalahu. Alahyeawasalm. Ke. Tarika. Se. Hu. Ba. Hu. Ku.e Nahi. ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?

  • @abubakkarsiddique4552
    @abubakkarsiddique4552 Před 3 lety +2

    আল্লাহ আমাদের হজরতের দির্ঘ হায়াত দান করুন আমীন উনার ছায়া আমাদের উপর দির্ঘ দিন রাখুন আমীন

  • @muhammadahmed-oy2rz
    @muhammadahmed-oy2rz Před 3 lety +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسکا کیپشن غلط ھے حضرت نے تو بہت ہی اصلاحی بات فرمائ ھے اور غلو میں مبتلاء لوگوں کو متوجہ کیا ھے اللہ ربّ العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور انکا سایہ ھم ہر قائم رکھے آمین یارب العالمین

  • @zararehman93
    @zararehman93 Před 2 lety +1

    Assalam o alikum janab mofti sahab ye jo do kitabe he fazail email aur fazail e sdqat in ke upar nazar sani kare ab ye dono kitabo ki taleem gharo me dedi he aur ye taleem haftawar he is ki waja se quran ko pichye chor dia he in kitabo ko quran se ziada ehmiyat dete he

  • @mdnazamuddin6000
    @mdnazamuddin6000 Před 3 lety

    Allah mulana ilaaj par raham farmar zameen

  • @mohammedfaiyaz6717
    @mohammedfaiyaz6717 Před 3 lety

    Allah hajrat ki Omar me barkat atafarmayn

  • @shaheen7367
    @shaheen7367 Před 3 lety

    100% correct

  • @shahfahad8917
    @shahfahad8917 Před 2 lety

    ممھے امید ہے کہ اب انشاءاللّٰہ جماعت کے اندر کچھ سدھار آئیگا مفتی تقی عثمانی صاحب کا ہمارے مسلک کے ہر شعبے میں احترام کرتے ہیں اور کرنا بھی چاہیئے جنکا احترام غیر بھی کرتے ہوں تو ہم اپنے کیوں نہ کریں جس مدرسے کی لائبریری میں جاؤ مفتی صاحب کی کتاب ضرور ملتی ہے اور بہت شوق ہوتا ہے پڑھنے اللّٰہ تعالٰی ہمیں ہمارے علماءکرام کی قدر کرنے کی توفیق عطافرمائے

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 Před 2 lety

      کچھ نہیں ہوگا
      تبلیغی جماعت والے گزشتہ 50 سال سے علماء دیوبند کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کررہے ہیں

  • @abdullahshaikh8429
    @abdullahshaikh8429 Před 3 lety +4

    Moalana Tableegh JAMAT se jitna khair DUNIYA ME Aye hain
    Uske tajkaren karen
    Aap se gujareesh hai
    Tableegh JAMAT ke sathiyan ke
    Khamiyan bayan mat karu
    Jab kam karte hain tu ghalti
    Hovai jati hai
    Aap Aalim hain Aapse se shaed ghalti NAHI huti hu
    ALLAH hum par Rahem farmayen AMEEN

    • @mazharhussain2062
      @mazharhussain2062 Před 3 lety

      السلام علیکم بھائی یہ جناب شعیہ زندیق کو مسلمان مانتے ہیں اب آپ سوچے کیا کہا جائے

    • @mychannel7928
      @mychannel7928 Před 3 lety

      Shayad Apne Pura bayan Nahi suna

    • @abdullahshaikh8429
      @abdullahshaikh8429 Před 3 lety

      @@mychannel7928ALLAH HAME HAQH PAR CHALNE KI KHIR KE BATEN KARNE KI TAWAFIQ ATA FARMAYE AMEEN

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum Před 3 lety

      Abdul Shaikh ek saal lagane ke bad kaya pados ki zameen par kabza karna yehi jamat ki islah hai Shura markaz khoon kharaba tableegh ke mukadas markaz mein aur aap kahte hai woh tankid ke kaabil nahi mere comment ka jawab do ilmi

    • @abdullahshaikh8429
      @abdullahshaikh8429 Před 3 lety

      Assalam Alaikum
      Aalim tu nahi hun ilm ke Roshni me Aapko jawab dun
      ALLAH ke fazal se dawat ke barkat se ALLAH mujhe deen ki samajh
      Ata farmaye
      Rahi bat sathiun ke mamlat
      AKHLAQ SATIUN KE SAHI NAHI
      JAB SATHIUN KE ANDAR ALLAH KAKHAVAF AUR YAQEEN KAMI
      KE VAJAH SE AISE BATEN PAISH AATI HAIN sare TABLIGH KE SATHI
      AISI HARKATEN NAHI KARTE
      JO KARTE HAIN bahut kam log hain
      In LOGHUN KE VAZAH SE SAB TABLIGH KO BADNAM KARNA......?

  • @Universalcreatures
    @Universalcreatures Před 3 lety +3

    Ye kaam saad sab ke manne wale karte hai....shura wale aisa nhi karte ....shura wale tho ulama ku Puch Puch ke kaam karte hai...Allah taqi usmani sab ke Umar me barkat ata farma

    • @TafseereQuran5339
      @TafseereQuran5339 Před 2 lety

      Pakistan me Shura wale he power me hen. Me aik Pakistani Aalim hon. Mere Ustad ne kafi israar se Darse Tafseer Masjid me shru karne k liye kaha. Jab me ne Masjid me shru karna chaha to Tablighi jamaat k Ameer ne Bharpoor Mukhalifat kari aur kaha keh "Agar ap ka Dars hoga to Hamare Gasht me kon Aai ga"

    • @uvhair6345
      @uvhair6345 Před rokem

      @@TafseereQuran5339
      .

  • @mishocker176
    @mishocker176 Před 3 lety

    Aapka ilm ka hissa hmey bhi miley

  • @syedmohemmedadil1933
    @syedmohemmedadil1933 Před 2 lety

    Jamaat Kee aesi turteeb nahi ha,markaz me istaqbal walay halat aur maamlat ko sunker baz auqat kharooj se mana ferma detay hein

  • @ashiqhussain3336
    @ashiqhussain3336 Před 3 lety +2

    یہ لوگ امیر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں پہلے چار ماہ اللہ کے راستے میں لگا دیجیے پھر سوچیں گے

  • @muhammadrizwan.8290
    @muhammadrizwan.8290 Před 3 lety +9

    تبلیغی بھائیو!
    فہیہ وقت، محدث کبیر ، مفسر قرآن ، حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ہیرے موتی سے زیادہ قیمتی باتوں کو اپنے لئےباعث سعادت سمجھ کر ان پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔اسی میں سب بھائیوں کی خیر خواہی ہیں۔
    دین میں غلو مت کرو۔دین میں غلو کرنے کی وجہ سے ھی یہود و نصاریٰ بھٹک گئےچنانچہ حضرت عزیر وحضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو اللہ کے بیٹے قرار دے بیٹھے جبکہ دونوں اللہ تعالی کےمعزز ومکرم پیغمبر تھے ۔
    اللہ پاک ہم سب کو ہر گمراہی سے بچائے ۔ اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آ مین یا رب العالمین۔
    اور حضرت مولانا سید فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم کو بھی ہماری طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    حضرت کی ان کوششوں و کاوشوں کی وجہ سے ہی یہ مفید باتیں ہم تک آئیں۔
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌻🌻🌻

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Před 3 lety +1

      آمین ثم آمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Před 3 lety +1

      @UCQo7gAhqLQ0LKoRP_cY4cmg
      جی، اس میں کیا رکھا ہے؟ فضل احمد ناصری لکھیں گے تو بھی فضیل احمد ناصری ہی پڑھا جائے گا۔ بے فکر رہیں۔
      جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @jamshedalam3873
    @jamshedalam3873 Před 2 lety

    Assalamwailkum, mein to GUMRAH ho raha hu

  • @khalidsaifullah3888
    @khalidsaifullah3888 Před 3 lety +21

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے جو حالات بیان فرمایا ہے صد فیصد درست ہے اور یہ امت مسلمہ کے لیے ایک لمحئہ فکریہ بے اس مسئلہ پر سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ غور وخوض ہو تبلیغ کا کام بھی دین کا اھم کام ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن امت میں انتشار ونااتفاقی نہ ہو یہ بھی بہت ضروری ہے اللہ تعالٰی پوری امت مسلمہ کو انتشار سے حفاظت فرمائے آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety

      جو لوگ بیوی بچے اور ضعیف والدین کی فکر کۓ بغیر جماعت مین نکل جاتے ہیں ، اس میں ان بے چاروں کا قصور نہین ہوتا ، بلکہ ایک قسم کی '' جماعت سے وابستگی کی علامت اور امیر کی اطاعت '' ہوتی ہے ۔ جب طارق جمیل جیسے لوگ جوٹے قصے بیان کرکے ، لوگوں کو یقین دلا تے ہین کہ ، ان کی غیر موجودگی میں '' فرشتہ '' گھر کی نگرانی کرتا ہے اور سامان خورد و نوش بھی فراھم کرتا ہے ، تو قصور کس کا ٹھیرا ؟ ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل
      فر ماتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت میں جانے والے کے گھر کی حفاظت کیسے ہوئی
      طارق جمیل فرماتے ہیں ، ایک بزرگ نے اپنی ایمان افروز کارگزاری سنائی کہ میں نے چھلے کے لئے جانا تھا، گھر میں کوئی آدمی بھی نہیں تھا جو گھر کی دیکھ بھال کرسکتا۔ میں نے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کے سپرد کیا اور اپنے دوست سے بات کی کہ گھر کے لئے سودا سلف لادیا کرنا۔ اس نے حامی بھرلی۔ لہٰذا میں پہلی فرصت میں رائے ونڈ آیا اور تشکیل کروالی۔ اللہ پاک نے خیروعافیت سے وقت پورا کردیا۔
      میں گھر آیا اور تھوڑی دیر بعد دوست سے ملنے گیا۔ وہ کچھ الجھا لجھا سا تھا۔ تھوڑی دیر اس کے پاس بیٹھا ، پھر گھر واپس آگیا۔ اگلے دن پھر اس سے ملاقات ہوئی تو وہ مجھ سے کہنے لگا، تم چوکیدار رکھ کر گئے اور مجھے اطلاع بھی نہ کی۔ میں نے کہا میں تو کوئی چوکیدار نہیں رکھ کر گیا۔ وہ کچھ پریشان سا ہوگیا۔ میں نے کہا، کیا بات ہے؟ تم کچھ پریشان سے ہوگئے ہو؟ تو وہ مجھے ٹال گیا۔
      میں نے تھوڑا سا اصرار کیا تو وہ کہنے لگا مجھے اپنے کئے پر شرم آتی ہے ، کس منہ سے بات کروں۔ میں نے کہا، کیا بات ہوئی تم بتاؤ تو سہی؟ ہچکچاتے ہوئے کہنے لگا، تمہارے جانے کے بعد میری نیت خراب ہوگئی اور میں چوری کے ارادے سے تمہارے گھر گیا۔ دروازے کے سوراخ میں سے دیکھا کہ کوئی جاگ تو نہیں رہا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ دروازے کے ساتھ ہی کرسی پر ایک نوجوان بیٹھا ہوا ہے اور اس کے کندھے سے گن لٹکی ہوئی ہے، وہ دروازے کی طرف دیکھ رہا تھا، میں واپس آگیا۔
      تھوڑے دن کے بعد میں پھر گیا تو پھر وہی ماجرا۔ تمہارے آنے تک میں اسی طرح جاتا رہا۔ وہ نوجوان اسی طرح بیٹھا ہوتا اور دروازے کی طرف دیکھ رہا ہوتا۔ تم کہتے ہو کہ میں نے کوئی چوکیدار نہیں رکھا۔ میں نے اس سے کہا کہ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو آدمی اللہ کے راستے میں جاتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو اس بندہ کے گھر کی حفاظت پر مامور فرما دیتا ہے۔ میں نے جاتے ہوئے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کی حفاظت میں دے کر گیا تھا۔ اللہ پاک نے میرے گھر کی حفاظت کی۔ (سبحان اللہ)
      ) کتاب۔ سبق آموز کارگزاریاں از طارق جمیل
      7