Dubai Leaks Shakes The Country! Big Names Revealed | Breaking News | Dawn News
Vložit
- čas přidán 13. 05. 2024
- 📺 Watch Dawn News Live Stream:
• 🔴 Dawn News Live | Lat...
Dubai Property Leaks Shocking Revelations | Breaking News | Dawn News
پانامہ کے بعد دبئی لیکس!
#dubai #dubaiproperties #dubaileaks #breakingnewslive #pakistanipolitician #properties #dawnnews #breakingnews #newsheadlines #pakistannewsurdu #livenews #latestpakistannews #latestnews #pakistannewstoday #dawnnews
Dawn News TV is one of the leading news channels in Pakistan, bringing you the latest news and current affairs from Pakistan and around the world.
👉Follow Dawn News Urdu on Social Media:
Official Facebook: / dawnnews
Official Instagram: / dawnnewstv
Official Twitter: / dawn_news
Official TikTok: / dawnnewspakistan
Official WhatsApp Channel: whatsapp.com/channel/0029VaCp...
🌐Dawn English Website: www.dawn.com/pakistan
🌐Dawn Urdu Website: www.dawnnews.tv/
International media or Aljazeera should publish all names
تم لوگوں میں ہمت ہے تو سب کے نام بتاو
Mashaallah, great news
پاکستان ہر وقت أٸی ایم ایف کا مقروض رہتا ہے ۔کاش یہ لوگ جو ہمارے حکمران ہیں یہ بیرون ملک سرمایہ کاری کرنے کی بجائے اپنے وطن عزیز پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ۔ 😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
جناب سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آیا لیکس دوبئی کے اثاثے الیکشن میں حصہ لینے سے پہلے ان ڈاکوؤں نے ڈکللیر کیے گئے تھے یا نہیں؟ برائے مہربانی اس نقطہ پر بھی آواز اُٹھانی چاہیے کیونکہ اپنے تمام اثاثے ظاہر کیے بغیر الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے شکریہ.
😭😭😭😭
Shame shame shame 😢
اسحاق ڈار سب سے اوپر ۔۔۔
Pak generals, Major, army chief r more richer than Darr
نارمل ھے بھائی اگر کوئی ملک پراپرٹی خریدنے کی اجازت دیتا ھے تو کیا برا ھے اس میں۔خواہ مخواہ اشو بنا رھے ہو ۔۔۔ھاں اگر کوئی پولیٹیکل اینوالومنٹ ھو پھر ۔۔۔
ایم کیو ایم MQM والے بہت زیادہ
Jin logo ki dubai me porprty h pakisatniu ko sb pta h lant in logo pe h in ki waja se aj pora Pakistan bhogt rah h ye sirf dubai me h Jo America England or baqi mulko me in k paisy h wo b btao
واشنگٹن ڈی سی کی این جی او کی محنت رنگ لے ائی ۔۔۔ تین ارب ڈالر سالانہ پاکستان بھجنے والے ملک میں پاکستانیوں کے کاروبار کو اگ لگا دو
Zardari Nawaz generals hi hn 👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊
پورے پاکستان کو پتہ ھے کس کی ھیں اور کیسے خریدی گئیں لیکن جو بولے گا اسکا حشر بھی عمران خان والا ھوگا ان سب کو اللہ ھی پوچھے گا۔انشااللہ۔
Essa A.S ka nazol kay lia dua karan
Dear Allah never ask them they r enjoying their life only aam aadmi allah is asking
Good isi❤
All money should come back in Pakistan
Ek din ye badqismat qom yaad kare gi Imran Khan ko
Saab Choor 😢
اب دبئی میں خریدی گئی 15/20 ارب ڈالر کی جائیداد کا حساب کون لے گا ان سے ریکوری ہوگی ان کو سزا ملے گی؟
عوام کی سب اشیاء مہنگی سے مہنگی ترین اور ٹیکس پر ٹیکس لگ رہے ہیں- مہنگائی کی وجہ سے عوام ذہنی مریض بن گئے ہیں-
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے-