شاعر : میر تکلم میر نوحہ خواں : میر حسن میر کوفے میں پھرایا جاتا ہئے مسلم کا لاشہ عید کے دن کوئی بھی اٹھانے آتا نہیں بیکس کا جنازہ عید کے دن بھائی بھی نہیں بیٹے بھی نہیں کوئی بھی نہیں رونے والا مسلم کے جنازے پر بیٹھی روتی رہی زھرہ عید کے دن اک آہ سنائی دیتی ہئے اک لاش دکھائی دیتی ہئے بے ساختہ آنسوں آتے ہیں یاد آئے جو کوفہ عید کے دن ٹوٹی ہئے قیامت یہ کیسی دونوں پہ نظر ہئے مولا کی مسلم کی حمیدا روتی ہئے بے تاب ہئے صغرا عید کے دن ظالم سے بچانے کی خاطر زنداں سے چھڑانے کی خاطر امید یہی ہئے بچوں کو آئینگے بابا عید کے دن مسلم کے یتیموں کو شہہ نے سینے سے لگا کر پیار کیا یہ حال یتیمی کا لوگو سمجھی تھی سکینہ عید کے دن اک وار علی کے سجدے سے مسلم کی شہادت تک پہنچا یوں آل ے نبی کو امت نے ہر بار رولایا عید کے دن جس گھر میں کوئی مرجاتا ہئے سب آ کر پرسہ دیتے ہیں ہم کس کو دیں مولا مہدی مسلم کا پرسہ عید کے دن دستور زمانے سے ہئے یہی ہم اہل عزا کا بعد ے نماز ہم سن کے مسائب دیتے ہیں زھرہ کو پرسہ عید کے دن دفنایا نہیں کفنایا نہیں کیسی یہ تکلم غربت ہئے کوفے میں مسلماں سارے تھے مسلم تھا اکیلا عید کے دن
Nouha || Shahadat e Hazrat Muslim ibne Aqil as Jaffar Ali Link 🔗 Nouha || Muslim Ibne Aqil a.s czcams.com/video/ypxLHHLgpuk/video.htmlsi=9wB5iIsuT2rLSsbe
MashaAllah ❤️❤❤
Hay 💔😢💔😢💔😢💔😢💔
Bohat hi zaberdast noha hay 😢
ہا ۓ مسلم
Haye moula as
Haye haye
😢😢😢
😊❤❤
🎉🎉🎉
😢😢
😭😭😭😭😭😭
😭🥺
😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔
Masha Allah 💔💔💔💔
Bro noha ka bts dala kro plz noha record voice
Mjhe bhi recording krwana he 😇💖🤔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Aapka Channel Subscribe Karlia Hai.
شاعر : میر تکلم میر
نوحہ خواں : میر حسن میر
کوفے میں پھرایا جاتا ہئے
مسلم کا لاشہ عید کے دن
کوئی بھی اٹھانے آتا نہیں
بیکس کا جنازہ عید کے دن
بھائی بھی نہیں بیٹے بھی نہیں
کوئی بھی نہیں رونے والا
مسلم کے جنازے پر بیٹھی
روتی رہی زھرہ عید کے دن
اک آہ سنائی دیتی ہئے
اک لاش دکھائی دیتی ہئے
بے ساختہ آنسوں آتے ہیں
یاد آئے جو کوفہ عید کے دن
ٹوٹی ہئے قیامت یہ کیسی
دونوں پہ نظر ہئے مولا کی
مسلم کی حمیدا روتی ہئے
بے تاب ہئے صغرا عید کے دن
ظالم سے بچانے کی خاطر
زنداں سے چھڑانے کی خاطر
امید یہی ہئے بچوں کو
آئینگے بابا عید کے دن
مسلم کے یتیموں کو شہہ نے
سینے سے لگا کر پیار کیا
یہ حال یتیمی کا لوگو
سمجھی تھی سکینہ عید کے دن
اک وار علی کے سجدے سے
مسلم کی شہادت تک پہنچا
یوں آل ے نبی کو امت نے
ہر بار رولایا عید کے دن
جس گھر میں کوئی مرجاتا ہئے
سب آ کر پرسہ دیتے ہیں
ہم کس کو دیں مولا مہدی
مسلم کا پرسہ عید کے دن
دستور زمانے سے ہئے یہی
ہم اہل عزا کا بعد ے نماز
ہم سن کے مسائب دیتے ہیں
زھرہ کو پرسہ عید کے دن
دفنایا نہیں کفنایا نہیں
کیسی یہ تکلم غربت ہئے
کوفے میں مسلماں سارے تھے
مسلم تھا اکیلا عید کے دن
Mola Salamat Rahkay
😅
Nouha || Shahadat e Hazrat Muslim ibne Aqil as
Jaffar Ali
Link 🔗 Nouha || Muslim Ibne Aqil a.s
czcams.com/video/ypxLHHLgpuk/video.htmlsi=9wB5iIsuT2rLSsbe
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Eid Wala din stop please
OLD INDIAN SONG KI TUNE PAKAR LI...
Konsa bhai wo bhi batade
@@jaffaraliofficial1559 link copy kardiya ha Sir
Hye hye 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
👊👊👊
Zalim Sharm kro
Kamina Nissan hai
@@SLIGHT_FFوہ ہنس نہیں رہا وہ سمجھتا ہے کہ چہرے کا مطلب رونا ہے۔
Sham on you laughing person