Iqbal bada updeshak hai || Allama Iqbal Urdu Shayari || Allama Iqbal poetry ||

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 12. 2023
  • #allamaiqbal #iqbalpoetry #Urdushayari
    Iqbal bada updeshak hai || Allama Iqbal Urdu Shayari || Allama Iqbal poetry ||
    voice Aqeel Ahmed
    ( کلیات اقبال سے اقتباس )
    اقبال بڑا ابدیشک ہے من باتوں سے مو لیتا ہے
    گفتار کا غازی بن تو گیا کردار کا غازی بن نہ سکا
    ہاتھ بے زور الحاد سے دل خوگر ہیں
    امتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
    اگر نہیں تجھ کو جستجوئے حق کا ذوق و شوق
    امتی کہلا کے پیغمبر کو رسوا نہ کر
    کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لو
    ملت احمد مرسل کو مقامی کرلو
    تیری نماز بے حضور تیرا امام بے حضور
    ایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر
    خاک سے ہے تیری نمود اس بات کو سمجھ
    ظاہری نماز کو چھوڑ کر روح نماز کو سمجھ
    نگاہ بلند سخن دل نواز جان پر سوز
    یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
    یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
    جہاد زندگانی میں یہی ہے مردوں کی شمشیریں
    نہیں نو امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
    مٹا دیا میرے ساقی نے عالم من و تو
    پلا کے مجھ کو مہ لا الہ الا ھو
    ہو دید کا شوق تو آنکھوں کو بند کرلے
    ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
    اسی قران میں ہے اب ترک جہاں کی تعلیم
    جس نے مومن کو بنایا ہے مہ پرویں کا امیر
    تن باتقدیر ہے آج ان کے عمل کا انداز
    تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر
    تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا
    کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
    واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یہاں مراد
    دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبہ بھی چھوڑ
    سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
    اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
    تیرا تن روح سے نا آشنا ہے ابھی
    عجب کیا آہ نا رسا ہے تیری
    تنے بےروح سے بیزار ہے حق
    خدائے زندہ زندوں کا خدا ہے
    Copyright Act 1976Disclaimer This site is for educational purposes only!
    Copyright Disclaimer under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research.
    Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
    Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
    hashtags
    #mannfakeervoice
    #allamaiqbal
    #iqbalpoetry
    #iqbalshayari
    #AllamaIqbalUrdushayari
    thanks for watching

Komentáře • 1