Retirement Age || Pension Reforms || Leave Encashment || Salary Increase
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- Retirement Age || Pension Reforms || Leave Encashment || Salary Increase
#pension_reforms
#retirement_age
#leaveencashment
#taxonpensioners
#salaryincrease
#increase_in_pension
#employees_news
#employeescornerpk
#myonlinestudents
#employeesofpakistan
#familypension
#pensioners_news
@EmployeesOfPakistan
Thank you.
Welcome
ریٹائرمنٹ کی عمر بلکل بھی نہیں بڑھانی چاہیے ۔اس سے حکومت پر مالی بوجھ بڑھ جائے گا ۔اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا
درست فرمایا آپ نے
good questions raised out
شکریہ
Ameen God bless you
Thank you
Very very informative channel
شکریہ سر
Mashallah good startup
محبت ہے بس آپ کی
Masha ALLAH
بارك الله في رزقكم
Achi ibtida krty hain, aap
شکریہ
Ameen
❤️
To give addendum in salaries check the relevant employee,s progress report.
معلومات کی فراہمی کا شکریہ
Gud
شکریہ
Allowed retirement pension Revisions for 1993-94 Government please.
60 saal se ooper EK din b qabool nhi hai
عشق میں مرضیاں نہیں چلتی صاحب
جو یار کہے سو بسم اللہ ۔
عشق یعنی سروس
یار مطلب حکومت
باقی آپ خود سمجھ جائیں
Kam az kam 40% increment hona chaiya
❤️🌹
63 درست فیصلہ ہے
💐🌹
Retirement pension Revisions for 2021-2022 request of Government please.
Leav en cashment valey ki b date retiement 65 sal hug ka naey
ابھی کوئی بھی نوٹیفکیشن نہیں ہوا سر
Bhai kb tk notification hoga budget 2025 main
Salim Badin sindh
July mey INSHALLAH
Retirement date is 30/06/2024 , eligible for retirement extension
No Sir
New rule is expected w.e.f. 01 july.
@@EmployeesOfPakistan good news I am ready to take retirement thanks
@arifkhan-ep8jj congratulations sir
Retirement ki age 65 Sy 68 tk honey chahye tk govt per pension ka bhoj kum ho
پھر ملازمین ٹانگوں پر چل کر سروس میں آئیں گے اور 4 لوگوں کے کندھوں پر واپس جائیں گے۔
Jb tk budget nae a jata kuch bhe clear nae ha
جی بڑے بھائی 7 کو بجٹ بھی آجائے گا
Pension restoration ?
اس موضوع پر جلد ویڈیو ملے گی آپکو
Sir yeh batayein k Pension ki Direct payment system k baray main A G Punjab nain koi Notification jari Kiya ha agar Kiya ha to uss k liay Pensioner ko A G Office ko konsay Documents dainan hon gay
ہم نے اپنی ایک سابقہ ویڈیو میں لیٹر بھی دیکھایا تھا جو اکاونٹنٹ جنرل پاکستان اور پھر اکاونٹنٹ جنرل پنجاب نے بھی جاری کیا۔
اپ کے بینک اکاونٹ نمبرز پہلے ہی اکاونٹ آفس کے پاس ہیں انہوں نے بینکوں سے ان کے آئی بین نمبرز حاصل کر لیے ہیں ۔
Shukria ab Pensioners ko A G Office ha kr koi Document to Nahin daina ho ga
جی ابھی تک ان کی جانب سے ایسی کوئی ڈیمانڈ سامنے نہیں آئی۔ ایسا کچھ ہوا تو ہم ہم چینل کی وساطت سے فوری آگاہ کریں گے انشاللہ
Bohat Shukria agar A G Office ki taraf say Punjab k Pensioners ko koi Document submit krnain Ka Notification issue ho to please ussko share ki gye ga
جی انشاللہ
What sbout EOBI
آپکی کوئی تنظیم فعال کردار ادا نہیں کر رہی آپ کے حقوق کے لیے۔ سب خانہ پری اور حاضری ہی ہے
محترم یہ کیا تماشہ لگا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ تمام سوالوں کے جوابات قیاس آرائیوں پر دے رہے ہیں۔۔۔۔۔جو آپ بتا رہے ہیں یہ تو ایک عام آدمی بھی جانتا ہے۔۔۔۔۔اس وڈیو کا کیا مقصد ۔۔۔۔۔
سر وہڈیو کا مطلب آگاہی دینا ہے۔ ہو سکتا ہے جو آپ کو معلوم ہو وہ دیگر احباب نہ جانتے ہوں ۔ ابھی تک اتنی ہی معلومات منظر عام پر ہیں۔ حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔ ابھی معاملات تجاویز کی حد تک ہیں
اسلام وعلیکم جناب عرض ہے کہ میری ریٹائرمنٹ مورخہ10-11-2024 کو ہورہی ہے اگر ریٹائرمنٹ کی عمر 63سال ہو جاتی ہے تو کیا میری نوکری بھی 3 سال بڑھ جائے گی۔
جی بالکل سر
ملازمین ریٹائر منٹ سے قبل سروس کے آخری 36 ماہ کے دوران حاصل قابل مراعات کے 70 فیصد کی بنیاد پر مجموعی پنشن کے حق دار ہونگے sir yeh muj sumj ni aa ra hai mere basic pay 41 hazar hai ab muj 70 hazar pension mil ra hai
آپ کس ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھتے ہیں.؟
Me riter tacher hu
41 ہزار بیسک کے ساتھ 70 ہزار پینشن 🤔
آپ کی ریٹائرمنٹ کس سال کی ہے؟
2017
2017
0
?
Aoa Sr Jo femily penshen wali bachian lay rahi hain on ki bi 10 Saal bad bnd ho jaey gi bta dijiay
یہ نیو کیسز پر اپلائی ہوگا
Thanx sr❤ but new pr bi nahi hona chahiay keu KY yteem bachian rozi roti KY liay kis ka drwaza khatkhataen gi
یہ باتیں حکومت کو سوچنی چاہیں ۔ مگر جو حکومتوں کو کفایت شعاری کے سبق دیتے ہیں وہ یہ نہیں کہتے کہ ہماری بڑی گاڑیاں لے لو ہمارے اے سی بند کر دو۔ ان کو ملازمین کی محنت کا معاوضہ کاٹ کر سکون ملتا ہے
Sub ulti pulti khabre de rahe hen
😱😱😱
0
100