sawal jawab | Sheikh Tauseef Ur Rahman Madani | Qari Sohaib Madani

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Question & Answar in urdu
    Sheikh Tauseer Ur Rahaman Madani
    Sheikh Qari Shuhaib Madani
    Amana Ki Raah Programme Conclution: Sheikh Ahmed Hamid

Komentáře • 111

  • @abdullahmusaib4419
    @abdullahmusaib4419 Před 3 lety +10

    قاری شعیب صاحب کا انداز کتنا پیارا ہے 👌👌

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 Před 3 lety +7

    اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 Před 3 lety +11

    اللہ تعالیٰ شیخین کو صحت و برکت والی زندگی دے آمین

  • @ArifAnsari-rl5pn
    @ArifAnsari-rl5pn Před 3 lety +12

    Mashallah ap dono ko allah salamat rakhhe lambi umar de

  • @abdullahmusaib4419
    @abdullahmusaib4419 Před 3 lety +9

    Allah hame bolne aur sunne se ziyada Amal ki taofeeq aata kare 🤲

  • @masterpipe7957
    @masterpipe7957 Před 5 lety +22

    Allah pak ap dono ke ilm me izafa farmaey ameen

  • @shaikhfatimamdsalim7299
    @shaikhfatimamdsalim7299 Před 4 lety +8

    In dono me kitna Mohabbat hai mujhe dekh kr bht acha laga sayyed tousifur Rahman or qari meer Ahmed shoib ki mohabbat dekh kr ameen

  • @nafisakasmani1303
    @nafisakasmani1303 Před 4 lety +16

    Ma shaa Allah. .Allah paak aap dono ko kheir r barkaton se nawaze r hume sun kr puri tur par amal krne ki Allah paak taufeeq ata kre Aameen

  • @yasmeentaj2721
    @yasmeentaj2721 Před 3 lety +5

    My favorite ulama on one stage.. ☺😊

  • @abdulmueed1353
    @abdulmueed1353 Před 2 lety +1

    MashaAllah Allah ap hum sab Muslim ko hadate dy ameen... Muja donó Qari saheb ka Bayan bhot pasand ha

  • @ajmalhussain6744
    @ajmalhussain6744 Před 2 lety +4

    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں زندگی گزار نے کی توفیق عطا فرمائے 🤲❤🇸🇦

  • @krraziq2488
    @krraziq2488 Před 3 lety +4

    Allah hame aise ulama ki mehfil me baitna aur unke Deen ki batein sunne aur uspar Amal ki taufiq ata farmaye

  • @mdfarhan4164
    @mdfarhan4164 Před 4 lety +10

    "💕ALLAH 💕" HO AKBAR "
    "💕ALLAH 💕" Aap logo or hum tamam Musalmano ko Qur'an Paak or sahi hadeeso per Amal ker ne ki Taufique Ata Farmaye ,
    'Aamin ' 'Summa Aamin '

  • @abdulsadiq5654
    @abdulsadiq5654 Před 3 lety +5

    Allah tamam ahle hadees ulma ko kaamyabi aur kaarani atta farmaey

  • @talhabhatti9281
    @talhabhatti9281 Před 4 lety +8

    Mash Allah qari sahab Allah AP ki hifazat farmay 🤲Ameen

  • @ahsanbawa6833
    @ahsanbawa6833 Před 5 lety +9

    ماشاءالله جزاک اللّه خیر

  • @farzanjamshid8488
    @farzanjamshid8488 Před 11 měsíci +1

    mashallah wonderful speech informative video

  • @habibamisbah1449
    @habibamisbah1449 Před 4 lety +5

    Ma Sha Allah

  • @ashfaqahmed6382
    @ashfaqahmed6382 Před 4 lety +3

    Maasha Allah subhaan Allah jazaak Allah.

  • @rocksaddam8700
    @rocksaddam8700 Před 4 lety +6

    Masha Allah

  • @habibamisbah1449
    @habibamisbah1449 Před 4 lety +3

    Ameen ❤️

  • @hamzakayani5436
    @hamzakayani5436 Před 2 lety

    MashALLAH ALLAH apko sehat wali lambi Dy or app Sy Deen ka Kam ly ameen

  • @uzmaiqbal437
    @uzmaiqbal437 Před 3 lety +3

    Allah pak ap logo k elam m barkat ata farmey

  • @tawfeeqdar9714
    @tawfeeqdar9714 Před 2 lety +1

    MashaAllah

  • @shoaibali1694
    @shoaibali1694 Před 4 lety +4

    Mash Allah

  • @mohammadshahnawaz8573
    @mohammadshahnawaz8573 Před 2 lety +1

    Mashaallah Allah sehat de aap dono ko ammen

  • @Fahadkhan-pl6nk
    @Fahadkhan-pl6nk Před 3 lety +3

    Allah aap dono k hifazat farmaye

  • @mdzahed4057
    @mdzahed4057 Před 2 lety +1

    Assalam alaikum AAP se dua ki guzarish hai ki humsab kai bachcho Ko naik banadai ameen

  • @Imrankhan-hf4jb
    @Imrankhan-hf4jb Před 5 lety +5

    Good jawab

  • @tayyabmansha7747
    @tayyabmansha7747 Před rokem

    Mashalah do sheikh ul islam ko sath me dekh kar bohot Khushi horahi he.👍

  • @abdulwaseansari9048
    @abdulwaseansari9048 Před 2 lety +1

    جزاك الله خيرا احسن الجزا

  • @rukhsanatanzeem9049
    @rukhsanatanzeem9049 Před 4 lety +2

    Jazak Allah khair

  • @user-lq7zd7zn6o
    @user-lq7zd7zn6o Před 6 měsíci

    Ahele hadees mery shir bhai Allah apky elim or Kam me brkat dy

  • @aamenahkhan6108
    @aamenahkhan6108 Před 2 lety +1

    I like both
    And specially the way qari sohaib talks
    Tauseef ur rehman by putting all mushrik on fire with logic

  • @KhadijaRizwan-ps9885py
    @KhadijaRizwan-ps9885py Před 2 lety +1

    Assalamo alaykum ww bhaijan alhamdolillah jzakalah mashaallah Allah bless you and your family assalamo alaykum ww

  • @hamzakayani5436
    @hamzakayani5436 Před 2 lety

    ALLAH app dono ko salmat rakhy or sehat wali lambi Zindagi dy

  • @Desires_Cookies
    @Desires_Cookies Před 2 lety

    Mashallah 2 super heros of islam 2 one of the best scholars of islam 2 best lions love u both wallah for the sake of allah my heros

  • @azmatbilal9156
    @azmatbilal9156 Před 3 lety +1

    Masha Allah Allah ulmao ko sehat de

  • @Sharif_____
    @Sharif_____ Před 9 měsíci

    Ma sha allah ❤

  • @ajmalhussain6744
    @ajmalhussain6744 Před 2 lety

    اللہ تعالی علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین 🤲❤🇸🇦

  • @abdulwasif4616
    @abdulwasif4616 Před 2 lety

    Mashaallha Bhutto acha jawabat apne aap se sawal kare kuran samjh na cahie sunat par amal karna cahie

  • @MdAshraf-mb8rb
    @MdAshraf-mb8rb Před 2 lety

    Masha allah. allah tala aap dono ko salamat rakhe

  • @azmatbilal9156
    @azmatbilal9156 Před 3 lety

    Aameen summa aameen

  • @altafmukadam7686
    @altafmukadam7686 Před 2 lety +1

    Both are genius 👍🏻

  • @user-ef2ij6se4s
    @user-ef2ij6se4s Před 8 měsíci

    Allah mere dono peyare shaik ki hefazat farmaye ameen

  • @saidurrahmanofficial6183

    Subhanallah bahut khub

  • @niyaskhan6593
    @niyaskhan6593 Před 4 lety +1

    Amen suma amen

  • @gamepk2369
    @gamepk2369 Před 2 lety

    AE ALLAH hme apne neek bndon me shamil frma Ameen sum ameen

  • @muhammadkamran8392
    @muhammadkamran8392 Před 3 lety

    Allah pak ap 2no ko khuse rakhe

  • @sk9372
    @sk9372 Před rokem

    Ahle hadeesh hain hum ye azm hai hamara

  • @nusrataslam8390
    @nusrataslam8390 Před 4 lety +4

    Aap log mere leye dau kere ke Allah mere leye nek reshta aata kare

    • @naylakhalique4476
      @naylakhalique4476 Před 3 lety

      Allah ap ko nek raste pe chalne ki taufeek ata kare summa aameen

  • @ramzanshaikh4541
    @ramzanshaikh4541 Před 2 lety +1

    ❤️ SHAIKH ❤️ RAMJAN

  • @shaikhprofrehanmoazzamhash3404

    Nice

  • @asifpathan4184
    @asifpathan4184 Před 4 lety +1

    👍👍👍👍👍

  • @sajawalgujjar582
    @sajawalgujjar582 Před 2 lety

    Allah hame is pr Amal kr ne ki tufeek de

  • @nizamuddinmd4783
    @nizamuddinmd4783 Před 7 měsíci

    21:03

  • @mdzahed4057
    @mdzahed4057 Před 2 lety +1

    Assalam alaikum

  • @KaaL299
    @KaaL299 Před rokem

    ❤️❤️❤️🖤🖤🖤💐💐💐🌹🌹🌹

  • @mrking4468
    @mrking4468 Před 4 lety

    Begum

  • @mushaibrahman6086
    @mushaibrahman6086 Před 3 lety +1

    Shekh tusef ur rehman kis mulk Kay Han Pakistan ka Han ya India ka

  • @parveenkhan802
    @parveenkhan802 Před 4 lety

    Asslamualekum wa rehmatullah wa baraktohu,plZ tell me ans of my qus. Kl se mere kandhon me bahut pain ho rha hai.or ye namaz k douraan bahot hota hai after nmaz relief aa jata hai .its 25 of June today.

  • @khawarkhan3105
    @khawarkhan3105 Před 3 lety +1

    Aima arba ne Jo Kuch Kaha hai ya Likha hai wo unki zatti Raye nai hai bulke Qur'an o hadees se he istibbat hain

  • @MuhammadShakeel-dp5bf
    @MuhammadShakeel-dp5bf Před 2 lety

    Tosifo shetan

  • @wasiquerahman5431
    @wasiquerahman5431 Před rokem

    Ro4i

  • @giazubi7507
    @giazubi7507 Před 5 lety

    mijy serat ki kiyaab chaye

  • @Mohammadali-ep8fq
    @Mohammadali-ep8fq Před 4 lety

    Kis desh se ho

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Před 3 lety +1

    یہ توصیف الرحمن اور صہیب احمد "اہلِ سنت" سے نہیں بلکہ "اہلِ حدیث" فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ سوال: کیا فرقہ "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے جن کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو نعوذ باللہ اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟

  • @AbdulMannan-ch3hm
    @AbdulMannan-ch3hm Před 2 lety

    Are tousifur rahman tou kaiko aaya bhai sab woh bazu wale hazrat hi boolre 😀😀😀😀

  • @imranachoudhury8283
    @imranachoudhury8283 Před 4 lety

    Voixe clear nei

  • @9bGamer
    @9bGamer Před 5 lety

    awaz nii ha

  • @saibbaloch7525
    @saibbaloch7525 Před 3 lety +1

    یہ کانفرنس کون سے ملک میں ہو رہی ہے

  • @mahmoodsheikh8615
    @mahmoodsheikh8615 Před 3 lety

    Inko sirf aur sirf mazaar Qabar inki bheje mein He? Sara deen inhin 2 lafzoun mei he اللہ ہدایت de

  • @friendsmobileshaiksadiq274

    Aawaaz saaf ny hai aap k pas

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Před 3 lety +1

    اسلام کی پوری تاریخ میں سارے کے سارے علماء بشمول ان عظیم المرتبت علماء کے جو علم کی انتہائی بلندیوں کو چھو رہے تھے، وہ سب کے سب مسلمانوں کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے: امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ رجب، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی، حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ قدامہ مقدسی، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام بدر الدین عینی، حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔

  • @RizwanAli-dk4cb
    @RizwanAli-dk4cb Před 3 lety

    Zakir naik lite😂

  • @mahmoodsheikh8615
    @mahmoodsheikh8615 Před 3 lety

    Dekho ye molvi hein ser pe topi na amama اللہ inhin hidayat de aameen

    • @sk9372
      @sk9372 Před rokem

      Teri aankh mein devband Barelvi aur iran ka sontha ghus gaya hai bhai made in mecca madeena nahi made in Barelvi ka sontha chalega tujhe Amama nahi dikha

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Před 3 lety +1

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ دونوں شخص صہیب احمد اور توصیف الرحمن سنی نہیں ہیں یعنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ہیں، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے "اہلِ سنت" نام کے بجائے اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @sk9372
      @sk9372 Před rokem

      جلی رہے رہے جلی مشرق کی جلی ہہہہہہ رضا خانی طور جمتیا غضب کریلا

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Před rokem

      @@sk9372
      حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے (جس سے اِس صہیب احمد اور توصیف الرحمن اور اِس comment لکھنے والے sk Creation کا تعلق ھے) اس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اُس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آکر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

  • @AbdulMannan-ch3hm
    @AbdulMannan-ch3hm Před 2 lety

    Are pagalon aurton ki aawaz bhi parda h

    • @sk9372
      @sk9372 Před rokem

      😂😂😂😂😂 ptv mein models makeup 💄 kar ke aaqa e do jahan Sallaho alyihi wasallam ka asm e girami liya jaata hai tere bhai shia aamir Liyaqat nain matakka karta uss par bhi bhonk

  • @bellapusrinath6478
    @bellapusrinath6478 Před 3 lety +1

    Masha Allah

  • @shaistakhan6658
    @shaistakhan6658 Před rokem

    Mashallah

  • @mohammaddanish1695
    @mohammaddanish1695 Před 2 lety

    Masha Allah

  • @shamakhankhan8016
    @shamakhankhan8016 Před 4 lety +2

    Mashallah

  • @mazharchaudhry4620
    @mazharchaudhry4620 Před 4 lety +2

    Mashallah

  • @imransaqlainarain
    @imransaqlainarain Před 4 lety +1

    Mashallah