ماشاءاللہ اتنا پیارا گھر، اتنی پیاری لوکیشن اور عمران خان نے نہ صرف یہ گھر بلکہ اپنی ساری جائیداد شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے نام وقف کی ھوی ھے۔ انشاللہ جنت میں اس سے لاکھوں گنا بڑا گھر عمران خان کے لیئے اللّٰہ تعالیٰ نے بنا رکھا ہے ۔
تم بس اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرو اور اپنے آخرت کے گھر کی فکر کرو ناموس رسالت کے غداروں کے لئے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے جنت نہیں بنائی تم بس اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرو ان کے لئے علیحدہ ہی گھر ہے
نہ بنی گالا گھر اس چور کا ھے ۔ آپ کو پتہ ہی ھے جب ڈیم والا چیف جسٹس کو یہ مصیبت ا پڑی کہ کس طرح بنی گالا کی *600 کنال* کوٹھی کو کس طرح justify کرے کیسے NRO دے کیونکہ یہ اثاثہ اس نے کہاں سے لیا تو سب کو پتہ ھے آئیں بائیں شائیں کرتا رہا بیانات بدلتا رہا کبھی اس نے دیا کبھی اس نے دیا کبھی بیوی نے دیا مطلب مختصر آپ کی اطلاع کے لئے گھپلوں اور فراڈوں کے پیسے انکم نہ دینا اور چھپانے کے پیسے سمجھ ائ ۔ بس پھر سارے کے سارے نیازی پروجیکٹ پر کام کر رہے تھے کوئ پوچھنے والا نہیں تھا ۔دوسرے پاکستان میں ۔یو کے میں کہتا ھے اس کو بیچ کر میں نے یہاں کا لیا پھر آف شور پر جھوٹ بولا۔ آف شور کمپنی بھی نکل ائ ۔ پھر کہا بیوی نے دیا پوچھا تو دکھاؤ بنک ٹرانسیکشن فرمایا بنک بند ھوگیا ھے ۔آپ مجھے بتائیں اتنی بڑی جائداد کے بندے کاغذات نہیں رکھے سنبھال کر ۔ظاھر سب کچھ ھوگا ۔آپ بس کہ رہے ھیں ۔ اسی پر اسے نا اھل ھوجاتا تھا لیکن اس خبیث چیف جسٹس نے آرام سے اسے چھوڑ دیا۔ اب بتاؤ یہ گھر بھی اس کے پیسے کا نہیں ھے تو کیا احسان ھے اور آپ نے کونسا دیکھا ھے اسے گفٹ کرنے والے پیپرز کو یا کسی نے بھی ۔ دوسرے کان کھول کر سن زمین شوکت خانم کی وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دی تھی ۔اور شوکت خانم کی تعمیر میں بہت بڑی رقم خود نواز شریف اور کلثوم نواز ۔ اور عام پبلک کی زکواة خيرات کے پیسوں سے بنا ھے ۔یہ اسکا ھے ہی نہیں ۔اصل میں تو اس ھاسپٹل کا نام شوکت خانم بھی نہیں ھونا چاھیئے ۔صدقہ جاریہ اولاد کر تی ھے اپنے والدین کے لئے ۔والدین کا اس پر اولاد پر حق ھوتا ھے ۔ شوکت خانم ھاسپٹل نیازی نے تو نہیں بنوایا جو اسکا نام اپنی ماں کے نام رکھ رہا ھے ۔ یہ تو عام پبلک کا پیسہ ھے اور بنی گالا کی سٹوری بھی آپ کو بتا دی کہ اس کی حیثیت کیا ۔کون سا اس کا پیسہ لگا ھے جو یہ وقف کرے گا یا نہیں اور کس نے دیکھے وہ کاغذات ۔ آپ جو اس پر فریفتہ ھیں اس بدکردار اور بدمعاش بدچلن اور سنگ دل انسان کو کیا جانتے ھیں ۔جو آپنی فیملی کا کچھ نہیں۔وہ کسی کا کیا ھوگا۔ بس اوارہ مزاج ۔۔۔۔۔سرورق پر پلے بوائے لکھا ھوا آئے اور آگے منہ نہ کھلوائیں ۔ اور نہ مجھ سے اور سیاست دانوں کی مثالیں دینے لگ جائیں ایسا کرنے سے میں نے جو بالکل تھوڑی سی باتیں کی ھیں ان کی حقیقت ختم نہیں ھو جاتی فلاں کیسا ھے فلاں بھی تو ایسا ھے فلاں اس سے بھی زیادہ ھے ۔میرا کسی جماعت سے تعلق نہیں ۔ ا ف شور
What about sharif n zardari properties in Pak and abroad? All purchased from looted money. Imran ki property to politics ma anay sa pehlay ki hay. Jaag ghulamoo, jahiloo
@@abdullahqamar7934 جس دور میں بنایا تھا اس دور میں لاکھوں کا تو نہیں لیکن اربوں کا بھی نہیں تھا نواز شریر چور اور زرداری چور اور پی ڈی ایم غداروں کے محلات اس دور میں کروڑوں نہیں اربوں کے بنے تھے
Agar yahi ghar nawaz sharif ny banana huta tu tum logo ny Chor Chor k naray laganay thy. Allah hadayat dy tum logon ko. Pata ni kab tum logo ko aqal aai gii.
@@imagineuknow3746 Is ne jb banaya tu woh kisi bhi sarkari uhde pe nhi tha is lye chori ya hram k paise se yeh nhi bana or chor Nawaz Sharif k supporter jati amra wla ghr Nawaz Sharif ka nhi h or halal k paise se koi bhi banaye hame Kya ahtraz h
Is Admi ke gar mein Kuch bhi Nahi hota 😝 Reham Aunty ne bataya tha Reham is ki Ex Wife hai...Apni book mein aur interviews mein bhi ,😄 ..Ye Sirf gar he gar hai...Ye roti bhi logon se Mang kar khata hai ...Aur Salan Apney Sath wale gar se leta hai ...😂..Is lia security kis Baat ki .........
💚اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على⚡️ ⚡️ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيدread for🇵🇰⚡️ ⚡️اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت علىpti⚡️ ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد Imran💚khan☝️
کیا آپ کو یہ جان کر خوشی نہیں ھو گی کہ یہ گھر عمران خان کی وصیت کے مطابق شوکت خانم کینسر ہسپتال کی ملکیت بن جائے گا ۔ ھم سب جائیداد اپنے بچوں کے لیے بناتے ہیں اور اسکی جائیداد قوم کے نام ھے۔ بہرحال کیا کہا جا سکتا ہے، کیا لوگوں نے انبیاء کرام علیہم السلام کی مخالفت نہیں کی تھی ؟
MAY ALLAH SWT ALWAYS PROTECT OUR GREAT KHAN SAHAB 🇵🇰 FROM ALL EVILS AMEEEEEEEN I HOPE ADMIN HAD THE PERMISSION TO CAPTURE THE RESIDENCE OF KHAN SAHAB 🇵🇰.
سپارہ 29 تبارک اللہ سورہ مرسلات کا ترجمہ ضرور پڑھیں اگر آپ سچے مسلمان ہیں اور اللہ اور اس کی مقدس کتاب القرآن پر ایمان رکھتے ہیں تو جھوٹ بولنے والوں اور دھوکے بازوں کے بارے میں ضرور غور کریں۔
Bhai uska ghr politics mein any se pehly ka hai.... Aur ye uska zaati shook tha is Tarah ki jaga aur ghr mein rehny ka... Ksii ka cheena nii hai na Haram tareeky se banaya hai tu takleef kuu
یہ دیس ہمارا ہے ،اسے ہم نے سنوارا ہے اس کا اک اک ذرا ہمیں جان سے پیارا ہے 💙💜💚❤️This Mili song made me cry 😢😥😩,Ya Allah hifazat ferma mere Imran khan ki, mere Pakistan ki Ameen 💓💙💜💚 جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
بھائی میرےبنی گالہ مسٹرعمران کےگھرکانام نہیں ہے۔پورےعلاقےکانام بنی گالہ ہے۔۔۔جس کاایک طرف چک شہزادہےایک طرف بھارہ کہوہےایک طرف لیک ویوہےیہ علاقہ تقریباً20 کلومیٹرمربع بنتاہے۔۔مسٹرعمران کاگھربنی گالہ میں ہے۔اسکاگھربنی گالہ نیں ہے
@@Iammeandthatsenough Sir me insaniyat ki bat kr rha hon. AP kis trf chalye gye Pakistan ke sare leaders payse wale awam ko do waqat ki roti mushkal se milte or ye log hum lgo ko tabdeli ki bat. Smjtye madeena ki reyasit ki bat krtye. Hum man bhi letye
Mashallah imran khan is a proud of Pakistan he have this property from his hard job . halal income from all his young life struggle and job . very appreciated bold honest Leader Amy Allah he will have long happy life for Pakistan we need such Leader . who is a proud of people and our country . wonder ful man .
If he can build huge hospitals schools a lot extras this house is just a little bit don’t be jealous he is great U guys be proud to have such a guy as ur PM
I am not a Pakistani or even near it but i do admire ur P M his hard work but sad u can’t see it all u guys see is what good for u only well it’s ur loss that he is no more Ur PM good PM don’t come easy so go and do ur part to vote him back
Halal or haram ki debate se hat kr, mai yeh soch raha hn k is gher mein rehne wala kis mu se ghareeb ki bat krta hai, 4 saal isko kabhi ghareeb ka khayal nai aya.. Kher sab he ek jese hn... Pakistan ka leader koi middle class insaan hona chahye jo is takleef ko smjh sakey
@@shamsherkhan17 pir ap kase keh sakte ha kon chor ha kon nh.. pti walo ko b apni zuban band rakhni chahye.. 4 sal mein jo wady kiye wo sb jhootay the ye b galat ha kia. pak army b galat ha kia bus imran hi thk ha kia? zameer ki adalat mein khud fasla kro
Is ne ye mahalat saff sutra kamaya hai khan ek cricket bala sign kare tu lakh milta hai. Berway , khan ne ye mahal bi shoakat khanum hospital ko de dia hai. Confirm kerlo . Maulana fazul rahman jo deen bechraha hai deen pr siyasath kerala hai us ki Central London ma apartments han. Koi puche us se k kafir k sar zameen ma mahal q leya hai ?
@@infofront3984 jis trhan ki zuban istemal kar rhy ho wo apki tarbiyat ko zahir kar rhe ha, 2nd na me plmn ka,na jui ka aur na ppp aur na he pti ka koi voter hn na supporter hn, 3rd riyast e madina k daway karny aur sunnay se pehly sirf RIYAST E MADINA ko parh lo k ha kya. 1 halal kamai hue rakam se b jab hakim mulism ka ameer banta ha to wo mahalat me rehta b ho to chor kar aik gareeb admi ki zindgi guzarta ha na k, 2 uski apni salary aik mazdoor ki jitni hoti ha na k khud lakon leta hn gov se , 3 khatm e nabuwat aur namose risalat pe qadyaniyon ko yun nawazta nai aur na ye kehta ha k unke b aqleyaton ki trham haqooq hain, 4 gustakhon k sath uska amal ye hota ha k uko wasle jahnum karta ha na k france ko bejwata ha ,aur b kuch janna ho to me bta skta hn, kash tumhain itna gusa NABI PAK S.A.W.W. ki NAMOOS k mamly me b ata jita namooa e imran pe aa rha ha
@@junaidlatif567 jitna kam is bande ne is mulk k ghareeb k legend kia hai ar namoos e risalat k leye kia hai shayad he koi kersakta hu. Just tarah 1,2,3 ker k bath kerahe ho tumharay baap ar dada ne Islam ki khatir kitni raqam ar jaedad waqf ki hai ? Kitna maal Islam ki rahh ma kharch ķergae ho? Khan ki ek hi ger hai wi bi hospital ko atya kerchuka hai . Is leye to keh raga hu k Berway bath kuch Jan kr kia kero
@@junaidlatif567 jus namoos e risalat ki bath kertay hu , sab se bari gustakhi namoos e risalat pr tu unho ne ki jinho ne fatima a.s per tashadud ALI k samne kua ar Ali pr tasadud Fatima a.s k samne kia. ALI k chun chun kr betay zaba huwe. Pir aj unhe zalimo ko laqab alkab detay ho. Is se zyada namoos e risalath ki ghustakhi hosakti hai?
@@infofront3984 ye sub tum jaisay fitnawar shia ki bakwasat hain aur inme koi haqeeqat nai. Agar ye sub kuch hota to MOLA ALI R.A. kabhe UN NAIK HASTEYON k hath per kabhe bait na karty Kyun k MOLA ALI ka khud frman ha jis ka mafhoom ha k agar puri dunya b batil k sath ho jae to ALI phir b haq se pechy nai haty ga..
ماشاءاللہ اتنا پیارا گھر، اتنی پیاری لوکیشن اور عمران خان نے نہ صرف یہ گھر بلکہ اپنی ساری جائیداد شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے نام وقف کی ھوی ھے۔ انشاللہ جنت میں اس سے لاکھوں گنا بڑا گھر عمران خان کے لیئے اللّٰہ تعالیٰ نے بنا رکھا ہے ۔
تم بس اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرو اور اپنے آخرت کے گھر کی فکر کرو
ناموس رسالت کے غداروں کے لئے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے جنت نہیں بنائی تم بس اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرو
ان کے لئے علیحدہ ہی گھر ہے
نہ بنی گالا گھر اس چور کا ھے ۔
آپ کو پتہ ہی ھے جب ڈیم والا چیف جسٹس کو یہ مصیبت
ا پڑی کہ کس طرح بنی گالا کی *600 کنال* کوٹھی کو کس طرح justify کرے کیسے
NRO دے
کیونکہ یہ اثاثہ اس نے کہاں سے لیا تو سب کو پتہ ھے آئیں بائیں شائیں کرتا رہا بیانات بدلتا رہا کبھی اس نے دیا کبھی اس نے دیا کبھی بیوی نے دیا مطلب مختصر آپ کی اطلاع کے لئے گھپلوں اور فراڈوں کے پیسے انکم نہ دینا اور چھپانے کے پیسے سمجھ ائ ۔ بس پھر سارے کے سارے نیازی پروجیکٹ پر کام کر رہے تھے کوئ پوچھنے والا نہیں تھا ۔دوسرے پاکستان میں ۔یو کے میں کہتا ھے اس کو بیچ کر میں نے یہاں کا لیا پھر
آف شور پر جھوٹ بولا۔
آف شور کمپنی بھی نکل ائ ۔
پھر کہا بیوی نے دیا پوچھا تو دکھاؤ بنک ٹرانسیکشن فرمایا بنک بند ھوگیا ھے ۔آپ مجھے بتائیں اتنی بڑی جائداد کے بندے کاغذات نہیں رکھے سنبھال کر ۔ظاھر سب کچھ ھوگا ۔آپ بس کہ رہے ھیں ۔
اسی پر اسے نا اھل ھوجاتا تھا لیکن اس خبیث چیف جسٹس نے آرام سے اسے چھوڑ دیا۔
اب بتاؤ یہ گھر بھی اس کے پیسے کا نہیں ھے تو کیا احسان ھے اور آپ نے کونسا دیکھا ھے اسے گفٹ کرنے والے پیپرز کو یا کسی نے بھی ۔
دوسرے کان کھول کر سن
زمین شوکت خانم کی
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دی تھی ۔اور شوکت خانم کی تعمیر میں بہت بڑی رقم خود نواز شریف اور کلثوم نواز ۔
اور عام پبلک کی زکواة خيرات کے پیسوں سے بنا ھے ۔یہ اسکا ھے ہی نہیں ۔اصل میں تو اس ھاسپٹل کا نام شوکت خانم بھی نہیں ھونا چاھیئے ۔صدقہ جاریہ اولاد کر تی ھے اپنے والدین کے لئے ۔والدین کا اس پر اولاد پر حق ھوتا ھے ۔
شوکت خانم ھاسپٹل نیازی نے تو نہیں بنوایا جو اسکا نام اپنی ماں کے نام رکھ رہا ھے ۔
یہ تو عام پبلک کا پیسہ ھے اور بنی گالا کی سٹوری بھی آپ کو بتا دی کہ اس کی حیثیت کیا ۔کون سا اس کا پیسہ لگا ھے جو یہ وقف کرے گا یا نہیں اور کس نے دیکھے وہ کاغذات ۔
آپ جو اس پر فریفتہ ھیں اس بدکردار اور بدمعاش بدچلن اور سنگ دل انسان کو کیا جانتے ھیں ۔جو آپنی فیملی کا کچھ نہیں۔وہ کسی کا کیا ھوگا۔
بس اوارہ مزاج ۔۔۔۔۔سرورق پر
پلے بوائے لکھا ھوا آئے اور آگے منہ نہ کھلوائیں ۔
اور نہ مجھ سے اور سیاست دانوں کی مثالیں دینے لگ جائیں ایسا کرنے سے میں نے جو بالکل تھوڑی سی باتیں کی ھیں ان کی حقیقت ختم نہیں ھو جاتی فلاں کیسا ھے فلاں بھی تو ایسا ھے فلاں اس سے بھی زیادہ ھے ۔میرا کسی جماعت سے تعلق نہیں ۔
ا
ف شور
Waah yaha py to humara dil rehta hy
Imran khan❤
Ye ghr already soqat khanum k name waqf hai
ہم نے اپنا رہنما اللہ رب العالمین کے حفاظت میں دیا ہمیں رب العالمین پر مکمل بھروسہ ہے عمران خان کی حفاظت اللہ کے سپرد ے
Tou SHAHEEN hai basera ker paharon ki chatano mey😍😍
Imran neyazi TU chor Hy jehl ja ab.
Simple,& nice place.And given to Shaukat kh. trust..not to his sons.
Imran Khan is mountain lion 🔥🔥Our king lives in this castle 🦁🦁🦁
Yes he is King Of Lions
This really is presenting the scene of Riasat E Madina. Wah meri Qom ke Nojano Chek ke Rakho.
Nichchey mey awama banglow mey meri kaptaam garib un Nawaz pahad key ooper ghar mey rehtha hai sif 12 room ka ghar.
What about sharif n zardari properties in Pak and abroad? All purchased from looted money. Imran ki property to politics ma anay sa pehlay ki hay. Jaag ghulamoo, jahiloo
Riasat_e_madina k wali ka chota sa, sada sa ghr
Imran khan should leave politics and enjoy his remaining life with his family hum pakistani showbaaz shariff ke e like hai
اللہ تعالیٰ خوشیوں سمیت نصیب کرے آمین
اللہ پاک اپنی خصوصی حفاظت میں رکھے زندگی صحت اور کامیابی کے ساتھ آمین ثم آمین
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
All bought from hard work, dedicated and hardship. True leader.
Kuch lakh ka hai
@@abdullahqamar7934 جس دور میں بنایا تھا اس دور میں لاکھوں کا تو نہیں لیکن اربوں کا بھی نہیں تھا نواز شریر چور اور زرداری چور اور پی ڈی ایم غداروں کے محلات اس دور میں کروڑوں نہیں اربوں کے بنے تھے
@@hans2400 bhai 12 60000 rupees ka imran khan nai regularize krwaya tha. Warna ab tak to ramiz raja k paas 10 bani gala hotay
Yes very hard night duty
Night katora show for shaukat kanum and Chanda transferred to banigala.
Very hard work
@@abdullahqamar7934
Chand hazar rupaiah ka hai..
ماشاءاللہ بہت پیاری جگہ ہے بہت ہی پیارا گھر بہت ہی پیارے انسان کا 😍❤️ عمران خان
Rabb e taala IK ko hmesha apni hifazat me rakhey ,
Kya fark parta hai agar zero performance di mulk ka satya nas kiya pyara tou hai na
Agar yahi ghar nawaz sharif ny banana huta tu tum logo ny Chor Chor k naray laganay thy.
Allah hadayat dy tum logon ko.
Pata ni kab tum logo ko aqal aai gii.
@@imagineuknow3746
Is ne jb banaya tu woh kisi bhi sarkari uhde pe nhi tha is lye chori ya hram k paise se yeh nhi bana or chor Nawaz Sharif k supporter jati amra wla ghr Nawaz Sharif ka nhi h or halal k paise se koi bhi banaye hame Kya ahtraz h
@@TheMissionYT hahaha yr bht aalaa.
Hy tou pyara na.
Ramzan Shareef mn sari chorian pakri Jani theen kisko pata tha, beshak Allah k haan Der hosakti h Andher nahi
Allaah Subhanahu wa Taala hamesha Imran khan aur un se related tamam logon ki hifazat farmayay..... Aameen
AMEEN SUMA AMEEN InshaAllah Ameen
Allah hifazat karay imran khan sahab ko aur on k ghar kon b Ameen
Allah Pak ki hifzo aman me rhen. Khan saab. Hum awam apki security hain. InshaAllah
👊Kia hum koi ghulam hain❌
❌✊Jo ap kahain hum kar lain✊❌
❌ Absolutely Not 🚫
Hamry Sada Sy Wazery Azam Ka Sada Sa Ghr
Khan ki munafaqat ka mu bolta subut
@@arhumbutt9818 patwario ki jalti rhy gi or hm mzy lety rhy gy 😂
Ya Allah imran Khan ki hifazut frma Ameen
May Allah keep him and his house in his hifazet Ameen sum e Ameen
Must keep complete security with all types of options.
Is Admi ke gar mein Kuch bhi Nahi hota 😝 Reham Aunty ne bataya tha Reham is ki Ex Wife hai...Apni book mein aur interviews mein bhi ,😄 ..Ye Sirf gar he gar hai...Ye roti bhi logon se Mang kar khata hai ...Aur Salan Apney Sath wale gar se leta hai ...😂..Is lia security kis Baat ki .........
This type of life style I had never seen in my life
Ma Sha Allah 💚 what a beautiful place ❤️ Behind You Skipper ✌️🇵🇰✌️
Yeh log qoum ko sadgi ka dars detay hein
Lion of lahore love you from sindh
Zaberdast pm sb i love u
We will miss you iK...
We are sorry we don't deserve honest and patriotic person like you 😭
ye kis city me hi
@@usmanshafiq6118 islamabad bani gala....
We kashmiri love him so much
Yahudi agenda pr kaam krney wala
@@usmanshafiq6118 Islamabad may
Jo pakaitani koi kaam na karay osko ghar chalana mushkil Aur itna brha ghar kaisy bn jata hai ..
💚اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على⚡️
⚡️ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيدread for🇵🇰⚡️
⚡️اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت علىpti⚡️
ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد Imran💚khan☝️
Imran Khan Zindabad ❤️💪
یہ لوگ بھلا غریب کی ترجمانی کیا کریں گئے ؟ ان کو کیا پتا کہ غریب کو کیا چاہیے ؟ یہ سسٹم بدلنا چاہیے۔
Q bhai ameer hona koi ghalat baat hai?
@@ITGurus500 وہ لوگ جنہوں نے سردی اور گرمی کھڑکیوں سے دیکھی ہو وہ غریب کی ترجمانی نہیں کرسکتے
@@zafariqbal-xd6wk Imran khan to kr rha h is misall ko change kr diya h khan n.
کیا آپ کو یہ جان کر خوشی نہیں ھو گی کہ یہ گھر عمران خان کی وصیت کے مطابق شوکت خانم کینسر ہسپتال کی ملکیت بن جائے گا ۔ ھم سب جائیداد اپنے بچوں کے لیے بناتے ہیں اور اسکی جائیداد قوم کے نام ھے۔ بہرحال کیا کہا جا سکتا ہے، کیا لوگوں نے انبیاء کرام علیہم السلام کی مخالفت نہیں کی تھی ؟
@@muhammadfawaz2379 Imran Khan agai or pichey hi Kon bs ek na jaiz bachi or 2 yahudi betey
MAY ALLAH SWT ALWAYS PROTECT OUR GREAT KHAN SAHAB 🇵🇰 FROM ALL EVILS AMEEEEEEEN
I HOPE ADMIN HAD THE PERMISSION TO CAPTURE THE RESIDENCE OF KHAN SAHAB 🇵🇰.
ماشاء اللہ عزوجل
زبردست 👌 ویڈیو
خوبصورت جگہ خوبصورت کپتان کا
خوبصورت گھر ♥️🥀🌹
Itna paisa kahan se aayaa imran k pass
Apny virat sy pucho paisa kahan se aya uske pas
MashaAllah Imran Khan sahb zindabad
اللہ اس گھر کی حفاظت فرما ئے یہ پوری قوم کا گھر ہے 🌷🌷🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌷🌷
Man samaan bandh kar aati hon
آمین۔گھر کی بھی اور گھر والوں کی بھی۔
Ameen Suma ameen
@@LiveVitamins12 😂😂😂
😂😂😂
سپارہ 29 تبارک اللہ سورہ مرسلات کا ترجمہ ضرور پڑھیں اگر آپ سچے مسلمان ہیں اور اللہ اور اس کی مقدس کتاب القرآن پر ایمان رکھتے ہیں تو جھوٹ بولنے والوں اور دھوکے بازوں کے بارے میں ضرور غور کریں۔
Imran Khan zindabad
ہائے پاکستانیو تمہاری قسمت.... خودرای سے بھکاری تک کا سفر :(
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جی
میرا خیال ہے کہ جو تبدیلی کی بات کرے اس کو اتنا بڑا گھر نہیں رکھنا چاہیے۔۔۔یہ تضاد ہے۔۔۔
Hut bna leta jeci tmhari hy khud kamaya hy na
Q nhi rakhna chahiye nawaz ke jho ghar hai london me es sy kaii gunah zyada qimti hai.
Bhai kyu nh rakhe
Ajeeb log hai Jo axaa hota hai burai nikalne kelye Zameen aasman ek krdete hai or Jo bure hai usko g huzoor kehte hai
Bhai uska ghr politics mein any se pehly ka hai.... Aur ye uska zaati shook tha is Tarah ki jaga aur ghr mein rehny ka... Ksii ka cheena nii hai na Haram tareeky se banaya hai tu takleef kuu
Kya Qaid e Azam k pass aisa ghr nhi tha .Tu tm inko bhi kho k Q bnaia
لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
یہ دیس ہمارا ہے ،اسے ہم نے سنوارا ہے
اس کا اک اک ذرا ہمیں جان سے پیارا ہے
💙💜💚❤️This Mili song made me cry 😢😥😩,Ya Allah hifazat ferma mere Imran khan ki, mere Pakistan ki Ameen 💓💙💜💚
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
Ramadan song sunny k ly nai hota . reyasat e Madena ki bt krny Valo.allah Allah kro.
Wow Palace of the Sultan of Riyasat-e-pudeena.
Riyasat e madina hota ha. correction kro apni
Pudeena 😡
بھائی میرےبنی گالہ مسٹرعمران کےگھرکانام نہیں ہے۔پورےعلاقےکانام بنی گالہ ہے۔۔۔جس کاایک طرف چک شہزادہےایک طرف بھارہ کہوہےایک طرف لیک ویوہےیہ علاقہ تقریباً20 کلومیٹرمربع بنتاہے۔۔مسٹرعمران کاگھربنی گالہ میں ہے۔اسکاگھربنی گالہ نیں ہے
IMRAN KHAN zindabad ❤
yahan kohenoor heera rehta ha
💗
300 + Knaal Palace of NIAZI .
Shut up and get lost
Yahoodi gift in Britain style construction.
Jahan tak nazar jati hai, Kashmir bana do, Green kr do
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
Ake bnde ke lye itna bara ghar kitna psysa lgya hoga 4 so ghar bn sktye. Kis mooh se ye log kise garib ki bat krte
Dekho sotye hein Mahhal me
Siyasat main ane se phle ka ghr hai or mehnat ki kamai ka ghr hai....syasat main ane k bad properties nhi bnaeen Hain....chill kro bro
@@Iammeandthatsenough Sir me insaniyat ki bat kr rha hon. AP kis trf chalye gye Pakistan ke sare leaders payse wale awam ko do waqat ki roti mushkal se milte or ye log hum lgo ko tabdeli ki bat. Smjtye madeena ki reyasit ki bat krtye. Hum man bhi letye
Khan saab I LOVE YOU
Mashallah imran khan is a proud of Pakistan he have this property from his hard job . halal income from all his young life struggle and job . very appreciated bold honest Leader Amy Allah he will have long happy life for Pakistan we need such Leader . who is a proud of people and our country
. wonder ful man .
It's "Masha Allah"
ye ghr us ny awam k peson sy ni bnaya zindagi bhar mehnat k bad banaya hai us ka haq hai us ke apni kamae par
Wow, this is the Lion place , ❣️
Lion den
love you khan shb
Nice khan sahab
Masha Allah , Imran khan is our national hero and he will lead our nation Insha Allah
khan shb residency taste is absolutly amzing
MashAllah MashAllah Hamara leader Imran Khan ❤️
Beautiful house MashaAllah but yay video 8,9 years purani hy because banigala main bht population ho gai hy 5 saal say.
If he can build huge hospitals schools a lot extras this house is just a little bit don’t be jealous he is great U guys be proud to have such a guy as ur PM
Hahahahahahahahaha
PTi followers have selective morality lol .
I am not a Pakistani or even near it but i do admire ur P M his hard work but sad u can’t see it all u guys see is what good for u only well it’s ur loss that he is no more Ur PM good PM don’t come easy so go and do ur part to vote him back
That house of his is old one he built it years ago not in last few years u all r jealous
@@mariamateeq5433 not a pakistani or even near it??🤔🤔 must be an indian then
Halal or haram ki debate se hat kr, mai yeh soch raha hn k is gher mein rehne wala kis mu se ghareeb ki bat krta hai, 4 saal isko kabhi ghareeb ka khayal nai aya.. Kher sab he ek jese hn... Pakistan ka leader koi middle class insaan hona chahye jo is takleef ko smjh sakey
V beautiful place
MashaAllah , Salamat rahay IK ❤️❤️
MashaAllah
IK should do home tour
Jungul may zamin bhoat sasti hoti hy
Su su sweet g
حرام کمائ رائگا ھی جائگئ
Nice House sabqa P.M Imran khan wasy tosha khana ki Gold palated kalashn kof yahan jajti hy.sereasly
See, HE is doing Everything for Me.
Love u 😍
2 number
Mashallah
King of Pakistan Imran Khan
MashaAllah.
MashahAllah
Stand with Mr Imran Khan Shb till our last breath.
Itna serious nhi hoty bhai ,ye log to pesa kama rahy hn ham awaam hn KIA jaye hamara inhony aj tk Pakistan ka na socha
ملنگ جی کا سیدھا سادہ جونپڑہ
😂😂😂
Pti zindabad ❤️🥰💯💫
You don’t have right to leaked someone privacy specially the popular leader of Pakistan after he had theatres
Noticed... 🌳🌳🌲🌲🌲🌴🌴🌴🌲🌲🌳🌳 all around... Masha Allah
Wao
ye wo insan ha jiske pass hospital bany ke lye paisy nh thy.aj es ka ghar dekho or samj jao kbhi halal ke paiso se asa ghar banta ha kia?
بد گمانی گناہ ھے۔
@@shamsherkhan17 pir ap kase keh sakte ha kon chor ha kon nh.. pti walo ko b apni zuban band rakhni chahye.. 4 sal mein jo wady kiye wo sb jhootay the ye b galat ha kia. pak army b galat ha kia bus imran hi thk ha kia? zameer ki adalat mein khud fasla kro
Us ka Ghar pm bany say pehly ka ha jamiama nay buy kia khan k liay
Wow and then people say he will solve the problems of the poor 🤦🏽♂️
WHAT A STUPID COMMENT!
Looks like a royal residnce in pak.
He is our king
imran khan is great leader
Yes my friend showed me
Riyast e madina ki batain aur rehna mahalat me.. ALLAH PAK is mulk se sub bak badkht hukmarano ki naist o nabood frmae
Is ne ye mahalat saff sutra kamaya hai khan ek cricket bala sign kare tu lakh milta hai. Berway , khan ne ye mahal bi shoakat khanum hospital ko de dia hai. Confirm kerlo .
Maulana fazul rahman jo deen bechraha hai deen pr siyasath kerala hai us ki Central London ma apartments han. Koi puche us se k kafir k sar zameen ma mahal q leya hai ?
@@infofront3984 jis trhan ki zuban istemal kar rhy ho wo apki tarbiyat ko zahir kar rhe ha, 2nd na me plmn ka,na jui ka aur na ppp aur na he pti ka koi voter hn na supporter hn, 3rd riyast e madina k daway karny aur sunnay se pehly sirf RIYAST E MADINA ko parh lo k ha kya.
1 halal kamai hue rakam se b jab hakim mulism ka ameer banta ha to wo mahalat me rehta b ho to chor kar aik gareeb admi ki zindgi guzarta ha na k, 2 uski apni salary aik mazdoor ki jitni hoti ha na k khud lakon leta hn gov se , 3 khatm e nabuwat aur namose risalat pe qadyaniyon ko yun nawazta nai aur na ye kehta ha k unke b aqleyaton ki trham haqooq hain, 4 gustakhon k sath uska amal ye hota ha k uko wasle jahnum karta ha na k france ko bejwata ha ,aur b kuch janna ho to me bta skta hn, kash tumhain itna gusa NABI PAK S.A.W.W. ki NAMOOS k mamly me b ata jita namooa e imran pe aa rha ha
@@junaidlatif567 jitna kam is bande ne is mulk k ghareeb k legend kia hai ar namoos e risalat k leye kia hai shayad he koi kersakta hu. Just tarah 1,2,3 ker k bath kerahe ho tumharay baap ar dada ne Islam ki khatir kitni raqam ar jaedad waqf ki hai ? Kitna maal Islam ki rahh ma kharch ķergae ho?
Khan ki ek hi ger hai wi bi hospital ko atya kerchuka hai . Is leye to keh raga hu k Berway bath kuch Jan kr kia kero
@@junaidlatif567 jus namoos e risalat ki bath kertay hu , sab se bari gustakhi namoos e risalat pr tu unho ne ki jinho ne fatima a.s per tashadud ALI k samne kua ar Ali pr tasadud Fatima a.s k samne kia. ALI k chun chun kr betay zaba huwe. Pir aj unhe zalimo ko laqab alkab detay ho. Is se zyada namoos e risalath ki ghustakhi hosakti hai?
@@infofront3984 ye sub tum jaisay fitnawar shia ki bakwasat hain aur inme koi haqeeqat nai. Agar ye sub kuch hota to MOLA ALI R.A. kabhe UN NAIK HASTEYON k hath per kabhe bait na karty Kyun k MOLA ALI ka khud frman ha jis ka mafhoom ha k agar puri dunya b batil k sath ho jae to ALI phir b haq se pechy nai haty ga..
Is ghar ko sale kr ke awam pr lgao paisa
Aur aven Field? Bhikari patwari jahil
Inshallah small time
Bilkul GTA Vice City daizy ke Banglay jiasa hay hahaha
It was gifted not like jati Umrah of Nawaz sharif make by Pakistani people Money
Who has gifted this house?
@@fashioninn6107 Jemima gold Smith brother
@@boxerman5870 matlb yahoodi k peson ka ghr h👏🏻👏🏻👏🏻
@@fashioninn6107 Chalo Kam zkam Muslimano k paise chori krke tu nai bnaya na
@@boxerman5870 yahoodi k pese khana jaiz h? Yahoodi agenda pr kam krna jaiz h?
MashaAllaah BarakAllaah
Like egale fly in allover world
Very nice...Luv u Ik....Real and only hope for Pakistan....💗💗💗
Is jga ki sb sy bri khobi ye k is NY apni mehnt sy bnaya hai kisi ka Haq ni khaya
Ghr b simple sa ha koi itna paisa nahi laga hua...
MashaAllah