Trending song on Palestine ¦ al madad al madad ya khuda rehnuma Mustafa ¦ Umair Hafiz ¦ KEHAKSHAAN
Vložit
- čas přidán 6. 09. 2024
- Disclaimer:
All scenes featured in this video are entirely fictional; nothing is real. This video consists of purchased stock footage, self-created animations, and fictional scenes, including some from dramas, national songs, and video games, all carefully integrated for the sole purpose of enhancing the entertainment value. The primary goal of this audio/video is to provide positive and enjoyable entertainment to the audience. Please be aware that scenes used are not real and are not intended to mislead or deceive viewers.
Furthermore, the music audio used in this video is 100% produced by kehakshaan Band and is under their digital rights.
Trending song on Phalastine ¦ al madad al madad ya khuda ya khuda rehbar wo rehnuma Mustafa mustafa ¦ Umair Hafiz ¦ KEHAKSHAAN
Artist : Umair Hafiz
Poet : Ejaz Rehmani
Director : Sufiyan Saifi
Audio : sound designer
Video : Z S U S
Production : Kehkashaan
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
اے دو عالم کے رب سب کے حاجت روا
عرض کرتے ہیں تجھ سے بصد التجا
ہم کو راہ یقین و صداقت دکھا
تو عطا ہی عطا ہم خطا ہی خطا
یہ حقیقت ہے تیرے کرم کے سوا
حل نہ ہو گا ہمارا کوئی مسئلہ
ہم نے پائی ہے اپنے کیے کی سزا
زندگی آج ہے وقف رنج و بلا
چاہتے ہیں اگر لوگ اپنا بھلا
سب کے ہاتھوں میں ہو پرچم مصطفی
روز و شب ہو یہی دوستو ! مشغلہ
آو ہم سب لگائیں یہ مل کر صدا
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
تجھ سے وعدہ کیا تھا جو ہم نے خدا
آج تک بھی نہ ہم سے وہ پورا ہوا
ہم نے کیا کچھ کہا تھا مگر کیا کیا
اپنے قول و عمل میں بڑا فرق تھا
چھوڑ کر دامن سید الانبیاء
بھائی سے بھائی آپس میں لڑتا رہا
خنجر ظلم سے خون اتنا بہا
ہو گئی سرخ ارض وطن کی قبا
یہ ہماری ہی غفلت سے سب کچھ ہوا
قافلہ دور منزل سے ہوتا گیا
یہ صلہ ہم کو گمراہیوں کا ملا
آج کرتے ہیں تجدید عہدِ وفا
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
غم کے بادل ابھی تک ہیں چھائے ہوئے
اک زمانہ ہوا مسکرائے ہوئے
دل پہ زخم تمنا ہے کھائے ہوئے
ہم کہ احباب کے ہیں ستائے ہوئے
اپنا دربار سب کچھ لٹائے ہوئے
دشمنوں کو گلے سے لگائے ہوئے
حسرتوں کا جنازہ اٹھائے ہوئے
اپنے خون وفا میں نہائے ہوئے
اشک پلکوں پہ اپنی سجائے ہوئے
تیرے آگے ہیں سر کو جھکائے ہوئے
ہم کہ دست دعا کو اٹھائے ہوئے
کرب سے اب تو ہم کو رہائی دلا
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
مقصد زیست کی آگہی چاہیے
گم اندھیرے میں ہیں، روشنی چاہیے
اس زمیں کی طرح عاجزی چاہیے
آسماں کی طرح برتری چاہیے
ہر قدم پر سلامت روی چاہیے
جس کو تو چاہتا ہے وہی چاہیے
دیدۂ و دل کو آسودگی چاہیے
غم کے مارے ہوؤں کو خوشی چاہیے
کل نہیں چاہتے ہم ابھی چاہیے
زندگی چاہیے ، زندگی چاہیے
ہر قدم ہم کو رحمت تری چاہیے
ہر طرف چل رہی ہے مخالف ہوا
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
اب قدم سوئے منزل بڑھائیں گے ہم
راستہ رہ بروں کو دکھائیں گے ہم
کشتیاں اپنی خود ہی جلائیں گے ہم
موجِ طوفاں کو ساحل بنائیں گے ہم
بے خطر آگ میں کود جائیں گے ہم
پھول آتش کدوں میں کھلائیں گے ہم
دار پر چڑھ کے بھی مسکرائیں گے ہم
دین حق کے لیے سر کٹائیں گے ہم
شمع احساس کی لو بڑھائیں گے ہم
اس وطن کا تقدس بچائیں گے ہم
زندگی کے ترانے سنائیں گے ہم
دشمنوں سے رہیں گے نبرد آزما
المدد المدد یا خدا یاخدا
رہبر و رہنما مصطفیٰ مصطفیٰ
Kehkashaan ,naat,tarna,new naat,main palestine hun, almadad ya khuda palestine song,palestine naat,palestine nasheed,new palestine naat,Salahuddin Ayyubi,labaik ya aqsa,aqsa nasheed,aqsa naat,umair hafiz naat, The Conqueror of Jerusalem,nasheed,tarana,labbaik ya aqsa,aqsa,al quds,masjid e aqsa, al quds hamara hai,alquds naat,falastini song,falasteen news today,al qudsu tunadeena,al quds lana arabic song,al quds live,palestine nasheed arabic,Palestine naat ana damm8 falsteeni
ماشاءاللہ بھت خوب اللھم انصرالمجاھدین
ماشاُُأللہ۔بارک اللہ۔جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ سبحان الله❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے
بہت عمدہ کلام، بہت بہترین انداز 🌹
ماشاءالله
Masha allah ❤ zabardas ❤
المد یا اللہ المد اللہ المد یا اللہ یااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
🥹😭😢
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Al madad yaa khudaa..🤲
ماشاءاللہ
زخم پر مرہم
ما شاء الله☝🏻
ما شاء الله☝🏻
Bohut Quoob Naat hai👌🏻
Pray for Palestine 🇵🇸
ماشاء الله اللهم انصر اخواننا في فلسطين👍
✨
Aameen
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم😢😢😢😢😢
آمین 😢
AMEEN
Masha'allah... Allah hi hami o maddagar
ماشاءاللہ بہت خوب
God protect palastine
Pray for palastine
Masha Allah
ماشاء الله
Ma SHa ALLAH JazakAllah Khair
ماشاءاللہ
Masha Allah zabardastn❤❤🇮🇳
ماشاءاللہ.. عمدہ
Mashallah...
Masha Allah
Dear Palestine I love you
Palestine is my valentine ❤❤❤🎉🎉😢😢😢😢😢😢
ماشاءالله سبحان الله❤❤❤
ماشاءاللہ بہترین منفرد انداز
Masha Allah 🌹❤️🌹🇮🇳 Zabardast Kalaam
ماشاءالله ❤❤❤
Behtareen kalam
Bohot accha andaz
ماشاءالله
❤
MashaAllah
Mashaallah❤❤❤
Masha Allah bht khoob , is nazm me jo dua mangi gayi hai ay zamino aasman ke rab to bht jad qubul frma 🤲
Aameen!!
Mashallah
mashallah
Masha'allah beautiful lyrics n picturising
MashaAllah SubhanAllah Allahuakbar
ماشاءاللہ زبردست ، اللہ نظر بد سے بچائے اور خوب ترقی عطا کرے 🤲
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲
Heart touching lyrics
Ma sha Allah...khoobsurat awaz aur behtareen kalam😊😊
بہت خوب عمیر بھائی
اللہ آپ کو اور ترقی عطا فرمائے ۔
کہکشاں کی اس بہترین پیشکش پر پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
اللہ کہکشاں کو اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے ۔ آمین
Masha allah aawaz bhi umda kalam bhi lajawab
Masha Allah ❤❤
ماشاء اللہ ✨🦋
Masha Allah...dil ko chuu jaani waali nazm😢...
Beshak beshak
Mashallah ❤❤❤
❤❤MashAllha ❤❤ SubhanAllah ❤❤☝🤲😭💚JazakAllah Khar Bhai
Masha Allah ❤
Subhanallah ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب❤❤❤
Mashaallah incredible 👌❤️
Masha allah beshak
المدد المدد یاخدا یاخدا !
شاعر نے ہمارے دلوں کی مراد پوری کر لی ہے۔ ایک ایک مصرع درد اور تڑپ سے معمور نظر آتا ہے۔
عزیز دوست عمیر حافظ کی تڑپا دینے والی آواز نے دل چیر کر رکھ دیا۔ اللہ ان کی آواز میں مزید خوب صورتی پیدا کرے ۔
کہکشاں نے بھی بر محل اس کلام کو پیش کر کے دلی احساسات کو گرما دیا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ سے علم و ادب کا خوب کام لے۔
آمین
Ohho
آمین
Aameen!!! ✨✨✨
آخری کڑیوں میں ارطغرل کے خوابوں کی تعبیر: فلسطینی مجاہدین کو دکھاتے تو لطف دوبالا ہوجاتا، اب یہ عثمان و ارطغرل ویڈیوز کی دنیا میں پرانے ہوچکے ہیں، کہکشاں انقلابی قدم اٹھانے والا ادارہ ہے، خدا شاد باد آباد رکھے سمعان بھائی اور ان کی ہوری ٹیم کو، کہ قدم رواں ہیں اور حوصلے جواں!
جی، بالکل ادارہ ادبِ اطفال کے شعبۂ کہکشاں کی خوب صورت پیش کش۔۔۔❤ مبارک ہو۔۔۔🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤ wow so beautiful Naat .😊😊😊😊😊❤❤❤❤
❤❤❤🎉🎉🎉
Mashaa Allahh❤
❤❤❤❤
❤❤
Ma shaa Allah ❤
Ya Mustafa 💔🤲
Mashaallah
Waht a sound and editing
Mashallah❤❤
Mashallah..❤❤Bahot khoob 🥰
Masha Allah behtareen awaaz
👍🏻
❤❤❤ mashallah ❤❤❤
Free Palestine
❤
Masha Allah 🎉🎉🎉stand with Palestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸Palestine is my valentine ❤❤❤❤🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸love from Indian mulim🇮🇳🇮🇳
Palestine will be free 😢😢😂😂😅
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah
Free Palestine
Mashallah
Mashallah
Mashallah