Aloo Bukhara Jam recipe | Plum Jam recipe | Fruit Jam recipe | Jam recipe
Vložit
- čas přidán 8. 09. 2024
- Aloo Bukhara Jam recipe | Plum Jam recipe | Fruit Jam recipe | Jam recipe
Queries Solved;
plum Jam Recipe.
aloo bukharay ka jam.
aloo bukhara.
aloo bukharay ka sharbat, aloo bukharay ka jam.
jam Recipe.
jam.
Recipe.
Breakfast Recipe.
aloo bukharay.
plum.
ijaz Ansari food secrets.
ijaz Ansari Recipes.
10 minutes Recipe.
easy Recipe.
easy recipes.
Muharram Special Recipe.
Your Searches;
aloo bukhara jamm recipe
aloo bukhara jam
aalu bukhara jam
aloo bukhara ke jam
aalu bukhara ka jam banana
how to make aloo bukhara jam
Aloo Bukhara
Plum - Fruit
aloo bukhara in english
aloo bukhara benefits
aloo bukhara chutney
aloo bukhara in english name
aloo bukhara in urdu
aloo bukhara in pregnancy
aloo bukhara is hot or cold
aloo bukhara benefits in
pregnancy
#jam
#plumjam
#aloobukharajam
#aloobukharaykajam
#jamrecipe
#chatpatypakwan
#recipe
#easycookingplus
#food
#foodsecrets
#pyariruqayakakitchen
#cooking
#viral
#viralvideo
#viralyoutubevideo
Very standard recepi
Tasty yummy recipe stay conected 🇫🇷
❤ma❤sha❤Allah❤
❤Very❤tasty❤rspi❤
❤Allah❤bless❤you❤
Your training was excellent❤️❤️
Nice recipe sister 👌
بہت شکریہ ❤❤
اسلام علیکم ۔ کل ہی اس ریسپی کو ٹرائی ۔ماشااللہ بہت ہی عمدہ جیم تیار ہوا ۔ اور یہ بازار والے اچھے سے اچھے جیم سے بھی بہت بہتر ہے ۔ بہترین ریسپی ہے جیم کے شوقین تمام حضرات بغیر کسی تردد کے بنائیں ۔
آپ نے شادیوں والی تازے آلو بخارے کی چٹنی کا ذکر کیا ہے اب مجھے اس کی ریسپی کا انتظار ہے 😊 اور ہاتھ لگتے اگر آلو بخارے کے شربت کی ریسپی بھی بنا دیں تو سونے پر سہاگا ہے ۔
یو ٹیوب ہر قسم کی ریسپیوں سے بھری پڑی ہے پہلے بہت سی ٹرائی کی ہیں لیکن مزہ نہیں آیا ، کچھ نہ کچھ تھوڑی بہت کمی رہ گئی ہے۔پچھلے برس آم کے اچار کی آپ سمیت 3 یو ٹیوبرز کی ریسپی ٹرائی کیں ۔ ایک کی ریسپی سے بنایا ہوا اچار ابھی تک رل رہا ہے اتنا سخت ہے کہ دانتوں سے کاٹنا بھی مشکل ہے ، دوسری ریسپی کا اچار بالکل ہی نرم تھا اور اچار کے ساتھ تیل بھی اندر گودے تک اترا ہوا تھا ، وہ بھی جیسے تیسے ختم کیا ۔ اور آپ کی ریسپی سے بنایا ہوا اچار شاید مشکل سے ایک ڈیڑھ ماہ ہی چلا اور ختم ہو گیا۔ جلدی ختم تو ہونا ہی تھا کہ ہر کسی نے بڑے شوق سے کھایا۔
آپ کی ریسپیز پر اب مکمل اعتماد ہو گیا ہے جب بھی ضرورت ہوتی ہے بلا خوف و خطر ٹرائی کرتے ۔
دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب خوب کامیاب کرے آمین ۔خوش رہیں شاد و آباد رہیں ۔
@@rashidahmad3287 jazakAllah bhai.such comment r my energy for working on youtube.varna merai channel k views bohot kam hotai hain dil karta hai kam karna shor dun yt per.
JazakAllah for giving review 💕🌹♥️
@@easycookingplus
درست فرمایا آپ نے ،میں نے دیکھا ہے کہ بالکل فضول قسم کے کوکنگ چینلز جن کی ریسپیز کا نہ کوئی سر پیر ہوتا ہے لیکن ویوز سے بھرے پڑے ہوتے ہیں۔ یہ قحط الرجال کا زمانہ ہے ، گدھے گھوڑے کی پہچان ختم ہو گئی ہے۔ میں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ کتنی زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اچھا content بنانے میں لیکن لوگوں کو قدر ہی نہیں ۔ بہرحال اپ دل برداشتہ نہ ہوں اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا انشاء اللہ ۔
آج بہت کم مقدار میں جیم بنایا آپ نے شاید آپ کو یہ زیادہ پسند نہیں ہے 😊
G sahi kaha.asal mai bachai koi bhi jam ni khatai hain.aur hum husband wife sugar ki waja sai avoid kartai hain.warna to mai ye katori ek bar hi kha jaaun.
@@easycookingplus 😂