What to grow in January |January vegetables/Crops |What to plant |Profitable farming, IR FARM

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024

Komentáře • 270

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Před 2 lety

    ماشاءاللہ نائس ویڈیو ۔یہاں سعودیہ میں بہت شوق سے یہ چینل دیکھا جاتا ہے ۔۔۔🏵🌼🌸

  • @61riaz
    @61riaz Před 4 lety +18

    سلام ھے آپ کے عظیم ماں باپ کو
    ماشااللہ آپ صدقہ جاریہ کر رھے ھیں

  • @zeeshansadiqlyallpuria4965

    ایک مخلصانہ، برادرانہ مشورہ۔۔۔
    آج کل یوٹیوب کی ویڈیوز، تحاریر اور لوگوں کے مشوروں میں آکر کچھ لوگ کسی کام کو شروع کرنے کا ارادہ کر لیتے ہیں۔
    ایسے تمام بھائیوں سے گزارش ہے
    آپ کوئی بھی کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کام سے متعلقہ 4،5 بندوں سے مشورہ لیں، خود فیلڈ میں نکلیں، کام کو سمجھیں، اچھی طرح سوچیں، مثبت منفی پہلوؤں پر خوب غور کریں، جس کام کو شروع کرنا چاہ رہے ہیں اس کام سے جڑے لوگوں سے معلومات لیں۔ اچھی طرح چھان بین کریں
    پھر اس کے بعد اگر دل مطمئن ہوجائے تو بسم اللہ کریں۔
    کسی کی باتوں میں آکر، ویڈیوز اور تحریروں سے متاثر ہوکرجذباتی فیصلے کبھی نہ کریں۔
    پروڈکٹس کا کام ہو یا آن لائن ارننگ یا کوئی بھی کام ہو اس کے متعلق بہت زیادہ محتاط ہوکر سنجیدگی سے سوچیں سمجھیں غور کریں اپنا ذہن اپنا علم اپنے سورس استعمال کریں اور پھر اگلا قدم اٹھائیں۔
    تقریبا دو ڈھائی سال قبل کی بات ہے ایک اشتہار پڑھا فری لانسنگ کورس کا۔ اشتہار بڑا جاندار تھا" بیسک ٹو ایڈوانس فری لانسنگ کورس کریں، آن لائن فری لانسنگ کر کے ماہانہ 1 سے 2 لاکھ روپیہ گارنٹی سے کمائیں وغیرہ وغیرہ" ایک ابتدائی ٹرائل کلاس تھی اس میں اس کو جوائن کیا کہ شائد کچھ نیا سیکھنے کو مل جائے وہ بندہ فری لانسنگ ویب سائٹ کے نام، فری لانسنر کی آمدنی، سکلز، ریویوز،تعریف،اور کام کا طریقہ ٹپس اینڈ ٹرکس بتا رہا تھا۔
    میں نے اس کو جوائن کیا اور سوال کیا کہ بھائی آپ خود فری لانسنگ کر رہے ہیں؟ آپ نے فری لانسنگ سے کتنا کمایا؟ کون سی ویب سائٹ سے کب اور کتنا کمایا ذرا دکھائیں؟ آگے سے کہنے لگا کہ میں فری لانسنگ نہیں کرتا بس ٹپس اینڈ ٹرکس دیتا ہوں تمام طریقے سمجھاتا ہوں مجھے تمام باتیں معلوم ہیں۔ میں نے اسے کہا کہ بھائی جب آپ خود اس فیلڈ میں ہو نہیں آپ کو علم نہیں، کام کیا نہیں، تو پھر کیسے یہ کورس کروا رہے ہو؟ کلائنٹ سے بات کیسے کی جاتی ہے؟ کلائنٹ کو مخاطب کیسے کیا جاتا ہے؟ کام نہ ملے تو کیا کرنا چاہئے؟ سب کچھ ٹھیک ہونے کے باوجود کام نہ ملے تو کیا کرنا چاہئے؟ اس طرح مزید کچھ سوال کئے تو معلوم ہوا کہ جناب نے صرف تھیوری پڑھی ہے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھی ہیں اور دوسروں کو سکھا رہے ہیں۔
    کچھ بھی کام کرنے سے قبل اس کام سے متعلقہ لوگوں سے معلومات لینی چاہئے تمام مراحل کو سمجھنا چائے، اس بندے کے تجربات سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے، تمام تر پوائنٹس اور مراحل کو سمجھنا ضروری ہے۔
    ضروری نہیں کہ یوٹیوب کی ویڈیوز میں سب کچھ ہی ہو ہر مرحلے کی رہنمائی ہو، میرا تجربہ ہے کہ پاکستانی ہندوستانی یوٹیوبر انگریزوں کے چینلز کو فالو کر کے اس طرح کی جتنی ویڈیوز بناتے ہیں ان کا اپنا تجربہ کچھ نہیں ہوتا صرف باتیں ہوتی ہیں خود کسی نے کام نہیں کیا ہوتا (الا قلیل) صرف ریویوز اور سبسکرائبرز کے چکر میں باتوں کی گولیاں ہوتی ہیں۔۔۔
    -----------
    کسی کی باتوں میں آکر یوٹیوب، فیس بک کی تحریروں یا کسی کاروبار کی تعریفیں سن کر پروگرام نہ بنائیں کیوں کہ کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
    اسی طرح یوٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر متاثر ہوگئے اور ان کی باتوں میں آکر بزنس شروع کر دیا،کسی کی پوسٹ پڑھی بزنس دل کو بھایا اس پر عمل کر دیا، کسی نے مشورہ دیا اور آنکھیں بند کر کے عمل کر دیا تو پھر ایسے حالات میں انجام بہت برا ہوتا ہےکیوں کہ کام کا تجربہ نہیں، ہوتا، منفی پہلوؤں کا علم نہیں ہوتا، اس بزنس کی اونچ نیچ کا علم نہیں ہوتا، موسموں کی تبدیلی،علاقائی آب و ہوا، بیماریاں، اور دوسرے کئی پوائنٹس کا علم نہیں ہوتا اور اپنی جمع پونجی اور تمام رقم ڈبو دیتے ہیں۔
    کیوں کہ ملک، علاقے، زمینیں، آب و ہوا، لوگ، معاشرت کے تبدیل ہونے سے بھی بزنس تبدیل ہوتے ہیں۔
    ضروری نہیں ایک کاروبار ایک جگہ میں کامیاب ہو وہی کاروبار دوسری جگہ بھی اسی طرح کامیاب ہو۔
    لہذا لالچ میں آکر کسی کی باتوں میں ویڈیوز، تحریروں سے متاثر ہوکر کبھی بھی جذباتی فیصلے نہ کریں۔
    پچھتانے سے بہتر ہوتا ہے احتیاط کر لینا۔
    حامد حسن
    Hamid Hassan

  • @awtvoffical9594
    @awtvoffical9594 Před 4 lety +1

    ماشاء اللہ بہت اچھی معلوم دی ہیں سر آپ نے ۔ ویسے آپ جنوری سے دسمبر تک ہر ماہ کی اس طرح کی ویڈیو بنا دیں تو بہت سارے لوگوں کا فایدہ ہو جاے گا۔ جزاک اللہ خیر

  • @abdulrehman-ku6zi
    @abdulrehman-ku6zi Před 4 lety +6

    اچھا کام ہے کرتے رہنا اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @mohammadarshad4266
    @mohammadarshad4266 Před 4 lety +3

    Bhai Jan AP bhot achi information dety hen Allah tala AP ko jzay kher dy ameen

  • @ajkhan938
    @ajkhan938 Před 4 lety +6

    ماشااللہ بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو اور آپ کے اساتذہ کو جزائے خیر دے۔

  • @user-wt8kr2nv4e
    @user-wt8kr2nv4e Před rokem

    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے

  • @sajadahmed6949
    @sajadahmed6949 Před rokem

    ماشاء اللہ

  • @ryasatkhan3307
    @ryasatkhan3307 Před 4 lety +2

    Very good information provided by you I hope most of that Pakistani farmers what's your program and take up this new ideas of Farming vegetables and tomatoes and potatoes and onions and other products mashallah very good program

  • @faisalmehmood1272
    @faisalmehmood1272 Před 4 lety +4

    It is best information for farmers Allah ape KO salamat raqqe brother

  • @kashifrajput7449
    @kashifrajput7449 Před 3 lety +1

    Very good job 👍..
    Allah sain apko aur b zda kamyabi aata frmaen.. ameen

  • @mohammadkhansandhu4874
    @mohammadkhansandhu4874 Před 4 lety +11

    Mazahr bhai kamal person hain aap....
    Allah ap ko khush rakhen
    Behtreen info share krty hain ap....
    Jazakallah

  • @tazamulkhan6553
    @tazamulkhan6553 Před 4 lety +1

    Bahot hi umda malumaat bhai sahb.

  • @muhammadbailal6519
    @muhammadbailal6519 Před 4 lety +9

    maZhar Bhai mashallah v v v useful vedios Bhai Jan request hy ap k pass jitny b seeds available hain un ki price k sath 1 list buna dain per acre k hisab sy ya jis Tehran b hain plz if eas

  • @user-wr8gy3gb7c
    @user-wr8gy3gb7c Před 8 měsíci

    ماشاءاللہ بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لبی عمر عطا فرمائے
    بھائی ایک مشورہ درکار ہے
    میری مٹر کی فصل 45 دن کی ہو چکی ہے
    مکی والی کھال ہے دونوں سائیڈ پے پودے لگے ہیں جرمینیش کم ہے
    میرا ارادہ ہے کہ اس میں پیاز لگا دوں
    کیا ٹھیک ہے پیاز ہو جائے گا

  • @HighSpirit12
    @HighSpirit12 Před 2 lety

    Hello bhaijaan, main India se,aapki vdos bahut jankari deti hai.Hame bahut achi lagi.

  • @232rbfarm8
    @232rbfarm8 Před 4 lety +1

    ماشاء اللہ مظہر بھائی اللہ آپ کو صحت اور و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے

  • @saleembatti6806
    @saleembatti6806 Před 3 lety

    ادرک اور امرود کے بارے میں پروگرام بنائیں میں آپ کی ویڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہوں آپ کی ویڈیو کی وجہ سے میرا دل بھی کرتا ہے کہ ایک اکڑ ڑ میں سبزی اگاو 💛💜💓💕💖💗💙💚❤💋💋💋💋💋

  • @basitmehmood3271
    @basitmehmood3271 Před 3 lety

    کمال کر دیا سر

  • @peernaqshbandi2506
    @peernaqshbandi2506 Před rokem

    جزاك الله

  • @atifrashid1114
    @atifrashid1114 Před 4 lety

    I'm big fan of yours Mazhar Bhai, ap ko shayd andaza nhi ap kitna bra kam kr rahy hain you are lucky one who is selected by Allah Almighty to help His beloved humans, that's y he has blessed you with a lot of abilities, courage and a soft heart. Stay blessed !

  • @MuhammadAslam-di6np
    @MuhammadAslam-di6np Před 3 lety +1

    Subhan Allah

  • @dillkhankhan5780
    @dillkhankhan5780 Před 3 lety

    Mazhar Ali Bhai Kiya bat h mashallha

  • @SARAIKISTANNEWSmultan
    @SARAIKISTANNEWSmultan Před 2 lety

    ویری گُڈ

  • @sohailkhursheed8967
    @sohailkhursheed8967 Před rokem

    Assalamo Alaikum MASHA ALLAH

  • @syedansaar3109
    @syedansaar3109 Před 2 lety +1

    Wha.....😍

  • @khanzaroon6460
    @khanzaroon6460 Před rokem

    bahut aala bhai sb🥰

  • @sohailkhursheed8967
    @sohailkhursheed8967 Před 2 lety +1

    Assalamo Alaikum MASHA ALLAH ( I love the way you help our farmers) JAZAAK ALLAH

  • @crochetdesign12
    @crochetdesign12 Před rokem +1

    Very nice

  • @liaqatali-ws6jj
    @liaqatali-ws6jj Před 3 lety +1

    Great

  • @VillageTV
    @VillageTV Před 3 lety +1

    💙💖ایک بار🌹نبی کریم🌹صلی اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ میں درود و سلام کا تحفہ بھیج دیں💖💙
    ♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁦♥️⁩⁦

  • @zeeshansadiqlyallpuria4965

    شکریہ مظہر بھائی

  • @Azharali-tq4pl
    @Azharali-tq4pl Před 4 lety +2

    Mazhar bahi plz kitchen gardening key barey mein bhi zaroor guide karein....and plz tell us about something witch we could do to our rooftop ..coz I have almost 1 kanal house roof ...but no garden ....so plz help and advice me what I can do for its use thanks regards .. Azhar Ali Qureshi.from Islamabad

  • @rahulbishla9961
    @rahulbishla9961 Před 4 lety +2

    Bhai ji ye bij futav vali process thodi jldi share maine b apna ek desi tarika bnaya h jisme 48 ganto me bij sec1 inch ki jad nikal gyi thi

  • @harmeetsingh9333
    @harmeetsingh9333 Před 4 lety +2

    Thanks IR. FARM

  • @hopelifeforall9825
    @hopelifeforall9825 Před 4 lety +3

    Ap ye b btaen na k ghar me gamlon me sabzi kaise lgaen i feel, u r d best in farming so plz plz aisa b kuch zaror btaen

    • @infoon206
      @infoon206 Před 4 lety

      Kindly ap Ghar main gamlon main kon kon si sabziyan laga sakty hain or unki fertilizer bhi ghar main bethi free women bhi fyada ho jay ga

  • @saqlainmalik5121
    @saqlainmalik5121 Před 4 lety +10

    Ak request kindly jb b ALLAH likhen to HAR HARF BARA likha karen aor spelling ka b khas khyal rkha karen

    • @piyaritvazam3209
      @piyaritvazam3209 Před 3 lety

      ALLAH ap ko lambi umar dy bhai ap ki soch bahut achi hai ap ki bat mere dil pr lagi hai amzing bhai

  • @toptalkwithasadmasood1894

    Nice video zajak Allah

  • @naeemuddinhakro7066
    @naeemuddinhakro7066 Před 4 lety +2

    Mashaallah good sir

  • @user-wt8kr2nv4e
    @user-wt8kr2nv4e Před rokem

    Veryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy Niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee

  • @australorprirhenschicksahm9254

    Grat good job

  • @pakconstructionvloge9689
    @pakconstructionvloge9689 Před 4 lety +2

    Kmaaaaal di video bnadey o sir tussi la jawab

  • @ArifKhan-bh3zn
    @ArifKhan-bh3zn Před 4 lety +2

    masha allah

  • @visualizerartist395
    @visualizerartist395 Před 3 lety

    Jazakallah
    For sharing very useful information.

  • @SafdarAli-no1lj
    @SafdarAli-no1lj Před 4 lety +1

    Nice...

  • @ravenglass7738
    @ravenglass7738 Před rokem +1

    You should upload a detailed video on the latest cultivators and harvesters made in Pakistan

  • @samoonboora1823
    @samoonboora1823 Před 4 lety +1

    Mshallah nice information sir app ghairon main sabuziaon ke kashat per bee program karian cityes main to kachin garden he kam atee hai plz

  • @ghazalboby
    @ghazalboby Před 4 lety +1

    Wish you lots of success for this informative videos.

  • @dubaiwaley8502
    @dubaiwaley8502 Před 4 lety

    Nic video

  • @naveedgujjar3643
    @naveedgujjar3643 Před 4 lety

    bhai bahut achcha kam Kar Ray han

  • @mnaeemshahnaeem7273
    @mnaeemshahnaeem7273 Před 4 lety

    Thanks mazhar Bhai mere bohat help ho gai. Me Naeem shah

  • @Realtalkspot
    @Realtalkspot Před 4 lety

    Bhi jan buhat acha kam kr ry hain ALLAH pak ap ko es ka ajar ata karin bhi tomato kaliy kon c zameen thek rhti ha tunal kliy vegetables kliy

  • @ahmadalibodla9885
    @ahmadalibodla9885 Před 4 lety +2

    Excellent 👌

  • @hopelifeforall9825
    @hopelifeforall9825 Před 4 lety

    Mere pas khait nai he na sehan b nai bus chat he or muje bahot bahot shok he sabzi ghar me ugane ka mane sag lehsan hari payaz dhaniya palak moli tmater ki paniri gamlon me lgae hoe hen or kadon b tha chote chote kado lage hoe the but sardi Sy kharab ho gae or podina b he mere pas b naya gar he to bus itna hi lgaya purane gar me sahan tha bahot bara to udar sub ugate the hum, Allah muje b khait dy dy chota sa hi chahe i love my punjab & our farmers

  • @naumanalikhan2788
    @naumanalikhan2788 Před 4 lety

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے بھائی جان آپ نے منگروں کی سبزی پر کوئی ویڈیو نہیں بنائی ہے اس پر ویڈیو اور یہ کس تاریخ پر لگتے ہیں

  • @ranamukhtar7216
    @ranamukhtar7216 Před 3 lety

    Good

  • @muhammadsiddiq2745
    @muhammadsiddiq2745 Před 2 lety

    Nice

  • @abubakarchoudhary4157
    @abubakarchoudhary4157 Před 3 lety

    اسلام و علیکم برادر ایک دو دن کہ اندر اندر آپ کریلے کہ لیئے جو ٹنل یا جھال وغیرہ جس پر آپ کریلے کی بیل کو چڑھاتے ہیں وہ لو انوسٹمنٹ میں آپ طریقہ بتائے

  • @umarhassan7569
    @umarhassan7569 Před 3 lety

    Mazhar bhai january me bhindi lgany klie konsa seed istemal kia jye r kia shapar bcha dena kafi ho ga tunnel ni lgany pary gi

  • @luqmanyousaf9754
    @luqmanyousaf9754 Před 3 lety

    Very nice bhi jan ab kon c sabzi lagai jae open tunnel mein

  • @mohammadnafees6563
    @mohammadnafees6563 Před rokem

    مولانہ صاحب کھیتو کے بارے میا بتارہے ہو،گھملوں میں گھروں پر بھی بتائیں کیسے لگائیں،اور گھاد،دوائ بھی بتائیں چھڑکنے والی،

  • @MBMDIGITALFARMING
    @MBMDIGITALFARMING Před 3 lety

    good

  • @mirzaimthiyasbaig8293
    @mirzaimthiyasbaig8293 Před 4 lety +1

    Bhai kya hum trellis system me karela ya tori ke sath intercropping me tamator laga sakthe? Jaise ke ek dripper hole ke pass tori ki bale ko upar Chada diya aur dusre dripper hole ke pass tamator pls answer thank you

  • @malikimran547
    @malikimran547 Před 4 lety +2

    اسلام علیکم سر میں نے ٹماٹر کی کاشت کی ہے 5جنوری کو کچھ بیل والی کچھ پودے والی تو کیا لو ٹنل سے کام چل جائے گا بیل والی کا بھی یا اس کا سٹرکچر بڑا ہی بنانا پڑے گا

  • @sufyantariq7700
    @sufyantariq7700 Před rokem

    Video start at 2:30.

  • @papakbabuandjamiofficial8336

    Sir g kiya in dinon ghundm ki bowe ki ja skti he ab zmin khali hoe he 2 din pehle kindly bta jlde bta dejiye

  • @qurbanali7516
    @qurbanali7516 Před 4 lety +1

    MashaAllah g

  • @ZahidClothUpdate
    @ZahidClothUpdate Před 4 lety

    both achi informathion ha
    bahi jo bath video may boltay han us ko ap Description may bahe lakha kary
    jis say humay or bahe asni ho jay samjnay k lay
    ap ka both sukrya agar ap asa karan gay

  • @mrsporty9669
    @mrsporty9669 Před 2 lety

    Thanks for sharing

  • @nasirqureshi9760
    @nasirqureshi9760 Před 2 lety

    Great brother

  • @shaziaasim4928
    @shaziaasim4928 Před 2 lety

    AoA February mein vegetable key alawa aur kia kasht kar saktey hein

  • @moviesfunniestclip1382
    @moviesfunniestclip1382 Před 3 lety +2

    sir define us sugarcane ring pit method?

  • @chaudharymahmood1876
    @chaudharymahmood1876 Před 3 lety

    بھائی۔ ۔ ہلدی اور اروی پر بھی کوئی پروگرام بنائیں

  • @binaatwork6499
    @binaatwork6499 Před 3 lety

    V informative

  • @BABAALI6871
    @BABAALI6871 Před rokem

    Nice information

  • @ghulammurtaza-zx2lf
    @ghulammurtaza-zx2lf Před 4 lety +1

    MASHALLAH g mazhar bhai ALLAH BLESS U mazhar bhai ya btain ky tori ya kraila jis jaal py charhhaty hain wo kahan say or kis hisab say mily ga

    • @ghulammurtaza-zx2lf
      @ghulammurtaza-zx2lf Před 4 lety

      Please replly me bhai

    • @IRFARM786
      @IRFARM786  Před 4 lety

      030000698466 whatsapp no. pe contact kren, hm se mil jaey ga 345 ka aik jal hai

  • @amnaatiq6067
    @amnaatiq6067 Před 3 lety

    Bhai ap achi information dety hen lekin bohat tez tez bolty hen.

  • @muhammadshaoibrafiq9832
    @muhammadshaoibrafiq9832 Před 4 lety +1

    Nice Sir keep it up.

  • @fabricexpert
    @fabricexpert Před 4 lety +4

    very informative. I would appreciate if your could help with micro farming or kitchen farming.

  • @waqasraja169
    @waqasraja169 Před 4 lety

    ap k fan hn .thanks

  • @sajidzubair9290
    @sajidzubair9290 Před 4 lety

    Good sir g bht acha

  • @marooflashari8614
    @marooflashari8614 Před 3 lety

    Great 👍

  • @dineshsaini6467
    @dineshsaini6467 Před 3 lety

    Mazahr bhai pro tray me tori ki jankari chayia kese kare

  • @RiazKhan-qz4sz
    @RiazKhan-qz4sz Před rokem

    Sarya na ho to khajoor ki shakhen bhe lga sakty hain

  • @hibbankhan6071
    @hibbankhan6071 Před 3 lety

    Please battA den k gher me port me kasy lagy ur kya kya lagay

  • @minssahareeshaslife4096
    @minssahareeshaslife4096 Před 4 lety +1

    great work

  • @johncarlos2849
    @johncarlos2849 Před 4 lety

    Bhai treea kis mosam mn lagany chahyien mahena bta dien februaruy k end mn ya shuru mn.

  • @Ayyaz_Meharu
    @Ayyaz_Meharu Před 3 lety

    nice information....

  • @gardnersandflowers...4832

    Bhi ghr Mai ager pots Mai vegetables lagai huu abi to kya Kia Jay please suggest Kar dain pots py polythin laga ky Kam ho Jay GA kya?

  • @AliHamza-mc2rb
    @AliHamza-mc2rb Před 4 lety

    اسلام و علیکم بھائی صاحب اللہ تعالیٰ کے حکم سےمارچ میں کریلا اور کدو کی پنیری منتقلی کے ساتھ ملٹی کراپ کے طریقہ سے دھنیا یا ٹینڈی لگانے سے جلدی اور زیادہ فائدہ ھو گا؟

  • @KhalidKhan-yk7pp
    @KhalidKhan-yk7pp Před 4 lety

    اسلام علیکم بھا ئ جان اگر اپ سے ہم کریلے یا کسی اور کی پنیر ی مانگوائیں تو بجواسکتے ہے اور کتنے کا اور کس طرح

  • @kaluassi3883
    @kaluassi3883 Před 4 lety

    Good job sir

  • @muhammadfaraz4795
    @muhammadfaraz4795 Před 4 lety

    good friend this much informative.

  • @Qambar-lp5nw
    @Qambar-lp5nw Před 3 lety

    Assalamu alaikum bhai yah bataen sonf aur Soya yah donon ak hi chiz hen

  • @fawadalifiaz2292
    @fawadalifiaz2292 Před 3 lety

    As slam mu alikum Bhai. May mn konsi crop lagti hy or uski koi combination. Konsi hy

  • @nishant_jha08
    @nishant_jha08 Před 4 lety +1

    Allah hafiz bhaijaan...

  • @khubchanddevnani9433
    @khubchanddevnani9433 Před 3 lety

    ھمارے کو پیاز کا سیډ بنانے کے لے
    جس سے کلونجی کا بج بنتا ھے

  • @nasirshah2743
    @nasirshah2743 Před 4 lety

    Mazar Saab seed ko phutanay ka method kia hai, kia video bani hay agar beej ko phutanay ki video hau tou link share kar dein.

  • @bushrashafiq8395
    @bushrashafiq8395 Před 2 lety

    کریلے کی بھی پنیری تیار ھوتی؟؟