Dil Mera Chura Kar Wo Kiyon Aankh Chura

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 07. 2012
  • SHER ALI AND MEHAR ALI QAWWAL
  • Hudba

Komentáře • 28

  • @naadirhussain9579
    @naadirhussain9579 Před 5 lety +12

    مجھے نہیں معلوم یہ بزرگ پیر صاحب کون ہیں مگر دیکھ کر بہت خوشی ہوٸ کہہ ایک نایاب مکمل بھرا ہوا برتن ہیں ،ماشاءاللہ،صاحبِ مقام لا مکانی کی طرف سفر جاری و ساری ہے۔سبحان الله،

    • @biyadyaar6112
      @biyadyaar6112 Před 4 lety +2

      Yeh mery murshid pak hen in ka naam
      Seyad shamim sabir sabri sahab hy Astana aliya sabri kalas Sharif chak seyadn malikwal sarghoda

    • @ilahitaal
      @ilahitaal Před rokem

      کیا نایاب کلام ہے بہت اچھے ۔۔۔

    • @shugalmela6451
      @shugalmela6451 Před 6 měsíci +1

      Sabri sab plz download open kar do is ka q ka har waqt net nahi hota ma b huzoor ka bait hoon plz

  • @awanbaba7599
    @awanbaba7599 Před rokem +3

    کیا خوشامند ہو رہی تھی دل کو لینے کے لیے
    کیسے نظرین چورا لی مطلب نکلنے کے بعد

  • @KB-pk7mp
    @KB-pk7mp Před 8 lety +4

    Allahumma salli `ala Muhammad an-nabiyy al-ummiyy jazAllahu `anna Muhammadan maa huwa ahluh.
    O Allah! Bless our Master Muhammad, the Unlettered Prophet. May Allah reward Muhammad the reward which is benefiting as he deserves.

  • @SM_islamic742
    @SM_islamic742 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ بہت خوب کلام ہے 💞 بھائی

  • @nazimhussain3706
    @nazimhussain3706 Před 7 lety +1

    Mashallah bhot pyara klam hi

  • @irshadmalik2652
    @irshadmalik2652 Před 7 lety +2

    MashAllah bohat khub surat Khan sab

  • @sweetkeyani6022
    @sweetkeyani6022 Před 7 lety +2

    ☆Auspicious kalam☆

  • @walayatkhan2224
    @walayatkhan2224 Před 3 lety +1

    Just subhan Allah

  • @hamayatalishah1278
    @hamayatalishah1278 Před 8 lety +1

    Mashalla g Wah g Wah Nice

  • @user-wt1bz1dl8h
    @user-wt1bz1dl8h Před 5 lety +1

    Masha Allah
    Salam Shah g

  • @rizwanmix9973
    @rizwanmix9973 Před 2 lety +1

    My favourite #theapron40

  • @alidaud3909
    @alidaud3909 Před 5 lety +1

    Masha Allah

  • @amancomposer
    @amancomposer Před 4 lety +3

    Raag darbari

  • @satishmehta6420
    @satishmehta6420 Před 5 lety

    yeah hai awaj. parwar sugar. sahab.

  • @sardarzadamohammadyunussah4273

    وجد آفریں پاکیزہ کلام۔۔۔۔ماشاءاللہ

  • @HazratSaifUllahNoori
    @HazratSaifUllahNoori Před 5 lety

    Wah ji wah

  • @khajababa2117
    @khajababa2117 Před 5 lety +1

    Subhanallah 😊💕

  • @satishmehta6420
    @satishmehta6420 Před 5 lety

    digar

  • @naadirhussain9579
    @naadirhussain9579 Před 5 lety +1

    ماشاءاللہ،سبحان الله،
    مگر یہ شیر مناسب نہیں کہہ ۔ہم بتِ کافر پر ایمان لُٹا بیٹھے۔۔۔۔
    بُتِ کافر سے کیا مراد ہے؟ یہ سوال ہے الللہ معاف کرے تنقید ہر گز مقصد نہیں۔۔۔

    • @naadirhussain9579
      @naadirhussain9579 Před 5 lety +1

      @@sibtaintarar7273 بیٹا مجھے واقعی نہیںں پتہ اسی لۓ سوال کیا ہے تنقید نہیں کی سوال غور سے پڑھ لیتے پھر reply کرتے ناراض نہیں ہوتے بیٹا الللہ والے درگزر سے کام لیتے ہیں آپکی طرح جزباتی reply نہیں کرتے۔ میں نے تو جناب پیر شمیم صاحب سے سوال کیا ہے توبہ نعوذ باالللہ سمجھانے کی کوشش مقصد نہیں میری جان۔
      میرا تعارف یہ ہے کہہ میں FCPS ڈاکٹر ہوں ،حضرت عبدلقادر جیلانی کا پوتروان ہوں ،
      اور سلسلہ چشتیہ،صابریہ کے منصب خلافت پر فاٸز ہوں۔
      سلسلہ قادریہ کی سجادگی میرے اباو اجداد کا میرے اوپر کرم ہے میری اردو کی غلطی کو میرا مقام تصور کر لیا۔
      بیٹا آپکی تربیت آپکے شیخ کی ذمہ داری ہے پہلے تولو پھر بولو زرا سی غلطی آپکے مرشد پہ تنقید یا گستاخی کا سبب بن سکتی ہے۔
      مجھے پیر شمیم رضا صاحب بہت پسند آۓ اسی لٸے سوال کر دیا گستاخی مقصد نہیں تھی اور نہ ہے۔اب یہ اپنے پیر صاحب کو بھی پڑھا لینا ویسے سرگودھا بھیرہ میں میری سسرال اور مریدین ھیں پیر کرم شاہ کی پوتری میری بیوی ہے ۔پیر شمیم صابر صاحب سے ملاقات بھی کی جا سکتی ہے۔اور ان شاء اللہ،کریں گے ۔

    • @naadirhussain9579
      @naadirhussain9579 Před 5 lety +1

      @@sibtaintarar7273 اردو اس لٸے لکھ رہا ہوں کہہ تمہیں سمجھ آجاۓ ۔
      جسکے پیروکار ہونے کا دعوی کر رہے ہو جناب علی بن ابی طالب کا تو تم جھوٹ بول رہے ہو کیوں کہہ علی بن ابی طالب یعنی میرے دادا وہ بُت شکن کا نام ہے اور میں انکی اولاد ہوں اور تم انکے وکیل بن کے میرے سامنے آۓ کھڑے ہوۓ جو بُت پہ اپنا ایمان لٹا بیٹھے شریعت محمدی ﷺ کے مطابق بت پرست کافر ہے۔منزل کی تلاش میں ہو اور مقصود سے پھڈا میری سمجھ سے بالاتر ہے۔تم علی بن ابی طالب کے پیروکار نہیں ہو سکتے۔میری دعا ہے اپنے دادا جناب علی کے حضور کے تم قوال ضرور بنو اور قوال ہی مرو۔۔۔اور یاد رکھو نبی اور رسول ﷺ کی غلطی نکالنا تماری اوقات نہیں تمہیں کسی نے یہ بھی نہیں بتایا کہہ نبی معصوم عن الخطا ٕ ہوتا ہے کوٸ حد ہی نہیں جہالت کی۔

    • @naadirhussain9579
      @naadirhussain9579 Před 5 lety +1

      1400 سال پہلے بھی تم جیسے بت پرستی کے وکیل بہت سے تھے اور میرے دادا اور میرے نانا ﷺ کے against تھے مگر عبرت کا نشان بن گٸۓ تم نے بت پرستی کی وکالت کر کے غلطی کی ۔۔۔اگر کچھ سیکھنا ہے تو پہلے ادب سیکھو جسکے تم پیروکار ہو ،اُو نے علی است،اُو نے علی است،اُو نے علی است۔(فارسی) وہ علی نہیں ہے وہ علی۔ نہیں ہے۔

    • @naadirhussain9579
      @naadirhussain9579 Před 5 lety +2

      @@sibtaintarar7273 شاباش ۔میں نے تمہیں صرف سمجھانا مقصد تھا تمھاری تزلیل یا دل آزاری ہر گز مقصد نہیں تھا تم پہلے بھی میرے نزدیک حقیر و ذلیل نہ تھے اور اب بھی نھیں ہو۔اور نہ کبھی ہو گے look subtain n listen me carefully،
      یہ نقطہ ہے جو سینہ بہ سینہ ہمارے پیشوإ حق کے ذریعہ ہم تک پہنچہ جو اسلام کفر کی طرف لے جاۓ وہ کفر کے سوا کچھ نہیں اور جو کفر اسلام کی طرف لے جاۓ وہ اسلام کے سوا کچھ نہیں ۔حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری سنجری ؒ ۔۔۔۔
      بیٹے تم صرف ادب میں رہے اور کھل کر Advocacy نہیں کر سکے ۔you did well n m happy to see you on beautyful journy of Treekat in islaam so you keep it up .
      نبی پاک ﷺ نے کفر میں اسلام الگ فرمایا اور یہ دین پہلے سے ہی موجود تھا آپ نے اسکا نام نیا رکھا اور عبادت کا طریقہ کار بدل دیا۔
      یہ جو قوالی ہے یہ اولیا کا شغل ہے جنکو اہل الللہ کہتے ہیں ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
      کفر وچوں رمز ہے پاٸ جیہڑی اسلام توں وی اگے،
      پیر سانوں سبق پڑھایا جیہڑا لا الا توں وی اگے،،
      یہ طریقت وحقیقت کی بات ہے جو شریعت سے بہت بہت آگے ہے۔شریعت صرف مولویوں کے لیۓ ہے اور طریقت انعام یافتہ لوگوں کے لیۓ انعام ہے اس میں ترقی ہے مقامات میں مگر شریعت میں کوٸ ترقی نہیں ہے۔
      روحانی مقامات میں ترقی صرف اہل حق کا انعام اور حق ہے یہ نعمت ہر کسی کے حصہ میں نہیں آتی ۔خوش رہو آباد رہو۔بابا صاحب ؒ فرماتے جو آپکو پسند آتا کہہ جا تجھے عشق ہو۔
      ہوندہ ہے عاشقاں دے لیکھاں وچ لکھیا
      درد مصیبت دا سہی جاناں ۔
      ع۔عشق تے آتش دوویں این برابر پر عشق دا تا چنگیرا،
      آتش ساڑے ککھ تے کاہنے پر عشق ساڑے تن میرا ،
      آتش پانی پا بجھایۓ پر عشق دا دارو کیہڑا ،
      یار فرید اوتھے پیش نہ جاوے جتھے عشق نے لا لیا ڈیرہ۔
      (سدا خوش رہو۔)اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،

    • @ilahitaal
      @ilahitaal Před rokem

      Bohat achy