@@bluesky1357اللہ کی مرضی جس سے یہ کام لے اگر اللہ نے دیوبندیوں کو یہ اعزاز سونپا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں ، آ پ کو تکلیف شریعت سے ہے دیوبندیت سے نہیں کیونکہ شریعت دیوبندیت کے تابع نہیں بلکہ دیوبندیت شریعت کے تابع ہے
نصر خان صاحب کیا آپکو معلوم ھے ہمارا وفد کابل کیوں گیا تھا۔یہ جان کے آپکو دکھ ہو گا کہ یہ کیوں گیا تھا اور ناکام لوٹنا پڑا۔حکومت پاکستان طالبان سے خطے میں امن کیلئے بات چیت کرنا چاہتی تھی لیکن طالبان کسی طرح بھی دنیا کے ساتھ چلنے کو تیار نہی۔اس لیئے برائے مہربانی پہلے معاملے کو سمجھیں اور پھر تعریف کریں۔
@@azharmir4428 nasar khan ne unke haq me dua ki hai is me kiya bura hai WO hamare ulama hai hamare siro k taaj hain muzakrat kamyab nahi to kiya hua dua karna har Muslim PR farz hai
جی عثمان صاحب مجھے معلوم ھے لیکن میں نے اس واقعہ کو علمی بحث کا موضوع بناتے ہوئے سیاسی اور سماجی پہلو سے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا کیوں کہ اب چالیس سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ھے لیکن افغانستان میں امن قائم نہی ہوا اس کی ساری زمہ داری طالبان پر ھے۔یہ آج بھی دنیا کے ساتھ چلنے کیلئے لچک دکھائیں تو بہت جلد افغانستان کی قسمت بدل سکتی ھے۔
الھم النصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجعلنا منھم الھم الرحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم الھم الحفظ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم الھم الغفر امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم الھم النصر المجاھدین فی کل مکان آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم
ماشاءاللہ اس وفد اجلاس کی کتنی خوبصورتی اور حسن ہے کے مسلمان حکمران صحیح طور پر حلیفہ نظر آتے ہیں ایسی حکمرانی سے ہمیشہ یہود ونصارہ ہمیشہ سے مخالفت کرتے نظر آئیں
Ajeeb baat hai. Jab Taliban nai Afghanistan Fatha Keya to ek raat mai nai khwab dekha ke Hazrat Mufti Taqi Usmani Sahib Afghanistan ke Herat Sobhai mai jaha mai abhe rehta ho goom rahai hai or won sai molaqat hoti hai. Kal jab mujhai pata chala ke Hazrat sache mai Afghanistan aee hai to apnai khwab ke tabeer samaj mai agee. Allah Taala dono molko mai daeemi aman laee. or dono taraf ke Muslmano ko deen ke samaj ataa farmaee or wos par amal ke tawfiq ataa farmaee. Ameen
وانتم الاعلون ان کنتم مئومنین وقال اللہ عزّوجلّ وعداللہ الذین اٰمنوا منکم وعملواالصٰلحٰت لیستخلفنہم فی الارض . اہ وقال ونمکن لہم فی الارض اللہ تعالٰی سب ہی کو اپنےحفظ وامان میں رکھے
اللہ کرے پاکستان میں بھی شرعی نظام قائم ہوجائے
Aameen
Insha Allah
pakistan mein shariay nizam nafiz ho lekin deobandiat nafiz na ho
Ameeeeeeeeeeen
@@bluesky1357اللہ کی مرضی جس سے یہ کام لے اگر اللہ نے دیوبندیوں کو یہ اعزاز سونپا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں ، آ پ کو تکلیف شریعت سے ہے دیوبندیت سے نہیں کیونکہ شریعت دیوبندیت کے تابع نہیں بلکہ دیوبندیت شریعت کے تابع ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت منظر آللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب لمبی زندگی عطا فرمائے جیتے علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین
نصر خان صاحب کیا آپکو معلوم ھے ہمارا وفد کابل کیوں گیا تھا۔یہ جان کے آپکو دکھ ہو گا کہ یہ کیوں گیا تھا اور ناکام لوٹنا پڑا۔حکومت پاکستان طالبان سے خطے میں امن کیلئے بات چیت کرنا چاہتی تھی لیکن طالبان کسی طرح بھی دنیا کے ساتھ چلنے کو تیار نہی۔اس لیئے برائے مہربانی پہلے معاملے کو سمجھیں اور پھر تعریف کریں۔
@@azharmir4428 nasar khan ne unke haq me dua ki hai is me kiya bura hai WO hamare ulama hai hamare siro k taaj hain muzakrat kamyab nahi to kiya hua dua karna har Muslim PR farz hai
جی عثمان صاحب مجھے معلوم ھے لیکن میں نے اس واقعہ کو علمی بحث کا موضوع بناتے ہوئے سیاسی اور سماجی پہلو سے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا کیوں کہ اب چالیس سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ھے لیکن افغانستان میں امن قائم نہی ہوا اس کی ساری زمہ داری طالبان پر ھے۔یہ آج بھی دنیا کے ساتھ چلنے کیلئے لچک دکھائیں تو بہت جلد افغانستان کی قسمت بدل سکتی ھے۔
amen
واقعی سچ میں سارا عالم ادب کرتا ہے
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک علماء کرام کی امارت اسلامی افغانستان کی تمام علم اسلام کی حفاظت فرمائے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔اللہ پاک امارت اسلامیہ افغانستان کی حفاظت فرمائے
Masha Allah, Great scholar!! Lots of Dua and love from Rohingya muslim of Myanmar 🇲🇲.
Our brother❤️ 🇧🇩
@@Omarfaruque1669 Right!!
❤️❤️👍👍🇮🇳
Leave Bangladesh
❤
اللہ کریم ہمارے اکابرین کا سایہ ہم پر سلامت رکھے، اور اہل وطن کو حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہ سمیت تمام علماء کرام کی قدر نصیب فرمائے ۔ آمین
Ameen
Allahuakbar Mashallah.Lots of love from Bangladesh 🇧🇩
Yaar mulk ka btana zroori hai
Muslman muslman hai jahan bhi ho chahay Israel mein ho ya Palestine mein
Chahay pak mein ho ya india mein
ماشاءالله سبحان الله ۔۔۔۔۔ الله اكبر ۔۔۔۔۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائیں ۔۔۔۔ آمین
اللہ تعالٰی ہم مسلمانوں کو اتفاق و اتحاد عطاء فرمائے اور اپنے حقیقی دین پر کامل یقین کیساتھ عمل عطاء فرمائے ۔
آمین ثمہ امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔اللہ اکبر ۔فخر سے بولینگے علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد امارت اسلامی زندہ آباد زندہ آباد
ماشاءاللہ کیا بات ہے۔
یہ ہیں ھمارے محسن اور ھماری عزت اور ھماری شان۔
اللہ ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھے۔آمین
ﷲ سبحانہ و تعالٰی حضرت کو تا حیات بخیر و عافیت رکھے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی اور امارت اسلامیہ افغانستان کی حفاظت فرمائے آمین بندہ محمد ایوب مفتاحی دارالعلوم اوریا یوپی انڈیا
الھم النصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجعلنا منھم
الھم الرحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
الھم الحفظ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
الھم الغفر امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
الھم النصر المجاھدین فی کل مکان
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم
Mashallah Apne akabir Ko Dekhkar Dil Ko sukun Mil Gaya
I am so excited to watch my ELDERS visiting AFGHANISTAN,,,MAA SHAA ALLAH
یا اللہ پاک پاکستان میں بھی اسلامی شرعی نظام نافذ فرما آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Proud of mufti taqi usmani sahib ❤️❤️❤️
Masha Allah Allah apko lambi Zindagi ata farmy. Amen 😘
Mashallah. Dil kush huwa..aesa peimmanistr puri dunya me nhai.alhuakbar
Congratulations from Bangladesh 🇧🇩♥️♥️🇧🇩🇧🇩
#mashaallah.from Bangladesh 🇧🇩
Ulama Haq Ulama Deoband Zindabaad, Allah Paak bless them and may they prosper and us all
Ameen
Masallah
رفع الله قدره في الدنيا والآخرة
یا اللہ یاکریم یارحیم یا غفور یاشکور تو ہمارے علمائے اسلام کو اسی طرح زندہ باد طالبان جماعت کو مزید حوصلہ اور قوت عطا فرما آمین
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست سربکف سربلند دیو بند دیوبند طالبان زندہ آ باد زندہ آ باد زندہ آ باد زندہ آ باد اللّٰہ پاک آ پ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
دل بہت خوش ہو گیا یہ تصویر دیکھ کر
ماشاءاللہ۔۔بہت خوب۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔۔
بہت ہی خوشی ہوئی دیکھ کر ماشاءاللہ 👌👌👌👌👌
الحمدلله محنت اور دعائیں رنگ لائین
اب سب نے جم کر اور مل کر کام کرنا ہے ، بیدار مغزی سے کام لینا ہے
ماشاء اللہ بہت خوب صورت منظر ہے
These r the people who have the rights to rule the World bcs they r the best people in the Universe.
Ya Allah hamare akabireen ko lambi zindagi naseeb farmaye 👍👍❤️❤️❤️
Needs to One meetings with our systems court judges.
اللہ پاک حضرت کا سایہ عافیت کے ساتھ تا دیر ہم پر قاٸم وداٸم فرماٸیں۔۔۔آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ
Ma Sha Allah Kareem
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤️
Mashaallah.
Masha Allah
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کی ہر طرح کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائے
ماشاء اللہ اللہ تعالی سارے منظر کو ساری دنیا میں عامُ کردیں آمین ثمہ آمین 🌹🌼🌻💐
world's most beautiful video
سبحان اللہ۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
Love you Pakistan and Islam.....🇸🇦🇵🇰❤️❤️🌹💕🕋
اللہ پاک میرے مرشد پاک کو نظر بد سے بچائے میرے دل کا سکون دل کی دھڑکن میرا مرشد ❤❤
MASHAA ALLAH
ماشاءاللہ تبارک اللہ
ماشاء اللہ تبارک اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
حق صرف اللہ ہی
اللہ تعالیٰ سب کو مسکراتا رکھے آج سب علماء کو اکٹھا دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا
ماشاءاللہ۔۔
اعظیم لوگ ۔۔❤
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
یا اللہ ہمیں بھی جمہوریت سے نجات نصیب کریں آمین
Fekkking mentality,such an illetrate guy
کیا کہیں کیا لکھیں بس اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کو اپنی حفاظت سے محفوظ رکھے
الله پاک پوری دنیا میں اسلامی حکومت قائم فرمائے
Mera dil itna qhush horha hai masha Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت خوب
❤❤❤
Mashallah Hazaaron bar Qurban Jaon
Allah humare ullmah ka saya humasha saro par raha or puri dunya ma islam kahim or dahim raha ameen
Masha Allah Dil khush ho gaya
Masha allah mufti taqi usmani hafija ullah🇧🇩🇧🇩💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Lots of Love and Dowa From Bangladesh 🇧🇩🇧🇩
آج اکابرین کو ساتھ دیکھ کر دل خوشی سے جھوم رہا ہے ۔۔۔۔۔
Mashallah shere deoband mufti taqi usmani sab zinda abad
ماشاءاللہ اس وفد اجلاس کی کتنی خوبصورتی اور حسن ہے کے مسلمان حکمران صحیح طور پر حلیفہ نظر آتے ہیں ایسی حکمرانی سے ہمیشہ یہود ونصارہ ہمیشہ سے مخالفت کرتے نظر آئیں
allah paak a hasti ko pori pori sehst de
Mashallah subhanallah
Masha Allah... Olmae Haq zindabad.
اللہ حضرت کی عُمر میں برکت عطا فرمائے فخر عالم حضرت والا
اللہ ہمارے علماء حق کو دیر تک باقی رکھے
Ma sha Allah zabardast ❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍😍😍❣️❣️❣️❣️
mullah Hassan akhund💕💪 Mufti taqi usmani shahab❤️💪❤️❤️❤️🇮🇳
MashaAllah 💗💗💗
Alhumduaillah ❤️❤️❤️
ام المدارس دارالعلوم دیوبند تیرے سپوتوں کو سلام ہے سلام ہے
MashahAllah
Pak Afghanistan 🇦🇫 zinda BaD
MashAllah ... Dil khush hota ha jb
deen dar logo ko hokmarni krty dakhta hon
ماشاءاللہ
Mashaallah
صحابہ جیسے ہی لوگ ہیں جنھیں دیکھکر صحابہ کرام کی یاد تازہ ہوگئی
Masha Allah. Bangladesh.
ماشاءاللہ ایسے لگتا ہے کہ آسمان سے فرشتے اتر آئے ہوں سفید داڑھیاں نورانی چہرے ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے منظر
Mash Allah
Ajeeb baat hai. Jab Taliban nai Afghanistan Fatha Keya to ek raat mai nai khwab dekha ke Hazrat Mufti Taqi Usmani Sahib Afghanistan ke Herat Sobhai mai jaha mai abhe rehta ho goom rahai hai or won sai molaqat hoti hai. Kal jab mujhai pata chala ke Hazrat sache mai Afghanistan aee hai to apnai khwab ke tabeer samaj mai agee. Allah Taala dono molko mai daeemi aman laee. or dono taraf ke Muslmano ko deen ke samaj ataa farmaee or wos par amal ke tawfiq ataa farmaee. Ameen
Ameen
Masha ALLAH 😍
Allah hazrat Ka ilm,amal, or Umar main bankrate naseeb farmaain ameen!🤲
Masha'allah Aay Allah humein bhe inki tarhan Aayk or Naik Bana day Ameen Suma Ameen
وانتم الاعلون ان کنتم مئومنین
وقال اللہ عزّوجلّ وعداللہ الذین اٰمنوا منکم وعملواالصٰلحٰت لیستخلفنہم فی الارض . اہ
وقال ونمکن لہم فی الارض
اللہ تعالٰی سب ہی کو اپنےحفظ وامان میں رکھے
ماشاءاللہ اللہ اپکو سب کو سلامت رکھیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah mufti sahab ka saya hum sab per qaim rakhay aameen
Allah pak nek iradon ko poora farmaye aameen summa aameen.
ماشاءاللہ بہت زبردست
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہت خوب
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو لمبی عمر عطاء فرمائے اور ہم سب کو علمائے کرام سے سچی عقیدت کرنے کی توفیق دے۔۔ آمین ۔۔
MASHALLAH
بہت خوب ماشاء اللہ اللہ اس ملاقات کو پاکستان اور عالم اسلام کے لیے مفید بنائے
MashaAllah Allah pak slamat rakhy Ameen
بارك الله في حياتهم.
From Bangladesh