Sugarcane Farming Using Chip Bud Technology in Swabi - High Yield of Sugarcane

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • To subscribe our Channel - bit.ly/30yhYzA
    پاکستان بھر میں گنے کی کاشت وسیع پیمانے پر کی جاتی ہے اورکاشتار اس فصل سے منافع حاصل کرتے ہیں۔ لیکن اس فصل کی کشت اور منافع کی بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں گنے کی کاشت بزریعہ چپ بڈ ٹیکنالوجی عملی طور پر دکھائی گئی ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس کاشتکار کی زبانی کہ کیسے خیبر پختونخواہ میں اس ٹیکنالوجی کا کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
    --------------------------------------------------------------------------------
    ہایڈروپونکس فارمنگ کے متعلق مزید جانیے
    • Hydroponics Farming in...
    لہسن کی ورائٹی کے بارے میں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں NARC-G1
    • Lahsan ki Kasht, NARC ...
    امرود ہائی ڈینسٹی کیسے کاشت کی جاتی ہے، دیکھیں اس ویڈیو دیکھیں
    • Guava High Density Far...
    سینکڑوں ایکڑ رقبے کو جدید طریقے سے کیسے آبپاش کیا جاسکتا ہے؟
    • Agricultural Irrigatio...
    -------------------------------------------------------------------------------
    فصلوں،پھلوں،سبزیوں،مال مویشیوں، زرعی موسمیاتی معلومات اور ہنگامی زرعی حالات کی معلومات حاصل کرنے کیلئے باخبر کسان ہیلپ لائن 0300000-0303 پر کال، واٹس ایپ یا ایس ایم ایس بھجیں اور حاصل کریں زرعی ماہرین سے مشورہ جات اور زرعی وموسمی اپڈیٹس، اپنی علاقائی زبان میں
    -------------------------------------------------------------------------------
    Download Android Application
    play.google.co...
    ►Facebook - bakhabarkissan
    ►Instagram: bakhabarkissan
    ►Website - www.bakhabarkissan.com
    ►Twitter - bakhabarkissan
    ►Helpline - 0303-0300000

Komentáře • 35

  • @faisalshah1954
    @faisalshah1954 Před rokem +1

    Excellent info. Thanks.

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před rokem

      Hi Faisal Shah,
      Thank you for watching BaKhabar Kissan's Video.
      Keep watching BaKhabar Kissan's Videos about agriculture, weather, Disaster, Pest & Disease, Crop & livestock advisory. For Call Center Experts, Call now and Subscribe to our service. 03030300000

    • @farhanhassan4470
      @farhanhassan4470 Před rokem +1

      @@Bakhabarkissan kia ye kamyab bhi hua hy?

  • @marooflashari8614
    @marooflashari8614 Před 2 lety +1

    Great 👍

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      محترم صارف،
      ہماری زرعی ویڈیوز دیکھنے اور چینل سبسکرائب کرنے کا شکریہ!
      اپنے زراعت و مال مویشیوں کے مسائل کے حل، علاقائی موسم و منڈی ریٹس، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لئے ابھی 0300000-0303 پررابطہ کریں۔ اس کے علاوہ جدید زرعی معلومات، تصویری تجزیہ فیچر، زرعی تجزیہ بزریعہ سیٹلائٹ، مٹی اور پانی کا تجزیہ اور کھادوں کا متوازن استعمال بزریعہ کھاد کیلولیٹراور زرعی ویڈیوز کے لئے اینڈرائڈ ایپلیکشن ڈائونلوڈ کریں۔

  • @akashkiawaz7150
    @akashkiawaz7150 Před 2 lety +1

    👍👍👍
    Tariq from Bahria Karachi

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      محترم صارف،
      ہماری زرعی ویڈیوز دیکھنے اور چینل سبسکرائب کرنے کا شکریہ!
      اپنے زراعت و مال مویشیوں کے مسائل کے حل، علاقائی موسم و منڈی ریٹس، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لئے ابھی 0300000-0303 پررابطہ کریں۔ اس کے علاوہ جدید زرعی معلومات، تصویری تجزیہ فیچر، زرعی تجزیہ بزریعہ سیٹلائٹ، مٹی اور پانی کا تجزیہ اور کھادوں کا متوازن استعمال بزریعہ کھاد کیلولیٹراور زرعی ویڈیوز کے لئے اینڈرائڈ ایپلیکشن ڈائونلوڈ کریں۔

  • @mariaanwar4373
    @mariaanwar4373 Před rokem +1

    Exlent sir

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před rokem

      Hi Maria,
      Thank you for watching BaKhabar Kissan's Video.
      Keep watching BaKhabar Kissan's Videos about agriculture, weather, Disaster, Pest & Disease, Crop & livestock advisory. For Call Center Experts, Call now and Subscribe to our service. 03030300000

    • @mariaanwar4373
      @mariaanwar4373 Před rokem

      @@Bakhabarkissan es number pe issue ho raha hai ap se contact kaise kren sir

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před rokem

      ​@@mariaanwar4373 Barahe Meharbani wazahat krien apko contact karny main kia issue aa rha hai?

  • @tayyabarsam381
    @tayyabarsam381 Před rokem

    PQNK method.

  • @ashrafjat7960
    @ashrafjat7960 Před 2 lety +1

    👈good

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      محترم صارف،
      ہماری زرعی ویڈیوز دیکھنے اور چینل سبسکرائب کرنے کا شکریہ!
      اپنے زراعت و مال مویشیوں کے مسائل کے حل، علاقائی موسم و منڈی ریٹس، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لئے ابھی 0300000-0303 پررابطہ کریں۔ اس کے علاوہ جدید زرعی معلومات، تصویری تجزیہ فیچر، زرعی تجزیہ بزریعہ سیٹلائٹ، مٹی اور پانی کا تجزیہ اور کھادوں کا متوازن استعمال بزریعہ کھاد کیلولیٹراور زرعی ویڈیوز کے لئے اینڈرائڈ ایپلیکشن ڈائونلوڈ کریں۔

  • @asifbashir3585
    @asifbashir3585 Před 2 lety +1

    Love u all

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      محترم صارف،
      ہماری زرعی ویڈیوز دیکھنے اور چینل سبسکرائب کرنے کا شکریہ!
      اپنے زراعت و مال مویشیوں کے مسائل کے حل، علاقائی موسم و منڈی ریٹس، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لئے ابھی 0300000-0303 پررابطہ کریں۔ اس کے علاوہ جدید زرعی معلومات، تصویری تجزیہ فیچر، زرعی تجزیہ بزریعہ سیٹلائٹ، مٹی اور پانی کا تجزیہ اور کھادوں کا متوازن استعمال بزریعہ کھاد کیلولیٹراور زرعی ویڈیوز کے لئے اینڈرائڈ ایپلیکشن ڈائونلوڈ کریں۔

  • @fatimaandbrothers9197
    @fatimaandbrothers9197 Před 2 lety +2

    What is the price of bud chipper instrument?

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety +1

      Hi Fatima,
      Thank you for watching BaKhabar Kissan's Video, To know about the price of Bud Chipper machine, contact our helpline at 03030300000.
      Keep watching BaKhabar Kissan's Videos about agriculture, weather, Disaster, Pest & Disease, Crop & livestock advisory. For Call Center Experts, Call now and Subscribe to our service. 03030300000

    • @syedahmedabbasrazagardezi5174
      @syedahmedabbasrazagardezi5174 Před rokem +1

      ​@@Bakhabarkissan sir bud cutter mill jaye ga

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před rokem

      ​@@syedahmedabbasrazagardezi5174 محترم ،
      باخبر کسان کی ویڈیو دیکھنے کے لیے آپ کا شکریہ،
      چِپ بڈر خریدنے کے لئے دیئے گئے فیسبک لنک یا ہماری ہیلپ لائن 0303030000 پر رابطہ کریں۔ اسکے علاوہ فصلوں اور مویشیؤں کے مسائل کا حل، درست موسم کی پیشن گوئی، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لیے ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں۔
      bitly.ws/yeY5

  • @rng3834
    @rng3834 Před 5 měsíci

    How to get this machine

  • @ShahidKhankpr
    @ShahidKhankpr Před 2 lety +1

    Ktne plant per acre chahien?

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety +1

      Hi Shahid Khan,
      BaKhabar Kissan ki Video dekhny ky liye apka shukriya. Plants per acre ki mukamal rehnumai, aur isky ilawa faslon aur maal mowaishiyon ky masail ka hall, darust musam ki paishngoi, hangami alerts aur jaded zarat ki malumat kay liye hmari Videos dekhty rhen ur mazeed rehnumai k liay abhi 03030300000 par call krien ur brah e rast hmary numnday se baat kren

  • @AslamWaqarAudioPedia
    @AslamWaqarAudioPedia Před 2 lety +1

    یہ مشین کہاں سے ملے گی۔اسکی قیمت کیا ہے۔اس طریقہ سے پاکستان پچاس ارب روپے سالانہ بچا سکتا ہے۔ایک ایکڑ میں ستر من گنا دفن ہو جاتاہے ہر سال اڑہائی لاکھ ایکڑ گنا کاشت ہوتا ہے۔ٹوٹل فائدہ دوکھرب روپے سالانہ ہو سکتا ہے۔

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety +1

      ہیلو اسلم وقار،
      باخبر کسان کی ویڈیو دیکھنے کے لیے آپ کا شکریہ، مشین کی قیمت اور مارکیٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ہماری ہیلپ لائن 0303030000 پر رابطہ کریں۔ اسکے علاوہ فصلوں اور مویشیؤں کے مسائل کا حل، درست موسم کی پیشن گوئی، ہنگامی الرٹس اور جدید زراعت کی معلومات کے لیے ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں اور مزید رہنمائی کے لئے ابھی 03030300000 پر کال کریں اور براہ راست ہمارے نمائندے سے بات کریں۔۔

  • @m.shoaibshah1219
    @m.shoaibshah1219 Před 2 lety +2

    Sir ismein intercropping kya kar sakte hai

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety +1

      Hi M Shoaib Shah,
      BaKhabar Kissan ki Video dekhny ky liye apka shukriya.
      Intercropping ky bary main mazeed malumat, aur isky ilawa faslon aur maal mowaishiyon ky masail ka hall, darust musam ki paishngoi, hangami alerts aur jaded zarat ki malumat kay liye hmari Videos dekhty rhen ur mazeed rehnumai k liay abhi 03030300000 par call krien ur brah e rast hmary numnday se baat kren

  • @Ijaz_319
    @Ijaz_319 Před 2 lety +1

    Bud cutter machine kahan se mile gi?

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      Hi Ijaz Ahmad,
      BaKhabar Kissan ki Video dekhny ky liye apka shukriya.
      Bud Chipper ki keemat aur market ky bary main jan'ny ky liye hmari helpline 03030300000 py rabta krien. Isky Ilawa Faslon aur maal mowaishiyon ky masail ka hall, darust musam ki paishngoi, hangami alerts aur jaded zarat ki malumat kay liye hmari Videos dekhty rhen ur mazeed rehnumai k liay abhi 03030300000 par call krien ur brah e rast hmary numnday se baat kren

  • @muhammadnauman6298
    @muhammadnauman6298 Před 2 lety +1

    Ye koi Btanay ka tarika thori hay AP phlay is ko khud kro or Baad me logo ko btao or is ke ilawa bahawalpure me ye BHT arsa phlay ye formula use ho Chuka hah

  • @imranrazasial
    @imranrazasial Před 2 lety +2

    Contact details of mian burhan khan

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 2 lety

      Hi Imran Raza,
      Thank you for watching BaKhabar Kissan's Video.
      To get contact of Mian Burhan Khan, Contact our helpline at 03030300000.
      keep watching BaKhabar Kissan's Videos about agriculture, weather, Disaster, Pest & Disease, Crop Advisory, livestock advisory. For Call Center Experts, Call now and Subscribe to our service. 03030300000

  • @AurangZebKhan
    @AurangZebKhan Před rokem

    یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ یہ طریقہ کیوں استعمال کریں۔ جو چیز سمجھ آئی ہے کہ گنے کی بچت ہو جائے گی۔ یہ بیماریوں سے محفوظ ہو گا۔ کاشت کیسے کرنا ہے۔ ایک ایکڑ میں کتنی رجز بنائیں۔ ہر رجز میں کتنے پودے لگائیں۔ ایک پودے سے دوسرے پودے کا فاصلہ کتنا ہو گا۔ یہ پنیری کھیت میں کب داخل کریں ۔ یہ باتیں نہیں بتائیں۔

  • @chishtiqadri5
    @chishtiqadri5 Před rokem

    اسلام علیکم شعور تو دینے کی کوشش کرتے ہیں مگر افسوس کہ آپ نے خود تو ہاتھ پر دستانے پہن رکھے ہیں مگر مزدور کا قصور یہ ہے کہ وہ غریب بھی ہے اور اتنا مزدور طبقہ کو شعور بھی نہیں کہ باریک ترین ہاتھ اور بازو کے مسام میں سے زہر سرایت کر جائے گا اللہ نے آپ کو دولت سے نواز دیا ہے تو Gloves اتنے مہنگے نہیں ہوتے بس نیّت فرما لیں کہ یہ صدقہ دیا ہے اپنے بیوی بچوں کی طرف سے ثواب کا ثواب اور لوگ کہیں کہ یہ زمیندار بہت نیک شخص ہیں