Komentáře •

  • @NJanjua
    @NJanjua Před 11 dny +6

    گیلانی صاحب میری برادری کی تاریخ پر روشنی ڈالنے کا شکریہ۔ ہمیں اپنی سچی تاریخ پر فخر ہے۔
    پروگرام کے آخر میں آپ کے خطاب پر آپ کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کرتا ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے، سلامت رکھے جناب۔ آمین۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny +2

      اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @altafjanjua1409
    @altafjanjua1409 Před 9 dny +2

    بہت محنت کی ہے۔ آپ نے۔ شکریہ۔ بہت معلومات حاصل ہوئں۔

  • @thisisrajawajahat8500
    @thisisrajawajahat8500 Před 12 dny +6

    بہت ہی اعلی شاہ صاحب ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ہمارے خاندان کو بھی کور کیا۔پر شائد بہت سی چیزیں رہ گئی ہیں۔یہ تو بس چیدہ چیدہ پہلؤ تھے۔جنجوعہ راجپوت چونکہ مارشل ریس ہیں تو اُنکی جُنگوں کا ذِکر نا کرنا نا اِنصافی ہوگی۔۲ جنجوعوں کی کگھڑوں کے ساتھ بھی بہت جھڑپیں یا جنگیں ہوئی ہیں۔۳ گھکھڑ بھی خطہ پوٹھوار میں اس وقت حکمران رہیں ہیں جب جنجوعے رہے،تو اگر اپ آخری ہزار سال یعنی ۱۰۰۰ سے لے کر انگریزوں کت آنے تک کی بھی پوزیشن حکمرانی کے لہاظ سے بتا دیں تو یہ بہت مفید ہوگا۔میری آپ سے سپیشل ریکوسٹ ہے کہ اِس ٹاپک پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں خاص طور پر جنجوعہ اور گکھڑوں کی جنگوں پر۔یہ میری آپ سے بہت ہی سپیشل درخواست ہے💕باقی ویڈیو بہت ہی شاندار تھی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny +1

      مجھے علم ہے کہ بہت سی باتیں رہ گئی ہیں لیکن میرے میزبان گکھڑوں اور اعوانوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی گفتگو پر تیار نہیں تھے۔ لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیے گا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ پہلی ویڈیو ضرور ہے، آخری نہیں۔ ان شا اللہ بہت کچھ مزید سامنے آئے گا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @thisisrajawajahat8500
      @thisisrajawajahat8500 Před 12 dny +1

      @@zulfiqargilani اُن کا اِس بات پر گُفتگو نا کرنا اپنی جگہ ٹھیک ہے۔کیونکہ آجکل تاریخ میں کسی سے جنگ جیتنا یا ہار جانا کسی سے زیادہ بہادر یا کمزور نیچا ہونا سمجھ لیا جاتا ہے۔شائد وہ کسی اور کو اِسی وجہ سے ڈیسکس نا کرنا چاہتے ہوں ۔بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ تاریخ کا شوق رکھنے والوں کے لیے اہل علم کو یہ باتیں بتانی چاہئں۔اگر مکھیالہ راجگان آپ کے ساتھ اِس موضوع کو نہیں ڈِسکس کرنا چاہتے تو میری آپ سے گُزارش ہے آپ خود زاتی طور پر زیل موضوعوں پر ویڈیو بنا دیں شکریہ💕

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny +1

      میں ان شا اللہ ضرور بناوں گا۔

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 Před 11 dny +1

    عمدہ معلومات برادرم

  • @ShahidaPerven-zu6mo
    @ShahidaPerven-zu6mo Před 11 dny +1

    Apk tamam v log boht behtreen hott hen.. I really like it.... Thanks🌹🌹🌹

  • @user-wp6zy4tq2h
    @user-wp6zy4tq2h Před 11 dny +1

    Bhetreen nd Informative Vlog bnaya hy apne Syed Shb.

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua Před 12 dny +1

    MashaAllah❤Boht khoob❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny +1

      Bohat shukriya. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.

  • @WaqasAkram40721
    @WaqasAkram40721 Před 12 dny +2

    Love to see your informative videos.

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 Před 11 dny +1

    ان ہی خانفان میں ایک عظیم شخصیت کامران اعظم سوہدودی تاریخ دان کئی کتابوں کے مصنف ہیں

  • @globalworld999
    @globalworld999 Před 3 dny

    Excellent work thanks for working on this topic

  • @muttiullahkhanjanjuatv962

    Gillani Sahib Ma Sha ALLAH,
    Great People always Shine. Raja Mushtaq & Raja Sudheer doing Great work.

  • @thisisrajawajahat8500
    @thisisrajawajahat8500 Před 12 dny +1

    Proud janjua rajput⚔️👑

  • @yasirbhai8686
    @yasirbhai8686 Před 12 dny +2

    واہ مرشد ۔
    قلعہ مئو مبارک شریف دیکھا آپ نے ؟
    جو کہ رحیم یارخان میں واقع ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny +1

      نہیں دیکھا سرکار۔ اگر اللہ کو منظور ہوا تو دیکھ لوں گا۔

    • @yasirbhai8686
      @yasirbhai8686 Před 12 dny

      @@zulfiqargilani آپ رحیم یار خان کا مکمل وزٹ بنائیں سرکار

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      میں تو آنے کو تیار ہوں لیکن وہاں میری رہنمائی کرنے والا کوئی تو ہو۔
      اگر آپ کر سکتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں، اس نمبر پر
      0321 875 5750

  • @Beautiful.pakistan.Travel795

    ❤❤❤❤

  • @muslimdunia9001
    @muslimdunia9001 Před 7 dny

    السلام علیکم شاہ جی ۔۔۔ہم جیسے تاریخ کے چاہنے کے لیے بہت اہم ہے ۔۔آپ سے درخواست ہے ک کمبوہ قوم پہ بھی جنجوعہ قوم کی طرح پروگرام کریں بہت مہربانی ہوگی شاہ جی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 7 dny

      وعلیکم السلام
      سرکار میں خود سے کسی برادری کے بارے میں وی لاگ نہیں کرتا۔ جنجوعہ برادری کا وی لاگ ان کی دعوت اور رضامندی سے کیا گیا ہے۔ اگر کمبوہ برادری بھی ایسا ہی چاہتی ہے تو میرا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @abidraza3714
    @abidraza3714 Před 11 dny +1

    ❤❤❤

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 Před 12 dny

    ماشاءاللہ

  • @arshadmahmood2985
    @arshadmahmood2985 Před 8 dny +1

    ❤❤❤❤❤

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 Před 11 dny +1

    جوئیہ راجپوت لاہور اور ملتان کے تین صدی حکمران رہے لاہور کا مغل دور میں منو جوئیہ صوبدار رہے

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 Před 9 dny

    nice vilog sir ❤❤❤

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk Před 11 dny

    MashaAllah ❤DUA ❤Beautiful Information Sir Ji❤

  • @legalopinion8966
    @legalopinion8966 Před 11 dny +1

    السلام علیکم گیلانی صاحب
    بڑی خوشی ہوئی آپ کا کام دیکھ کر آپ بہت محنت اور تحقیق سے کام کر رہے ہیں ورنہ یو ٹیوب پر تو مکھی پہ مکھی ماری جا رہی ہوتی ہے ایک وڈیو کو نہ جانے کتنے لوگ اپنی آواز میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں اس وقت یوٹیوب پر تاریخ پر کام کرنے والا آپ جیسا کوئی نظر نہیں آتا آپ جتنا سفر کر کےکھوج لگا رہے ہیں بہت ہی مشکل اور ہمت والا کام ہے میں نے آپ کی بہت سی وڈیو دیکھی ہیں آپ کا کام قابل تحسین ہے براہ کرم اس کام کو جاری رکھیں کیونکہ آنے والے دور میں کسی نے کتاب کو تو ھاتھ لگانا نہیں ہے ایسی صورت میں آپ کی وڈیوز علم تاریخ کا بہت بڑا ذریعہ ہوں گی اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور مزید کام میں آپ کی رہنمائی فرماۓ۔ آمین
    راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny

      وعلیکم السلام جناب
      آپ کا ہر ہر لفظ میرے لیے حوصلہ افزائی ہے۔ میری خود بھی یہی سوچ ہے کہ شاید یہ صدی کتاب کی آخری صدی ہو اس لیے جو کام آپ ویڈیوز یا ڈیجیٹل میڈیا کی صورت کر سکتے ہیں، وہی باقی رہے گا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی جاوں پوری تیاری کر کے جاوں کیونکہ اگر کسی کو میرے مواد میں سے کوئی ایک لفظ بھی کام کا مل گیا تو میری محنت وصول ہو جائے گی۔
      آپ کا شکریہ کہ آپ میرے وی لاگز دیکھتے ہیں۔ درخواست ہے کہ مجھے دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ نیک تمناوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
      خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @legalopinion8966
      @legalopinion8966 Před 11 dny

      @@zulfiqargilani جواب دینے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے جذبے اور ہمت کو سلامت رکھے اور مزید ترقی دے مجھے یقین ہے ایک دن آپ کا کام بطور ریفرنس استعمال ہو گا کیونکہ آپ کی کھوج دوسروں سے مختلف ہے

  • @osamakiani9497
    @osamakiani9497 Před 11 dny +1

    Salam Sir Great video MashaAllah. Please also make video on Gakhar tribe of Potohar

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny +1

      Wa Alekum us Salam
      Gakhars par to meri kai videos hen. Search karen, mil jayen gi in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.

    • @osamakiani9497
      @osamakiani9497 Před 11 dny

      Jazakallah Sir, Got the videos

  • @Ahmadshah-lz2oz
    @Ahmadshah-lz2oz Před 10 dny +2

    گیلانی ساب ماشاءاللہ

  • @Y.AJanjua
    @Y.AJanjua Před 12 dny

    Sialkot k Janjua toh business mans bun gaye hain gillani Sahib bhot shukria love ❤️ from Sialkot all Janjua qabeelay ko yasir Arafat janjua ki taraf sai slam

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      Wa Alekum us Salam
      Khush rahen, salamat rahen.

  • @Muhammadali-i3a
    @Muhammadali-i3a Před 12 dny +1

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 Před 12 dny

    Masha Allah

  • @FarazFaraz-v6n
    @FarazFaraz-v6n Před 11 dny

    Thanks❤❤

  • @promilajoshi7815
    @promilajoshi7815 Před 11 dny +1

    Vert informative and with authentic records . I enjoyed it fully . Khanpur usman khattar k records bhi mil sakte hai? Jameel k . Pandito k

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny

      Thanks for liking. Records sab k mil saktay hen agar koshish ki jaye to.

  • @user-lf9lz5ii3r
    @user-lf9lz5ii3r Před 3 dny

    Very nice

  • @abdulkhailq6046
    @abdulkhailq6046 Před 12 dny +1

    اسلام علیکم گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی ذندگی عطا کرے آمین آپ لوگوں گھر بیٹھے تاریخ اور مقام وہ جو صدیوں پرانی ھسٹری جو انسائکلو پیڈیا انسان کو میسر نہیں وہ آپ کہ ویلاگ دیکھ کر سٹوڈینٹ سےلے کر استادتک سب فیضیاب ھوتے ھیں آپ کا شکریہ اگر ان سب کسی سی ڈی میں ریکارڈ ھو جائیں تو آنے والی نسل کو بڑا فائیدہ ھو گا آج اگر جنگلوں ویرانوں میں آپ کھچ ایثار دیکھاتے وہ سب مٹ جائیں گے اس وقت آپ کی ریکارڈ کی ھوئ کام اے گی آپ سے گذارش ھے آج جنجوعہ قوم کہ متلق میں شریک تھےان کے پاس ایک نقشہ ھے اگر وہ اگر فوٹو کاپی مل جاے اس کا اگر بل ھے ادا کرینگے اگر کتاب جو ھے وہ کس طرح خرید سکتے ھیں مجھے پڑنے کا شوق ھے میں خود گجر ھوں اگر کولی لفظ ناگوار لگے امید ھے محاف کریں گے شکریہ فی ایمان اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      وعلیکم السلام جناب
      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ تمام وی لاگ یوٹیوب پر محفوظ ہیں کیونکہ آنے والے کچھ عرصے میں نیٹ ختم ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔
      راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب سے گزارش ہے کہ وہ یہ کمنٹ پڑھیں اور کتاب اور نقشے کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 Před 11 dny +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 Před 11 dny

    👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @user-ls4lk1mz5w
    @user-ls4lk1mz5w Před 12 dny +1

    😍😍😍😍😍😍

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 Před 9 dny

    w salam sir ❤❤❤❤

  • @ahmedbilalraja2067
    @ahmedbilalraja2067 Před 7 dny +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ کتاب تاریخ جنجوعہ اگر پڑھنے کے لئے چاہیے ہو تو کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 6 dny +1

      راجہ مشتاق احمد جنجوعہ سے رابطہ کر لیں پلیز۔ یہ کتاب انہوں نے ہی لکھی ہے۔
      0333 5388646

    • @ahmedbilalraja2067
      @ahmedbilalraja2067 Před 6 dny

      @@zulfiqargilaniشکریہ

  • @user-ys7ow2yt5h
    @user-ys7ow2yt5h Před 9 dny +1

    District Attock main aik Valley Bathar hai us main jangjua abad hain un k bare main batain kandly 24:43

  • @fahadshakeel3798
    @fahadshakeel3798 Před 10 dny

    MashAllah 🥰

  • @tahirhabib4056
    @tahirhabib4056 Před 8 dny

    Great story.

  • @rjnaz
    @rjnaz Před 11 dny

    Great mashallah

  • @_IVC_
    @_IVC_ Před 11 dny

    32:40 Great questions.❤

  • @drsaleemrazachughtai2436

    buhat acha kaam ha aap ka gilani sab

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua Před 12 dny +1

    Gillani Sahab The Great

  • @rajawajid7570
    @rajawajid7570 Před 12 dny

    Sudheer bhai the great

  • @sakhimuhammad8707
    @sakhimuhammad8707 Před 11 dny +1

    Gillani sahib aik information chshye Kiya jb Alexander subcontinent m Aya tha or Raja porus ko defeat krny k bad kehty han Alexander ka aik ghora buephalas mar gya tha wo Alexander ka bht piyara ghora tha to usy gujjrat k pas aik jga Jisy Aj phaliyan kha jta h oder dafan Mt dya tha isy waja Sy us jga Shuru Shuru m bluephalas kha jta tha ahsta ahsta waqt guzarny k sth phaliyan ban gya Kiya such h yeh

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 10 dny

      Please watch my vlog on this topic:
      czcams.com/video/Vl8hZUIY1_U/video.html

    • @globalworld999
      @globalworld999 Před 3 dny

      وہ جگہ جلال پور کے قریب ہے اور اس جگہ پر یونان والوں نے ایک عمارت بھی تعمیر کی ہے یہ جلال پور رسول بیراج سے اوپر ہے یہ گجرات والا نہیں ہے

  • @MuhammadNawaz-xw2fu
    @MuhammadNawaz-xw2fu Před 12 dny

    SHABASH. BACHON KAY LIYAY. MAHLOMATEE. PROGRAM SHUKRIA..M. NAWAZ JANJUA. PARIS FRANCE

  • @rajawajid7570
    @rajawajid7570 Před 12 dny

    Proud to be janjua

  • @muhammadamjad7886
    @muhammadamjad7886 Před 12 dny

    Sir Bhutta caste k bary main bhi detail k sath video bana dain... Plz

  • @nusratmahmood5244
    @nusratmahmood5244 Před dnem

    Bohat hee khoobsurat janaab, ye kitaab Kahan sey mil sakti hai. Nusrat Mahmood janjuha, UK.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 8 hodinami

      Raja Mushtaq Ahmed Janjua
      +92 333 5388646
      Yeh book k author bhi hen aur publisher bhi. Kindly in se contact kar len.

    • @nusratmahmood5244
      @nusratmahmood5244 Před 8 hodinami

      @@zulfiqargilani bohat bohat Nawazish janaab Qibla shahji sahib.

  • @rajatahir7328
    @rajatahir7328 Před 12 dny

    I proud to be janjua

  • @EisaCh-gh7mv
    @EisaCh-gh7mv Před 11 dny

    Please make next video on GUJJARS❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny

      If Gujjars will contact me, I will definitely make it.

  • @punjabibaba7062
    @punjabibaba7062 Před 11 dny +1

    Doesn't make sense of this fake family tree if Arjun was 20th generation of Alexander who was born around 300Bc then according to this Arjun and Mahabharat war happened at least 15 generation or 600 years after Christ, While Mahabharta was already written around Alexander time in 300 BC.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny +1

      This is not the Alexander who came out of Greece to conquer the world, but the Dhul-Qarnain sikandar who is mentioned in the Holy Quran.

  • @ramdasrozatkar2647
    @ramdasrozatkar2647 Před 12 dny

    They seem to have mentally of a defeated warriors ..one can't in the glory of the past one has to built on it ,..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      No, this is wrong perception. Things have changed but they are still considered as warrior tribe.

  • @mrkazim1367
    @mrkazim1367 Před 12 dny

    ALLAH O AKBAR ya RUBB tera shukar hey aur ZULIFQAR SHAH ji salmat rain 13:03 ahp ka swal kiss key hath per muslman hovey SYED FAWAD ZAIDY.Last 40 year my research in POTHAHAR got strong evidence.Very small villages of SADAT in JHELUM ATTOCK R PINDI MANSEHRA and MUFAFRABAD in far from reach areas SADAT migrated from 73 hijra onward to these areas.SHAH JI again from bottom of my heart DEAROUN DUAIN from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI retired BARRISTER from CANADA

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      Sadat did not come to rule the subcontinent but to preach Islam, so wherever they went, they won the hearts of the people and converted them to Islam. Apart from Janjuas, there are many tribes and nations who accepted Islam at the hands of Syeds.
      Thanks for the comment. Stay blessed.

  • @user-wp6zy4tq2h
    @user-wp6zy4tq2h Před 11 dny

    or End may apne jo sach kha k jo jahan hy wo wahin rhy tu behter hy.

  • @akbaralijanjua3742
    @akbaralijanjua3742 Před 12 dny

    Thanks Mr GALANI.

  • @user-xt5br4gm9c
    @user-xt5br4gm9c Před 11 dny

    Janjua xaste had never ruled any Rajpout area they were very brave "Jengju" and Rajpout Ruler had build a village name "Jangjua" where "Rajpout" Jangju" were kept to get their "Jengju" training.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny +1

      What you are telling is not history.

    • @globalworld999
      @globalworld999 Před 3 dny

      Raja ja pal janjua ruled old punjab and Kabul he was the first hindu ruler who fought against Muslim rulers

  • @ssajis2001
    @ssajis2001 Před 12 dny

    Upon its completion, the ship is said to be loaded with pairs of every animal, and Noah's household, and a group of believers who did submit to God. The people who denied the message of Noah, including one of his own sons, drowned.

  • @sakhimuhammad8707
    @sakhimuhammad8707 Před 11 dny

    Or gillani sahib m awan tribe Sy belong krta hu Awan tribe p zra Roshni daly

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 10 dny

      Aek vlog is par bhi hai
      czcams.com/video/vqd9ysiKWe0/video.html

  • @ssajis2001
    @ssajis2001 Před 12 dny

    Quran clearly tells we are descent’s of the Noh and other people who were on the Ark with Noh pbu and doesn’t say Noh and his son I don’t know why people say we are Nohs three sons descendants?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      Along with Noah, people were also descendants of Adam. Imagine yourselves not the sons of Noah, but the children of Adam.

  • @FaheemJanjua
    @FaheemJanjua Před 12 dny

    ڈاکومنٹری کا نام تاریخ جوہد جنجوعہ ہونا چاہیے تھا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      میں نے تو نام میں تاریخ کا لفظ ہی استعمال نہیں کیا سرکار۔

  • @FaheemJanjua
    @FaheemJanjua Před 12 dny

    شاہ جی بے شک شاندار ویڈیو تھی مگر ویڈیو راجہ جوہد تک محدود ہو کر رہی گیی راجہ مل کے کل چھ بیٹیوں کی طرف یا انکی بیٹیوں کی طرف یہ ویڈیو نہیں بڑھ سکی. کسی بھی طرف سے راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ جن کی ابتدائی کاوش تھی جنجوعہ تاریخ مرتب کرنے کی انکا ذکر جان بوجھ کر نہیں کیا گیا جس کو میں واقعی سمجھ سکتا ہوں کیونکہ راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ سے بغض کافی افراد کو ہضم نہیں ہو گا اور نام نہاد تاریخ دان خوار ہوں گے.

    • @rajasulehria..3770
      @rajasulehria..3770 Před 12 dny +1

      راجہ انور خان جنجوعہ مرحوم خاندان جنجوعہ کے محسن ہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      @FaheemJanjua
      کوئی چیز مکمل نہیں ہوتی سرکار بلکہ اس میں ترمیم یا اضافے کی گنجائش ہر وقت موجود رہتی ہے۔ جنجوعوں کے باہمی بغض و عناد پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ آپ لوگوں کا ذاتی اور اندرونی معاملہ ہے لیکن یہ پیش کش ضرور کروں گا کہ اگر اس وی لاگ میں آپ کا نقطہ نظر رہ گیا ہے تو اس کے لیے گیلانی لاگز کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
      راجہ انور خان کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق تاریخ جنجوعہ پر وہ ابتدائی قلمکار ہیں۔ راجہ مل کے دوسرے بیٹوں کا تذکرہ کسی اور وی لاگ میں کیا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اس وی لاگ میں شامل میرے محترم ساتھیوں نے کھل کر کہا تھا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ نہ تو پہلی نشست ہے اور نہ ہی اس میں جنجوعوں کی مکمل تاریخ کا احاطہ کیا جا سکا ہے۔ اس لیے خاطر جمع رکھیں اور اسے ابتدائی وی لاگ سمجھیں، آخری یا حتمی نہیں۔
      ویسے میں چاہتا ہوں کہ راجہ محمد سدھیر جنجوعہ یا راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب خود بھی اس اعتراض کا جواب دیں۔
      تبصرے اور تحفظات کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny +1

      @rajasulehria..3770
      مجھے ان کی خدمات سے بالکل انکار نہیں۔

    • @globalworld999
      @globalworld999 Před 3 dny

      یہ کہاں ہو تے ہیں

  • @bipinjoshi5215
    @bipinjoshi5215 Před dnem

    Janjua is not a Sanskrit word. You are giving wrong information about Kurus and Pandavas. You must read proper history at least google and the correct yourself.

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 Před 11 dny

    جوئیہ بھی چندر ونشی سے تعلق رکھتے ہیں

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 Před 12 dny

    لفظ جنجوعہ کی املا غلط ھے۔ برصغیر کی مقامی زبانوں میں ع ، غ ، ص ، ض ، ط ، ظ وغیرہ حروف نہیں ھوتے ۔ یہ عربی زبان سے اردو میں آئے ہیں ۔ مقامی زبانوں/ پنجابی ، سنسکرت وغیرہ میں ع کی بجائے ہ ھوتا ھے۔۔۔
    اس قبیلے کا نام "جنجوہا/ جنجوھا لکھنا درست ھو گا۔۔۔
    انگریزی میں Janjuha....

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      انگریزی میں یہ اسی طرح لکھا جاتا ہے۔ جو الفاط آپ نے لکھے ہیں وہ فارسی میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور پچھلی دو صدیوں میں اردو میں بھی استعمال ہو رہے ہیں اگر آپ اردو کو مقامی زبان تصور کرتے ہیں تو۔
      آپ ہجوں کو چھوڑیں یہ تو ایک نہایت غیر اہم بات ہے۔ اگر تاریخ میں کوئی سقم ہے تو اس کی نشان دہی کریں۔ یہ تو تنقید برائے تنقید ہے۔

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 Před 12 dny

      @@zulfiqargilani یہ اعتراض آپ ہر نہیں ، سبھی ایسے ہی لکھتے ہیں۔ ضمنا یہ بات سامنے اگئی۔۔ ہمارے ھاں ایک گاؤں ھے بواہ ۔ کسی منشی نے بوعہ لکھ دیا تو اب وہی چل پڑا ھے ۔۔۔
      جنجوہے اب خود بھی ع کے ساتھ ہی لکھتے ہیں۔ کیا بارہویں صدی میں اسے جنجوعہ ہی لکھا اور بولا جاتا تھا ؟
      وقت کے ساتھ قبیلوں کے نام تو نہیں ںدل جاتے۔ اور درست نام وہی ھے جو خود اہل قبیلہ صدیوں سے بولتے چلے آ رھے ہیں۔۔۔اسے مفرس و معرب بنانے کی کیا حاجت ؟؟

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 Před 12 dny

      @@zulfiqargilani آپ کی ویڈیوز میں بیت شوق سے دیکھتا ھوں۔ ماشاء اللہ آپ کی تاریخ پر گہری نظر ھے۔ آپ بہت محنت سے ، تاریخی حوالوں سے واقعات بیان کرتے ہیں۔ آپ دور دراز پہاڑوں جنگلوں میں سفر کر کے جاتے ہیں۔ ماشا ء اللہ بہت اچھا بیان کرتے ہیں۔ ناظرین و سامعین یقیناً مستفیض ھوتے ہیں ۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      میری سرکار بارہویں صدی میں تو یہ خود کو جنجوعہ بھی نہیں لکھتے تھے۔ یہ رواج تو راجہ مل کی کئی پشتوں بعد شروع ہوا اور یہ اچانک سے جنجوعہ بن گئے۔

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 Před 11 dny

      @@zulfiqargilani جی ھاں یہ بولتے تھے ، کہتے تھے ۔ بعد ازاں منشیوں نے اسے ریفائن کر کے معرب کر دیا۔ بلکہ مفرس ، کیونکہ مغلوں کے ساتھ فارسی بھی ا گئی تھی۔۔۔
      ایک اور مثال؛
      گورداسپور اور کپور تھلہ کے ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوھا کا علاوہ ھے۔ وھاں کے مہاجرین بڑی تعداد میں شجر گڑھ اور سیالکوٹ میں آباد ہیں۔ سبھی اڈے "کٹھوعہ" کھتے ہیں۔ ریاستی ریکارڈ میں بھی شاید یوں لکھا ھے ۔ ع اس پر مشتمل الفاظ کو درست تلفظ کے ساتھ بولنا بیت پڑھے لکھے افراد کے لئے بھی مشکل ھوتا ھے۔
      عوام یہ لفظ ھ کے ساتھ ہی بولتے ہیں، اس کے ساتھ ہی لکھنا درست ھے۔۔۔
      ویسے پنجاب کے اکثر علاقوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی الف اور ع پر مشتمل حروف بولتے وقت یہ حروف حزف کر دیتے ہیں ۔۔۔ قیدی ، فیدا ، تلیم ، جوید۔ وغیرہ ، وغیرہ۔۔۔
      آپ تاریخ بتا رھے ، بلکہ پڑھا رھے ہیں اور میں الفاظ کی ساخت اور تلفظ کی بحث کے بیٹھا ھوں ،۔۔۔۔

  • @Barlas511
    @Barlas511 Před 12 dny

    G har qabeela Kisi nabi ya badshah ki old hai.. awam ki olad pata Nahin kidher gai😅

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      Is haqeeqat se to inkaar mumkin nahi k sab Hazrat Adam ki aoulad hen aur yeh bhi sach hai k woh sab se pehlay nabi bhi hen. Yeh awam aur khas ki tarkeeb to ab use honi shuru hoi hai.

  • @punjabibaba7062
    @punjabibaba7062 Před 11 dny

    Fake syad interview with Fake Janjua. Giving Pandus of Mahabhrta an Islamic touch.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny

      Har shakhs apni zahniyyat k mutabiq hi bat karta hai

  • @user-ci9nc2dz7d
    @user-ci9nc2dz7d Před 12 dny

    السلام علیکم شاہ جی شاہ جی ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے اپ نے جیسے اس ویڈیو میں حضرت ادم علیہ السلام کا ذکر کیا اور سب نسلوں کو حضرت ادم علیہ السلام سے ملایا اسلام بی سب مسلمانوں کو برابر کا درجہ دیتا ہے لیکن اج کے دور میں بھی سات بعد میں بٹے ہوئے ہیں خاص طور ہمارے پنجاب میں م*** کچھ لوگوں کو کہا جاتا ہے یہ کوئی ذات ہے قوم ہے کیا ہے اس پہ ذرا روشنی ڈالیں بڑی مہربانی ہوگی اگر ہو سکے تو اس پہ ایک ویڈیو بنائیں میری ریکویسٹ ہے اپ کے بھائی مہربانی ہوگی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      میں نے اس وی لاگ کے آخر میں بہت واضح پیغام دیا ہے کہ کون کیا ہے۔ پھر بھی میں آپ کی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔

  • @masoodzia9806
    @masoodzia9806 Před 12 dny

    شاہ جی سرکار
    میں خود راجپوت ھوں
    اور
    کرشنا کا بیٹا ھوں
    یعنی
    چندر بنسی راجپوت ھوں
    اب جب ھم راجپوت ھو کر اپنا تعلق کسی بھی نبی سے ملاتے ہیں
    تو
    بہت کچھ عجیب ھو جاتا ھے
    کیونکہ
    ھنود کے پران پڑھیں
    یا
    گیتا پڑھیں
    یا رامائن پڑھیں
    تو
    پھر ھم
    سورج بنسی ہیں یعنی رام کی اولاد
    اور
    چندر بنسی یعنی کرشنا کی اولاد
    کہیں بھی ھنود کی کتب میں جمشید یا ایران کا تزکرہ نہیں
    یہ ایک مفروضہ ھے
    اور
    جو درست ھے ھے کہ آریہ سنٹرل ایشیا اور ممکن ھے کہ ایران بھی شامل ھو
    یہ مہا بھارت اور باقی نسب تو ٹھیک بتا رھے ہیں
    بس اتنی عرض ھے
    راجپوت خود مسلمان ھو جائیں
    مگر
    اپنا شجرہ سورج بنسی اور سورج بنسی رہیں
    کسی نبی کے بیٹے نہ بنیں
    کیونکہ
    ھنود راجپوت کسی بھی غیر ھندو نبی کو نہیں مانتے
    اگر
    اکٹریت ھنود ان کے شجرہ کو مانیں تو پھر اس مفروضہ کو سوچا جا سکتا ھے
    وگرنہ
    یہ صرف ایک ھنود قوم کو مسلمان کرنے کی کوشش ھے
    باقی
    سندہ کے جونیجو بھی جنجوعہ راجپوت ہیں
    اب یہ راجاوں کے نام کے ساتھ خان بھی لگا رھے ہیں
    شاہ جی سرکار
    خان خاقان کا مخفف ھے
    پھر
    یہ پشتون اور بلوچ اقوام نے لکھنا شروع کیا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      آپ کے طویل تبصرے کا شکریہ۔ یہ حقیقت ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ کعبہ میں رکھے گئے 360 بتوں کو ماننے والے بعد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی بنے۔ اگر اللہ نے ان کا ماضی فراموش کر کے ان میں سے کئی ایک کو ان کی زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی تھی تو ہم جنجوعوں یا ایسے دوسرے افراد کا ماضی کیوں نہیں بھلا سکتے۔
      اگر آپ، میں یا جنجوعے انسان ہیں تو اولاد تو آدم کی ہی ہیں جو زمین پر اللہ کے پہلے نبی بھی ہیں۔ اس طرح تو ہم سب نبی زادے ہیں۔
      آپ بھی راجپوت ہیں اور اگر راجپوت یعنی آپ کے جد امجد افسانوی کردار نہیں تو آپ بھی اولاد آدم یعنی سبط نبی ہیں۔
      خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @masoodzia9806
      @masoodzia9806 Před 12 dny

      @@zulfiqargilani جی شاہ جی سرکار
      بحیثیت مسلمان یہ میرا ایمان ھے کہ میں اللہ کے پہلے نبی اور انسان حضرت آدم کا بیٹا ھوں۔اللہ نے کسی سرزمین کا کوئی حصہ ایسا نہیں رکھا جہاں اللہ کا پیغام بر نہ آیا ھو۔اور اب نبی مکرم حضرت محمد ص اللہ کے آخری نبی ہیں اب جو بھی کسی ظلی بروزی یا امتی نبی ھونے کا دعوی کرے وہ کذاب ھے۔۔یہ سب کچھ مسلمان ھونے کا تقاضا
      مگر
      جب راجپوت قومیت کی بات ھوگی تو پھر ھمیں ھندو قوم کے قوانین و تقاضوں کی پیروی لازم ھو گی
      یا پھر
      حضرت سلمان فارسی رض کی طرح
      "سلمان ابن اسلام"
      پھر یہ قومیت ذات برادری زبان سب جھوٹ و مایا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny +1

      ذات برادری تو صرف پہچان کے لیے ہے۔ یہ کسی کے اعلیٰ و ادنیٰ ہونے کی دلیل نہیں۔ اللہ نے خود فرمایا ہے کہ ہم نے تمہیں قبائل یا ذات پات میں صرف تمہاری شناخت کے لیے تقسیم کیا۔

  • @punjabibaba7062
    @punjabibaba7062 Před 11 dny

    تاریخ کا بلاد کار۔ جھوٹ کے پاوں نہی ہوتے اس کہانی کے مطابق جنجوعہ جد امجد ارجن سکندر کی بیسوی پیڑھی سے تھا جبکہ مہا بھارت جو ارجن کی کہانی سناتی ہے اسکندر کے زمانے میں ہی لکھی گئی تھی 300 سال قبل مسیح میں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 11 dny

      جن کی تاریخ ہے، وہ جانیں۔

  • @user-xt5br4gm9c
    @user-xt5br4gm9c Před 11 dny

    The word is "Rajpout Jengju" not "Rajpout Janjua". FRom Azad Kashmir to Jehlum whole area is called "Rajputana" and was under control of "Rajpout" and because of that they "Rajpout" had their different occupational caste and "Rajpout Jengju" were in Rajpout Army of Rajputana and were very brave and had even cut of their own "Throat" instead of "To be slave" of others. This word "Janjua" were been introduced by British for those who had accepted the slavery of British and were employees of British after the construction of "Rail Track" from Lahore to Rawal PIndi in "1890" to "1910".

  • @CFD_Mechanic
    @CFD_Mechanic Před 12 dny +1

    Funny thing is that sindhi were taunted that sindhi are hindus. Now looks like punjabi are more layal to hindus

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani Před 12 dny

      Sir, don't make it a Sindhi or Punjabi issue, but explain the matter in the right way. It is a fact that before Islam everyone in the subcontinent was a Jain, Hindu or a Buddhist. Language is not important in this matter.

  • @user-xt5br4gm9c
    @user-xt5br4gm9c Před 11 dny

    Every ruler caste had build their Forts and Palaces. Where are the Fort and palaces?

  • @user-xt5br4gm9c
    @user-xt5br4gm9c Před 3 dny

    What you call so called "Raja Mushtaq" in your "V log" is "Shuder" from "South INdia.

  • @user-xt5br4gm9c
    @user-xt5br4gm9c Před 3 dny

    Rajpout "Ghgkher" are not "Kiani" NOR "Jangjua Rajpout" are from "Gegkher" Rajpout caste. Ghgkher Rajpout" are "German" but "Kiani Rajpout" are from "Kian" BUT "Jangjua Rajpout" are "Rajpout children" were been selected from "Rajpout families" and were been sent for "Rajpout Military Training" in A Rajpout Training center which name was Rajpout "Jangjua Training center". That was an old time of war fare in which they had fought wars with Sword and spear and Arrows for which they had selected Tall healthy and strong Rajpout family children and for your kind information all the "Rajpout were whiye and white brown skin peoples" and non of them was "Black and dark brown skin Rajpout NOR their body height was small and non of them was "ugly" and if you want to see "Jangjua RAjpout" then go in village name "Dehmial" where you can see them they all are "Tall" and handsome people and non of them is ugly and keep in sense THAT never ever any "Rajpout Jangjua" had lived in Chakwal area.

  • @FarazFaraz-v6n
    @FarazFaraz-v6n Před 11 dny

    ❤❤❤❤❤