Mashoor Astana Hazrat Zinda Peer Of Ghamkol Sharif K Gadi Nasheen Peer Habibullah Shah Ka Life Style

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 10. 2022
  • The shrine of Gamkol sharif is located in a beautiful valley of kohat. The throne is now owned by Pir Habibullah shah and each year visitors come to visit the shrine in millions . On the occasion of urs almost 2.5 Lakh visitors come and visit the shrine In a single day . Urdupoint anchor Abdullah Khan has taken us to visit the shrine .How everything is organized for such a huge number if visitors let us know in the video.
    Anchor: Abdullah Khan
    #GhamkolSharif #ZindaPir #PeerHabibUllahShah #Kohat
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
  • Zábava

Komentáře • 1,4K

  • @mahmoodsultan3894
    @mahmoodsultan3894 Před 9 dny +3

    زندہ صرف اور صرف اللّٰہ ربّ العزّت کی ذات با برکات ہے ۔ باقی سب فانی ہے۔

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Před 8 měsíci +32

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @zoyahussain7972
    @zoyahussain7972 Před rokem +22

    الله پاک ہم سب مسلم کو صرف اور صرف اپنا محتاج رکھے" اور اپنے حبیب دنیا کے سب سے حسین" اور اعلیٰ و عظیم ہستی خضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

  • @2wheellovers194
    @2wheellovers194 Před rokem +21

    واحد دربار دیکھا ہے جہاں ڈھول دھمال نہیں
    ناچ گانے نہیں
    کھسرے نہیں
    نشئی بھنگی نہیں
    ملنگ نہیں
    گندے کپڑوں والے اور تسبیوں والے بابے نہیں
    لڑکیاں نہیں ناچتی
    سجدے نہیں کرتے
    اسلئیے مجھے یہاں سے محبت ہے
    اللہ ہو اللہ ہو

  • @muhammadsubhanullahbangash459

    میرا پیر صرف حضرت محمد ص

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 Před rokem +3

      حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نبی ہیں ھمارے پیر نہیں ہیں پیر صاحبان کا مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جوتے کی خاک برابر بھی نہیں

  • @zahidyusuf2851
    @zahidyusuf2851 Před rokem +6

    بھت زبردست کاروبار ہے یہ دین سے دور ی
    اللہ ہدایت دے آمین

  • @farrukhmalick9787
    @farrukhmalick9787 Před rokem +30

    بزرگوں کی برکت اللہ تعالیٰ نے ویرانے کو آ باد کیا، نیکی کا نام ھمیشہ زندہ، جزاک اللہ خیر، اللہ تعالیٰ ھمیں نیک لوگوں کی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

  • @TariqMehmood-yv4xd
    @TariqMehmood-yv4xd Před rokem +28

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آستانہ عالیہ زندہ پیر گھمکول شریف کوہاٹ تاقیامت اسی طرح شادو آباد رھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-zf8uq7vn7i
    @user-zf8uq7vn7i Před rokem +22

    اللہ تعالےاسوقت راضی ہوگا جب طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےطریقہ کےمطابق ہوگا

  • @malikashraf1243
    @malikashraf1243 Před rokem +63

    ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ 💕
    یا اللّٰہ ھمیں ھدایت دیے آمین اور صحیح دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین

  • @muhammadhafeez7979
    @muhammadhafeez7979 Před 9 měsíci +1

    سبحان اللہ،ماشاء اللہ،گھمکول شریف شان و شوکت والا دربار شریف، مدینہ منورہ شریف اور کیاں شریف کی اور موہڑہ شریف اور مرشد پاک حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمة اللہ اور مرشد پاک كى نورانی نورانی آل پاک کی خوشبو سے مہک رہا ہے،سبحان اللہ،ماشاء اللہ.

  • @KamalKhan-yq8jz
    @KamalKhan-yq8jz Před 13 dny

    ما شاء اللہ

  • @awaisbutt6449
    @awaisbutt6449 Před rokem +4

    میرا پیر زندہ پیر

  • @qamarsheikh9734
    @qamarsheikh9734 Před rokem +38

    اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @mashalabbas7655
      @mashalabbas7655 Před rokem

      in

    • @mashalabbas7655
      @mashalabbas7655 Před rokem

      àzzàzààà1 v yes no ho no no room by

    • @thepropmachines1042
      @thepropmachines1042 Před rokem +2

      چلیے۔اگر موجودگی " گدی نشین" صاحب حلفیہ فرما دیں ۔کہ انھوں نے ماضی میں یا حال میں کبھی بھی مزار کے چندہ ۔خیرات اور صدقات کو نہ کبھی ذاتی یا بیوی بچوں پر استعمال کیا نہ کریں گے کسی قسم کا مالی یا اور نو عیت کا فایدہ نھیں اٹھائیں گے، تو دربار شریف اگلے مہینے بند ھو جائے گا

    • @safdarkhan7883
      @safdarkhan7883 Před rokem +4

      @@thepropmachines1042 g janab yahan jo nazrana dia jata he wo ap ki itla k liye sadqa zakaat ya khiraat nai dia jata ye pesa sirf ALLAH ki raza k liye ALLAH subhanwatallah k 2st k mihman nowazi or ikh rajaat k liye dia jata he
      Yahan koi bangra nai hota sirf or sirf ALLAH subhanwatallah ka zikr hota he

    • @thepropmachines1042
      @thepropmachines1042 Před rokem +1

      @@safdarkhan7883 Bhai "urs" shroo honey wala hai Zinda Pir ka,shayad issi tarah ki cheezon ko aap ka zikr kehte hain,Shaitan ne ne aap ke is tarah ke kamon ko "KHUSHNUMAA" bana ker aap ko behlaya huwa hai.Allah ka zikr aur us ka tareeqa wohi jo MUHAMMAD (saw) SIKHAA GAYE.ALLAH HAMARE DILON KE YEH SHAITANI ANDHERE DOOR KARE AUR APNAY NOOR KI ROSHNI MEIN LAYE/

  • @mubashirRehman504
    @mubashirRehman504 Před 5 měsíci +1

    SubhanAllah

  • @user-bk1bh5cu6x
    @user-bk1bh5cu6x Před 3 dny

    Masha Allah

  • @GhamkolKaramat
    @GhamkolKaramat Před rokem +37

    اللہ پاک میرے پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @MuhammadKhalid-wl1kh
    @MuhammadKhalid-wl1kh Před rokem +8

    سیدی مرشدی زندہ پیر سخی
    شاہ ولایت پر لاکھوں سلام

  • @irfanmohsin8736
    @irfanmohsin8736 Před 17 dny

    ماشاءاللہ

  • @tour_of_the_world
    @tour_of_the_world Před rokem +27

    اللہ تعالیٰ ہی اولاد ، رزق، بچوں کے رشتے ، مشکلیں دور کرنے والے ہے قبر والے کو مشکل کشاء سمجھ کر اس کے واسطے سے مانگنا شرک اکبر ہے قبر پر سجدہ ،جھکنا ، چومنا شرک میں شامل ہے جس کی سزاء ہمیشہ کے لیے جہنم ہے ۔ ( سورہ نساء)

    • @irabest4eradrsaleemahmad207
      @irabest4eradrsaleemahmad207 Před rokem +4

      دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔
      انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔
      اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔
      درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔
      ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔
      ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔
      وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔
      یہ بھی قرآنی حکم ہے۔
      ”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن

    • @irabest4eradrsaleemahmad207
      @irabest4eradrsaleemahmad207 Před rokem +1

      دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔
      انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔
      اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔
      درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔
      ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔
      ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔
      وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔
      یہ بھی قرآنی حکم ہے۔
      ”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن

    • @sarmadchaudhary1074
      @sarmadchaudhary1074 Před rokem +3

      حاجت روا مشکل کُشا بس ایک خدا۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @wasifkhan2506
      @wasifkhan2506 Před 8 měsíci

      ​@@irabest4eradrsaleemahmad207قرآن مجید کی سورۃ الاسراء آیت نمبر 57میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
      ترجمہ۔ جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وہ اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ نزدیک ہو جا تے وہ خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزدہ رہتے ہیں بات بھی یہی ہے کہ تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے
      اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو آیت لکھی اسے پورا لکھو
      مسلمانو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو
      وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقوی اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں اسی طرح منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے اسی لئے منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے اس لئے منہیات و محرمات کا ترک بھی بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے لیکن جاہلوں نے اس حقیقی وسیلے کو چھوڑ کر قبروں میں مدفون لوگوں کو اپنا وسیلہ بنا لیا ہے جس کی شریعت میں کوئی بنیاد نہیں ہے البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا جائے گا اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا دعائے وسیلہ جو اذان کے بعد پڑھنی مسنون ہے

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 Před 4 měsíci

      اللہ تعالیٰ ہی عطاء فرما رہے ہیں

  • @aatsboysvlog9
    @aatsboysvlog9 Před rokem +45

    Who agree" Quran Sharif is best Holy book in the
    world

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Před rokem +18

    ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹 اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖

    • @saleemmohammed6478
      @saleemmohammed6478 Před rokem

      جب مرا ہی نہیں تو جنت میں کیسے جاۓ گا

  • @neilstrong8959
    @neilstrong8959 Před 6 měsíci +1

    ماشااللہ اللہ کے پیارے ولی کی کیا شانیں ہیں سبحان اللہ

  • @MrsFahad-zt8cs
    @MrsFahad-zt8cs Před měsícem

    امی یالہ جی حاضری نصیب ہو اللہ سب کو حاضری نصیب کرے امین یا اللہ جی

  • @tariqchaudhry6142
    @tariqchaudhry6142 Před rokem +3

    پاکستان 🇵🇰کے اولیاء اللہ ❤️ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔France سے ۔۔
    زندہ پیر گھمگول شریف کو سلام پیش عقیدت کرتے ہیں۔۔ ہم نے 1994 میں حاضری دی تھی

  • @GhamkolKaramat
    @GhamkolKaramat Před rokem +13

    میرا مرشد خانہ مزار پر انوار سیدی و مرشدی حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹
    عرس مبارک 14/15/16اکتوبر2022ان شاء اللہ عزوجل

    • @saqibiqbal
      @saqibiqbal Před rokem +1

      Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se
      Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main

    • @muddsirAliKhan
      @muddsirAliKhan Před rokem

      Ni
      Se ki ttb cd

    • @GhamkolKaramat
      @GhamkolKaramat Před rokem

      @@saqibiqbal مکمل علم رکھیں ۔۔ آپ نے مکمل بات نہیں کی ۔۔ مکمل بات کریں ۔

  • @juttboy347
    @juttboy347 Před 7 měsíci +1

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین اور فیض جاری رہے آمین

  • @salidkhan9898
    @salidkhan9898 Před rokem +6

    Masha Allah.

  • @akmalshahid3459
    @akmalshahid3459 Před rokem +9

    اللہ کریم اپنی رحمتوں کے صدقے زندہ پیر صاحب گھمکول شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام

  • @ghaffarahmed4419
    @ghaffarahmed4419 Před rokem +1

    سدا روے وسدا دوارا زندہ پیر دا۔
    ٹھنڈ سینے پاندا ایہہ دوارا زندہ پیر دا۔

  • @Laibahabib20072
    @Laibahabib20072 Před rokem +12

    MASHA ALLAH
    SUBHAN ALLAH

  • @AmanKhan-ko2gl
    @AmanKhan-ko2gl Před rokem

    فیضانِ حضور ع

  • @muslimali1883
    @muslimali1883 Před rokem

    بہترین زریعہ معاش۔۔۔۔

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 Před rokem +10

    ایک بات تو واضح حقیقت ہے کہ یہاں انتظامات بہتر سے بھی بہترین ہوتے ہیں

    • @wasifkhan2506
      @wasifkhan2506 Před 8 měsíci

      ضرور ہوں گے ان کو ان پیسوں کے لئے کونسی محنت کرنی ہوتی ہے

  • @amjadaliofficial528
    @amjadaliofficial528 Před rokem +4

    میرے پیرے کامل جو ہیں گھمکول شریف میں ہو مقام آپ رحمۃ اللہ کے بلند سب اولیاء کے واسطے آمین ۔

  • @islamicinformation5394
    @islamicinformation5394 Před rokem +7

    ماشاءاللّٰه

  • @waheedazam6973
    @waheedazam6973 Před rokem

    جزاک اللہ

  • @tahirmehmood2961
    @tahirmehmood2961 Před rokem +4

    Beshak wha jany s dil m jo skon or ankho m ansu jaty han wo khe nhi mila mje khud skon

  • @muhammadfazilsiddiqui7848

    ماشاء اللہ دربار عالیہ میں بہت کام ھو چکا ھے امید ھے کہ اب پیر صاحب زندہ پیر کے موجودہ پیر صاحب ایک اسلامی تبلیغی چینل اور ایک اسلامی یونیورسٹی قائم بھی فرمائیں گے تاکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے بہترین اسلامی سکالرز تیار کرکے پوری دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ کرکے اخری خطبہ حج پہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات کی تکمیل کا حقیقی گولڈن سفر ھو گا انشاء اللہ

  • @khademhussan7303
    @khademhussan7303 Před rokem

    Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah

  • @nousheenshabbir466
    @nousheenshabbir466 Před 2 měsíci

    Mash Allah ❤

  • @mustafabutt1325
    @mustafabutt1325 Před rokem +11

    Masha Allah ❤

  • @worrywort8510
    @worrywort8510 Před rokem

    سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @kingbilawal9745
    @kingbilawal9745 Před rokem +2

    ماشاءاللہ میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے۔اللّہ ھو

  • @hafizmuhammadakramptv4756

    MASHALLAH SUBHANALLAH

  • @hamzaismaeel9402
    @hamzaismaeel9402 Před rokem +1

    LA HWALA WALA QWATA ILLAH BILLAH dua sirf ALLAH sunta wohe SAMEE AD DUA hy koi peer nh

    • @tahirbintahir
      @tahirbintahir Před 3 měsíci

      السلام علیکم محترم بھائی
      اپ نے ٹھیک فرمایا یہ دنیا میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہے۔
      دینے والی ذات تو اللہ تعالی کی ہے
      مجھے غریب کے پاس کائنات کا ایک بہت بڑا چھپا ہوا راز ہے۔
      جس سے اللہ تعالی کے فضل سے اپ پر کائنات کی ہر چیز ظاہر کر دی جائے گی ان شاء اللہ تعالی۔
      اپ اپنے اپ کو خانہ کعبہ میں طواف کرتے ہوئے دیکھیں گے انشاء اللہ۔
      اپ روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھیں گے۔
      عنقریب انشاء اللہ اپ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو
      نور کے تخت پر تشریف فرما دیکھیں گے۔

  • @wajahathussain6695
    @wajahathussain6695 Před 2 měsíci

    Murshid pak zindabad

  • @kindgull
    @kindgull Před rokem +16

    ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت زندہ پیر رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
    اور ان کی اولاد کو دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @Shahidiqbal-pj6ne
      @Shahidiqbal-pj6ne Před rokem

      آمین ثم آمین

    • @thepropmachines1042
      @thepropmachines1042 Před rokem +1

      اللہ زندہ پیر جو کہ اب وفات پا کر مردہ پیر ھو چکے،اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔پوتے پیر صاحب مفت کی روٹیاں اور شرک کو چھوڑ کر کوئی نوکری پکڑیں

    • @kindgull
      @kindgull Před rokem

      @@thepropmachines1042 ان کا لقب زندہ پیر ہے، یہ تو کوئی بھی نہیں کہتا ہے کہ زندہ ہے

    • @thepropmachines1042
      @thepropmachines1042 Před rokem +1

      اللہ مرحوم کو معاف فرمائیے ،لیکن یہ بتائیے کہ درباروں اور آستانوں کی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا اوقات اور حیثیت ھے۔اگر عمر ،ابو بکر عثمان اور علی رضی اللہ عنھما اگر دربار بنانے میں لگ جاتے ،تو زندہ پیر صاحب کو کون پوچھتا ۔ اللہ کا خوف کرو اور یہ زندہ پیر کی قبر پر بلڈوزر چلا کر اسے یہ فتنہ مٹا دو

    • @kindgull
      @kindgull Před rokem

      @@thepropmachines1042
      توحید ایک عظیم جز ہے اسلام کا اس کے بغیر دین نامکمل ہے لیکن اس کے آڑ میں توہین سے بچیں۔
      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کی محبت لازمی ہے لیکن اس کے آڑ میں شرک سے بچیں۔
      جو بھی دین و اسلام کی خدمت کرتا ہے ان کی قدر کریں۔
      اپنے رائے کو قرآن اور حدیث نہ سمجھیں

  • @toonsboyvlog
    @toonsboyvlog Před rokem +3

    اللّٰہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲

  • @randomvlogs4860
    @randomvlogs4860 Před rokem +16

    Mashallah 🥰

  • @Ghamkol_Shareef
    @Ghamkol_Shareef Před rokem +4

    اللہ پاک بہت برکتوں سے نوازے گھمکول شریف امیں تاقیامت شاد آباد رہے امیں

  • @muhammadhafeez7979
    @muhammadhafeez7979 Před rokem +6

    ماشاء اللہ،سبحان اللہ،جزاک اللہ خیر،

  • @muhammadsbhutto453
    @muhammadsbhutto453 Před rokem +14

    ماشاءاللہ لبیک یارسول اللہﷻﷺ

  • @MuhammadHARIS-zl6mu
    @MuhammadHARIS-zl6mu Před rokem +5

    Mery abu peer shab KY murid thy mery papa jab shaheed howy ye peer sab hamary Ghar bhi aye thy

    • @killergameing..2832
      @killergameing..2832 Před rokem

      Sab ki sunta ha Mera Peer ha hi Esa Haris bhai ay Urs pa chala Aur apna Dill ki safai karway

  • @drkhan1467
    @drkhan1467 Před rokem +3

    اللہ پاک آستانہ عالیہ گھمکول شریف کو تا ابد قائم رہے

  • @ehsanullah7489
    @ehsanullah7489 Před 21 dnem

    ماشاءاللہ 47 سال بعد زندہ پیر صاحب کی تصویر دیکھی ہے

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před rokem +1

    ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @tasawarmehmood4105
    @tasawarmehmood4105 Před rokem +11

    اللہ ہمیں شرک سے بچائے۔

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127

    ماشاءاللہ تعالٰی
    اولیاء اللہ کی شان سبحان اللہ

  • @Zohaibbukhari619
    @Zohaibbukhari619 Před rokem +5

    Subhan Allah, Masha Allah

  • @amirmirza1215
    @amirmirza1215 Před 7 měsíci

    Mashaallah subhanallah g

  • @shabeerhussain7184
    @shabeerhussain7184 Před rokem

    میرا پیر تیرا پیر زندہ پیر پیر بادشاہ سرکار پیر حبیب اللہ سرکار کی خدمت میں غلام کی طرف سے اسلام علیکم طالب دعُا

  • @luqmanmashwani9793
    @luqmanmashwani9793 Před rokem +3

    MashALLAH SubhanALLAH ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤

  • @shamimdar4590
    @shamimdar4590 Před rokem +6

    Aalllah kareem Peer habeeb sahib ko zindagi mæn barkateen de Aameen Sum Aameen bijaullnabhi ullmunebeen

  • @JunaidAshraf313
    @JunaidAshraf313 Před 6 měsíci

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

  • @FazalKhan-gp9rf
    @FazalKhan-gp9rf Před rokem

    Mashallah nice 👍

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Před 8 měsíci +14

    ✍🏼‏مشہور شخصیات
    کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہیں
    بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو
    جو آج سے1400سال پہلے آپ کیلئے روئے تھے

  • @toogoodshots3325
    @toogoodshots3325 Před rokem +8

    ما شاءاللہ بہت ہی سادگی ، عاجزی اور انسانی خدمت سے بھرپور پیر صاحب اور پیرخانہ، سبحان اللہ۔بابا جی کی طرح موجودہ پیر صاحب اور انکی اولاد کی بھی مسنون داڑھی ہوتی تو مزیر اچھا لگتا ۔ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی بمطابق شریعت گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ علم دین حاصل کرنے اسے پھیلانے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @faridimalik106
    @faridimalik106 Před rokem +11

    میری دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ آپ ضرور گمکھول شریف کوہاٹ آئیں انشاء اللہ آپ کو دلی اور ذہنی سکون اور اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب محسوس ہوگا

    • @qaisrashaheen8810
      @qaisrashaheen8810 Před rokem +4

      گمکھول میں کیوں ۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔۔۔۔ قلب ۔۔۔ محسوس ہو گا بھائی ؟؟؟؟۔

    • @hajisiddique-zz9ud
      @hajisiddique-zz9ud Před rokem

      .

  • @hamzabutt1669
    @hamzabutt1669 Před rokem +2

    Allah pak in logo ku hidayat dy

  • @pixturn
    @pixturn Před 8 měsíci

    ما شاءاللہ

  • @khatkimohammad2266
    @khatkimohammad2266 Před rokem +4

    YE BOHAT KHUBSURAT MAZAR HE YAHA MAKKAH KI BAHAR AYI HE 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @ehsanullah7489
    @ehsanullah7489 Před 21 dnem

    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے

  • @shabeerhussain7184
    @shabeerhussain7184 Před rokem

    میرا پیر تیرا پیر زندہ پیر زندہ پیر

  • @Overseaspakwan
    @Overseaspakwan Před rokem +16

    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين عید میلاد النبیﷺ
    تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول برکتوں والا دن مبارک ہو

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 Před rokem +2

      لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔
      شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 Před rokem +2

      زندہ ئا پیر کو زندہ کہین یا مردہ۔ تمام پیرون کو۔ کیا کہیں۔
      لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔
      شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 Před rokem +2

      لعن الله الیہود والنصری اتخذوا قبور انبیاءہم مساجد۔ ۔
      شرک سے بچنا۔ ان الشرک لظلم عظیم

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 Před rokem +4

      توحید باری تعالیٰ جل و علا اور رسالت بیان کرنا ہے

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 Před rokem +3

      اللہ۔ ہم سب کو عاشقان رسول بنانے۔ قمین

  • @Ghamkol_Shareef
    @Ghamkol_Shareef Před rokem +6

    اللہ پاک بری نظر سے بچاے گھمکول شریف کو مرشد پاک کو اللہ پاک سلامت رکھے امین

    • @saqibiqbal
      @saqibiqbal Před rokem

      Kia awam ko bhudu bnao hwa ha
      Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se
      Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main

  • @muhammadamin9063
    @muhammadamin9063 Před 8 měsíci

    سبحان اللہ

  • @GhamkolKaramat
    @GhamkolKaramat Před rokem +8

    اللہ پاک دربار عالیہ کا فیضان تاقیامت سلامت رکھے

  • @Laibahabib20072
    @Laibahabib20072 Před rokem +3

    MASHA ALLAH
    SUBHAN ALLAH
    JAZAKALLAH O KHAIER

  • @iftikharahmadvirk4236
    @iftikharahmadvirk4236 Před 7 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ismailshahzad786
    @ismailshahzad786 Před rokem +5

    ماشاءاللّٰہ ❤️🌹❤️
    اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو ❤️❤️❤️

    • @sardarnasim7466
      @sardarnasim7466 Před rokem +1

      ماشاءاللہ سبحان الله & جزاكم اللهُ‎ خیرا
      اللہ سبحان تعالی مزید رحمتیں اور برکتون کا نزول فرماٸے میں میرپور سے ہوں اور طبیعت انتہاٸی خراب ہے دل بہت کرتا ہے زیارت کا اور پیر صاحب سے خصوصی ملاقات کا جی چاہتا ہے اللہ سے دعا کی مقبولیت کیلٸے دعا ہے آمین ثمہ آمین یااللہ ذوالجلال والاکرام آمین

    • @ismailshahzad786
      @ismailshahzad786 Před rokem

      @@sardarnasim7466
      اللّٰہ کریم آپ کو شفائے کلی عطا فرمائے اور مُرشِد کریم کے در کی باادب حاضری اور خوبصورت ملاقات سے مشرف فرمائے آمین ثم آمین

  • @imrankhurshid8643
    @imrankhurshid8643 Před rokem

    Masha Allah ❤(imran Awan)

  • @tahirhussain8179
    @tahirhussain8179 Před 7 měsíci

    Ma Sha Allah

  • @mustafabutt1325
    @mustafabutt1325 Před rokem +4

    Mery peer de har dam khir huy❤

  • @iqbaliqbal4621
    @iqbaliqbal4621 Před rokem +4

    Mashallah

  • @pakistanmashallhpakistanja9172

    SUBHANLLAH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR JAZAAKLLH JAZAKLLH

  • @Naqeebi.Lalshahai
    @Naqeebi.Lalshahai Před rokem +3

    Mashallah subhanallah

  • @srehmanawan
    @srehmanawan Před rokem +4

    ماشاءاللہ۔۔۔حق پیر سچ پیر زندہ پیر زندہ پیر اللہ ھو۔۔۔🌹🥰

  • @user-uf2up2ti5i
    @user-uf2up2ti5i Před 23 dny

    Mashallah Great Thoughts

  • @shammingahmadkahn7223
    @shammingahmadkahn7223 Před rokem +3

    Subhan Allah

  • @mwaseemwaseem5565
    @mwaseemwaseem5565 Před 6 měsíci

    mashallah subhan allah

  • @Rajpootgirl00
    @Rajpootgirl00 Před rokem +4

    MashAllah 🥰💖💖💖

  • @MuhammadYousaf-ik7wk
    @MuhammadYousaf-ik7wk Před rokem +5

    میرے بھائی یہ سب غلط ہے مشکل کوشاں حاجت روا ایک اللہ تعالیٰ ہے یہ اسلام میں جائز نہیں ہے اور حرام ہے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور آپ کو اور اس کو سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 Před rokem

      لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ گھمکول شریف کوہاٹ میں سب کچھ اللہ تعالیٰ کی ہی عطاء ھے

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 Před rokem

    Jazak Allah Khair 🌼

  • @shabeerhussain7184
    @shabeerhussain7184 Před rokem

    پیر حبیب اللہ صاحب کی خدمت میں خادم سلام پیش کرتا ہے

  • @rafaqathassnain6687
    @rafaqathassnain6687 Před rokem +7

    MA SHA ALLAH.....NO DOUBT.....ONLY GREAT NAME OF ALLAH .......LA ILLAHA ILLALLAH.....IS MAIN PART OF WIRD OR ZIKR......VERY IMPRESSIVE.

  • @goodhabits0763
    @goodhabits0763 Před rokem +8

    Mery Peer di har dam khair howyy..... Aameen!💓❤

  • @muhammadzaheer4865
    @muhammadzaheer4865 Před rokem

    Mashallah jazak Allah

  • @kashmiri78
    @kashmiri78 Před rokem +19

    Mashaallah Allah Swt Ka Friend never dies, 🤲🤲🤲🤲🤲

    • @thepropmachines1042
      @thepropmachines1042 Před rokem

      SORRY ALLAH'S FRIENDS ALSO DIE, THEIR EDUCATION and EDUCATION LIVE

    • @kashmiri78
      @kashmiri78 Před rokem

      @@thepropmachines1042 Yes Brother ❤️ Allah Swt forgive me, that was my Point, But Allah knows the best, Ameen Summa Ameen 🤲

    • @abdullahfarman9844
      @abdullahfarman9844 Před 10 měsíci

      P

    • @RasaShiekh
      @RasaShiekh Před 8 měsíci

      ​@@thepropmachines1042🎉🎉😂 cc

  • @albelarahi865
    @albelarahi865 Před rokem +7

    دربار اور پیر جسٹ اے بزنس

    • @asgharasghar9038
      @asgharasghar9038 Před rokem +1

      100 percent thek kaha ap ny

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 Před rokem

      لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ھمارا کاروبار عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم