These People Will Not Be Forgiven On The Day Of Judgment | Muhammad Ali Emotional Bayan | Youth Club
Vložit
- čas přidán 23. 06. 2024
- Bismillahir Rahmanir Rahim
◾ Topic: These People Will Not Be Forgiven On The Day Of Judgment
◾ Speaker: Muhammad Ali
--------------------
Find Our Exclusive Bayans Using the Tages
#MuhammadAli #MuhammadAliSpeaks #MuhammadAlibayan #MuhammadAliEmotionalBayan #EmotionalBayan #VeryEmotionalBayan
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
Asslamu Alaikum
i am from gujranwala;Pakistan.
me army me jana chahti hu but mere baba nai manty ke vo gunaho ka ghar h laikin meri niat saaf h me apnye mulk ke liye jana chahti hu or mere baba kehty he ke islam me parde ke bagair rhna jaiz nahi to agar me parda na kru to koi problem hai ya nai?
please answer kr di jiye ga wait kru gi
Wa Allakum assalam
آپ کو ہقینا بہت شوق ہو گا۔آپ کو ایک۔مشورہ ہے۔آپ 5 وقت کی نمازوں کی پابندی کریں قرآن کو ترجمے سے پڑھیں۔۔۔
اسلام میں عورتوں کا مقام دیکھیں۔۔پردے کے احکام دیکھیں۔سورہ النساء کو پڑھیں۔۔۔۔
عائشہ عامر۔کے درس سنیں۔
عفت مقبول کو سنیں۔اللہ اپ کا سینہ کھول دے گا۔۔
اور تہجد میں اٹھیں دعا کریں۔
کہ جو سیدھا راستہ ہے اللہ وہ دکھا دے اور اس میں استقامت دے ہمیشہ کے لیئے۔۔پیاری بہن یہ فتنوں کا دور ہے۔۔۔
اپنے آپ کو بچا لیں۔۔۔
کچھ اسلام۔کے لییے سوچیں ایسا علم حاصل کریں جو آگے پھیلا سکیں اور اللہ کی رضا حاصل کر سکیں۔۔مجھے یقین ہے آپ ایک ذہین لڑکی ہیں۔لیکن اپنی ذہانت کو دنیا کے کاموں میں لگانے کے بجائے اسلام۔کے لیئے وقف کر دیں۔۔کوشش کر کے دیکھیں۔۔۔جو قربانی ہو اسلام کے لیئے ہو۔۔
❤❤❤❤❤❤
❤
❤
❤
❤
❤