Rawalpindi To Havelian By Hazara Express I Locomotive View I Adventure on Wheels # 11 I Gilani Logs
Vložit
- čas přidán 10. 06. 2021
- #rawalpindi #havelian #adventure_on_wheels
Rawalpindi To Havelian By Hazara Express I Locomotive View I Adventure on Wheels # 11 I Journey Of History I Gilani Logs
Follow us on:
Facebook:
/ . .
Twitter:
/ gilanilogs
ایک انتہائی خوبصورت اور شاندار دستاویزی ویڈیو جو کسی بھی عالمی معیار کے دستاویزی ویڈیو سے کم نہیں.
سفر کے ساتھ ساتھ بہت ہی نرم اور شائستہ لہجے میں علاقائی تاریخ بیان کی گئی جس نے ویڈیو کو مزید پرلطف بنا دیا.
آپ کے اس انمول پروگرام نے ہمیں مجبور کیا کہ ہم چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مزید ایسی اچھی معلومات افزا ویڈوز دیکھ سکیں.
انتہائی ذبردست معلوماتی چینل ھے ایسا چینل پہلے کبھی نہیں دیکھا ویلڈن
آپ کی نوازش
بہت کمال کی وڈیو بناتےہیں آپ. تاریخ میں جھانکنےپرمجبورکردیتےہیں۔ جتنی داد دی جاۓ کم ہے۔ ۔۔ ؛جدون ؛
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت عمدہ ۔ البتہ اسمیں سفر کے ساتھ ساتھ مشہور جگہوں یا تاریخی ورثہ باتصویر کا اضافہ چار چاند لگا سکتا ھے ۔
یہ بہت اچھی تجویز ہے شاھ جی نوٹ فرمالیں
Durust kaha aap ne
ma sha ALLAh buhat khoob bhai maza aa gea
Good g Zabardast...
Shukriya sarkar
اگر اس ریلوے لائن پر حویلیاں تا راولپنڈی لوکل ٹرین طریقہ سے چلائی تو بہت سے لوگوں کا عوام کا بھی بھلا ھوسکتا ھے,,
Jee, thk kaha aap ne
پہلے پنڈی اور حویلیاں کے درمیان ریل کار چلا کرتی تھی جس میں اس قدر مسافروں کا رش ھوتا تھا کہ کھڑا ھونے کی جگہ بھی نہیں ملا کرتی تھی۔
پھر مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ھری پور سے پنڈی جانے والی ویگن مافیا نے ریلوے کے اعلی افسران کی منتھلیاں لگا دیں اور عوام سستے سفر سے محروم ھو کر پرایویٹ ٹرانسپورٹرز کے رحم و کرم پر مجبور ھو گئے۔
Allah ap ko nazar e bd se door rakhe shah sb kia kamal ka program hei bina kharche ke sair wah wah jete rahe khush rahe Abad rahe pur khalos aor mehnat se bnaya hua ye prgram hamesha krte rahain ap ki lambi umer ho sehet walui Ameen ap se aqedat ho gai hei ap bohat naik hein aj kal ki new janration ke ley bohat rahnumai hei ap gumrah hone se bacha rahe hein ap ka taleemi jehad hei good
Aap ki dhair sari duaon ka bohat shukriya
بہت عمدہ جناب بہترین طریقے سے آپ نے Vlog بنایا ہے راستے کی بھی ساری تفصیل بیان کر دی۔
بہت شکریہ جناب
بہت اچھا لگا ایسے محسوس ہو رہا تھا کے جیسے خود سفر کر رہے ہو۔اور ساتھ میں کافی معلومات دی گی۔جوکے سونے پر سہاگہ تھی
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Shah sb Videos ka Maza aa gaya....behtreen picturization behtreen History....You r telling history just like epic story..... Pakistan is a epic country
Thank you very much for your appreciation. No doubt that Pakistan is an epic county.
سٹیشنوں کی منظر کشی کرتے تو اور بھی اچھا ھوتا بہر حال بہت خوب
Chalti train se Jo mumkin tha Kiya.
Next time in Sha Allah
ماشاءاللہ بہت نالج ہے اپ کے پاس کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی
بہت شکریہ آپ کا
Mere bhai jan ki 3 mah pehle death hui hei mei bohat udas rehti thi iss program ne mera dil behla dia shukria
Yeh to aap ne bohat takeef deh bat batai hai. Allah marhoom ko apnay jawar e rehmat men jaga de.
Boht khubsurat mukamat Pakistan ky ✨️
Beshak aesa hi hai
Kya baat ha Gillani sahib.
Bohat shukriya Sarkar
I live in Havelian and love this vlog. Thanks a lot shah saab
So nice of you
Good journey very informative.
About the places on the way.
Excellent history research.
Thank you sir
Dillkashh Hazara
Jeay Hazarewal
Jeay Hindkowaan
Love from Panjaab 🇵🇰
Thanks a lot dear
ھر پاکستانی اپنا کام اہمان داری محنت اور لگن سے گریں تو یہ ملک بہت ترقی کر سکتا ھے اب چور بازاری کام چور چھوڑ دیں,,اور حکمران اعلی افسران عدلیہ انتظامیہ رشوت شفارش اور,انگریز کے ذہنی غلام بس کر دیں, ملک ترقی کرسکتا ھے,,
Kash aesa ho jaye
Amazingly beautiful way of speaking and detailed description.... beautiful scenes and filming .... wow
Glad you liked it
Goood coverage jilani sahab
Thanks a lot dear
Excellent video with very informative. I had visited.
Thanks a lot
عمدہ باکمال👍👍👍
Shukriya sir
Excellent and very informative.
Shukriya Janab
بہت اعلیٰ
Shukriya sir
Geo gilani sb
Duaon ka shukriya janab
ہمارا تعلق ترک قوم کے ساتھ ہے ۔ ہم ہری پور کے رہنے والے ہیں ۔ 20:04 پر اپنی تاریخ کا سن کر بہت اچھا لگا ۔
شکریہ
Music bohat acha add kia hei village yad aata hei
Mujhay bhi is se apna gaon hi yad aata hai
Nice and informative video
Good speak style
Zahid chuhadry dhudhi Boston
So nice of you
Mashaallah great knowkedge
Thank you so much
Very nice 👍
Thanks for the visit
Gilani bhai aj tou apke video ka boht mza aa rha ha abbottabad se rawelpindi tk hm sb shehron me aabaad rhey han
Masha Allah. Allah aap ko hamesha shad o abaad rakhay.
MashaAllah enjoyed... Updated knowledge. Along landscape.
Shukriya Janab
Excellent Video documentary
انگیریزوں کی بنائی ہوئی ریلوے لائنیں ہیں ، ان لٹیروں نے کیا بنایا ہے ، الٹی بہت سے لائنیں اکھاڑ کر اتفاق فاؤنڈری میں پگلا دی گئیں ہیں ، اُس وقت آبادی کتنی تھی ؟ اور اب کتنی بڑھ چکُی ہے
درست کہا آپ نے
@@Jankhan.982 مزے لیتے لیتے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا،
بنگلہ دیش کی مالی حالت ھمارے مقابلے میں اس قدر اچھی ھے کہ ھمارے صنعت کار اپنی فیکٹریاں اٹھا اٹھا کر وھاں جا کر لگا رھے ھیں۔
Aap kay vlog ka music bht zabardast haiw
Shukriya
Boht umda video ha apkee hripur me hmaray bhaejan telephone factory me g manager rhey han orr hm sb hripur hwelian jaya krtay thay
Yani aap ki yaden taza ho gayeen
محترم گیلانی صاحب جہاں آپ نے ضلع ھری پور کے باشندوں کی قوموں کا ذکر کیا ھے،
وھاں آپ ریاست امب دربند کو بھول گئے ہیں، یہاں کی ایک بڑی قوم تنولی بھی ھے
معذرت سرکار
Very nice presentation,your Urdu is very nice It’s very nice to listen My Love & best wishes From Washington DC
کرسی کے کھیل سے فرصت ملے تو زمین پر رینگنے والے اپنے جیسے انسانوں کے بارے میں کچھ سوچا جائے، معزرت سیاسی بات شروع ہوگئ
Thank you very much sir
Music ki bansri ki awaz bohat aala lagti hei jo add hei
Jee, aesa hi hai
Amjad Ali Bhatti Lhr
Thanks and welcome ❤
This is very informative and interesting vlog, afsoos after 100years , we could not make a railway line beyond Havalian. Where British left 300 years ago, we are still standing there , waiting to be invaded again and perhaps they build something new. ☹️
Don't pray that they will come again to enslave us, but you are right that we are standing where they left us. Maybe for the next 500 years, we will be here by choice. But apart from the joke, it is our bad luck that we could not advance even an inch.
ریلوے کو ترقی دینے کی بجائے 75 سال میں کئی سو کلومیٹر ریلوے ٹریک، اربوں روپے کی نہ جانے کتنے ٹن لاھور خانیوال سیکشن کی تانبے کی تار، الیکٹرک انجن بشمول ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی زمینیں ریلوے بیوروکریسی اور حکمران طبقہ نے ھڑپ کر لی۔
اس کے مقابلے میں بھارت چین اور روس کے بعد 65000 کلومیٹر کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا ریلوے کا نظام نہایت عمدگی اور منافع میں چلا رھا ھے۔
Very beautiful sir.
Thanks a lot dear
Nice g
Thanks a lot
Very good work, detailed and informative
Havellian is my early childhood milestone place towards Abbottabad
So nice of you
Very Detailed and Descriptive V Log. Brilliant Work.
Thank u brother
ہری پور میں T&Tموجودہ PTCl کا ڈیپارٹمنٹل انجیئرنگ کالج بھی تھاجہاں ڈپلومہ ہولڈر سٹاف کو ہائر پرموشن کیلئے ٹریننگ دی جاتی تھی
جی کالج تو ہے وہاں
Telecommunications
@@ਅਬ੍ਦ-ਰ-ਰਹ਼ਮਾਨ_ਗੁੱਜਰ-ਗੋਰਸੀ_20 جی
@@shahnazperveen3554
Gg DAE Telecommunications
Aaj kall iss ka naam he aor yeh waahid Technology he jo k Government College of Technology TEVTA, Taxila mn krwayi jaati he.
Aor yeh Technical College Taxila ki aakhri UC Usman Khattar mn waqey he uss k saath hi Harro Darya k saath hi Hazara Region of KPK shru ho jaata he....
Iss Area mn FSc ki bijay DAE ⚙ Technical Education ka rujhaan qadre zaida thaa magr abb kamm hota ja rha he......
Nice
Thanks Dear ❤️
Very nice
Thanks alot
Khuda Pakistan railway ko bht zida onch r tarki day jb bara dil dokhta hai kay flan track bnd ho gaya flan bnd ho gaya
Dil to hamara bhi dukhta hai
Excellent Travelogue.
Very poor condition of Railway track on this section.
As a nation, we are very good in thinking, planning, executing and making new things (may be due to kick backs) but we are very bad in maintaining our old things regardless of its historic value. Secondly, we are too weak in record keeping.
Yes, you are right sir. Thank you very much for watching, liking and commenting.
ہزارہ ایکسپریس میں ہزارہ کی عوام کا کم تعداد میں سفر کرنے کی سب سے بڑی وجہ ایک تو اسکی ٹائمنگ ہے حویلیاں سے کراچی آتے ہوۓ اور جاتے ہوۓ یہ گاڑی کم از کم 34 گھنٹے لگاتی ہے یہاں سے جب کراچی جائیں تو رات کو بارہ ایک بجھے کراچی پہنچتے ہیں اور کراچی سے آئیں تو چار پانچھ بجھے حویلیاں پہنچتے ہیں اگر اسکی سواریوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے تو اسکی ٹائمنگ ٹھیک کرنی ہو گی اس طرح ہو کہ یہ گاڑی حویلیاں سے صبح نو بجے چلے اور کراچی سے صبح آٹھ بجھے چلے اور اسکے زیادہ سے زیادہ راستے میں تیس سٹاپ ہونے چائیں پھر اسکی ٹائمنگ بھی ٹھیک ہو گی اور اسکے مسافروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا آپ سب کی کیا راۓ ہے اس تجویز پہ خاص کر ہزارے والوں کی شکریہ
ہم عوام کی رائے؟؟؟؟ کیوں چسکے لیتے ہیں جناب؟؟؟؟ 🤓🤠
اگر بھارتی چینی یا روسی طرز کی ٹرینوں نے اوسطا آٹھ سے دس گھنٹے میں کراچی پہنچانا شروع کر دیا تو گلگت سے سے لے کر پنڈی تک جو کئی سو AC کوچز کراچی کے لیئے جاتی ھیں ان کا کیا بنے گا؟
یہی تو وہ مافیا ھے جو ریل گاڑیوں کے آنے جانے کے اوقات کار مقرر کرواتا ھے۔
دوسری جانب روڈ گڈز ٹرانسپورٹ ایک دوسرا مافیا ھے جس نے ریلوے کے کرپٹ مافیا کے ساتھ ملکر ریلوے کی گڈز ٹرینوں اور ریلوے ڈرائی پورٹس کو تباھی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ھے
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
So nice of you
اسلام علیکم۔ورحمتاللہ محترم ۔حویلیاں سے دیوال کتنی دور ھے ۔؟ بھت اچھی اور معلوماتی وڈیو ھے ۔جی کرتا ھے یہیں پے اکے بسیرا کرلوں اگر کوئ لے آئے تو ؟
Koi 30 minute ka rasta hai
Please make a correction.after crossing harro bridge u did not enter in hattar u was at that place was at mustehkum cement.
Thanks a lot
السلام و علیکم، شاھ جی بہت خوبصورت الفاظ کا چناؤ اور بیانیہ بہت ہی عمدہ ہے، میرا اتفاق سے اس ٹریک پر یعنی پنڈی سے ہزارہ تک کا سفر نہیں ہوسکا انشاء اللّٰہ جیسے ہی موقع ملا ضرور سفر کروں گا۔
ویسے یہ بذریعہ ریل کتنی دیر کا سفر ہے
انشاء اللہ ضرور۔ اور بہت شکریہ ❤️
Jis ne bhi music add kia hei wo tareef ke kabil hei meri taraf se ba zok Avard un ko
Thanks a lot
Bulkul dark hota hei ap iss pr koi program bna kr btain
Jee behtar
Thanks Dear
You are most welcome
I watched few of your videos and the spoken content is good. My only distraction from the video is the same music with your vlogs. It becomes monotonous. Suggest change the music with esch vlog or let it tone down to minimum where it does not become a sore to ears and mind. Incorporate local sounds if possible.
Thanks for the tip, you will find much better in recent videos.
السلام وعلیکم، گیلانی صاحب آپ کی اٹک والی ویڈیو دیکھی تو خواہش کی تھی کے آپ حویلیاں کو کور کریں، آپ نے چھ ماہ پہلے ہی ویڈیو بنائی ہوئی ھے، آپ کے ساتھ اور آپ کے کیمرا مین کے ساتھ فرنٹ میں ریل انجن پر سفر کرتے ہوئے ایسا لگ رہا تھا جیسے وقت ماضی سے نکل کر باہر آگیا ہو، ہم اکثر ٹیکسلا اتر جاتے تھے اور کبھی ایبٹ آباد جانے کے لیے حویلیاں تک جاتے، یقین جانئے گولٹرا شریف کے اسٹیشن کے پیپل کے درخت اب تک ویسے ہی ہیں، ان کے چوڑائی کو سفید کر دیا ، میں ان کو بچپن میں ونڈر لینڈ کے ٹری سمجھتی تھی، ☺ خوش رہیں بہت مزا آیا۔
Thanks a lot brother
Train k engine men safar karnay ka maza hi aur hai
@@zulfiqargilani ویسے آپکو حیرت ہوگئی میں بھائ نہیں باجی ہوں☺️ اور سفر کی آج بھی شوقین ہوں۔اپنی جوانی میں سب جگہوں پر کا چکی ہوں۔
ماشاءاللہ آپ باتیں ہمیں خوبتر لگتی ہے ہمیں اس بات جواب دیجۓ
Main is par aap ka jitna shukriya bhi adaa karon kam hai.
❤️ Love ❤️ you ❤️ imran khan ❤️
Wrong number
Aap.khaki train ki line dhekhde aap.aha side ki munzar kashi dekhadete to acha thaa
Next time in Sha Allah
So much informative. However BGM was so loudly, sometimes hard to hear your voice. So, BGM should little slow. Train noise is natural. Thanks for sharing great history.
Thanks Dear ❤️ ur feedback is appreciated
Shah sb Railway line pr dark Tunnel bnane ka maqsad kia hei
Engine ki roshni to hoti hai na
salam bro zabardast video please jo background music use hua he video me uska koi link mil sakta he kia.thanks
Iska link nahi hai payaray Bhai warna zrur forward kar deta
انگریز کی ریلوے لائین بچھانے کی سوچ میں چھائونیوں کے ساتھ ساتھ جیلوں پر بھی نظر تھی
Bas jee angrez baday Kamal k log thay, unhon ne jails banayen aur hum ne unhen khali chorna munasib nahi samjha
Lekin jails par aek video udhar rahi
ہم نے دماغ قید کر دئے۔۔۔
zafar bhai
Welcome sir
Hawalian starting point of silk road..
Yes sir
Zenda abad
Thank you
A o.a sir boht aalla video h kindly apna mobile no bta dn I live in lahore mgr Mere inlaws Rwp ma hn Koshish Karun ga AP se zarur milun
Wa Alekum us salam
Video Pasand karnay ka shukriya
0321 8755750
You are most welcome
Background music choice bohat kamal hy❤👍
Thank you sir
ہری پور سے گزرتے ہوئے مرحوم ٹی آئی پی کو بھی یاد کر لیتے۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کیا یاد دلادیا آپ نے ☎️
Ghalati ho gai
Jee
Assalamualaikum sir plz video of Attock jail
آپ وہیں ہیں ابھی تک 🤠🤓😰😜😭😃
@@user-lk1is3zc2d sir I am from Attock and you know that Attock jail is a historical jail and I want to know about Attock jail details plz I am at home
I think, this is not possible
@@tayyabkhan9194 یوں ہی ایک ازراہِ مذاق ایک بات کہہ دی تھی، اللّٰہ سب کو اپنے گھروں میں اور گھر والوں کے ساتھ محبت و عافیت سے رکھے آمین 🤲
music background mil sakta hai
mil jaye tou kindly link share kr dain
Sir iska link gum ho gaya hai
hello
G
Slowest train in the world. Still very interesting.
شکر کرو اس روٹ پر ریل گاڑی ابھی تک چل رہی ہے۔
چلیں تفریحی سفر سمجھ لیں
Yes, very slow
😂
Jee, rshukar kren
21 topo ky salami vedio py
Bohat shukriya Janab
Kitni lumbi tanal
Is se bhi lambi hen Pakistan men
پلوں کو گنتے ہوئے ایسا لگ رہا تھا کہ ایک ہفتہ بعد کراچی سے نمودا ہونگے مگر آپ تو حویلیاں چل نکلے۔۔۔اب واپس کب آنا ہےباکمال لوگوں نے؟
اگر راستے کے سٹیشن کی تاریخ بتاتے جاتے تو مزہ کڑک ہو جاتا ۔۔۔ سٹیشن کے حوالے کے ساتھ ساتھ ہری پور جیل رہ گیا۔۔۔
Sir aap ka mashwara note kar liya hai, asal men mujhay pata nahi tha k aap jesay comrade jailon se itna payar kartay hen
Aesi jails ki detail aap de den jin se aap ki yaden wabasta hen, baqi main khud dhoond loon ga
Wesay haripur jail bohat famous jail hai, bas zikar reh gaya
Mazrat 🙏
Stations aur towns ki history likhta to video bohat lambi ho jati ya iske parts karnay padtay, is liye skip kar di thi
Jail samaa: jailer gillani