Niyaz Karna Haram Hai? | Prof Younus Siddiqui | Faysal Quraishi | Ramazan Mein BOL

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • Niyaz Karna Haram Hai? | Prof Younus Siddiqui | Faysal Quraishi | Ramazan Mein BOLL | Sehr Transmission
    #RamazanMeinBOL #FaysalQuraishi #ProfessorYounusSiddiqui #AalimKeBOL
    Abhi hamaray youtube channel ko subscribe karain: bit.ly/2OkzAK7
    For Todays Entertainment Show: tinyurl.com/v8...
    For Shows: tinyurl.com/4d...
    For Pakistani Dramas: tinyurl.com/pk...
    For Tiktokers Viral Video: tinyurl.com/re...
    Niyaz Karna Haram Hai? | Prof Younus Siddiqui | Prof Younus Siddiqui bayan | ramzan transmission live | Ramazan Mein BOL | Ramzan Mein BOL | Ramzan Transmission 2022 | Ramzan Transmission | faysal quraishi | faysal quraishi show | faysal quraishi ramzan transmission | Live Ramzan Transmission | Ramazan Mein BOL Live | Sehr transmission 2022 | Sehr transmission 11th April 2022 | Aalim Ke BOL Sehr transmission | BOL Sehr transmission | shan e Sehr | alim ke bol 9th ramzan

Komentáře • 180

  • @BOLNetworkOfficial
    @BOLNetworkOfficial  Před 2 lety +4

    Ramazan Mein BOL OST: czcams.com/video/nEBpBm_q2O0/video.html
    Episode 16 Of BOL House With Aamir Liaquat: czcams.com/video/sWvQ4kSc03Q/video.html

    • @saifq76
      @saifq76 Před 2 lety

      فیصل صاحب سے میری گزارش ہے کہ جب کوئی سوال کر رہا ہوں تو اس کو سوال پورا کرنے کا پورا پورا وقت دینا چاہیے آپ اپنا بیچ میں سوال جواب مذاق شروع کر دیتے ہیں یہ کوئی کامیڈی شو ہے یا کوئی مذہبی پروگرام برائے مہربانی کالر کی عزت کریں اور اس کا سوال پورا سنیں تاکہ ہمیں بھی سمجھائے کہ کر کہنا کیا چاہ رہا ہے مفتی صاحب اس کا حل کیا بتاتے ہیں شکریہ

    • @MuhammadArshad-jl4op
      @MuhammadArshad-jl4op Před 2 lety

      @@saifq76 ī

    • @taufiqueahmed5638
      @taufiqueahmed5638 Před 8 měsíci

      Àà

  • @mxwali4588
    @mxwali4588 Před 2 lety +17

    علامہ شہیدی صاحب نے زبردست فرمایا ماشاءاللہ

  • @AzaanWebTv
    @AzaanWebTv Před 2 lety +16

    Even though I am sunni but what The Shia Scholar has explained I agree with him in this matter..

    • @tajmohammed6410
      @tajmohammed6410 Před 2 lety +2

      'As a sunni why you like shia. Shia schoar dont follow sahaba ikram

  • @mstabrez7677
    @mstabrez7677 Před 2 lety +36

    غیر اللہ سے مراد وہ لوگ ہیں جن کو لوگ وفات کے بعد مقام تعلق اللہ(پہنچے ہوے) پر فائز کرتے ہیں جو کے شرک ہے اس لیے خصوصا“ ان کے یوم وفات پر نذر ونیاز کرنا بھی شرک کے زمرہ میں آتا ہے لحاظہ وہ حرام ہے لیکن اپنے کسی عزیز واقارب کے ایصال ثواب کے لیے مسکینوں کو کھانہ کھلانا حدیث سے ثابت ہے

    • @WajidAli-vu3zk
      @WajidAli-vu3zk Před 2 lety

      Oye bewaquf! Tujko to shirk ki tareef ka pata hi nae jahil. Yani zinda makhlooq ghairullah nae ha? Ja oye bewaquf pehlay ja k deen ki taleem ikhtyaar kr

    • @mstabrez7677
      @mstabrez7677 Před 2 lety

      @@WajidAli-vu3zk ابے ابنے زندہ باپ کا نیاز دیتا ہے تو پہلے یہ بتا؟

    • @AsaanQuran786
      @AsaanQuran786 Před 2 lety +4

      جس حلال جانور کومسلمان یا اہلِ کتاب اللہ کانام لے کر ذبحہ کرے وہ حلال ہے اور جس حلال جانور کو مشرک یا مرتد ذبح کرے وہ مردار ہے۔ اسی طرح اگر مسلمان دیدہ دانستہ بسم اللہ پڑھنا چھوڑدے تو حرام ہے خیال رہے کہ اس حلت وحرمت میں ذبحہ کرنیوالے کا اعتباررہے نہ کہ مالک کا۔ اگر مسلمان کا جانور مشرک نے ذبحہ کردیا مردار ہوگیا۔ اگر مشرک نے بت کے نام پر جانور پالا مگر اس کو مسلمان نے بسم اللہ سے ذبح کردیا حلال ہے۔ اسی طرح ذبحہ کے وقت نام لینے کا اعتبار ہے نہ کہ آگے پیچھے زندگی میں جانور بت کے نام کا تھا مگر ذبح خدا کے نام پر ہوا حلال ہے اور زندگی میں جانور قربانی کاتھا۔ مگر ذبح کے وقت اور نام لیا گیاوہ مردار اسی کو قرآن نے فرمایا۔ وَماَاْھِلَّ بَہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ وہ جانوربھی حرام ہے جو دکہ غیر خدا کے نام پر پکارا گیا یہاں پکارنے سے مراد بوقت ذبح پکارنا ہے۔ چنانچہ تفسیر بیضاوی میں اسی آیت کے ماتحت ہے
      اَیْ رُفِعَ الصَّوْتُ لِغَیْرِ اللّٰہِ بِہٖ کَقَوْلِھِمْ بِاِسْمِ الَّلاَتِ وَالْعُزّٰی عِنْدَ ذِبْحِہٖ
      ’’یعنی اس جانورپر غیر اللہ کا نام لیا گیا ہے جیسے کفار ذبح کے وقت کہتے تھے ۔ اللّٰات ولعزّیٰ‘‘
      تفسیر جلالین میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔ بَاَنْ ذُبْحَ عَلٰے اِسْمِ غَیْرِہٖ اس طرح کہ غیر خدا کے نام پر ذبح کیا جاوے۔ تفسیر خازن میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔
      یَعْنِی مَا ذُکِرَ عَلیٰ ذِبْحِہٖ غَیْرُ اِسْمِ اللّٰہِ وَذٰلِکَ اَنَّ الْعَرَبَ فِی الْجَاھِلِیَّۃِ کَانُوْا یَذْکُرُوْنَ اَسْمَائَ اَصْنَامِھِمْ عِنْدَ الذَّبْحِ فَحَرَّمَ اللّٰہُ ذٰلِکَ بِھٰذِہِ الْاٰیَۃِ وَبِقَوْلِہٖ وَلاَ تَاْکُلُوْ مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ۔
      ’’یعنی وہ جانور حرام ہے ۔ جس کے ذبحہ پر غیر اللہ کا نام لیا گیا ہو۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ اہل عرب زمانہ جاہلیت میں ذبح کے وقت بتوں کا نام لیتے تھے پس خدا تعالیٰ نے اسکو اس آیت سے اور آیت وَلَا تَاْکُلُوْا سے حرام فرمایا۔‘‘
      تفسیر کبیر یہ
      ہی آیتوَکَانُوْا یَقُوْلُوْنَ عِنْدَ الذَّبْحِ بِاِسْمِ الَّلاتِ وَالْعُزّٰی فَحَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالیٰ ذٰلِکَ
      ’’اہل عرب ذبح کے وقت کہتے تھے ۔ بسم اللات والعزّی اللہ تعالیٰ نے اس کو حرام فرمایا۔‘‘
      تفسیر علامہ ابو سعود میں ہے
      اَیْ رُفِعَ بِہِ الصَّوْتُ عِنْدَ ذِبْحِہٖ لِلصَّنَمِ
      تفسیر حسینی میں اسی آیت کے ماتحت ہے، وآنچہ آواز براوردہ شود بغیر اللہ از برائے غیر خدابداں دروقت ذبحہ آں یعنی بنام بتان بکشند۔ ان تمام تفاسیر سے معلوم ہوا کہ اس آیت مَا اُھِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ سے مراد ہے ذبحہ کے وقت غیر خدا کا نام پکارنا ۔ لہٰذا جانور کی زندگی میں کسی نسبت کرنے کا اعتبار نہیں ۔ اب ہم فقہاء کی عبارات بھی پیش کرتے ہیں ۔
      ۔ تفسیراتِ احمدیہ میں اسی آیت وَمَا اُھِ؛َّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ کے ماتحت ہے۔
      وَمِنْ ھَھُنَّا عُلِمَ اَنَّ الْبَقَرَۃَ الْمُنْذُوْرَۃَ لِلْاَوْلِیَآئِ کَمَا ھُوَالرَّسْمُ فِیْ زَمَانِنَا حَلاَل’‘ طَیِّب’‘ لِاَنَّہ‘ لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ غَیْرِ اللّٰہِ وَقْتََ الْذَّبْحِ وَاِنْ کَانُوْا یُنْذِرُوْنَھَا

    • @kashifraza1280
      @kashifraza1280 Před rokem +1

      غیر اللہ کے نام پر نذر ونیاز دینا حرام اور شرک ہے

  • @blumaanblumaan2632
    @blumaanblumaan2632 Před 2 lety +25

    Hanif qureshi sahab ❤❤❤ or Allama shahidi sahab yeh do ki waja say hi transmission hai

  • @akbarakbari6768
    @akbarakbari6768 Před 2 lety +7

    ماشاءاللہ یہی وجہ ہے کہ نیت ہم کرتے ہیں حکم غلط اور لگھاتے ہے

  • @shahpiary402
    @shahpiary402 Před 2 lety +2

    امیر صاحب نے بہت زبردست بات کی مسلم سب اللہ پاک کے نام پے قربانیاں کرتے ہیں تو یہ کھانا حلال ہے جزاک اللہ

    • @rushtamam2483
      @rushtamam2483 Před 2 lety

      کسی بھی مزار پر ذباح ہونے والا جانور ثواب کی نیت سے نہیں اس مزار والے کا قرب حاصل کرنے کا کے لئے کرتے ہیں اس مزار والے کو راضی کرنے کے لئے نہ کہ اللہ کو بریلوی مولوی جتنے گول گول ٹوپی گھماتے ہی بیٹھو مت اٹھوا لاجواب اگر اللہ کی رضا کے لئے یہ ثواب کی نیت سے اگر ذبح کرنا ہے تو پھر گھر میں کیوں نہیں کرتے مزار پہ کیوں

    • @shahpiary402
      @shahpiary402 Před 2 lety

      @@rushtamam2483
      مزار پے بیکاری بہت آتے ہیں بھوکے جن کے پاس کھانے کو سونے کو جگہ نہیں ہوتی وہ لوگ یہاں اللہ پاک کا دیا پاک رزق حلال کھانے آتے ہیں اللہ پاک کے نام پے زبہ کیا جاتا ہے بابا جی تو مر گئے ان کو توڑے کھلنا ہے

  • @wasifsherazi7985
    @wasifsherazi7985 Před 2 lety +16

    Very well explained by Allama Shahidi sahab.

    • @ryana8232
      @ryana8232 Před 2 lety

      I am his new fan Amazing scholar

  • @SaifAli-eh8lq
    @SaifAli-eh8lq Před 2 lety +4

    Zabardast explanation by Allama sahab masha Allah.......😍😍😍😍

  • @rizwanashah2533
    @rizwanashah2533 Před 2 lety +3

    MASHALLAH AMEEN shaheedi sahib

  • @najiashah973
    @najiashah973 Před 2 lety +27

    ALLAMA SHAHIDI IS THE BEST

  • @shabbirabdullah9926
    @shabbirabdullah9926 Před 2 lety +13

    غیراللہ کی نیاز حرام ہے سورۃ البقرہ آیت نمبر 173 سورۃ المائدہ آیت نمبر 3 سورۃ النحل آیت نمبر 115 اور سورۃ الانعام

  • @truewords5826
    @truewords5826 Před 2 lety +18

    اسلام میں تین دن سوگ ہے تو عام الحزن سے کیا مراد ہے جب آپؐ نے پورا سال غم کا قرار دیا حضرت ابوطالبؑ حضرت پاک بی بی خدیجة اُلکُبریٰؑ کی وفات پر💔

    • @shakomako7123
      @shakomako7123 Před 2 lety

      یہ لوگ پاگل ہے اپنی دکان چمکا رہے ہیں امین شہیدی صاحب نے بولا ناں کہ پھر مولوی کی دکان بند ہو جائے گی اگر سارے اللہ تعالی کے دین کی طرف آئے

    • @Zul_Qarnain
      @Zul_Qarnain Před 2 lety +5

      Beta gam orrr shook manene mai bohot fark hota hai.

    • @shakomako7123
      @shakomako7123 Před 2 lety

      @@Zul_Qarnain
      چلو اب وہ فرق بتا دو کہا فرق ہے؟

    • @truewords5826
      @truewords5826 Před 2 lety

      @@Zul_Qarnain
      واہ جی واہ عجیب منطق بیان کر دی آپ نے explain please

    • @user-ne1is6hd9j
      @user-ne1is6hd9j Před měsícem

      عام الحزن کا معنی ہے غم کا سال نہ کہ سارا سال​@@truewords5826

  • @bebokhan663
    @bebokhan663 Před 2 lety +10

    Hum jab niyaz banate hain toh bolte hain k Nazr e Allah niyaze Hussain as

    • @qalamkitab5597
      @qalamkitab5597 Před rokem +1

      Yhi to baat hai... Allah ka naam bhi lia aur shareek us k ilawa bhi kia... Aur shirk kis ko kehty hain?????

    • @myousafyousi-dl5sz
      @myousafyousi-dl5sz Před rokem

      Jiyo

    • @HumsheeraSayyed
      @HumsheeraSayyed Před 4 měsíci

      ​@@qalamkitab5597 allah ke barabar Shariq karne ko aesale sawab punchane ko nahi warna doctor ke pass q jaye ho Shifa to allah deta hai

  • @ibrarhamdani4664
    @ibrarhamdani4664 Před 2 lety +2

    Best wazahat allama shaheede sb mashaallah salamat bashid qibla

  • @BilalKhan-mg3hl
    @BilalKhan-mg3hl Před 2 lety +4

    اس پروگرام میں کوئی بڑا عالم دین نہیں بیٹھا ہے

  • @muftitanveerqureshiofficia2519

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @sardarmominalikhangabol9824

    غیر اللہ کے نام کی نیاز یا کسی شخصیت کے وفات کی خوشی میں نیاز کھانا حرام ہے

  • @Raza.Karachvi
    @Raza.Karachvi Před 2 lety +13

    علامہ شھیدی صاحب کی کیا بات ھے ، واہ !

  • @entertainmentstudio1147
    @entertainmentstudio1147 Před 2 lety +9

    غیر اللہ کے نام کا کھانا حرام ہے

  • @murtazamir7555
    @murtazamir7555 Před 2 lety +3

    One mazhab but different thoughts
    Thanks to moulvees, old and new.

  • @ayanhoda6098
    @ayanhoda6098 Před 3 měsíci +1

    Mai pehle barelvi tha ab Alhamdulillah ❤ musalamaan ho gya hu

  • @kamranahmed5287
    @kamranahmed5287 Před 2 lety

    bht achhy tariqy se smjhaya.
    masha Allah

  • @babajara2061
    @babajara2061 Před 2 lety +3

    ابھی تک یہ لوگ شرک و بدعت میں ہے اور دنیا اور قرآن شریف اور حدیث سے رہنمائی لے کر سے کہا ترقی کر گئی ہے جو نیاز جہاں بھی آتا ہے کوئی نہیں کرتا پتا نہیں ان کو مسئلہ

  • @hamidmunir8987
    @hamidmunir8987 Před 2 lety +9

    علامہ محمد امین شھیدی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور تندروستی وصحت دے آپ صیح معنوں میں ایک بہت بڑے عالم ہیں

  • @qasimraza5085
    @qasimraza5085 Před 2 lety

    Bht zabrdast tariky se explain Kara Hai Allama Sahab ne. Masla yehi Hai bas ek dusre pe hum sab fatwa thopne me lagy hen Allah Ki Raza Ki koi bat NH Karta aur na samne wale se ye pucha Jata Hai K us Ki niyat Kia Hai. Farman Hazrat Ali Kisi ko bura bhala NH kaho qk tmhe NH pata K wo tanhai me Kitna Apne khuda se qareeb hai

  • @asifchaudhary8303
    @asifchaudhary8303 Před 2 lety

    MashaALLAH

  • @majboorchamkani1290
    @majboorchamkani1290 Před rokem

    اس بات میں صدیقی صاحب right

  • @Javedazmi7085
    @Javedazmi7085 Před 2 lety +1

    نیت نہیں دلیل پہلے قران و حدیث سے عمل کرنا ہے

  • @saifq76
    @saifq76 Před 2 lety +1

    فیصل صاحب سے میری گزارش ہے کہ جب کوئی سوال کر رہا ہوں تو اس کو سوال پورا کرنے کا پورا پورا وقت دینا چاہیے آپ اپنا بیچ میں سوال جواب مذاق شروع کر دیتے ہیں یہ کوئی کامیڈی شو ہے یا کوئی مذہبی پروگرام برائے مہربانی کالر کی عزت کریں اور اس کا سوال پورا سنیں تاکہ ہمیں بھی سمجھائے کہ کر کہنا کیا چاہ رہا ہے مفتی صاحب اس کا حل کیا بتاتے ہیں شکریہ

  • @hafiztahirjabbar2486
    @hafiztahirjabbar2486 Před 2 lety +9

    کسی حضرت صاحب نے نا قرآن پڑھا نا کوئی حدیث سنائی نا کوئی دلیل پیش کی ہمارے ماں باپ قربان امام حسن حسین علی السلام پر سب پنی اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں یہ صرف عوام لناس کا ٹائم اور ایمان خراب کرنے کی مترادف ہے

  • @AsaanQuran786
    @AsaanQuran786 Před 2 lety +2

    جس حلال جانور کومسلمان یا اہلِ کتاب اللہ کانام لے کر ذبحہ کرے وہ حلال ہے اور جس حلال جانور کو مشرک یا مرتد ذبح کرے وہ مردار ہے۔ اسی طرح اگر مسلمان دیدہ دانستہ بسم اللہ پڑھنا چھوڑدے تو حرام ہے خیال رہے کہ اس حلت وحرمت میں ذبحہ کرنیوالے کا اعتباررہے نہ کہ مالک کا۔ اگر مسلمان کا جانور مشرک نے ذبحہ کردیا مردار ہوگیا۔ اگر مشرک نے بت کے نام پر جانور پالا مگر اس کو مسلمان نے بسم اللہ سے ذبح کردیا حلال ہے۔ اسی طرح ذبحہ کے وقت نام لینے کا اعتبار ہے نہ کہ آگے پیچھے زندگی میں جانور بت کے نام کا تھا مگر ذبح خدا کے نام پر ہوا حلال ہے اور زندگی میں جانور قربانی کاتھا۔ مگر ذبح کے وقت اور نام لیا گیاوہ مردار اسی کو قرآن نے فرمایا۔ وَماَاْھِلَّ بَہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ وہ جانوربھی حرام ہے جو دکہ غیر خدا کے نام پر پکارا گیا یہاں پکارنے سے مراد بوقت ذبح پکارنا ہے۔ چنانچہ تفسیر بیضاوی میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔
    اَیْ رُفِعَ الصَّوْتُ لِغَیْرِ اللّٰہِ بِہٖ کَقَوْلِھِمْ بِاِسْمِ الَّلاَتِ وَالْعُزّٰی عِنْدَ ذِبْحِہٖ۔
    ’’یعنی اس جانورپر غیر اللہ کا نام لیا گیا ہے جیسے کفار ذبح کے وقت کہتے تھے ۔ اللّٰات ولعزّیٰ‘‘
    تفسیر جلالین میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔ بَاَنْ ذُبْحَ عَلٰے اِسْمِ غَیْرِہٖ اس طرح کہ غیر خدا کے نام پر ذبح کیا جاوے۔ تفسیر خازن میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔
    یَعْنِی مَا ذُکِرَ عَلیٰ ذِبْحِہٖ غَیْرُ اِسْمِ اللّٰہِ وَذٰلِکَ اَنَّ الْعَرَبَ فِی الْجَاھِلِیَّۃِ کَانُوْا یَذْکُرُوْنَ اَسْمَائَ اَصْنَامِھِمْ عِنْدَ الذَّبْحِ فَحَرَّمَ اللّٰہُ ذٰلِکَ بِھٰذِہِ الْاٰیَۃِ وَبِقَوْلِہٖ وَلاَ تَاْکُلُوْ مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ۔
    ’’یعنی وہ جانور حرام ہے ۔ جس کے ذبحہ پر غیر اللہ کا نام لیا گیا ہو۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ اہل عرب زمانہ جاہلیت میں ذبح کے وقت بتوں کا نام لیتے تھے پس خدا تعالیٰ نے اسکو اس آیت سے اور آیت وَلَا تَاْکُلُوْا سے حرام فرمایا۔‘‘
    تفسیر کبیر یہ ہی آیت
    وَکَانُوْا یَقُوْلُوْنَ عِنْدَ الذَّبْحِ بِاِسْمِ الَّلاتِ وَالْعُزّٰی فَحَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالیٰ ذٰلِکَ۔
    ’’اہل عرب ذبح کے وقت کہتے تھے ۔ بسم اللات والعزّی اللہ تعالیٰ نے اس کو حرام فرمایا۔‘‘
    تفسیر احمدیہ میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔
    مَعْنَاہُ مَا ذُبِحَ بِہٖ لِاِسْمِ غَیْرِ اللّٰہِ مِثْلُ الَّلاتِ وَالْعُزّٰی وَاَسْمَائِ الْاَنْبِیَآئِ ۔
    ’’آیت کے معنی یہ ہیں کہ اسکو غیر خدا کے نام پر ذبح کیا گیا ہو اور وہ وہ ہے بتوں کیلئے ذبح کیا جاتا تھا۔‘‘
    تفسیر مدارک میں اسی کے ماتحت ہے۔
    اَیْ ذُبِحَ لِلْاَصْنَامِ فَذُکِرَ عَلَیْہِ غَیْرُ اِسْمِ اللّٰہِ اَیْ رُفِعَ بِہٖ الصُّوْتُ لِلصَّنِمَ وَذٰلِکَ قَوْلُ اَھْلِ الْجَاھِلِیَّۃِ بِاِسْمِ اللَّاتِ وَالْعُزّٰی۔
    ’’یعنی وہ جانور حرام ہے جو کہ بتوں کیلئے ذبحہ کیاجاوے پس اس پر غیراللہ کا نام لیا جاوے یعنی اس پر بت کی آواز دی گئی ہو۔ اور یہ جاہلیت والوں کا یہ کہنا تھا کہ
    اللّٰات ولعزّیٰ۔‘‘
    تفسیر لباب التاویل میں اسی آیت کے ماتحت ہے۔
    یَعْنِیْ مَا ذُبِحَ لِؒاَصْنَامِ وَالطَّواغِیْبِ وَاَصْلُ الْاِھْلَالِ رَفْعُ الصَّوْتِ وَذَلِکَ اَنَّھُمْ کَانُوْا یَرْفَعُوْنَ اَصْوَاتَہُمْ بِذِکْرِاٰلِھِتِھِمْ اِذَا ذَبَحُوْ ھَا۔
    تفسیر علامہ ابو سعود میں ہے۔
    اَیْ رُفِعَ بِہِ الصَّوْتُ عِنْدَ ذِبْحِہٖ لِلصَّنَمِ۔
    تفسیر حسینی میں اسی آیت کے ماتحت ہے، وآنچہ آواز براوردہ شود بغیر اللہ از برائے غیر خدابداں دروقت ذبحہ آں یعنی بنام بتان بکشند۔ ان تمام تفاسیر سے معلوم ہوا کہ اس آیت مَا اُھِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ سے مراد ہے ذبحہ کے وقت غیر خدا کا نام پکارنا ۔ لہٰذا جانور کی زندگی میں کسی نسبت کرنے کا اعتبار نہیں ۔ اب ہم فقہاء کی عبارات بھی پیش کرتے ہیں ۔ تفسیراتِ احمدیہ میں اسی آیت وَمَا اُھِ؛َّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ کے ماتحت ہے۔
    وَمِنْ ھَھُنَّا عُلِمَ اَنَّ الْبَقَرَۃَ الْمُنْذُوْرَۃَ لِلْاَوْلِیَآئِ کَمَا ھُوَالرَّسْمُ فِیْ زَمَانِنَا حَلاَل’‘ طَیِّب’‘ لِاَنَّہ‘ لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ غَیْرِ اللّٰہِ وَقْتََ الْذَّبْحِ وَاِنْ کَانُوْا یُنْذِرُوْنَھَا۔
    ’’اس سے معلوم ہوا کہ جس گائے کی اولیاء کے لیئے نذر مانی گئے جیسا کہ ہمارے زمانہ میں رواج ہے یہ حلال طبیب ہے کیونکہ اس پر ذبح کے وقت غیراللہ کا نام نہیں لیا گیا اگرچہ اس گائے کی نذر مانتے ہیں ۔‘‘
    اس میں تو گیارہویں شریف کے بکرے کا خاص فیصلہ فرمادیا نام لیکر اور اس کتاب کے مصنّف مولانا احمد جیون علیہ الرحمۃ وہ بزرگ ہیں جو کہ عرب و عجم کے علماء کے استاذ ہیں اور تمام دیوبندی بھی ان کو مانتے ہیں ۔ شامی باب الذبحہ میں ہے۔
    اِعْلَمْ اَنَّ الْمدَارَ عَلَی الْقَصْدِ عِنْدَ اِ بْتِدِائِ الذَّبْحِ۔
    ’’جاننا چاہئے کہ حِلّت و حرمت کا دارومدار ذبحہ کے وقت نیّت کا ہے۔‘‘
    صاف معلوم ہوا کہ ذبح سے پہلے کی نیّت یا نام بالکل معتبر نہیں ۔ عالمگیری باب الذبح میں ہے۔
    مُسْلِم’‘ ذَبَحَ شَاۃَ الْمَجُوْسِیِّ لِبَیْتِ نَارِھِمْ (اَوْ بِکَافِرٍ لِاٰ لِھَتِھِمْ تُوْکَلُ لِاَنَّہ‘ سَمّٰی اللّٰہُ تَعَالیٰ وَیُکْرَہُ لِلْمُسْلِمِ کَذَافِیْ التَّتَارِخَانِیَہَ نَاقِلاً عَنْ جَامِعِ الفتاویٰ)۔
    ’’مسلمان نے مجوسی کی وہ بکری جو ان کے آتشکدہ کے لئے یا کافر کی ان بتوں کیلئے تھی۔ ذبحہ کی وہ حلال ہے کیونکہ اس مسلمان نے اللہ کا نام لیا ہے مگر یہ کام مسلمان کیلئے مکروہ ہے۔ اسی طرح تتارخانیہ میں جامع الفتاویٰ سے نقل کیا۔‘‘
    دیکھئے جانور پالنے ولا کافر ہے ارو ذبحہ بھی کرتا یہ بت یا آگ کی عبادت کی نیّت سے، گویا مالک کا پالنا اور ذبحہ کرانا دونوں فاسد مگر چونکہ بوقت ذبحہ مسلمان نے بسم اللہ کہہ کر ذبحہ کیا ہے ۔ لہٰذا حلال ہے۔ کہیئے گیارہویں یا میلاد کا بکرا اس بت پرست کے بکرے سے بھی گیا گذرا ہے؟ کہ وہ تو حلال مگر یہ حرام ۔ الحمد اللہ بخوبی ثابت ہوا کہ یہ گیارہویں وغیرہ کا جانور حلال ہے اور یہ فعل باعثِ ثواب ۔

  • @sajial9383
    @sajial9383 Před 2 lety +3

    SubhanAllah ye agar Allim hyn tu phr mashaAllah

  • @walidar1729
    @walidar1729 Před 2 lety +1

    I as a sunni Praised Allama Shaheedi

  • @khanjaan5755
    @khanjaan5755 Před 2 lety

    Jiss ny nhi Khana na Kaye.
    Very simple

  • @syedmammar1
    @syedmammar1 Před rokem +2

    Shia Alim is very knowledgeable

  • @iamshahzaibkhan
    @iamshahzaibkhan Před 2 lety

    Allah - O - Akbar

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 Před měsícem +1

    نیت ٹھیک ہے تو شریعت معاف؟

  • @mohammadshujat5733
    @mohammadshujat5733 Před 2 lety

    Kiya jawab diya mashallah

  • @manahilnazeer932
    @manahilnazeer932 Před 2 lety +1

    Imam Hassan doesn't need your niyaz and aisal e sawab agr niyaz deni hi hai to neeyat b yhi rkho k Allah k raah m ghareebo k Liye bas.... Ghuma k kaan pkrna zaruri hai???

  • @mohdawais2200
    @mohdawais2200 Před 2 lety +1

    قبر کے اوپر محسوس کر کے پکانا اور قبرو کے اوپر محسوس کر کےذبح کرنا۔۔یہ سب حرام ہے۔۔اللہ اِن کو ہدایت دے۔۔

  • @rashidakhan5650
    @rashidakhan5650 Před 2 lety

    👍

  • @muazzammirza1894
    @muazzammirza1894 Před 2 lety +1

    Best part 2:55

  • @lashkerayjhangvi6536
    @lashkerayjhangvi6536 Před 2 lety +1

    غیر اللہ کے نام پر نیازیں دینا جائز نہیں

  • @muftitanveerqureshiofficia2519

    I love u

  • @fatehyabali
    @fatehyabali Před měsícem

    Aa

  • @rezeoon3965
    @rezeoon3965 Před 2 lety

    Ahly Hq waly km hon ge
    Thody ho hon
    Lakin jhaan hon
    Sachy hon ge inshallah

  • @MuhammadAli-nn7fp
    @MuhammadAli-nn7fp Před 2 lety

    sab bat theek ye sab karke ham gero ko keya derahe

  • @moinulhaq5749
    @moinulhaq5749 Před 2 lety +1

    حرام ہے نص سے ثابت ہے اس میں نیت کی کوئ بات ہی نہیں ہے

  • @MdHussain-rq6hr
    @MdHussain-rq6hr Před 2 lety +3

    Niyaz fatiya haq h

  • @user-yk6ch4my4u
    @user-yk6ch4my4u Před 2 lety +1

    مذھب اسلام میں نیاز ہرام ھہ ہر طرح کی۔۔۔۔باقی دوسرے مذھب والے جو مرضی کریں۔

  • @long_livepalestine5324
    @long_livepalestine5324 Před 2 lety +3

    Ulema e deoband
    ulema e ahle hadith
    Ulema e shafi'i
    Ulema e maliki
    Ulema e hanbali
    Zindabad zindabad❤

  • @msofficial649
    @msofficial649 Před 2 lety +1

    Deg charhana niyaz charhana ye saare cheez ka islam se koi waasta hi nhi

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot Před 2 lety

    خیر کے کام تو ہر مذہب کے پیروکار کرتے ہیں،
    اللہ کا نام لو بھاٸ اور قبرستان کے بجاۓ دیگیں وہاں چڑھاٶ جہاں زندہ مُفلس مخلوقِ خُدا بستی ہے٠

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 2 lety +1

      بھائی قبرستان میں مردوں کو دیگ کا کھانا نہیں کھلایا جاتا بلکہ وہاں بھی زندہ لوگ ہی آکے کھاتے ہیں، ہاں ناچ گانا چاہے قبرستان میں ہو یا گھر میں سب حرام ہے

    • @______-rd6ot
      @______-rd6ot Před 2 lety

      @@atifabbasrazavi
      میرے بھاٸ آپکی بات بھی درست ہے، میرا زاتی نقطہ ٕ نظر یہ ھیکہ اپنے پڑوس اور اقربا کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں ، کیا یہ زیادہ مناسب نہیں کہ ایسے سفید پوش افراد کو باعزت طریقے سے کھانا کھلایا جاۓ٠

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 2 lety +1

      @@______-rd6ot بھائی اپنے اقرباء اور پڑوسیوں داد رسی واجب ہے اسے ختم کرکے ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ہاں اپنے گھروں کے دروازے فقراء اور مساکین کے لئے کھلے رکھیں اور وہ افراد جو آپ تک نہ آسکیں ان کو اپنا نام ظاہر نہ کیئے ہوئے کہ آپ مدد کررہے ہیں انبیاء اہلبیت کی مناسبت سے کھلائیں اس طرح لوگوں کی عزت نفس مجروح نہیں ہوگی

    • @______-rd6ot
      @______-rd6ot Před 2 lety

      @@atifabbasrazavi
      دُرُست برادرم
      مگر میری راۓ میں قبرستان کے بجاۓ غربا کی بستیوں کو ترجیح دی جاۓ٠
      بہرحال اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ کہ ہم اسکی مستحق مخلوق کے کام آسکیں، آمین٠

  • @kashifraza1280
    @kashifraza1280 Před rokem

    نیت تو ہر کسی کی وہ ہے جو اندازہ بیاں چلا جناب عمل کو دیکھو کیا یہ عمل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا صحابہ سے ثابت ہیں اس دور میں بھی انبیاء کرام علیھم اجمعین کی قبریں تھیں لیکن نہ یا عمل کیا گیا بلکہ ایسے عمل کرنے سے روکا گیا

  • @muftitanveerqureshiofficia2519

    ماشاءاللہ

  • @sainbux2859
    @sainbux2859 Před rokem

    Alhamdulilah am sunni, But That shia socholar is much different which we listen from our sunni molvis in mosques and his thoughts regarding every matter matches alot with sunni scholars almost 75%

  • @zarinezaidi4236
    @zarinezaidi4236 Před 2 lety

    Janab faisal sahib. Gheer allah un ki kahtay hain jo khydaey dawa dar hon or khyda na hon such as namroud ferown and shatat.etc ya jo khuda na hon or loug un ko khuda kaheen. Bus second question seeking reply of both fia moulana sorah fateha ya sorah humd kis ka khetab kis say hai????

  • @thales5999
    @thales5999 Před měsícem

    کیا مولوی نہیں ، ترکھان ہیں؟ مولوی مولوی کا دشمن نہ ہو تو لوگ راہ راست پر آ جائیں۔

  • @Kashif314
    @Kashif314 Před 2 lety

    Maslak, maslak, maslak no one says he is only Muslim.

  • @muhammadwaleed3178
    @muhammadwaleed3178 Před rokem

    SHIA KUNDEY BUGZ E MUAVIA MEIN KARTE HAI YE BAAT 40 SAAL SE HAMARI JAMAAT SIPAH E SAHABA BATA RAHI HAI OR ALHUMDULILLA SUNNI BEDAAR HO RAHE HAIN

  • @FairyAnsari-ry2td
    @FairyAnsari-ry2td Před rokem

    Pehli bt Allah be niyaz h. Or Allah k siwa kisi or gerullah ka nam ajae to jaiz nhi h. Bhale ap Allah k nam se bakra zibah kre lkn agr niyt m koi or gerullah ho to jaiz nhi h 💯

  • @anissoomro9870
    @anissoomro9870 Před 2 lety

    اس طرح کے پروگرام سے خاص برصغیر پاک و ہند جو اردو زبان سمجھنے والی عوام ہیں ان میں اتفاق نہیں الٹا مسلکی اعتبار سے دشمنی پھیل رہی ہیں اب 5 دوست ہیں ان میں ایک فقہ حنفی سے ہیں تو اسے مفتی حنیف قریشی صاحب کی بات سو فیصد درست لگے گی اور سچی اسی طرح دوسرا فقہ جعفری سے ہو اسے علامہ شہیدی صاحب کی بات سو فیصد درست لگے گی اور سچی اور اسی طرح تیسرا فقہ حنفی دیوبند مسلک کا ہو تو اسے اپنے مفتی یا عالم صاحب کی بات سو فیصد درست لگے گی اور سچی اسی طرح چوتھا مسلک اہلحدیث کا ہو تو اسے اپنے عالم یا مفتی صاحب کی اور پانچواں ان میں وہ ہوتا ہیں جو ان میں سے کسی ایک کو صحیح ثابت کرتا ہیں اسی طرح پھر بات پہلے جھگڑے پر آتی ہیں اور پھر قتل و غارت تک بات جاپہنچتی ہیں جبکہ اس ویڈیو کلپ میں دو حضرات اس عمل کو صحیح کہہ رہے ہیں جبکہ ..قران و حدیث..سے ثابت نہیں کررہے اس طرح کا موضوع جب چھڑا تو سب سے پہلے عام عوام الناس کو انتباہ کرے کہ ایسے کسی موضوع پر بحث کرنے سے پہلے کسی علمی شخصیت کی رہنمائی حاصل کرے اور یہ حضرات خود بھی ایسے موضوع پر بات کرنے سے پہلے..قران مجید فرقان حمید..سے اور صحیح..احادیث مبارکہ..سے دلیل کے ساتھ وضاحت سے ثابت کردے کے یہ کرنا یا کروانا جائز ہیں یا ناجائز یہ حوالہ موجود ہیں مذید بحث مباحثہ کرنے کی ضرورت ہی نا پڑے پر مجھے تو لگتا ہیں ایسے پروگرام نااتفاقی پھیلانے کا ذریعہ ہیں ناکہ بھائی چارگی یا اتفاق کے لئے اب اس بات پر کسی کو اختلاف ہوسکتا ہیں بلکل اختلاف کرے میری اپنی یہ سوچ ہیں اس متعلق سو میں نے اپنی سوچ کا اظہار کیا آپ اپنی سوچ رکھتے ہیں آپ لوگوں کو جو بہتر لگے ؟

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před 2 lety

    Allah ne sirf nemaz ka hukm diya hai neyaz ka nahi. Yeh additional sonch hai.

    • @jawadmalik3673
      @jawadmalik3673 Před 2 lety

      To Allah Ne Tarawih Ka Bhi Hukum Nahi Diya Aur Na Hii Uske Rasool Ne Kiya Khyl Hai Phir????

  • @aijazfatima1234
    @aijazfatima1234 Před 2 lety

    Hm log Bahaqqe Masoomeen (AS) kahte h nazr me

    • @qalamkitab5597
      @qalamkitab5597 Před rokem

      وہ معصوم ہیں اگر... تو آپ کے بھیجے ہوئے ایصال ثواب کے محتاج تو نہیں...!

  • @crewofrebels4056
    @crewofrebels4056 Před 2 lety +4

    Ulmai ahlesunnat zindabad

    • @GamerBoy-ym7vs
      @GamerBoy-ym7vs Před 2 lety

      Ap nay ghalt bola sab kay bary main yahi nara hona chahiya

  • @smplastic7602
    @smplastic7602 Před 2 lety +1

    علامہ آپ نے بہت گما پھرا کر جواب دیا یہ کوئی دلیل نھی ہے لوگ خدا کے نام کے علاوہ بھی کافی نام لیکر نیاز دیتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کے آپ کو علم ہوتے ہوئے بھی انجان بن رہے ہیں یہ منافقت ہے

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 2 lety +1

      جانور ذبیحہ کرتے وقت بسم اللہ اللّٰہ اکبر کہا جاتا ہے کیا ایسا کہنا غیر اللہ کو پکارنا کہینگے

  • @samiurrehmanrehman4140

    Need of Qari khalilul Rehman

  • @gulfrazlala2457
    @gulfrazlala2457 Před 2 lety

    Nazar niyaz maali ibadat ha Jo k Sirf Allah ka haqq ha r gherullah k liye Nazar niyaz gherullah ki Ibadat bn jayegi r ye shirk ha

  • @umairrajpoot5817
    @umairrajpoot5817 Před 2 lety +1

    Pataa hotaa NHI Kuch in wahabio najdio ko 100 150 sal Purany hen or baty dekho in ki bas shirk shirk e karty rehty Allah k name e dety hen SAB bas ahsal e sawab ki neyat Hoti he

  • @ShaikhShaikh-vb3ec
    @ShaikhShaikh-vb3ec Před 2 lety

    نیت کی درستگی آ پکی ذمہ داری ہے

  • @abdullaabdulla3788
    @abdullaabdulla3788 Před 2 lety

    Pakistan Azhar ALFOUZ oman 🤪🇵🇰

  • @aslamali556
    @aslamali556 Před 2 lety

    Sukrya aap mufti Aalea umiya ka Bandar hanif wala nahe diya

  • @greenshaheen6716
    @greenshaheen6716 Před 2 lety +1

    Allama amin shahidi baqi shidat pasand shia se bhtr hn

  • @shamsjafer8730
    @shamsjafer8730 Před 2 lety +1

    😭IK KO NIKAL DIA. CHORON AUR LOOTERS KO BITHA DIYA. MULK KA DIWALIA HONAY WALA HAI. AAP KIN CHAKARON MEIN PARAY HAIN

  • @sajjadshabbir3259
    @sajjadshabbir3259 Před 2 lety

    خوب صورت انداز سے اپنے مسلک کی بہت سی غلط چیزوں کو چھپا دیا جاتا ھے۔ اللّٰہ کے علاؤہ کسی سے مدد مانگنا شرک ھے۔ پورا قرآن اللّٰہ کی عظمت اور توحید کا بیان ہورہا ھے۔ سورہ فاتحہ کی چوتھی آیت کا ترجمہ " اور ہم اللّٰہ کی عبادت کرتے ہیں اور اللّٰہ ہی سے مدد مانگتے ہیں".

    • @dronaurdu9553
      @dronaurdu9553 Před 2 lety

      Or jo quran me allaha ne madad mangi ke tum allaha ki madad karo allaha tumhari muddad kare ga
      Allah ki madad ?

    • @sajjadshabbir3259
      @sajjadshabbir3259 Před 2 lety

      @@dronaurdu9553 لوگوں کو گمراہ نہ کرو۔ قرآن میں مشرق و مغرب کا مالک اللّٰہ کو بتایا گیا ھے۔ زمین و آسمان میں جو چھپے ہوئے اور ظاہر خزانے ہیں۔ اس کا مالک صرف اللّٰہ ھے۔ اللّٰہ کے ساتھ کسی کو اور کو پکارنا شرک ھے۔ مسلمانوں کی صف میں قادیانیت اور اپنے غلط مسلک کا پرچار کرنے والوں کے چہرے سے نقاب آٹھ رہا ھے۔

    • @dronaurdu9553
      @dronaurdu9553 Před 2 lety

      @@sajjadshabbir3259 quran me kia madad allah ke elawaha kisi seangi nahe gae he kabhi qurn parha bhe de tarjume k 7

    • @sajjadshabbir3259
      @sajjadshabbir3259 Před 2 lety

      @@dronaurdu9553 صرف اللّٰہ مدد شیطان ذہنیت رکھنے والے لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں۔ قادیانیت اور گمراہ کن مسلک کے لوگوں کا وطیرہ صرف مخلوق کو بھٹکانا ھے۔

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 2 lety

      بھائی 6 اور 7 آیت بھی پڑھ لیں

  • @usama_Ibrahim
    @usama_Ibrahim Před 2 lety

    Sub se pehli batt sahikh hum allah k rasool k ummati hai aur humay es batt ka elim hai ki humay un k batae huway rasto par chalna hai to kiya allah rasool ne asa kiya tha ya sahabao ne kiya tha asa koe amal sabeet nahi hai hadeeso se bhi agr sabit hai to hadees batao wo bhi sahi hadees aur koe bhi new k kam launch karna bidat hai agr allah k rasool ne wo amal nahi kiya hai to bidat ho jaega wo allah humay sochne aur deen ko sahi tarike se sumjhne ki taufiq ata farmae aap jo bhi bolo ge na dalil se sabit karo mei insha allah us par amal karuga

  • @Mohammadali-cs8gi
    @Mohammadali-cs8gi Před 2 lety +2

    why is the Shia imam given more time to give his opinion while others are only given very little time?

  • @ArifAli-go5lh
    @ArifAli-go5lh Před 2 lety

    Shai awaz a rhi tujh Bolna zarori ha Kya

  • @mq2311
    @mq2311 Před rokem

    Amir Laiqat ki jaga Faisal ne leliya?

  • @wahcant5886
    @wahcant5886 Před 2 lety

    Allah pak quran main farmate hain sachy ho to daleel lauo

  • @ShabbirShaikh-gf4em
    @ShabbirShaikh-gf4em Před 2 lety

    Maulana की अपणी नियत apni khwahish hoti hai ... आने दे पेट मे जाने दे

  • @KamranKhan-mn8wn
    @KamranKhan-mn8wn Před 2 lety

    Mushrik

  • @shakomako7123
    @shakomako7123 Před 2 lety

    یہ سوال ہر سال ہوتا ہے جواب کے لئے یوٹیوب دیکھ لیتے۔

  • @zahoorahmadparey8309
    @zahoorahmadparey8309 Před 2 lety

    Sheia baralvi bahie bahie

  • @abidtufail5293
    @abidtufail5293 Před 2 lety

    Ghair Allah ki niaz shirk hai ...
    Baqi sab Alim apne apne fiqah ke mutabiq jawab de rehe hain..

  • @nargisbano8914
    @nargisbano8914 Před měsícem

    Nahin maulana aap makhmal men that ki pewand dal rahezebah men naam Allah lekin khush nudi mazar wale ki is liye to mazar par bakre aur murghi chod jate hain baad men usko log pakad kar khate hain

  • @sakhisultanrealestate7254

    Shahidi Shb full takiya or jhoot sy kam ly rahay Hain. Inky mazhab jhoot or takiya kerna lazmi hai.

  • @unboxtheworld6587
    @unboxtheworld6587 Před 2 lety +1

    what is this anchor
    sawal karnay walay ka sawal b nai sunna aur jitni daer suna ussay baar baar toka.... ye cheez to basic ikhlaq main aati hai jo very soory iss anchor main nazar nai aie

  • @thebestislamicvideos7583

    Stop listening this Sunni mufti. He has no manners to talk . avoid this mufti

  • @indwarriors7146
    @indwarriors7146 Před 2 lety

    Niyaj koi sahaba ne nhi kiya

  • @mhuzaifa8263
    @mhuzaifa8263 Před 2 lety

    Ap NY asl bat ni batayee

  • @akahmad7702
    @akahmad7702 Před 2 lety

    توکیاﷲکےنام سے فاتحہ پڑھا جائے گا

  • @shivaprakashhn7124
    @shivaprakashhn7124 Před 2 lety

    Kya wuzu key baad su su kr sakthye hai
    Zor sey no 1 and no2 aaya tho Roza thod sakthey hai.

  • @moinulhaq5749
    @moinulhaq5749 Před 2 lety

    حرام ہے نص سے ثابت ہے

  • @mirzanimr5900
    @mirzanimr5900 Před 2 lety

    Jananb mezbaani krte waqt apne andaz e guftgu pr dhyan den.
    Jis trh se aapki bazm aalim deen
    Se rubru he .
    Aap apne labl ko sudhara

  • @NitroPcb
    @NitroPcb Před 2 lety

    Pak Baz logon ko niyaz ka sawab pohnchana hai? Shaheedi sb Kya aqal ke baàt ke hai 🤣

  • @ArifAli-go5lh
    @ArifAli-go5lh Před 2 lety

    Sirf Allah kay nam par

  • @iqraEnlightenment
    @iqraEnlightenment Před 2 lety

    Kya sahaba kar aapke Daur Mein yah sab Harkat Hota tha

  • @shahnawaz7171
    @shahnawaz7171 Před 2 lety

    بلکول سی گال یی