آرمی چیف کو خط لکھوں گا۔ عمران خان: مروت پر بھی مؤقف | آزاد کشمیر کی تازہ ترین صورتحال

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 05. 2024
  • Imran Riaz Khan Latest VLOG
    آرمی چیف کو خط لکھوں گا۔ عمران خان: مروت پر بھی مؤقف | آزاد کشمیر کی تازہ ترین صورتحال | عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,7K

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 26 dny +51

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 26 dny +40

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

  • @OmanNew-xs3cs
    @OmanNew-xs3cs Před 26 dny +3

    اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدافرمایے
    اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے

  • @mubeensaeed4403
    @mubeensaeed4403 Před 25 dny +3

    انشاءاللہ ریٹائر ہو جائیں گے۔۔کسی بھی عہدے کو توسیع نہیں ملنی چاہیے۔میرے خیال میں یہ ہی فساد کی جڑ ہے۔

  • @salmanrehmat9925
    @salmanrehmat9925 Před 26 dny +15

    پاکستان ژندہ باد،
    عمران خان ژندہ باد،
    خلائی مخلوق خلا میں جائے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 26 dny +8

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi ✌💚❤🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 Před 26 dny +1

    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

  • @liaqatkhan4196
    @liaqatkhan4196 Před 26 dny +5

    شیر افضل مروت صاحب بھی ہمارے بڑے پیارے ورکر ہیں ہم سب ملک کر خان صاحب کا مشن جاری رکھیں اور پارٹی کو مظبوط رکھیں

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 26 dny +32

    اے اللہ پاک 🙏 پاکستان کی عدلیہ اور ججوں کےساتھ روز محشر ایساہی انصاف کرنا جیسایہ پاکستانی عوام کے ساتھ کرتے تھے ( آمین)

  • @abuaniani7721
    @abuaniani7721 Před 26 dny +17

    عوامی طاقت کو نظر انداز کرنا تسلیم نہ کرنا اداروں کے سربراہان کی بڑی حماقت ہے

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 26 dny +2

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 26 dny +33

    ( عمران خان کے لئے )
    سارے اسیر مُجرم نہیں ہوتے صاحب
    قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں

  • @user-dh8mr2zo6z
    @user-dh8mr2zo6z Před 26 dny +6

    امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان حاقیقی لیڈر ہے اور عوامی نمائندہ ہیں

  • @rajasindhu5850
    @rajasindhu5850 Před 25 dny +1

    قاضی پر بے شمار 🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼

  • @MuhammadIsrar-rs9eq
    @MuhammadIsrar-rs9eq Před 25 dny +1

    دور حاضر میں دو شحصیات سے پیار ھے اور وہ ھیں عمران خان اور عمران ریاض خان اللہ انکی زندگی عمر دراز کریں۔آمین

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před 26 dny +6

    عمران خان ایک سچا لیڈر ایماندار لیڈر دلیر لیڈر ❤❤ بہادر لیڈر ❤❤❤❤❤❤ عظیم لیڈر ❤❤❤❤❤ دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤ صرف عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 26 dny +47

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

  • @Crickezzy
    @Crickezzy Před 25 dny +3

    یا اللہ خان صاحب کو اپنی حفظہ امان میں رکھے ❤

  • @user-jf9he8dd3r
    @user-jf9he8dd3r Před 25 dny +1

    عمران خان کو لاؤ معیشت بڑھاؤ ❤❤❤❤

  • @syedzhaidhussainzaidi4054

    قائد ملت اسلامیہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 26 dny +38

    عمران خان کے مشکل سفر میں ہم اُن کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، یہ سفر روانی سے جاری رہے گا جب تک جان ہے ، سب سچے پاکستانی خان کے ساتھ ہیں

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Před 26 dny +76

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 25 dny +2

    عمران خان ریاض صاحب زندا باد ❤

  • @craftingwithfatimahussain59910

    بلا شبہ ہمارا ھیرو عمران خان ہے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 26 dny +124

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

    • @zakialatif7341
      @zakialatif7341 Před 26 dny +1

      O Bhai Pakistan ka bacha bacha Imran Khan ko chata Hy... Ye kisa sawal hua.

    • @RoamingwithAbrar
      @RoamingwithAbrar Před 26 dny +1

      He is here for likes and comments only instead of taking any action on the ground, ground reality is different instead!!

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před 26 dny +9

    یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین بہادر لیڈر عظیم لیڈر دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان

  • @KHAN-jn6qr
    @KHAN-jn6qr Před 25 dny +2

    میں نے کہا تھا سب کو خان ہے تو پاکستان ہے 👉🏻👈🏻💯

  • @RomanaNaseer
    @RomanaNaseer Před 25 dny +1

    انشاء اللہ قاضی ا اور عاصم منیر اکٹھے جائینگے انشاءاللہ

  • @zillehassnainsyed2927
    @zillehassnainsyed2927 Před 26 dny +5

    عمران خان پاکستان کا حقیقی لیڈر ھے

  • @FazalJamil-il2lr
    @FazalJamil-il2lr Před 26 dny +8

    پاکستان کی عوام کو چاہیے ایک مہینے کا بجلی اور گیس کا بل نہیں دینا چاہیے

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Před 26 dny +1

    Thanks ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊

  • @Maan3
    @Maan3 Před 25 dny +2

    اللہ کی دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 26 dny +28

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے

  • @hafizislamicteacher9423
    @hafizislamicteacher9423 Před 26 dny +27

    ہم کھڑے ہیں پاکستان کے ساتھ خان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ❤

  • @faizygujjar7588
    @faizygujjar7588 Před 25 dny

    عمران خان زندہ آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před 26 dny +1

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 26 dny +26

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲

  • @toorhalak9995
    @toorhalak9995 Před 26 dny +5

    میرے پاکستانیوں اللہ نہ کرے کل اگر قیدی نمبر 804 نہ ہو تو کیا ہم غلامی کرئینگے اللہ کا واسطہ میرے پاکستانیوں جاگو نیکلو اپنی خاطر اپنے بچھوں کے مستقبل کے خاطر اپنے پاکستان کے خاطر۔ پاکستان ذندہ باد۔❤

  • @malikimranawan1932
    @malikimranawan1932 Před 26 dny +1

    انشاءاللہ عمران بھائی یہ سارے سیاہ بادل ختم ہو جائیں گے چیف justice اللہ کے حکم سے سب پاکستانیوں کی دعائیں دعاؤں سے دنیا سے ہی ختم ہو جائے گی

  • @sikandarali470
    @sikandarali470 Před 26 dny

    مرشد عمران خان سوئی قوم۔کا لیڈر ھے، جو قوم آہستہ آہستہ بیدار کرنے میں کوشاں ھے۔ اللہ کامیاب کرے مرشد عمران حان کو۔ انشاللہ

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9o Před 26 dny +39

    امن کی کنجی صرف ایک آدمی کے پاس ہے پاکستان کے اور وہ ہے❤❤❤ مرشد ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤

  • @Mr__nawaz914
    @Mr__nawaz914 Před 26 dny +7

    جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
    بیشک وہ ہمارے پیارے
    نبی حضرت محمدﷺ ہیں!✅❤️✅

  • @hamzafareed4279
    @hamzafareed4279 Před 25 dny

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @rubinaakber6416
    @rubinaakber6416 Před 25 dny +1

    دو دفع یہ کہنے کا کے قاضی ریٹائر ہو جائیں گے شکریہ

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 26 dny +61

    پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا

  • @noumanijaznomi941
    @noumanijaznomi941 Před 26 dny +11

    عمران خان کو اللہ جلدی رہائی دلوا دے آمین

  • @jameelahmed7042
    @jameelahmed7042 Před 26 dny +5

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ❤

  • @Humanbeingcare
    @Humanbeingcare Před 26 dny +25

    کل یعنی 14 مئی اصل یومِ ⚫سیاہ
    اسی روز الیکشن نا کرواکر آئین پاکستان کو توڑا گیا تھا😢😢😢😢

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 26 dny +39

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @AdeelKhanlife
    @AdeelKhanlife Před 26 dny +5

    اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @ranafaisalshahzad827
    @ranafaisalshahzad827 Před 26 dny +5

    جی جی انشاء اللہ ریٹائر ہو جائیں گے

  • @dewanakhan2095
    @dewanakhan2095 Před 26 dny +24

    مرشد انمول ہے اسکے سامنے دنیا کی ہر چیز صفر ہے۔ہماری جان ہماری شان عمران خان عمرانخان.😇💗👌🏻🙌💥💘😍

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před 26 dny +28

    پاکستانی قوم کے ساتھ ایک ہی راستہ ہے صرف انقلاب انقلاب کے بغیر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا صرف انقلاب انقلاب انقلاب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @PrinceHacker-db3pz
    @PrinceHacker-db3pz Před 25 dny +1

    اللّٰہ پاک بوزدل لوگوں کاسات نہیں دیتے ے اللّٰہ پاک بہدور لوگوں کا سات دیتے ےتو ہم عوام کو بھی بہدور بنہ چائے آمین ثم آمین
    🇦🇪👍

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru Před 26 dny +7

    اللہ حق شچ ہے عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘💖💖⚘⚘

  • @sherzaman6534
    @sherzaman6534 Před 26 dny +28

    اللہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو خفظت فرمائیں

  • @MuhammadJamil-xv1lv
    @MuhammadJamil-xv1lv Před 26 dny +6

    عمران خان عمران ریاض زندہ باد اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے آمین ثم آمین

  • @haideraftab4177
    @haideraftab4177 Před 26 dny +1

    کشمیری ایک غیرت مند قوم ہیں پاکستانی عوام کو انسے سیکھنا چاہیے کے اپنے مطالبات کیسے منواتے ہیں

  • @raishafqatwajhaira2609

    الله پاک خاص طور پر ہمارے دو شہزادوں کو عمران خان اور عمران ریاض خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲

  • @user-vt1eu7rw3o
    @user-vt1eu7rw3o Před 26 dny +50

    اللّٰہ کشمیر کی عوام کی مدد فرماے اور کامیابی عطا فرمائے

  • @zahirnic1208
    @zahirnic1208 Před 26 dny +9

    ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @catslover9652
    @catslover9652 Před 26 dny +1

    انشاءاللہ ضرور ریٹائرڈ ہو جائیں گے

  • @hafzsahebveduo1258
    @hafzsahebveduo1258 Před 26 dny +1

    انشاءاللہ تعالی اللہ کریں کہ ریٹائیر ھو ھی جائیں ۔۔۔۔

  • @syeddanal3060
    @syeddanal3060 Před 26 dny +10

    Prime minister sirf ! IMRAN AHMAD KHAN NIAZI 🇧🇫

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Před 26 dny +4

    اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔

  • @shahbazmirza5077
    @shahbazmirza5077 Před 25 dny

    پاکستان زندہ باد، خان زندہ باد، اللہ پاک آپ کو خوش و آباد رکھے عمران ریاض

  • @nazakatmughal7300
    @nazakatmughal7300 Před 25 dny +1

    ‏دعا میں شامل ہو جائیں 🤲
    کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہوتی ہیں
    یااللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد از جلد رہائی نصیب فرما 🤲
    آمین یارب العالمین

  • @munawarulhaq8102
    @munawarulhaq8102 Před 26 dny +5

    ان شاءاللہ تختہ الٹنے گا پی ڈی ایم 2 کا حق اور سچ کی فتح ہوگی

  • @ghulam.mustafa673
    @ghulam.mustafa673 Před 26 dny +60

    اللہ پاک کشمیری عوام کی حفاظت فرمائے آمین
    پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @moonwarraich5371
    @moonwarraich5371 Před 26 dny +5

    انشاء اللہ ریٹائر ھو جائیں گے انشاء اللہ

  • @user-mx2td4ny5c
    @user-mx2td4ny5c Před 25 dny +1

    اسلام علیکم عمران بھائی اللہ پاک محمد کے صدقے آباد رکھے انشاءاللہ

  • @nusratnoreen3967
    @nusratnoreen3967 Před 26 dny +17

    میرے دیس کی پہچان❤❤❤
    عمران خان اور عمران ریاض

  • @JabbarAli-il7pm
    @JabbarAli-il7pm Před 26 dny +6

    عمران خان زندہ آ باد ❤❤❤❤

  • @anjumpharmacy2997
    @anjumpharmacy2997 Před 25 dny +1

    #ناحق_قید_قیدی_نمبر_804

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 Před 25 dny

    یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرمائیں آمین ثم آمین

  • @muhammadashrafsalihmuhamma6595

    اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔امین

  • @Funylarkavlog
    @Funylarkavlog Před 26 dny +9

    عمران خان زندہ باد

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 26 dny

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @khalidmehmood168
    @khalidmehmood168 Před 25 dny

    تیری جرات نو سلام ❤❤❤گریٹ لیڈر عمران خان زندہ آباد

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před 26 dny +9

    ❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤❤❤ دلوں میں بستا ہے ❤❤❤❤❤ دلوں سے کوئی نہیں نکل سکتا ہے ❤❤❤❤❤

  • @AbdulRehman-en2fy
    @AbdulRehman-en2fy Před 26 dny +11

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حالت زار پر کرم فرما ❤❤

  • @hkykhan404
    @hkykhan404 Před 26 dny

    انشاءاللہ زبردستی ریٹائرمنٹ دلوائیں گے

  • @mehtabahmedabbasi4464
    @mehtabahmedabbasi4464 Před 25 dny

    عمران خان ذندا باد

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 26 dny +293

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

    • @UbqariWazaifOfficial
      @UbqariWazaifOfficial Před 26 dny +1

      Good

    • @rehanafatimaplace7112
      @rehanafatimaplace7112 Před 26 dny +1

      IMRAN KHAN Zindabad Pakistan Zindabaad Imran Khan Zindabad Wazeer Aazam Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabaad 💯 o

    • @UsmanAli-gj4nc
      @UsmanAli-gj4nc Před 26 dny

      Right

    • @ershadulislam8448
      @ershadulislam8448 Před 26 dny

      Generals who spent their after retirement life of luxury in the land of their evil lords(us+israel+their neck belted arab dogies).They never ever served for Pak Awam.. they only served for thier arab+us+isreali Master’s.They just sale Pakistan to their Master’s bed and earned money and honey

    • @ShahidHabib-ln6iv
      @ShahidHabib-ln6iv Před 26 dny

      1

  • @saeedurrehman4141
    @saeedurrehman4141 Před 26 dny +7

    Pak Mai eik shakhs h jis se awam pyar krty h wo shakhs Imran khan h

  • @ShakeelAhmed-ig3pl
    @ShakeelAhmed-ig3pl Před 26 dny +2

    Ma sha Allah imran bhai Allah ap ki hifazt kare ameen

  • @bsssas670
    @bsssas670 Před 25 dny

    انشاءاللہ عزوجل ضرور ہو گا ریٹائرڈ اور وزیر اعظم عمران خان انشاءاللہ عزوجل ❤

  • @zulfkarali864
    @zulfkarali864 Před 26 dny +3

    عمران ریاض خان بھائی میرا اللہ آپ کی لمحہ بہ لمحہ حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @MubarakAli-zy5dc
    @MubarakAli-zy5dc Před 25 dny

    انشاءاللہ ریٹائر ہو جائیں گے

  • @FAZALMEHMOOD-ds2cb
    @FAZALMEHMOOD-ds2cb Před 25 dny

    عمران خان ذیندہ باد

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982

    Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @waheedilyas9181
    @waheedilyas9181 Před 26 dny +17

    یہ وہ دور آگیا ہے کہ لوگ بغیر وجہ جانے ہی پولیس اور فوجیوں کو مار پڑتا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
    بشکریہ جناب! جرلن عاصم منیر

  • @shairafzal9347
    @shairafzal9347 Před 25 dny +1

    پاکستان میں پرامن مظاہرے ممکن ہی نہیں ۔۔۔ نام نہاد قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمیشہ تشدد کرتے ہیں۔۔۔ لہذا عوام کے پاس تشدد کا جواب تشدد سے دینے کا حق اور جواز موجود ہے۔

  • @KhurramShahzad-pk6dz
    @KhurramShahzad-pk6dz Před 25 dny

    بے شک ہمارا لیڈر عمران خان تھا ہے اور رہے گا انشاء اللہ

  • @RafiqKhan-ij1qi
    @RafiqKhan-ij1qi Před 26 dny +10

    جنگل کے بادشاہ کو خط نہیں لکھنا چاہیے

  • @AtifKhan0344
    @AtifKhan0344 Před 26 dny +36

    یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ♥️♥️♥️

  • @rehmanchaudhary-eu8ik
    @rehmanchaudhary-eu8ik Před 25 dny

    اللہ اس ملک کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔آمین۔

  • @ZubairKhan-sz8xu
    @ZubairKhan-sz8xu Před 26 dny

    انشاءاللہ ریٹائرڈ ہو جائینگے

  • @shakeelaiqbal8731
    @shakeelaiqbal8731 Před 26 dny +7

    ریاست جونا گڑھ اور کشمیر پاکستان کا حصہ تھا جسکےلیے قائداعظم کی پارٹی نے محنت کی اج دشمن باقی کشمیر لینا چاہتے ہین اس وجہ سے ازاد کشمیر کے مسائل حل کرنا چاہیے تھے ناکہ ان پر سیدھی فائیرنگ اللہ رحم کرے

  • @mrvicky369
    @mrvicky369 Před 26 dny +14

    Allah Is Mulk Pakistan Ki Hifazat Kary Or Mulk Dushmano Ghadaaro Ka Safaya Kary Ameen ♥️🇵🇰🙏